Ahkam e Shariat | Mufti Muhammad Akmal
To watch all the episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ
Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.
Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!
#AhkameShariat #MuftiMuhammadAkmal #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
To watch all the episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ
Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.
Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!
#AhkameShariat #MuftiMuhammadAkmal #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00My name is Shaitan Rajeem, Bismillahirrahmanirrahim, Khawadiyna and Hضرات Assalamu alaikum warahmatullahi wabarakatuhu wa maghfiratuhu
00:17Programme Akkam Shari'at اور Fiqh Nafis Mutaalika, Masail کے ساتھ آپ کی خدمت میں ایک دفعہ پھر حاضر ہے
00:24کچھ آفئر questions لیتے ہیں کسی نے پوچھا کہ یہ بعض اوقات مٹھائیوں پر یا گھر میں کھیر وغیرہ بناتے ہیں
00:31تو سونے اور چاندی کے ورق اس پر لگاتے ہیں
00:34تو یہ ورق کھانا کیسا ہے
00:36دیکھیں یہ جائز ہے کیونکہ ہمارے عرف میں بہت زیادہ عام ہے
00:42اور جو چیز مسلمانوں میں عام ہو جاتی ہے اس کے لئے یعنی اس کو عمو میں بلوا کہتے ہیں
00:47اگر کوئی ممنوع چیز عام ہو جائے بھی
00:49تو علماء کرام جب اس کی اجازت دے دیتے ہیں تو وہ جائز ہو جاتی ہے اور یہ جائز ہے
00:54اور اکثر یہ چاندی اور سونے کے حقیقی ورق تو ہوتے ہی نہیں ہیں
00:58آج کل سونا اتنا مہنگا ہے آپ خود سوچئے کہ اس کا ورق بنا کے کون اس پر معمولی قیمت کے اندر دے گا
01:04تو یہ پتہ نہیں کن چیزوں سے تیار ہوتے ہیں
01:06لیکن بہرحال اگر یہ مزر صحت نہ ہوں
01:09ایک ڈاکٹر سے مشورہ کر لیں
01:10وہ اگر کہتے ہیں کہ مزر صحت نہیں ہیں
01:13تو ان کا استعمال کرنا کوئی حرج نہیں ہے
01:15اور اکثر ہمارے مسلمان گھروں میں
01:17مسلمانوں کے گھروں میں
01:18ہم تو بچپن سے دیکھتے آرہیں استعمال ہو رہا ہے
01:21تو آپ بھی کر سکتے ہیں
01:22ایک بھائی نے کوئیسن کیا کہ اگر
01:25کوئی امپلائی ہے اپنے
01:27مالک کو افسر کو سلام کرتا ہے
01:29اور وہ
01:30افسر جو ہے وہ سلام کا جواب
01:33اکثر نہیں دیتا
01:34بلکہ بس ڈائریکٹ اپنے کام کی بات کی طرف آ جاتا ہے
01:37تو کیا ہم اس کو
01:39سلام کریں یا نہ کریں
01:40اور اگر اس نیت سے سلام نہ کریں
01:42کہ یہ جواب نہیں دے گا
01:44سلام کا جواب دینا واجب ہے
01:45تو گناہ گار ہوتا ہے
01:46تو اس کو گناہ سے بچا لیا جائے
01:48تو کیا حکمیں شرع ہوگا
01:50دیکھیں سلام کرنا سنت ہے
01:53اور جب کوئی آواز سے سلام کرے
01:55کہ ہمارے کانوں تک اس کی آواز پہنچ جائے
01:57تو جواب دینا واجب ہوتا ہے
02:00گویا کہ آپ سلام کر رہے ہیں
02:02تو اس کو جواب دینا واجب ہے
02:03اگر وہ مسلمان ہے
02:04اور نہیں دی رہا تو یقیناً گناہ گار ہو رہا ہے
02:06but if someone is a woman who had given this
02:09like a self we have another
02:11or have another, or there is an answer
02:14where there is no reason to,
02:16you will be a self-discipline
02:19you will feel like…
02:21you will have a solution
02:23or will not be used to think
02:24you will ignore it
02:27so that was also a self-discipline
02:29if you're not just a self-discipline
02:31so that you've been a self-discipline
02:34so that you can't help
02:35and if it is an unknown number
02:38and if it is a number of numbers
02:40you can do this
02:41you can message
02:43like one-sep
02:44say that
02:44this is a good answer
02:47you can do it
02:48or you can do it
02:49or you can do it
02:51and if it is possible
02:52and then you can have aışkauer
02:53and then you can do it
02:55if not let it go
02:57that it is possible
02:57that it will not reveal it
02:59or it can do it
03:01Allah paste
03:01and then He has a gift
03:03One person has said that I am going to do a lot of work
03:05Because I am going to join me
03:07All of my students
03:09But all of them are going to join me
03:11If I am a new person
03:13But in terms of my relationship
03:15And they have their work
03:17And when I get to support that I will also go
03:19I will also pay attention to this
03:21If I can do it
03:23If I am going to ignore it
03:25Then I will go against it
03:27If I will pay attention to this
03:29When I will turn into this
03:31We'll see you next time.
04:01Pupdai istrii klo.
04:02To this is yourダ Hessian.
04:03Aalien hargiz nahi hai.
04:05Na maharam keis tarah close hona bhi itik nahi hai.
04:08Isti se humare gharo keinndar kheir.
04:10Godhari ke dureaze bazagaot khol jantai hai.
04:13To belkul aapko reserve rane chaiye.
04:14Aalien Myanmar.
04:15Aalien.
04:15Aalien sa urat mem.
04:16Jepkye apkoi e khtşah hoke.
04:17Jyta kesat tenhai bhi hoge.
04:20Dieger maamilat hoon gay.
04:21Aalien terse shohar ki itaat ki taraf na a Lehrer.
04:24To ismene kohe haraj.
04:25Nanehem.
04:26totally no one will
04:27and this person will come into this
04:29that we have to know
04:31that jate's
04:44that we have to do
04:46we can have a chat
04:48GPT
04:49we have a new model
04:50Islamic AI
04:52if we have to say
04:54If you have any questions, you must submit your questions.
05:01Do you have any questions?
05:03One of the things you have is that you have information about your information.
05:10One is that you have a problem with your problem.
05:15The other thing is that you have a problem with your problem.
05:18so not able to get out of it because it's been a big
05:20pachyidgiy out there and it's not that
05:22you can't get out of it that you can't get out of it
05:24that you can get out of it and get out of it
05:26and get out of it and get out of it
05:28because some of the things in the inside
05:30some other answers that can happen
05:31some other answers that can happen
05:33but I will continue to continue on the next one
05:36in thex of the world
05:37so question here is the chat
05:39GPT came a new model
05:41Islamic AI to get out of it
05:43so we can ask him to question
05:46can you cap it or not?
05:48So I amste confinant has a question that
05:50one is a meeting of この
06:01all of which we will answer
06:10if the evidence of can't support
06:14but when a good guy can't do that,
06:18he can do that,
06:20that until he has a good idea of a good person,
06:23that might not be able to do it.
06:26I would have a good take check.
06:28I'm feeling a good guy.
06:31And one thing about it,
06:32is one of the things I can't do,
06:34this is one of the things I can do.
06:35Because this is just a good good guy,
06:38I can't do it.
06:40Because,
06:41some of the things I can do,
06:43because it is an easy thing that it has been a clear,
06:47a clear, one thing that is needed to make it,
06:50I have to challenge you here.
06:51This is a problem.
06:52It was a question.
06:52That is a question that cũ came from the point of the time in the past,
06:55this question was used by the past,
07:00but it gave it a question.
07:04Now it has seemed to be addressed to the question,
07:07since the exact situation of the Staatiti layers of the 18th century,
07:10I had a question that was circulated towards the international community.
07:12And he'll be able to answer that in order to answer that.
