Judwaa - Episode 41
Category
😹
FunTranscript
00:00اشاروں اشاروں میں کر کے ہاپنا
00:04اگر ہم ڈوبے نہ تو بچ ہوگے تم بھی نہیں
00:06اگر یہ بات ہے تو آخر تک لڑیں گے شیری
00:09کیا تمہیں واقعی شیری سے محبت ہے
00:12شیری فرہاد 26 اپریل سے ہفتہ اور اتوار شب آٹھ بجے
00:22خوشش کیجئے کہ کہ تبارہ ہماری کا بھی ملاقات نہ ہو
00:30سارا
00:32تمہاری جانے سے پہلے میں تم سے کچھ بات کرنا چاہتی
00:36تم ٹیلیس میں جاؤ میں آتی ہوں
00:40ہاں ابرار کاؤں
00:42جی گھر پہ ہی ہوں
00:44اچھا اور وہ سرمت کا ہے
00:47ہاں وہ بھی گھر پہ ہی ہے
00:51سب خیریت ہے نا
00:52ہاں ہاں بلکل خیریت ہے میری طرف آجاؤ
00:55تمہیں ایک اچھی خبر سنانی
00:58سرمت تمہیں اچھی درہ سمجھا دے گا
01:02اور سنو مسرد کو بھی ساتھ دے آنا
01:03کیا وہ اب بچتہ کیوں کھڑے ہوئے
01:10کس کا فون تو
01:11ابباجی کا فون آئے تھا
01:13گھر بلائے ہے
01:15کہہ رہے تھے سرمت سمجھا دے گا
01:17اسے ساتھ لیتے آنا
01:18چلو چلتے ہیں پھر بات کر لیتے ہیں دادا سے
01:21دیکھ لیتے ہیں کیا سمجھا گیا
01:23اب سارا نے کوئی نیا ہنگامہ تو نہیں کھڑا کر دیا
01:26سارا یہاں کھڑا
01:27مطلب چلے نا اببا نے
01:29دادا نے بلائے لیٹ ہو رہے چلے
01:31واہ بیٹا جی واہ
01:32دادا کا فون آیا تو فورا لب بیک کرتے ہوئے
01:35نکل پڑے
01:36کبھی ماں کے پاس سے بیٹھ جا کرو
01:39ویسے تمہیں بھی بلائے ابباجی نے
01:42کوئی خوشخبری سنانے والے
01:46اللہ خیر کرے
01:47سب کو ایک ساتھ بلا لیا ہے
01:49ایسی کیا خوشخبری ہے
01:51مجھے کیا بتا
01:52دادا کو بتا ہے دادا ہی بتائیں گے
01:53اگر آپ کو دیر لگے گی تو بابر میں چلے آتا
01:56کیوں میرے کونسا پالر جا کے تیار ہونا ہے
01:59سبر کرو آ رہی ہوں
02:00ہٹو
02:01ویسے تمہیں کیا لگتا ہے کیا بات ہوگی
02:07مجھے کیا بتا
02:09وہاں جائیں گے تو پتا چلے گا نا
02:11ہاں لیکن یہ مجھے بتا ہے کہ پپو کی نا
02:13طبیت آئے دن خراب ہو رہی ہوتی ہے
02:14ہاں
02:16اس کی طبیت خراب رہتی ہے
02:17اس کی بیٹی کا دماغ خراب رہتا ہے
02:19ہماری بیگم صاحب ہیں
02:21ان کا تو دماغ خراب ہے لیکن وہ کسی کو پتا نہیں لگنے دیتی
02:24یہ جو اپنے بھی بات کی
02:26میں اممہ کو بتاؤں سر
02:27بسے بتا دو کیا خوشخبری ہے
02:29تاکہ اببا جی کے سامنے میں سنبھال سکوں
02:31میں کچھ نہ بھی کروں گا نا
02:34تو بھی مجھے پتا ہے آپ سنبھال لیں گے
02:35اچھا اچھا بس
02:37باپ کو اتنا مکھن لگاؤ
02:38جس پر وہ فسل نہ سکے
02:40کھاں مسکا لگا رہو
02:41اتنا شریف معصوم سی اولاد ہوں میں آپ کی
02:44شریف میں پتا ہے نا کتنے شہر ہوتے ہیں
02:46اب یہ کہاں اتنا ٹائم رہے
02:49مسرط آ بھی جاؤ
02:50اببا جی انتظار کر رہے ہیں
02:52ہم چلتے نا آگے تک
02:53تمہاری ماں بھی نہیں صدر نوال
02:55چلے
02:56یہ کیا تماشا ہو رہا ہے
03:01تم سارا ہو یہ زارا
03:03جو بھی یہ
03:05میں سب کچھ جاننا ہے
03:07میں تمہیں بتاتی ہوں
03:08عادل
03:09تھا سمپل نہیں ہے
03:12دیکھو سارا کو یہ بتایا گیا
03:14کہ اس کی ماما نہیں ہے
03:15مجھے یہ بتایا گیا
03:17کہ میں یاتیم ہوں
03:18میرے بابا نہیں ہے
03:19کہ جب سارا ہیدرہ بات آئی
03:22تو
03:22مجھے قسمت نے میرے بابا کے ساتھ
03:24ایک بہن بھی تفہ میں دی
03:25اور نانا میہا کو یہ بتایا گیا
