Deen aur Khawateen - Topic: Tilawat e Quran Majeed ke Fazail o Ahkam
Host: Dr. Syeda Nida Naseem Kazmi
Guest: Aalima Safa Fatima, Aalima Hafiza Hira Ibrahim, Allama Hafiz Ahmed Yousuf
#DeenAurKhawateen #IslamicInformation #aryqtv
Is a live program which is based on lady's scholar's concept. In which the female host and guests arrived and discuss the daily life issues in the light of Quraan & Sunnah. Entertain live calls as well and answer the questions of live caller.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Host: Dr. Syeda Nida Naseem Kazmi
Guest: Aalima Safa Fatima, Aalima Hafiza Hira Ibrahim, Allama Hafiz Ahmed Yousuf
#DeenAurKhawateen #IslamicInformation #aryqtv
Is a live program which is based on lady's scholar's concept. In which the female host and guests arrived and discuss the daily life issues in the light of Quraan & Sunnah. Entertain live calls as well and answer the questions of live caller.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Al-Fatihah
00:30Al-Fatihah
01:00Al-Fatihah
01:02Al-Fatihah
01:04Al-Fatihah
01:06Al-Fatihah
01:08Al-Fatihah
01:10Al-Fatihah
01:12Al-Fatihah
01:14Al-Fatihah
01:16Al-Fatihah
01:18Al-Fatihah
01:20Al-Fatihah
01:22Al-Fatihah
01:24Al-Fatihah
01:26Al-Fatihah
01:28Al-Fatihah
01:30Al-Fatihah
01:32Al-Fatihah
01:34Al-Fatihah
01:36Al-Fatihah
01:40Al-Fatihah
01:42ڈرود و سلام ہوں اور آج ہم بات کر رہے ہیں کل سے انفیکٹ ہم نے یہ
01:47ٹاپک شروع کیا ہے اس آلی شان کلام کے تعلق سے کلام الملکی ملک
01:54کلام کے جو اللہ تبارک و تعالی کا کلام ہے جو قرآن مجید ہے
02:01فرقان حمید ہے برہان رشید ہے جو کہ انفرادی سطح پہ بھی اجتماعی
02:08سطح پہ بھی خیر ہی خیر ہے نور ہی نور ہے اور اجالہ ہی اجالہ ہے
02:15ضرورت اس امر کی ہے کہ ہمیں ہر سطح پہ اپنا تعلق قرآن کریم سے
02:22جوڑنا ہے اور جوڑے رکھنا ہے اور ایک خاتون جو کہ اپنے گھر والوں کی
02:29تربیت بھی کر رہی ہوتی ہے وہ ایک ماں ہے وہ ایک بیوی ہے وہ ایک بہن
02:33ہے وہ ایک بیٹی ہے وہ ایک بچی ہے تو جو تربیت کرنے والیاں ہیں جو
02:38بڑی ہیں اور جو ہولڈ رکھتی ہیں اس چیز پر انہیں چاہیے کہ اپنے
02:42بچوں کو اپنے متعلقین کو قرآن سے جوڑیں اپنے لیول پہ جتنا آپ سے
02:48ہو سکے جس قدر آپ سے ممکن ہو تو گھروں میں تلاوت قرآن کریم کا
02:53احتمام ہو قرآن خوانی کی جائے اور اس کی یعنی کیا ترتیب ہونی چاہیے
02:59اور کیا عداب ہے ہم اس تعلق سے بھی بات کریں گے یہ قرآن تو ہر حال میں جناب
03:03وَنُنَزِّلُ مِنِ الْقُرْآنِ مَا هُوَا شِفَاعُ وَرَحْمَةٌ لِّلْمُؤْمِنِينَ شِفَاع ہے دوا کا ذکر نہیں کیا
03:10اللہ تبارک و تعالی نے شفا کیونکہ دوا کے سائر ایفیکس بھی ہو سکتے ہیں
03:14ایڈ ورز بھی ان کا فارمیسس میں یہ بات کر سکتی ہوں لیکن شفا تو معصر ہی ہوتی ہے
03:20تو جناب اللہ تبارک و تعالی کا شکر ہے کہ آج بھی ہم قرآن کے تعلق سے بات کر رہے ہیں
03:26اور آج بھی ہمارا جو عنوان ہے وہ ہے تلاوت قرآن کریم کے فضائل اور احکام
03:33ہماری خوش نصیبی ہے کہ عالمات ہمارے ساتھ موجود ہوتی ہیں
03:38اور علامہ صاحب آن بے پر ہماری رہنمائی فرماتے ہیں
03:41آج جو عالمات میری آپ کے ہم سب کی رہنمائی کے لیے پروگرام دین اور خواتین میں موجود ہیں
03:47ماشاءاللہ دونوں ہی بڑی خوبی کے ساتھ گفتگو کرتی ہیں
03:52سلام عرض کرتے ہیں عالمہ صفا فاطمہ اور عالمہ حافظہ حرہ ابراہیم
04:00السلام علیکم ورحمت اللہ
04:01آپ دونوں خیریت سے ہیں
04:05اللہ تبارک و تعالی
04:06سلامت رکھے اور جناب جیسے کہ میں نے کہا کہ علامہ صاحب
04:10مجھشتہ کئی اپیسوڈ سے ہماری رہنمائی کے لیے موجود ہوتے ہیں
04:13اور آج بھی ہمارے ساتھ موجود ہیں
04:15سلام عرض کرتے ہیں علامہ حافظ احمد یوسف صاحب
04:18السلام علیکم ورحمت اللہ
04:20آپ خیریت سے ہیں
04:21ماشاءاللہ
04:23جناب اس موقع پر ایک بریک شامل کر رہے ہیں
04:25اپنے لبوں کو درود پاک سے تر رکھئے
04:28بسم اللہ الرحمن الرحیم
04:29السلام علیکم ورحمت اللہ
04:31جناب بات ہو رہی ہے قرآن کریم کی تلاوت کی تعلق سے
04:36جو کہ کتاب اللہ کا ذکر ہو رہا ہے
04:40اور اس کی تلاوت سنت رسول اللہ ہے اور بیسکلی یہ حبل اللہ ہے
04:45اللہ تبارک و تعالی ہم سب اس کے ساتھ جوڑ کے رکھے
04:49اور ہم سب اپنی طور پر بھی
04:51یعنی انفرادی اور اجتماعی طور پر بھی کوشش ہے
04:53ہم سب کو کرنی ہے اس تعلق سے
04:54بات یہ ہے کہ تلاوت قرآن کے حکم شریع کے تعلق سے میں جاتی ہوں
04:59کہ آپ کلام کیجئے
05:01بسم اللہ الرحمن الرحیم
05:03وہ عظیم الشان کتاب لا ریب کتاب بے مثل کتاب
05:06کہ جس کا پڑھنا دیکھنا چھونا سننا
05:09سب اللہ رب العزت نے سب چیزوں میں ہی برکت رکھی
05:13اور بائی سے ثواب بنایا
05:14اسی طرح اس کا گھر میں رکھنا بھی بائی سے برکت ہے
05:17اور عمل کرنا یقیناً عجر کا بھی بائی سے ہے
05:20اور نجات کا بھی بائی سے ہے
05:21بلکہ کامیابیوں کے سارے راز اسی کتاب سے جڑے ہوئے ہیں
05:24اور نجات کا راستہ بھی یہی کتاب دکھاتی ہے
