Edition
Category
📺
TVTranscript
00:00میں مصمات ختیجہ بلال
00:03یہ ہے ڈیجو
00:04ہماری کہانی کی ہیروئیں
00:07ایک عام سی لڑکی
00:12اسے خوش رہنے کے لیے چاند تارے نہیں چاہیے
00:15بس ایک چھوٹی سی جگہ
00:18وہ بھی
00:18دل والی گلی میں
00:20ہاں جی
00:21دل والی گلی میں
00:24یکم رمضان المبارک سے
00:26روزانہ شب نو بجے
00:28تو کوئی بات نہیں
00:35اور ویسے بھی میرے کپنے تو
00:36تاریک روڈ سے
00:37تاریک روڈ سے
00:41سیر وقت کوئی قول نہیں کرتا
00:43ہم سانوں کو یوز کرتا ہے
00:45بابا چپن سے تمہیں یوز ہی کر رہی تھی
00:47بھائی جان کو تو کہہ دیا
00:53اب انبور کی ماں کو بھی بولنا ہوگا
00:58ہلو
01:06جی اسلام علیکم
01:09میں فرہت رکشی کی ماں
01:12جی جی میں نے پہچان لیا آپ کو
01:15وہ بھائی جان کہہ رہے تھے
01:17اگر آپ لوگ کل آ سکتے ہیں
01:20آپ آ سکتے ہیں کل
01:22کل تو نہیں آ سکتے
01:25معافی چاہتی ہوں
01:26اصل میں میرے
01:27رشتداروں میں فوت کی ہو گئی ہے
01:29اوہو بہت افسوس ہوا سنکے
01:32وہ میری پھوپی تھی نا
01:35تو ان کا انتقال ہو گیا ہے
01:37بزرگ تھی بیمار بھی تھی
01:40اور پھر جانا تو ایک دن سب کوئی ہے
01:42بلکل صحیح کا آپ نے
01:44چلیں ٹھیک ہے
01:46جب آپ فارغ ہو جائے
01:47وہاں سے تو
01:48مجھے بتا دیجئے کا
01:50جی جی ٹھیک ہے میں بتا دوں گے آپ کو
01:52اللہ حافظ
01:54بھائی چان
02:01بھائی چان
02:03کیا ہوا کیا ہوا
02:04وہ ابھی
02:05کلچن بہن کی کال آئی تھی
02:07وہ کل نہیں آ رہے
02:09کیوں نہیں آ رہے
02:11انہوں نے ہی تو فون در کے کہا تھا
02:12کہ انہوں نے آنے
02:12بلکل انہوں نے خود کہا تھا
02:18لیکن ابھی کال آئی ہے کہ
02:20ان کے گھر میں فودگی ہو گئی ہے
02:23اس لڑکی کی
02:29قسمت کا مجھے کچھ سمجھ نہیں آتا
02:32آپ کو یاد ہوگا نا بھائی چان
02:37سہرہ کے پیدا ہونے سے پہلے
02:41کاسم
02:42اس کے پیدا ہونے کے بعد
02:46آپ کا ایکسلنٹ
02:48سمجھ نہیں آتا
02:54جب بھی کوئی خوشی کا موقع آتا ہے
02:56ہمیشہ نغزت ہی بھیلتی ہے
02:58زندگی اور موت خدا کی دین ہے
03:04اس میں سارا کا کیا قصور ہیں
03:05ہم نہیں قصور باں ٹھہرہ رہے ہیں
03:07لیکن لوگ ٹھہراتے ہیں اسے لوگوں کو
03:09موسیقی
03:15موسیقی
03:19موسیقی
03:41کیا ہو گیا مممہ کوئی پریشانی ہے کیا؟
03:44نہیں آرے وہ کل
03:46کیا مطلب؟
03:51مطلب؟
03:52منور تم سے کوئی بات چیئر نہیں کرتا ہے
03:54تم ہی جو ہو وہ اس گھر کی ساری باتیں اس کو بتاتی ہو
04:00وہ کیا ہے بتائے تو سہی
04:03اس گلچن کی پھپی کا انتقال ہو گیا ہے
04:07سارا کا سارا پلان چاپٹ ہو گیا ہے
04:13کیا؟
04:18کیا کریں گے؟
04:20کچھ اور سوچنا پڑے گا
04:25مممہ میری بات چنے
04:27کہ اپنے لادلے کو آپ سمجھا لیں
04:29یہ بڑے اور اکلوتے ہونے کا فائدہ اوٹھاتا ہے
04:33اب کیا کر دیا اس نے؟
04:35دھمکا کر گیا ہے مجھے کہ میں کچھ نہ کروں
04:40میں آپ کو بتا رہی ہوں مممہ