03:28کہ سارا کا انتقال ہو گیا ہے
03:30اور
03:33یہ بات کس نے کیا
03:35تمہیں کیا لگتا
03:38کس نے بولا ہوگا
03:41رکشی تو بہت چھوٹی تھی
03:46ہاتھے لڑچی سرکشی نہیں کر سکتی
03:50دیکھو تمہاری زندگی میں تمہاری بہن ہے
03:54ایسے بابا کی زندگی میں ابھی ان کے بھی بہن ہے
03:57تو
04:02اگر ایسا ہے تو
04:04ممانی نے سارا کو وہاں کیوں چھوڑا ہے
04:08اگر ماما مجھے لے کے آئیں تو
04:12وہ سارا کو وہاں کیوں چھوڑتے
04:13ان کو پتہ ہی نہیں تھا کچھ
04:16اور جب نانا میہا سارا کو وہاں لینے گئے
04:20تو تمہاری ماں نے یہ بولا کہ وہ
04:21مر گئی ہے
04:23اس کی طبیعت خلاب تھی
04:26اس کا انتقال ہو گیا
04:27بابا یہاں آئے تھے
04:29نانا میہا وانڈڈ ٹو پروڈیکٹ اس
04:33ان نے جسپ بات میں آکے بول دیا کہ
04:37شازیہ نے خودکشی کر لیا اور اپنے بیٹی کو ساتھ لے کے
04:41نانا میہا
04:44اسالیکم
04:47بیٹے کون صاحب ہیں
04:49فرد فپو کے بیٹے ہیں نانا میہا
05:03جائے پانے گا بوشو بیٹے ہیں
05:06جی
05:08مہتے ہیں
05:33جی مامو
05:39ارے بھئی کہاں ہو تم یار
05:41نہ تم سے بات ہو پا رہی ہے
05:42نہ سارا فون اٹھا رہی ہے
05:43تم کہاں ہو
05:45کہاں پہنچے ہو
05:45جی جی
05:46سب ٹھیک ہے بس
05:47پتہ نہیں آپ کو ابھی کیا بتاؤ
05:50سب میں نے سمجھ سے باہر ہے
05:52کیا مطلب سمجھ سے باہر ہے
05:53کیا بول رہے ہو یار
05:55تم پہنچ بھی گئے ہو
05:56گھر کے اندر ہو
05:57باہر ہو
05:58کہاں ہو
05:58میں اندر ہی ہوں میں
06:00بس ابھی کوئی ہے نہیں یہاں
06:02مطلب میرے پاس کوئی نہیں ہے
06:03اور یہاں کوئی مرد نہیں دکھرا
06:05اچھے سارا وہ آگئی ہے تو
06:07میں آپ کو بات کراتا ہوں
06:10ہلو بابا
06:14کیسے ہیں آپ
06:15کہاں ہو سارا بیٹا
06:17کیوں تم اپنا فون نہیں اٹھا رہی ہو
06:19کال بیک بھی نہیں کر رہی ہو
06:21پریشان کر دیا تم نے بیٹا میں
06:22مجھے پتہ ہے
06:23لیکن بابا ماما کی طبیت بہت خراب ہو گئی تھی
06:26ترس میں
06:27ہم
06:30ہم
06:32ہم
06:33تھوڑے دن اور یہاں رہ سکتے ہیں
06:35بیٹا اجازت تمہیں دے دوں گا
06:37لیکن تم تعلق تو رکھو
06:38مجھے پتہ تو چلتا رہے
06:39اپ ڈیٹ نہیں ملے گی
06:40تو میں پریشان ہوں گا
06:42اصل میں ماما کی طبیت بہت زیادہ خراب ہے
06:44اگر میں ان کا خیال نہیں رکھوں گی
06:46تو پھر کون رکھے گا
06:47وہ بھی تو میری ماما ہے نا
06:49میرا فرض ہے ان کا خیال رکھنا
06:50اور آدل بھی تو ہے
06:51میرے ساتھ تو بس
06:52تھوڑے دن کی بات ہے
06:53پلیز اجازت دے دیں
06:54ٹھیک ہے
06:55تینکی سو مچ بابا
06:57ہم جلدی گھر واپس آ جائیں گے
06:59اللہ حافظ
06:59ٹیک کیئر
07:01ہاں
07:02لب یو ٹو بیٹا
07:02ہاں
07:04اللہ حافظ
07:05یہ پائے لب یو ٹو
07:10آپ سارا سے کہہ رہے تھے
07:11ہاں
07:22تم پانے نہیں لائیں
07:27آپ کے ہاتھ میں
07:30ہاں
07:33ہاں
07:34تھوڑا پریشان
07:34شاید سارا کے لئے
07:35سٹیو
07:36ٹھیک ہے
07:38تینکیو
07:46نو پرابل
07:47تو تم
07:54سارا
07:55سارا
07:56تو جو بھی بات میں سارا سے کر رہا تھا
08:01میں تم سے کر رہا تھا
08:02بیٹھا ہاتھا
08:06دیکھو
08:12میں نے کبھی تم سے چھپایا نہیں
08:15میں تمہیں ہمیشہ سے یہی کہتی تھے
08:19کہ جو سارا کے ساتھ ہوا وہ غلط تھا
08:22کبھی میں نے یہ نہیں کہا
08:23کہ جو میرے ساتھ ہوا وہ غلط تھا