05:27تو ظاہر ہے کہ اس کا پڑھنا یقیناً بائی سے برکت بھی ہے
05:31اور عجر و ثواب کا بائیس بھی ہے
05:33نبی کریم علیہ السلام کی آمد کا جو ٹائم پیریٹ ہے
05:37ظاہر ہے کہ وہ مقصود وقت ہے
05:38اور دنیا سے بشری عوارث کی وجہ سے جانا بھی ضروری ہے
05:42اب پیچھے کچھ چھوڑ کر جانا بھی ہے
05:45جو امت کے لئے راہ نجات بن جائے
05:48اور وہ یہی کتاب اللہ ہے
05:49اسی لئے فرمایا
05:50نبی پاک اڑیس صلی اللہ علیہ السلام کی حدیث پاک ہے
05:53کہ میں تمہارے درمیان دو چیزیں چھوڑ کر جا رہا ہوں
05:56ایک کتاب اللہ اور ایک سنت رسول
05:58اس کو تھامے رہو گے تو کبھی گمراہ نہیں ہوگے
06:01اس کا مطلب ہے کہ کتاب اللہ
06:04ہر مقام پر ہمارے لئے رہنمائی کا ذریعہ بھی ہے
06:07اور پھر اگر حکم کے اعتبار سے بات کریں
06:10تو مختلف احکام اس کے ہمیں نظر آتے ہیں
06:12ایک آیت کا یاد کرنا
06:14چونکہ قرآن پاک میں تلاوت کی جائے گی
06:17اور ایک آیت کا پڑھنا فرض ہے
06:19لہٰذا ایک آیت کا یاد کرنا تو فرض این ہے
06:22لیکن اس سے بھی نماز کی تکمیل نہیں ہوگی
06:25بلکہ کچھ واجب بھی ادا کرنا ضروری ہے
06:27تو سورہ فاتحہ کی تلاوت
06:28چونکہ نماز میں واجب ہے
06:30لہٰذا اس کا یاد ہونا بھی ضروری ہے
06:32کیونکہ قرآن کریم میں اندل اخناف
06:34اخناف کے نزدیک آپ دیکھ کر
06:36تو قرآن کریم نہیں پڑھ سکتے
06:37لہٰذا سورہ فاتحہ کا یاد کرنا
06:40ہر مسلمان پر واجب ہے
06:41جس پر نماز فرض ہے
06:43اس کے لئے اتنی تلاوت کا یاد کرنا بھی
06:47یا اتنے قرآن کا یاد کرنا بھی ضروری ہے
06:49کہ اس کو سورہ فاتحہ بھی یاد ہو
06:51اور اس کے ساتھ ایک چھوٹی صورت یاد ہو
06:54یہ تو لازم ہے
06:55کیونکہ اس کے بغیر نماز کی تکمیل نہیں ہو سکتی
06:58پھر اس کے بعد اگر ہم دیکھیں
07:00پورے قرآن کریم کی تلاوت کا حکم
07:02تو پورے قرآن کریم کو یاد کر لینا
07:04حفظ کر لینا اس کو
07:06یہ فرض کی فایہ ہے
07:07چند لوگ اگر فرض کی فایہ پر عمل کر لیتے ہیں
07:11تو سب پر سے
07:12یعنی یہ ذمہ داری ساکت ہو جاتی ہے
07:14اور ہر ایک کے لئے قرآن پاک حفظ کرنا
07:17فرض نہیں ہے
07:18بلکہ اتنا ہی قرآن کریم
07:20یاد کرنا فرض اور واجب ہے
07:22جتنا نماز میں تلاوت کی جاتی ہے
07:24اتنا یاد کرنا بھی ضروری ہے
07:25اور ظاہرہ نماز میں پڑھنا بھی ضروری ہے
07:27اس کے علاوہ جو تلاوت معمول کے طور پر کی جاتی ہے
07:31روزانہ تلاوت کرنا
07:33یہ کار سواب
07:34بائی سے برکت
07:35بائی سے نزول رحمت ہے
07:37بلکہ دلوں کی
07:39اور ظاہری
07:41دونوں اعتبار سے شفا کا ذریعہ بھی ہے
07:44اس لئے قرآن کریم میں
07:45اللہ رب العزت نے ارشاد فرمایا
07:47شفاہ اللی ما فی الصدور
07:49یہ جو تمہارے دلوں میں
07:50برائی چھپی ہوئی ہے
07:52اس کو دور کرنے کا
07:53دلوں کے زنگ کو دور کرنے کا بھی ذریعہ بنتا ہے
07:55اور حق قرآن بھی یہی ہے
07:58کہ کم از کم
07:58سال میں دو مرتبہ قرآن پاک کو
08:00کی تکمیل کی جائے
08:02اور اس کی تلاوت کی جائے
08:04اس کے علاوہ
08:05چونکہ جب
08:06ہم نماز میں تلاوت کریں گے
08:08تو قرآن کریم کا
08:09سب سے پہلا حق تو یہ ہے
08:11کہ تلاوت قرآن کریم میں
08:13جتنی تجوید ضروری ہے
08:15یعنی حروف کو اس طرح آدھا کرنا
08:17کہ اس الفاظ
08:19نہ بدل جائیں
08:20یعنی نہ بدل جائیں
08:21اتنی تجوید بھی سیکھنا ضروری ہوگا
08:23اور لازم ہوگا
08:25تاکہ صحیح طور پر
08:25قرآن پاک کی تلاوت کرسکیں
08:27اسی طرح تضیین قرآن کا بھی
08:29حکم دیا گیا ہے
08:30اور اس کے بارے میں
08:32نبی پاک علیہ السلام سے پوچھا گیا
08:34سوال کیا گیا
08:35کہ قرآن میں خوش الہانی
08:38حسن کے ساتھ پڑھنا کیا ہے
08:40تو نبی پاک علیہ السلام نے فرمایا
08:42کہ جب قاری قرآن
08:44قرآن کریم کو پڑھے
08:45تو اس کے پڑھنے سے
08:47اس کے دل کی خوشیت تمہیں نظر آئے
08:49اس کے دل میں اللہ کا خوف ہے
08:50یہ دکھائی دے
08:51یہ تضیین بھی ہونی چاہیے
08:54کہ جب قرآن پاک پڑھ رہے ہیں
08:55تو اس انداز میں پڑھا جائے
08:57یہ قرآن کریم کا حق ہے
08:58اور اسی طرح
08:59اگر قرآن کریم کی تلاوت کو
09:01سننے کے حکم کی بات کی جائے
09:03تو جو خاص طور پر
09:04تلاوت سننے کے لئے موجود ہیں
09:06ان کے لئے تو ضروری ہے
09:08کہ وہ تلاوت کو
09:08توجہ کے ساتھ سنیں
09:10کیونکہ قرآن کریم میں
09:11خود ہی اللہ رب العزت نے فرمایا
09:13کہ تاکہ تم پر رحم کیا جائے
09:14تحضہ اس کو خاموشی کے ساتھ
09:16نماز میں بھی خاموشی سے سنیں
09:17کہ جب امام
09:18تلاوت کر رہے ہیں ہوں
09:19تو مقتدی پر لازم ہے
09:21کہ وہ خاموشی سے
09:22قرآن پاک کی تلاوت کو سنیں
09:23اسی طرح کسی محفل میں موجود ہیں
09:26اور تلاوت قرآن کریم
09:27سننے کے لئے ہی موجود ہیں
09:28وہاں پر بھی خاموش رہنا
09:29ہمارے لئے ضروری ہے
09:31لیکن بعض اوقات ایسا ہوتا ہے
09:33کہ کوئی عذر بیچ میں ہوتا ہے
09:34جس کی وجہ سے
09:35ہم تلاوت قرآن کریم کو
09:36سن نہیں سکتے
09:37مثال کے طور پر
09:39بچے اپنا سبق یاد کر رہے ہوتے ہیں
09:41اور گھر والے
09:42اپنے کام میں مشغول ہوتے ہیں
09:43تو یہاں پر
09:44اگر تلاوت قرآن کریم کی طرف
09:46توجہ
09:46یا اس کی طرف
09:48سننے کی نیت نہیں ہے