04:41میں منور کی شادی کسی اور سے نہیں ہونے دوں گی
04:46بتانی کیوں پیچھے پڑ گیا ہے؟
04:50لیکن تمہاری بھی غلطی ہے
04:52تمہیں منور بن کے میسیجز نہیں کرنے چاہیے تھے
04:56بھئی مجھے کیا پتا تھا؟
04:59ماموں کو تو محبت کی شادی سے نفرت تھی نا؟
05:01سب کچھ کروا سکتے تھے وہ لیکن محبت کی شادی نہیں کروا سکتے ہیں
05:04تو پھر اچانک کیا ہو گیا؟
05:06کیوں کر رہے ہیں وہ ایسا؟
05:08کیوں جینے نہیں تیرے مجھے؟
05:10اس سے تو اچھا تھا کہ میں گھر سے بھاگ جاتی؟
05:12پاگل ہو گئی ہو؟
05:14پوری زندگی میں نے تنی محنت نہیں کی ہے
05:16کہ میرے بچے ہاتھ سے نکل جائیں
05:18کرتی ہوں میں کچھ
05:20آپ کچھ نہیں کر رہی ہیں
05:22پچھلی بار بھی میری وجہ سے سارا بھاگی تھی
05:24اور اس بار بھی مجھے ہی کچھ کرنا پڑے گا
05:26اور ویسے بھی
05:28تھوڑا سا ہنگامہ تو بنتا ہے نا؟
05:30کیا مطلب ہے؟
05:42تم چاریو کہ میں کوئی ہنگامہ کروں؟
05:50پاگل تو نہیں ہو گئی ہو
05:52زندگی بھر میں نے اپنی بھائی کو
05:54مٹھی میں رکھا ہے
05:56اور جس کو مٹھی میں رکھتے ہیں نا
05:59اس کو انگارہ نہیں بناتے ہیں
06:01منہ اپنی ہاتھ سے جاتے ہیں
06:06مممہ
06:09ہاتھوں میں رہنے والے نا
06:12ہمیشہ پاؤں میں رہتے ہیں
06:14اور ان کی وہی جگہ ہے
06:19کیا مطلب ہے اس بات کا
06:21مجھے کچھ سمجھ نہیں آرہی
06:23آپ مجھے یہ بتائیں کہ نانو کہاں ہیں
06:27اور کہاں ہوں گی
06:29فرید کی آئیں تو ان کو سکون ملتا ہے
06:31السلام علیکم نانو
06:38آپ
06:40گھر آ سکتی ہیں کیا ابھی
06:42مجھے آپ سے کچھ کام ہے
06:46نہیں نہیں ابھی آنا ہے ورنہ بہت دیر ہو جائے گی
06:53نانو آپ فرید مامو سے کہہ دے نا وہ آپ کو گھر چھوڑ دیں گے
06:59پریز آ جائیں
07:01اوکے
07:03اللہ حافظ
07:04یہ اممہ کو کیوں کار کیا تم نے
07:08انہوں نے یہاں آ کے کچھ باتیں سننی
07:13آج باتیں سنا کر چلی جائیں گی
07:17مجھے ایک بات بتائیں
07:19بڑے مامو نے سنجیدہ خالہ کو شادی کے بعد اس گھر کی دہلیس پر کبھی قدم رکھنے دیا ہے؟
07:25نہیں تو
07:27تو جب نانو کی اولاد محبت کی شادی کرنے کے بعد اس گھر میں نہیں آ سکتی
07:31تو پھر بڑے مامو کی اولاد محبت کی شادی کیسے کر سکتی ہے؟
07:37وہ بھی دو بار گھر سے بھاگنے کے بعد
08:07مطاف ممارکا
08:11صرف
08:13أمت اللہ
08:15وضع
08:18آپ
08:24کام
08:25آپ
08:26مرجوں
08:28یقی
08:30ہم
08:31رو
08:34ڈرانے آ رہے تھے آپ مجھے
08:36آپ کو پکڑ لیا
08:37کیسا دیا
08:39دیکھ باہر بتاؤ
08:41تم بدل رہی ہو یا ہم سے کوئی بدلہ لے رہی ہو
08:44میں کیوں بدلوں گی
08:47آپ نے ایسے بڑا کیا ہے مجھے
08:50کہ میں یوں ہی بدل جاؤ
08:51خیر
08:53یہ بھی تمہارے لیے
08:55ایک سیکنڈ کے ہزار میں
08:57حصے جتنا سانکھا
08:58باسمہ ہی ہوتا ہے مگر کہ
09:03ہم اپنوں کے لیے خود کو بدل لیتے ہیں
09:05مگر وہ جو اپنے ہوتے ہیں
09:07ہمیں وہ پرانے انداز میں دیکھنے کے عادی ہوتے ہیں
09:10بس ان کو مسئلہ ہو جاتا ہے