08:30تو میں بتایا جب سارا یہاں آئی تھی
08:32اس سے بھی نہیں معلوم تھا
08:34اسے بھی آج پتا چھلے ستے وہ اتنی عجیب سی ہوئی ہوئی ہے
08:36میں جے لگ رہا ہے جو سارا کے ساتھ ہو رہا ہے وہ
08:43ٹھیک ہے
08:44کہ وہ ٹھیک ہو جائے گی پہا
08:46وہ بہر نے میری ہے
08:49میں اسے ایسا نہیں دیکھ سکتی
08:53اسے بھی آر پکو جیسی باتیں مکہ گاؤں مجھ سے
08:56دیکھو
09:00ماما جیسے بھی ہیں وہ جو بھی کہتے ہیں وہ
09:03یہ مد بھولو کہ میری ماں ہے
09:06اگر تم فراد کے بیٹے ہونا
09:08تو میں بھی شازیہ کی بیٹے ہیں
09:11یہ بات تم بھی مدنگو
09:15آجا لگر محبت دشمن من جانا
09:19تو اس سے بڑا دشمن کوئی نے
09:22تو
09:26تو میری محبت کو اون کر دوئے ہو
09:49اٹھا لو آدل
09:51سلما
09:54سلما
09:57جی
10:08آدل سے بات ہوئی ہے تمہاری
10:10نہیں میری کیوں بات ہوگی
10:12ماں سے بات کرنے کی تو فرصت نہیں ہے اسے
10:15ہاں وہ کبھی کبار تو مجھے خود سے بات کرنے کی فرصت نہیں ملتی
10:19ہاں مخامی اس سہارا کا ڈرائیور بنا کے رکھتی ہے میرے کلوتے بیٹے کو
10:25تمہیں تو پتہ ہے نا کہ مجھے اسے بات کے بغیر چین نہیں آتا
10:28لیکن تم کیسے جانوں کی بے اولاد
10:31نہیں میری کوت بھی خالی تو نہیں ہے سہارا ہے نا میرے پاس
10:37سوتے لیے میرے تو سگی ہیں
10:40اور انشاءاللہ ہمیشہ رہیں گے
10:44لیکن پتہ نہیں مجھے کیوں لگتا ہے کہ رکشی اور
10:47آدل سے آپ کی اتنی کلوزنس نہیں ہے
10:50اور پھر نازی
10:52نازی سے یاد آیا
10:55اس کا کمرہ تو پلیس خالی کروا دیجئے
10:58میرے پورشن پہ
11:00میری مرضی چلے گی
11:01سمجھیں
11:02ٹھیک ہے وہ میں آپ کے بھائی کو کہہ دوں گی
11:06کہ آپ کی بہن کا پورشن ہے وہ خود ہی دیکھ لیں گی
11:08بلکل
11:09اب میں جاؤ
11:11جاؤ
11:12نازی کا کمرہ خالی کرائے گی
11:18آدل
11:26دیکھو
11:29صرف
11:32تم نہیں پہچانی پہچانے تو میں بھی نہیں
11:34بس صرف حیران ہوتا تھا کہ یہ
11:36ہچانک زارہ نے گھر کے کاموں میں انٹریسٹ نے
11:39نہ کیسے شروع کر دیا کبھی پراتے بنا رہی ہے کبھی چائے بنا رہی ہے
11:42کبھی کانے پکا رہی ہے
11:43سوچیں یہاں اتنا کر رہی تھی
11:45تو وہاں اس کے ساتھ کیا نہیں ہوا ہوگا
11:49کیا کچھ نہیں برداشت کیا ہوگا اس نے
11:51زارہ کو نہیں چھپانا چاہیے تھا
11:57میں بتانا چاہیے تھا
11:59شازی اگر وہ بتاتے ہی تو کیا ہم اسے جانے دیتے ہیں
12:03ایسے آپ ٹھیک کہتے تھے
12:08زارہ کچھ بھی کر سکتی ہے
12:11کمال کر دیا اس نے
12:13زارہ ہے
12:15کچھ بھی کر سکتی
12:17اور دیکھو جس ڈر سے ہم نے اسے سالوں دور رکھا
12:23اس نے اس ڈر کو لاکر ہمارے سامنے کھڑا کر دیا زندہ سلامت
12:27ابا جی
12:32ہاؤسپیٹل میں مظہر تھا نا
12:36مظہر تھا نا
12:38تم صرف ہاؤسپیٹل میں بات کر دیا
12:40مجھے تو لگتا ہے وہ
12:42اس رات جو گیٹ پر آیا تھا
12:44مٹھائی دیکھ کر گیا تھا
12:46وہ بھی مظہر ہی تھا
12:48تو ماما آپ نے اسے جانے کیوں دیا
12:58آپ کو تو پتہ ہے نا
13:00مامو کا ایک کہنا اس کے لئے حکوم کی طرح ہوتا ہے
13:03پوتل کا جین ہی بن گیا ہے وہ
13:05ہاں لیکن فائدہ تو ایک دھیلے کا نہیں لینا اس نے
13:08ڈرائیور بنا کر رکھ دیا اس کو بس
13:10اس کو بھی تو شوق ہے نا بہت
13:12احسان مندی کا
13:14پتہ نہیں سمجھ میں ہی نہیں آتا مجھے اس کا
