Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
#iran #pmshehbazsharif #asimmunir #pahalgamattack #modi #ranasanaullah #internationalnews #bilawalbhutto

Ishaq Dar discusses regional developments with Azerbaijan, Egypt FMs

Two soldiers martyred, 15 khwarij killed in three KP IBOs: ISPR

India releases water into Jehlum River

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Official Facebook: https://www.fb.com/arynewsasia

Official Twitter: https://www.twitter.com/arynewsofficial

Official Instagram: https://instagram.com/arynewstv

Website: https://arynews.tv

Watch ARY NEWS LIVE: http://live.arynews.tv

Listen Live: http://live.arynews.tv/audio

Listen Top of the hour Headlines, Bulletins & Programs: https://soundcloud.com/arynewsofficial
#ARYNews

ARY News Official YouTube Channel.
For more videos, subscribe to our channel and for suggestions please use the comment section.

Category

🗞
News
Transcript
00:00پانی روکنے کی کوشش کا پوری طاقت سے جواب دیا جائے گا
00:03پاکستان کی سالمیت پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے
00:06مسلح فواج ملک کی حفاظت کے لیے تیار ہے
00:09وزرعظم شہباز شریف کا پی ایم ایک آکول اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریب سے خطاب
00:14وزرعظم نے کہا امن کی خواہش کمزوری نہ سمجھی جائے
00:17بھارت نے بغیر ثبوت الزام تراشی کی پہل گام واقعی کی غیر جانب دارانہ تحقیقات میں تعاون کو تیار ہے
00:24پاکستان کی پہل گام واقعی کی غیر جانب دارانہ تحقیقات میں تعاون کی پیشکش
00:29وزرعظم محسن نکوی نے کہا پاکستان کا دہشتگردی سے کوئی تعلق نہیں
00:33پہل گام واقعی کی غیر جانب دارانہ تحقیقات میں تعاون کو تیار ہے
00:38چاہتے ہیں یہ ڈراما بے نکاب کیا جائے
00:40وزرعظم نے جعفر ایکسپریس کی غیر جانب دارانہ تحقیقات کی تجریز بھی دی
00:44کہا بھارت پاکستان میں دہشتگرد کاروائیوں میں سرگرم ہے
00:48تین دن میں سات دھماکوں کی کوشش ناکام بنائی
00:52بھارت نے پاکستان کا پانی روکا تو وہ پھر ایکٹ آف وار ہوگا
00:56پاکستان ایسے ایکٹ آف وار کو ختم کرنے کے لیے کچھ بھی کرے گا
01:00بھارت کے اپنے تین دریاؤں کا پانی چین سے آ رہا ہے
01:04بھارت کا بھی پانی بند ہو سکتا ہے
01:06چین پاکستان کی مدد کے لیے کھڑا ہوگا
01:08وزرعظم کے مشیر رانہ سنہ کہتے ہیں
01:11سنتاس موہدہ ختم کرنے سے واضح ہو گیا ہے
01:14پہلگام واقعہ تیشدہ منصوبہ تھا
01:17بھارت پاکستان پر حملے کی غلطی کبھی بھی نہیں کرے گا
01:20بھارت پاکستان کی پروفیشنل فوج کو اچھی طرح جانتا ہے
01:24ماری نیشن سکورٹی کانسل نے یہ بات واضح کر دی ہے
01:29ایس ایکٹ آف وار لیا جائے گا
01:32کہ اگر انہوں نے پانی کو انہوں نے روکا
01:34تو اس ایکٹ کو جو ہے وہ ڈیمولش کر دیا جائے گا
