Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah e Bani Israel (Ayat - 111)
Host: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes || https://bit.ly/3oNubLx
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Host: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes || https://bit.ly/3oNubLx
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00La ilaha illallah
00:03La ilaha illallah
00:30محمد وعلى آلہ وآصحابہ وبرکہ وسلم
00:34محترم ناظرین وسمعین
00:36ویورز این لسنرز
00:38السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:43پروگرام قرآن سنئے اور سنائے کے ساتھ
00:48آپ کا محسپان محمد سحیل رضا امجدی
00:52آپ کی خدمت میں حاضر ہے
00:55ناظرین وسمعین آپ جانتے ہیں
00:57کہ ہم پروگرام کا آغاز
01:00قرآن و حدیث کی بات سے کیا کرتے ہیں
01:03والدین کی بڑی عظمت ہے
01:06ان کی بڑی شان ہے
01:08اس کا اندازہ اب اس سے لگائیے
01:10کہ قرآن کریم میں کئی مقامات ایسے ہیں
01:14کہ رب کریم نے اپنی عبادت کے ساتھ
01:18والدین سے احسان کرنے کا حکم ارشاد فرمایا
01:22مثال کے طور پر
01:23وَإِذْ أَخَدْنَ مِيْثَقْ بَنِيْ اسْرَائِلَ
01:26لَا تَعْبُدُونَ إِلَّا اللَّهِ
01:29وَبِالْوَالِدَيْنِ اِحْسَانًا
01:31کہ ہم نے بنی اسرائیل سے بھی یہ آہد لیا
01:37کہ اللہ کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو
01:39اور والدین کے ساتھ نیکی کرو
01:43احسان کرو
01:45ناظرین وسمعین یاد رکھیں
01:47کہ اللہ تعالی ہمارا حقیقی خالق ہے
01:50وہ کریئٹر ہے
01:52لیکن زمین پر
01:54اگر ہماری زندگی ہے
01:56ہم اس دنیا میں آئے
01:58تو ناظرین اسباب ہمارے والدین ہیں
02:01تو عبادت تو صرف
02:02اللہ کی ہوگی
02:03اللہ کے سوا کسی کی نہیں ہوگی
02:05لیکن جو رشتے ناتے ہیں
02:07چونکہ وہ ہمارے دنیا میں آنے کی وجہ ہیں
02:11تو اس لیے
02:11اللہ تعالی نے اپنی عبادت کے ساتھ
02:14ان سے نیکی کرنے کا متصل حکم
02:16ارشاد فرمایا
02:17والد کی دعا
02:19اپنی اولاد کے حق میں ایسی ہے
02:21کہ جیسے نبی کی دعا
02:24اپنے امتیوں کے لیے
02:25اور والدہ کی خدمت میں
02:28اس کے قدموں تلے جنت ہے
02:29اس کی خدمت کا عوض
02:30جنت ہے
02:32حضور نبی کریم علیہ السلام
02:34نے والدین کے بارے میں فرمایا
02:36کہ
02:36ہما جنتک و ہما نارک
02:38اب ایک صحابی نے پوچھا
02:39یا رسول اللہ والدین کا کیا مقام ہے
02:41فرمایا
02:42کہ تیری جنت بھی یہی ہے
02:43تیری جہنم بھی یہی ہے
02:46یعنی خدمت کر کے ان کو راضی کیا
02:49تو جنت ہے
02:50اور اگر انہیں نراز کیا
02:52تو پھر جہنم ہے
02:53ناظرین و سمعین
02:55سب تعلقات
02:57آپ کے سب ریلیشنز
02:58اپنی جگہ پر ہوں گے
02:59لیکن ماں باپ کو
03:01ہمیشہ راضی رکھئے
03:03کہ جن کو دیکھنا
03:04جن کی زیارت کرنا
03:05حج مبرور کا ثواب ہے
03:07حج مقبول
03:09گوئے کہ آپ نے کر لیا
03:10اللہ تعالیم نے قبول فرمالی
03:12جن کی زیارت کا اتنا ثواب
03:14ان کی خدمت کاجر کتنا ہوگا
03:16آج جو ہم
03:18ہمارا والدین کے ساتھ
03:19ایک معاملہ ہے
03:20کہ ناظرین جب شادی ہو جاتی ہے
03:22بچے ہو جاتے ہیں
03:23تم ان کو نہیں پوچھتے
03:25اور بعض اوقات
03:26میں نے
03:27باہر دیکھا
03:29کہ والدین
03:30اول ہاؤسز میں رہے ہیں
03:32ایک واقعہ
03:33مجھے کسی نے بتایا
03:34کہ بیٹا اپنے بڑے باپ کو
03:37یتیم خانے چھوڑ کر
03:39واپس جا رہا تھا
03:41تو اس کی وائف نے اسے فون کیا
03:44کہا کہ اپنے والد سے یہ بھی کہہ دو
03:46کہ تہواروں پر بھی گھر آنے کی ضرورت نہیں ہے
03:50اب وہی رہیں
03:51اور ہمیں سکون سے رہنے دیں
03:53بیٹا واپس مڑا
03:55اور یتیم خانے گیا
03:57تو دیکھا
03:57یعنی یتیم خانے سے مراب مطبع اول ہاؤس گیا
03:59تو دیکھا کہ اس کا باپ
04:01اس کے سربراہ کے ساتھ خوشگپیوں میں مصروف ہے
04:05اب وہ یوں بیٹھے تھے
04:07جیسے برسوں سے ایک دوسرے کو جانتے ہوں
04:10ظاہر ہے کہ اول ہاؤس ہے
04:12پھر وہاں یتیم خانہ بھی ہوگا
04:13ساری چیزیں ہیں
04:14تو وہ یوں بیٹھے تھے
04:16جیسے برسوں سے ایک دوسرے کو جانتے ہوں
