#headlines #petroldieselprice #pmshehbazsharif #imrankhan #psl2025 #karachikings #lahoreqalandars #adialajail #imrankhan #asimmunir
Authorities impose rickshaw ban on 11 critical Karachi routes
Govt keeps petrol price unchanged for next fortnight
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Official Facebook: https://www.fb.com/arynewsasia
Official Twitter: https://www.twitter.com/arynewsofficial
Official Instagram: https://instagram.com/arynewstv
Website: https://arynews.tv
Watch ARY NEWS LIVE: http://live.arynews.tv
Listen Live: http://live.arynews.tv/audio
Listen Top of the hour Headlines, Bulletins & Programs: https://soundcloud.com/arynewsofficial
#ARYNews
ARY News Official YouTube Channel.
For more videos, subscribe to our channel and for suggestions please use the comment section.
Authorities impose rickshaw ban on 11 critical Karachi routes
Govt keeps petrol price unchanged for next fortnight
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Official Facebook: https://www.fb.com/arynewsasia
Official Twitter: https://www.twitter.com/arynewsofficial
Official Instagram: https://instagram.com/arynewstv
Website: https://arynews.tv
Watch ARY NEWS LIVE: http://live.arynews.tv
Listen Live: http://live.arynews.tv/audio
Listen Top of the hour Headlines, Bulletins & Programs: https://soundcloud.com/arynewsofficial
#ARYNews
ARY News Official YouTube Channel.
For more videos, subscribe to our channel and for suggestions please use the comment section.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00foreign
00:30ڈیشت گرتوں
00:59کی دس نسلیں بھی بلوچستان
01:00اور پاکستانی کچھ بگاڑ نہیں سکتی
01:02اس ملک کے غیور اوام مفاجی پاکستان
01:04کے ساتھ کھڑے ہیں آرمی چیف جنرل آسمونید
01:06کا اوبرسیز پاکستانی کنونشن سے خطاب کہا
01:09آپ کے فوج ہر مشکل سے
01:11بہتسانی نورد آزمان ہو سکتی ہے
01:13کراچی میں گیارہ مرکزی سڑکوں پر غیر قانونی
01:22رکشوں کی آبند و رف پر پابندی لگا دی گئی
01:24ون پلس ٹو اور ون پلس پور
01:26موٹر کیب رکشوں پر چودہ جون تک پابندی رہے گی
01:29کمیشنر کراچی کا فور اطلاق کا حکم
01:32شافق پر اس کو کاروائی کا اختیار دے دیا
01:34صدق ٹرمپ دنیا کے ٹریڈ فریم ورک کو
01:45ٹھیک کہنا چاہتے ہیں
01:46ایک ستو تیس ملکوں نے تجارتی معاملات
01:48پر بات کرنے کے لئے رابطہ کی
01:50تجوان امریکی محقوقات
01:51جا ٹیمی بروز کی پریس کانفرنس
01:52کہا ایران کے ساتھ مصبت بات چیت ہوئی ہے
01:54واضح کر دیا کہ ایران جہوری قوت کے طور پر
01:57قابل قبول نہیں
01:57بات چیت کا دوسرا مرحلہ آئندہ ہفتے بکا
02:00امریکی وف سے ملاقات کے لئے بیرسٹر گوہر کو دعوت دی تھی
