Iblees Ki Nasal Mein Momin _ ابلیس کا پوتا مومن کی
Category
🎵
MusicTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:05ایسا کیا ہوا کہ ابلیس کا پوتہ مسلمان ہو گیا؟
00:08ابلیس کے نافرمان ہونے کے باوجود اس کے پوتے نے اپنے باپ دادا کا رستہ چھوڑ کر کیوں اسلام قبول کیا؟
00:15آخر وہ قرآن کی تعلیم کس سے لیتا رہا؟
00:18جنگِ سفین میں امام علی علیہ السلام کے ہمایت میں لڑنے والے جن کی کہانی کیا تھی؟
00:23اگر آپ انھی سوالات کے جواب جانا چاہتے ہیں تو جڑے رہیے ہمارے ساتھ اس ویڈیو میں
00:27ناظرین ایک ایسا نام جو انسان کا سب سے بڑا دشمن ہے وہ کہ جس نے اللہ کی سب سے پہلے نافرمانی کی
00:34وہ بدبخت کہ جو ہر وقت انسانیت کو گمراہ کرنے پر طلع ہوا ہے جس پر قیامت تک لانت برسی رہے گی
00:40یعنی وہ ازازیل جسے ہم سب ابلیس کہتے ہیں
00:44اس کی اولاد میں سے ایک جن اپنے باپ دادا کا رستہ چھوڑ کر ایمان لے آیا
00:48آج ہم اسی مومن کی بات کرنے والے ہیں جو ابلیس کی نسل میں سے تھا
00:52قرآن مجید کی آیت ہے کہ وہی ہے جو موت سے زندگی اور زندگی سے موت برامت کرتا ہے
00:57جب ہم اسی آیت مبارکہ کی تفصیل تلاش کریں
01:00تو ہمیں امام علی علیہ السلام کا فرمان ملتا ہے
01:03کہ کیا تم نہیں دیکھتے کہ اکثر اوقات مومن کی نسل سے کافر پیدا ہو جاتے ہیں
01:07اور کافر کی نسل سے مومن
01:09اس آیت میں اسی بات کا ذکر کیا گیا ہے
01:12جس میں زندگی سے مراد مومن جبکہ موت سے مراد کافر ہے
01:15ناظرین جب ہم اس فرمان پر غور کرتے ہیں
01:18تو ہم پر راز کھوتا ہے کہ کیسے حضرت نور جیسے عظیم رسول کا بیٹا کافر ہو گیا
01:23اور ابو جہل جیسے ملعون کا بیٹا صحابی بن گیا
01:26یہ بھی اللہ تعالیٰ کی خلقت کے ہراز ہیں جن سے پردہ صرف اہلِ بیت جیسی عظیم ہستیوں نے اٹھایا
01:31انہوں نے ہمیں اس کے کلام کی تفصیل سکھائی
01:34اور ان مخلوقات کے واقعات سے اگاہ کیا جنہیں ہم دیکھ نہیں سکتے
01:38جس جن کی ہم آج بات کر رہے ہیں وہ ابلیس کا پڑ پوتا تھا
01:42جس کا شجرہ دو پشتوں کے بعد ابلیس تک پہنچتا تھا
01:46اس جن نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں حاضری دی
01:50اور اپنی زندگی کا سارا قصہ بیان کیا
01:53کہ کیس طرح یہ پہلے فساد برپا کرتا تھا اور بعد میں ایمان لے آیا
01:57یہ واقعہ ڈھیروں سیرتوں تاریخ کی کتابوں میں ملتا ہے
02:00واقعہ کچھ یوں ہے کہ ایک دن رسول اکرم مسجد نبوی میں تشریف فرما تھے
02:04کہ اچانک ایک خجور کے درخت جتنا لمبا شخص مسجد میں داخل ہوا
02:08جب وہ اپنے پاؤں زمین پر رکھتا تو عجیب سی آواز پیدا ہوتی تھی
02:12اس وقت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صحابہ سے فرمایا
02:16یہ شخص آدم کی اولاد میں سے نہیں ہے
02:19صحابہ نے عرض کی کہ یہاں انسان کے علاوہ کوئی اور بھی آسکتا ہے
02:22تو رسول اکرم نے فرمایا ہاں یہاں ہر کوئی آسکتا ہے
02:25اور یہ آنے والا انسان نہیں ہے
02:27وہ شخص رسول اللہ کے قریب آیا اور اس نے آپ کو سلام کیا
02:31اور آپ نے اس کے سلام کا جواب دیا
02:33آپ نے اس سے پوچھا تو کون ہے
02:35اس نے کہا میرا نام حام بن حیم بن لکیس بن ابلیس ہے
02:39میرے اور ابلیس کے درمیان دو پشتوں کا فاصلہ ہے