04:18بیٹے نے پوچھا
04:19کہ سر آپ میرے والد کو
04:21کس طرح اور کب سے جانتے ہیں
04:23تو اس نے مسکراتے ہوئے جواب دیا
04:25کہ جب یہ یتیم خانے میں
04:28ایک چھوٹے بچے کو گود لینے کے لیے آیا تھا
04:31میں اس وقت سے ان کو جانتا ہوں
04:33ذرا غور کیجئے ناظرین
04:35کہ وہ بچہ جو اپنے بوڑے باپ کو
04:38اول ہاؤس میں چھوڑنے کے لیے جا رہا ہے
04:40تو وہاں اسی اول ہاؤس میں
04:42ایک یتیم خانہ ہے
04:44اس کا جو سربراہ ہے وہ جانتا ہے
04:46اس کے والد کو
04:48تو کہتا ہے کہ آپ کے والد جب ایک یتیم بچے کو
04:50ایڈوب کرنے کے لیے آئے تھے
04:51میں اس وقت سے جانتا ہوں
04:52تو وہ بچہ گویا کہ اس کا
04:54سگا بیٹا نہیں تھا
04:56لیکن اسے کتنا پالا ہوگا
04:57کس طریقے سے تربیت کی ہوگی
04:59کسی پرورش کی ہوگی
05:00لیکن آج وہی بچہ
05:01اسے اول ہاؤس میں چھوڑ کر جا رہا ہے
05:04اللہ تبارک وطالعہ
05:06ہمیں والدین کی خدمات کرنے کی
05:08توفیق نصیب فرمائے
05:09ان کی دعائیں لینے کی توفیق نصیب فرمائے
05:11چلتے ہیں ناظرین
05:12آج کے سبق کی جانب
05:14ہمارا جو آج کا سبق ہے
05:16وہ سورہ بنی اسرائیل
05:18اور اس کی آیت نمبر ہے
05:20ون ون ون
05:21یعنی ایک سو گیارہ نمبر آیت ہے
05:23جو آج کے سبق میں شامل ہے
05:25فارمٹ کے مطابق پڑھیں گے
05:27باوضو ہو جائیں
05:28اسکرین کے سانے موجود ہیں
05:29کلام پاک کو ساتھ رکھیں
05:31آج کا سبق نکالیں
05:32اپنے پاس نوٹ بک ضرور رکھیں
05:34کوئی بھی امپورٹنٹ بات ہو
05:35نوٹ ضرور فرمالی جئے
05:37آپ کو لیے چلتے ہیں
05:38آج کے اس پرگرام کے
05:39فرسٹ سیگمٹ کی جانب
05:41لغت القرآن
05:42یہ ہمارے اس پرگرام کا
05:43پہلا سیگمٹ ہے
05:44اور آئیے تعویز تسمیہ پڑھتے ہوئے
05:46آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
05:49اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
05:54بسم اللہ الرحمن الرحیم
05:59وقل الحمد للہ
06:02الذي لم يتخذ ولد
06:06ولم يكن له شريک في الملك
06:11ولم يكن له ولي من الظل
06:18وَكَبِّرْهُ تَكْبِیرَو
06:22اسے تکبیراً پڑھیں گے
06:24وفقی صورت میں تکبیراً پڑھا جائے گا
06:26آخر میں علامت وقفے
06:28اندر ون ون لکھاوا ہے
06:30آیت نمبر ایک سو گیارہ
06:32یعنی ون ہنڈیڈ اینڈ ایلیون
06:33یہاں پر مکمل ہو رہی ہے
06:35اوپر آپ دیکھیں
06:36عین ہے یہ رکو کی شورٹ فارم ہے
06:38رکو نمبر بارہ
06:39یہاں پر مکمل ہو رہا ہے
06:40کتنے کلمات ہیں
06:41آئیے دیکھتے ہیں
06:42وہ ایک کلمہ ہے
06:45اور اس کے بعد
06:47قُل دوسرا
06:48الحمد تیسرا
06:49لی چوتھا
06:50اس میں اللہ پانچوا
06:52اللذی چھٹا
06:53لم يتخذ ساتوا
06:55ولدن آٹھوا
06:57پھر اس کے بعد
06:58لم يكن نوا
06:59اور لا
07:00اصل میں لی ہے دسوا
07:03ہو گیاروا
07:04شریکن باروا
07:05فی تیروا
07:06الملکی چودوا
07:08پھر اس کے بعد
07:09ولی پندروا
07:10من سولوا
07:12اذلی ستروا
07:13کبیر اٹھاروا
07:15تکبیر انیسوا
07:17کل یہاں پر انیس کلمات موجود ہیں
07:19ہر کلمے کو
07:20علیدہ پھر ملا کر پڑھتے ہیں
07:22بغور بلحظہ فرمائے
07:23وَقُل
07:25الْحَمْدُ
07:26قُل میں لام ساکن ہے
07:28لیکن جب ہم ملا کر پڑھیں گے
07:30تو لام کے لیچے زیر ہوگا
07:32اس سے
07:32الْحَمْدُ کی لام ساکن کے ساتھ ملائیں گے
07:36درمیان میں سے
07:37الْحَمْزَا کو حضف کیا جائے گا
07:39وَقُلِ الْحَمْدُ
07:41لِي عَلَيْدَ
07:42اللَّهِ عَلَيْدَ
07:43یعنی اسمِ اللَّهِ عَلَيْدَ
07:45لام کی نیچے زیرے
07:46اسے اسمِ اللَّه کی حرفِ لام کے ساتھ ملائیں گے
07:48درمیان میں سے
07:49الْحَمْزَا کو حضف کیا جائے گا
07:51اور اسمِ اللَّه کی حرفِ لام سے
07:53پہلے والے حرف و زبر
07:54یا پیش ہو تو پر پڑھتے ہیں
07:56زیر ہو تو بارک پڑھتے ہیں
07:57یہاں بارک کر کے پڑھیں گے
07:59لِلَّهِ
08:01اور لِلَّهِ میں
08:02ہا کے نیچے زیر
08:03اسِ اللَّهِ کی لام کے ساتھ ملائیں گے
08:05درمیان میں سے
08:05الْحَمْزَا کو حضف کریں گے
08:07لِلَّهِ اللَّهِ پڑھیں گے
08:10لَمْ يَتَّخِذ
08:12لَمْ يَتَّخِذ
08:14وَالَدًا وَا
08:15ناظرین وَالَدًا میں
