In this insightful video, we explore how Pakistan has successfully identified a new market in China following the imposition of tariffs by the United States. We delve into the implications of this shift for the dental industry, highlighting the attractive offers available for dental equipment manufacturers and suppliers. Join us as we analyze the potential growth opportunities and the strategic moves being made by Pakistani businesses to capitalize on this emerging market. Stay tuned for expert insights and industry trends that could shape the future of dental equipment trade between Pakistan and China.
#PakistanChinaTrade #DentalIndustry #DentalEquipment #InternationalTrade #DentalMarket #PakistanChinaRelations
Follow Us on Facebook: https://www.facebook.com/urdupoint.network/
Follow Us on Twitter: https://twitter.com/DailyUrduPoint
Follow Us on Instagram: https://www.instagram.com/urdupoint_com/
Visit Us on Web: https://www.urdupoint.com/
#PakistanChinaTrade #DentalIndustry #DentalEquipment #InternationalTrade #DentalMarket #PakistanChinaRelations
Follow Us on Facebook: https://www.facebook.com/urdupoint.network/
Follow Us on Twitter: https://twitter.com/DailyUrduPoint
Follow Us on Instagram: https://www.instagram.com/urdupoint_com/
Visit Us on Web: https://www.urdupoint.com/
Category
🗞
NewsTranscript
00:00ڈینٹل ساؤت چائنہ 2025 جو 3 سے 6 مارچ تک گوانکچو میں منقض ہوئی میں 20 سے زائد ممالک سے 1150 سے زائد نمائش کنندگان نے شرکت کی جنہوں نے ڈینٹل انڈسٹری میں جدید ترین اجادات کو پیش کیا
00:14اس ایونٹ میں بائیو میٹیریلز، ڈینٹل چیز، اے آئی سے چلنے والی ڈینٹل ڈیوائسز اور کیڈ اور کیم ڈیوائسز جیسی جدید ترین اجادات کو پیش کر کے ان کی اہمیت پر روشنی ڈالی گئی
00:27ڈینٹل ساؤت چائنہ 2025 میں 108 سرجکل نے پیشہ ورانہ دانتوں کی مسنوات کی ایک رینج پیش کی جن میں کم سے کم مداخلت یعنی کم سے کم جراہی کی ضرورت والے ایلیویٹر سیٹ شامل تھے
00:39جنہوں نے نئے اور پرانے کلائنٹس کو اپنی طرف متوجہ کیا جس کے نتیجے میں فوراں آرڈرز ملے
00:45نمائش کے علاوہ یہ ایک بہترین سیکھنے کا موقع بھی ہے
00:51پاکستانی ڈینٹل انڈسٹری چینی سنت سے بہت کچھ سیکھ سکتی ہے اور بہتری بھی لا سکتی ہے
00:58ہمارے صحت کے شعبے کو نئی ٹیکنالوجیز کی اشد ضرورت ہے
01:01جنہیں ہم چین سے سیکھ کر اپنی ٹیکنالوجی کو بہتر بنا سکتے ہیں اور آلہ میار کی مسنوات تیار کر سکتے ہیں
01:09حال ہی میں امریکہ نے وسیع پیمانے پر ملکی اور بین الاقوامی مخالفت کو نظر انداز کرتے ہوئے
01:15تمام تجارتی شراکتداروں پر نام نہاد باہمی محصولات آئیت کرنے کا اعلان کیا ہے
01:21جن کی شرعہ دس فیصد سے پچاس فیصد تک ہے
01:23جس میں پاکستان پر انتیس فیصد ٹیکس بھی شامل ہے
01:27اس اقدام کے پاکستان کی برامدات پر کیا اثرات مرتب ہوں گے
01:31ٹرمپ انتظامیہ نے پاکستان پر انتیس فیصد ٹیرف آئیت کر دیا ہے
01:37اور دیگر ممالک پر بھی اسی طرح سے ٹیرف آئیت کیا گیا ہے
01:41میرے خیال میں یہ ایک بہت مشکل وقت ہے
01:43بیشتر ماہرین معاشیات کا ماننا ہے کہ یہ ایک بڑا اتصادی بہران ہے
01:49پاکستان جیسے ترقی پذیر ملک کے لیے اس نقصان سے نمٹنا واقعی بہت دشوار ہے
01:55اس فیصلے نے پاکستان کی برامری مارکیٹ کو شدید نقصان پنچایا ہے
02:00خاص طور پر تجارتی حجم بری طرح متاثر ہوا ہے
02:04لہذا میرا خیال ہے یہ پاکستان کے لیے ایک کڑا وقت ہے
02:08لیکن ہمیں متبادل راستے بھی تلاش کرنے ہوں گے
