• 9 years ago
خیبر پختونخوا کا ایک ضلع ۔ مانسہرہ سبز ہ زاروں،جھلورں اور چراگاہوں کی سر زمین 1976ء میں ہزارہ سے عليحده هوكر معرض وجود ميں آيا۔ موجودہ ضلع "بالاکوٹ ، مانسہرہ ، شنكياري، بٹل، چھترپلین، اوگي، ڈاڈر اور جبوڑی" پر مشتمل ہے۔ ضلع کی جغرافایئی خصوصيات یہ ہیں کہ اِس کی سرحدیں کشمر ،شمالی علاقہ جات اور مالاکنڈ ڈویژن سے ملی ہوئی ہیں۔ شاہراہِ ریشم اسی ضلع سے گزرتی ہے۔

Category

🏖
Travel

Recommended