پاکستان کا انوکھا احتساب:رنگے ہاتھوں پکڑی جانیوالی ایان علی کو منی لانڈرنگ الزامات سے بری کر دیا گیا جبکہ ایک ہزار روپے کا دھنیا چرانے والے ملزم کی ایک سال بعد سپریم کورٹ سے ضمانت۔دھنیا چوری کرنے والے نے تو احتساب کا مزا چکھ لیا مگر سوال یہ ہے کہ 179میگا اسکینڈلز والے کب چکھیں گے؟

رنگے ہاتھوں پکڑی جانیوالی ایان علی سے برآمد شدہ 5لاکھ ڈالرز اسکی ملکیت قرار دے دئے گئے
پاکستان میں چھوٹے چوروں کو” حقیقی احتساب“ کا سامنا۔۔۔بڑے کب پکڑے جائیں گے؟
پاکستان میں بڑے چوروں اور چھوٹے چوروں کی تفریق کب ختم ہوگی۔۔؟
قومی خزانے کو مبینہ طور پر اربوں کا ٹیکہ لگانے والوں کیلئے کلین چٹیں۔۔
کیا بِلا تفریق احتساب کبھی ہو پائے گا۔۔۔؟؟
میگا کرپشن میں ملوث بڑے چور نیب سے پلی بارگین کر کے چھوٹ جاتے ہیں
179میگا اسکینڈلز کے ملزمان سے کوئی پوچھنے والا ہی نہیں۔۔؟
اربوں کی کرپشن پر چپ۔۔۔دھنیا کی چوری پر کڑا احتساب۔۔؟
نواز شریف نے نیب کے پر کاٹنے کا کام نیب ملزم ہارون اختر خان کے سپرد کیا ہوا ہے

Category
📺
TV