09:13تو نہ ہی یہ آپ کا مسئلہ ہے
09:15نہ ہی میرا
09:16مجھے ایسا کیوں لگ رہا ہے
09:18کہ میرا شیر کسی نئے شکار کی طاق میں ہے
09:20نہیں نانا
09:22میں ابھی موڈ نہیں ہے نئے شکار کا
09:24ہم مجھے بتایا آپ چاہے پییں گے
09:27ہاں
09:27اس وقت
09:28تو کیا ہو گیا
09:31آپ تو مجھے ایسے پولنے جیسے پتا نہیں بہنے
09:33آپ کو کوئی بے ہوشی والی چاہے دے دنیا
09:35بروسہ بھی کوئی نہیں ہے تمہارا بیٹا
09:37آپ جائیں اپنے کمرے میں
09:42آپ کے لیے ایک اچھی سی چاہے بنا کے لے کر آتی ہوں میں
09:44ٹھیک ہے
10:01سارا تم
10:10تم کہاں تھی
10:11اور تم تیار کیوں نہیں ہوئیو تمہاری کیاب آنے والی ہے نا
10:15مہاری کیاب ابھی تھوڑی دیر میں میرے باس وقت ہے
10:18اور ویسے بھی
10:22مہنے والا پورا بیک لے چیزوں کا صرف چینج ہی کرنے میں
10:25بس ہے
10:26بس ہے
10:27بسے مجھے تم سے کام ہے
10:29بولو کیا کام ہے
10:32تمہیں دارم یاکو نا چاہے بنا کے دینیا ہے
10:36صحیح ہے وہ تمہیں کر دوں گی اس کا مستانی ہے
10:42اور اس میں نیند کی گولیاں بھی ڈالنے ہیں
10:46نیند کی
10:49نیند کی گولیاں
10:51زارہ
10:54تم
10:55باگل ہو گیا
10:57کیا مطلب نیند کی گولیاں ملانیاں
10:59تمہیں کیا ہو گیا
11:00میں سمجھاتی ہوں سب
11:01چلو اندر میرے ساتھ
11:02چلو اندر میرے ساتھ
11:16میں اسے اچھے سے جانتا ہوں
11:17ایسا وہ تب ہی کرتی جب اس کے اس سے کوئی نئی گربر کرنے ہوتی ہے
11:21بعد کچھ اور ہے
11:23جب سے یہ رکی سے لڑکا ہے یہ تب سے کچھ نہ کچھ انسا چھپا رہی ہے
11:27کہیں وہ وکی پھر سے تو نہیں نہیں نہیں
11:36وکی کی حالت ابھی ایسی ہے ہی نہیں
11:38وہ بھی خموش ہے
11:40اور سرکتر بھی ریلیج نہیں ہوئے
11:42کوئی اور بات ہے
11:43کہیں کراچی تو نہیں جا رہی ہے
11:48کراچی تو نہیں جا رہی ہے
11:51کراچی تو نہیں جا رہی ہے
11:52کراچی تو نہیں جا رہی ہے
12:04اٹھاؤ دارہ
12:05اٹھاؤ دارہ
12:06ہاں بھائی
12:18لگ رہو نا سارا
12:21واقعی سارا
12:23تم تو سب کچھ کر سکتی ہو
12:25ہاں بھائی ہے
12:38ہاں بھائی ہے
12:39کراچی تو نہیں جا رہا
12:42نہیں نہیں نہیں
12:43بھائی ہیں
12:48یہ دیکھو نا سرمت پارپیٹ کالز کر رہا ہے
12:50کراچی تو نہیں جا رہا
12:52کہا تھا نا میں نے تمہیں ایک گھنٹے میں ٹھیک ہو جائے گا
12:54لیکن ابھی میں اس سے بات نہیں کر سکتی
12:57کیونکہ دس منٹ میں میری رائیڈ آ رہی ہے
12:59اور اگر اس سے میں نے بات کر لینا تو یہ ساتھ وی منٹ یہاں پہ ہوگا
13:01تم بات کر لو
13:02نہیں
13:04زارہ نہیں میں نہیں
13:05پلیس مجھ سے اس سے بات نہیں ہوتی تم کر لی
13:19ہلو ہاں سرمت
13:20کیا مسئلہ ہے تمہارے ساتھ
13:21میرا کیا مسئلہ ہے
13:23تمہارا کیا مسئلہ ہے
13:24تم مجھے کیوں پریشان کر رہی ہو
13:26سرمت مجھے نہیں کرنی تم سے بات
13:29نہیں ہے میرا دل تم سے بات کرنے کو
13:31لیکن مجھے تو تم سے بات کرنی ہے نا
13:33تمہیں کیا لگتا ہے جو تم کرنا چاہوگی وہی ہوگا
13:36زیارہ زندگی نا
