Behroopia Episode 08 - 16th May 2025 - Faysal Q, Madiha i, Nabeel Z
Category
📺
TVTranscript
00:00اگر مجھے اس کا یقین ہوں، میرے ہمدن میرے دوست
00:13سائم بیٹا میں پیکنگ میں کچھ ہلپ کر دوں
00:16نہیں امیر, شکریہ
00:24آپ تو ابیس اوداس ہو رہی ہے امیر
00:25کچھ دن کے لیے تو جا رہا ہوں
00:27جانتی ہوں
00:30اصل امدحان تو چھ مہینے بعد شروع ہوگا
00:32پھر ہی مول اٹکا لیا گیا
00:34سائم بیٹا
00:35دوستی رشتداری اپنی جگہ
00:37اور نڑائی جھگڑے اپنی جگہ
00:39جانے سے پہلے کم ایک بار زعرہ سے مل تو لو
00:42کس لئے امیر
00:45اسے کوئی جھوٹی امید دلانے کے لئے
00:47یا خود کو بیوبوف بنانے کے لئے
00:49کیسے باتیں کر رہے ہو سائم
00:50بچپن کے دوست ہو تم دونوں
00:52دوست ہیں امیر
00:54اور دوست ایک دوسرے کی بات کو سمجھتے ہیں
00:58دوسرے پر اپنی بات کو مسلط نہیں کرتے
01:00اچھا
01:01اس نے تمہاری بات نہیں سمجھی
01:04تو کیا تم نے اس کی بات سمجھی ہے سائم
01:07ایسا کیا ہو گیا تم دونوں کے بیچ میں
01:09کہ تم اس کا نام سننا بھی گوارہ نہیں کرتے
01:15وہ زندگی سے کچھ اور چاہتی ہے امیر
01:17اور میں کچھ اور
01:22اور اس میں کوئی برائی نہیں ہے
01:24اس میں کچھ اور کبھی نہیں ہے
01:46امیر ایک بات بتائیں
01:48پوچھو
01:49جب ابو اس دنیا سے چلے گئے تھے
01:52تو ہمیں پوچھنے کے لئے کون آیا تھا
01:53کیا کہ ہم ایکزیسٹ کرتے ہیں پھر نہیں؟
01:56کوئی نہیں آیا.
01:59آپ نے دن رات کام کیا,
02:01جوپ پر جاتی تھی.
02:03جوپ سے آکر پھر گھر کے سارے کام,
02:05کھانا پکانا,
02:06آپ کی تھکاوٹ,
02:08آپ کے وہ آسو.
02:10مجھے سب یاد ہے ابھی تک.
02:12میں دلی دل میں صرف ایک دعا کرتا تھا
02:15کہ کب وہ وقت آئے گا جب میں کچھ کر سکوں آپ لوگوں کے لئے
02:18اور پھر زندگی نے مجھ پر ایک ذمہ داری ڈالی
02:20اور میں نے خوشی سے نبھائی
02:23کہ میں اپنے کام میں آگے بڑھنا چاہتا ہوں.
02:26زندگی نے مجھے اتنا اچھا موقع دیا ہے
02:28تو میں کسی پریشر میں آکر ہی سب کچھ گواں نہیں سکتا.
02:31ایک کال یا میسج بھی نہیں کر سکتے کیا؟
02:33نہیں.
02:36وہ فائل پاس کر دیں پلیز.
02:45طبعت کیسی ہے آپ کی؟
02:47اب آپ گھر واپس آگئے ہیں؟
02:48ہاں آج ہی آیاں.
02:51تو آپ کسی بہترین شعور ہوگی؟
02:54مجھے بھی آپ کے آنے کے لیے شکریہ کہنا چاہتا تھا.
02:58مجھے اب تک حیران ہوں کہ آپ کے آنے کے لیے شکریہ کہنا چاہتا تھا.
03:03بس اتنا زیادہ سوچنے کی ضرورت نہیں ہے.
03:06آپ کی جگہ میرا کوئی اور جاننے والا بھی ہوتا نا
03:08تو میں پھر بھی جاتی ملنے.
03:11اب تک آپ کو اندازہ ہو جانا چاہیے
03:12کہ میرا شمار دوسروں میں نہیں ہوتا.
03:15خیر
03:16تازہ نہیں ہوا کہ یہ اچھی بات ہے.
03:20کیا مطلب اس بات کا؟
03:21مطلب یہ کہ کل ملنا چاہ رہا ہوں آپ سے.