01:37وہاں پہ کوئی ڈیم بناتا ہے
01:39وہ تو بات واضح کر دی ہے پاکستان نے
01:42کہ وہ بننے نہیں دیا جائے گا
01:44وارٹر ٹریٹی کے ایک پلینڈ پروگرام
01:46یا پروجیکٹ تھا ان کا
01:47کہ وہ پاکستان کے اوپر جنگ مسلط کریں
01:50میرا نہیں خیال کہ وہ اتنی جرت کر پائیں گے
01:53اور اگر خدا نہ خاصتہ گئے
01:55تو پھر مو توڑ جواب جو ہے وہ ان کو ملے گا
01:57ممکن ہی نہیں ہے کہ یہ ٹریٹی جو ہے
01:59یہ ایک طرفہ طور پر جو ہے اس کو ختم کیا جا سکے
02:02ہندوستان یہ کام کرے گا
02:03تو پھر ہندوستان سے بھی یہ کام ہو سکتا ہے
02:05اس کے بھی تو پانی کے تمام سورسج دریان چین سے آ رہے ہیں
02:09بڑی طاقتوں میں اگر کوئی موثر رول ادا ہو سکتا ہے
02:12تو وہ چین کی طرف سے ہی ہو سکتا ہے
02:14چین پاکستان کے ساتھ جو ہے وہ کھڑا ہوگا
02:16کوئی ڈیم بنائیں گے کوئی اور چیزیں کریں گے
02:19پاکستان اور بھارت میں کئی جنگیں ہو چکیں
02:26کبھی پانی روکنے کی بات نہیں ہوئی
02:28جنگ کی صورت میں بھی پانی نہیں روکا جا سکتا
02:31چیرمن پیپلز پاتی بلاول بھٹو کی پروگرام
02:33سوال یہ ہے میں خصوصی گفتگو
02:35بلاول نے کہا دونوں ملک باتچیف سے مسائل حل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں
02:39جو دریاں ہمارے ہیں ہمارے ہی رہیں گے
02:42خبر پختونخواہ میں فورسز کے تین انٹیلیجنس بیسٹ آپریشن
02:47کے دوران پندرہ خارجی جہنم واصل کر دیا گئے
02:50دہشت گردوں سے بہادری سے لڑتے ہوئے
02:52لانس نائک عثمان محمد اور سپاہی عمران خان نے جانوں کے نظرانے پیش کیے
02:56آئی اس پی آر کے مطابق زلہ کرک میں کارروائی کر کے آٹھ خوارجیوں کو ٹھکانے لگایا گیا
03:02شمالی وزرستان میں کارروائی کے دوران چار خوارج حلاق
03:05جبکہ جنوبی وزرستان کے علاقے گوم الزام میں کارروائی کے دوران تین خوارج مارے گئے
03:10وفاقی وزرداخلہ محسن نقوی کا کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجی تحسین
03:15کہا سیکیورٹی فورسز نے پندرہ دہشت گردوں کو جہنم واصل کر کے بڑی کامیابی حاصل کی
03:20بہادر سیکیورٹی فورسز پر قوم کو ناز ہے
03:23وزرداخلہ نے شہید لانس نائک عثمان محمد اور سپاہی عمران خان کو خراجی قیدت پیش کیا
03:29اور اہل خانہ سے تازیت کا اظہار کیا
03:31ایران میں بندر آباس سپورٹ پر دھماکے میں جاوہک افراد کی تعداد چودہ ہو گئی
03:42سات سو سے زائد افراد زخمی ہیں
03:44ایرانی میڈیا نے بتایا بندرگاہ کے کنٹینر یاد میں آگ لگنے کے بعد زور دار دھماکہ ہوا
03:50جس سے ایک امارت گر گئی درجن و گاڑیوں کو نقصان پہنچا
03:53حکام نے حلاقتوں میں اضافہ کا خدشہ ظاہر کیا ہے
03:55اسپطالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی
03:57قانون نافذ کرنے والے اداروں نے واقعی کی تحقیقات شروع کر دی ہے
04:01وزرعظم شہباز شریف اور ایران کے صدر مسود پزشکیان کے درمیان ٹیلی فون اکرابطہ
04:11وزرعظم کا ایران میں دھماکے سے قیمتی جانوں کے زیادہ پر اظہار افسوس
