نوازشریف پنجاب میں دہشتگرد تنظیموں کیخلاف آپریشن نہیں کرنا چاہتے۔کیونکہ وہ سمجھتے ہیں کہ وہ سب ان کو ووٹ دیتے ہیں اور اس سے ن لیگ کا ووٹ بینک کم ہو جائے گا۔عامر متین
پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ عرصہ اقتدار ن لیگ کے پاس رہا۔پنجاب میں بھی پچھلے 32 میں سے 22 سال حکومت نوازشریف اور ان کے بھائی شہبازشریف کے پاس رہی۔اس لیے اس وقت ملک کے جو حالات ہیں اس کی ذمہ داری سب سے زیادہ ان دو بھائیوں پر آتی ہے۔عامر متین
نوازشریف کی جانب سے قوم سے کیے گئے خطاب میں فقط لفاظی تھی۔یہ ایسی تقریر نہیں تھی کہ جس کے بعد قوم یہ سمجھ لیتی کہ مشکلات تو ہیں لیکن ہمارے وزیراعظم صاحب پرعزم ہیں اس لیے ہمیں پریشان نہیں ہونا چاہیئے۔عامر متین

Category
📺
TV