Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago

Category

🗞
News
Transcript
00:00Mubaii na ڈاکو کی halaقت
00:04شہری نے ڈاکو کو کیسے گولیماری
00:06footage airy news پر آ گئی
00:08نظیر شاہ ہم آسپ موجود ہیں
00:09سوالے سے رمزید update کریں گے
00:11نظیر بتائیے گا
00:12دیکھیں یہ تھوڑی زانت پر لی
00:15گلشن اکبال 13D2 میں
00:16داکو شہری کی فارق سے
00:18ہلاق ہو گئے تھا جس کی CCTV
00:19فوٹیج ہم نے حاصل کی جس میں دیکھا جا سکتا ہے
00:22کہ سفید گاڑی میں شہری
00:23FUTBAT کے غریب آگا رکھا اور جیسے ہی گاڑی ایسے نکلا پیچھے سے ایک
00:27موٹساکل آگا رکھی کہا سوار نے موٹساکل سوار کی جانب دیکھا
00:31اس سے مشتبہ جان کر وہ واپس گاڑی کے اندر جھکا اور پسٹول نکالا
00:34دوسری جانب موبینہ ڈاکو نے بھی پینٹ میں ہاتھ ڈال کر پسٹول نکالی
00:39اور جیسے ہاتھ میں تھام کر وہ آگے جانب بڑا شہری نے اس پر گولی
00:43چلا دی اس کے گولی چلا دے دیکھا ڈاکو نے بھاگری کی کوشش کی لیکن
00:46گر پڑا جس کے بعد شہری نے مسلسل اس پر مزید فائر مارے سڑک کے
00:51دوسری جانب کھڑے ہو کر شہری یہ والدات دیکھتے رہے اور گاڑی
00:55سوار نے جب دیکھا کہ وہ شخص گر گیا زمین پر اور ٹڑپنے لگا
00:59تو اس نے گاڑی ریورس کی اور موقع سے بھاگ گیا اور جو حلاق
01:04ڈاکو ہے اس کی شناخ پولیس کے اطابق نبیل احمد کے نام سے ہوئی جس کے
01:07آٹھ مقدمات تو فائل طور پر تلاش ڈیوائز کے ذریعے سامنے آ چکے تھے
01:12دوزار تیرہ سے لے کر آج تک کی اس کی متعدد وارداتیں کئی دھانوں
01:16میں درجہ جس میں ڈکیتی غیر قانونی اسلحہ اور دیگر وارداتیں شامل
01:20ہیں اور پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کا مزید جو مجلومانیں ریکارڈے
01:24وہ چیک کیا جا رہے ہیں جی ٹھیک ہے بہت شکریہ

Recommended