08:17دال پر دو زبر کی تنمین ہے
08:18تنمین کو وَاو کے ساتھ ملائیں گے
08:20وَاو کی آواز کو غننے کے ساتھ
08:21ادا کیا جائے گا
08:23اور ناظرین یہاں پر
08:24یر ملون کا جو قائدہ
08:25وہ اپلائے ہوگا
08:26وَالَدًا نہیں
08:27وَالَدًا وَا
08:29لَمْ يَكُن
08:31لَمْ يَكُن
08:32لَا هُو
08:34لَا هُو
08:34اصل میں لی ہے
08:35ہُو کے ساتھ استعمال ہوا
08:36تو اسے اللہ پڑھا گیا
08:37وَالَمْ يَكُن میں
08:39نُمْ ساکِن ہے
08:40نُمْ ساکِن کے بعد لام ہے
08:41نُمْ ساکِن کو لام کے ساتھ ملائیں گے
08:43اور لام کی آواز کو
08:45ادا کیا جائے گا
08:45یہاں پر بھی
08:46یر ملون کا جو قائدہ
08:47اپلائے ہوگا
08:48وَالَمْ يَكُن لَهُ
08:50نہیں
08:50وَالَمْ يَكُن لَهُ
08:53شَرِيقُن
08:54رواہ کے لیچے زیر
08:56رواہ کو باری کر کے پڑھیں گے
08:57کاف پر دو پیش کی تنمین ہے
08:59تنمین کے بعد فا آرہا ہے
09:00حرف اخفا
09:01تو یہاں پر تنمین
09:02یا نُمْ ساکِن کے بعد
09:03حرف اخفا میں سے کوئی حرف ہو
09:07تو پھر تنمین ہو
09:07یا نُمْ ساکِن
09:08اسے اخفا کے ساتھ پڑھتے ہیں
09:10ناک میں آواز لے جا کر گنگنانا
09:13شَرِيقُن فِي الْمُلْكِ
09:17فَا کی نیچے زیر
09:17اس سے الملکی کے لام ساکِن کے ساتھ ملائیں گے
09:20درمیان میں سی علی فینی حمزہ کو عزف کریں گے
09:22فِي الْمُلْكِ پڑھیں گے
09:23وَالَمْ يَكُن
09:25یہاں پر بھی نُمْ ساکِن
09:27اسے لام کے ساتھ ملائیں گے
09:29لام کی آواز کو ادا کیا جائے گا
09:31یہاں پر بھی یر ملون کا جو قائدہ اپلائے ہوگا
09:33وَالَمْ يَكُن لَهُ
09:36وَلِيُن مِن
09:37اَذُّلِّ
09:38وَلِيُن مِن
09:39یہاں پر دو پیش کی تنمینیں
09:40اسے من کی میم کے ساتھ ملائیں گے
09:41میم کی آواز کو گھننے کے ساتھ ادا کریں گے
09:43یہاں پر بھی یر ملون کا قائدہ اپلائے ہوگا
09:46ولیون من نون ساکن
09:51ہوگا لیکن جب بلا کر پڑھیں گے تو نون پر
09:53زبر ہوگا اس سے الظلی کی دال کے ساتھ
09:55ملائیں گے اور درمیان میں سے علی فنی
09:57حمزہ کو حضف کریں گے دال حرف
09:59شمسیہ حرف شمسیہ وہ حرف کے جس پر
10:01علف لام ہو لیکن لام کو پڑھا نہ جائے
10:03تو من الظلی نہیں
10:05من الظلی
10:07ولیون من الظلی
10:10وَكَبِّرْ
10:11وَكَبِّرْ
10:13روا ساکن ما قبل باقی
10:15نیچے زیر روا ساکن کو باری کر کے
10:17پڑھیں گے تک بی رون
10:19روا پر دو زبر کی تنمیحیں پر کر کے
10:21پڑھا جائے گا اور
10:22جب یہاں وقف کریں گے تو دو زبر
10:25کی تنمیح علف سے چینج ہو جاتی ہے
10:27تو تک بی روا پڑھا جائے گا
10:28آئیے ناظرین چلتے ہیں اور پھر روا پر دو زبر
10:31کی تنمیحیں پر کر کے پڑھیں گے
10:33اور جب ساکن کریں گے تو
10:34ناظرین پھر زیرہ کے زبر ہوگا
10:37and I have added to that what happened as a result in a way
10:39in order to get a look at the place
10:42we are saying the word of God and the word of God
10:44is a matter of God
10:45by itself
10:46the first one is what is the case
10:48and the word of God
10:51in the end of the end of the month
10:53and the word of God
10:55in the end of the month
10:57and the word of God
10:59within the end of the month
11:00that these words are the world
11:02that they hear
11:03and that these words
11:06Surah Al-Fatihah
11:36Surah Al-Fatihah
12:06Surah Al-Fatihah
12:36Surah Al-Fatihah
12:38Surah Al-Fatihah
12:41وَلَمْ يَكُلْ لَهُ وَلِيُّمْ مِنَ الظُّلِّ وَكَبِّرْهُ تَكْبِیرَهُ
13:06یہ آج کا سبق ہے
13:09سب سے پہلے ناظرین ہم دیکھتے ہیں اسما
13:11کہ اسما یہاں پر کتنے ہیں کون کون سے ہیں
13:13تو پہلا اسم یہاں پر ہے الحمد
13:16دوسرا ہے اسم اللہ
13:21تیسرا ہے اللذی
13:23چوتھا ہے ولدن
13:26اور پانچوہ ہے ہوزمیر
13:30چھٹا ہے شریک
13:31ساتوہ ہے الملک
13:34اور یہاں پر بھی نمبر پانچ آئے گا
13:36آٹھوہ ہے ولی
13:38نوہ ہے الظل
13:41اور دسوہ ہے تکبیرہ
13:44یہاں پر بھی نمبر پانچ آئے گا
13:49تو کل یہاں پر ناظرین دس اسما ہے
13:52نمبر ایک الحمدو
13:54نمبر دو اسم اللہ