13:37ایک بیلنس کا نام ہے
13:38ہم جب ایک اور بات یاد دلا دوں
13:40ہم صرف کزن نہیں ہے
13:43ہم دوز بھی ہیں
13:44اور جو تم کرنے جا رہی ہو نا
13:46میں بھی دیکھتا ہوں
13:47میں کیسے جانے دیتا ہوں گا
13:48ہو گیا تمہارا
13:50سرمت میرا جو دل کرے گا میں کروں گی
13:53تم بس میرا پیچھا مت کرنا
13:55کیا کہ
13:57پیچھا نہ کرنا
13:59میں بھی دیکھتا ہوں
14:01کیسے پیچھا نہیں کرتا میں تمہارا
14:02پیچھا تو میں تمہارا کروں گا
14:04سسارے یہ آئے گا
14:11سید
14:11آ کے گصہ کرے گا
14:14تم اس کی باتیں سن لے نا
14:17جب یہ موں پہ آگے گصہ کرتا ہے
14:18تو پھر میں سن لاتی ہوں
14:19ٹھیک ہے
14:19تو میں بس آگے سے اس کو اتنا کہنا ہے
14:21کہ تم میرے لیے بہت ضروری ہو
14:23بس ہو گیا کام پگل لیا ہے
14:25ٹھیک ہے
14:25اور ہاں
14:31اس کو لگتا ہے میں کراچی اکیلے جا سکتی ہوں
14:32تم یہاں ہوگی تو پھر
14:34اس کا جو اسمشن ہے
14:35وہ غلط ثابت ہو جائے گا
14:36پھر یہ ٹھیک ہو جائے گا
14:38جی ہلو
14:44ہاں آپ آگے ہیں
14:46چلیں ٹھیک ہے
14:47ہاں میں بس آ رہی ہوں نیچے
14:49جی جی
14:51اچھا
14:54تم سب سمال لوگی نا
14:57لیکن سارا گارڈز تو باہر ہوں گے
15:00اور مجھے نہیں لگتا
15:01انہوں نے چاہے پیئے
15:02سارا یہ میرا گھر ہے
15:04مجھے پتا ہے
15:05تم جاؤ گارڈز کے پاس
15:08لیکن کیوں
15:10ہرے
15:12اگر گارڈز میں ان گیٹ پہ کھڑے ہوں گے
15:14تو پھر میں کیسے جاؤں گی
15:15پہلے تم گارڈ کو دوسری طرف لیکھ کے جانا
15:19اور پھر
15:20جب سرمد آیا نا
15:21تو ٹرائے کرنے کے
15:22تم ایسے کھڑی ہو
15:22کہ تمہارا جو بیک ہے نا
15:24وہ گیٹ کی طرف ہو
15:25تاکہ میں پیچھے سے چلی جاؤ
15:26ٹھیک ہے
15:27سارا تم نے میری وجہ سے کتنے مسئلے مول لیے نا
15:30تمہیں لے یا میرے لے
15:33خطرے تو مول لے لیے
15:36سارا
15:40اس کی کیا ضرورت ہے
15:42تم یہ کیوں لے کے جا رہی ہو
15:44ہاں مجھے بھی نہیں ہے ضرورت
15:46لیکن سامنے والے کو پڑھ سکتے ہیں
15:49پر
15:51میں کہہ رہی تھی کہ
15:53یار پلیس سارا
15:55اب اور سوال کر کے نا
15:56میرا دماغ مت خراب کرنا ٹھیک ہے
15:57اور دیکھو
16:01تمہاری لیے ہی جا رہی ہوں نا
16:02میں تمہاری پرابلم سالف کرنے
16:04ایک بات کہوں
16:08مجھے نا تمہارے غصے سے بہت ڈر لگتا ہے
16:10اور مجھے تمہاری بے وکوفی سے
16:13یہ مت لے کے جاؤں نا
16:16مجھے ضرورت پڑھ سکتی ہے
16:18بابا غصہ کریں گے
16:20ہاں تو میں ان کے لئے غصہ کروں گے
16:22آجا تم اپنے ایکزامز کیسے دوگی
16:25سارا میں زندگی کا امتحان دینے جا رہی ہوں
16:28یہ والے پیپرز میں اگلے سال دی دوں گی
16:33یہ بھی ہے
16:35اچھا زارا غصہ مت کرنا ٹھیک ہے
16:38اور تم میرے راستے میں دیوار مت بننا
16:41یہ لو
16:46لیکن یہ تو تمہارے پاس
16:50ہاں
16:52اب زارا کے پاس زارا کا فون ہوگا
16:53تب ہی تو کسی کو شک نہیں ہوگا نا
16:56اور دیکھو اس میں پاسورٹس تو لگے بھی نہیں تھے
