Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Experience the profound spirituality of the Miraculous Dastarkhwan of Imam Ali Raza in Iran, where thousands of devoted followers gather to receive Niaz, a sacred offering. This video captures the essence of faith and community as devotees partake in this revered tradition, showcasing the rich cultural heritage and the deep-rooted beliefs surrounding Imam Ali Raza. Join us as we explore the significance of this event, the stories of the participants, and the atmosphere of devotion that fills the air. Witness the power of unity and spirituality in this remarkable gathering.
Anchor: Faizan Sether

#ImamAliRaza #Niaz #SpiritualJourney #Devotion #Iran

Follow Us on Facebook: https://www.facebook.com/urdupoint.network/
Follow Us on Twitter: https://twitter.com/DailyUrduPoint
Follow Us on Instagram: https://www.instagram.com/urdupoint_com/
Visit Us on Web: https://www.urdupoint.com/

Category

🗞
News
Transcript
00:00ایران میں ایک ایسا دسترخان جس کی نیاز کھانے سے بیماروں کو شفا مل جاتی ہے
00:05نیاز ہے وہ عام نہیں ہے
00:07روزانہ کی بنیاد پر چھ سے سات ہزار ظاہری مستفید ہو سکتے ہیں
00:11ایران کے شہر مشت میں موجود ہیں
00:15اور آج ہم آپ کو بتانے کو جا رہے ہیں کہ ایران کے شہر مشت میں
00:18مولا کے ایک دسترخان ہے جو کہ لگتا ہے جہاں پر اٹھارہ ہزار لوگ دسترخان میں آتے ہیں
00:24یہ وہ دسترخانیں جو خوش نصیبوں کو یہاں پر انٹری ملتی ہے
00:28جیسا کہ ہمیں بھی نصیم دسترخان جو کہ ایران پر اس کے ذریعے ہم نے
00:32اپنے آپ کو ریجسٹر کیا اس کے بعد ہمیں ایک ٹوکر نے دیا گیا
00:35جو کہ ہم نیچے جائیں گے اور اسی دسترخان کا ہم بھی حصہ بن سکتے ہیں
00:39اس کی خصوصیات میں آپ کو بتاتا ہوا چلتوں کہ کہتے ہیں کہ یہ باید وہ دسترخانیں جہاں سے شفا ملکی ہے
00:46یہاں پر باید لوگ انتظار کرتے ہیں ملتظر ہوتے ہیں
00:49کہ اس لسٹ میں ہمارا نام ہے جو خوش نصیب ہوتا ہے اسی کا نام آتا ہے
00:54ہم نیچے جائیں گے آپ کو بھی دکھائیں گے کہ اس دسترخان میں کیا کہ آج موجود ہے
00:58یہ جی دسترخان زیر زمین لگتا ہے اندر
01:03ہم آگے کی طرف جائیں گے کہ یہاں پر جو کہ دسترخان لگایا جا رہا ہے
01:08آج ہم بھی خوش نصیب ہیں کہ ہمیں انٹری دی گئی ہے
01:12اور ہم آگے چلتے ہیں یہاں پر دیکھ سکتے ہیں کہ یہ صرف ایک مختلف طبقے ہیں جہاں پر دسترخان لگایا جاتے ہیں
01:19ایک پروپر طریقے سے یہاں پر دسترخان لگا ہوا ہے
01:22لوگ آ رہے جو خوش نصیب ہیں جن کی انٹری ہوئی ہے انہی کو ہی یہاں پر آنے کو دیا جاتا ہے
01:28یہ ٹوکن دکھا کر یہاں پر مختلف لسٹی وغیرہ اور جو جو دسترخان میں دیا جاتا ہے
01:35وہ بھی ہم آپ کو دکھا رہے ہیں یہاں پر کون کونسی چیزیں دی جاتی ہیں
01:42اور ٹیبل وائز جو کہ انتظام ہوتا ہے آپ کو دکھایا جاتا ہے
01:45یہاں پر لوگ آتے ہیں اور ہر روز کی بنیاد پر یہاں پر جو کہ رات کا کھانا یہ دیکھ سکتے ہیں
01:52کہ کس طریقے سے یہ لے کر جا رہے ہیں اور ہر ایک ایک جائرین کو اپنی ٹیبل پر کھانا پوچھایا جاتا ہے
01:59یہاں پر بہت سارے لوگ ہوتے ہیں جو کہ انتظار کرتے ہیں کہ ہمارا اس لسٹ میں نام آجائے
02:05دو ٹیبلز دی گئی ہیں جہاں پر اب بیٹھ کے ابھی دستر خان آئے گا اس میں جو جو کھانا ہوگا ہم آپ کو دکھا رہے ہیں
02:14یہ جی ہم سے ٹوپل لیا جا رہا ہے کہ جو ہمیں جو دستر خان ہے اس کے بعد آپ پھر یلکیٹو کرنے گا
02:22جو دے رہے ہیں اور اس کے بعد آپ پھر ہمیں جو کہ دستر خان کا جو کھانا ہے ہمیں بھی دستر خان دیکھ سکتے ہیں کہ یہاں پر آ چکا ہے
02:32یہ بتایا جا رہی کہ جو یہاں پر دستر خان میں جو کہ کھانا ہے وہ اونس کا گوشت ہے