07:42get this answer to us
07:46don't flight
07:48and then
07:49one takes us to
07:56get us if you want to
07:58leave
07:59we can then
08:02Или
08:04study
08:04.
08:05eli
08:09f
08:09ederim
08:12can be realized when this should beARK
08:14tools can beokolade
08:16character
08:24totally 100% belief
08:26if they are by yourself
08:28chance, this was . . .
08:30This is very good!
08:34. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
08:38If it is . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
08:42ڈالے گا اور جو جیت گیا وہ پچیس روپے ملائے گا اور پھر آخر میں ہم کھانا کھائیں گے یعنی یک سو پچیس روپے کا کھانا کھائیں گے لیکن ہارنے والے زیادہ ملائیں گے اور جیتنے والے کم ملائیں گے تو کیا حکم شرح ہوگا دیکھیں یہ شرح انجائز نہیں ہے اس میں معنوی لحاظ سے جوہ شامل ہے
09:05why just how it will be a game
09:34He goes in a number of strangers will try it
09:36Yes, no problem
09:51Yes, there is a caller here
09:55Is he first call for a call
09:57As-salamu alaykum
09:58AloEr сю-, minstern a question
10:00If it's a guy with shame
10:02. . . . . .
10:32If that is a pen to theantu Reilly, then what can they change like?
10:35If your company will be safe, then you will take off all of these things or have a सक्ऽ do not?
10:38To the final thing.
10:38Yes, I'm going to take off.
10:40Inshallah.
10:41A couple of calls are there.
10:42As-salamu alaykum.
10:45As-salamu alaykum.
10:50As-salamu alaykum.
10:50This is a drop in line.
10:51This is a driver that if we have a agreement, if we have a agreement that happens to our people,
10:57if we have a agreement that comes from, if we have a agreement that comes from,
10:59that would be a agreement that comes from,
11:01تو اب وہ توبہ کرنا چاہتا ہے
11:03کیا کریں
11:04دیکھیں اس طرح کہ جو حرام چیزوں سے کمائی ہوتی ہیں
11:07اس کو قصب خبیث کہا جاتا ہے
11:08اور اس کو بغیر ثواب کی نیت کے صدقہ کرنا
11:11واجب ہوتا ہے اس کو صدقہ کریں
11:13اگر استعمال کر لیا تو تب بھی سوچیں
11:15کتنا پیسہ استعمال کیا ہوگا
11:16اور تمام کو صدقہ کریں
11:17اور پھر اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں توبہ کریں
11:20توبہ کا طریقہ یہ ہوتا ہے
11:21توبہ اس کا مفہوم یہ ہے
11:23کہ سابقہ زندگی میں کیے گئے گناہ پر
11:26آدمی نادم اور شرمندہ ہو
11:27اور صرف اللہ کے خوف کی وجہ سے
11:30اس گناہ کو چھوڑنے کا
11:32ہمیشہ کے لئے چھوڑنے کا
11:33پختہ ارادہ کیا جائے
11:35یہ ہے توبہ
11:36تو اس میں چند چیزیں ہوئیں
11:38وہ گناہ پہلے کیا ہو
11:39نمبر دو اس پر ندامت اور شرمندگی ہو
11:41نمبر تین صرف اللہ کے خوف کی وجہ سے ہو
11:44کوئی دنیا کی وجہ سے نہیں
11:45لوگوں کی نفرات یا لوگوں کی مار پیٹ
11:48یا قید کی خوف نہیں
11:49بلکہ صرف اللہ کا خوف ہونا چاہیے
11:51اور آئندہ اسے نہ کرنے کا
11:53پختہ ارادہ
11:54تو اگر فرض کر لیں کہ گناہ کیا ہی نہیں
11:57ہم کہتے ہیں ہم توبہ کر رہے ہیں زنا سے
11:58تو یہ تو توبہ ہوگی نہیں
11:59یہ بس بچنا ہے توبہ نہیں ہے
12:01اور دنیا بھی مار پیٹ سے بچنے کے لئے کیا
12:04تو حقیقت توبہ تک آپ نے ہی پہنچیں گے
12:07کہ یہ اللہ کی رضا کی خاطر نہیں ہے
12:08اور اگر آئندہ چھوڑنے کا ارادہ نہیں ہے
12:12ارادہ یہ ہے کہ پھر بھی کر لیں گے
12:14ابھی وقتی طور پہ اللہ میں توبہ کرتا ہوں
12:16تو ایسی توبہ مقبول نہیں
12:18بلکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
12:20نے شاید فرمایا
12:21کہ جو گناہ جاری رکھتے ہوئے
12:24گناہ پر اسرار کرتے ہوئے توبہ کرے
12:26تو وہ اپنے رب سے مزاک کرنے والا ہے
12:28تو اس لئے گناہ چھوڑنے کا پختہ ارادہ ہو
12:31اور پھر یہ انشاءاللہ دعا
12:33یہ توبہ مقبول ہوگی
12:34اور ضرور ہوگی اللہ تعالی کی رحمت بہت بڑی ہے
12:36اور انسان کے نام مال سے گناہ
12:39ختم کر دیا جاتا ہے
12:40ایک پوچھا تھا
12:43کہ ہمارے یہاں ایک بینک ہے
12:44اس نے اس طرح ایک سکیم نکالی ہے
12:46کہ مثلا اگر آپ اکاؤنٹ میں
12:48پچیس روپے رکھیں گے
12:50تو آپ کو ایک ٹکٹ دیا جائے گا
12:52پھر کچھ عرصے بعد قرآن دازی ہوگی
12:54اگر آپ کا انام نکل آیا تو اس ٹکٹ کے بدلے
12:56آپ کو انام ورنہ ٹکٹ گیا
12:57اور اگر آپ اسے سو روپے رکھیں گے
12:59تو چار ٹکٹ آپ کو مل جائیں گے
13:00پچیس پچیس کے
13:01اور وہ قرآن دازی میں شامل ہوں گے
13:04تو اس طرح سے ان کی ڈیمانڈ کے اوپر
13:06اتنا پیسہ رکھوانا
13:07اور پھر یہ ٹکٹ لینا
13:08اور ٹکٹ پر اگر یہ نام نکل آیا
13:10تو اس نام کی کیا شرعی حیثیت ہے
13:13دیکھیں بینک میں جب ہم کوئی پیسہ رکھواتے ہیں
13:15اگر وہ مداربہ اکاؤنٹ نہ ہو
13:17جیسے کہ اسلامی بینک کے اندر
13:19جو سیونگ اکاؤنٹ ہوتا ہے
13:20اس کو مداربہ اکاؤنٹ کہتے ہیں
13:22وہاں پہ اگر کوئی مفتی صاحب
13:23باقاعدہ ایز شرعی ایڈوائزر کام کر رہے ہوں
13:26اور انہوں نے اس کی پرمیشن دی ہو