04:15شہباز شریف نے کہا پاکستان مشکل گھڑی میں ایران کے ساتھ کھڑا ہے
04:19دونوں احنماؤں نے خطے کی موجودہ صورتحال پر گفتگو بھی کی
04:23وزرعظم نے پہل گام واقعے کے بعد بھارت کی اشتیال انگیزیوں پر پاکستان کے موقف سے آگاہ کیا
04:29شہباز شریف نے کہا پاکستان خطے میں امن کا خواہاں ہے
04:32پاکستان ہر طرح کی دہشتگردی کی شدید مضمت کرتا ہے
04:36وزرعظم نے پہل گام واقعے میں پاکستان کے ملوث ہونے کی سختی سے تردید کی
04:41اور کہا کہ پاکستان خود دہشتگردی کا سب سے بڑا شکار رہا ہے
04:45اور دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ہزاروں جانوں اور عربوں ڈالر کا نقصان برداشت کیا ہے
04:49جہری پروگرام پر ایران امریکہ مذاکرات کا تیسرا دور مسکت میں ختم ہو گیا
05:07بلاواستہ مذاکرات میں دونوں ملکوں کے تقنیقی ماہرین بھی شامل تھے
05:11ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور امریکی صدر ٹرمپ کے نمائندہ خصوصی سٹیف وٹکوف نے مذاکرات کی قیادت کی
05:18عباس عراقچی نے بتایا
05:20مذاکرات سنجیدہ اور تسلی بخش رہے
05:22عمانی وزیر خارجہ بولے بات چیت کے دوران بنیادی اصول مقاصد اور تقنیقی خدشات کو دور کیا گیا
05:28مذاکرات کا اگلا دور تین مائی کو ہوگا
05:31بھارت کے لیے بہتر ہوگا کوئی پنگا نہ لے
05:39کسی بھی مہم جوئی کا سخت ترین جواب دیا جائے گا
05:42ماضی میں بھارت نے جو کچھ کیا ترکی بے ترکی جواب دیا ہے
05:46نائب وزیراعظم اساق دار کہتے ہیں
05:47مختلف ملکوں کے حکومتی نمائندوں سے رابطہ ہوا ہے
05:50خارجہ سطح پر پہلے گام واقعے کے بعد موستر حکمت عملی اپنائی گئی
05:54پہلے گام واقعے کے دس منٹ بعد ایف آئی آر پری پلان نہیں تو کیا ہے
05:58اسے غیر زمدارانہ کام کیا
06:02وہ انڈس وارڈ ٹریٹی جو 64 سال پرانا معاہدہ ہے
06:05اس کو انہبینز کر رہی ہے
06:06ریجسلیشن میں وہ ٹریٹی نہ امنڈ ہو سکتی ہے
06:11نہ ٹرمینٹ ہو سکتی ہے
06:13بہت بات ہو رہی ہے
06:15ایک سپیکولیشن یہ ہے
06:19کہ ماضی کی طرح شاید انڈیا اس کو ایسکلیٹ کرے
06:23میں ان کو یہی کہہ رہا ہوں
06:24ہر ایک سے
06:25اگر وہ کریں گے
06:27مجھے یہ نہیں سمجھ آئی
06:33پہلے گام میں باقیہ ہوتا ہے
06:35اور گھنٹوں دور
06:37پلیس ٹیشن میں دس منٹ کے اندر ایف آئی آر درج ہو جاتی ہے
06:40ہم بالکل جاگ رہے ہیں
06:41میں سمجھتا ہوں کہ یہ بہتر ہوگا
06:44ہندوستان کے لیے
06:45کوئی نیا پنگا نہ لے
06:46وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا
06:50کہ پاکستان نے چین سے ایک آشارہ چار ارب ڈالر
06:53یعنی دس ارب یوان کی درخواست کی ہے
06:56برطانوی میڈیا کو انٹرویو میں انہوں نے امید ظاہر کی
06:59پاکستان اس سال کے آخر تک پانڈا بانڈ جاری کرتے گا
07:02انہوں نے کہا چین کی ڈومیسٹک بانڈ مارکت میں پانڈا بانڈ جاری کرنے پر بھی پیش رفت ہوئی
07:07اس حوالے سے اے آئی آئی بی اور اے ڈی بی صدور کے ساتھ باتچیت مصبت رہی
07:12وزیر خزانہ نے کہا ہم کرزہ لینے کی بنیاد کو مستحقی منانا چاہتے ہیں