03:25آپ اس حال میں ملیں گے مجھ سے آکر؟
03:27کیوں کیا ہوا اب مجھے؟
03:29بیسے میں پوچھنا چاہ رہی تھی آپ کے
03:33ہاتھ ایسی زخمی کیسے ہوگا ہے؟
03:34میں نے خود زخمی کی.
03:38کیا ہوا؟
03:39چپ لگ گئی؟
03:41گوچی ہو.
03:43کل ملتے ہیں میں
03:45وقت بتا دوں گا.
03:46آہ، اوکی، بائی.
03:48بائی.
03:52عام طور پر فلموں میں اور ٹیلی ویژن پر
03:55ایڈینٹی ڈسوڈر کے پیشنٹس کو
03:58بہت زیادہ ایک ڈرامائی انداز میں دکھایا جاتا ہے۔
04:01آپ نے نوٹس کیا ہوگا
04:03جیسے کہ
04:05خطرناک کرمنلز ہوں
04:06یا سائکوپاتس ہوں جن سے سوسائیٹی کو بہت خطرہ ہو۔
04:10لیکن ریال آئیف میں ایسا نہیں ہوتا۔
04:12ریال آئیف میں عام لوگ ہوتے ہیں، آپ کے اردگرد ہوتے ہیں۔
04:16اگر آپ کے اردگرد ہو سکتے ہیں
04:18آپ کے خریبی دوست ہو سکتے ہیں
04:20آپ کے کامیابی کالیگز ہو سکتے ہیں
04:23کوئی بھی آپ میں سے کوئی ہو سکتا ہے
04:25اور ہمیں بس معلوم نہیں ہوتا
04:27کہ وہ پیشنٹ سفر کر رہا ہے اس ڈسوڈر سے
04:30ہم کہتے ہیں ہمیں تمہاری بات پر یقین نہیں ہے
04:32تم جھوٹ بول رہے ہو
04:34تم ڈراما کر رہے ہو
04:36تماشا لگانے کی کوشش کر رہے ہو تم
04:38ٹھیک ہے؟
04:38لیکن ایسا نہیں ہوتا
04:40وہ اپنے ذہن کے تراما کو
04:43پروٹیکٹ کرنے کے لیے
04:44اپنے ذہن کو پروٹیکٹ کرنے کے لیے
04:47ایک دوسری پرسنالیٹی میں سوچ کر جاتے ہیں
04:50جن کا ہمیں نہیں پتہ ہوتا
04:52کبھی ایک پرسنالیٹی ہوتی
04:54کبھی کئی پرسنالیٹی میں
04:55سپلٹ ہوجاتے ہیں
04:56تو
04:57کبھی کبھی وہ ایسی کوئی اجیبatto
04:59کرتے ہیں
04:59جو بعد میں بھول جاتے ہیں
05:00انہوں نے یاد پہ نہیں ہوتا
05:01ہم کہتے ہیں تم نے یہ بات کیت comeback
05:02کیا ہوا and they don't remember.
05:06میم جو ہالی ووڈ کی مووی میں دکھایا گیا وہ سب فکشنل تھا؟
05:09Absolutely.
05:11اور آپ کو تو پتہ ہے کہ موویز میں dramatic license بھی لیا جاتا ہے.
05:16تھوڑی garnishing ہوتی ہے چیزوں کی,
05:19تھوڑا exaggeration ہوتی ہے.
05:21Suspension of disbelief create کرنا چاہتے ہیں لوگ آپ کی entertainment کے لیے ہی.
05:26اس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے.
05:28I will give you a simple example.
05:30جیسے آپ کا laptop ہے اس میں کئی خطرہ آ جاتا ہے for instance ایک وائرس کا
05:36تو automatically restart کرتا ہے اسی طرح سے ایسے patients جو D.I.D. سے سفر کر رہے ہوتے ہیں
05:42وہ جب trauma face کرنے لگتے ہیں تو اپنے ذہن کو protect کرنے کے لیے
05:47اپنے brain کو switch off کر دیتے ہیں.
