Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
#modi #pahalgamattack #bulletin #asimmunir #pakistan #pmshehbazsharif #karachi #pmlngovt #india

Bilawal leaves for Islamabad to meet PM over contentious canals

Any attempt to stop water will be considered ‘act of war’, Pakistan warns India

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Official Facebook: https://www.fb.com/arynewsasia

Official Twitter: https://www.twitter.com/arynewsofficial

Official Instagram: https://instagram.com/arynewstv

Website: https://arynews.tv

Watch ARY NEWS LIVE: http://live.arynews.tv

Listen Live: http://live.arynews.tv/audio

Listen Top of the hour Headlines, Bulletins & Programs: https://soundcloud.com/arynewsofficial
#ARYNews

ARY News Official YouTube Channel.
For more videos, subscribe to our channel and for suggestions please use the comment section.

Category

🗞
News
Transcript
00:00bulletin میں خوش آمدید
00:01پاکستان نے پہل گام حملے کے بعد
00:03بھارتی الزامات کا موت اور جواب دے دیا
00:05بھارتی شہریوں کے ویزے منصوب
00:07واگا بارڈر بن
00:09بھارتی تیارے پاکستانی فضائے حدود میں
00:11پر نہیں مار سکتے
00:13تمام تجارتی رابطے بھی معتل
00:15پاکستان کے راستے بھارت کی ہر قسم کی تجارت
00:18بھی بند کر دی گئی
00:19قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں
00:21پاکستان کے لیے پانی روکنے کا اعلان
00:23اعلان جنگ کرا دیا گیا
00:24اجلاس میں کہا گیا ہے کہ بھارت پاکستان
00:27کے حق کا پانی روکا تو اسے جنگ سمجھیں گے
00:29مسلافہ جابی یا سرحدی جاریت
00:32کا جواب دینے کے لیے تیار ہے
00:33ایک و تیسا پاکستان نے
00:35بھارتی اقدامات کا موت توڑ جواب دے دیا
00:38پہل گام حملے کے بعد پاکستان پر
00:40الزامات وزیر اعظم شہباز شریف
00:42کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی
00:44کے اجلاس میں اہم فیصلے
00:45اجلاس میں حرمی چیف سمیت آلہ
00:47سبل اور اسکری قیادت
00:49وفاقی وزیر اور دوسرے سینئر افسر شریک ہوئے
00:51بتایا گیا اجلاس نے پہل گام
00:53حملے میں سیاہوں کی جانوں کے زیعہ
00:56پر تشویش کا اظہار کیا
00:57قومی سلامتی کمیٹی نے بھارتی اقدامات
01:00یک طرفہ اور غیر ذمہ دارہ
01:02نہ قرار دیئے پہل گام حملے پر
01:04بھارتی الزام مسترد کر دیئے
01:05بھارتی آبی جارہیت پر سخت
01:07رد عمل ظاہر کرتے ہوئے
01:09کمیٹی نے سنتاس معایدہ محتل کرنے
01:11کی بھارتی کوشش ناقابل قبول
01:14قرار دی اجلاس میں کہا گیا
01:15پاکستان سے تعلق رکھنے والے
01:17پانی کا بہا اور روکنا جنگ
01:19سمجھا جائے گا پانی کا بہا اور روکنے
01:22یا موڑنے کی کوشش ناقابل