14:03نمبر تین
14:08اللذی
14:09نمبر چار ولدن
14:17نمبر پانچ
14:24ہوزمیر
14:25نمبر چھے شریکن
14:31نمبر ساتھ
14:41الملکی
14:43اور نمبر آٹھ
14:51ولیین
14:52نمبر نو
15:06الظلی
15:07نمبر
15:14نمبر دس
15:17تکبیرہ
15:18ناظرین یہ آج
15:27جو سبق میں
15:28آیت کریمہ میں اسما ہے
15:30وہ یہاں پر ہم لکھ چکے ہیں
15:31افرال کتنے ہیں
15:32وہ ذرا دیکھ لیجئے
15:33نمبر ایک
15:35قل
15:35نمبر دو
15:38لم یتخذ
15:39نمبر تین
15:40لم یکن
15:41یہاں پر بھی
15:44نمبر تین آئے گا
15:45نمبر چار
15:48کبیر
15:49نمبر ایک
15:53قل
15:54نمبر دو
15:57لم یتخذ
15:59نمبر تین
16:08لم یکن
16:09نمبر چار
16:21کبیر
16:22ناظرین مسلمین
16:28اب ہم دیکھتے ہیں
16:29کہ حروف کتنے ہیں
16:30کون کون سے ہیں
16:31تو پہلا حرف
16:32واؤ
16:33دوسرا ہے
16:38لی
16:38اور یہاں پر بھی
16:42واؤ ہے
16:42یہاں پر بھی
16:44لی ہے
16:45تیسرا ہے
16:48فی
16:49یہاں پر بھی
16:51نمبر ایک آئے گا
16:52اور لم گزر چکا ہے
16:54ناظرین
16:54اور یہاں پر بھی
16:56لی ہے
16:56تو نمبر دو ہی آئے گا
16:58اور چوتھا ہے
17:00من
17:01یہاں پر بھی
17:02نمبر ایک آئے گا
17:03تو چار حروف ہیں
17:04تو نمبر ایک
17:06واو
17:08نمبر دو
17:10لی
17:12نمبر تین
17:16فی
17:17نمبر چار
17:20من
17:21لم بھی حروف ہیں
17:25نہ حرف ہیں
17:26لیکن چونکہ
17:27لم یکن فیل کے ساتھ
17:28اس کا اتصال ہے
17:29تو اس لئے
17:29ہم نے اسے
17:30یہاں شمار نہیں کیا
17:31تو کل ملا کر
17:32آپ دیکھ سکتے ہیں
17:33ناظرین
17:33اٹھارہ کلمات ہیں
17:35اب جلدی سے آ جائیے
17:36ہم
17:37سب سے پہلے
17:38اسما کی جانب چلتے ہیں
17:40تو پہلا اسم ہے
17:45الحمدو
17:46حمد کہتے ہیں
17:47تعریف کو
17:47اور حمد
17:48اللہ تعالی کی
17:49جناب میں
17:50کی جاتی ہے
17:51اور یاد رکھیں
17:52کہ ایک ہوتا ہے
17:53شکر
17:53ایک ہوتا ہے
17:54حمد
17:55ٹھیک ہے
17:55شکر جو ہے
17:56نعمت کے جواب میں ہوتا ہے
17:58نعمت ملی
17:58اللہ تیرا شکر ہے
17:59یہ بھی بہت اچھی بات ہے
18:01لیکن حمد
18:02کسی نعمت کے
18:03جواب میں نہیں ہوتا
18:04بلکہ حمد
18:05ایسے ہی جب
18:06بندہ اپنے خالق کی
18:07تعریف کرتے ہیں
18:09اسے حمد کہتے ہیں
18:10وہ کسی
18:11نعمت کے جواب میں نہیں ہوتی
18:12تو حمد
18:13شکر سے بھی
18:14بڑھ کر ہے
18:15الحمدو
18:16تمام تعریفات
18:17اور حمد
18:18عام طرح پر
18:19اردو میں بھی
18:20استعمال کرتے ہیں
18:21حمد کہتے ہیں
18:21حمد و سنہ
18:22ساری حمد و سنہ
18:24اللہ کے لیے
18:24اس میں
18:25اوہ
18:25یہ اللہ تعالی کا
18:26ذاتی نام ہے
18:27اور یہ بھی
18:27عام طرح پر
18:28ہم اردو میں
18:28استعمال کرتے ہیں
18:29اس کے بعد
18:30اللذی
18:30اس میں موصول ہے
18:32موصول کا
18:33معنی ہوتا ہے
18:33ملا ہوتا ہے
18:34چونکہ یہ اپنے
18:35ماں قبل اور
18:35ماں بات سے
18:36لنگ کرتا ہے
18:37ملا ہوتا ہے
18:37اس لیے اس کو
18:38اس میں موصول کہتے ہیں
18:40یہ واحد
18:40مذکر کے لیے
18:41اس کا معنی
18:42وہ لوگ جو
18:42ولدن کہتے ہیں
18:52تو سب کو
18:53اولاد کہا جاتا ہے
18:54ظاہر ہے کہ
18:54جب بیٹا کہا
18:55تو اس کے زمن میں
18:55بیٹیاں خود بخود
18:57آ جاتی ہیں
18:58ناظرین اور
18:59ولد کو بعض اوقات
19:00اولاد کے معنی میں
19:01بھی لیا جاتا ہے
19:02ہم کہتے ہیں
19:03فلا
19:03ولد فلا
19:05ٹھیک ہے نا
19:05تو
19:06اولاد اس کی
19:07جمع آتی ہے
19:08تو اولاد ہم
19:09عام طور پر
19:11ناظرین
19:12ہم اردو میں بھی
19:12استعمال کرتے ہیں
19:14اس کے بعد
19:18وہ
19:19واحد
19:20مذکر غائب کی
19:20ضمیر ہیں
19:21واحد مذکر غائب کی
19:22ضمیر متصل ہو
19:23تو ہو کی شکل میں
19:23ہوتی ہے
19:24بعض اقاری کی
19:25شکل میں ہوتی ہے
19:25اور منفصل ہو
19:26تو ہوا کی شکل میں
19:27ہوتی ہے
19:27ہوا ہو یہی
19:28اس کا معنی ہوگا
19:29وہ اس
19:30شریک کا معنی
19:31یہاں پر شریکی ہے
19:32اور یہ عام طور پر
19:34ہم اردو میں بھی
19:35استعمال کرتے ہیں
19:36فلا فلا کام میں شریک ہے
19:37تو یہاں پارٹنر کے
19:38معنی میں بھی ہوتا ہے
19:40جمع آتی ہے