13:16بیٹا وہ منور کہاں
13:18ہے صبح سے نظر نہیں آرہا مجھے
13:22آپ فون کر کے پتہ کر لیں
13:24ہوگا کہیں مجھے کیا پتہ
13:26اور ویسے بھی آپ کا فون تو ریسیف کر رہی
13:28لیتا ہے وہ
13:30ساہر ہے میرا بیٹا
13:32ہے میری کال ریسیف نہیں
13:34کرے گا تو کس کی کرے گا
13:36اچھا تم اس طرح نہ
13:38ہر وقت بیٹھی نارا کرو
13:40اس طرح قسمت سو جاتی ہے
13:42انسان کے کچھ کام کیا کرو
13:44مجھے اپنی قسمت
13:46کو جگانا آتا ہے
13:48بیٹا تمہاری ساس کیا ایسی موٹھا
13:54کے کمرے میں آگئی
13:56جی ماما آپ کیا کر سکتے ہیں کچھ لوگ ہوتے ہیں
13:58ایسے جن میں مینرز نہیں ہوتے
14:00بیٹے کا کمرہ تھا پہلے
14:04تب تک تو ٹھیک تھا لیکن اب
14:06بہو آگئی ہے تو انسان کو خیال ہونا چاہیے لیکن
14:08نہیں آجاتے ہیں بنا نوک کیے
14:10وہ میں کہنے کے آئی تھی کہ
14:12تم منور کیلئے کھانا بنا لو
14:14اتنے دن ہو گئے ہیں شادی کو
14:18اب کچھ تھوڑا بہت کام کیا کرو بیٹے
14:20فیلحال تو میں آپ کو دیکھ کے صرف مو بنا سکتے ہیں
14:24کھانا آپ خود بنا لیں
14:26اور ہاں مممہ سے بات کر رہی ہوں
14:28تو جاتے ہوئے نہ دروازہ بند کر دیجئے گا پلیس
14:30اور ہاں مممہ سے بات کر رہی ہوں
14:32تو جاتے ہوئے نہ دروازہ بند کر دیجئے گا پلیس
14:42کیا کہہ رہی تھی تمہاری ساس
14:44مجھے کہہ رہی تھی کہ کھانا بنا دوں
14:46منور کے لیے
14:48مہا خراب ہے اس کا
14:50اس کو نہیں پتا کہ تم آج تک کچھن میں تو گئی نہیں ہو
14:52اور ایسے بھی ہمیں تو مست کی ملازمائیں
14:54ملی ہوئی تھی
14:56یہاں پہ کوئی ملازم ہے
14:58آتی ہوں آتی ہوں چکر لگاؤں گی
15:00ذرا عادل کو تو واپس آجارے دو
15:02اور
15:04مممہ سنے ایک کام کرے نا آپ
15:06ایک دو دن کے لیے یہاں آجائیں
15:08میری ساس کا دماغ ٹھیک کر دیجئے گا آپ
15:28تم یہاں ہوں
15:32اور میں تمہیں پورے گھر میں ڈھونڈ رہی تھی
15:34آجو کھانا کھالو آدل ویٹ کر رہا ہے
15:38مجھے بھوک نہیں ہے
15:40میں کراچی جا کے کھالوں کی
15:44مجھ سے ناراز ہو تم
15:46ہاں
15:48سارا تم سے ملنے سے پہلے میں بابا سے ملی تھی
15:54مجھے ایسا لگا کہ ان کا نام میرے باباں کی نام جیسے ہی ہے
15:58پھر جب میں تم سے ملنے تو مجھے ایسا لگا کہ
16:00دنیا میں اتنے لوگ ہوتے ہیں
16:02جن کے شکلیں ہمارے جیسی ہوتے ہیں
16:04تم ان میں سے ایک ہو
16:06جو قسم سے نہیں بتاتا تم میری بہنوں
16:10کتنی عجیب بات ہے نا
16:12ہم دونوں بہنیں ہیں لیکن ہم دونوں ایک دوسرے سے کتنا دور رہے
16:16تم تو کچھ نسیے ہو
16:18لاد اٹھائے گئے ہیں تمہارے اتنے
16:22بابا سے تھپڑ گایا ہے تم نے
16:24میں نے گھایا تمہارے نام کا تھپڑ
16:28تم جو جو نانا میانے یہاں پہ مجھے کتنے پیار سے اور کتنے لاد سے رکھا
16:32وہاں چاکے میں نے بابا سے تھپڑ کھایا
16:34سارے پوری زندگی میں اپنے بابا کو چاہتی تھی
16:38اور مجھے وہ نہیں ملے
16:40تم اپنے بابا کا پیار چاہتی تھی
16:44اپنی ماں چاہتی تھی
16:46لیکن تمہیں سو تیلی ماں ملی جو تم سے اتنا پیار کرتی ہے
16:50اور مجھے یہاں پہ نانا میان ملے
16:52جو مجھ سے اتنا پیار کرتے ہیں
16:54لیکن مجھے تو یہ بتایا گیا کہ
17:00میرے بابا ہے ہی نہیں
17:02اتنے پیار کے بعد بھی میں بن باب کے بڑی ہوں گا
17:06میرا باب تو تھا
17:08لیکن میں ہمیشہ ایسے ہی جہی ہوں