01:23قبول ہے پانی پاکستان
01:25کا اہم قومی مفاد ہے پانی
01:27کی دستیابی ہر قیمت پر محفوظ
01:29بنائیں گے بھارت کی کسی بھی آبی
01:31یا سرحدی مہمجوئی کا موتور
01:33جواب دیا جائے گا مسلح افواج
01:36کسی بھی غلط مہمجوئی کے خلاف
01:37پاکستان کی سالمیت کا دفع کرنے
01:40کو تیار ہیں پاکستان کی
01:41خودمختاری سلامتی اور
01:43ناقابل تنسیق حقوق کی
01:45خلاف وردی کی اجازت نہیں دی جائے گی
01:47قمیٹی نے شملہ معاید سمیت
01:50بھارت سے تمام دو طرفہ
01:52معایدے معتل کرنے پر غور کیا
01:54واغہ بارڈر فوری طور پر
01:55بند تمام بھارتی ٹرانزٹ
01:57معتل کر دیے گئے سارک ویزا
01:59اسکیم کے تحت جاری بھارتی ویزے
02:01منسوخ سے کیاتینوں کے علاوہ
02:03تمام بھارتی ویزے منسوخ کر دیے گئے
02:06اعلام یہ میں بتایا گیا پاکستان
02:08فوری طور پر واغہ بارڈر پوسٹ
02:10بند کر دے گا جس کے بعد واغہ کے
02:12راستے سے بھارت سے تمام
02:13سرطپار آمدرخت معتل ہو جائے گی
02:16قانونی طریقے سے بھارت جانے والے
02:18تیس اپریل تک واپس آ سکتے ہیں
02:20پاکستان میں موجود بھارتی شہریوں
02:22کو ہر تالیس گھنٹے میں
02:23نکلنے کی ہدایت کر دی گئی
02:25اعلام یہ میں کہا گیا سکھیاتینیوں کے سوا
02:27تمام بھارتی دو دن میں چلے جائیں
02:30بارٹی دفاعی فضائی اور بحری
02:32مشیروں کو ناپسندیدہ
02:34شخصیت قرار دے کر تیس اپریل
02:36دوزار پچیس سے پہلے پاکستان
02:38چھوڑنے کا حکم دے دیا گیا
02:39بارٹی ہائی کمیشن کا عملہ
02:41تیس افراد تک محدود کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا
02:44بارٹی ہائی کمیشن میں
02:45مشیروں کا ماون عملہ بھی
02:47واپس بھیجنے کی ہدایت کر دی گئی
02:49اعلام کی کمیٹی نے بھارت سے تمام تجارتی رابطے
02:52معتل کرنے کا فیصلہ کیا
02:53اعلام یہ میں بتایا گیا
02:55بھارتی ملکیتی یا بھارتی آپریٹڈ
02:57فضائی کمپنیوں کے لیے
02:58پاکستان کی فضائی حدود
03:00فوری طور پر بند کر دی گئی
03:02اسلاس میں کہا گیا
03:03بھارتی اشتال انگیزیاں
03:04دو قومی نظریے کی سچائی کی دلیل ہیں
03:07پاکستان کی خودمختاری
03:08سلامتی اور وقار پر
03:10سمجھوتا نہیں ہوگا
03:11بھارت کا کشمیر پر قبضہ
03:13اقوام متحدہ کی قراردادوں کی
03:15مسلسل خلاف ورزی ہے
03:16بہلگام واقعہ
03:18سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنا
03:20بھارت کی گھٹیا سوچ ہے
03:22کلبوشن یادف
03:23بھارت کی ریاستی دہشتگردی
03:25کا زندہ ثبوت ہے
03:26بھارت نے پانی روپنے کی کوشش کی
03:34تو ردعمل برداشت کرنا ہوگا
03:35ہم نے پہلے بھی بھارت کو جواب دیا ہے
03:38اور آئندہ بھی جواب کی صلاحیت ہے
03:39وزیر دفاع خواجہ آسک پر
03:41پروگرام خبر میں گفتگو
03:43کہا گجرات کا قصائی صرف
03:45ووٹو کے لیے ملک کو جنگ کی طرف لے کر جا رہا ہے
03:47ہمارے پاس رپورٹس ہیں