19:42شورا کا
19:42لیکن ہم عام طور پر
19:45اردو میں استعمال کرتے ہیں
19:46شورا کا
19:47اس کے بعد
19:49ناظرین ملک ہے
19:50ملک کا معنی کیا ہے
19:51ملک کا معنی ہے
19:51بادشاہت
19:52ملک کا معنی
19:53ملک بھی ہے
19:54اور عام طور پر
19:55ناظرین یہ بھی
19:56ہم اردو میں
19:56استعمال کرتے ہیں
19:57اس کے بعد
20:00ولی
20:00ولی کا معنی
20:01مددگار بھی ہوتا ہے
20:02ولی کا معنی
20:03دوست بھی ہوتا ہے
20:04اور یہاں پر
20:05مددگار کے معنی میں
20:06اولیاء اس کی جمع ہے
20:07ولی اور اولیاء
20:08دونوں کے دونوں
20:09ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
20:11اس کے بعد ہے ذل
20:17ذل کسے کہا جاتا ہے ذل کہتے ہیں
20:19کمزوری ذل کا معنی ہے کمزوری
20:22پھر اس کے بعد ہے تکبیرا
20:24تکبیرا کا معنی ہوتا ہے
20:25بڑائی بیان کرنا تکبیر پڑیئے
20:27یعنی اللہ اکبر بڑائی اللہ کی بڑائی
20:29بیان کیجئے تو یہ بھی
20:31عام طور پر اردو میں استعمال کرتے ہیں
20:33اچھا جی اس کے بعد
20:35چلتے ہیں افعال کی جانب
20:37قل فل امر حاضر معروف سیغا
20:39واحد مذکر حاضر فل امر وہ فل
20:41جس میں کسی کام کے کرنے کا حکم دیا جائے
20:43قرآن کریم میں تقریبا جہاں پر بھی
20:46قل آیا ہے ام بالعموم
20:47تو یہ حضور نبی کریم علیہ السلام سے خطاب ہے
20:49تو اس کا معنی ہوگا تو کہہ
20:51لیکن حضور نبی کریم علیہ السلام سے خطاب ہے
20:53تو ہم معنی کریں گے آپ فرمائیے یا آپ کہیے
20:56اس کا مظہر ہے قول
20:58اس کا معنی ہے بات اور یہ عام طور پر
21:00ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
21:01اور اس کے بعد ناظرین آپ دیکھیں
21:03لم یتخذ اصل میں تھا یتخذو
21:05فل مزارع معروف سیخہ واحد
21:07مذکر غائب اور اس کا معنی ہے
21:09وہ بناتا ہے یا وہ بنائے گا
21:11یا وہ پکڑتا ہے یا وہ پکڑے گا اور لم اس پر
21:13داخل ہے تو لم جو فل مزارع پر
21:15داخل ہو تو آخر کو جسم
21:17دیتا ہے تو یتخذو تھا
21:19تو کیا ہوا یتخذ
21:20دوسرا فل مزارع کو بمانا ماضی
21:23منفق کرتا ہے تو اب لم یتخذ کا
21:25معنی کیا ہوگا اس نے نہیں
21:27پکڑا یا اس نے نہیں پکڑی
21:29لم یکن یہ بھی اصل میں تھا یکونو
21:31فل مزارع معروف سیخہ واحد
21:33مذکر غائب اور اس کا معنی ہے وہ ہوتا ہے
21:35یا وہ ہوگا اور یہاں
21:37لم داخل ہے یہاں پر بھی
21:39تو لم کی وجہ سے
21:41ناظرین جو
21:43درمیان میں حرف علت ہے وہ بھی
21:45ہٹے گا یکونو تھا
21:48تو حرف علت واو ہٹ جائے گا
21:49اور آخر یہ نون ساکن ہو جائے گا
21:51تو لم یکن ہوگا اور یہ
21:53ظاہر ہے کہ ماضی منفق کے معنی میں ہوگا
21:55تو لم یکن کا معنی کیا ہوگا نہیں ہے
21:58نہیں ہے اس کے بعد
21:59کبیر فیل امر حاضر معروف سیخہ واحد
22:02مذکر حاضر اس کا معنی ہے
22:03تو بڑائی بیان کر
22:05پھر اس کے بعد چلتے ہیں
22:08حروف کیا رہے واو کا معنی اور
22:09علت کے لیے واسطے کیلئے آتا ہے اس کا معنی
22:11کے لیے لیے واسطے فی ظرف
22:13کے لیے آتا ہے اس کا معنی ہے میں اور من
22:15کا معنی ہے سے اور عام طور پر من وعن
22:18ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
22:20من وعن
22:21تو ناظرین آپ دیکھ سکتے ہیں کہ دس اسمہ
22:23چار افعال چار حروف کل ملا کر اٹھارا
22:26کلمات ہیں اور اٹھارا کلمات میں
22:28کل نو کلمات ایسے ہیں جو عام
22:29تو پر ہم اردو میں استعمال کرتے نہیں نصف
22:32کلمات ایسے ہیں جو اردو میں استعمال
22:34کرتے ہیں نمبر ایک ہن نمبر دو اسمへ
22:35اوہ نمبر تین ولد اولاد نمبر
22:37چار شریک و شلقہ نمبر پانچ
22:39ملک نمبر چھے ولی اولیاء
22:41نمبر سات تکبیر اور نمبر
22:43آٹھ کلمہ قول نمبر نو من
22:45men wain ayyyeh. Hruf ko apas wimila kar
22:47kalima, kalimaat ko apas wimila kar
22:50jumla kalamiya ayat. Kishe bana kerethe
22:51hai? Mulaza firmaye.
23:15Hruf ko apas wimila.
23:45Hruf ko apas wimila.
24:15Hruf ko apas wimila.
24:17Hruf ko apas wimila.
24:19Hruf ko apas wimila.
24:21Hruf ko apas wimila.
24:23Hruf ko apas wimila.
24:25Hruf ko apas wimila.