17:12جس میرا باب ہے ہی نہیں
17:14لیکن اب وہ ہمارے بابا ہے نا
17:18تمہیں باتا دینا چاہیے تھا مجھے
17:22تم کوئی ایسی لڑکی نہیں
17:28میری بہن ہو تم
17:34دیماغ اتنا قریب رہ کے بھی میں
17:36ان کا پیار محسوس نہیں کرتا ہے
17:40ان کے قریب رہ کے بھی
17:42ان سے توڑ تھی
17:44قسم سے ماما تم سے بہت محبت کرتے ہیں
17:48میں تمہیں بہت چاہتی ہوں
17:50بہت ترپی ہیں وہ تمہارے لئے سارا
17:54ان کو ایک دفعہ گلے لگالو
17:56اور ہو سکے تو ان کو معاف کر دو
17:58میں ہمارے بہت ہوں
18:00میں ہمارے بہت ہوں
18:02معاف کرنے والی
18:04بینہ قصور کے میں نے سزا کاٹی
18:06میں تمہیں کیسے سمجھاؤں سارا
18:10اگر ماما مجھے لے کر آئی ہے
18:12تو وہ تمہیں بھی اپنے ساتھ لے کر آ سکتی تھی نا
18:14لیکن ماما کو یہی بتایا گیا ہے جو نانا میاں نے جھوٹ بولا
18:18ماما کے بارے میں کہ ان کی خودکشی ہو گئی ہے
18:20تمہارے بارے میں بھی ان کو یہی بتایا گیا تھا
18:22تم یہ جتنا جلدی سمجھ لو اتنا صحیح ہے
18:24ان کو یہی بتایا گیا تھا
18:26تم یہ جتنا جلدی سمجھ لو اتنا صحیح ہے
18:28کہ یہ ایک ایسا سچ ہے
18:30جس کے ساتھ ہمیں پوری زندگی جینہیں
18:32اور میں نے جو بھی کیا
18:34وہ اپنے ساتھ ساتھ تمہارے لیے بھی تھا
18:36تم نے خود دیکھا ہے نا
18:38بابا کا پیار اب
18:40جارہ نے یہ سب میرے لیے ہی تو کیا تھا
18:50اس نے بابا کے دل میں میرے لئے محبت ٹانی
18:52بابا نے پہلی دفعہ مجھ سے پیار کیا
18:55کہ یہاں پہ بھی تو ممہ نے مجھ سے پیار کیا
18:59اگر انہوں نے مجھے زارہ سمجھا
19:01اگر انہوں کو پتہ ہوتا ہے کہ میں سہرون کبھی تو وہ مجھ سے اتنے ہی پیار کرتی نا
19:06ممہ
19:19کیا ہو گیا آپ کو
19:22کچھ نہیں ہوا
19:25آپ کو ڈاکٹر کے پاس لے کر چلوں
19:26آرے نائی نائی
19:29اصل میں کچھ کھایا نہیں ہے نا تو
19:31اس لئے تھوڑا سر میں درد ہو رہے میرے
19:33تو کھانا کھایا نا آپ
19:35وہ ہی کہنے کے لئے اس سے گئی تھی
19:37کہ کچھ بنا لے
19:38لیکن اس نے تو مو بنا لیا
19:41میں تو کہہ کے بھی شرمندہ ہو گئی
19:44آپ نے دبائی بھی نہیں کھای اس کا مصدف
19:47رکشی
19:50رکشی
19:51آنے دے اس کو آج ذرا بتاتا ہوں اس کو میں
19:55رہنے دو بیٹا جانے دو
19:57کیوں رہنے دے
19:58رکشی
19:59کیا ہو گیا ہے بھائی
20:04کیا شور مچایا ہوا ہے
20:05کہا تھا میری سر میں درد ہو رہا ہے
20:07تمہیں پتے ہیں نا امی کی دبائی کا ٹائم ہوتا ہے
20:09انہیں کھانا وقت پر دینا ہوتا ہے
20:11کیوں نہیں دیا
20:12ارے میں خود ہی بنا لوں گی نا کھا لوں گی میں کھانا
20:16معلوم ہے مجھے
20:18اب بنا سکتی ہیں کھانا زندگی بھر بناتی آئیے
20:21بس اب نہیں بنائیں گی
20:28تمہیں بنانا چاہیے ان کے لیے
20:29تم جانتے ہو مجھے کھانا بنانا نہیں آتا
20:37تو بنانا سیکھ لو
20:38یار کوئی ملازمہ رکھ لو
20:40تو بولو اپنے مامو کو
20:42رکھ دیکھ ملازمہ
20:43جو میرے ماں کے کھانے پینے کا اور دوائی کا خیال رکھے
20:47ارے بیٹا بس کر دو
20:49میں خود ہی کچھ بنا کے کھا لوں گی
20:52تم لوگ بس اپنا دیکھ لو
20:53ہمیں لیکن مستر
20:54لیکن کیا
20:54کہتو دیا انہوں نے کہ بنا کر کھا لیں گی
20:57پھر کیا مسئلہ ہے تمہیں
20:57ٹھیپ شور مچایا ہے بھے سر میں درد ہو رہا ہے یار میرے
21:00دیکھا
21:03اسی دن کے لیے
