Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
We Need an Army of Muslims to Mobilize in Support of Gaza, not Lone Wolves

On 11 April 2025, a video of a young Pakistani officer wanting to go to Gaza went viral. At the same time another video of an Egyptian officer went viral too. O Officers of the armies of Muslims! If you cannot get a sip of water or a date seed into Gaza, how are you going to get an officer with a rifle inside? You have to first break the siege by ridding the Ummah of the agents of the Pharoah of Washington, amongst the Jews and Muslims. Gaza needs an army of soldiers, with tanks and planes, not lone wolves carrying guns. Gaza needs the collective work of a military formation, not well-intentioned individuals. Quit stalling, you are eighteen months late already. Remove the rulers, establish the Khilafah Rashidah and mobilize in support of Gaza.


غزہ کو کسی فوجی کی بھی انفرادی مدد نہیں، بلکہ ایک منظم، متحد اور پُرعزم فوج درکار ہے

11 اپریل 2025 کو ایک نوجوان پاکستانی فوجی افسر کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ غزہ جانے کی خواہش کا اظہار کر رہا تھا۔ اسی روز ایک مصری افسر کی ویڈیو بھی وائرل ہوئی جو اسی جذبے سے بول رہا تھا۔ اے مسلم افواج کے افسران! اگر تم ایک گھونٹ پانی یا ایک کھجور کی گھٹلی بھی غزہ نہیں پہنچا سکتے، تو تم بندوق بردار ایک افسر کو اندر کیسے پہنچاؤ گے؟ جان لو! تمہیں سب سے پہلے واشنگٹن کے فرعون کے ایجنٹوں — خواہ وہ یہودی ہوں یا مسلمان — سے امت کو نجات دلانی ہوگی تاکہ محاصرہ توڑا جا سکے۔ غزہ کو سپاہیوں کی بریگیڈ یا ڈویژن چاہیے، جن کے پاس ٹینک اور جہاز ہوں، نہ کہ تنہا بندوق اٹھائے افراد۔ غزہ کو کسی ایک مخلص فرد کی نہیں، بلکہ ایک منظم فوجی دستے کی اجتماعی کوشش کی ضرورت ہے۔ اب مزید تاخیر مت کرو، تم پہلے ہی اٹھارہ ماہ تاخیر کر چکے ہو۔ حکمرانوں کو ہٹاؤ، خلافت راشدہ قائم کرو اور غزہ کی حمایت میں متحرک ہو جاؤ۔


نحتاج جيشًا من المسلمين لنصرة غزة، لا "ذئابًا منفردة"

في 11 نيسان/أبريل 2025، انتشر فيديو لضابط باكستاني شاب يريد التوجّه إلى غزة، وفي الوقت نفسه، انتشر فيديو آخر لضابط مصري مثله. يا ضباط جيوش المسلمين! إذا لم تتمكنوا من إدخال رشفة ماء أو نواة تمر إلى غزة، فكيف ستدخلون ضابطًا يحمل بندقية؟! عليكم أولًا كسر الحصار، بتخليص الأمة من عملاء واشنطن من حكام المسلمين. غزة بحاجة إلى جيش من الجنود، والبدبابات والطائرات، لا إلى "ذئاب منفردة" تحمل بنادق. غزة بحاجة إلى عمل جماعي، إلى تحرك عسكري، لا إلى أفراد ذوي نوايا حسنة فقط. كفوا عن المماطلة، فقد تأخرتم ثمانية عشر شهرًا عجاف. أزيلوا الحكام، وأقيموا الخلافة الراشدة، وتحركوا لنصرةً لغزة.

Category

🗞
News
Transcript
00:00غزہ کو کسی فوجی کی انفرادی مدد نہیں بلکہ ایک منظم متحد اور پرعظم فوج ترکار ہے
00:0911 اپریل 2025 کو ایک نوجوان پاکستانی فوجی افسر کی ویڈیو وائرل ہوئی
00:18جس میں وہ غزہ جانے کی خواہش کا اظہار کر رہا تھا
00:23اسی روز ایک مصری افسر کی ویڈیو بھی وائرل ہوئی جو اسی جذبے سے بول رہا تھا
00:31اے مسلم افواج کے افسران اگر تم ایک گھونٹ پانی یا ایک خجور کی گھٹلی بھی غزہ نہیں پہنچا سکتے
00:41تو تم بندوق بردار ایک افسر کو اندر کیسے پہنچاؤ گے
00:46جان لو تمہیں سب سے پہلے واشنٹن کے فرعونوں کے ایجنٹوں
00:52خواہ وہ یہودی ہوں یا مسلمان
00:55سے امت کو نجات دلانی ہوگی تاکہ محاصرہ توڑا جا سکے
01:00غزہ کو سپاہیوں کی برگیڈ یا ڈیویجن چاہیے
01:06جن کے پاس ٹینک اور جہاز ہوں
01:09نہ کہ تنہا بندوق اٹھائے افراد
01:12غزہ کو کسی ایک مخلص فرد کی نہیں
01:17بلکہ ایک منظم فوجی دستے کی اجتماعی کوشش کی ضرورت ہے
01:22اب مزید تاخیر مت کرو
01:25تم پہلے ہی اٹھارہ ماہ تاخیر کر چکے ہو
01:29حکمرانوں کو ہٹاؤ
01:31خلافت راشدہ قائم کرو
01:34اور غزہ کی حمایت میں متحرک ہو جاؤ

Recommended