24:27Hruf ko apas wimila.
24:29Hruf ko apas wimila.
24:31Hruf ko apas wimila.
24:33Hruf ko apas wimila.
24:35Hruf ko apas wimila.
24:37Hruf ko apas wimila.
24:39Hruf ko apas wimila.
24:41Hruf ko apas wimila.
24:43Hruf ko apas wimila.
24:45Hruf ko apas wimila.
24:47Hruf ko apas wimila.
24:49Hruf ko apas wimila.
24:51Hruf ko apas wimila.
24:53Hruf ko apas wimila.
24:55Hruf ko apas wimila.
24:57Hruf ko apas wimila.
24:59Hruf ko apas wimila.
25:01Hruf ko apas wimila.
25:03Hruf ko apas wimila.
25:05Hruf ko apas wimila.
25:07Hruf ko apas wimila.
25:09Hruf ko apas wimila.
25:11Hruf ko apas wimila.
25:13Hruf ko apas wimila.
25:15Hruf ko apas wimila.
25:17Hruf ko apas wimila.
25:19Hruf ko apas wimila.
25:21Hruf ko apas wimila.
25:23I'm putting it
25:53nashrani tadwiyyuk kisah jis tarah
25:55farz namazom mein aap suntay hain
25:57ya pahitay hain
25:57wa qulil hamdunillahi
26:02iladhi
26:03lam yattakhi
26:05waladan
26:06walam yakun
26:08lehu shariq
26:10fiil mulki
26:12walam yakun
26:14walam yakun
26:16lehu
26:17waliyun
26:18min az dhul
26:20wa kabbir
26:22huu teqbira
26:24amantu billahi
26:27صدق allahul azim
26:28تلاوت مکمل ہوئی
26:29تلاوت کے مکمل ہونے کے ساتھ
26:31ہمارے اس پرگرام کا
26:31first segment کمپیٹ ہوا
26:33چلتے ہیں
26:34second segment کی جانب
26:35تفریم القرآن
26:36یہ second segment ہے
26:37سب سے پہلے آپ کو لئے چلتے ہیں
26:39حرف پہ حرف
26:40لفظ پہ لفظ
26:41ترجمہ کی جانب
26:42وَا اور
26:43قُلْ آفرمائیے
26:44الحمدو
26:45تمام تعریفیں
26:47لی کے لئے
26:48واسطے
26:49اللہ
26:49اس سے مراد ذات باری
26:51اللہ
26:52جس نے
26:53لم یتخذ
26:54نہیں پکڑی
26:55نہیں بنائی
26:56ولدن
26:56اولاد
26:57وَا اور
26:58لم یکن
26:59نہیں ہے
26:59لا واسطے ہو
27:01اس کے شریکن
27:02کوئی شریک
27:03فی میں
27:03الملک کی
27:04بادشاہت
27:05یا ملک
27:06وَا اور
27:07لم یکن
27:08نہیں ہے
27:09لا واسطے ہو
27:10اس کے
27:10وَلِيُن
27:11کوئی مددگار
27:12مِن سے
27:13الظُلِّ
27:14کمزوری کی وجہ سے
27:15وَا اور
27:16قَبِّر
27:17آپ بڑائی بیان کریں
27:18ہو اس کی
27:19ہو سے مراد
27:20اللہ تعالی
27:20یعنی
27:21ذات باری
27:22تعالی ہے
27:22تکبیر
27:23بڑائی بیان
27:24کرنا
27:25آئیے ناظرین
27:25چلتے ہیں
27:26آسان فہم
27:27با محاورہ
27:28ترجمے کی جانے
27:29وَقُلِ
27:32وَالْحَمْدُ لِلَّهِ
27:34وَاللَّذِي لَمْ يَتْخِفْ وَلَدًا
27:37وَلَمْ يَكُلْ لَهُ شَرِيكُمْ فِي الْمُلْكِ وَلَمْ يَكُلْ لَهُ وَلِيُّمْ مِنَ الظُّلِّ وَكَبِّرُهُ تَكْبِیرُ
27:54اور آپ کہیے
27:56تمام تعریف اللہی کے لیے ہیں
28:00جس نے نہ اپنی اولاد بنائی
28:02اور نہ سلطنت میں اس کا کوئی شریک ہے
28:06اور نہ کسی کمزوری کی وجہ سے اس کا کوئی مددکار ہے
28:10اور آپ اس کی کبریائی بیان کرتے رہی ہیں
28:14ناظرین و سامعین یہ آسان فہم با محاورہ ترجمہ
28:18اب آئیے چلتے ہیں
28:19تفسیر کی جانے
28:21اور تفسیر آج ہم عرض کر رہے ہیں
28:23آیت نمبر ون زیرو ون کی
28:25وَلَقَدْ آتَيْنَا مُوسَى تِسْعَ آيَاتٍ بَيِّنَاتٍ
28:30فَسْأَلْ بَنِي اسْرَائِلَ اِرْجَاءَهُمْ
28:33فَقَالَ لَهُ فِرْعَونُ إِنِّي لَأَظُنُّكَ يَا مُوسَى مَسْحُورَ
28:38اور بے شک ہم نے موسا کو نو واضح حکامات دیئے
28:43سو آپ بنی اسرائیل سے پوچھئے
28:45جب موسا ان کے پاس آئے
28:49تو فرعون نے موسا سے کہا
28:51کہ اے موسا میں تم کو ضرور جادو کیا ہوا گمان کرتا ہوں
28:56پھر آیت نمبر ایک سو دو میں فرمایا
28:59قَالَ لَقَدْ عَلِمْتَ مَا أَنزَلَ هَا أُولَائِي إِلَّا رَبُّ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ بَصَائِرِ
29:05وَإِنِّي لَأَظُنُّكَ يَا فِرْعَونُ مَثْبُورَ
29:09موسا نے کہا تم خوب جانتے ہو
29:12کہ ان موجزات کو اس نے نازل کیا ہے