13:28تو آپ اسلامی بینک کے سیونگ اکاؤنٹ میں
13:30پیسہ رکھوا کر پروفٹ لے سکتے ہیں
13:33کہ مداربہ کا مطلب ایک تجارت ہوتا ہے
13:35آپ پیسہ دیتے ہیں
13:36بینک آپ کے پیسے کو انویسٹ کرے گا
13:38اس سے جو پروفٹ حاصل ہوگا
13:40اس میں خود بھی رکھے گا
13:41اور آپ کو بھی دے گا
13:42اس کو مداربہ کہتے ہیں
13:43ایربیک کے اندر
13:44ایک طرف سے پیسہ
13:45دوسری طرف سے محنت
13:46اور یہ شرن جائز ہوتا ہے
13:48تو مداربہ ہو تو اکلک بات ہے
13:50لیکن عمومی طور پر جو سیونگ اکاؤنٹس ہوتے ہیں
13:53ان میں مداربہ اکاؤنٹ نہیں ہوتے
13:54اس میں آپ جو پیسہ رکھواتے ہیں
13:56اس کی شرعی حیثیت قرض کی ہے
13:58یا ایسی طرح کرنٹ اکاؤنٹ میں
13:59جتنا پیسہ آپ رکھواتے ہیں
14:00اس کی شرعی حیثیت قرضے کی ہے
14:02اب اگر بینک اس قرضے کے
14:04بنیاد بنا کر آپ کو کوئی بینفٹ دے
14:07تو وہ ہرگز نہ لیں
14:08چاہے وہ
14:09مطلب آپ کو شاپنگ میں
14:11ڈسکاؤنٹ مل رہا ہو
14:12فلان ہوتل میں آپ کھانا کھان لیں
14:14تو آپ کو ڈسکاؤنٹ مل جائے گا
14:16ایسا ہرگز نہ کریں
14:17کہ جو قرض کے اوپر آپ جو بھی
14:19بینفٹ لیں گے نفع لیں گے
14:20وہ سود اور حرام ہوگا
14:22نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
14:24نشات فرمایا کہ
14:25جو قرض نفع کھینچے
14:26وہ نفع سود ہے
14:28تو لہٰذا یہ بینک بھی
14:29آپ کو پہلے پیسہ رکھوانے کے
14:31شرط رکھتا ہے
14:32اور اس کی بیس کے اوپر
14:33پھر یہ آپ کو ٹکڑ دیتا ہے
14:35اور اسی بیس کے اوپر
14:36پھر اگر انام نکل آیا
14:37تو اس قرض کے وجہ سے
14:39انام آپ کو حاصل ہوا
14:40اور قرض پر جو بھی آپ
14:41بینفٹ حاصل کریں گے
14:42وہ شرنجائز نہیں ہوگا
14:43ہمارے امام آزم ابو حنیفہ
14:46رضی اللہ تعالیٰ نہوں
14:47ایک مرتبہ جنازہ پڑھانے گئے
14:49تو دھوپ بہت تھی
14:50تو ایک مکان کی دیوار کا سایہ تھا
14:52کسی نے کہا حضور تھوڑا
14:53ادھر تشریف لیا ہے
14:54یہاں سایہ ہے
14:55تو فرمایا میرا گمان ہے
14:56کہ اس گھر والے نے
14:57مجھ سے کچھ قرضہ لیا ہوا ہے
14:58ہو سکتا ہے
14:59کہ اگر میں اس کی دیوار کے سائے میں آؤں
15:01تو اللہ تعالیٰ
15:02اس کو بھی سود میں شمار فرما لے
15:04اور پھر فرمایا
15:05کہ میں اس کو حرام ناجائز نہیں کہتا ہوں
15:06لیکن میں اس کو پسند نہیں کرتا ہوں
15:08تو ہمارے عقابر تو ایسے تھے
15:10کہ قرض میں تھوڑا سا نفع محسوس ہو
15:11اس سے بھی اشتناب کیا کرتے تھے
15:13تو بالکل اس سے اشتناب کیا جائے
15:15ایک مسجد کولر ہے
15:17سلام علیکم
15:19مجھے پوچھنا تھا ہے
15:22جو آڈیٹرز کا کام ہوتا ہے
15:24اس میں زیادہ تر
15:25کمپنیز جیسے
15:26نورمل کمپنی ہیں
15:27فود منفیکچرنگ کی ہے جیسے
15:29لیکن اس میں
15:30وہ چھوٹے موٹوں کے لونز ہیں
15:33یا چھوٹی موٹی انٹریز ریڈنگز ہیں
15:34لیکن ان کا مین بزنس وہ نہیں ہے
15:36تو اس کے اندر
15:37وہ آڈیٹ اگر کر رہے ہیں
15:39تو یہ حلال ہوگا
15:40اچھے گے اور
15:41بس یہ گیا شکریہ
15:43ٹھیک بتاتا ہوں
15:44انشاءاللہ ایک اور کولر ہیں
15:45السلام علیکم
15:47ہیلو
15:49جی
15:50دوسرا سوال یہ ہے
15:51پہلا پہلا بتائے دوبارہ کئیے
15:53میرے ذہن میں ایک بات یہ ہے
15:56کہ جانے جانے میں
15:57مجھ سے جب بھی کوئی گناہ سرد ہوگا
15:59تو میں اللہ اور اس کے
16:00نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
16:02نراضگی کا سبب بنوں گا
16:03اور ان کی نراضگی کا خوف
16:05مجھے بہت پریشان کی ہوگئے
16:06اور یہ خیال میرے ذہن سے نکل نہیں رہا
16:08جس کی وجہ سے
16:09میری لائف بورڈ سٹرپ ہو رہی ہے
16:10تو پلیز میری رہنم آئے فرما جائیں
16:11جی میں بتاتا
16:12دوسرا سوال
16:13جی بولیں
16:15جی آپ کے ایک بیان کا مفہوم ہے
16:17مجھے یہ سمجھ آیا ہے
16:19کہ اگر کوئی اپنے ماں با
16:20آرین یا چنچر کا حکم نہیں مانتا
16:22تو وہ بے عدب کلاتا ہے
16:23تو اسی طرح اگر نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا
16:25حکم نہ مانے تو وہ بھی بے عدب ہوگا
16:27تو یہاں پر بے عدبی سے کیا مراد ہے
16:29یہ اپنی ایکسپینگ جاتے ہیں
16:31ٹھیک ہے میں عرض کرتا ہوں انشاءاللہ
16:33یہ انہوں نے کہا
16:35کہ یہ
16:36اکاؤنٹنٹ ہوں گے
16:37آورٹ وغیرہ کرتے ہوں گے
16:47کمپنیز وغیرہ
16:49کسی مجبوری کی بنا پر
16:50یا واقعی وہ
16:51مطبع کمزور ہوتے ہیں
16:55تو بینک سے لون وغیرہ لیتے ہیں
16:56تو آورٹ کرنے والے کو دونوں چیزیں
16:59انٹر کرنی پڑتی ہیں
17:00اس کی انٹری وغیرہ کرنی ہوتی ہے
17:02تو یہ پوچھنے چاہتے ہیں
17:03کہ کیا اس طرح سودی معاملات کو بھی لکھنا
17:06ہمارے لئے شرن جائز ہوگا
17:08یا نہیں ہوگا
17:10دیکھیں اس میں بعض علماء نے
17:13جو قدیم علماء تھے انہوں نے
17:14بلکل منع کیا کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
17:17کا فرمان علی شان ہے
17:18کہ اللہ تعالی سود لینے والے
17:21دینے والے
17:22اس پر گواہ بننے والے
17:23اور اس کو لکھنے والے پر
17:25اللہ تعالی نے لانت فرمائی ہے
17:27لیکن جیسے جیسے دور بدلتا جا رہا ہے
17:30ایسے میں اکاؤنٹس کی ضرورت تو اپنی جگہ پر ہے
17:33اور ہمارے ہاں جتنا بھی نظام ہے
17:35تقریباً اس میں سود اتنا انوالف ہو چکا ہے
