• 8 years ago
ممتاز ریسرچ اسکالر ڈاکٹر عامر لیاقت نے باچا خان یونیورسٹی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ حملہ کسی تعلیمی ادارے پر نہیں بلکہ علم پر جہالت کا وار ہے،لاس اینجلس میں بنگالی کمیونٹی اور پاکستانی کمیونٹی کے اجتماع میں ڈاکٹر عامر لیاقت حسین ،کا مشترکہ اجتماع اور محفل میلاد سے خطاب ،دنیا بھر کے مسلمانوں پر لازم ہے کہ اسلام کے نام پر دہشت گردی کرنے والوں کی مذمت کریں اور ایسے بھروپیوں کو غیر مسلم قرار دینے کے لیئے آواز بلند کریں
،مسلمان ملکوں نے غیر ملکی مسلمانوں کے لیئے اپنے دروازے بند کر رکھے ہیں یہ قومیت پرستی ہے جسے حضور ﷺ نے حجتہ الوداع کے موقع پر مسترد کردیا تھا،جب تک مسلمان ،فرقہ بندی ،ذات پات اور مسالک کی برتری سے کنارہ کش نہیں ہونگے تب تک کسی بھی یک جہتی کا تصور خواب ہی ہوگا

Category

📺
TV

Recommended