29:14جو تمام آسمانوں اور زمینوں کا رب ہے
29:17یہ موجزے بصیرت افروز ہیں
29:20اور اے فرعون میں تم کو ضرور ہلاک کیے جانے والا گمان کرتا ہوں
29:25پھر آیت نمبر ایک سو تین میں فرمایا
29:27فَأَرَادَ أَن يَسْتَفِزَّهُمْ مِنَ الْأَوْدِ فَأَغْرَقْنَاهُ وَمَمَّعَهُ جَمِيعًا
29:33پس فرعون نے بنو اسرائیل کو اسر اسر زمین سے نکالنے کا ارادہ کیا
29:39سو ہم نے فرعون اور اس کے ساتھیوں کو ایک ساتھ غرق کر دیا
29:43پھر اس کے بعد ناظرین اس کے بعد والی آیت میں آیت نمبر ایک سو چار میں فرمایا
29:49وَقُلْنَا مِنْ بَعْدِهِ لِبَنِي اسْرَائِلَ اسْكُنُ الْأَرْضَ فَإِذَا جَا عَوَعْدُ الْآخِوَةِ جِئْنَا بِكُمْ لَفِیفَا
29:56اور اس کے بعد ہم نے بنی اسرائیل سے کہا کہ تم اسر زمین میں رہو
30:00پھر جب آخرت کا وعدہ پورا ہوگا ہم تم سب کو سمیٹ لائیں گے
30:05اب آئیے ناظرین سب سے پہلے جو موسیٰ علیہ السلام کو نو احکامات دیئے گئے
30:11یا نو موجزات اس پر ہم گفتو کرتے ہیں
30:14وَلَقَدْ عَتَيْنَا مُوسَى تِسْعَ آیَاتٍ بَيِّنَاتٍ
30:17اور ہم نے موسیٰ کو نو نشانیاں دی
30:20اب نو نشانیوں سے مراد نو احکامات ہیں
30:23اور اکثر مفسرین نے کہا کہ اس سے مراد نو موجزات ہیں
30:27بعض نے کہا کہ نو احکامات اس سے مراد ہیں
30:30ان آیات سے بھی کفار مکہ کو ان کے فرمائشی موجزات کے مطالبے کا جواب دینا ہے
30:37کہ ہم نے تمہارے فرمائشی موجزات سے بھی قوی موجزے قوم فرعون کے سامنے پیش کیے
30:44سو واضح ہوا کہ ایسے قوی موجزے نازل کرنا ہماری قدرت سے باہر نہیں
30:49سو اگر ہمیں یہ علم ہو
30:51تاکہ ہمارے لیے بھی ان موجزات پر کوئی مسئلہت ہے
30:56تو ہم تمہارے لیے بھی ایسے موجزات نازل کر دیتے
31:00نہیں کوئی مسئلہت نہیں تھی
31:01ہمارے علم میں اللہ رب العالمین فرما رہا ہے
31:03تو اس لیے ہم نے تمہیں عطا نہیں کیے
31:06قرآن مجید میں اللہ تعالی نے بکثرت ان موجزات کا ذکر کیا
31:10جو اس نے موسیٰ علیہ السلام پر نازل کیے تھے
31:13ان کی تفصیل کیا ہے
31:14نمبر ایک
31:16موسیٰ علیہ السلام کی زبان میں گرہ پڑ گئی تھی
31:19جس کی وجہ سے وہ روانی سے بات نہیں کر سکتے تھے
31:23اللہ تعالی نے ان کی وہ گرہ کھول دی
31:26اور وہ روانی سے بات چیت کرنے لگے
31:29پھر اس کے بعد نمبر دو
31:31موسیٰ علیہ السلام کی لاتھی کو
31:34اللہ تعالی اجدہہ بنا دیتا تھا
31:36اور جب وہ اس پر ہاتھ ڈالتے
31:38تو پھر لاتھی بن جاتا تھا
31:40نمبر تین
31:41موسیٰ علیہ السلام کا اجدہہ
31:44فرعون کے جادوگروں کی لاتھیوں اور رسیوں کو نگل گیا
31:48نمبر چار
31:49موسیٰ علیہ السلام جب ہاتھ کو بغل میں ڈالتے
31:52وہ سفید اور روشن ہو جاتا
31:54اور دوبارہ پھر جب دوبارہ رکھتے
31:57تو دوبارہ اپنی اصل حالت پر لوٹ آتا
32:01نمبر پانچ
32:03کبتیوں پر طوفان کا آنا
32:05نمبر چھے ان پر جوہوں کی کسرت کا ہونا
32:08نمبر ساتھ ان پر مہنڈگوں کی کسرت ہونا
32:11نمبر آٹھ ان پر خون کی کسرت
32:14نمبر نو ان پر ٹڈیوں کی کسرت
32:16نمبر دس بنی اسرائیل کے لیے سمندر کو چیر دینا
32:19ناظرین یہ تمام کی تمام چیزیں بیان وقتن فوقتن ہوئی ہیں
32:24پتھر پر نمبر گیارہ پتھر پر لاتھی مارنا
32:28تو اس سے چشموں کا پھوٹنا
32:29اور اسی طریقے سے ناظرین
32:31نمبر بارہ ان پر پہاڑ کو بطور سائبان کھڑا کر دینا
32:35نمبر تیرہ موسیٰ علیہ السلام اور ان کی قوم پر من و سلوہ نازل کرنا
32:40نمبر پندرہ آل فرعون کو قہت اور پھلوں کی کمی میں مقتلا کرنا
32:44نمبر بارہ نمبر سولہ فرعون اور اس کی قوم کی اموال اور طعام وغیرہ کو خراب اور برباد کر دینا
32:50نمبر سترہ بنی اسلائیل پر بادنوں کا سایہ کرنا
32:54ابن عباس فرماتے ہیں کہ اس آیت میں جن نو موجزات کا ذکر فرمایا
32:59اس سے مراد یہ موجزات ہے
33:00کون سے ناظرین ہم بات کو یہی روکتے ہیں
33:03انشاءاللہ پھر یہ ارز کریں گے
33:04اگلے پرگرام میں اس کو ضرور سماعت کیجئے گا
33:07ناظرین و سامعین اس کے ساتھ ہی ہمارے اس پرگرام کا سیکنڈ سیگمنٹ کمپیٹ ہوا چلتے ہیں