03:51انڈیا والے آئی ڈیز
03:53اور اس قسم کے جو ویپنز ہیں
03:55یا اس ڈیوائسز جو ہیں
03:56وہ ڈسٹریبوٹ کر رہے ہیں
03:58طالبان کو دوسرا بیالے کو
04:00طالبان جو ہیں
04:01وہ بھی انڈیا نیجنٹ ہیں
04:03ان کا کوئی اسلام سے اسلام کے ساتھ
04:05کوئی تعلق نہیں ہے
04:05کہ وہ they should go deep into پاکستان
04:08they want to strike at the heart of the country
04:11یہ ہمارے پاس بالکل
04:13ویریفائیڈ انٹیلیزنس رپورٹس ہیں
04:16جو مودی کی سوچ
04:18جو اس خطے میں امنی ہونے دیں گے
04:19جو پلواما کے بعد
04:20جو انہوں نے ہمارے پر اٹیک کیا
04:22ان کا جہاز ڈاؤن ہو گیا
04:23پائلٹ پکڑا گیا
04:25وہ خفت اٹھانی پڑی
04:26اس قسم کا پھر کوئی ڈراما کرنا چاہتے ہیں
04:28جتنی فورٹس وہ استعمال کریں گے
04:30پھر اسے کوئی تاس بیس پرسنٹ زیادہ ہی
04:31ہم استعمال کریں گے
04:32اب بھی اگر انڈیا جاریت کرتا ہے
04:34فیزیکل انکرشن کرتا ہے
04:36تو کیا پاکستان
04:37can go to the point of
04:39using tactical nuclear weapons
04:41میں نے سمجھتا کہ
04:42یہ نوبت آئی گا
04:44clarity کے ساتھ آپ کو کہہ رہا ہوں
04:46کہ nuclear weapons جو ہے نا
04:47وہ ایک زمانت ہے
04:49ہماری existence کی
04:50لیکن tactical جو
04:52weapons جو ہمارے ہیں
04:54non-nuclear weapons جو ہیں ہمارے
04:55اس وقت اللہ کی فضل سے
04:57کوئی ہم کبزور نہیں ہے
04:58ابھی نندن کو جب
04:59ہم نے چاہے پلائی تھی
05:00تو وہ tactical weapon
05:01کے ذریعے چاہے پلائی تھی
05:02کوئی میرا مطلب ہے
05:03ہم نے نیوکس نہیں استعمال کیے تھے
05:05دوبارہ انہوں نے
05:06انکرشن کی
05:07we will react
05:08انہوں نے
05:09ان رائٹنگ نہیں کہا
05:10کہ ہم پانی روک رہے ہیں
05:11practically یا وہ
05:12روکنے کی نوبت میں ہے
05:14اگر ہمارے ساتھ
05:15کوئی اس قسم کا حادثہ ہوا
05:17تو اس حادثے کی
05:19ہندوستان کو
05:20قیمت ادا کرنی پڑے گی
05:21ہم اپنے
05:22اپنے initiative پہ
05:23کچھ نہیں کریں گے
05:24لیکن اگر
05:25ہمارے خلاف
05:26وہ کاروائی کی گئی
05:27چاہے وہ
05:28پانی کی کاروائی کی گئی
05:30یا
05:31کوئی اور
05:32kinetic
05:32میز کی گئے
05:33we will respond to that
05:35we will respond to that
05:36and we will respond in kind
05:38کتنی possibility ہے
05:40کتنے person chances ہیں
05:41کہ ایک
05:42armed conflict
05:43بھی شروع کرے انڈیا
05:44پاک فوج
05:45مکمل تیار ہے
05:46کسی نے
05:47adventure کی کوشش کی
05:48تو ماضی سے
05:49برا حشر کریں گے
05:50پاکستان کا بھارت
05:51کو دو ٹوک پیغا
05:52نائفزیر اعظم
05:53اساددار کہتے ہیں
05:54جیسے کچھ تیسا
05:55والا جواب دیں گے
05:56پاکستان کے پانی کا
05:57بہا اور روکنا
05:58یا روک مورنا
05:59جنگ سمجھیں گے
06:00وزیر دفاع خواجہ