09:49یا سن نہیں سکتے
09:50تو اس میں گناہ نہیں ہے
09:52باقی رہا یہ ہے
09:53کہ تلاوت قرآن کریم
09:54مکروع اوقات میں
09:55نہ کی جائے
09:56بہتر یہ ہے کہ نہ کریں
09:57شور و گل جہاں پر ہو
09:58اس مقام پر
09:59قرآن پاک کی تلاوت نہ کریں
10:00جہاں پر نجاست
10:02یا کوئی بو بغیرہ ہو
10:03اس مقام پر بھی
10:04تلاوت قرآن کریم
10:05نہیں کرنی چاہیے
10:06یہ قرآن کریم کے وہ
10:07احکام اور عداب ہیں
10:09جن کا خیال لکھنا
10:10ابتدان ضروری ہے
10:11ماشاءاللہ
10:12میں آپ کی سمتہ ہوں گی
10:13اور
10:14عالمہ حافظہ حیرہ ابراہیم
10:17بے وضو قرآن مجید
10:20کو چھونے کا
10:21اور پڑھنے کا
10:23کیا حکم شریع ہوگا
10:24بسم اللہ الرحمن الرحیم
10:27نحمدہو و نسلی
10:29علی رسولہ الكریم
10:30اما بعد
10:31دیکھیں جہاں تک سوال ہے
10:34بے وضو قرآن مجید
10:35کو چھونے کے حکم شریعی
10:37کے بارے میں
10:38تو بلا حائل
10:40بے وضو قرآن پاک کو چھونا
10:42یہ حرام ہے
10:43ہم اس کی تفصیل کی طرف آتے ہیں
10:45تو ہمیں پتہ چلتا ہے
10:47کہ چار مقامات پر
10:49وضو کرنا وہ لازم و ضروری ہے
10:51نمبر ایک
10:52نماز کے لیے وضو کرنا
10:54نمبر دو
10:55ہر قسم کے سجدے کی
10:57ادائیگی کے لیے وضو کرنا
10:58نمبر تین
11:00قرآن پاک کو
11:01بلا رکاوٹ
11:02چھونے کے لیے وضو کرنا
11:04اور نمبر چار
11:05بیت اللہ کے تواف کے لیے وضو کرنا
11:08بیت اللہ کے تواف کے لیے وضو کرنا
11:10تو واجب ہے
11:11بقیہ تین مقامات پر وضو کرنا
11:13وہ فرض ہے
11:14اور قرآن پاک کو
11:16چھونے کے لیے
11:17وضو کا لازم ہونا
11:19یہ قرآن پاک کی
11:21سورة الواقعہ کی
11:22آیت نمبر
11:23اناسی سے ثابت ہے
11:25اللہ تبارک و تعالی نے
11:26ارشاد فرمایا
11:27لا يمسہو
11:28اللہ المطاہرون
11:30کہ اس کو
11:31پاکیزہ لوگوں کے سوا
11:32اور کوئی نہ چھوے
11:33تو یہ وہ کتاب ہے
11:36جس کو نورِ ہدایت بھی کہتے ہیں
11:38جس کو مخلوقِ انسانیت کے لیے
11:41امن و سلامتی کا پیغام بھی کہتے ہیں
11:44اور جس پیغام کو
11:45اللہ عز و جل نے
11:47اپنے پیارے حبیب حضرت محمد مصطفیٰ
11:49صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعے
11:52اپنی مخلوق تک پہنچایا ہے
11:54تو اس کتابِ مقدس کو
11:56بلا وضو چھونا
11:58بغیر کسی رکاوٹ کے
12:00یہ ناجائز و حرام ہے
12:02رہا سوال
12:03کہ بغیر وضو قرآن پاک کی
12:06تلاوت کی جا سکتی ہے
12:07تو بغیر وضو قرآن پاک کی
12:10تلاوت کی جا سکتی ہے
12:12البتہ اس بات کا خیال رکھا جائے
12:14کہ آیاتِ قرآنیاں پر
12:16انگلی اہات وغیرہ نہ لگے
12:17کوئی حافظِ قرآن ہے
12:19اور بے وضو زبانی قرآن کی تلاوت کرتا ہے
12:22تو بلکل کی جا سکتی ہے
12:25لیکن بہتر
12:26مستحب اور افضل یہی ہے
12:29آدابِ قرآنیاں میں سے یہی ہے
12:31کہ با وضو ہو کر
12:33تلاوتِ قرآن کا احتمام کیا جائے
12:35یہاں ایک بات
12:37یہ بھی ضرور عرض کرتی چلوں
12:38کہ نپاکی کی حالت میں
12:40یعنی بے غسلپن کی حالت میں
12:42قرآن پاک کو چھونا اور پڑھنا
12:45دونوں ہی ممنوع اور حرام ہے
12:47ٹھیک ہے جی بہت شکریہ آپ کا
12:49علامہ صاحب جناب
12:51ہماری رہنمائی کے لیے موجود ہیں
12:53اور تلاوتِ قرآن کریم کے حکمِ شرعی
12:57اور بے وضو اسے چھونے
12:59یا اس کی تلاوت
13:00یا اسے پڑھنے کا جو حکم ہے
13:02میں چاہتی ہوں آپ بھی اس پہ تفسرہ کیجئے
13:04بسم اللہ الرحمن الرحیم
13:06اللہم صلی وسلم وبارک علی
13:08قرآن پاک ایک ایسی کتاب ہے
13:11کہ جس کو دیکھنا
13:12جس کو سننا جس کو چھونا
13:15جس کو پڑھنا
13:16یہ سب کا سب عبادت ہے
13:18اور تلاوتِ قرآن یہ تو عین عبادت ہے
13:21اور نبی کریم علیہ صلی اللہ علیہ وسلم
13:23کی کئی احادیث سے اس کی ہمیں ترغیب بھی ملتی ہے
13:27اور نبی کریم علیہ صلی اللہ علیہ وسلم
13:29نے بقاعدہ قرآن پاک کی فضیلتیں بھی بیان فرمائی ہے
13:33ہمارے یہاں ایک گروہ ایسا ہے
13:35جو تلاوتِ قرآن کو اہمیت نہیں دیتا
13:38بلکہ وہ کہتا ہے
13:39کہ جی اصل قرآن پاک کو سمجھنا ہے
13:41بلکل قرآن پاک کے نزول کا مقصد
13:43قرآن پاک سے ہدایت کا حصول ہے
13:45قرآن پاک کو سمجھنا ہے
13:47لیکن قرآن پاک کی تلاوت
13:49اسے بھی انڈر اسٹیمیٹ نہیں کرنا چاہیے
13:52یہ بھی ایک مستقل عبادت ہے
13:54جیسے کہ نبی کریم علیہ صلی اللہ علیہ وسلم کی
13:56قرآن پاک میں ایک صفت یہی بیان ہوئی ہے
13:59یطلو علیہم آیاتی
14:00کہ یہ نبی قرآن پاک کی تلاوت کرتے ہیں
14:03تو پتا چلا کہ قرآن پاک کی تلاوت ہے
14:06یہ مقصود شرع ہے
14:08شرع کے نزی کے مطلوب ہے
14:10اور پھر ہم دیکھتے ہیں
14:11کہ نبی کریم علیہ صلی اللہ علیہ وسلم
14:13کی ایک حدیث آپ فرماتے ہیں
14:14کہ جس شخص نے قرآن پاک کا ایک حرف پڑھا
14:17تو اسے دس نیکیاں ملیں گی
14:19اور آپ علیہ السلام نے فرمایا
14:20میں نہیں کہتا
14:21کہ الف لا میم ایک حرف ہے
14:24بلکہ الف علیہ دا حرف ہے
14:25لام علیہ دا حرف ہے
14:26اور میم حلیہ دا حرف ہے
14:28تو نبی کریم علیہ السلام نے
14:30یہ جو الف لا میم کی مثال دی ہے
14:32خروف مقدعات کی مثال دی
14:33So the Bible does not bring that in the Clapping they say that A.S. went with this
14:54Surah Puran 것은 what?