16:59اور فیشن ریکنیشن تم
17:00الحمدلاللہ ہم دونوں کا مو ہی سیم ہے
17:02تو تمہیں اتنا مسئلہ نہیں ہوگا
17:03اس میں میرا دوسرا نمبر بھی سیفڈ ہے
17:04ایک سکنڈ لیکن تم بابا سے کیسے کونٹرکٹ کرو گی
17:11وہ میرا مسئلہ ہے اس کی تم فکر مت کرو
17:13اور ویسے تو تمہیں آپ اتنا مسئلہ ہوگا نہیں
17:15لیکن اگر ہو
17:17تو مجھے کال کر دینا
17:19ٹھیک ہے
17:20گوڈ لک
17:28سلام
17:30اللہ حافظ
17:34مجھے کال رکھن اپنا
17:42بائی
17:45پیر ساتھ چلوں نا
17:50کارڈ کے پاس کون جائے گا
17:51جاؤ
17:52سواری
18:04جی بی بی جی
18:14کوئی کام تھا مجھے بلا ریتی ہو
18:20مجھے بلا ریتی ہو
18:26آپ ابھی تک جا گیا میں
18:29بی بی جی میری آج نائی جوٹی ہے
18:30چھو
18:31آپ ابھی تک جاگے میں؟
18:32بی بی جی میری آج نائے جوٹی ہے
18:38چھو
18:40وہ اصل میں میرے کمرے میں میرا دھم گھٹ رہا تھا
18:43تو میں یہاں آگئی تاکہ میں واک کر سکوں لیکن مجھے ڈال لگ رہے تو آپ
18:46وہاں پہ میرے ساتھ جائیں گے
18:49جی چلے
18:53چلے
19:01چلے
19:27موسیقا
19:31موسیقی
20:01موسیقی
20:31موسیقی
20:33موسیقی
20:35موسیقی
20:41موسیقی
20:43موسیقی
20:45موسیقی
20:47موسیقی
20:49موسیقی
20:51موسیقی
20:57موسیقی
20:59موسیقی
21:01موسیقی
21:03موسیقی
21:05موسیقی
21:07موسیقی
21:09موسیقی
21:11موسیقی
21:13موسیقی
21:19موسیقی
21:21موسیقی
21:23موسیقی
21:25موسیقی
21:33موسیقی
21:35موسیقی
21:37موسیقی
21:39موسیقی
21:49موسیقی
21:51موسیقی
21:53موسیقی
21:55موسیقی
21:57موسیقی
21:59موسیقی
22:01موسیقی
22:03موسیقی
22:05موسیقی
22:07موسیقی
22:09موسیقی
22:11موسیقی
22:13موسیقی
22:15ایک بات بتاؤ مجھے
22:17میں نے ایک بار کیاب دیکھی تھی ابھی
22:20مجھے لگا تم ہی ہو
22:22پر بعد میں شاید تم تھی نہیں
22:24تم تھی بار ابھی
22:26اہاں
22:28اور تمہارا پیچھا کرتے کرتے میں
22:30یہاں آگئی
22:31پاگل ہو کیا تم
22:33تمہارے سامنے کھڑی بھی ہوں میں
22:35تمہارا ایسی بھی کوئی بھروسہ نہیں ہے
22:38مطلب تم نے ابھی
22:39سب ختم کر دیا تھا میرے ساتھ
22:41کیا کیا تھا
22:44بول دیا تھا کہ میں تو
22:45تمہیں سف یوز کر رہی ہوں
22:46پورا ہماری دوستی پورا ہمارا بچپن
22:49تمہیں مجھے یوز کیا ہے
22:51اہاں تو سرمت
22:54میں نے کہا اور تم نے مان لیا
22:59اگر میں تمہیں کہوں کہ
23:05مجھے تمہاری ضرورت نہیں ہے
23:06اس کا مدلب یہ ہے کہ
23:06اس وقت مجھے تمہاری سب سے زیادہ ضرورت ہے
23:09ایکسے
23:11دوبارہ کہنا ہی
23:13اب میں نے کہا دیا میں دوبارہ نہیں کاؤں گی
23:15تم سیدھی شرافت سے گھر جاؤ ہم سبا ملیں گے
23:18ایک سکیند ایک سکیند ایک سکیند ایک سکیند
23:19تم زارہ نہیں ہو
23:21ہاں
23:21زارہ کبھی اسی باتیں نہیں کرتی میرے سے
23:24تم پاگل ہو کیا
23:28جاند ס پاگل ہو کیا
23:44چمات لگاؤ گی لگا لو ادھر لگاؤ میں بھی تو دیکھوں کہ شیر کی چمات لگتی کیسے لگاؤ کیا ہوا