17:38کہ اگر ہم یہ قائدہ قانون بنا لیں
17:40کہ آپ کوئی ایسی جوب کریں نہیں سکتے
17:42کہ جس میں ذرا سا بھی سود ہو
17:44تو پھر اس کا مطلب ہے
17:45کہ پھر تو تمام اکاؤنٹنٹ تو گئے
17:47اور کمپنیوں کا حساب کون کرے گا
17:49نہ بینک چلیں گے
17:50نہ آپ کا کوئی نظام چل سکتا ہے
17:52اس لئے بامر مجبوری
17:54یہ اجازت دی جاتی ہے
17:55کہ جو کمپنی باقاعدہ صرف سود کا کام نہ کرتی ہو
17:59جیسے خود آپ نے وضاحت کی
18:00کہ مین کام ان کا سود نہیں ہے
18:02پاکیز اور حلال ہے
18:03لیکن زمنا یہ بھی کرنا پڑتا ہے
18:05تو یہ آپ کر سکتے ہیں
18:07اور دل میں کراہت رکھ کے
18:08آپ ایک سوٹ فیئر پر اس کے انٹری کر کر
18:10یا سوٹ فیئر بنانے والے ہو جاتے ہیں
18:12وہ بھی ہم سے پوچھتے ہیں
18:13کہ فلان کمپنی ہے
18:14یا بینک کا ہم سوٹ فیئر بنا سکتے ہیں
18:16کہ نہیں
18:17تو آپ کا سوٹ فیئر بنانا بھی بالکل جائز
18:18بینک کس کام میں یوز کر رہا ہے
18:20وہ اس کا ہیڈک ہے
18:21اور اسی طریقے سے جب آپ اس میں انٹری وغیرہ کرتے ہیں
18:24تو بامر مجبوری اکاؤنٹس کو
18:26اس دور کے اعتبار سے
18:28اس کی اجازت دی جائے گی
18:29اگر آپ صاحب تقوی ہیں
18:31آپ کا دل نہیں مانتا
18:32آپ کوئی دوسری جوب کر لیں
18:33لیکن بامر مجبوری فتوہ
18:35اسی کے اوپر ہوگا
18:36کہ اس قسم کا آڈٹ کرنا شرح جائز ہے
18:39بس دل میں کراہت رکھیں
18:41اور برائی میں کوئی تعاون کی نیت نہ ہو
18:43تو اس کی گنجائش بالکل نکلے گی
18:45جیسے اس کی نظیر دیکھیں
18:46بہار کے جو ٹیکسی ڈرائیورز ہیں
18:48وہ ہم سے پوچھتے ہیں
18:50کہ مصر صاحب بعض اوقات لوگ ہمیں کہتے ہیں
18:51ہمیں پب میں لے جائیں
18:52یا چرچ تک چھوڑیں
18:54تو کیا ٹیکسی ڈرائیور کو
18:55اپنے ان لوگوں کو لے کے جانا
18:57شرح جائز ہے یا نہیں
18:58تو ہم کہتے ہیں جائز ہے
19:00شریعت اس کی اجازت دیتی ہے
19:01آپ تعاون کی نیت نہ کریں
19:03اگرچہ آپ کو پتا ہے
19:04کہ پب میں کیا کرے گا
19:05اور چرچ میں جا کر کیا کرے گا
19:06وہ تو شرکیہ عبادت کرے گا
19:08لیکن آپ اگر تعاون کی نیت نہیں کرتے
19:10تو آپ کے لئے شرح جائز ہے
19:11اسی طریقے سے آپ دکان کرائے پر دیتے ہیں
19:13مکان کرائے پر دیتے ہیں
19:15اور وہ دکاندار
19:17یا جو مکان کے اندر رہنے والا کرائے دار ہے
19:19وہ بعض اوقات ناجائز اور حرام کام
19:21آپ کے گھر کی چھت کے اوپر کرتا ہے
19:23یعنی چھت کے سائے میں کرتا ہے
19:24اگر گھر نہ ہوتا
19:25تو شاید اوپن لی تو نہیں کر سکتا تھا
19:27تو کیا یہ گھر کرائے پر دینا
19:29دکان کرائے پر دینا ہے
19:30حرام اور ناجائز ہو جائے گا
19:32یہ ایک مجبوری کی صورت ہوتی ہے
19:33اس کے لئے بھی جواز کا حکم ہے
19:35آپ بس برائی میں تعاون کی نیت نہ کریں
19:37اب وہ کیا کر رہا ہے
19:38وہ اس کا ہیڈک ہے
19:39آپ کا مکان دینا
19:40دکان دینا
19:41فی نفسی حجائز تو
19:42ٹھیک ہے
19:43اسی طریقے سے یہاں پہ مجبوری کی صورت میں
19:45آڈٹ کی اجازت ہوگی
19:46اگر یہ نظام روک دیا جائے
19:48کوئی اگر صاحب تقویٰ کہے
19:49کہ نہیں ہم تو نہیں مانتے
19:50ہم تو حرام کا حکم دیں گے
19:52تو پھر آپ بھی جب کمپنی کھولیں گے
19:53تو اس کے اندر بھی اس قسم کے معاملات
19:55تو ضرور ہوں گے
19:56آپ کم از کم بینک سے لین دین
19:58تو کریں گے یا نہیں کریں گے
19:59آپ نے اپنا اکاؤنٹ وہاں رکھوایا ہوا ہے
20:00ایسے صاحب تقویٰ لوگوں سے
20:02میری دائرہ دم میں رہ کے گزارش ہے
20:04کہ آپ بینک میں پیسہ نہ رکھوایا کریں
20:06کیونکہ آپ کا پیسہ جب بینک میں ہوتا ہے
20:07تو بینک اس کو لازم
20:08سودی نظام میں استعمال کرتا ہے
20:11اور بعض اوقات آپ کے اکاؤنٹ میں رکھ ہوئے پیسے سے
20:13وہ نفع کمارا ہوتا ہے
20:14خصوصاً کرنٹ اکاؤنٹ میں
20:15اس کا مطلب ہے سودی نظام کے چلانے میں
20:17آپ بھی معاون ہیں
20:18کہ آپ نے وہاں پیسہ رکھوایا ہوا ہے
20:20تو جن بڑی بڑی تنظیموں
20:22یا ویل فریداروں کے کروڑوں
20:24عربوں روپے رکھیں
20:24وہ اتنا ہی زیادہ سودی نظام
20:26کو چلانے میں معاون ہیں
20:27لیکن چونکہ مجبوری کی صورت ہے
20:29یہاں پر بھی پھر تقوی نہیں دیکھتے
20:31بلکہ فتوے کے مطابقے کہا جاتا ہے
20:33بھی مجبوری ہے
20:34رکھوا دیا
20:34بس آپ برائی میں تعاون کی نیت نہ کریں
20:36تو آپ برئی ذمہ ہیں
20:37امید ہے کہ میری بات
20:38آپ کو سمجھ میں آئے گی
20:40بھائی نے فرمایا
20:41کہ میں دانستہ نہ دانستہ
20:45کوئی خطہ کے خوف کی وجہ سے
20:46کہ اگر میں نے ایسا کیا
20:48تو اللہ رسول نراض ہو جائیں گے
20:49تو مجھے بہت ہی خوف محسوس ہوتا ہے
20:52اور میری زندگی اب نارمل نہیں ہے
20:53تھوڑا سا یہ ڈپریسٹ ہو گئے ہیں
20:55تو کیا حکم شرع ہوگا
20:56دیکھیں یہ خوف بہت اچھا ہے
20:59لیکن آپ جب تک علم نہیں سیکھیں گے
21:02اور خالی اپنے ذہن سے
21:04نتائج مرتب کریں گے
21:06تو خرابی پیدا ہوگی
21:07اس کے لئے میری گزارش ہے
21:08تمام دیکھنے والوں سے
21:09کہ آپ ہماری کتاب لیں
21:11قربِ الٰہی
21:12یہ بہت ہی بیسٹ بوک ہے
21:13اس کو آپ جب پڑھیں گے
21:14تو آپ کو صحیح سمجھ میں آئے گا
21:16کہ مزاج شرع کیا ہے
21:18اللہ تبارک و تعالیٰ کی
21:20عادتِ کریمہ کیا جاری و ساری ہے