07:17پاکستان نے آئی ایم ایف کے ساتھ کلائیمنٹ فائننسنگ کے تحت نیا پروگرام شروع کیا ہے
07:22آئی ایم ایف ووڈ مائے کے شروع میں ایک آشارہ تین ارب ڈالر کے پروگرام کی منظوری دے گا
07:27امید ہے کہ سات ارب ڈالر پروگرام کے پہلے جائزے پر بھی دستخط ہوں گے
07:31پہلے جائزے کی منظوری کی صورت میں پاکستان کو ایک ارب ڈالر ملیں گے
07:35کرز پروگرام نے پاکستان کی معیشت مستحقیم کرنے میں اہم کردار ادا کیا
07:39بھارت کے ساتھ تناؤ کے اقتصادی اثرات نہیں ہوں گے
07:42دونوں ممالک کے درمیان تجارتی روابط پہلے ہی کم ہو چکے ہیں
07:57بھارت کے جانب سے پاکستان کا پانی بند کرنے کے بیان اور جنگ کی دھمکیوں میں خلاف
08:10وکلا نے افواج پاکستان سے ظہاری اکجہتی کے لیے مظاہرہ کیا
08:13کراچی سے فاروق سمی کی ریپورٹ
08:16سٹی کورٹ کراچی میں وکلا کے زیرہ تمام بھارتی آبی جہریت کے خلاف اعتجاجی مظاہرہ کیا گیا
08:23وکلا کا کہنا تھا کہ بھارت نے سنتاس معاہدہ ختم کر کے پاکستان پر برائے راست حملہ کیا ہے
08:29بھارت کا یہ عمل پھلی دہشتگردی ہے
08:32سنتاس معاہدہ پاکستان اور انڈیا کے درمیان پانی کی تقسیم کا ایک فارمولا ہے
08:37اگر اس تقسیم کو موڈی نے ختم کیا
08:39تو موڈی بھی اور انڈیا کی یہ جگرافیا بھی اس طرح نہیں رہے گی
08:43آج ہم نے سٹی کورٹ کے اندر پاکستان زندہ آباد کے نعرے لگا کے یہ ثابت کر دیا ہے
08:49وکلا کا کوئی کچھ نہیں وکلا صرف پاکستان کے ساتھ ہیں
08:52کیونکہ میں کہتا ہوں کہ پاکستان ہے تو ہم ہیں
08:55وکلا کا کہنا تھا کہ پاکستان کا بچہ بچہ اپنے وطن کی حفاظت کے لیے اپنی افواش کے شانہ بشانہ کھڑا ہے
09:01پاکستان ہے تو ہم ہیں اور پاکستان کی تاتھی ہمارا وجود ہے
09:05وکلا نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا
09:08کہ وہ عالمی مہائیدوں کو توڑنے پر بھارت کے خلاف اور ریاکشن لے
09:11کیمرمن زہیر عباس کے ساتھ فاروق سمی
09:19مکمل حمایت اور بھرپور تعاون کا اعلان کرتے ہوئے پاکستان درامد کنندگان سے
09:23تیسرے ممالک سے درامد ہونے والی بھارتی مصنوعات کی درامدات بھی روکنے کی اپیل کر دی
09:28انجم بہاپ کی ریپورٹ میں جانی ہے
09:30کام صدر ایف پی سی سی آئی
09:33ساکیب فیاض مگونے فیڈیشن آہد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ
09:37پاکستانی محیشت جب ترقی کرتی ہے
09:39بھارت سے کوئی نہ کوئی سادس تیار کی جاتی ہے
09:42لیکن پاکستانی عوام بھارتی آزائیں کو خواب میں ملانے کے لیے پاک افواد کے ساتھ ہیں
09:47انہوں نے بزنس کمیونٹی کی جانب سے پاک فوج کے لیے امدازی فنڈ قائم کرنے کا بھی اعلان کیا
09:52انڈیا نے جس غیر ذمہ داری کا اور انڈیا کے بے سروپا اور نی جرک رییکشن کی وجہ سے
09:59پورا خطہ غیر یقینی کی جو کیفیت سے دوچار ہو گیا ہے
10:05اس کا پورا کا پورا ذمہ دار انڈیا ہے
10:09پاکستان کی کاروباری برادری کی نمائندگی کرتے ہوئے
10:14پوری قوت مکمل فخر اور مکمل یقین کے ساتھ