23:50ادھر لگاؤ کیا ہوا چلے جاؤ مجھ سے نہیں ہو رہا بھی ہے یہ تو اتنی سی بات پر ساری باتیں بھول گیا ہے
23:59کیا ہوا نہیں لگا پی چمات آپ مجھے
24:02شیر چمات نہیں لگاتا شیر چیر پھار کے رکھ دیتا ہے
24:08ایک بات بتاؤ میں تمہیں
24:12ہاں
24:16جب سے تمہیں سے نراز ہوئی گا ایسا لگ رہا ہے کہ پھوری دنیا نراز ہو گئی میرے سے
24:22کہیں دل بھی نہیں لگ رہا
24:24وہ کہتے ہیں نا کہ تم نراز لگتی ہو ترکی بتاؤ منانے کی
24:29میں جان گری بھی رکھ دوں گا تم صرف اپنی قیمت بتاؤ مسکرانے کی
24:33میں نہیں چاہتا ہمارے بیچ یہ سب پر رہے
24:39اچھا ام سوری میرا یہ مطلب نہیں ہے میں صرف
24:43میں صرف یہ سوچنا ہوں کہ تمہارے بابا ہوتے تو وہ
24:47کیا خواب دیکھتے تمہارے لے کے
24:49ان کا ایک ہی خواب ہے
24:53مجھے وہ سازہ دینا جس میں میرا کوئی کسور بھی نہیں
24:57اچھا لسن ام سوری
25:01اچھا لسن ام سوری ام اچھا لی سوری
25:03میں کیسے مناؤتا ہوں
25:05میں کان پکڑوں
25:07ناک پکڑوں
25:08اٹھک بیٹھک گرو ہوں
25:09کیا کرو تم جو بولو گی میں کھنے کو تارو
25:11باٹ یہ ہم سول فنر سکنے پتیز
25:13تم اپنی ناک رکڑو
25:15تم اپنی ناک رکڑو
25:16کیا؟
25:17ناک رکڑوں
25:18پاول
25:19یہ تم نے کینا زارہ والی بات
25:21یہی زارہ
25:23مجھے کافی دنوں سے نظر نہیں آلی تھی
25:26تم ہو
25:27تم جیک انفرم ہو گیا کہ تم زارہی ہو
25:29وہ وہم تھا میرا
25:30یاکین آگیا تمہیں
25:32صحیح
25:33اب میں جا رہی ہوں
25:34بلکہ نہیں
25:35تم جاؤ
25:36کیوں میں
25:37ابھی تم سے ملنے آیا ہوں
25:39مجھے نہیں ملنا تم سے
25:41بھرچی ہے تمہاری سرمت
25:43کھڑے رہو تم یہاں پر
25:44مرو یہاں پر میں جا رہی ہوں
25:53ایسی کیا ایمرجنسی تھی تم دونوں ماں بیٹھیوں کو؟
26:06یوں بولا لیا؟
26:08میرا بچہ کام سے تھکا
26:10چھوڑ کر گیا ہے مجھے
26:25اور مجھے دیکھو
26:27میں اپنے گھر میں اپنے بچے کو اندر نہیں بلا سکتی
26:31کوئی بات نہیں نانو
26:33اب آپ کے پاس جواز ہوگا
26:37بولا لی جائے گا آپ چھوٹے ماموں کو گھر پہ
26:42بلکہ میں تو کہتی ہوں
26:43سنجیدہ خالقوں بھی بولا لیتے ہیں
26:46یہ رکشی کا دماغ چل گیا ہے گیا
26:49جو کام میں ماں ہو کر سالوں سی نہیں کر سکی
26:54اس کے کہنے سے ہو جائے گا
26:56اب ہو جائے گا ماں
26:58اسی وجہ سے تو بولایا آپ کو یہاں
27:00لگتا ہے تم دونوں ماں بیٹھیوں کا دماغ پلٹ کیا ہے
27:04بھئی دیکھیں نامو
27:05بڑے مامو کی وجہ سے ہی وہ لوگ گھر پر نہیں آ سکتے
27:08ایسا ہی ہے نا
27:10اور بھائی جان تو آپ کے کلیجے کا بڑا ٹکڑا تھے نا
27:16ہاں
27:17اور اس کلیجے کے اس نے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر دی
27:21تو اب آپ ان ٹکڑوں کو پھر سے جوڑ سکتی ہیں
27:25وہ تو آپ کے ساتھ ہی رہنا چاہتے ہیں نا
27:29یہ تو بڑے مامو ہی ہیں جن کو اعتراض ہے
27:32ہاں
27:35آج بھی میرا فرید
27:37چڑیا کے بچے کی طرح امہ امہ کرتا پھٹا ہے میرے آگے پیچھے
27:41اور کیا
