• last year
اے اللہ! ہمیں نیک لوگوں میں شامل فرما، بُرا دیکھنے، برا سوچنے، برا سننے، برا بولنے اور برا کرنے سے بچا، دنیا و آخرت دونوں میں سرخرو کر، رزق کے دانے دانے میں برکت نصیب فرما، ہمارے راستے کی ہر اس رکاوٹ کو دور کردے جو ہمیں تجھ سے قریب ہونے سے روکے، جو تیری نافرمانی پر راغب کرے اے اللّٰہ ہم تیری پناہ مانگتے ہیں، ایسے علم سے جو نفع بخش نہ ہو، ایسے دل سے جو تجھ سے خوف زدہ نہ ہو، ایسے نفس سے جو آسودہ نہ ہو ، اور ایسی دعا سے جو سُنی نہ جائے بیماروں کو شفاء کاملہ عاجلہ اور مرحومین کی مغفرت فرما۔
آمیـــن ثم آمیــــن یا رب العالمیــن
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
#سبحان__الله__وبحمده__سبحان__الله__العظيم

Category

📚
Learning

Recommended