نیت کے بارے میں احادیث نبوی صلی اللہ علیہ والہ وسلم
Category
📚
LearningTranscript
00:00نیت کے بارے میں احادیث نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:05بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:08قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:11انما العمال بنیات ترجمہ
00:14رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
00:18بے شک عمال کا دار و مدار نیتوں پر ہے
00:22پہلے دوستو اس احادیث مبارکہ کا مفہوم یہ ہے
00:26کہ اچھا کام اور جائز کام
00:29اسی وقت انعام اور جزا کا مستحق ہوتا ہے
00:32جب کرنے والے کی نیت بھی درست ہو
00:34اگر کوئی اچھا کام کرے لیکن اس کی نیت ٹھیک نہ ہو
00:38تو اس کا ثواب نہیں ملتا
00:40مثلا ایک فرد اس لیے نماز پڑھتا ہے
00:42کہ یہ اللہ تعالیٰ کا حکم ہے
00:44تو اسے ثواب ملے گا
00:46لیکن اگر کوئی آدمی اس لیے نماز پڑھتا ہے
00:48کہ لوگ اسے نمازی کہیں اور اس کی عزت کریں
00:52تو ظاہر ہے اس کی وجہ سے
00:53پڑھے جانے والی نماز کا اسے کوئی ثواب
00:57نہ ہوگا
00:58نیک نیتی سے شروع ہونے والے
01:00عمل کے آخر تک
01:02انسان کی نیت کا درست رہنا
01:04ضروری ہے