15:08It doesn't really matter that because it doesn't purely deal with Matthew.
15:13. . . .
15:43so
15:45what
15:47can you
15:49come to
15:51start
15:53in
15:55Rome
15:57that
15:59start
16:01okay
16:03and
16:05what
16:07can you
16:09do
16:11and
16:13okay
16:16thank you
16:18call
16:19you have
16:20I have a note
16:22yes
16:23yes
16:25yes
16:26yes
16:28yes
16:29yes
16:30yes
16:31yes
16:32yes
16:33yes
16:34yes
16:35yes
16:36yes
16:37yes
16:38yes
16:39yes
16:40yes
16:42yes
16:44yes
16:46yes
16:46yes
16:48yes
16:49jake
16:50yes
16:51you can
16:54be
16:55yes
16:56yes
16:57yes
16:58as
16:59yes
17:00yes
17:02yes
17:04yes
17:08What is the process of this process?
17:38...
18:07So if you want to dress up to have an option at a certain level in your body and also a service position at a certain level, then you can get a certain level of knowledge.
18:17Even mobile people of which you have been doing is doing this.
18:23But better and moresole this time when you have to do this, if you want to dress up to a certain level.
18:32Paki Tilaohti.
19:02کریم کی تلاوت کرنا اور قرآن سے جڑ جانا دراصل اللہ تبارک و
19:09تعالی سے جڑ جانا ہے یہ اللہ کا پاک کلام ہے اور اس کی تلاوت
19:15اس کی تلاوت کے تعلق سے آج ہم کلام کر رہی ہیں میں آپ کی سمتہ
19:19ہوں گی اور علماء صفحہ فاطمہ مجھے یہ بتائیے کہ بعض بہنوں
19:23نے قرآن کو نہیں پڑھا ہوا ہوتا یعنی انہوں نے پورا ختم
19:29نہیں کیا بہتا یعنی انہیں نہیں آتی تلاوت تو وہ کیا کر رہی
19:32ہوتی ہیں یعنی بسم اللہ بسم اللہ کر کے ہر لائن کے اوپر وہ
19:37بسم اللہ شریف پڑھنا شروع کر دیتی ہیں اور عوام الناس سے
19:41مشہور بھی ہے کہ بسم اللہ کا قرآن شریف جو ہے وہ بہن نے
19:43ختم کر لیا یا بڑوں نے ختم کر لیا ایسا کرنا اس کا کیا حکم
19:47شریح ہوگا دیکھیں حصول برکت کے لیے اچھی نیت کے ساتھ قرآن
19:53کو دیکھنا یہ اپنی جگہ ایک ثواب کا کام ہے اسی طرح بسم اللہ
19:59بھی ثواب کا کام ہے اب وہ جتنی مرتبہ پڑھیں گے اتنا
20:02ثواب تو ان کو ملے گا لیکن اس کو ختم قرآن شریف کا نام
20:06نہیں دینا چاہیے یہ کہنا ہے کہ بسم اللہ کا قرآن
20:09جی بسم اللہ الرحمن الرحیم کا تو ترجمہ ہی یہ ہے کہ میں شروع
20:13کر رہی ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہائیت رحم
20:17والا ہے تو ہر مرتبہ جب یہ کہا تو ختم شریف قرآن کا کیسے
20:20ہو گیا تو اس کو ختم قرآن کا نام نہیں دے سکتے البتہ یہ دونوں
20:25کام اپنی جگہ ثواب کا کام ضرور ہے یعنی دیکھنا بھی ثواب ہے
20:30قرآن کریم کو اور اسی طرح بسم اللہ پڑھنا بھی ثواب ہے
20:33تو ہونا تو یہی چاہیے کہ دیکھیں اصل مقصد جو ہے نا وہ برکت
20:38کا حصول ہوتا ہے توجہ اللہ کے ساتھ قرآن کریم کی تلاوت کی جائے
20:42مقصد یہ نہیں ہوتا کہ میں لوگوں کو یہ بتا سکوں کہ اتنا
20:46قرآن کریم ختم ہو گئے تو آپ جب ختم قرآن کی بات کریں
20:51گے تو یہ قرآن کریم کو پڑھنا اور اسی کو مکمل کرنا
20:54ختم قرآن کہلائے گا ایک تو یہ بات دوسری بات یہ
20:58کہ اگر کسی نے قرآن کریم نہیں پڑھا ہے تو قرآن
21:02پڑھنے کے لیے کوئی عمر مقصود بھی نہیں ہوتی ہے اگر
21:05آپ کی عیج بڑھ گئی ہے تو تب بھی کوئی ایسا مزائقہ نہیں
21:08ہے کسی بھی عیج میں ہوں اللہ رب العزت کی رحمت کے دروازے
21:11کبھی بھی بند نہیں ہوا ہوتے تو اگر آپ کو قرآن کریم
21:15نہیں آتا ہے اس میں کوئی ہیزیٹیٹ نہ کرے کوئی شرمائے
21:17بلکل آپ جب چاہیں قرآن کریم کی تلاوت کرتے
21:27رہے ہیں وہ کم پڑھیں لیکن توجہ الاللہ کے ساتھ پڑھیں
21:31وہ اللہ کی بارگاہ میں مقصود ہوتا ہے
21:32آخری بات یہ کہ جب ہم ختم قرآن کی بات کرتے ہیں
21:37تو شاید ہم یہ سمجھتے ہیں کہ ایک ہی محفل میں اس کا مکمل
21:40ہونا ضروری ہے اس کونسپٹ سے بھی بعض لوگ ختم کرتے ہیں
21:44کہ چلیں بسم اللہ کا ہی کر لیں لیکن کم از کم ختم ہو جائے گا
21:47ایک محفل میں تو یہ بھی ضروری نہیں ہوتا
21:49گھر والے مل کر جب پڑھیں گے
21:51ہم اپنے گھر کے لیے جب خیر و برکت کی نیت کریں گے
21:54تو ہم سے بہتر نیت اور کوئی دوسرا نہیں کر سکتا
21:57بہتر نیت اور کوئی دوسرا نہیں کر سکتا
21:57بہتر ہم خود پڑھیں ہمارے گھر والے
22:00چاہے ایک ماہ میں قرآن کریم مکمل ہو
22:02لیکن اسی انداز پر قرآن کریم کو مکمل کیا جائے
22:05اور یہی ختمہ قرآن کا صحیح کونسپٹ ہے
22:08چیک ہے اور کسی بھی عمر میں قرآن کریم کو سیکھا جا سکتا ہے
22:12سکھایا جا سکتا ہے
22:13تو اگر بیٹیاں ہیں تو وہ اپنی ماہوں کو
