Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
جدید امریکی ہتھیار دہشت گردوں کے ہاتھ لگ گئے، انتہائی پریشان کن خبر آگئی
#america #afghanistan #currentissue
Transcript
00:00ڈیلی پاشتان
00:30اگوانستان سے امریکی افواج کی اچانک غیر منظم واپسی نے خطے میں طاقت کے توازن کو بدل کر دیا
00:38اس کے دور رہز نتائج پاکستان جیسے ہمسائے ممالک میں بھی شدت سے محسوس کیے جا رہے ہیں
00:44دو آزار اکیس میں امریکی افواج کی افوانستان سے واپسی کے بعد جو جدید اسلحہ اور فوجی ساز و سمان وہاں چھوڑا گیا وہ اب دہشتگرد گروہوں کے ہاتھوں میں پہنچ چکا ہے
00:55اس کا تعداد ترین مظاہرہ اس وقت ہوا جب بلوجستان میں جاپور ایکسپریس کو دہشتگردوں نے نشانہ بنایا
01:02اس واقعے میں استعمال ہونے والا اسلحہ امریکی ساختہ تھا
01:06اس کی تصدیق معروف امریکی اخبار دی واشنگٹن پوسٹ نے اپنی تحقیقاتی رپورٹ میں کی ہے
01:15جاپور ایکسپریس پر حملے کے دوران دہشتگردوں نے امریکی ساختہ ایم پور ای ون ریفلز اور نائٹ ویجن ڈیوائسز استعمال کی
01:24وہاں سے اسے پاکستان کے مختلف علاقوں میں سمگل کیا گیا
01:27اس اسلحہ کے استعمال سے دہشتگردوں کو ایک واضح تقریقی برطری حاصل ہوئی
01:33جس کی وجہ سے دہشتگردی کے خلاف جنگ مزید پیچیدہ ہو چکی ہے
01:37دہشتگردوں کے پاس جدید تنین امریکی اسلحہ ہے
01:41جس کی وجہ سے دہشتگردوں کے خلاف کا روائی میں مشکلات کا ساننا کرنا پڑ رہا ہے
01:46یہ فرق اس بات کی گواہی ہے کہ امریکی ہتیار کس طرح دہشتگردی کی جنگ کو مزید پیچیدہ اور جان لیوہ بنا چکے ہیں
01:54امریکی اخبار کی رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا
01:57کہ جعفر ایکسپریس حملے کے بعد پاکستانی سیکیورٹی داروں نے جو اسلحہ قبضے میں لیا
02:02اس میں کئی ہتیار ایسے تھے جن کی سیریل نمبر سے ثابت ہوتا ہے
02:06کہ وہ امریکی حکومت کی طرف سے اقوان فورسز کو دیے گئے تھے
02:10ان میں ایم سکسٹین رائفلز ایم فور کاربائنز اور پی وی ایس فورٹین نائٹ ویجن ڈیوائسز شامل تھیں
02:18یہ ہتیار اب ناصر دہشتگرد حملوں میں استعمال ہو رہے ہیں
02:22بلکہ خطے میں موجود اسلحے کی غیر قانونی منڈیوں میں کھلے عام خرید و فروف کا ذریعہ بن چکے ہیں
02:32اس کے راوہ جب امریکی افواج کا انخلاف ہوا تو یہ جدید ترین ہتیار کبار میں بھی فروخت ہوتے رہے
02:38جن کی ویڈیوز بھی اس وقت وائرل ہوئی تھیں
02:41دو دو ہزار ڈالر کا ایک ہتیار تین تین سو ڈالر تک میں انتہائی سستے داموں فروخت ہوا
02:48اس سے دہشتگرد گروہوں نے بھرپور فائدہ اٹھایا اور اپنے جنگزوں کو امریکی اسلحے سے لیس کیا