21:22نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
21:23اپنے امتیوں سے
21:25کس چیز کی ڈیمانڈ فرماتے ہیں
21:26اور کس طریقے سے
21:28میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی
21:29تعلیمات ہیں
21:30جب آپ کا ذہن علم سے
21:31مزین ہو جائے گا
21:33آپ اصلاح حاصل کر لیں گے
21:34آپ کی باطنی اور ظاہری تربیت ہو جائے گی
21:37اس کے بعد آپ کی سوچ اور فکر
21:38بڑی کامل ہوگی
21:39اور اس کے نتائج
21:40بہترین مرتب ہوں گے
21:42جب تک ہماری سوچ
21:43ہماری فکر ناقص ہوتی ہے
21:45علم کی کمی ہوتی ہے
21:46پھر آپ سمجھتے ہیں
21:47شاید میں اللہ کی وجہ سے
21:49یا اللہ تعالیٰ
21:50اس کے رسول سے
21:50ڈر رہا ہوں
21:51حقیقتاً یہ وساوی سے
21:53شایعتین ہوتے ہیں
21:54وساوی سے شایعتین ہوتے ہیں
21:56جن کو ہم سمجھ نہیں پا رہے ہوتے
21:58اور ہماری نورمل لائف
21:59ڈسٹرپ ہو جاتی ہے
22:00نہ نماز میں سکون ملتا ہے
22:02نہ قرآن پاک کی تلاوت میں
22:03تو یہ شیطانی چالیں سمجھنے کے لیے
22:05آپ کے ذہن کے اندر
22:07مصبت علم دین کا ہونا ضروری ہے
22:09تو ہمارے مشورہ قبول فرمائیں
22:10ایک مختصر سا بریک ہوگا
22:13ہمیں یقین ہے
22:13آپ ہمارا انتظار کریں گے
22:15بسم اللہ الرحمن الرحیم
22:16ایک کال لیتے ہیں پہلے
22:17السلام علیکم
22:18السلام علیکم
22:19ربطاللہ کباللہ مفتی صاحب
22:21میں چکوال سے بول رہوں
22:23عزیف تخار
22:24حضرت یہ کرنا تھا
22:25کہ یہ جو
22:25پرائز بانڈ وغیرہ لیتے ہیں
22:28اس پہ ایس پیچ پرافٹ تو کوئی نہیں ہوتا
22:30لیکن اگر اس میں کوئی پرائز نکل آتا ہے فلانہ
22:33تو کیا اس میں گجائش بنتی ہے
22:35ٹھیک ہے اور
22:36جی بھر
22:38میں ارز کرتا ہوں انشاءاللہ
22:40یہ بھائی نے پوچھا تھا
22:41کہ میرا کوئی بیان انہوں نے سنا تھا
22:44جس میں ہم نے یہ کہا
22:45جس کو میں جواب میں ہی اس کی وضاحت کر دیتا ہوں
22:48کہ ہم نے کہا تھا
22:49کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا
22:52حکم نہ ماننا
22:53وہ بھی جان بوچھ کر
22:55کیا اس میں کوئی بے عدبی کا پہلو ہے
22:58یا نہیں ہے
22:58اگرچہ کوئی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں
23:01گستاخی یا بے عدبی کی ارادے سے نہیں کرتا
23:04لیکن آپ کا حکم نہ ماننے میں
23:06بے عدبی کا پہلو ہے کے نہیں
23:07تو اس کا جواب ہوگا کہ ہے
23:09اور اس کی مثال ہم نے یہ دی کہ اگر ماں باپ
23:11کوئی حکم دیتے ہیں بیٹا پانی پلا دو
23:13یہ کام کر دو فلان اور بیٹا کہنا ہی نہیں مانے
23:16بلکل کسی بھی چیز کے اندر
23:17تو بتائیے کہ وہ بے عدب کہلائے گا
23:19یا بے عدب کہلائے گا
23:21تو آپ بھی کہیں گے بے عدب کہلائے گا
23:23اس کا مطلب یہ ہوا کہ رحمت کونین
23:25صلی اللہ علیہ وسلم کی حکم عدولی کے اندر
23:27بے عدبی کا پہلو موجود ہے
23:29تو یہ بات ہم سمجھاتے ہیں
23:31کہ ہم بعض اوقات توجہ نہیں کرتے ہیں
23:33لیکن ہم غیر ارادی طور پر
23:35بے عدبی کے مرتقب ہو رہے ہوتے ہیں
23:37لیکن یہ وہ بے عدبی نہیں ہوتی
23:39وہ گستاخی نہیں ہوتی جس پہ ماد اللہ
23:41کوئی حکم کفر متوجہ ہو جائے
23:43لیکن گناہ تو بہت زیادہ ہے
23:45اور اللہ اس پہ نراز ہوا
23:46تو جہنم کی وعیدے بھی موجود ہیں
23:48اس لئے کوشش کرنے چاہیے
23:50کہ جیسے والدین کا حکم ٹالتے ہوئے
23:52جشتہ دار بھی سمجھاتے ہیں
23:54کہ بیٹا ایسا نہیں کرتے ہیں
23:55ماں باپ کا کہنا مانتے ہیں
23:56کہنا نہ ماننا بے عدبی ہے
23:58تو پھر ماں باپ کو جو عزت اور عظمت ملی ہے
24:01یہ میرے آقص صلی اللہ علیہ وسلم
24:02کے قدموں کے برکت سے ملی ہے
24:04اللہ تعالی نے اپنے حبیب کے صدقے میں
24:08ہمیں یہ عزت عطا فرمائی ہیں
24:09تو اس حبیب کا حکم نہ ماننے میں
24:12کیا کوئی بے عدبی کا پہلو نہیں ہے
24:13وہ بھی جان بوچ کر
24:15پتہ ہے کہ نبی کریم کا یہ حکم ہے
24:17لیکن اگنور کرنا
24:18نظر انداز کرنا
24:20بلکہ اس پہ ہسنا
24:21کھکی کھکی کرنا
24:22ماذا اللہ بعض احکام کو تو مزاک اڑایا جاتا ہے
24:25اور پس پش پھینک دیا جاتا ہے
24:27افسر کو راضی کرنا ہے
24:28نفس کو راضی کرنا ہے
24:30شیطان راضی ہو جائے
24:31ماں باپ راضی ہو جائے
24:32دوست راضی رہے
24:33یہ سب راضی رہے
24:35لیکن اللہ نراض ہو جائے
24:36رسول حقیقتاً
24:39سنجیدگی کے ساتھ
24:40کبھی ہم اس بات پر غور نہیں کرتے
24:42تو یہ ہم نے سمجھایا تھا
24:43کہ اس میں بے عدبی کا پہلو ضرور ہے
24:45کوشش کرنے چاہیے
24:46کہ اس بے عدبی سے ہم محفوظ رہیں
24:49تو جیسے کوئی اگر
24:50باہر کہیں پہ بے بے عدبی کرتا ہے
24:52ہمیں غصہ آتا ہے
24:53کہ ہماری سرکار کی شان میں گستاخی کی
24:55تو یہ بھی سمجھایا تھا
24:56کہ یہ بھی دیکھ لیں
24:57یا کہا خدا نہ خواستہ
24:59ہم بھی نادانستہ طور پر
25:01کسی جہد سے
25:02کسی پہلو سے
25:02بے عدبی کے مرتقب تو نہیں ہو رہے
25:05تو یہ قابل توجہ چیز ہے
25:07اس پر آپ بھی توجہ کریں
25:08میں بھی کرتا ہوں
25:09جتنے ہمارے سننے والے بھائی بہن ہیں
25:10وہ بھی اس پر توجہ کریں
25:12ایک یہ بھائی نے پوچھا
25:13پرائز بانڈ کے انعام کے سلسلے میں
25:15دیکھیں اس میں علماء کا اختلاف ہے
25:18بعض اس کو کہتے ہیں
