Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
پاکستانی نوجوانوں کے لیے روزگار ڈھونڈنا آسان ہوگا، حکومت نے ڈیجیٹل یوتھ ہب لانچ کر دیا
Transcript
00:00ڈیلی پاکستان
00:30ایک ضرورت وقت کی اہم ترین ضرورت بن چکی ہے
00:33اپنے نوجوانوں کو جدید دور کی ضروریات سے ہواہنگ کرنا صرف ایک حکومتی پالیسی نہیں بلکہ قومی فریضہ بن چکا ہے
00:42اسی حقیقت کو تصریم کرتے ہوئے وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے 26 مارچ 2025 کو ڈیجیٹل یوتھ ہب کے نام سے ایک جدید اور انقلابی پلیٹ فارم کا بازابتہ آغاز کیا
00:56اس کا مقصد صرف ایک ایپ یا ویپ پورٹل فراہم کرنا نہیں بلکہ ایک ایسے مکمل نظام کی بنیاد رکھنا ہے
01:03جو پاکستان کے نوجوانوں کو جدید محارتیں عملی تربیت تعلیمی معافنت اور روزگار کے حقیقی مواقع فراہم کرے
01:12وزیر اعظم نے تداہی تغریب میں زور دے کر کہا کہ یہ صرف ایک تقنیقی سہولت نہیں بلکہ تبدیلی کا آغاز ہے
01:20انہوں نے یہ عظم ظاہر کیا کہ وہ نوجوانوں کی تعلیم تربیت اور باعزت روزگار کے لیے ہر ممکن وسائل مہیا کریں گے
01:31اور اس راہ میں اپنی جان لوا دینے سے بھی دریغ نہیں کریں گے
01:35ڈیجیٹل یوتھ ہب کو ایک ایسا ڈیٹا پر مبنی اور مصنوعی ذہانت یعنی اے آئی سے مزین نظام کے طور پر ڈیزائن کیا گیا ہے
01:43اس طرح یہ پلیٹ فارم ہر نوجوان کے لیے ایک الگ راستہ کھولتا ہے
01:47ڈیجیٹل یوتھ ہب میں شمولیت کا طریقہ نہایت آسان اور عام فہم ہے
01:52نوجوان چاہے تو اس کی موبائل ایپ اپنے فون پر اسٹرول کر سکتے ہیں
01:56یا برائے راست ویب سائٹ پر جا کر خود کو ریجسٹر کر سکتے ہیں
02:01ریجسٹریشن کے دوران انہیں اپنا نام، قومی شراختی کارڈ نمبر، تعلیمی معلومات، رہائشی علاقہ اور دلچسپی کے شعبے دائش کرنے ہوتے ہیں
02:10اور یہ تمام عمل صرف چند منٹوں میں مکمل ہو جاتا ہے
02:14اس پلیٹ فارم کے ذریعے نوجوانوں کو کئی بنیادی سہولیات میسر آتی ہیں
02:19جن میں تعلیم، پیشاورانہ تربیت، روزگار، کاروباری رہنمائی، ڈیجیٹل یوتھ ہب
02:24نوجوانوں کو قومی اور بین الاقوامی صدا پر اسکالرشپ کے مواقعوں سے جڑتا ہے
02:29جہاں وہ آن لائن یا آف لائن سیٹیفائیڈ کورسز کے ذریعے اپنی قابلیت بڑھا سکتے ہیں
02:34اس کے علاوہ یہ پلیٹ فارم فری لانسرز کے لیے بھی ایک نیا افت کھولتا ہے
02:39جہاں فائیور، اپورک، لینکٹن جیسے آرمی نیٹ فرک سے متعلق مواقع فراہم کیے جاتے ہیں
02:46جب کے ساتھ ہی کھیلوں، سیاحت اور گرین ایکانومی جیسے شعبوں میں نوجوانوں کو ترخی کے راستے دکھائے جاتے ہیں
02:52Digital Youth Hub کی کامیابی کے پیچھے
02:58غیر قومی اور بین الاقوامی اداروں کا اشتراک کار فرما ہے
03:02یونیزیف کی جانب سے تقنیقی معاونت، اقوام متحدہ کے ساتھ شراکت ذاری
03:06اور بینک آف پنجاب جیسے مالیاتی ادار اس پلیٹ فارم کو ایک مضبوط بنیات فراہم کرتے ہیں
03:12اور اس اشتراک کی بدولہ Digital Youth Hub ایک علام دیمنصوبہ بننے کے بجائے
03:17ایک فعل، موثر اور دیرپا نظام کی شکل اختیار کرتا ہے
03:21وزیر آدم شہباز شریف نے اس منصوبے کو اگنمائشی قدم قرار دینے کے تأثیر کو مکمل طور پر مسترد کیا
03:28اور یقین دلایا کہ تمام صوبے آزاج جمعہ کشمیر اور گلگد بلتستان کے تعبون سے
03:34اس پلیٹ فارم کو وہ تمام وسائل پراہم کیے جائیں گے
03:38جو اسے عملی کامیابی کی طرف لے جا سکے
03:41ان کا کہنا تھا کہ ناجوان پاکستان کا اصل سروایا ہے
03:45اور اگر ان کو جدید ٹیکنالوجی اور تعلیم سے لیس کر دیا جائے
03:49تو یہی لوگ پاکستان کے روشن مستقبل کی زمانت بن سکتے ہیں
03:53دیجیٹل یوٹھاب ایک نئی سوچ ایک نئی حکمت عملی اور ایک نئے پاکستان کی جانب پیش قدمی کا نام ہے
04:04یہ صرف ایک ویب سائٹ یا موبائل ایپ نہیں
04:06بلکہ یہ امید اور کامیابی کے درمیان پل ہے
04:10کہ پلیٹ فارم نوجوانوں کے لیے ایک ایسا ذریعہ ہے
04:13جس سے وہ صرف اپنی زندگی کو نہیں بلکہ اپنے خاندان معاشرے اور وطن کو بھی ترقی کی نئی سبتوں میں لے جا سکتے ہیں
04:22دیجیٹل یوٹھاب وہ پہلا قدم ہے
04:25جس پر چل کر پاکستان بھی اس صف میں شامل ہو سکتا ہے
04:29اب تک کے لیے اتنا ہی مزید دلچسپ ویڈیوز کے لیے دیکھتے رہیے
04:32ڈیلے پاکستان
04:33ڈیلے پاکستان

Recommended