21:05اسی دن کے لیے تمہیں سمجھاتی تھی میں
21:08میں لاتا ہوں کچھ
21:14امی رک جائیں اب بیٹھیں
21:15رکھشی
21:18روز کے یہی مسئلے ہوں گے اب ان کے
21:26ارے جان
21:40میرے جان کیا ہو گیا تو میں پتہ تو ہمیں کی طبیت اس طرح خراب رہتی ہے اور تم
21:44ہاں ان کی طبیت خراب رہتی ہے اور میرے سر میں جو درد ہو رہا ہے اس کا کیا پوچھا بھی تم نے مجھ سے
21:50اوپر سے ان کے سامنے مجھے کہہ رہو کہ میں کھانا منا دوں
21:52دیکھو
21:54تمہارے لیے میں نے اممہ سے بیسی اتنی زید کی ہے انہوں نے اتنا منایا ہے
21:59اب ان کے سامنے تھوڑا سا تو بھرم رکھ لو میرا
22:03تمہارا بھرم رکھنے کے چکر میں میں خود کو کچن میں جلالوں پر سے کیا کہا تم نے ان کے سامنے
22:09کہ مامو سے کہہ دو ملازمہ رکھ لیں میں نہیں رکھوں کیوں کی دیوئی کوئی بھی ملازمہ
22:15ویسے بھی ابھی مممہ بات کر رہی ہیں تمہارے بزنس کی ان سے
22:18مامو مانگا ہے
22:20مان جائیں گے
22:23تب جب میں مان گے اور میں تو نہیں مان رہی
22:25ارے میری جان تم کب مانوگی
22:28ہم تو ویسی تم پہ مر چکے ہیں
22:30اب کیا اس جسم سے جان نکلے گی تب مانوگی
22:32باتیں کروالو بس تم سے
22:36تو تمہیں پتا تو ہے
22:38تمہاری سمائل پہ ہم ویسے ہی شدہ ہیں
22:40اور ویسی جیل اٹھانے کو دل چاہتا ہے تم
22:43مان بھی چاہو بس کرو
22:45یہی تمہاری یادت اچھی لگتی تو مان جاتی ہو
22:47اچھا بکواس بند کرو
22:49مجھے بہت بھوک لگ رہی ہے
22:50تو مجھے بھی لگ رہی ہے
22:52تمہارے لو کانے آرڈر کر کے
22:55تم اچھا مانگواتی ہو نا
22:58بیس
23:00اچھا ٹھیک
23:01کیا کھاؤ گے
23:07برگر مانگاتے ہیں
23:08راج برگر کا دل ہے
23:10اچھا تم مانگا لو جو مانگانا ہے کیا ہو گیا
23:13سرمت
23:29تم نے پھر کوئی ون با رہ ہو گا
23:31یکینا
23:31دادے کی کال آئی تھی مجھے
23:33نارمیاں
23:34انہوں نے کال کیوں کی
23:35مجھے کیا پتا تم سے یہی تو پوچھ رہا ہوں میں
23:38تم بتاؤ
23:39یہ تم پاگلوں کی طرح کیوں مسکر آ رہی ہو
23:44تھاگل
23:46اور میں
23:47ہمارے لاوے در کوئی دیکھ رہے تم
23:49اور یہ تم
23:54زارہ کی طرح کیوں مسکر آ رہی ہو
23:56پھر میں جتنی ٹینشن چل رہی ہے نا
23:59تمہیں تو پتہ ہی نہیں ہے
24:00اس لئے نانمیاں نے تمہیں کال کی ہوگی
24:02کس لئے
24:03کیونکہ تم میری ہر چیز میں مادد کرتے ہو اس لئے
24:07زارہ
24:11اہم
24:12ایک س
24:16تم میں سارہ کہیں
24:18یہی ہے وہ
24:20الگ بیٹی میں سب سے وہ
24:23پریشان ہو جاتی ہے نا جلدی اس لئے
24:25تم کب آئی ہو
24:26آج ہی آئی ہوں میں
24:28تم کس کے ساتھ آئی ہو
24:29تم مجھے بولتی میں پکر لیتا
24:30میرے ساتھ آئی ہے
24:31سرمد
24:37آدل
24:39یہ میری پپوکا بیٹھا ہے
24:42آدل یہ سرمد
24:44یہ میری ماں مکو بیٹھا ہے
24:46نایس میچے
24:47چلو پھر میں چلتا ہوں
24:53ہم بھی چلتا ہوں
24:55کہاں
24:57کراچی نہیں جانا دیر ہو جائے
25:01انہیں تمہارے سامنے تمہیں بابا سے بات کی تھی
25:04انہوں نے اجازت دے دی ہم تھوڑے دن یہی رکیں گے
25:07مجھے امید
25:21کیا وہ تمہیں کچھ چاہیے
25:24نہیں نہیں مجھے کچھ نہیں چاہیے
25:25بس یہی پوچھنے آئے تھا کہ
25:27کرا لچھے کب جانے
25:27تو نے بتا دیا تو
25:29اوکے
25:51موسیقی
26:19مجھے آپ سے بات نہیں کرنی
26:22پلیس چلی جائیں آج سے
26:25ایک بار تو میری بات سن لو