22:16اگر انہوں نے نہیں پڑھا تو سکھا سکتی ہیں
22:18میں آپ کی سمتہ ہوں گی
22:19اور قرآن مجید کی جانے پیٹھ کر کے بیٹھنا
22:23اس حوالے سے بھی بتائیے
22:24کہ اگر قرآن مجید نیچے ہو
22:27اور کوئی اوپر بیٹھا ہوا ہے
22:29تو اب کیا حکم ہوگا
22:31یعنی انداز شرع کیا حکم ہے
22:33کہ پیٹھ ہوتی ہے نہیں ہوتی
22:35لیکن قرآن شریف کی طرف
22:38پیٹھ کرنا
22:39یا کوئی نیچے بیٹھا ہوا
22:41تلاوت قرآن میں مشغول ہے
22:43اور مثلا خواتین اوپر بیٹھیوی باتوں میں
22:46مصروف ہیں
22:47یا قرآن پاک کسی ایسے مقام پر ہے
22:50کہ لوگ بیٹھے ہیں یا کھڑے ہیں
22:51تو اس سے اونچے ہیں
22:53اور قرآن پاک نیچے ہیں
22:54تو یہ قرآن پاک کی بید بھی ہے
22:57اور اندشرا یہ مکروح و ناپسند دیدہ ہے
23:00اور پھر ایسی کتاب
23:03ذرا اندازہ کیجئے
23:04کہ جو ایسی مقدس کتاب ہے
23:06جس کے لئے اللہ تبارک و تعالی نے ارشاد فرمایا
23:09ذَلِكَ الْكِتَابُ لَا رَيْبَفِي
23:12کہ یہ ایسی عالی شان کتاب ہے
23:14وہ عظیم الشان کتاب ہے
23:16کہ جس میں شک و شبے کی کوئی گنجائشی نہیں
23:19تو ایسی بلند مرتبت کتاب کی
23:22ادنا سے بھی بے عدبی کیسے گوارہ کی جائے
23:25جس کی فضیلت قرآن پاک میں آئی ہے
23:28حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں
23:32قول رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
23:34کہ سرکار دعالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
23:38اللہ تبارک و تعالی اس کتاب کی برکت سے قوموں کو بلندی عطا فرما دیتا ہے
23:51اور دوسرے یعنی جو اسے چھوڑ دیتے ہیں انہیں گرا دیتا ہے
23:55تو وہ کتاب جو قوموں کو بلندیوں پر پہچانے والی کتاب ہے
24:01وہ کتاب جو لوگوں کو ہدایت کا راستہ دکھاتی ہے
24:04قرآن نے کہا حدل للمتقین حدل للناس جو مومنوں کے لیے رحمت ہے
24:10رحمت للمؤمنین ایسی باب برکت ایسی عظیم المرتبت ایسی آلشان کتاب کی
24:16ادنا سے بھی بیعدبی وہ نگاہ شرعہ میں ناپسند دیدہ ہے مکروح ہے
24:23اس سے بہر صورت اجتناب لازمی ہے
24:26اللہ اکبر
24:27جناب پروٹوکول دیکھئے کہ یہ کلام الہی ہے
24:32اللہ تبارک و تعالی جو کہ اس پوری یونیورس کا کریئیٹر ہے
24:37خالق ہے مالک ہے
24:38تو وہ اس کا حق ہے کہ اس کی کتاب کو بھی ویسا ہی پروٹوکول دیا جائے
24:44آپ اپنے سے بڑے کسی ٹیچر کو دیکھ لیجئے
24:47یا اپنے سے کسی بڑے کو بھی اگر آپ پروٹوکول نہیں دیتے
24:49نا آج کل تو پھر آپ کو پتا چل جاتا ہے
24:51کیونکہ ظاہر ہے ہم جس معاشرے میں موف کر رہے ہیں
24:55تو ہمیں ان تمام چیزوں کو سیکھنا ہوگا
24:59یعنی جو فرق مراتب ہے تو یہ تو کلام الہی ہے
25:02تو اس کا کیا پروٹوکول ہونا چاہیے
25:04تو بہت اچھی طرح بہن نے ہمیں سمجھایا ہے
25:07میں آپ کی سمتہ ہوں گی
25:08اور علامہ صاحب آپ مزید اطافہ کرنا چاہیں گے
25:11جی بسم اللہ الرحمن الرحیم
25:13بسم اللہ کی بہت فضیلت ہے
25:15حدیث پارک میں ہر کام کو بسم اللہ سے
25:18اس کے ابتدا کرنے کی ترغیب آئی ہے
25:21اور فضیلت آئی ہے
25:22لیکن بہرحال جیسے کہ ذکر ہوا
25:24کہ بسم اللہ کا جو ختم قرآن ہے
25:26اس کی کوئی شرعی حیثیت نہیں ہے
25:29یعنی صرف بسم اللہ پڑھنے کا آپ کو ثواب ملے گا
25:32اور بسم اللہ کا ختم قرآن وہی کرتے ہیں
25:35جو قرآن پاک نہیں پڑھ پاتے
25:37تو یہاں ان کے لئے قابل غور
25:39اور قابل توجہ بات یہ ہے
25:41کہ اگر آپ قرآن پاک نہیں پڑھ پاتے
25:42تو پھر آپ کی نمازوں پر بھی
25:44کوئسٹن مرک لگ جائے گا
25:45کہ آپ پھر نماز کیسے ادا کر رہے ہیں
25:47جبکہ نمازوں کے لئے آپ کو قرآن پاک سیکھنا فرض
25:50یعنی اتنا قرآن تو آپ کو آنا ہی چاہیے
25:52جس کی تفصیل بھی بیان ہوئی
25:54کہ جس سے آپ کم از کم نماز ادا کریں
25:56اور جہاں تک تعلق ہے
25:58کہ قرآن پاک کو بلند رکھا جا سکتا ہے
26:02یعنی کوئی شخص کرسی میں بیٹھا ہو
26:03قرآن پاک نیچے ہو
26:05قرآن پاک کو پیٹ کی جائے
26:06تو یقینا یہ درست طریقہ نہیں ہے
26:08اور قرآن پاک کی سخت بے عدوی ہے
26:11البتہ اتنا ضرور ہے
26:12کہ مثال کے طور پر اگر کوئی ایک چھوٹا سا کمرہ ہے
26:14وہاں اگر کوئی شخص
26:16نیچے بیٹھ کے قرآن پاک کی تلاوت کر رہا ہے
26:19تو وہاں پر تو یہ بالکل بے عدوی ہے
26:21کہ کوئی شخص آئے اور کرسی لگا کر
26:23وہاں پر بیٹھ جائے
26:24اسے چاہیے کہ وہ کسی اور جگہ پر بیٹھے
26:26ہاں جو بڑی جگہ ہے جیسے مساجد ہوتی ہیں
26:28سم ٹائمز وہاں پر لوگ قرآن پاک کی نیچے بیٹھ کی بھی تلاوت کر رہے ہوتے ہیں
26:31لیکن کچھ بزرگ حضرات ہوتے ہیں
26:33جنہیں اوپر بیٹھنا ضروری ہوتا ہے
26:35تو وہ کچھ فاصلے سے وہاں بیٹھ سکتے ہیں
26:37پھر اسی طرح ہم دیکھتے ہیں