06:01عاصف کا کہنا تھا
06:02ملکی حفاظت کے لیے
06:03عالمی دباؤں میں
06:04نہیں آئیں گے
06:05ضررے ضررے کا
06:06دفاع کریں گے
06:06ہندوستان کو پتہ لگے گا
06:08کہ ہم کیسے جواب دے سکتے ہیں
06:10وزیر اطلاع تطا تارر بولے
06:12بھارت کی گیدر بھپیوں کا
06:13سود سمیت حساب چکا دیا
06:15اور بھارتی میڈیا کے
06:17جھوٹ پر جھوٹ پے نکاب
06:18اپنی ہی شہری دینے لگے
06:20قرارہ جواب
06:21پہلگام فاؤس فلائگ میں
06:22نیوی افسر کی بیوی سمیت
06:24ہلاکتی خبر بوگس لکھ لی
06:25نوجوان جوڑے نے
06:27ویڈیو بنا کر
06:27بھانڈا پھوڑ دیا
06:28خبروں کے سلسلے کو آگے بڑھاتے ہیں
06:33وزیراعظم کا نئی نہروں پر
06:34کام رکوانے کا اعلان
06:35بلاول بھٹو سے
06:36ملاقات کے بعد
06:37میڈیا سے گفتگو میں کہا
06:38جب تک بہمی رضا مندی
06:40پیدا نہیں ہوتی
06:41تب تک کوئی نئی نہر
06:43نہیں بنای جائے گی
06:43دو مائے کو مجھ تک
06:45مفادات کانسل میں
06:46صوبوں کے درمیان
06:46اتفاق رائے سے فیصلہ کیا جائے گا
06:48بلاول بھٹو نے
06:49وزیراعظم شہباز شریف کا
06:51شکریہ آدھا کرتے ہوئے کہا
06:52ہماری شکایات
06:53اور تحفظات سنے گئے
06:54اور اہم فیصلے کیے گئے
06:56وزیراعظم کے اعلان کے بعد
07:07جلسے سے بلاول بھٹو سمیت
07:09دیگر رہنما خطاب کریں گے
07:11جلسہ کا ہمیں انتظامات
07:12مکمل کیا جا رہے ہیں
07:13پی پی رہنما ناصر شاہ
07:15زیال انجار
07:16اویس کادشاہ اور
07:16ارسلان شیخ نے دورہ کر کے
07:18انتظامات کا جائزہ لیا
07:19مزید بتا رہے ہیں
07:20نمائدہ اے آبائی نیوز
07:21جہانزے بسی
07:22جہانزے
07:23اس وقت حتمی مرائل میں داخل ہو چکے
07:27پنڈال سچ چکا ہے
07:28کرسیاں لگ گئیں
07:29اور اس وقت بھی جو ہے
07:30پاکستان فارٹی کے جو
07:31کارکنان ہیں
07:32جو رہنما ہیں
07:33وہ اس پنڈال کا
07:34دورہ کریں سکت
07:35جو وزیر داخلہ ہیں
07:37سندھ کے
07:37زیال انجار
07:39وہ بھی یہاں پر موجود ہیں
07:40سید ناصر حسین جاہیں
07:41یہاں پر موجود ہے
07:41اور یہاں پر
07:42جو سندھے سیبلنی کے سپیکر ہیں
07:44سید عویس کادشاہ
07:45وہ بھی یہاں پر موجود ہے
07:45میرے چیئرمن بلاول بھٹو زرداری صاحب
07:48یہاں پہ آکے
07:49خوش خبری
07:50سب کو سنائیں گے
07:51ہم اس کا خیر مقدم کرتے ہیں
07:52کہ وزیر عظام صاحب نے
07:53خود بیٹھ کے
07:55ایک پریس کانفرنس میں کہہ دیا
07:56پریس ریلیز جاری ہو گئی
07:57بار بار ہم یہی بات کرتے رہے
07:59کہ سی سی آئی کا فارم موجود ہے
08:01کانسٹیٹوشنلی
08:02نائنٹی ڈیز میں میٹنگز ہونی چاہیے
08:04یہ میٹنگ کسی بھی وجہ سے
08:06ڈیلے ہو گئی
08:07چلیں دیر آئے درستہ
08:08یہ جو جلسہ ہے یہاں پہ
08:09یہ اس میں جشن کا سماہ ہوگا
08:11دیرنے والے میرے جو بھی بیٹھے ہیں
08:12میں نے کہا تھا
08:14بلاول بھٹو ذرداری صاحب کی قیادت میں
08:16ہم انشاءاللہ