25:19کہ اس میں یا تو جوہ کا مفہوم ہے
25:21یا سود ہے
25:21لیکن ہمارے نزدیک
25:23اس میں نہ جوہ ہے
25:24نہ سود ہے
25:25کیونکہ سود تو یہ ہوتا ہے
25:27کہ آپ مالی معاملہ کرتے ہوئے
25:29شرط ٹھہرا لیتے ہیں
25:31کہ میں آپ کو اتنا مال دوں گا
25:32اور جب آپ واپس کریں گے
25:33تو کچھ زائد کر کے
25:35مجھے واپس کریں گے
25:36اور کوئی تجارتی ایگریمنٹ وغیرہ نہیں ہوتا
25:38جیسے میں کسی کو ایک لاکھ دوں
25:39اور کہوں جب آپ جو واپس کریں گے
25:41تو ایک لاکھ پچیس ہزار واپس کریں گے
25:43یہ میں نے شرط کر لیا
25:44اب یہ جو پچیس ہزار زائد ہے
25:46یہ کسی چیز کا بدلہ تو نہیں ہے
25:48میں ویسی لے رہا ہوں
25:49تو سود اس زیادتی کا نام ہے
25:53جو مالی معاملہ کرتے ہوئے
25:55شرط ٹھہرا دی گئی ہو
25:56اور وہ زیادتی کسی بھی چیز کا بدلہ نہ بن رہی ہو
25:59اس کو کہتے ہیں سود
26:01ٹھیک ہے
26:01اب یہاں پر یہ جو ہم پرائز مونڈ لیتے ہیں
26:04اس میں مشروط نہیں ہوتا
26:06اگر مشروط تو تب ہوتا
26:07کہ آپ کا انام ضرور نکلے گا
26:09آپ یہ لیں انام ضرور نکلے گا
26:10پھر ہو سکتا تھا
26:11لیکن یہ ہے میں قرآن ضرور نکل آیا نکل آیا
26:14نہیں نکلا تو نہیں نکلا
26:15تو اس لیے اس میں حقیقتاً سود کا مفہوم نہیں ہے
26:18اور جوہے کا بھی نہیں ہے
26:20کیونکہ ہم اگر پرائز مونڈ نکل آتا ہے
26:22ٹھیک نہیں نکل آتا
26:23تو بے عینی پورے کے پورے پیسے واپس مل جاتے ہیں
26:26اگر کٹتے تھوڑے بہت
26:27کہ آپ اگر انام نکل آیا ٹھیک نہیں نکل آیا
26:30تو آپ نے جتنے کا پرائز مونڈ لیا
26:32اس میں سے پیسے کٹ جائیں گے
26:33پھر یہ جوہے کا مفہوم ہوتا
26:35کہ دو جانب سے مال لگا
26:36ایک کل یا باز مال لے گیا
26:40اور دوسرا محروم ہوا
26:41پھر جوہے کا مفہوم ہوتا
26:42تو اس میں نہ سود کا مفہوم ہے
26:44نہ جوہے کا مفہوم ہے
26:45لہٰذا ایسے پرائز مونڈ
26:46کہ جن پر کوئی پروفٹ وغیرہ نہ مل رہا ہو
26:49یہ یاد رکھیں
26:49بعد ایسے ہیں
26:50جسے چالیس ہزار والا
26:52کہ اگر آپ اس کو لیتے ہیں
26:53تو اس پہ بھی آپ کو پروفٹ ملے گا
26:54یہ شرن جائز نہیں
26:55ایک وہ ہے جس پہ پروفٹ وغیرہ گورنمنٹ
26:57کچھ نہیں دے رہی
26:58آپ نے لے کر رکھ لیا
26:59انام نکلا
27:00ٹھیک نہیں نکلا
27:00آپ کیش کروا کے پیسہ لے لے
27:02اس پہ جو اگر نکلنے والا انام ہے
27:04وہ ہمارے دلائل کے نزدیک
27:05یہ ہماری نزدیک بالکل جائز ہے
27:08آپ اس کو لے سکتے ہیں
27:10ایک بھائی نے پوچھا تھا
27:11کہ اگر داڑی کسی کی
27:13ایک مٹھی سے زائد ہو
27:15اور اس کے چہرے پہ اچھی بھی لگتی ہو
27:24یہ کوئی حرش تو نہیں ہے
27:25دیکھیں یہ جو کہا جاتا ہے نا
27:28کہ ایک مشت کے بعد
27:30داڑی کٹوا سکتے ہیں
27:32یہ یہ کہا جاتا ہے
27:33کہ کم از کم اتنی تو ضرور ہو
27:35بڑی کو منع نہیں کیا گیا
27:37ہاں اتنی بڑی داڑی رکھنا
27:38جو دور سے دیکھنے میں انتہائی مکروح محسوس ہو
27:41چہرہ برا سا لگے
27:43اور دیکھنے والے اس کو کراہت سی محسوس کریں
27:45کہ اتنی لمبے لمبے داڑی ہیں
27:46وہ ٹھیک نہیں ہوتا
27:47چنانچہ کہ تھوڑی بہت بڑی داڑی ہے
27:49اور چہرے پہ اچھی بھی لگتی ہے
27:51خوبصورت لگتی ہے
27:52کیونکہ آج کے دور میں
27:53نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کو
27:55اس طرح اپنانا چاہیے
27:57کہ دوسرا دیکھیں تو اس کو اچھی لگے
27:59اور وہ خود بھی سنت اپنانے کی طرف آئے
28:02ماذا اللہ اس طرح سنتیں نہ اپنائیں
28:04کہ دیکھنے والا کہہ
28:05کہ ارے باپرے اگر ایسے میں نے رکھا
28:07تو میں بھی ایسا نظر آؤں گا
28:09نا داڑی میں کنگا کرنا
28:10بے ترتیب داڑیاں
28:11مٹی پڑی ہوئی ہے
28:13بال بکھرے پڑے ہیں
28:14ظلفیں اڑ رہی ہیں
28:15امامہ اگر باندھا ہوا تو
28:17ٹیڑا میڑا امامہ کر کے باندھ لیا
28:18یہ میں بزرگوں کی بات نہیں کر رہا ہوں
28:20بعض بزرگ ایسے ہوتے ہیں
28:22کہ سادگی کے ساتھ امامہ باندھتے ہیں
28:23لیکن ان کی شخصیت کی بزرگی
28:26اس چیز کو معیوب نہیں کرتی
28:28بلکہ وہ سادگی میں شمار ہوتی ہے
28:30لیکن عام لوگ جب اس طرح
28:31بے ترتیب قسم کے کرتے ہیں
28:33تو آپ کی بزرگی مسلمہ نہیں ہے
28:34آپ کو بزرگی سے خالی ہو کر دیکھا جائے گا
28:37اس وقت یہ بے ترتیبی جو ہے
28:39یہ شاید کسی کے لیے
28:41کراہت کا سبب بن جائے گی
28:43ناپسندیدگی کا سبب بنے گی
28:45وہ کہا گا
28:45میں بھی اگر امامہ پہنوں گا
28:46تو ایسے ہی نظر آوں گا
28:48اور ایسے میری ظلفیں اڑھ رہے ہوں گی
28:49ایسے ہی داڑی
28:50ٹھیک ہے اگر آپ اسکوٹر چلا رہے ہیں
28:52کوئی کام کاش کر رہے ہیں
28:53اس ٹائم ہو کوئی مسئلہ نہیں ہے
28:54لیکن ایک ہوتا ہے عادتی بنا لینا
28:56گھر پر آکے بھی نہ داڑی میں کنگا کر رہے ہیں
28:58نہ ظلفے سوار رہے ہیں
28:59ایسی شادی بھی آکے اندر پہنچ گئے ہیں
29:01یہ چیز ٹھیک نہیں ہوتی
29:03آج کے دور میں سنت کو اچھے انداز سے اپنائیں
29:05تاکہ ہمارے نوجوانوں کا دل چاہے
29:08کہ وہ اس طرح آئیں
29:09مجھے ایک شخص نے کہا
29:10کہ میں نے مفتی صاحب داڑی رکھی
29:12ایک فولہ شخص کو دیکھ کر
29:13کہ ان کے چہرے پہ اتنی اچھی داڑی لگ رہی تھی
29:15کہ میں نے بھی داڑی رکھ لی
29:17یہ ہوتی یہ بات کہ