26:38کہ کچھ ایام میں مساجد میں بہت زیادہ رش ہوتا ہے
26:42اور ان ایام میں قرآن پاک کی تلاوت بھی ضرور شور سے ہو رہی ہوتی ہے
26:45تو وہاں پر کیا ہوتا ہے
26:47کہ صفے بنی ہی ہوتی ہیں
26:49تو وہاں پر اگر پیٹھ ہو جاتی ہے
26:50ایسے حرم مکی کی حرم مدنی کی ہم بات کر لیں
26:53تو وہاں تو جگہ اتنی نہیں ہوتی
26:55تو وہاں پر جو پیٹھ ہوتی ہے
26:57اس کی گنجائش نکل سکتی ہے
26:58لیکن عمومی حالات میں بچنا چاہیے
27:01اور جب قرآن خانی بھی ہوتی ہے
27:03تو آمنے سامنے بیٹھنا چاہیے
27:04پیٹھ کر کے قرآن پاک کو نہیں بیٹھنا چاہیے
27:06اور قرآن پاک کو ذکر کیا گیا
27:09جیسے ہمیشہ بلند ہی رکھنا چاہیے
27:11لیکن اتنا بھی بلند ہی رکھنا چاہیے
27:13کہ آپ کا وہاں ہاتھ ہی نہ جائے
27:14اور آپ تلاوت قرآن سے ہی محروم رہیں
27:16تو اتنا قرآن پاک کی تلاوت ہوتی رہنی چاہیے
27:20کہ گھروں میں کسی بہت ہی اوپر جگہ پہ
27:24کوئی سلیب لگاوا ہے
27:25یا کوئی ریک ہے
27:27یا شیلف کا جو اپر پارٹ ہے
27:29پوشن ہے
27:30اس پہ آپ نے قرآن مجید رکھ تو دیا ہے
27:32لیکن نوزانہ وہ کھولا ہی نہیں جا رہا
27:33اس کی تلاوت ہی نہیں کی جا رہی
27:34اس سے استفادہ نہیں کیا جا رہا
27:36تو جناب ایسا نہیں ہے
27:37آپ نے قرآن سے جڑے رہنا ہے
27:40ہم جیسے ہمیشہ سے کہتے چلے آ رہے ہیں
27:41میں آپ کی سمتا ہوں گی
27:42اور خدا نہ خواستہ
27:44قرآن مجید ہاتھ سے سلپ ہو جاتا ہے
27:47کیوں کیا حکم شریف ہوگا
27:48دیکھیں غیر ارادی طور پر
27:51اگر قرآن کریم ہاتھ سے سلپ ہو جائے
27:53تو یہ کوئی جرم نہیں ہے
27:54اور جب جرم نہیں ہے
27:56تو اس پر شریعت نے کوئی کفارہ بھی نہیں رکھا
27:58لیکن اتنا ضرور ہے
28:00کہ ہمیں جب ہم قرآن کریم کی تلاوت کے لیے بیٹھیں
28:03تو احتیاط ضرور پیش نظر رہے
28:06اتنا ہمیں پتہ ہو
28:08کہ ہم پروپر جگہ پر بیٹھیں
28:09صحیح طور پر قرآن کریم ہاتھ میں پکڑیں
28:11اور اپنے طور پر کوئی ایسا فیل نہ کریں
28:14کہ جس میں اس کے سلپ ہو جانے کا اندیشہ ہو
28:17اسی لیے کہا جاتا ہے
28:18کہ بچوں کو بھی اگر قرآن کریم دیا جائے
28:21تو ان کو بھی عادہ آپ سکھائے جائیں
28:23اور ان کو پروپر جگہ پر بٹھایا جائے
28:25تاکہ قرآن کریم کیسے طرح بیعدہ بھی نہ ہو
28:27باقی رہا یہ کہ احتیاط نہیں کی تھی
28:30اور پھر ہاتھ سے سلپ ہو گیا
28:32تو ظاہر ہے کہ اس کے اوپر
28:33تو چونکہ احتیاط نہیں کی تھی
28:36اور پھر سلپ ہوا ہے
28:37تو توبہ تو کرنی چاہیے
28:38کیونکہ آپ نے احتیاط جو کہ لازم تھی
28:41اس کا خیال نہیں رکھا
28:42لیکن جہاں تک کفارے کی بات ہے
28:44تو کفارہ کچھ بھی واجب نہیں ہوتا
28:46آخری بات یہاں پر یہ ہے
28:48کہ بعض اوقات احتیاط بھی
28:51پوری اپنے طور پر کی
28:52اور ہاتھ سے سلپ بھی ہو گیا
28:53ایسے میں پھر انسان نادم بھی ہوتا ہے
28:56اور شرمندگی محسوس ہوتی ہے
28:58تو کفارہ تو اس پر نہیں ہے
29:00لیکن اپنے طور پر کچھ نہ کچھ
29:01کوئی نفلی صدقہ دینا چاہے
29:03تو اس میں کوئی حرج بھی نہیں ہے
29:04اچھی بات ہے
29:05کہ اگر کوئی اپنے طور پر
29:06نفلی صدقہ دے دیں
29:08یا کچھ اللہ کی راہ میں دے دیں
29:10تو ٹھیک ہے
29:10لیکن شریعت نے اس چیز کو
29:11ہمارے اوپر لازم
29:12اس لیے نہیں رکھا
29:13کہ اگر غیر ارادی طور پر
29:14کوئی فعل اس طرح صادر ہو جاتا ہے
29:16تو شریعت متحرہ
29:17اس پر گرفت نہیں کرتی
29:18ٹھیک ہے
29:19قرآن خوانے کی تعلق سے بات کرتے ہیں
29:23اور
29:23یعنی ہمارے یہ ایک رواج ہے
29:27برسغیر پاک و ہمد میں
29:28کہ گھروں میں
29:29قرآن خوانی کو
29:30بیسے یوزیلی
29:31اور جگہوں پہ بھی
29:32میں نے سنا ہے
29:33میرا مشاہدہ تو نہیں ہے
29:34لیکن ہوتا ہی ہوگا
29:35یقیناً ہر جگہ پر ہی
29:36تو
29:37اس کا حکم شریع کیا ہے
29:39قرآن خوانی کا
29:39اور
29:40آداب کیا ہے
29:41کس طرح سے قرآن خوانی
29:43بینوں کے لیے
29:43اسپیشلی
29:44بتائیے کہ ہونے چاہیے
29:45دیکھیں
29:46قرآن خوانی کا معنی تو ہے
29:48قرآن پڑھنا
29:49قرآن کی تلاوت کرنا
29:50مگر ہمارے ہاں
29:52عرف میں
29:52جو ایک جگہ
29:53جمع ہو کر
29:54تلاوت قرآن کا
29:55احتمام کیا جاتا ہے
29:56اسے قرآن خوانی
29:57کہتے ہیں
29:58تو
29:59قرآن خوانی
30:00یہ یقیناً
30:01ایک مستحب عمل
30:02باعث عجر و ثواب ہے
30:04صحابہ کرام
30:05علیہم و ردوان
30:06کے عمل سے ثابت ہے
30:07حادث مبارکہ میں
30:09اس کی فضیلت آئی ہے
30:10حضرت ابو حریرہ
30:11رضی اللہ تعالی عنہ
30:12روایت کرتے ہیں
30:13کہ سرکار دعالم
30:15صلی اللہ علیہ وسلم
30:16نے ارشاد فرمایا
30:17مجتمع قوم
30:20فی بیت من بیوت اللہ
30:22یتلونا کتاب اللہ
30:24ویتدارسونہ بینہم
30:27کہ جب کوئی قوم