26:32ایک موقع تو مجھے بھی ملنا چاہیے نا
26:35سن لو کہ میرے ساتھ کیا کیا ہوا تھا
26:38نہیں کرنی مجھے آپ سے بات
26:43تو تمہارے لئے بہت تڑپی ہوں بیٹا
26:48اس طرح اپنے کی سزا کٹ لی ہے میں نے
26:53میں چھوٹی سی بچی جس کو یہ نہیں پتا
26:57کی ممتہ کیا ہوتی ہے
26:59اسے بچپن سے تانے پڑھ رہے ہیں
27:02کہ اس کی ماں
27:03اسے بینا دیکھ کے بھاگ دیں
27:04اسے چھوڑ کے چلی گئے
27:08خود کشی کر لی اس نے
27:10سمجھ نہیں آرہا میں کس کو یقین کروں
27:14سہرا نے تو آپ سے اور مجھ سے دونوں سے سچ چھپایا
27:20ہم دونوں سے سچ چھپایا اور ہم دب دوسری کے پاس
27:27تھے بھی
27:28تب ہی ہم ایک دوسری کے نہیں تھے
27:30تو میرے خیال سے اگر ہم دونوں
27:32دوسری کے بغیر ہی رہیں تو بہتر ہوگا
27:34ساری زندگی سارا
27:40ساری زندگی تمہارے بغیر
27:43رشت سے خود کو مکمل کرنے کی کوشش کی ہے
27:46بیٹی ہوں تو نہ مکمل ہوں
27:51دیوی تھی تو ادھوری تھی
27:54دو بیٹیوں کی ماں ہوں
27:57لیکن نہیں ہوں
27:59زارا نے میرے لئے سب کچھ کیا لیکن
28:04تمہاری کمی نے
28:06تمہارے نہ ہونے کے احساس
28:08نے مجھے کبھی مکمل مانی بنایا
28:10اب اگر تم میرے سامنے کھڑی ہو
28:15مجھے مل گئی ہو تو
28:17تو ایک بار تو گلے لگاؤ ماں کو
28:21بیٹا مجھے گلے لگا کر
28:23میری مامتہ کو پورا کر دو
28:28مجھے گیا
28:58ابا جی بتاتے کیوں نہیں
29:02ابا جی آپ تو کہہ رہے تھے کہ کوئی خوشخبری ہے
29:06فیسے اس گھر میں خوشخبری تھوڑی عجیب لگے گی
29:10کیوں
29:11اس گھر میں کوئی خوشخبری نہیں آسکتی ہے
29:14نہیں نہیں آسکتی ہے
29:17لیکن اچھا نہیں لگے گا نا
29:20وہ ابا جی میں اندر آ رہا تھا
29:26تو کسی لڑکے کو دیکھا تھا گھر کے اندر
29:28کون ہے وہ
29:29ابا جی
29:33ابا جی
29:37وہ کچھ سے بات نہیں کر رہی ہے
29:39گھر میں کوئی لڑکا ہے
29:44سارا بات نہیں کر رہی
29:48کیا یہ جو خوشخبری وہ
29:50سارت
29:51تمہیں کچھ نہیں پتا
29:53تو بہتر ہے تم نام پلو
29:54شازیہ کیسی باتیں کر رہی ہو
29:57پھر صرف یہ کہہ رہی ہو ابرار
29:59کہ جو سیچویشن اس وقت ہے
30:01مصرک کو اس کے بارے میں کچھ نہیں پتا
30:04تو بہتر ہے یہ نہ ہی بولے تو اچھا ہے
30:06وہ زارا کا دوست ہے
30:10وہ لڑکا
30:19زارا کا دوست نہیں ہے
30:23زارا کا قزن ہے
30:24یعنی اس کی پھپپی کا بیٹا
30:31آیا سمجھ
30:32کیسی باتیں کر رہے ہیں اببا جی
30:34وہ فرحت کا بیٹا ہے
30:40ہاں
30:41تو
30:42اری وہی تو لے کر رہا ہے سارا کو یہاں پہ
30:45لیکن زارا ایسا کیوں کر رہی ہے
30:47اوہ خدایا کس قدر اپنے سے پیدل ہو تم
30:51اری وہ سارا ہے زارا نہیں ہے
30:55میری بیٹی سارا
31:01میری دوسری بیٹی
31:05سارا وہ زندہ ہے ابراہ
31:15یک نہ شد دو شد
31:17وہ ایسے نہیں مانے کیا پاچی
31:20وہ میرے بڑھنے سے ہی مانے کیا
31:22وہ چلی جائے گی
31:24وہ نہیں جائے گی ماما
31:30وہ کئی نہیں جائے گی
31:32شازیاں میں نے تم سے پہلے بھی کہا تھا
31:34کہ سارا کو موقع دو
31:36صرف وقت دو
31:37ابھی شوق میں ہو
31:40ماما نانا میں صحیح کہہ رہے ہیں
31:43ابھی آپ سارے سے بات نہیں کریں
31:47میں نے کیا ہے نا اس سے بات
31:48آپ بار بار اس کے پاس جائیں گی
31:50وہ پریشان ہو جائے گی
31:51اور وہ
31:54تھوڑی جذباتی ہے بالکل آپ کی طرح