33:11تھرڈ اور لاسٹ سیگمنٹ کی جانب
33:13قرآن سب کے لیے
33:14ناظرین اسکین پر نمبرز ڈسپلے ہیں
33:17آپ کا تعلق پاکستان
33:18پاکستان سے بعد کسی خطے سے ہو
33:20کسی ملک سے ہو
33:21اٹھائیے اپنے فونز
33:22ٹائل کیجئے نمبرز کو جوائن کیجئے
33:24ہمارے اس پرگرام کو
33:24دیکھتے ہیں اس وقت لائن پر ہمارے ساتھ کون ہیں
33:27السلام علیکم
33:28السلام
33:30مفتی صاحب
33:31ہم نہ بات کرنیو
33:32سیر کو
33:33ٹھیک ہے
33:33الحمدلو بیٹا
33:34آپ خیلیت سے اٹھیک ہو
33:35جی سب کو تجمع سنائیے بیٹا
33:38سنائیے بیٹا
34:05وَلَمْ يَكُلْ لَهُ شَبِيْكُمْ بِالْوَرْخِ
34:21وَلَمْ يَكُلْ لَهُ وَلَمْ يَكُلْ لَهُ بَلِيْهُ مِنَ الظُّلِّ
34:35وَلَمْ يَكُلْ لَهُ بِالْخِيُمْ
34:40رضا سنائیے بھیٹا
34:41بہت بہت شکریہ
34:42السلام علیکم
34:43السلام علیکم
34:45ورحمت اللہ
34:45السلام ورحمت اللہ
34:46سنائیے
34:48بسم اللہ الرحمن الرحیم
34:51وَقُلْ لْحَمْدُ لِلَّهِ
34:53اللَّذِي لمْ يَتَّهِذْ وَلَدًا
34:56وَلَمْ يَكُلْ لَهُ شَرِيكٌ
35:01jazakallahu khayr
35:11assalamu alaikum
35:12walaikum warahmatullahi wabarakatuh
35:14jee sunayye
35:14musterh moji kareya na
35:16jee sunayye
35:17jee achcha
35:17awz billahi min ashshaytani rajeem
35:22bismillahirrahmanirrahim
35:26waqulil hamdu lillahi
35:29iladhi lam yatahiz
35:32waladam
35:33walam yakun lahu
35:34shariqun fiil mulk
35:37shariqun fiil mulk
35:40walam yakun lahu
35:43waliyum min azzul
35:45waqabbirhu takbira
35:48ترجmah
35:49اور آپ کہیں یہ تمام طریف اللہ ہی کے لیے ہیں
35:51جس نے نہ اپنی اولاد بنائی
35:53اور نہ سلطرت میں اس کا کوئی شریک ہے
35:55اور نہ کسی کمزوری کی وجہ سے
35:57اس کا کوئی مددگار ہے
35:58اور آپ اس کی قبریائی بیان کرتے رہیے
36:02صدقل
36:02jazakallahu khayr
36:03assalamu alaikum
36:04walaikum
36:05assalamu alaikum
36:06جہاں سے
36:07جاور بنیسے
36:08سنائیے
36:08اوز باللہ من الشیطان الرجیم
36:13بسم اللہ الرحمن الرحیم
36:16وَقُلِ الْحَمْدُ لِلَّهِ
36:20الَّذِي لَمْ يَتَّعِذْ وَلَدًا وَلَمْ
36:25وَلَمْ يَكُن لَهُ شَرِيكٌ
36:30وَلَمْ يَتَّعِذْ وَلَمْ يَتَّعِذْ وَلَمْ يَتَّعِذْ وَلِيُّ مِنَ
36:39الظُّلِّ وَقَبِّرْهُ تَكْبِيرًا
36:43جزاکallahu khayr
36:45assalamu alaikum
36:45ناظرین و سامعین
36:48اس کے ساتھ
36:49یہ مارس پروگرام کا وقت
36:50اپنے اختتام کو پہنچا
36:52یہ پروگرام جسے
36:53اب روزانہ
36:53علاوہ ہفتہ اتوار
36:54اس سے پہلے چار بجے سے
36:56لائب
36:56اور پاکستانی وقت کے مطابق
36:58صبح ساتھ بجے سے
36:59ریپی ٹھیلی کاس میں
37:00یہ پروگرام پیش کیا جاتا ہے
37:01فیڈبیک سے ضرور
37:02آگاہ کیجئے گا
37:03www.aryqtv.tv
37:06اور خاص طور پر
37:07ہمارے سوشل میڈیا پر بھی
37:08آپ ہمیں جوائن کر سکتے ہیں
37:10اور یوٹیوب پر
37:11آپ جو بھی
37:12اس قرآن سنیئے
37:13سنائی پروگرام کا
37:14ای پی دیکھنا چاہیں
37:16رتنازین اس پروگرام کے نام کے ساتھ
37:18اور اس کے
37:18اور ڈیٹ کے ساتھ سرچ کیجئے
37:20اس پروگرام سے مستفیض ہوں
37:22اور صرف خود مستفیض نہ ہوں
37:23بلکہ اوروں کو بھی ترغیب دیجئے
37:25زندگی نہیں تو انشاءاللہ
37:26اگلے پروگرام میں
37:28سیم ٹیم آپ کی خدمت میں
37:29پھر حاصل ہوں گے
37:30اس وقت تک کے لیے
37:31آپ سے اجازت چاہیں گے
37:32پروگرام قرآن سنیے
37:34اور سنائیے کہ
37:35محسبان محمد
37:36سحیل رضا امجدی
37:37اور یار ویکیو ٹی وی
37:38کی پوری ٹیم کو دیجئے
37:39اجازت
37:40اس دعا کے ساتھ
37:41کہ اللہ رب العالمین
37:42آپ کا
37:42ہم سب کا حامیوں
37:44ناصر رہے
37:45السلام علیکم
37:46ورحمت اللہ وبرکاتہ
37:48محمد کو تو نے جو قرآن دیا ہے
37:56کڑوڑوں دلوں میں مکم کمل چھپا ہے
38:03اے قرآن کے مالک گزارش ہے تجھ سے
38:11میرے دل میں قرآن
38:16بسا میرے مولا
38:20مجھے بھی مدینے
38:25بھلا میرے مولا