08:17بہت اچھا فیصلہ
08:19ان کینالوں پہ لے لیں گے
08:20اور الحمدللہ یہ جو فیصلہ ہو گیا آج
08:22دیکھیں
08:23اب بھی کچھ ملا جلا یہ بات کر رہے ہیں
08:25لیکن ایک کلیر بات ہو گئی ہے
08:27کہ کینال نہیں بننے جا رہے ہیں
08:29لوٹیفکیشن بھی آ جائے گا
08:30جب تک ہمارے یہ خاکی وردی والے
08:33مرد مجاہد ہمارے جوان بیٹھے ہیں
08:35تو پوری دنیا بھی مل کر
08:37پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے
08:38پاکستان پر پارٹی ہمیشہ
08:40بہت بڑے جلسے کرتے ہیں
08:42اور ان کا یہ بھی کہنا تھا
08:43کہ اس وقت جو ملکی صورتحال ہے
08:45ہم اپنی پاک فوج
08:47اور خاکی یونی فارم کے ساتھ
08:48شانہ بشانہ کھڑے ہیں
08:50یہاں پر خبر شامل کرتے ہیں
08:52کراچی سے جہاں پر ڈاکو نے
08:53چودہ سال کے حافظ قرآن کی جان لے لی
08:55حافظ حسین علی کو گھر کے دروازے پر
08:57پانچ گولیاں ماری گئی
08:59ناجوان نے مبینہ تاپر ڈاکو کو
09:01اپنا موبائل دینے سے انکار کیا تھا
09:03افضل خان کی ریپورٹ
09:04اور کراچی کے علاقے شریف آباد میں
09:06تین سالہ بچے کو تشدد کر کے
09:08قتل کرنے کے الزام میں
09:10سگی ماں اور سوتیلے باپ کو گرفتار کر لیا گیا
09:12یہ افسوس ناک واقعہ کیا ہے بتا رہے ہیں
09:14سلمان ہوتی
09:15جی سلمان بتائے گا پولیس کا کیا بتانا ہے
09:17اس حوالے سے
09:17کے علاقے لیاقتبات ایف سی ایریا میں
09:21تین سالہ بچے کو تشدد کرنے کے الزام میں
09:24پولیس نے
09:25سگی والدہ اور سوتیلے باپ کو گرفتار کر لیا
09:28پولیس حکام یہ کہتے ہیں
09:29پڑوسیوں کی اطلاع پر یہ پولیس کو اطلاع ملی
09:32کہ والدین کی جانب سے
09:33تین سالہ بچے پر کئی عرصے سے تشدد کیا جا رہا تھا
09:36گزشتہ رات اس کو اتنا تشدد کا نشانہ بنایا گیا
09:38کہ اس کی موت واقع ہوئی
09:39پولیس نے ماں باپ کو حراست میں لیا
09:41تو پولیس حکام یہ کہتے ہیں
09:42جو سگی والدہ ہے رمشا
09:44اور اس کا سوتیلہ باپ ہے اسد
09:46یہ متضاد بیانات دے رہے تھے
09:47کہ اس کو کچھ اسپتال لے کے گئے
09:49ڈیٹ سیٹیفیکیٹ بھی پیش کیا گیا ہے
09:51لیکن پولیس حکام یہ کہتے ہیں
09:52کہ بیانات ان کے مسلسل یہ تبدیل کر رہے ہیں
09:54پانی بانی پھلا کے ہٹے تھے
09:58بابا اُلٹی جیسے اورنے لگی تھے
10:00ہم نے نہیں ہونے
10:00پاؤں رکھ کے اس کے اوپر چڑی تھی
10:06کھڑی ہوئی تھی
10:06جب جا کے جو نا
10:08اس کے ساتھ یہ انسیڈنٹ ہوا ہے
10:12ہاتھ پاؤں اس نے تیڑے گل لیے تھے
10:13یہ کھڑی ہوئی تھی جب سانس اگڑی
10:15مکہ میں نے مارا تھا
10:18تین چار وہ بھی ماری تھی
10:20پولیس یہ کہتی ہے
10:24جو گھر والوں کی مدعیت میں
10:26اس واقعے کا مقدمہ درج کیا جا رہا ہے
10:28پولیس حکام نے یہ بھی کہنا ہے
10:30کہ قبر کشائی کے حوالے سے بھی
10:32عدالت کو لکھا جائے گا
10:33تاکہ بچے کیا پوسٹ مارٹم بھی کرایا جا سکے