02:11ہم پہلے ہی جانتے ہیں کہ چین اور پاکستان کے درمیان
02:14مختلف شعبوں میں تجارت کے حوالے سے گہری سمجھ بوجھ موجود ہے
02:19لیکن میرے خیال میں اس خسارے اور نقصان سے نمٹنے کے لیے
02:22تجارتی حجم اور رفتار میں مزید اضافہ کیا جا سکتا ہے
02:26اسی طرح دیگر ہمسائے ممالک کے ساتھ بھی جہاں ہم مختلف اقسام کی اشیاء برامت کرتے ہیں
02:32ان کو چین میں متعرف کروانا چاہیے
02:34در حقیقت کئی ایسی اشیاء ہیں جو ابھی تک چین میں متعرف نہیں کروائی جائیں
02:39میرا خیال ہے کہ پاکستان کو کچھ نئے اور تخلیقی آئیڈیات کے بارے میں غور کرنا چاہیے
02:45سوات سرجیکل پاکستان ایک ڈینٹل اور سرجیکل آلات بنانے والی کمپنی ہے
02:58جو گزشتہ پندرہ برسوں سے چین میں کام کر رہی ہے
03:02میں فخر کے ساتھ اپنا ذاتی برینڈ چینی مارکیٹ میں چلا رہا ہوں
03:07چین جہاں دنیا کی ایک چوتھائی آبادی رہتی ہے
03:11ایک بے حد وسی مارکیٹ ہے
03:14ایسی مارکیٹ جس کا اندازہ لگانا بھی مشکل ہے
03:17میں اپنے ملک پاکستان کے تمام سنتکاروں کی حوصلہ افضائی کرنا چاہتا ہوں
03:23کہ یہ ایک ایسی سرزمین ہے جہاں بے شمار مواقع ہیں
03:28آئیں اور چین میں اپنی مسئلوات متعرف کروائیں
03:31اوف آنکھ کھلی تو دیکھا کہ دس فیصد ٹیرف آئیت کیا جا چکا ہے
03:39ادھر بھی یہی حال ہے
03:41یعنی دس فیصد ٹیرف آئیت کیا گیا ہے
03:43لگتا ہے ہم دونوں ایک ہی مسئبت کا شکار ہیں
03:47کیا ٹیرف متاثرین اتحاد بنانے کا سوچ رہے ہو
03:50یہ دیکھیں ہم پر بیس فیصد ٹیرف آئیت کیا گیا ہے
03:54اب آپ کچھ بہتر محسوس کر رہے ہیں
03:56بریکزٹ والوں کو تو خوب مزہ آ رہا ہوگا
03:59اچانک ان کا نکلنا کسی سودے سے کم نہیں لگ رہا
04:03او میرے خدایا میرے بڑے بھائی نے
04:06مجھے چوبیس فیصد ٹیرف کا سرپرائز پیکیج توفے میں دیا
04:09کئی دہائیوں کی محنت کے بعد وفاداری کا یہ سلہ ملا
04:12ڈرامائی انداز میں روتے ہوئے جاپانی انٹرنیٹ ساریف
04:16اپنی قسمت پر شکر کرو
04:18مجھ پر پچیس فیصد ٹیرف آئیت کیا گیا ہے
04:21صاف ظاہر ہے کہ بڑے بھائی کو تم سے زیادہ محبت ہے
04:26چبیس فیصد ٹیکس آئیت کر دیا
04:29بڑے بھائی نے تو پیٹ میں چھڑا گھوم دیا
04:32بائیچارہ گیا بھاڑ میں
04:33میں گنگا کنارے جا رہا ہوں
04:35تاکہ اس گدداری پر غور کر سکوں
04:37یہاں انتیس فیصد ٹیرف لگا ہے
04:41لگتا ہے کہ میرے ٹیکسٹائل اور چمڑے کے سامان کے لیے
04:44نئے خریدار ڈھونڈنے کا وقت آ گیا ہے
04:46اب اس ناقابل اعتبار بڑے بھائی کو چھوڑنے کا وقت آ گیا ہے
04:50بے یقینی سے آنکھیں ملتے ہوئے
04:53چھتیس فیصد ٹیرف
04:55چین پر آئیت ٹیرف سے بھی زیادہ
04:58یہ کب سے ہونے لگا ہے
05:00کہ وہ یکترفہ طور پر ایسے عداد و شمار تیہ کرنے لگے
05:04یہاں تو چھہالیس فیصد ٹیرف آئیت کیا گیا ہے
05:07آپ میں سے کسی کا بھی اس سے زیادہ نہیں ہے
05:10آپ سب لوگ اپنی سانس بچا کر رکھیں
05:12کیونکہ یہاں انچاس فیصد ٹیرف آئیت کیا گیا ہے
05:16کسی کا اس سے زیادہ ہے
05:18اوہ اور اس نے کہا کہ
05:20میں نے اس پر ستانوے فیصد ٹیکس لگائے
05:22واقعی یہ کب ہوا
05:24یہ ہے اصل چال
05:25اس کا حساب بڑا فنکارانہ ہے
05:28امریکہ کے ساتھ کسی ملک کا تجارتی خسارہ لو
05:31اسے اس ملک کی امریکہ کو ہونے والی برامداد سے تقسیم کر دو
05:35اور اس تناسب کو ٹیرف گیپ کہہ دو
05:38نمبر کا کھیل
05:39تو کیا یہ محض حساب کے بھیس میں جبر ہے
05:42ذرا ٹھہریے
05:44کیا یہ ٹیرف کی لہر
05:45زیادہ تر ایشیای ممالک کو نشانہ نہیں بنا رہی
05:48ڈیٹ ڈیٹ ڈیٹ ڈیٹ ڈیٹ ڈیٹ ڈیٹ ڈیٹ ڈیٹ ڈیٹ ڈیٹ ڈیٹ ڈیٹ ڈیٹ ڈیٹ ڈیٹ ڈیٹ ڈیٹ ڈیٹ ڈیٹ ڈیٹ ڈیٹ ڈیٹ ڈیٹ ڈیٹ ڈیٹ ڈیٹ ڈیٹ ڈیٹ ڈیٹ ڈیٹ ڈیٹ ڈیٹ ڈیٹ ڈیٹ ڈیٹ ڈیٹ ڈیٹ ڈیٹ ڈیٹ ڈیٹ ڈیٹ ڈیٹ ڈیٹ