10:20افواج پاکستان کے ساتھ اظہاری یقجہتی کرتی ہے
10:24نائف صدر ایف پی سی سی آئی آسیف سخی اور عبد المہیمن نے کہا کہ
10:29بھارت نے مقبودہ کشمین میں جو فالس پلیگ آپریشن کیا ہے
10:33اس سے خطر کے امن کو ایک بار پھر دعو پر لگا دیا ہے
10:36نائف صدر امان پراجہ نے کہا کہ
10:38بھارت کسی طور پر اپنی سازشوں میں کامیاب نہیں ہوگا
10:41یہ ایک سوچی سمزی سازش ہے
10:44اور ان سازشوں بے تاریخ بھری ہوئی ہے
10:48آپ اگر دیکھیں تو ماضی میں بھی انڈیا نے جو کچھ کیا ہے
10:51وہ خود ہی کروایا ہے اور اس کا الزام فورا ہے پاکستان پر لگایا ہے
10:56پورا ملک اس وقت پاک فوج کے ساتھ ہے
10:59اور ہم برپور اعلان کرتے ہیں کہ پوری بزنس کمیونٹی پاک فوج کے ساتھ ہے
11:04اور انشاءاللہ ہر قدم پہ ہم ان کے ساتھ ہوں گے
11:07ان کی جو بھی ضروریات ہوں گی
11:08وہ ہم ان کی پوری کرنے کی پوری کوشش کریں گے
11:10نائف صدر ناصر خان نے کہا کہ
11:12بھارت کی جانب سے پانی بند کرنے کا اعلان جنگ ہے
11:15سنتکاروں نے اعلان کیا جو فنڈ قائم کیا گیا ہے
11:18اس میں بزنس کمیونٹی بڑھ چڑھ کر حصہ لے گی
11:21کیمرمن یاکو بلتی کے ساتھ انجوم بہاب ایئر وائی نیوز کراچی
11:25خانے وال میں جماعت اسلامی اور ٹریڈ چیمبر کی کال پر
11:28تاجر برادری کی جانب سے فلسطین کی مظلوم عوام سے
11:31ظاہر ایک جہتی کے لیے شیڈر ڈاؤن ہرتال
11:33اور جلسہ مناکت کیا گیا
11:35ساجد خان کی ریپورٹ میں دیکھئے
11:37کی جانب سے غزہ کے نحتے مسلمانوں پر
11:40ڈھائے جانے والے مظالم کے خلاف
11:42تاجر برادری نے شہر بر کی مارکیٹیں
11:44مکمل طور پر بند رکھی اور کلمہ چوک میں
11:46جلسے کا انعقاد کیا
11:48جلسے میں جماعت اسلامی تاجر برادری
11:50بکلا سیاست دانوں اور سیول سوسائٹی سے
11:52تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی
11:54مقررین نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا
11:57کہ آج کی ہرتال کا مقصد مظلوم
11:58فلسطینیوں سے اظہار ایک جہتی ہے
12:00ایم پی اے رانہ سلیم کا کہنا تھا
12:02کہ آج سے ہم اسرائیلی معیشت کو نقصان
12:04پہنچالے کے لیے ان کی تمام مسنوعات
12:06کا بائیکارٹ کریں گے
12:27دروں میں استعمال نہیں کریں گے
12:28دفتروں میں استعمال نہیں کریں گے
12:30جلسے کے تمام شرکہ نے اس عزم کا یادہ کیا
12:33کہ جب تک اسرائیل غزہ کے مسلمانوں پر
12:35مظالم بند نہیں کرتا
12:36فلسطینیوں کے لیے آواز اٹھاتے رہیں گے
12:38کیمرامین محمد شفیق کے امرہ ساجد خان
12:41ایار وائی نیوز خانوار
12:42اپٹیما کے مرکزی چیئرمن کامران
12:45ارشد کہتے ہیں
12:46سندھ میں ٹرانسپورٹرز کی ہرتال کی وجہ سے
12:48سکھر میں ایکسپورٹ کے ہزاروں کنٹینرز
12:50پھنس گئے ہیں
12:51ایکسپورٹ سہولت سکیم سے فائدہ نہیں اٹھا رہا ہے
12:53ایسے حالات میں ایکسپورٹ خطف پورا نہیں ہوگا
12:55لاہور سے محمد مظہر اقبال کی ریپورٹ
12:58لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے
13:01کامران ارشد نے کہا
13:02کہ سندھ میں ٹرانسپورٹرز کی ہرتال سے
13:04اربوں روپے کا نقصان ہو چکا ہے
13:06ستر ہزار کنٹینرز پھنسے ہوئے ہیں
13:08بلاول بھٹو اور وزیراعظم کی ملاقات
13:10ہرتال ختم نہیں کرا سکی
13:12ہمارے بہت سارے ایکسپورٹرز کی
13:13ایل سیز ایکسپائر ہونے والی ہیں
13:15بہت ساروں کی شپمنٹیں سکپ ہونے والی ہیں
13:18بہت ساروں کو بائی ائر شپمنٹ
13:19ٹھپنے والی ہیں
13:20بہت ساروں کے آرڈر ویسی کینسل ہونے لگے ہیں
13:24تو ہمیں نہیں پتا یہ سٹرائک
13:26مزید کتنی دیر چلے گی
13:28تو ہم اس پہ
13:29اپنا حکومت وقت کو احتجاج
13:31سٹرانگلی ریکارڈ کرنا چاہ رہے ہیں
13:34اور حکومت سے
13:35التجا کرتے ہیں
13:36کہ فوراں سے فوراں
13:38اس کا خدارہ ریزولوشن کریں
13:41نورت زون کے چیئرمن اصد شفی نے کہا
13:43کہ بنگلہ دیش میں ایکسپورٹ کی گاڑیوں کو
13:45ایمبولنس کا سٹیٹس دے کر نکالا جاتا ہے
13:47اور یہاں ایکسپورٹ کے کنٹینرز
13:49لاوار اسپڑے ہوئے ہیں
13:50بنگلہ دیش میں جب سٹرائک بھی ہوتی ہے
13:52تو ان کی جو ایکسپورٹ کی گاڑی ہے
13:54اس کو ایمبولنس کا سٹیٹس دے کر
13:55ایمرجنسی کا سٹیٹس دے کر
13:56وہاں سے نکالا جاتا ہے
13:57ہمارے یہاں تو جب بھی کوئی سٹرائک ہوتی ہے
13:59پہلے ہم کاربار کو بند کر دیتے ہیں
14:01سو پلیز سمجھنے کی ضرورت ہے
14:04بزنسز کو پرائیوٹائز کریں
14:05آپ کا ٹیکس کلیکشن بڑھے
14:07آپ کی ایکسپورٹ بڑھے گا
14:08تو یہ ملک چلے گا
14:09ایپٹما قائدین نے کہا
14:12کہ سیاسی قیادت ان معاملات کا نوٹس لے
14:14اور ایکسپورٹ کنٹینرز کو ریلیس کرائے
14:16ٹیمیرامین الطاف حسین کے ساتھ
14:18محمد مظہر اقبال
14:19اے آر وائی نیوز لاہور
14:21میکریٹری زراد پنجاب
14:23افتخار علی سہو نے کہا ہے
14:24کہ تاریخ میں پہلی بار
14:26کپاس کی اگیتی کاشت کی خصوصی مہم چلائی گئی ہے
14:29جس کے نتیجے میں مجموعی حدف کا
14:31تقریباً پچیس فیصد سے زائد حاصل کیا جا چکا ہے
14:34لاہور میں کپاس کی کاشت
14:36مطالق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے
14:37افتخار علی سہو نے کہا
14:39کہ کپاس کی بحالی دراصل
14:40ملکی معیشت کی بحالی ہے
14:42روان سیزن میں پنجاب میں
14:44پینتیس لاکھ اکڑ رقبے پر
14:45کپاس کاشت کرنے کا حدف مقرر کیا گیا ہے
14:48تیس اپریل تک دوسرے مرحلے کا حدف مکمل کرنے کے لیے
14:51فیلڈ سرگرمیاں جاری ہیں
14:53جبکہ تیسرے مرحلے کا آغاز
14:55یکم مائی سے ہوگا
14:56کراچی میں بحریہ یونیورسٹی ہیلتھ سائنسز کے
15:05گیاروان کانوکیشن میں
15:07ایم فیل، ایم بی بی ایس، بی دی ایس،
15:10ڈی پی ٹی، نرسنگ اور میڈیکل
15:11لاب ٹیکنالوجی کے طلبات
15:12طالبات میں اصناد اور تمغے تقسیم کیے گئے
15:15انور خان کے ریکمورٹ
15:16کراچی میں بحریہ یونیورسٹی ہیلتھ سائنسز کے
15:19گیاروان کانوکیشن کا انعقاد
15:20پروفیسر ڈاکٹر محمد شعب شفی
15:22صدر کالیج آف فیزیشن اینڈ سرجن پاکستان
15:24اور ڈاکٹر مکتار رحمت چیئرمن