10:35آگے بڑھتے ہیں
10:37ترجمان امریکی محکمہ خاجہ
10:38ٹیمی بروس کی واشنگٹن میں
10:40جمان ٹیمی بروس کا مقبوضہ کشمیر میں
10:43سیاہوں پر ہم نے پر افسوس کا اظہار
10:44صحافی نے سوال کہا
10:46کہ کیا امریکہ پاکستان بھارت
10:48کشیدگی خاتم کرانے میں
10:49قردار ادا کرے گا
10:50ٹیمی بروس نے کہا
10:51ہم جمع و کشمیر کے مسئلے پر
10:52کوئی پوزیشن نہیں رکھتے
10:53مزید کیا تفصیلاتیں جانیں گے
10:55بیورچیف واشنگٹن ڈی سی
10:56جہاں سے
10:57بتائے گا جہاں سے
10:58یہ دیکھئے ابھی
11:01ترجمان امریکی محکمہ خاجہ
11:02ٹیمی بروس نے پیس کانفرنس کی ہے
11:04اور انہوں نے پیس کانفرنس میں
11:05مقبودہ کشپیر میں
11:06یہ دہشتگردی کا واقعہ
11:07اس کی مظلمت کی
11:08اور کہا کہ
11:09اس دہشتگردی حملے میں
11:10جانرلن دوستان پر
11:10افسوس کا اظہار کرتے ہیں
11:12اور اس مشکل وقت میں
11:13امریکہ بھارت کے ساتھ کھڑا ہے
11:14انہوں نے کہا
11:16کہ وزیر خاجہ
11:18اور صدر نے
11:20اس سوالے سپنا بیان بھی
11:21جاری کیا ہے
11:22اس پر سوال ہوا ہے
11:24امریکی صحافی نے کیا
11:25کہ کیا امریکہ پاکستان بھارت کے درمیان کشید کی ختم کرانے میں کوئی کردار عطا کرے گا
11:29تو اس پر ٹیمی بروس نے کہا کہ ہم جمہو اور کشپیر کے مسئلے پر کوئی پوزیشن نہیں رکھتے
11:35پھر میں نے ان سے یہ سوال کیا میں نے کہا کہ جب صدر منتخب ہوئے تھے
11:41تو انہوں نے اس وقت یہ پیشکش کی تھی کہ وہ مضبوضہ کشپیر کے معاملے کے اوپر
11:46پاکستان اور بھارت کے درمیان جو ہے وہ سالتی کرنے کے لیے تیار ہیں
11:51تو میں نے پوچھا کہ کیا یہ معاملہ ابھی بھی ہے کیونکہ تینشنز ہیں
11:55تو کیا امریکہ ان تینشنز کو ختم کرنے کے لیے کوئی کردار ادا کرے گا
12:00تو اس پر جو ہے ٹیمی بروس نے کہا کہ اس حوالے میں کوئی بات نہیں کروں گی
12:08اور جو بھی یہ معاملہ ہوا ہے کشمیر پر اس پر ہماری کوئی پوزیشن نہیں ہے
12:11اور جو بھی اس پر بات ہے وہ صدر اور وزیر خان کمارکو رویو کر چکے ہیں
12:17وہ اس پر کوئی بات نہیں کریں گی
12:18انہوں نے ایک سوال کے جواب میں یہ بھی کہا کہ امریکہ غازہ کے اندر امدادی سمان کی ترسیل کی حمایت کرتا ہے
12:24اور یہ حمایت اب تک ہے جب تک دہشت کرد اس انسانی امداد سے فائدہ نہیں اٹھاتے
12:29انہوں نے کہا کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کا اگلا دور امان میں ہوگا
12:33اور ایران کے ساتھ اب تک کے جو مذاکرات ہوئے ہیں نہایت مضبط اور کار آمد جو ہے ثابت ہوئے ہیں
12:38بھارتی جاریت کے خلاف اسلام آباد میں سینکڑو افراد کا بھارتی ہائی کمیشن کے باہر احتجاج
12:48بھارت کے خلاف ناربازی بھارتی آبی جاریت مسترد قوم اپنی فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے
12:54ادھر بھارتی فوجی مودی سرکار کے خلاف پھٹ پڑے