02:11فون کال اور ووٹس ایپ کا ریکارڈ موجود تھے
02:14سپیکر کومی اسمجی نے بیرسٹر گوہر کا بیان رت کر دیا
02:16کہا آتف وین اور ڈاکٹر امجک کو میں نے نہیں بلایا
02:19امریکہ سے مدد مانگنے والوں کے لئے موقع تھا
02:22وہ آ کر بات کر دے
02:23امریکی وقت نے بانی پی ٹی آئی کا ذکر تک نہیں کیا
02:26بیرسٹر گوہر اپنی بات پر قائم کہا
02:28آیاز صادق یا سپیکر آفیسے کوئی دعوت نامہ نہیں ملا
02:30آیاز صادق قابل احترام ہے
02:32معاملہ یہی ختم کرتے ہیں
02:34تحریک انصاف جماعت نہیں ون مین آمریت ہے
02:50نون لیگی سینٹر ایفان صدیقی کہتے ہیں بانی پیٹھے اپنی رہائی میں خود رکاوٹ ہیں
02:55آسانیاں پیدا ہونے لگتے ہیں تو ٹویٹ آ جاتا ہے
02:58حکومت یا کوئی ادارہ بانی کی راہ میں رکاوٹ نہیں
03:00آزم صادق کچھ جبکہ عارف الوی کچھ کہہ رہے ہوتے ہیں
03:04پیچھے کا ہر فرد ایک پارٹی بنا ہوا ہے
03:07جو کچھ سوشل میڈیا پر چل رہا ہے وہ پہلے کبھی نہیں دیکھا
03:10کبھی کہتے ہیں باہر سے پیسہ نہ بھیجو
03:12کبھی کہتے ہیں مذاکرات کریں گے
03:14کبھی کہتے ہیں تحریک چلائیں گے
03:16گشرا بی بی کی فیملی کو ملاقات کی اجازت دی گئی
03:27بانی کی فیملی کو نہیں ملنے دیا جا رہا
03:30خاندان میں درار پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے
03:33چیرمن پی ٹی آئر بیرسٹر گوہر کی بانی سے ملاقات کے بعد گفتگو کہا
03:36بانی نے اپنے لئے مذاکرات کا اختیار کسی کو نہیں دیا
03:39دائلاؤگ یا ڈیل کا تاثر غلط ہے
03:41بانی نے اپوزیشن جماعتوں سے باتچیت بڑھانے کی ہدایت کی
03:45وزیرعالہ کے پی اور پارٹی قیادر سے بانی کی ملاقات تک
03:49مائنس اینڈ منولز ایکٹ پر موقف نہیں دیں گے
03:52بانی پی ٹی آئی سے بیرسٹر گوہر سمیت پانچ وکیلوں کی ملاقات
03:56اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں کروائی گئی
04:09پی ٹی آئی کی فنڈنگ اوورسیز بند ہوئی ہے
04:11جو پی ٹی آئی کی پاکستانی امریکنک فنڈنگ کرتے تھے
04:14وہ آج اس کنونشن کا حصہ تھے
04:16وہ اس کنونشن میں بیٹھے ہوئے تھے
04:17بیٹھے ہوئے تھے کیونکہ چیف اور آرمی سٹاف پاکستان کو پٹری پہ لے آئے ہیں
04:21کہ آج جو تقریر ہوئی ہے
04:22اس تقریر کے اندر جو چیف کی پچھتی وزن تھا
04:25اس میں بہت ہی کمانڈ اور کنٹرول تھا
04:27پلان بھی دے رہے تھے
04:28پی ٹی آئی کی اوورسیز فنڈنگ بند ہو گئی
04:32جو اوورسیز پاکستانی فنڈنگ کہتے تھے
04:35آج وہ کنونشن میں تھے
04:36بانی کے لیے کیوں ٹرمپ کارٹ نہیں چلایا
04:39کیوں اوورسیز پاکستانی کنونشن میں آگئے
04:41آرمی چیف کو کریڈٹ دینا چاہتے
04:43کنونشن میں لوگوں کا اعتماد بحال کیا
04:45سینیٹر فیصل بابدہ کے پروگرام خبر میں گفتور کا
04:48شہباز چیف سمارٹ آدمی ہے
04:50وہ بھی موقع کا بھرپور فائدہ اٹھا رہے تھے
04:52آرمی چیف کے جو آج تقریر تھی
04:54اس میں کلین بھی تھا اور عظم بھی تھا
04:56آرمی چیف کے لیے جو نارے لگائے گا ہے
04:58میں نے کسی اور کے لیے ایسے نارے نہیں سنے
05:01افطر مینگل سے درخواست ہے