02:39اور سار سار کوئی چاوج بھی ہے اور رائتہ بھی ہے اور گوٹی بھی ہے یہ دیکھ سکتے ہیں کہ مجھے تین گوٹی دی گئی گئی
02:47اور یہ رائتہ ہے اس وقت ہم دستر خان مولا رضا میں کے باہری ہی موجود ہیں ایک زوار ہمیں جو کہ ملے ہیں اندر سے یہ بھی ہوکا ہے
03:01دستر خان سے ہم ان سے بات کرتے ہیں اس دستر خان کی کیا کیا خطوص سے آتے ہیں اس کتنے ٹائم سے یہاں پر آپ بھی ایران میں
03:07مجھے چوتھر سال ہے الحمدللہ اور مجھے دو تین بار ہو چکے میں دستر خان کے میمان بن چکا ہوں
03:13دستر خان کی کچھ جو کہ خصوص سے آتے ہیں ہمیں وہ بتائیے گا پہلی خصوصیت یہ ہے کہ مشہور لوگوں میں
03:21کہ یہ جو دستر خان کا تبرک ہے نیاز ہے وہ عام نہیں ہے یہ جو دستر خان کا جو نیاز ہے یہ بیماروں کو شفاہ دیتا ہے
03:29اور جو اس کے حاجت ہوتی ابھی آپ دیکھ سکتے ہیں ہماری بیگ سائٹ پہ بہت سارے لوگ جن کو نصیب نہیں ہوئی اس دستر خان کی تاوت
03:36کو مانگ رہے ہیں کہ بھئی جو دستر خان سے آپ نیاز لے کر آ رہے ہیں وہ ہمیں دیجئے تاکہ ہمارے مریض جو
03:42ہیں اس کو کھائیں اور سہتیاب ہو جائے اور دوسری خصوصی آتی ہے کہ روزانہ کی بنیاد پر اس دستر خان پر جو ہے وہ تقریباً
03:49چھے سے سات ہزار ظاہرین جو ہے وہ مستفید ہو سکتے ہیں یہ بتائیدہ ساتھ ساتھ کہا جاتا ہے کہ یہاں پر جو اس دستر خان میں آتا ہے
03:57دستر خان میں آتا ہے ایک خانہ کھاتا ہے جو بیماریاں ہوتی ہیں یہ بلکل سچے اور یہ کوئی سنا سنا
04:04واقعہ نہیں ہے اور اس میں بہت سار واقعات ہیں کہ جو یہاں سے لے کے جاتے ہیں یہاں آکر کھاتے ہیں بلکل وہ شفا پا جاتے ہیں ہم نے دیکھیں
04:12دیکھیں اپنی آکو ساتھ یہ مجھے دیکھنے کے ملا کہ یہاں پر سارے لوگ ہیں جو باہر بھی
04:18کھڑے ہوئے کہ ہمیں صرف ایک ٹوکن دے دیا اپنا کہ ہم چلے جائیں اور کافی سارے لوگ رو بھی
04:24رہے ہیں یہاں بے کہ ہمیں کچھ اندر سے ہی تھوڑا ہی پر صحیح پر یہ مل جائی گے کیا معاملہ
04:29ہی بتائے گا جی بالکل جیسے میں نے شروعات میں ایک بات کہی کہ اس دستر خان پر ہر کسی کا بس
04:34بس نہیں چلتا ٹھیک ہے کیونکہ یہاں پہ پہلی بات تو یہ ایک رولز کو فالو
04:38کرنا ہوتا ہے دوسری بات مین جو ہے وہ یہ کے نصیب کی بات ہوتی ہے دیکھیں
04:44کافی سارے لوگ ہیں جو ایران کے ہیں ایران کے ہو کے آپ کو نظر آئے گا کہ وہ
04:48ترس رہیں ایک ایک دانے کے لیے کہ وہ ہمیں دے دیجئے اور دوسری بات ہے آپ
04:52بھی ماشاءاللہ آؤٹ آف کنٹری آئے ہیں ایران کے نہیں ہے میں بھی ایران کا نہیں ہوں اور آیا
04:56حمداللہ نصیب تھا اور ہم مہمان بن گئے مولا رضا کے اور یہ مولا رضا کی
05:00کرم نوازی ہے کہ ہمیں اپنے دستر خان پر بلایا اور اپنا مہمان بنایا
05:04اچھا بتائیے گا کیسے لوگ اور کتنا ٹائم لگتا ہے اور کس طریقے سے آپ کو
05:10انفارم کیا جاتا ہے جی یہ ٹائم ہوتا ہے صبح ساتھ بجے سے رات آٹھ بے تک ان کا ایک
05:15ایپ ہے نصیم رضوان اس پر جا کر آپ نے آہ ریجسٹرشن کرانی ہے اس کے بعد آپ کو آٹھ
05:20آٹھ بجے کے بعد رات کو ایس ایم ایس آئے گا کہ آپ منتخب ہوئے ہیں یا نہیں ہوا ہے اس
05:24ہی ایک ایس ایم ایس کے ذریعے اس کو دکھا کر تین پاسپورٹ یا تین ظاہرین
05:28کو لے کر آپ تین ٹوکن حاصل کر سکتے دو تین کا ٹائم ملے گا بھئی آپ کو آج
05:32چاہیے یہ آپ کو میں واضح کرنو کہ یہاں پہ تین ٹائم کا خانہ ملتا ہے جو ناشتہ ہوتا ہے
05:38صبح کا نیاز ہوتا ہے وہ یہ ریجسٹرشن کا محتاج نہیں ہے آئیں گے آپ
05:42چلیں جائیں گے ناشتہ کھائیں گے دوپہر کا خانہ ہے جو رات کا خانہ ہے ان کے
05:45لیے آپ کو ریجسٹرشن بھی ضروری ہے اور ان کا جو ٹائم آپ بھی مہین کریں
05:49کہ مجھے دوپہر کا چاہیے یا رات کو چاہیے وہ آپ کو ایک ٹوکن دیں گے اسی ٹوکن
05:53پر ٹائم بھی ہوگا تاریخ بھی ہوگی اسی کے ذریعے آپ آ کر یہاں بھی شرکت کر سکتے ہیں
06:08موسیقی

Recommended