• 5 months ago
Video Title: Mianwali Main Krant Lagne se Janbahaq Hone wali Bache k Lawahqeen ka Video Biyan | Mianwali Rang

گزشتہ ہفتے میانوالی کا علاقہ وانڈھا راجمیر والا میں زمین پر گری بجلی کی مین تار سے کرنٹ لگنے پر 12 سالہ بچہ کی جاں بحق ہوا تھا

جاں بحق بچے کے لواحقین نے ویڈیو بیان دیا کہ ہمیں گل شیر نامی صحافی نے ڈی پی او میانوالی کے خلاف اکسانے اور توڑ پھوڑ پر مجبور کرنے کی کوشش کی۔

ہمیں ڈسٹرکٹ پولیس افیسر مطیع اللہ خان نوانی اور تھانہ صدر پولیس پر مکمل اعتماد ہے

ہم صحافی کی بلیک میلنگ میں نہیں آئے وہ ہمیں استعمال کرنا چاہتا تھا ڈی پی او میانوالی کے خلاف صحافی گل شیر نے نازیبہ زبان بھی استعمال کی،

ڈی پی او میانوالی نے ہسپتال میں آ کر جو ہم سے وعدہ کیا وہ وعدہ انہوں نے پورا بھی کیا اور ہمیں مکمل انصاف فراہم کیا

ہم گل شیر نامی صحافی کو نہیں جانتے تھے اس نے ہمیں پولیس کے خلاف اکسانے کے لیے ہر حربہ استعمال کیا لیکن ہم صحافی گل شیر کی چال میں نہیں پھسے۔

بجلی کی مین تار سے جاں بحق ہونے والے بچے کے والد اور رشتہ داروں کا ویڈیو بیان وائرل

موجودہ چیئرمین ڈسٹرکٹ پریس کلب میانوالی جناب ایڈووکیٹ طارق سجاد خان غلبلی صاحب نے اس واقعہ کے بارے میں کہا کہ ہمیں ڈی پی او میانوالی اور پولیس ڈیپارٹمنٹ پر پورا بھروسہ ہے جو الزامات سابقہ چئیر مین گل شیر خان پر لگے ہیں ان پر ڈی پی او میانوالی انکوائری کریں گے اور یہ معاملہ میرٹ پر حل کریں گے

اگر لگائے گئے یہ الزامات سابقہ چئیر مین ڈسٹرکٹ پریس کلب میانوالی گل شیر خان پر درست ہیں تو ضلع بھر کے صحافیوں کے لیے یہ بدنامی کی بات ہے کہ ایک گل شیر نامی صحافت کی اڑ میں غریبوں کی مصیبت کو اپنے ذاتی مقاصد کے لیے اداروں کے خلاف اکسانے پر ان کو سڑکوں پر لا کھڑا کیا صحافی کا کام صرف نشاندہی کرنا اور عوامی مسائل اجاگر کرنا ہوتا ہے نہ کہ غریبوں کی لاش کو سڑکوں پر رکھ کر عوام کو اشتیال انگیزی دلانا اور نہ ہی قانون کو اپنے ہاتھ میں لے کر افرا تفری پھیلانا ہوتا ہے

Welcome to Mianwali Ring Digital!

In Mianwali Rang Digital you will get to see Mianwali colors, news, culture, sports and beauty of Mianwali.

Follow Like Subscribe and Share For More Latest Updates

https://heylink.me/MianwaliRangDigitalOfficial/

Subscribe to Mianwali Rang Digital for latest updates of Mianwali Rang Digital and share with your loved ones.

میانوالی رنگ میں خوش آمدید!

میانوالی رنگ ڈیجیٹل میں آپ کو میانوالی کے رنگ، خبریں، ثقافت، کھیل اور میانوالی کی خوبصورتی دیکھنے کو ملے گی۔

میانوالی رنگ کی تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے میانوالی رنگ کو
سبسکرائب کریں اور اپنے پیاروں کے ساتھ شئیر کریں۔

#MianwaliRangDigital #MianwaliRang #Mianwali #MuhammadDaniyalBinSaeed #Daniyal #MDBS #DaniyalSaeed

Category

🗞
News

Recommended