Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 4 days ago
حسن اخلاق کے بارے میں احادیث نبوی صلی اللہ علیہ والہ وسلم

Category

📚
Learning
Transcript
00:00حسن اخلاق کے بارے میں
00:01احادیث نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:05بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:08قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:11بوہستو
00:12بیوتم ممہ مکارم الاخلاق
00:16ترجمہ
00:17رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
00:21مجھے اچھے اخلاق کی تکمیل کے لیے بھیجا گیا ہے
00:26پیارے دوستو
00:27اس احادیث مبارکہ کا مفہوم یہ ہے
00:29کہ کسی کام کو بہتر
00:31اور اچھے انداز سے کرنے کو
00:33اچھا اخلاق اور برے انداز سے کرنے کو
00:36برا اخلاق کہا جاتا ہے
00:39ابی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
00:42ہمیں ہر کام اچھے اور بہتر انداز سے کرنے کا
00:46طریقہ بتا دیا ہے
00:48آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی
00:52ہمارے لیے نمونہ ہے
00:54ہمیں ہر کام سے پہلے دیکھ لینا چاہیے
00:58کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
01:01کس طرح کیا اور کس طرح کرنے کا حکم دیا
01:05موسیقا

Recommended