• 2 days ago
💕جو لوگ نمازوں کو ضائع نہیں کرتے ان کے لیے جنت کا وعدہ ہے. اپنے اپنے مقامی وقت کے مطابق *فجر* کی نماز ادا کر لیجیے اور اللّٰه تعالیٰ سے اپنے گناہ معاف کروا لیجیے اور مجھے بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔
#سبحان__الله__وبحمده__سبحان__الله__العظيم

Category

📚
Learning

Recommended