12:58کہا تین مہینے سے انصاف مانگ رہے ہیں
13:00یہاں جو بھی فوجی سچ بولتا ہے اسے جیل میں ڈال دیا جاتا ہے
13:04آزاد بھارت میں غلام بنا دیا ہے
13:06مودی امریکی صدر سے گلے ملتے ہیں
13:08پہلے ہم فوجیوں سے آ کر ملیں
13:09ہمیں انصاف دیں
13:11بھارتی میڈیا پہ بکا ہوا ہے
13:12وقت آ گیا پاکستان کے تمام سیاسی قوتیں اکٹھی ہو جائیں
13:18اہلیہ یاسین ملک مشال ملک کا کہنا ہے مقبوضہ کشمیر میں
13:21انسانی حقوق کی بدترین خلاف فرضی ہو رہی ہے
13:24بھارت پاکستان کو دھمکیا دے رہا ہے
13:26مسئلے کے حل کے لئے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے
13:29عالمی برادری نوٹس لے
13:30پاکستان جو جھوٹا پروپیگنڈا چلا رہا ہوتا ہے
13:33کشمیر کاؤس کے خلاف پاکستان کے خلاف
13:35تو ویسے ہی پاکستان کو دھمکیا دیتے اور اٹیکس کرتے
13:38ٹھوس ایک یونائٹڈ وائس ہمیں چاہیے
13:40ضروری ہے اس وقت
13:41پاکستان کے سارے سیاستدان کٹھے
13:43ٹوکے لانگ ٹرم پالیسی بنا لیں
13:46پی ٹی آئی قوم اور پاک افواج کے ساتھ
13:48چانہ بشانہ کھڑی ہے
13:49چیرمن پی ٹی آئی بیرسٹر گوھر کہتے ہیں
13:51امید ہے حکومت ملکی دفاع کے لئے
13:53صحیح اقتامات کرے گی
13:54فلگام بھارت میں ہونے والے واقعہ
13:59کے آر میں بھارت نے
14:01جو پاکستان پر بی بنیاد
14:02غلط جھوٹے اور
14:05دشمنی اور بدنیتی پر مبنی الزامات
14:07لگائے ہیں اس کی ہم شدید مضمت کرتے ہیں
14:09بھارت کبھی بھی اپنے مضمون مضائم میں
14:11کامیاب نہیں ہوگا
14:12پاکستان اپنے دفاع کا صلاحیت بھی رکھتا ہے
14:15پاکستان طریقہ انصاف
14:17اپنی قوم اور پاہا کا پواج کے ساتھ
14:19شانہ بشانہ کڑی ہے
14:20مجھے امید ہے حکومت ٹٹ پارٹیٹ
14:23صحیح اقدامات کرے گی پاکستان کی دفاع کے لئے
14:25ایسی سی پاک بھارت میچز
14:27الگ الگ پول میں کرتے
14:28بروڈکاسٹرز گھر بیٹھ جائیں گے
14:30سابق رکیٹر باسی طریقہ پروگرام
14:32ہر لمحہ پوجوش میں اس ہر خیال
14:34کامران اکمل نے کہا
14:35باہمی سیریز نہ ہو
14:36تو پاکستان انڈیا کے خلاف
14:38آئی سی ایوٹ میں کیوں کھیلے
14:39ہمیں آئی سی ایوٹس بھی نہیں کھیلنے چاہیے
14:41اداکارہ قدسیہ علی بنی مہمان
14:43سامنا کیا وزیم بادامی کے
14:44ماسومانہ سوالات کا
14:45مصفہ چودی بنے
14:47ابھی نندن
14:47آدھی کے بجستہ جملوں نے
14:49سب کو ہسایا
15:00پاکستان اور انڈیا کو
15:02الہذا الہذا پول میں کرتے ہیں
15:03جو بروڈکاسٹر ہے نا
15:04تو گھر بیٹھ جائے گا
15:06دنیا کی کرکٹ ایک طرف
15:07پاکستان انڈیا کی کرکٹ ایک طرف
15:09آئی سی ایوٹ بھی کیوں پاکستان انڈیا کھیلے
15:11جب تک بائی لائٹر سیریز نہ ہو
15:12آئی سی ایوٹ بھی نہیں کھیلے
15:14پاکستان انڈیا کے سوا
15:15ان کے بعد کماؤ پوتور کوئی بھی نہیں ہے
15:18آپ اپنے سپریم لیڈر کو خوش کرنے کے لیے
15:21آپ کرکٹ کو بھی بیچ میں ڈال رہے ہیں