30:28جب لوگ
30:30اللہ کے گھروں میں سے
30:31کسی ایک گھر میں
30:32جمع ہو کر
30:33قرآن کی تلاوت کرتے ہیں
30:35اور ایک دوسرے کو
30:36قرآن سکھاتے ہیں
30:37اللہ نزلت علیہم السکینہ
30:40تو ان پر قلبی سکون
30:42نازل ہوتا ہے
30:43و غشیتهم الرحم
30:45اور رحمت
30:46انہیں ڈھاپ لیتی ہے
30:47وحفتهم الملائکہ
30:49اور ملائکہ
30:50انہیں گھیڑ لیتے ہیں
30:52اور
30:52سرکار دعالم
30:54صلی اللہ علیہ وسلم
30:55نے فرمایا
30:56وَذَكَرَهُمُ اللَّهُ
30:57فِي مَنْ عِنْدَهُ
30:58رَوَاهُ الْمُسْلِمُ
30:59اور اللہ تبارک و تعالی
31:01اس جماعت میں
31:02ان کا ذکر فرماتا ہے
31:03کہ جو اس کے پاس ہے
31:05سبحان اللہ
31:06تو یہاں پہ
31:06واضح طور پر
31:08جمع ہو کر
31:09قرآن خانی کرنے
31:10کا ذکر آیا
31:11اور پھر اس کی
31:11فضیلت بیان ہوئی
31:13کہ اللہ تبارک و تعالی
31:14ان پر رحمت نازل
31:15فرماتا ہے
31:16فرشت ان کا
31:17احاطہ کر لیتے ہیں
31:18تو یہ یقیناً
31:19ایک باعث
31:20عجر و ثواب ہے
31:21یہ عمل
31:22ایک اچھا عمل ہے
31:23اور پھر وہ کلام
31:25جو رب العالمین
31:26کا بنایا ہوا ہے
31:27رحمت للعالمین
31:29کا سجایا ہوا ہے
31:30صحابہ اکرام
31:32نے اپنایا ہوا ہے
31:33یعنی
31:33لا ریب اور لا فانی
31:35کتاب قرآن مجید
31:36تو اس کی
31:37اس کا پڑھنا
31:38اس کی تلاوت کرنا
31:39یہ یقیناً
31:40ایک عجر و ثواب
31:41والا عمل ہے
31:42بہرحال
31:43قرآن خانی کے
31:44کچھ آداب ہیں
31:45جن کو ضرور
31:46سامنے رکھا جائے
31:47مثلاً
31:48جب ہم قرآن خانی
31:49کا احتمام کریں
31:50تو پھر ہماری
31:51سٹنگ ارینجمنٹ
31:53اس طرح سے ہونی چاہیے
31:54کہ اوپر بیٹھنے والے
31:56اور نیچے بیٹھنے والے
31:57کچھ سیپریٹ ہوئیے نہ ہو
31:59کہ قرآن پاک کی
32:00بے عدبی ہو
32:01یا ذرا سے بھی
32:02اس کی
32:03بے عدبی کی طرف
32:04توجہ جائے
32:05اسی طرح سے
32:06تلاوت قرآن کرتے ہوئے
32:08غیر ضروری
32:09گفتگو سے پرہیز کریں
32:10کہ تلاوت قرآن ہے
32:12اور بیچ میں
32:13اپنے گھریلو
32:14مسائل کا ذکر
32:15چل رہا ہے
32:16اپنے روٹین
32:17کے باتیں ہو رہی ہیں
32:18تو اس سے بچا جائے
32:19اسی طرح جب
32:20جمع ہو کر
32:21تلاوت قرآن کی جا رہی ہو
32:23تو آوازیں
32:24بلند نہ ہو
32:25ایک دوسرے سے
32:26ٹکرائے نہیں
32:26بلکہ اتنی آواز سے
32:27تلاوت کی جائے
32:28کہ آپ کے خود کے کان
32:30آپ کی آواز کو
32:31سن سکتے
32:31اسی طرح
32:33ممکن ہو
32:34تو جس جگہ
32:35قرآن خانی کا
32:36احتمام ہے
32:36وہاں خوشبو وغیرہ کا
32:38کچھ احتمام کرنے
32:39خواتین
32:40ایک جگہ جمع ہیں
32:41تو پردے کا
32:42خوب خیال رکھیں
32:43آپ کے بال
32:45پورے کور ہو
32:46سر پر دبٹہ ہو
32:48بالوں کو
32:49بال نظر نہیں آئے
32:50اسی طرح
32:51قرآن خانی میں
32:52تلاوت قرآن کرتے ہوئے
32:53قرآن کو
32:54اس کے حق کے ساتھ پڑھیں
32:55تجوید و قوائد
32:57کے ساتھ پڑھیں
32:58جیسا کہ
32:58اللہ تبارک و تعالی
32:59نے ارشاد فرمایا
33:00وَرَتِّلِ الْقُرْآنَ تَرْتِيلَ
33:03اور قرآن کو
33:04ٹھہر ٹھہر کے پڑھا کرو
33:05اسی طرح
33:06سرکار دعالم
33:07صلی اللہ علیہ وسلم
33:09نے ارشاد فرمایا
33:10کہ اپنی آوازوں سے
33:14قرآن کو خوبصورت
33:15بناو
33:15یعنی امدگی کے ساتھ
33:17اس کی تلاوت کرو
33:18اچھی قرآن کے ساتھ
33:19اچھی آوازوں میں
33:20تو جس قدر ممکن ہو
33:21آداب کا خیال
33:23رکھا جائے
33:23اور آداب قرآنی
33:25کا لحاظ کرتے ہوئے
33:26گھروں میں
33:26قرآن خانی کا
33:27احتمام کیا جائے
33:29آپ نے
33:29اوور آل بھی
33:30جو دنیا بھر میں
33:30قرآن خانی ہوتی ہے
33:32اس حوالے سے بھی
33:33بات کی
33:34اور جو بھر و صغیر
33:35پاکو ہند میں
33:35جو خواتین
33:36اسپیشلی کر رہی ہوتی ہیں
33:38اس حوالے سے بھی
33:38کہ ان کے بال
33:39قبر ہونے چاہیے
33:40ان کو اپنا
33:40یعنی یہ سطر کا بھی
33:42خیال رکھنا چاہیے
33:43تو
33:43میں انہیں خیال کرنا ہے
33:45جناب جس حوالے سے
33:46ہم چاہ رہے تھے
33:46کہ بات ہو
33:47میں علامہ صاحب
33:48آپ کی سمتہ ہوں گی
33:49اور آپ اضافہ فرمانا چاہیے
33:51جی قرآن خانی
33:53ہمارے ہاں جو ہوتی ہے
33:54عموماً دو مقاصد سے ہوتی ہیں
33:56ایک تو حصول برکت کے لئے
33:58کوئی نیا گھر لیا
33:59نئی دکان لیا
33:59پھر
34:00کوئی مشکل پریشانی آگئی
34:01تو لوگ قرآن خانی کا احتمام کرتے ہیں
34:03تاکہ تلاوت قرآن کی
34:05برکات ملیں
34:06جیسے کہ حدیث بھی ذکر ہوئی
34:07کہ جہاں قرآن پاک کی
34:09اجتماعی طور پر تلاوت ہوتی ہے
34:11انفرادی بھی ہوتی ہیں
34:12وہاں پر اللہ تعالی کی رحمت
34:13اور اس کا
34:13اللہ تعالی کی رحمت کا نزول ہوتا ہے