02:54جا فر ایکسپریس پر حملے میں چھبیس افراد نے جانے گوائیں
02:58ان میں اٹھارا سیکیورٹی اہلکار بھیجے اس حملے میں دہشتگردوں نے ٹرین کو یرغمال بنایا
03:04مسافروں کو بندوق کی نوک پر قید کیا اور دو دن تک سیکیورٹی فوسس کو بدہ احمد کا سامنا کرنا پڑا
03:12یہ دہشتگرد جدید اسلحے سے لیس تھے جس کی وجہ سے انتہائی احتیاط کے ساتھ آپریشن کرنا پڑا
03:18امریکی احتیاروں کا معاملہ صرف جعفر ایکسپریس تک محدود نہیں
03:22بلکہ یہ اس سے بھی پہلے سے پاکستان کے لیے درد سر بنے ہوئے ہیں
03:28پاکستانی حکام نے مئی دوہزار چوبیس میں واشنگٹن پوس کو درجنوں ایسے ہتیار دکھائے
03:34جو یاتوں مارے گئے دہشتگردوں سے برابط ہوئے
03:38یہ گرفتار کیے گئے افراد سے زخت کیے گئے
03:41ان میں سے کئی ہتیاروں کی شراخت کے بعد
03:44امریکی حکومت نے تصدیق کی کہ یہ ہتیار انہوں نے افغان نیشنل آرمی کو فراہم کیے تھے
03:50یہ رویہ اس عمر کی علامت ہے
03:54کہ امریکہ نے خطے میں اپنی طویل ترین جنگ کے اثرات کی ذمہ داری لینے سے گریس کیا ہے
04:00امریکی صدر ڈانلڈ سرم نے اس بات پر تشویش کا اظہار کیا تھا
04:04کہ اربو ڈالر مالیت کا فوجی ساز و سمان بغیر کسی حکمت عملی کے افغانستان میں چھوڑ دیا گیا
04:11لیکن ان کی حکومت نے ابھی تک ان ہتیاروں کی وافسی یا تلفی کے لیے کوئی موثر حکمت عملی نہیں اپنائی
04:19پاکستانی سیکیورٹی اداروں کی جانب سے ان غیر قانونی ہتیاروں کی روک سام کے لیے بعض کامیاب اقدامات کیے گئے ہیں
04:26لیکن مسئلے کی جرد اوان سرحت کے قریب غیر منظم مسلحہ بازار ہیں جہاں یہ ہتیار کھلے عام فروخت ہوتے رہے ہیں
04:34یہ تمام تر صورتحال نہ سے پاکستان بلکہ پورے خطے کے لیے ایک مستقل خطرہ ہے
04:39جب تک امریکی ساختہ ہتیاروں کے پھیلاوں کو موثر انداز میں روکا نہیں جاتا
04:45اور اخوانستان میں موجود دہشت گرد گروہوں کے خلاف مربوط کاربائی نہیں کی جاتی
04:51تب تک اس خطرے سے نمٹنا ناممکن ہوگا
04:54امریکی کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے چھوڑے گئے ہتیاروں کی موجودگی کے اثرات کو تسلیم کرے
04:59اور ان کے پھیلاوں کو روگنے کے لیے عملی اقدامات کرے
05:03جاپور ایکسپریس پر حملہ ایک وارننگ ہے
05:06کہ دہشت گردی کے چہرہ بدل چکا ہے
05:09اب یہ جدید ٹیکنالوجی سے لیس ایک عسکری چیلنج ہے
05:12جس کے ساتھ روایتی انداز سے نہیں نمٹا جا سکتا
05:16اس کے لیے علاقائی اور بین الاقوامی صدح پس سجیدہ مربوط اور فوری اقدامات درکار ہیں
05:22ورنہ آنے والے دنوں میں دہشت گردی یہ لہر اور بھی محلک ہو سکتی ہے
05:26اب تک کے لیے اتنا ہی مزید دلچسپ ویڈیوز کے لیے جڑے رہیے ڈیلی پاکستان کے ساتھ

Recommended