27:44تم دونوں نے مجھے
27:46کیا پہلیاں بھجوانے کے لیے بلوایا ہے
27:49امہ مجھے بھی بہت افسوس ہے
27:54سنجیدہ سے ملے تو بھرسوں ہو گئے ہیں
27:58میرا بھی دل چاہتا ہے کہ
28:00میں اس سے ملوں اس سے گلے لگاؤں
28:02لیکن کیا کروں
28:05بھائی کے گھر پر آرکہ پیٹ گئی ہوں تو
28:09دل تو ماننا پڑتا ہے نا
28:11اور آپ بھی
28:15کبھی یہاں کبھی وہاں
28:17دربدر ہی ہوتی رہتی ہیں
28:19لوگ
28:21میں کیوں بھلا دربدر ہونے لگی
28:23یہاں بھی میرا بیٹا ہے وہاں بھی میرا بیٹا ہے
28:25ہاں بھی میرا بیٹا ہے وہاں بھی میرا بیٹا ہے
28:27ہاں
28:28سنجیدہ سے ملے وے کافی عرصہ بیت کیا ہے
28:31نانو
28:33آپ کی بیٹی اس گھر سے ایک دفع گئی تھی نا
28:39لیکن واپس لوٹ کر نہیں آئی
28:41اور پڑے مامو کی بیٹی دو بار گھر سے بھاگی ہے
28:48تو کیا کروں
28:54آئے دن یہاں کوئی نہ کوئی تماشا رہتا ہے
28:58سنے سارا پھر کہیں چلی جی
29:02یہاں اپنی دوست کیا گئی ہے بات ہوتی ہے میری اس سے
29:08کیا
29:10تم لوگوں نے پہلے بھی بتایا تھا کہ وہ گھر سے بھاگی
29:14مزہر تو بتا رہا تھا کہ وہ دوست کے گھر ہے
29:17وہ بات کر رہا ہے اس سے
29:19واہ ماں واہ بیٹے کے باتوں میں آ گئی نا
29:25ارے نانو میں نے اپنی آنکھوں سے اسے لڑکے کے ساتھ دیکھا ہے
29:31اور اب جب وہ واپس آ رہی ہے تو بڑے مامو اسی کی پسند سے اس کی شادی کروا رہے ہیں
29:35بتایا تھا نا آپ کو پچھلی دفعہ
29:37ہاں مزہر نے بتایا تھا
29:41خالہ کی دفعہ تو چھوٹے مامو کو گھر سے ہی نکال دیا تھا
29:45ایسا کیا کیا تھا انہوں نے اپنی بہن کا ساتھ دیا تھا نا
29:49اور جب اپنی بیٹی کی باری آئی تو لڑکے والوں کے پیچھے ہی پڑ گئے
29:57کہ شادی ہوگی تو اسی لڑکے سے ہوگی
29:59ہاتھ ہے ویسے نانو
30:03گھر سے بھاگی اور پھر بھائی جان کو ہارٹ اٹیک بھی ہوا
30:09لیکن پھر کیا ہوا
30:13جس کے ساتھ وہ بھاگی
30:15اسی کے ساتھ چھاتی ہو رہی ہے
30:17واہ بھائی واہ
30:19کیا انصاف ہے نانو
30:23بہن کی دفعہ کے اصول بیٹی کے وقت پر بھول گئے مامو
30:27اب کیا پتا اممہ
30:29کیسا لڑکا ہوگا
30:31جو شادی سے پہلے بھگا کر لے جائے
30:33آخر کا
30:35طلاق ہی ہونی ہے نا سارا کو
30:37اور پھر سارا واپس آ جائے گی
30:41اور مامو اسے کلیجے سے لگا لیں گے
30:43لیکن اگر کسی کو نہیں بلائیں گے
30:45تو وہ سنجیدہ خالہ کو
30:47ایسا کیا کیا تھا انہوں نے
30:51انہوں نے بھی تو پسند ہی کیا تھا نا
30:53تو اس بات کی سزا انہوں نے
30:55سزا انہوں نے آپ کو کیوں دین آنوں
30:57آپ کو اپنی بیٹی سے شدہ کر دیا
30:59بیٹی باپ کے گھر نہیں آ سکتے
31:05اور جب اپنی باری آئی
31:07تو سیلفش ہو گئے
31:09یہ بھی نہیں سوچا کہ
31:13ایک ماں پر کیا گزرے گی
31:17ہاں ماں
31:19بھائی خود ہی تو بولتے
31:21جو گھر سے بھاگے
31:23تو زندگی بھر گھر اس سے بھاگتا ہے
31:27لڑکا تو پکا پکا چھوڑے گا نا سارا کو
31:33اور ویسے بھی
31:35سنجیدہ خالہ کا نکاح تو سب کے سامنے ہی ہوا تھا نا