34:15سکینہ اترتا ہے
34:16اور دوسرا مقصد
34:18ہمارے ہاں جو قرآن خانی کا ہوتا ہے
34:19وہ ہوتا ہے
34:20عیسال سواب
34:21کہ قرآن پاک پڑھنے کے لئے
34:23لوگ اس لئے جمع ہوتے ہیں
34:24تاکہ اپنے مرحومین کو
34:26عیسال سواب کریں
34:27تو یہ بھی بالکل جائز ہے
34:29کیونکہ ظاہرے جو بھی عبادت ہو
34:30چاہے وہ مالی ہو
34:31بدنی ہو
34:32انفرادی ہو
34:33اجتماعی ہو
34:34اس کا سواب
34:35اپنے مرحومین کو
34:36پیش کیا جا سکتا ہے
34:37عیسال سواب کیا جا سکتا ہے
34:39اور اس میں
34:40ایک اور بات
34:41ہمارے ہاں
34:41امون قرآن خانی کے
34:43اختتام پر
34:44شیرنی تقسیم ہوتی ہے
34:45یا خانے وغیرہ کا احتمام ہوتا ہے
34:47تو اس حوالے سے بھی
34:48وہ بھی جائز ہے
34:49کیونکہ
34:49اس میں بھی
34:50نظر ہوتی ہے
34:51نیاز ہوتی ہے
34:52اور اس سے بھی
34:53عیسال سواب مقصود ہوتا ہے
34:55وہ کوئی اجرت کے طور پر
34:56نہیں ہوتی
34:57تو اس کا احتمام بھی
34:58بلکل
34:59جائز ہے
35:00تو یہ قرآن خانی کی
35:02شریح حیثیت ہے
35:03اور یہ شریح حکمہ
35:04کے بلکل
35:05دونوں صورتے میں
35:06بہرحال
35:06یہ جائز ہے
35:07اور سوال کی طرف
35:09ہم آتے ہیں
35:10اور سوال ہوا تھا
35:11کہ
35:11اگر کوئی شخص
35:12قرآن پاک کی
35:13کسی کمرے میں
35:14تلاوت کر رہا ہو
35:15تو اب آیا
35:16کسی دوسرے شخص کو
35:17وہاں جا کر
35:18نماز ادا کرنا
35:19یہاں وہاں جا کر
35:20اس کے لئے تلاوت کرنا
35:21کیا یہ جائز ہوگا
35:22دیکھیں اگر کوئی شخص
35:23قرآن پاک کی
35:24تلاوت کر رہا ہے
35:24کمرے میں
35:25اور وہ با آوازے
35:26بلند کر رہا ہے
35:27تو پھر بہتر یہی ہے
35:28بلکہ بہتر کیا
35:29ضروری یہی ہے
35:30کہ نماز جو ہے
35:30وہ سیپریٹ جگہ
35:31پڑھی جائے
35:32کیونکہ وہاں
35:33قرآن پاک کی تلاوت
35:34ہو رہی ہے
35:34اور اسی طرح
35:34وہاں پر
35:35کوئی اور بھی شخص
35:36جا کے تلاوت
35:36نہ کرے
35:37کیونکہ قرآن پاک کی
35:38جب تلاوت ہو
35:39تو اسے سننا
35:39ضروری ہوتا ہے
35:40قرآن خوانی میں
35:41بھی یہی ماحول
35:41ہونا چاہیے
35:42کہ جب قرآن خوانی
35:43میں تلاوت کی جائے
35:44تو اتنی آواز
35:45کے ساتھ کی جائے
35:45کہ بندہ
35:46اپنی آواز سن سکے
35:47دوسرے تک
35:48وہ آواز
35:48نہ پہنچے
35:49البتہ جہاں
35:50جگہ کنجسٹڈ ہے
35:51اور جگہ کا
35:52مسئلہ ہے
35:53تو پھر جو قرآن
35:54پڑھ رہا ہے
35:55اس کے لئے
35:56ضرور یہ
35:56کہ کسی دوسرے
35:57کو اگر تلاوت
35:58کرنی ہے
35:58کسی دوسرے
35:59کو اگر نماز
35:59پڑھنی ہے
36:00تو وہ آہستہ آواز
36:01میں تلاوت
36:01کر لے
36:02تاکہ دوسرا
36:03بھی وہاں
36:03پہ عبادت کر سکے
36:04بہت شکریہ
36:05علامہ صاحب
36:06آپ کا
36:06عالمات
36:07اگر کوئی
36:08میسیج آپ
36:08ایک منٹ میں
36:09محفل میں
36:11جب قرآن
36:12کریم کی
36:12تلاوت کے لئے
36:13بلایا جاتا ہے
36:14ساتھ میں
36:14تسبیحات ہوتی ہیں
36:15تو بعض اوقات
36:17ہم نے دیکھا ہے
36:18کہ ترجیح
36:18تسبیح کو دی جاتا
36:19حالانکہ
36:20قرآن کریم
36:20پڑھ سکتے ہیں
36:21تو اب یہ
36:22ہمیں خود ہی
36:23دیکھنا ہے
36:23کہ ہمیں
36:24کتنی محبت ہے
36:25تو وہ محبت
36:26یہاں بھی
36:26نظر آنی چاہیے
36:27کہ جہاں پر
36:28ہمیں موقع ملے
36:28تو ہم ترجیح
36:29قرآن کریم کو دیں
36:30تسبیحات ہوتی ہیں
36:30اچھا اس وقت
36:31یہ بھی ایک تصور ہوتا ہے
36:32کہ پورا ہی پارہ
36:33اس وقت ختم کیا جائے
36:35تو بہن نے یہ سوچ کے
36:36کہ اگر ہم
36:36ہمیں جلدی اٹھنا پڑ گیا
36:38تو ہم سے پورا نہیں ہوگا
36:39تو وہ اس لیے
36:39بھی نہیں لے رہی ہوتی ہیں
36:40تو ایسا بھی
36:41کوئی تصور نہیں ہے
36:42گھر جا کے بھی
36:43وہ پڑھ سکتی ہیں
36:43گھر جا کر
36:44آپ یہیں پہ
36:46ہی ڈسٹریبیوٹ کر دیں
36:47کہ ایک صورت
36:48میں پڑھ لیتی ہوں
36:49ایک صورت
36:49کوئی اور پڑھ لیں
36:50تو صورت ہوں کے حساب
36:51سے چھوٹی صورت
36:52لے لیں جو کم پڑھ سکتا ہے
36:53اس طرح کر لیں
36:54بہت شکریہ آپ کا
36:54حافظہ حیرہ
36:56آپ کا بہت شکریہ
36:57اور ناظرین آج کے لیے
36:59بس اتنا ہی
36:59اللہمہ صاحب آپ کا
37:00بہت شکریہ
37:01ہم بات کر رہے ہیں
37:02تلاوت قرآن کی
37:04اہمیت کے تعلق سے
37:06اس کے آداب
37:06اس کا حکم شریح
37:08بہت اچھی اپتگو
37:08آج بھی رہی ہے
37:09اللہ تبارک و تعالی
37:10ہم سب کو قرآن سے جوڑے رکھیں
37:12سلام علیکم
37:13ورحمت اللہ
37:14بہر نصاب دیکھی
37:18آقا کے فرامی
37:21آج کمال
37:23پر ہے وہ تابندہ مزامی
37:27احکام اس میں سیکھ
37:30خواتین دین کے
37:32کیا خوب ہے
37:36کس سلا
37:37دین اور خواتین
37:40دین اور خواتین
37:43دین اور خواتین