15:26ہر ایڈیوگرشن کمیشن پاکستان باتورہ مہنوان
15:28خصوصی شریک ہوئے
15:29بحریہ یونیورسٹری ہیلتھ سائنسز کیمپس کے ڈائیکٹر جنرل
15:32وائس ایڈمیرل ڈیٹائر اتھر مکتار بلال
15:34امتیاز نے خطاب کرتے ہوئے تباہ
15:36طالباتی شاندار کارکردگی کو سراہا
15:39I expect you to be good human beings
15:41a source of great pride
15:44for your parents and family
15:45an excellent alumni
15:47of بحریہ یونیورسٹی
15:49and of course a worthy citizen of پاکستان
15:52I again congratulate all of you
15:54and wish you all of
15:55best in your future endeavors
15:57مہمان خصوصی کی جانب سے طلبہ
15:59قدرگی گرائیوں سے مبارک بات پیش کی گئی
16:01طلبہ و طالبات نے مستقبل ملک کا نام
16:03موشن کرنے کی عظم کا اعدہ کیا
16:05first position achieve کی ہے
16:06میری زندگی کا یہ سب سے بڑا اور سب سے حسین دن ہے
16:09میں نے اس چیز کے لیے
16:11to become a doctor 17 سال لگائے ہیں
16:13یہ میری زندگی کے سب سے خوبصورت دنوں میں سے ایک ہے
16:16اور اس کے لیے میں نے بہت زیادہ محنت کیا ہے
16:18پانچ سال کی تھی محنت کرتے ہیں
16:19as a doctor
16:20and today is a day
16:21جہاں ہم enjoy کر سکیں
16:22اور ہم اپنی کامیابی کا جشن منا سکیں
16:25مجھے بہت اچھا لگ رہے ہیں
16:27اور میری زندگی کا یہ
16:28obviously سب سے کامیاب دن ہے
16:30اور one of the happiest days
16:31کانوکیشن میں
16:32ایمفیل
16:33ایم بی بی ایس
16:34بی ڈی ایس
16:34ڈی پی ٹی
16:35نرسنگ
16:36اور میڈیکل لیپ ٹیکلوجی کے فائلی غلط تحصیل
16:38طلبہ و تعلیمات میں
16:39اثنات اور تمغے تقسیم کیے گئے
16:41کانوکیشن نے پاکستان نیدی کے آفیسرز
16:43ریجسٹرار
16:44بحریہ اینورسٹری اور شعبہ صاحبہ سے
16:45تعلیم رکھنے والے افراد نے شرکت کی
16:47کیونہ میں
16:48دشان مغوب کے ساتھ
16:49انور خان اے آر وائی نیوز کراچی
16:50شلٹر ہوم میں
16:52خواتین کے ساتھ رہنے والے
16:54کم سن بچوں کو
16:55تعلیم و تربیت فراہم کرنے کے لیے
16:56کھلونے اور کتب مہیا کرتے گئی
16:58امداد حسین کی ریپورٹ میں جانی ہے
17:00شلٹر ہوم میں
17:02زنگی گزارنے والے
17:03ننے بچے
17:04جو معاشرتی مسائل
17:05اور حالات کے باعث
17:07بچپن کی اچھل کود
17:08اور مسکراتوں سے محروم تھے
17:10وزیراعلا پنجاب
17:11مریم نواز کے وزن کے مطابق
17:13ڈپٹی کمیشنر پاک پتن
17:14ماریا تارک
17:15ان بچوں کے لیے
17:16کتابیں اور کھلونے لے کر
17:18شلٹر ہوم پہنچ گئیں
17:19شلٹر ہوم میں
17:20ہمارے پاس جو بچے آتے ہیں
17:21ان کے لیے ہم نے
17:21ایک فورمل ایڈوکیشن
17:23بھی رینج کرتی
17:24رکھا ہوئے
17:24جو جو کس کلاسز کے ہوتے
17:26اس کے مطابق ہوتے
17:27کس لیبلز کے ساتھ
17:28ہم آنگی کریئٹ کیے جائیں
17:29اور اس کے لیے
17:30ان فورمل جیسے کہ
17:31آپ اس پورے سیٹ اپ پہ
17:32دیکھ رہے ہیں
17:32یہاں سورٹ آف
17:32ان فورمل لرننگ
17:33انٹریکٹیو لرننگ ہے