15:23اور ہم نہیں کھیلیں گے
15:24تو کون سا مر جائیں گے
15:25تیس فنٹیسٹک سر
15:26فنٹیسٹک سر
15:27میں آیا تھا
15:27مشن
15:28ہر لما پورجوش پہ
15:30یہ پیچھے ہی میرا جہاز گرہا ہے
15:31تھپڑے مارتے والا ہے
15:32یہ شکس مجھے یہاں
15:33جب بھی میچ پہ پیسے لگاؤ
15:34کم لگاؤ تاکہ دل نہ ٹو
15:36بھاسل کا مینر کس ملک کی ٹیم ہوگی
15:37نا تھا کچھ تو خدا تھا
15:40کچھ ہوتا تو بھی خدا ہوتا
15:42ڈیبویا مجھ کو میرے ہونے نے
15:44نہ ہوتی میں تو کیا ہوں
15:46حسن لڑائی اور گصہ مرد کا گہنا ہے
15:49واسیم بادامی نے آج
15:50سی تھرو سوٹ پہنا ہے
15:52وہ جواز ڈھونڈ رہا تھا
15:55تر کے تعلق کے لیے
15:56میں اسے دغانہ دیتا تو اور کیا کرتا
15:58واہ
15:59دل سے دل ملالو میری جان
16:01ایک چائے کھا پور پلا دو
16:03سبھی کھا
16:06سبھی کھا
16:07کوئٹا کلاڈیٹس کے خلاف آہم میچ سے پہلے
16:24کراچی کنگز کی
16:25لسی سی اے گرام نے پریکٹس
16:26تمام کے لڑیوں نے بیٹنگ
16:27بالنگ اور فیلنگ کی بھر پور مشکے کی
16:29کنگز کے نوجوان بلے باز
16:31ساتھ بے کہتے ہیں
16:32کوشش ہے جیت کا تسلسل بر قرار رکھیں
16:34کین ویلمسن کے آنے سے ٹیم میں
16:36نئی جان پڑ گئی ہے
16:37مزید جانتے ہیں نمائندہ اے آبائی نیوز
16:38شہسات ملک سے
16:39اسی ایک گرونڈ میں موجود ہوں
16:42جہاں پر آج کراچی کنگز کی ٹیم
16:44جو ہے وہ پریکٹس کر رہی ہے
16:46ہمارے ساتھ اس وقت کراچی کنگز کے
16:47بلے باز جو ہے ساتھ بے موجود ہیں
16:49لاہور میں اب میچ ہونے جا رہے ہیں
16:52کیسی کنڈیشنز دیکھ رہے ہیں
16:53اور کیا امید دیں
16:54یہ امید اچھی ہے
16:55کیونکہ ہمارا ٹیم کا مومنٹم بہت چھا بناوا ہے
16:57کوش کریں گے جو لاسٹ کراچی لیک
16:59جس طرح ہم نے فنش کی ہے
17:00کوش کریں گے یہاں پر بھی ہم لوگ
17:02اس طرح اچھا پرفارم کریں جس طرح ٹیم جیل ہے
17:04جس طرح اچھا مومنٹم بناوا ہے
17:05کین ویلینس نے بھی جوائن کر لیا ٹیم کو
17:07آپ کو بتا ہے کتنے مرے دنیا کی لیجن
17:09ہماری ٹیم کو اور
17:10ایک طرح سے بوسٹ اپ ہوئی ہے
17:12اور کانفرنس لیول اچھا ہے ہماری ٹیم کا
17:15تو اللہ کا شکر ہے
17:16کوش کریں گے کہ فردر میچز وہ بھی ہمارے ہیں
17:17وہ اچھے نوٹس پر جیتے ہیں
17:19میرا جو گول ہے وہ یہی ہے
17:20کہ میں اچھے سے اچھا ٹیم کو
17:22پرفارم کروں اور
17:24جتنے بھی جو بھی
17:25جیسے بھی انہیں کھیلتا ہوں
17:26اس سے ٹیم کا فائدہ ہو
17:28جی ہمارے ساتھ ساتھ بیگ موجود تھے
17:30ان کا یہی کہنا تھا
17:31کہ کوشش ہوگی
17:32کہ وہ مزید بہتر پرفارمس دیں
17:34کہ ان ویلینس ہم کے آنے سے
17:36وہ لیجنڈ پلیئر ہیں
17:37ٹیم کراچی کنگز کو جو ہے
17:39وہ کافی فائدہ ہوگا
17:40جی
17:40اس بلٹن سے فیلحال اتنا ہی
17:42مزید خبر اور تفصیلات کے لیے
17:43آپ دیکھتے رہیے
17:44اے آوائی

Recommended