05:13دھرنا ختم کر کے مذاکرات کی میز پر آ جائیں
05:15وفاقی وزیر خالد مقسی کہتے ہیں
05:17گرفتاریاں نظام کے تحت بھی جاتی ہیں
05:19سرکے بند کر کے رہا کرانا ہے
05:21تو پھر ریاست کا کیا کام
05:23ریاست کو مجبور نہ کیا جائے
05:25کیونکہ ریاست خوشی سے کوئی آپریشن نہیں کرتی
05:27کوئی کہے ریاست ضرورت پڑھنے پر ایکشن نہ لے
05:30تو ایسا نہیں ہو سکتا
05:32ہم بلوچستان کے لوگوں کی بہتری کیلئے کام کرتے رہیں گے
05:35پی ایس ایل ٹین میں لاہور کلندس کی لگتار دوسری کامیابی
05:44کراچی کنگز کے خلاف 65 رنس سے فتح سمیٹ لی
05:47دو سو دو رنس کے تاقب میں
05:48کنگز 136 رنس بنا سکے
05:50حسن علی اور خوش دل شاہ کی مساہمت تھی کام نائی
05:53رشاد حسین اور شاہن شاہ کی تین تین وکٹیں
05:57کراچی میں کلندس نے پہلے کھیل کر
05:59چھے وکٹ پر دو سو ایک رنس جوڑے
06:01وخر زمان 67 رنس بنا کر لگتا دوسری بار
06:04میچ کے بہتری کھلاری کرار
06:06ڈیارل مچل نے پچھتا رنس جوڑے
06:08نائب کپتان حسن علی نے چار شکار کیے
06:10ایونٹ کے تمام میچز دیکھئے
06:12سپورٹس پر براہ راست
06:13پی ایس ایل کا بڑھائی جوش
06:28کرکٹ کا سب سے بڑا شوہر لمحہ پر جوش
06:30باسطلی کہتے ہیں شاہن شاہ فریدی
06:33کو کریڈٹ دینا چاہیے جس نے
06:34ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ گفرس تکیا
06:36لہور کلندس نے اچھے کرکٹ کھیلی
06:38خاص طور پر فخر اور مچل نے
06:40کامران اکپل بولے لہور کے تین
06:42مونوک کرکے آئی ہے
06:44ٹاس جیت کر بیٹنگ کی اور بہدروں والا فیصلہ کیا
06:46ساتھی اچھا ٹوٹل بنایا
06:48بولنگ بھی اچھی کی
06:49ادھکارہ
06:50ہیبا علی بنی مہمان
06:51کھیلا معظومانہ کھیل
06:53سامنا کیا دلچپس
06:54تیکھے سوالوں کا
06:55ہیبا علی نے کہا
06:56میری سپورٹ کراچی کنگ سے ساتھ
06:59یہ میری پسندیدہ ٹیم ہے
07:00مصطفیٰ چودری اور آدھی لائے ہسیے کا طوفان
07:03سب کو خوب ہسایا
07:12تمام کھلاریوں کا حدف ٹائٹل جیتنا ہے
07:20کراچی کنگز کے گفتان
07:21دیویڈ وارنر کا خصوص انٹرویو
07:23کہا پی ایسل کی سب سے مضبور ٹیم کراچی کنگز ہی ہے
07:25ٹیم مونر سلمان اقبال سے ملا
07:27وہ بہترین انسان ہے
07:29سلمان دھائی ٹیم میں جوش اور جذبہ لاتے ہیں
07:31کہا پاکستان میں فاس بولنگ کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے
07:34پاکستان سے زیادہ فاس بولنگز
07:36کہیں دیکھنے کو نہیں ملکے
07:38گندم کی قیمت مقرر نہ کرنے پر
07:58کاشتکاروں کا لاہور میں اتجاج
07:59گندم کی قیمت چار ہزار روپی بند مقرر کرنے کا مطالبہ
08:03چیرمن کسان اتحاد خالد حسین نے مطالبہ کیا
08:06تو مطالبہ تسلیم نہ کیا گیا
08:09تو اسلامباد کا رکھ کر سکتے ہیں
08:11جزرالہ مریم نواز کہتے ہیں
08:12گندم کے کاشتکاروں کو محنت کا پورا محافظہ میں لے گا
08:15حکومت پنجاب کسان پیکش کا اعلان آج کرے گی
08:18ایسے اقدامات کریں گے
08:19آٹھا بھی مہنگا نہ ہو
08:20اور کسان کو بھی نقصان نہ پہنچے گی