May Allah (S.W.T.) shower blessings on the Founder of Markazi Anjuman Khudam-ul-Quran and Tanzeem-e-Islami, Dr. Israr Ahmed (R.A.A.), who communicated this holistic view of the Holy Qur’an on a large scale in the present age. We sincerely hope that this series of Question Answer will help you understand the true teachings of the Qur’an with greater precision and clarity. We pray to Allah (S.W.T.) that may this service of Islam help Dr. Israr Ahmed (R.A.A.) to get loftier ranks in the Hereafter. Aameen
Category
🎵
MusicTranscript
00:00فرید الدین قیسر صاحب
00:02اگر قیامت کے روز سب کا حساب کتاب ہوگا
00:05تو پھر نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے رفقان کو اللہ تعالیٰ سے عذابِ قبر سے پناہ مانگنے کے لئے کیوں تاقید فرمائی ہے
00:13کیا یہ عذاب حساب کتاب سے پہلے ہی شروع ہو جائے گا
00:18اس سلسلے میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ حدیث مہت مشہور ہے
00:23کہ ایک مرتبہ آپ دو قبروں کے پاس سے گزرد فرمایا دونوں مردوں کو عذاب ہو رہا ہے
00:28ایک تو وہ شخص جو پشاک کے چھیٹے سے خود کو نہیں بچاتا تھا
00:32اور دوسرا وہ جو چغل خور تھا
00:34اس حدیث مبارکہ سے کیا یہ بات ثابت ہوتی ہے
00:38کہ عذابِ قبر منتجہ بالہ گناہوں کے سردد ہونے ہی پر ملے گا
00:43دیکھیں یہ مسئلہ عذابِ قبر کا یہ کافی
00:47ہمارے ہاں جو ملکدینِ حدیث ہیں انہوں نے اس کے خلاف بڑی مہم چلائی
00:53لیکن قرآنِ مجید سے بھی یہ ثابت ہے
00:55اور احادیث سے تو بہت ہی صراحت کے ساتھ ثابت ہے
00:59اور اس کو سمجھئے یہ کہ اصل میں آخری فیصلے تو اسی وقت ہوں گے
01:03جنت میں داخلہ اور جہنم میں داخلہ تو اسی وقت ہوگا
01:06قیامت کے بعد حساب کتاب کے بعد
01:09لیکن یہ ہے کہ جیسے میں ایک سادہ سے تمثیل سے آپ کو سمجھا دوں
01:13امتحان ہو چکا ہے نتیجہ تو نکلنا ہے
01:16پہلی مارچ کو یا پہلی اپریل کو نتیجہ ڈیکلیئر ہوگا
01:19کون کامیاب کون ناکام
01:22لیکن جنہوں نے کچھ کیا ہی نہیں پڑچوں میں
01:24انہوں نے تو پہلے سے معلوم ہے ان کی جان تو سوک رہی ہے
01:28اندر ہی اندر وہ کام رہے ہیں
01:30چاہے وہ ابھی یومِ حساب تو آنا ہے
01:32ان کا ڈیکلئئر تو ابھی ہونا ہے کہ وہ فیل ہیں
01:34لیکن ان کے چیروں کو لکھی ہوئے فیلے ہو
01:37یہی معاملہ ہے کہ جو کچھ انسان نے کمایا ہے
01:40عالمِ برزخ میں بھی
01:41اس کی کچھ کیفیات اس کے اوپر تاری رہیں گی
01:44تفاصیل میں ہم نہیں جان سکتے کہ کیسے ہوگا
01:47یہ ہم نہیں جان سکتے
01:48عالمِ برزخ عالمِ آخرہ
01:50اس کے بارے میں جو مجمل باتیں آ جائیں
01:53قرآن میں حدیث میں
01:54بس اس پر ہمیں اکتفا کرنی چاہیے
01:56تفصیل میں جائیں گے تو اس سے خامخا کے بکھیڑے
01:59اور خامخا کے اختلافات
02:00اور فرقہ بندیاں شروع ہوتی ہیں
02:02لیکن کوئی نہ کوئی اکس ہے
02:04سورہ فرقہ میں فرمایا
02:07قیامت کے دن اس کے لئے عذاب دگنا کر دیا جائے گا
02:11تو معلوم ہوا کہ قیامت سے پہلے بھی
02:13کوئی نہ کوئی عذاب کی کیفیت تھی
02:15اور حضور نے فرمایا ہے
02:17اور یہ ایسا ہی ہے عذاب
02:19دوسری مثال سے سمجھئے
02:21کہ آپ خواب دیکھتے ہیں
02:23اور خواب میں فرض کی یہ سامنے آپ کو ڈس لیا آئے
02:25تو جو کیفیت ہوگی
02:27وہ باین ہی آپ کی ہو جاتی ہے
02:29اور آپ خوف زدہ ہو کر آنکھ کھلتی ہے
02:31تو بالکل وہی کیفیت آپ کی ہے
02:33یا شیر آپ پر حملہ کر رہا تھا
02:35تو جو خوف کی کیفیت تھی
02:37جاگے ہیں تو وہی کیفیت ہے
02:39اسی طریقے سے یہ معاملہ ہوگا
02:41اور حضور نے فرمایا ہے
02:43کہ ہر قبر یا تو جنت کے
02:45باغیچوں میں سے ایک باغیچہ ہے
02:47یا دودر کے گڑھوں میں سے ایک گڑھا ہے
02:49اور بعض جگہ یہ کہا گیا ہے
02:51کہ جیسے ہی قبر میں آدم داخل ہوتا ہے
02:53تو اس کے بعد یا کھڑکی کھول بھی جاتی ہے
02:55جنت کی طرف سے
02:57کہ تھنڈی ہوایں اور خوشمویں آتی ہیں
02:59اور یا یہ کہ
03:01ایک کھڑکی کھول بھی جاتی ہے جہنم کی طرف سے
03:03جسے کہ لو آتی ہے
03:05لپٹ آتی ہے آگ کی
03:07تو بس اس پر اجمالاً اسی درجے میں ماننا چاہیے
03:09باقی یہ کہ
03:11اصل حساب کتاب کے بعد
03:13اس پراپر جنت میں داخلہ
03:15اور پراپر جہنم میں داخلہ
03:17وہ تو ہوگا قیامت کے بعد ہی