29:18اتنے پیارے انداز سے ربی اکریم کی سنت کو اپنائیں
29:21کہ وہ اچھی لگے
29:22تو اگر یہ چہرے پہ بڑی داڑی اچھی لگ رہی ہے
29:24تو ایک مشت کے بعد
29:27داڑی کٹوانا واجب نہیں ہے
29:29ہاں کٹوا سکتے ہیں
29:30چنانچہ اگر تھوڑی سی بڑی ہے
29:31اور اچھی لگ رہی ہے
29:32تو بڑی بھی رکھی جا سکتی ہے
29:34ایک یا کسی نے کچھ اشار بھیجے ہیں
29:37ان کا شرح حکم بالم کیا
29:39شیر یہ ہے
29:40خیال آیا کہ رب کو دیکھوں خود کو
29:43تو خود میں سے خود ایک تصویر ڈھالی
29:48خود ہی ہو گیا
29:50پھر وہ اس پر شایدہ
29:51وہ تصویر اپنے مقابل سجالی
29:55مرقع کیا
29:57اس کو ایک ایک عدا سے
30:00رکھا نام اس کا محمد خدا نے
30:03تو یہ شیر کیسے ہیں
30:05دیکھیں اس کا ظاہر بالکل کفریہ ہے
30:07اور اس میں بہت زیادہ خرابیاں ہیں
30:10اس لئے ہم آپ سے کہتے ہیں
30:11بعض چیزیں ایسی ہوتی ہیں
30:12جو ہمارے دل کو بھاتی ہیں
30:14ہمیں اچھی لگتی ہیں
30:15لیکن اچھا لگنا برا لگنا
30:18اس کا مایار آپ کا جذبات
30:20آپ کے احساسات
30:21آپ کے فیلنگز
30:22آپ کی سوچل فکر نہیں ہونی چاہیے
30:23شریعت ہونی چاہیے
30:25میزان شریعت پر تولیں
30:26اور پھر دیکھیں کیا ہے
30:27اب اس میں خرابی کیا ہے
30:28خیال آیا رب کو
30:30اللہ تعالیٰ کو خیال نہیں آتا
30:32خیال ہوتا ہے
30:33ایک کسی کے ڈالنے کی وجہ سے
30:35ایک ذہن کے در اچانے کی چیز آتی ہے
30:38اسے خیال کہتے ہیں
30:39تو خیال آتا ہے
30:40کسی دوسرے کے ڈالنے کی وجہ سے
30:42جیسے ہمارے ذہن میں خیال آتا ہے
30:43وہ فرشتے کی طرف سے آئے گا
30:44اللہ کی طرف سے آئے گا
30:46یا شیطان کی طرف سے آئے گا
30:48تو اللہ تعالیٰ کو خیال کون ڈالے گا
30:50ٹھیک ہے نا تو یہ ایک تو بالکل غلط
30:52دوسرا اللہ تعالیٰ نے یہ ارادہ فرمایا
30:55خیال کیا کہ میں خود کو دیکھوں
30:56ماذا اللہ ثم ماذا اللہ
30:58اللہ تعالیٰ کوئی اپنا ایسا انسانوں کی طرح
31:02وجود تو نہیں رکھتا
31:03کہ وہ عائنے میں جیسے ہم اپنے آپ کو دیکھتے ہیں
31:05اور پھر اس نے خود ہی ایک تصویر ڈھالی
31:08یعنی گویا کہ نبی کریم کو بنا دیا
31:10اور خود میں سے ایک تصویر ڈھالی
31:13یعنی ماذا اللہ ثم ماذا اللہ
31:14اپنے میں سے نبی کریم کو بنا دیا
31:16اور خود ہی اس پر شہدہ ہو گیا
31:17اور اپنے تصویر مقابل سجالی
31:20مقابل وہ چیز ہوتی ہے
31:22کہ جو جسم ہوتا ہے
31:23جسم کے مقابل کوئی چیز ہوتی ہے
31:25اللہ تعالیٰ کے مقابل حقیقتاً
31:28کوئی چیز نہیں ہوگی کیونکہ وہ
31:29سمد سے جہد سے پاک و صاف ہے
31:31اپنی شان کے لائق میں میدان
31:33مہاشر میں بندے کو سامنے کھڑا کرے گا
31:35لیکن اس کی شان کے لائق ہوگا
31:37کیونکہ اللہ تعالیٰ کے لئے
31:39نہ دائیں ہیں نہ بائیں ہیں نہ اوپر نہ نیچے
31:41کیونکہ جسمانیت سے پاک و صاف ہے
31:43اس کے لئے قریب وہ دور نہیں ہیں
31:45قریب دور دائیں بائیں اوپر نیچے
31:47یہ جسم کی صفات ہیں
31:48اس کے ساتھ یہ عوارضات ہوتے ہیں
31:50اللہ تعالیٰ اس سے پاک و صاف ہے
31:52اس لئے اس کا وجود اور اس کے ساتھ
31:55جو معاملات ہیں وہ سمجھ میں آنے والے نہیں ہیں
31:57اس لئے ہم کہتے ہیں کہ جیسا اللہ
31:59اپنے شان کے لائق کرنا چاہے کرے گا
32:01تو خلاص کلام یہ ہے کہ اس میں
32:03غلط چیزیں ہیں ہاں یہ ضرور ہے
32:05کہ بعض احادیث کے اندر جس پہ
32:07بعضوں نے اعتراض بھی کیا ہے
32:08کہ اللہ تعالیٰ نے سب سے پہلے
32:11اپنے نبی کے نور کو پیدا فرمایا
32:14بعض روایت میں اپنے نور سے
32:15نبی کے نور کو پیدا فرمایا
32:17اور وہ ایسا نہیں تھا کہ ماذا اللہ
32:18اللہ تعالیٰ کے نور کے ٹکڑے ہوئے
32:20اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
32:22کا نور مارز وجود میں آ گیا
32:24بلکہ علماء اس کو بتاتے ہیں
32:26بلا تمثیل بغیر کوئی مثال قائم کیے
32:29وہ کہتے ہیں یوں سمجھ لو
32:30کہ ایک مومبتی جل رہی ہو
32:31دوسری بجی ہوئی ہے
32:33ہم اس مومبتی سے اس کو بھی جلالیں
32:35تو پہلے والی مومبتی کے شولے میں
32:37کیا کمی ہوئی کوئی کمی نہیں
32:39تو بلا تمثیل اس لئے میں نے لفظ کہا
32:41اللہ تعالیٰ کے ماد اللہ جو نور ہے
32:43وہ اس کی طرح نہیں ہے
32:44لیکن اسی طرح اللہ نے تجلی فرمائی
32:46تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
32:47کا نور مارز وجود میں آیا
32:49لیکن تصویر ڈھالی
32:51باقاعدہ جسم بنایا
32:52مقابل بٹھایا
32:53اپنے میں سے وہ
32:54اس کو یہ سب چیزیں ٹھیک نہیں ہیں
32:56اور اس میں کئی جہت سے
32:58مطلب حکمِ کفر متوجہ ہوتا ہے
33:00اس کو نہ پڑھا جائے
33:02بعض نے پوچھا ہے
33:03کہ لیب گرون میٹ
33:06اس کے بارے میں کہہ رشاد ہے
33:08کہ جائز ہے یا حرام
33:10یعنی اب لیب کے اندر
33:11لیبارٹری کے اندر
33:12گوشت بنایا جا رہا ہے
33:14مصنوعی طریقے سے
33:15یقین کوئی گوشت کے عرض وغیرہ ملا کے
33:17کوئی کیمیکل ٹریٹمنٹ ہوتی ہے
33:19اور اس سے باقاعدہ گوشت تیار ہو جاتا ہے
33:21اس گوشت کے کھانے کا
33:22کیا شرح حکم ہے
33:23دیکھیں اس قسم کی چیزوں میں
33:26احتیاط کرنی چاہیے
33:27کیونکہ یقین سی بات ہے
33:28اس کی کوئی بیس تو ہے
33:29نہ تب اس سے گوشت بنے گا
33:31اس کی اصل جو چیزیں ہیں
33:33وہ کیا ہیں