31:39فرید مامو نے خود کروایا تھا
31:43آپ تو تھی نا نکاح پر
31:45چھپ کر
31:48میں کہیں نہیں تھی
31:50فرید تھا وہاں
31:56اور
31:58رہی بات پسند کی شادی کی
32:00تو میری بیٹی کے مرتبہ تو یہ مسالہ تھا
32:03اب یہ مسالہ کیسے حل ہو گیا
32:05نہیں ہو سکتی
32:13میں نہیں ہونے دوں گی
32:35میرے پیسنجرز کو دیکھنے کے لیے نہیں
32:51پیچھے کی گاڑیوں کو دیکھنے کے لیے ہوتا ہے
32:55واپس اجس کریں اسے
32:57اور پہلی دفت سافر نہیں کر رہی ہوں میں
33:00لائیو لکیشن گھر والوں کے پاس ہے
33:05ایسی کوئی بات نہیں تھے
33:07وہ یہاں کیوں آ رہی ہے
33:20کیسے آ سکتی ہو یہاں
33:23خیریت تو ہے
33:26سب یہاں کیوں جمع ہوئے میں
33:27تم نے تو کہا تھا
33:29سارا دوست کے گھرے
33:31میں نے صرف اتنا کہا تھا
33:33کہ میری بات ہوتی ہے اس سے
33:34کس سے بات ہوتی ہے
33:36صرف سارا سے نا
33:38اس کی دوست سے کبھی بات ہوئی ہے تمہاری
33:41یا سارا اسی دوست کے گھرے
33:45جس سے اس کی شادی رچھا رہے ہو
33:47اپنے اولاد کیلئے تو سارے اصول دھر دیا تم نے
34:03کیا کیا تھا تم نے میری بیٹی کے ساتھ
34:12جب اس نے یہی حرکت کی تھی
34:14اسے اپنے گھر میں آنے دیا تھا
34:16اس سے بات کرتے ہو تم
34:17جب میری بیٹی اس گھر میں نہیں آسکتی
34:33جب میری بیٹی اس گھر میں نہیں آسکتی تو تمہاری بیٹی کیسے آسکتی جو اتنے دن گھر سے غائب رہی ہے
34:47نانو آپ کو نہیں پتا وہ دوست کے گھر گئے گی
34:52تمہیں کیسے پتا تم نے پہنچا ہے اس کو
34:57تم چپ رہو وہ گھر سے نہیں بھاگی ہے
35:00وہ گھر سے بھاگی ہوتی تو وہ واپس کیوں آ رہی ہوتی
35:06واپس آ رہی ہے نا وہ
35:07جہاں مزی آتی چاہتی یہاں تو انصاف کی بات ہو رہی ہے
35:13کیا یہی انصاف ہے
35:20بولو جواب دو مزر
35:22تم انصاف کری نہیں سکتے
35:29تم نے میری اولاد کے ساتھ نہ انصافی کی ہے
35:32میں بھی وہی کروں گی
35:34آپ کچھ نہیں کریں گی
35:35جو کرنا ہے میں خود کروں گا میری اولاد ہے وہ
35:40تو وہ بھی دونوں میری اولاد ہیں
35:44صرف وہ دونوں آپ کی اولاد ہیں
35:46تیرہ سال کا وہ تیسرا بچہ آپ کی اولاد نہیں ہے
35:51تیرہ سال کی عمر پہ باپ کے مرنے پہ جب وہ رونا چاہتا تھا
35:58تو اسے گوت دینے کے بجائے آپ نے باپ بنا دیا دو بچوں کا
36:01اپنی اور اپنے بچوں کی ذمہ داری اس کے کاندھوں پہ ڈال دی
36:07انہی کاندھوں پہ بوجھا لادا ہے میں نے
36:10آپ کے پچے پالے ہیں میں نے
36:17میرا بچپن میری جوانی
36:19کارے وہ سب
36:20مزاق بنا کے رکھ دیا مجھے دنیا کے سامنے
36:25تو کیا کیا تم نے ان کے ساتھ
36:27ان کو اتنی گھر سے نکال دیا نا تم نے
36:30جو مجھے ٹھیک لگا میں نے کیا
36:32اور میں وہ ہی کروں گا
36:34تو اپنی بیٹی کے ساتھ بھی وہ ہی کرو نا
36:36کروں گا نا کہہ تو رہا ہوں
36:38کروں گا
36:40شادی کر لینے دیں اس کی
36:46اس کے بعد دنیا دیکھے گی میں کیا کرتا ہوں اس کے ساتھ
36:51خوش
37:00شادی کرنو
37:05کروں گا