17:34کیونکہ آج کل
17:35سکول پہ بہت سارا
17:36فوکس بھی کیا جاتے ہیں
17:37تاکہ بچے بکس کے
17:38تھروں ایکشنز کے تھروں
17:39اور پریکٹیکل کے
17:40تھروں لرننگ کر سکے
17:41ڈپٹی کمیشنر ماریا تارک
17:43نے بچوں میں کتابیں
17:44اور کھلونے تقسیم کیا
17:46اور ان بچوں کے ساتھ
17:47وقت گزارا
17:48انتظامیہ کا یہ قدم
18:04ان بچوں کو ان کا
18:06کھویا ہوا بچپن
18:07واپس دلانے کی
18:08خوبصورت کوشش ہے
18:09کیمرہ ٹیم کے ساتھ
18:10امداد حسین
18:11ایئر وائی نیوز
18:12پاک پتن
18:13ڈسٹرک جیل قصور میں
18:15قیدیوں کو
18:16ہنرمند بنانے کے لیے
18:17جفت سازی فرنیچر
18:18بنانے
18:19الیکٹرانکس
18:20اور دیگر شعبوں
18:20کا آغاز کر دیا گیا
18:21جس کا افتتہ
18:23ایڈیشنل سیکیٹری
18:24اسیران آسیم عزیز
18:25نے کیا
18:25رپورٹ کر رہے ہیں
18:26قصور سے تقریم
18:27قیدیوں کو
18:30ہنرمند بنانے کے لیے
18:31پنجاب حکومت کی جانب سے
18:33ڈسٹرک جیل قصور میں
18:34آٹھ مختلف تربیتی
18:36یونٹس قائم کیے گئے
18:37جہاں پر اسیران کو
18:38کارامت شہری بنانے کے لیے
18:40ہنرس کھائے جائیں گے
18:41گول صرف ایک ہے
18:43کہ جو یہاں پر آتا ہے
18:44جب یہاں سے باہر نکلے
18:46تو وہ ایک اچھا
18:48مفید
18:48انسان ہو
18:50ایک اچھا مفید
18:51شہری ہو
18:51اور اپنی باقی کی جو
18:53زندگی ہے
18:53وہ باہر جا کے
18:55معاشرے میں ایک اچھا طریقے سے
18:56گزار سکیں
18:56جیل میں قید
18:57قیدیوں کا کہنا تھا
18:59کہ اس اقدام سے
19:00نہ صرف ہمیں
19:01ہنرس سیکھنے کا
19:02وقہ ملے گا
19:02بلکہ ہم پیسے کما کر
19:05اپنے گھر والوں کو
19:06بھی بیش سکیں گے
19:07جیل میں آگے
19:08میں نے یہ کام سیکھا ہے
19:09ہمیں ڈیلی کی
19:10چار پانچ
19:10ہٹیں بنا لیتا ہوں
19:11کہ روز کئی ان کے
19:13سات آر سر پہ
19:14ان کے کمار ہوں دے رہے ہیں
19:15ہم یہاں جو کام کرتے ہیں
19:16ہمیں اس کی
19:17اجرت دی جاتی ہے
19:18جو ہمارے
19:18بینک اکاؤنٹ کے ذریعے
19:20ہمیں ملتی ہے
19:20اور جس سے ہم
19:22اپنے اخراجات پرے کرتے ہیں
19:23اور اپنے گھر والوں کو
19:25سپورٹ بھی کرتے ہیں
19:26قریباً چورہ
19:26ماہ سے
19:27ادھر جیل میں ہوں
19:28چار سو نانوے افکر میرا پرچہ ہے
19:30تو یہ میں باہری
19:31کارپینٹر تھا
19:33جو
19:33یہاں پہ
19:35مجھے
19:36یہ موقع ملا ہے
19:36کام کرنے کا
19:37اور یہاں پہ
19:38میرے ساتھ پاس
19:38قیدی بھی ہیں
19:39جن کو میں
19:40سکھاتا ہوں
19:41کام سکھاتا ہوں
19:42یہ بات مشہور ہے
19:43کہ جو جیل گیا
19:44وادی مجرم بن کر لوٹا
19:46لیکن اب
19:46جیلوں میں
19:47قیدیوں کو
19:47کارمت اور
19:48خنرمت بنانے کے
19:49انقلابی
19:50اقدامات کیے جا رہے ہیں
19:52تاکہ وہ
19:52جیل سے رہائی کے بعد
19:53اچھے شہری بن کر
19:55نکلیں
19:55کیمرہ ٹیم کے ساتھ
19:56تقریم علی
19:57ای آر وائی نیوز
19:58قصور
19:58اب تک کلیتنا ہی دیکھتے رہے ہیں
20:00ای آر وائی نیوز

Recommended