33:34ہو سکتا ہے
33:35اس میں کوئی ناجائز قسم کا گوشت
33:37ناجائز قسم کی چیزیں
33:38ناجائز قسم کے کیمیکل ڈال کر
33:40پھر یہ گوشت بنایا جائے
33:42تو اس طرح کی چیزوں کو
33:43استعمال کرنا شریعت اجازت نہیں دیتی ہے
33:45اس لئے ہمارے ہاں زباہ کا مفہوم ہے
33:48کہ جانور کو زباہ کریں
33:49پھر اس کا گوشت کھائیں
33:50تو لہٰذا اس قسم کی جو گوشت ہیں
33:52اس سے اشتناب کرنا ہی
33:54واجب قرار دیا جائے گا
33:56ایک یہ کہتے ہیں
33:57کہ کسی نے
33:58ایک شرعی ہیلا کرنا تھا
34:00ایک سید صاحب کو زکاة دینی تھی
34:02اور سید کو ڈائریکٹ تو زکاة دینی سکتے
34:05تو اس کا شرعی ہیلا یہ ہوتا ہے
34:07کہ کسی غیر سید شرعی فقیر کو زکاة دے دیں
34:10زکاة ادا ہو جائے گی
34:12پھر وہ سید صاحب کو بطور تحفہ دے دیں
34:14تو یہ شرعن جائز ہو جائے گا
34:16پوچھنے والا یہ پوچھتا ہے
34:18کہ یہ شرعی ہیلا کرنا تھا
34:20کسی نے پیسہ نہیں
34:21بلکہ چیک جو ہے وہ کسی شرعی فقیر کو دیا
34:24اور اس کے بعد
34:26اس نے کیش کروا کے کیش جو ہے وہ
34:28سید صاحب کو دے دیا
34:30تو کیا یہ زکاة ادا ہو گئی
34:32یا نہیں ہوئی
34:33دیکھیں یہ شرعی ہیلا تام نہیں ہے
34:35کیونکہ چیک جو ہے وہ حقیقتا کیش نہیں ہوتا
34:38یعنی اس کی شرعی حیثیت کیش والی نہیں ہے
34:41کیونکہ بہت سے چیک بانس ہو جاتے ہیں
34:43تو جب تک یا تو کیش ہاتھ میں دیں
34:45تو پھر یہ زکاة ادا ہوگی
34:47اور اس کے بعد پھر وہ
34:49اس شرعی فقیر کو
34:50یعنی سید صاحب کو دے سکتے ہیں
34:52لہذا اگر چیک دیا خالی
34:54تو اس سے شرعی ہیلا تام نہیں ہوگا
34:55ہاں یہ کہا کہ پہلے اس کو کیش کروائیں
34:57کیش کروائیں اور کہا کہ یہ جو پیسہ آیا ہے
34:59یہ میں نے آپ کو بطور زکاة دیا
35:01تو پھر یہ بالکل زکاة ادا ہو جائے گی
35:04اور پھر یہ بطور توفہ
35:05کسی سید صاحب کو دیں
35:06تو یہ اب نفلی صدقہ کہلائے گا
35:08اور یہ سید صاحب کو دینا شرعن جائز ہوگا
35:11ایک بھائی نے پوچھا تھا
35:12کہ یہ ٹیٹوز بنانا کیسا ہے شرعن
35:14دیکھیں ہمارے مذہب اسلام میں
35:16یہ حرام اور ناجائز ہے
35:18نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
35:20واضح طور پر شاد فرمایا
35:22کہ اللہ تعالیٰ نے
35:24جسم گودنے والی
35:26اور گدوانے والی پر لانت فرمائی
35:29یہ عربوں کے ہاں بھی ٹیٹوز چلتے تھے
35:31یہ آپ کبھی بددو عربوں کو دیکھیں گے
35:33وہ عورتیں اس طریقے سے یہاں پر
35:35وہی ٹیٹو بنوایا ہوتا ہے
35:36انہوں نے گھڑے اسرہ ہاتھوں کے پر
35:38ڈیزائن بنوایا ہوتے ہیں
35:39یہ منع ہوتے ہیں
35:40اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
35:42ایسی عورتوں کے پر لانت فرمائی
35:43تو یہ عورتوں پر لانت فرمانے
35:46کا مطلب یہ نہیں ہے
35:47کہ مرد مستثنہ ہے
35:48کیونکہ اصل عورت نہیں ہے
35:50اصل ہے ٹیٹو بنوانا
35:51گودنا گدوانا
35:53یہ ٹیٹوز بنانے کو کہتے ہیں
35:54تو نبی کریم نے اصل میں
35:56اس فیل کو منع فرمایا
35:57چونکہ عورتیں زیادہ کرتی تھیں
35:59تو ان کا نام لے دیا
36:00اس کا مطلب مرد بھی اگر ٹیٹوز وغیرہ بنائے گا
36:03تو یہ حرام ہے
36:04ناجائز ہے
36:04ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
36:07نے اس سے منع فرمایا ہے
36:08ایک یہ بھائی نے پوچھا
36:10کہ یہ ایک پوسٹ ان کے پاس آئی تھی
36:13انہوں نے کہا
36:13اس کا کیا شریح حکم ہوگا
36:15کہ رمضان کی دعائیں
36:17مقدر سے جیتنے کا
36:18ہنر رکھتی ہیں
36:19کیا یہ کال درست ہے
36:22یہ درست نہیں ہے
36:24اصل میں دیکھیں
36:25جو مقدر ہے
36:27مقدر
36:27تقدیر
36:28نصیب
36:29قسمت
36:29یہ اللہ تبارک و تعالیٰ کے حقیقتا
36:32ازلی فیصلے کو کہتے ہیں
36:34جو اس نے مخلوق کے بارے میں
36:36کر دیا ہے
36:37تو لہٰذا یہ اسی لئے قسمت کو برا کہنا
36:40ٹھیک نہیں ہوتا
36:41اور جو اللہ کے ازلی فیصلے ہیں
36:43یاد رکھیں وہ کبھی تبدیل نہیں ہوتے
36:45جس کو تقدیر مبرم کہا جاتا ہے
36:47پختہ تدبیر
36:49وہ کبھی تبدیل نہیں ہوتی ہے
36:50حتی کہ ہمارے ہاں
36:53یہ مطبع مسلمہ اصول ہے
36:55علم العقائد کے اندر یہ مسئلہ درج ہے
36:58کہ اگر انبیاء علیہ السلام بھی
37:01ادم توجہی کی بنا پر
37:03اللہ تبارک و تعالیٰ کی
37:05تقدیر مبرم کے خلاف
37:07دعا کرنے لگیں
37:08تو اللہ تعالیٰ ان کو دعا سے ہی روک دیتا ہے
37:11یعنی اس میں کوئی چینج نہیں آتا
37:13اس میں اور بھی تفصیل ہے
37:15اگر آپ چاہیں تو یوٹیوب پہ جائیں
37:16لکھئے گا تقدیر کا بیان بائی مفتی اکمل
37:18اس بیان کو ایک دفعہ سن لیں
37:20تو اور تقدیر کے مطالق
37:22الحمدللہ وضاحت ہو جائے گی
37:24اب اپنے میزبان کو ہمارے کوئی ٹی وی کے پوری ٹیم کو
37:26اجازت مرحمت فرمائیں
37:28آپ ہمارے لئے دعا کیجئے
37:30ہم آپ کے لئے دعا گو ہیں
37:31کہ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید علم دین سیکھنے
37:34اس کے تقاضے کے مطابق عمل کرنے
37:36اور احسن طریقے سے دوسروں تک پہنچانے کے
37:38توفیقہ تا فرمائے
37:39آمین
37:40وآخر دعوانا
37:41ان الحمدللہ رب العالمین
37:43میرے ورد لب ہے نبی نبی
37:52میرا دل مقام حبیب ہے
38:00میں مریض عشق رسول ہوں
38:08وہ حبیب میرا طبیب ہے