02:42رسول اللہ نے اس سے پوچھا کہ تری عمر کتنی ہے
02:45اس نے جواب دیا کہ آپ میری عمر کا اندازہ خود ہی لگائیں
02:49کہ جب قبیل نے حبیل کو قتل کیا تھا میں اس وقت لڑکا تھا
02:53مجھے باتوں کی سمعی تھی اور میں جنگلوں میں پھرتا تھا
02:56اور لوگوں میں لڑائیاں کرواتا تھا
02:58نبی اکرم نے پوچھا کہ کیا تُو اب بھی انہی عادتوں پر قائم ہے
03:02اس نے کہا نہیں یا رسول اللہ میں خدا کے فضل سے طوبہ کر چکا ہوں اور مومن ہوں
03:06آپ نے پوچھا کہ تُو نے کس کے ہاتھ پر طوبہ کی اور ایمان قبول کیا
03:10اس نے کہا کہ میں نے حضرت نوح علیہ السلام کے ہاتھ پر ایمان قبول کیا
03:13انہوں نے مجھے گناہوں سے دور کیا اور میری اصلاح فرمائی
03:16اور اس کے بعد میں حضرت صالح نبی کے ساتھ رہا
03:19یہاں تک کہ ان کی قوم پر اللہ کا عذاب آیا
03:21مگر میں اس میں محفوظ رہا
03:23نیز میں نے حضرت ابراہیم علیہ السلام سے بھی ملاقات کی
03:26اور ان سے علم حاصل کیا
03:28جب انہیں آگ میں ڈالا گیا تو میں ان کے ساتھ موجود تھا
03:31اور ان کے بعد میں ان کی نسل میں موجود تمام انبیاء
03:34یعنی اسماعیل، اسحاق، یعقوب اور یوسف کے ساتھ بھی رہا
03:38اور ان سب سے علم حاصل کرتا رہا
03:40میں نے حضرت موسیٰؐ سے ترات کا علم سیکھا
03:43اور دال سے زبور کی تعلیم حاصل کی
03:45الغرض میں تمام نبیوں کے ساتھ رہا
03:48یہاں تک کہ حضرت عیسیٰؐ کو اللہ نے اسمانوں پر اٹھا لیا
03:51میں ان سب کے طرف سے آپ کو سلام عرض کرتا ہوں
03:54رسول اکرم نے اس کی تمام باتیں سن کر اسے کہا
03:57کہ اگر تیری کوئی حاجت ہے تو بیان کر
03:59اس نے کہا کہ میں صرف یہ چاہتا ہوں
04:01کہ آپ اپنی امت کو حکم دیں
04:03کہ وہ آپ کے بائی امیر المومنین
04:05علی بن ابی طالب کی مخالفت نہ کریں
04:07اسی میں ان کی نجات ہے
04:09رسول اللہؐ نے حام بن حیم سے پوچھا
04:11کہ کیا تو علی بن ابی طالب کو جانتا ہے
04:13اس نے کہا کہ ہاں میں نے آپ کا اور آپ کے بائی کا نام
04:16مختلف کتابوں میں پڑا ہے
04:18ان کا نام انجیل میں ایلیا اور زبور میں حیدار ہے
04:22یہ سب سن کر رسول اکرم نے
04:24امام علی بن ابی طالب کو بلایا
04:26اور انہیں کہا کہ اس جن کو قرآن کی تعلیم دیں
04:29پس امام علی علیہ السلام نے اسے قرآن کی چند صورتوں کی تعلیم دی
04:33اور وہ لوگوں کی آنکھوں سے اوجل ہو گیا
04:35کافی سالوں بعد جنگ سفین کے موقع پر
04:37لوگوں نے اسے دیکھا کہ وہ امام علی کے ساتھ مل کر جنگ کر رہا ہے
04:41اسبق بن نباتہ کہتے ہیں کہ میں نے امام علی سے کچھ دنوں بعد
04:44جب حام بن حیم کے بارے پوچھا
04:46تو آپ نے فرمایا کہ وہ شہید ہو چکا ہے
04:48ناظرین ایسے کئی واقعات ہیں
04:56امام علی ابنے بھی طالب نے بھی جنات کے فیصلے کیے
04:59اور سرکش جنات سے جنگ بھی کی
05:01اور کئی جنات کو نافرمانی کرنے پر سزا بھی دی
05:04ان واقعات کو بھی ہم وقت آنے پر آپ سب کے سامنے لاتے رہیں گے
05:07پس اگر آپ انہی سب واقعات سے اگار رہنا چاہتے ہیں
05:10تو ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں
05:12بیل آئیکن کو بھی دبا دیں
05:14تاکہ آپ کو ہماری آنے والی ویڈیوز ملتی رہیں
05:16اور آپ علم سے مستفید ہوتے رہیں