31:58تب تک تم خود میں حمد پیدا کرو شازیاں
32:02نہیں ہے حمد آبا جی
32:04جب تک میں نے اسے نہیں دیکھا تھا
32:07میں حمد کر کے بیٹھی تھی
32:08اس لئے کہ زارا میرے پاس ہیں
32:10اب جب سے میں نے اسے دیکھا ہے
32:12میری حمد جواب دے گئی ہے
32:14لیکن شازیاں تمہیں حمد کرنی ہوگی
32:20تمہیں تو اب خوش ہونا چاہیے
32:23کہ دونوں بیٹیاں تمہارے پاس ہیں
32:25خبرار میرے بھائی
32:33تم مجھے معاف کر دو
32:34میری وجہ سے ہمیشہ تمہارے ساتھ
32:37بہت زیادتی ہوئی ہے
32:38چلو بیٹی کے آنے سے یہ تو احساس ہوا
32:45کہ بھائی کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے
32:48ہمیشہ احساس تھا
32:50اور شدت سے تھا
32:52شاید کبھی کہنے کی حمد نہیں تھی
32:55نئی شازیاں
33:00ایسی کوئی بات نہیں
33:02مجھے اببا جی کے کسی فیصلے سے کوئی اختلاف نہیں
33:06انہیں اس وقت جو ٹھیک لگا
33:08انہوں نے وہ کیا
33:09تم اپنا دل برا نہ کرو
33:16اور اپنا خیال رکھو
33:19اپنی صحت کو دیکھو
33:20ہاں
33:24اپنا بہت خیال رکھیں
33:25بلکہ
33:29اب تو زیادہ خیال رکھنا چاہیے آپ کو
33:32ایک جیسی دو دو ہو گئی نا آپ کے پاس
33:36ان کا بھی خیال رکھنا پڑے گا
33:40اپنا بھی
33:55ایسے کیوں دیکھ رہے ہیں سب
33:58میں نے کچھ غلط تو نہیں کہا
34:00جب بھی بولتی ہو
34:02کفن پھاڑ گئی بولتی ہو
34:04زہرہ تم نے کوئی بات کرنی تھی
34:06نام سے بیٹا
34:06ہاں نانا میہا میں نے آپ سے بات کرنی تھی
34:09ہاں چل
34:09چلو بیٹا
34:12ایسے مناور
34:26تو میں پتہ کبھی کبھی مجھے رکھتا ہے
34:28کہ میں تمہارے لیے نہیں آئی ہوں یہاں پہ
34:30اس کمرے کے لیے آئی ہوں
34:31چون بھائی ایسا کیا اس کمرے میں
34:33ایسا کیوں گول رہی ہو
34:34خود تو تم پورا دل نکل جاتے ہو
34:36میں آ پڑی پڑی بول ہو رہی ہوتی ہوں
34:38تو ہم میرے ساتھ وقت سپینڈ کر لیا کرو
34:40اور اگر دل نہیں لگتا تو
34:42اپنی والدہ کے ہاں چلے جائے کرو
34:44والدہ کے پاس تو تب جاؤں گی نا
34:46جب تم میری گاڑی چھوڑ کر جاؤں گے
34:48آئے دن تو تم نکل جاتے ہو
34:49تمہا پتہ ہے
34:52رکشی
34:53مجھے لگتا تھا کہ تم
34:56میری حسرت ہو
34:58مجھے ایسا نہیں
35:00اب میں سمجھی ہوں
35:03وہ میری خواہش
35:04خواہش ہوں میں تمہارے
35:06لیکن میں تو تمہیں مل گئی ہوں
35:08تو تمہاری خواہش ہوں بھی تک پوری نہیں ہوں
35:11تم نہیں جانتی
35:13اب تم میرے ساتھ ہوتی ہو
35:15بس میرا دل چاہتا ہے میں تمہارے ساتھ ہی رہوں
35:18ایکچلی میں چاہتا ہوں کہ تمہارے علاوہ
35:21کہیں دیکھو ہی نہیں
35:21تمہارے قابل بننا چاہتے ہیں
35:24تم میرے قابل ہو
35:26تم
35:28تم میرا سب کچھ ہو
35:30بھاگ سب کچھ
35:33جو تمہیں کچھ بھی نہیں دے سکتا
35:34تم چاہتے کیا ہو
35:36لوگ پیار میں چاند تارے توڑنے کی باتیں کرتے ہیں
35:40پر میں چاہتا ہوں کہ پورا کا پورا آسمان
35:43تمہارے قدموں میں لاکے رکھتے
35:44اور اس کے تاروگی روشنی سے
35:50تمہاری لئے راستہ نکالو
35:51تم بہت سے سین لگتے ہو مجھے
35:56پاپیت آنی سکتا تمہیں
35:58میں تم سے کتنا پیار کرتا ہوں
36:00چلو کہیں بہار چلتے ہیں
36:04جی نہیں ایسا نہیں ہونے والا
36:05میں نہیں چاہتا کہ میرے لاوہ
36:07کوئی آرمی تمہیں دیکھیں
36:08اچھا ٹھیکے نہیں جات
36:21یہ عشق بڑا میرے دلدی ہے
36:26اسے عشق کو کاملز کروں