05:49یہ ایک highly complex phenomenon ہے اور
05:53I personally feel کہ
05:55عام لوگوں سے زیادہ عام ذہن سے زیادہ
05:58ان patients کا ذہن جو ہے وہ بہت زیادہ versatile ہوتا ہے بہت smart ہوتا ہے کیونکہ یہ
06:03ایک unique coping mechanism خود ہی create کرتے ہیں
06:06develop کرتے ہیں اپنے آپ کو protect کرنے کے لیے
06:09تو کیا ایسے لوگ عام لوگوں سے زیادہ smart ہوتے ہیں؟
06:12I believe so کیونکہ
06:15بہت persistent ہوتے ہیں یہ لوگ کہ
06:17کوئی بات اگر ڈھان لیتے ہیں تو
06:20اپنی ساری energy اسی پر serve کر دیتے ہیں
06:22obsessively اس چیز کو chase کرتے ہیں
06:25اور اس کو حاصل کرنے کی تقدوں میں لگ جاتے ہیں
06:27تو yes, I believe they are smarter
06:29لیکن اس پورے process میں
06:33وہ بہت obsessive بھی ہو جاتے ہیں
06:35اور آپ کو پتہ ہے جو چیز obsession بن جائے تو eventually
06:38غلط بھی ہوتی ہے اور نقصاندے بھی ثابت ہوتی ہیں, right?
06:43السلام علیکم مامی
06:44وعلیکم السلام بیٹا
06:46ساکھیا نہیں آئی؟
06:47نہیں آج اس کی تبیت ٹھیک نہیں تھی
06:50پھون کر کے بتا دیا تھا اس نے مجھے آج نہیں آئے گی
06:53لائے میں آپ کی حد کر دیتی
06:54ارے نہیں نہیں میں تو سمجھی تھی تم
06:56office کے لیے جا رہی ہیں
06:57نہیں میں نے وہاں سے internship ختم کر دیا
07:00نئی جوب کی بات چل رہی ہے
07:02اچھا
07:03that's good
07:05شاید دوسرے شہر جانے پر
07:09لیکن اچھا ہے
07:12good
07:14تمہاری امی کو پتہ ہے اس بات کا؟
07:18ان کی تو تعریف بھی تنقید جیسی ہے
07:20ان سے کیا ہی بات کروں
07:22آپ چیزوں کو بہتر سمجھتے ہیں اس لیے
07:25آپ سے share کر رہی ہوں
07:26ایسی بات نہیں ہے بیٹا
07:28وہ جیسی بھی ہے تمہاری ماں ہے نا
07:30اور تمہاری زندگی کے ہر فیصلہ کرنے پر
07:33ان کا right پتہ ہے
07:35خیر اتنے سالوں سے تنہا
07:38بلکل اکیلے ہی پالا
07:39ماشاءاللہ سے اور دیکھو
07:41یہی تو فرق ہے
07:42آپ ان کی غلطیوں کو جانتے ہوئے بھی
07:45ان کے بارے میں اچھا بول رہی ہیں
07:47اور ایک وہ
07:49جو اس کمرے میں صرف دوسروں کے بارے میں
07:51برا کہتی ہیں
07:52برا سوچتی ہیں
07:54مامی
07:55میں ایک بات پوچھوں آپ سے
07:57پوچھو
07:59آپ میرے ابو سے کافی بار مل چکی ہیں نا
08:02ہاں کافی بار
08:05کیا وہ واقعی اتنے برے تھے
08:10بیٹا
08:11اچھا برا
08:14انسان
08:15حالات بنا دیتے ہیں
08:18خدا ہی جانتا ہے
08:19کون صحیح تھا
08:20یا کون غلط
08:22مامی میں نے
08:24زارہ کو ہمیشہ اپنی بہن مانا
08:27اس سے بہت پیار کرتی ہوں
08:30بس آپ سے اتنا کہنا چاہتی ہوں کہ
08:32جیسے
08:33میں اپنی ماں کے ہوتے ہوئے بھی
08:35اکیلا محسوس کرتی ہوں
08:38آپ کبھی
08:39زارہ کو اکیلا مت محسوس ہونے دیجئے گا
08:43وہ اس وقت زندگی کے جس مور پہ ہے
08:47اسے آپ پر محسوس کرنے دیجئے گا
08:50اسے آپ کے سب سے زیادہ ضرورت ہے
08:52اس نے کچھ کہا ہے تم سے؟
08:55نہیں
08:56ایسے ہی
08:58بس
08:59میں چاہتی ہوں کہ
09:00آپ کبھی اسے کسی فیصلے میں
09:02اکیلا مت چھوڑیں
09:09آپ جائیں
09:09کیا؟
09:10آپ جائیں
09:10آج ناشتہ میں بناوں گا
09:11نہیں نہیں
09:12میں بناوں گا
09:13تم جاؤ
09:13تم جاؤ
09:14نہیں
09:14آپ جا کے بیٹھیں
09:15آج
09:16عائشہ بنائے گی ناشتہ
09:17ہاں؟
09:18ہاں
09:19اوہ
09:20خیر
09:21حسنی ناشتہ
09:22حسنی
09:23چلو
09:25تم کے ساتھ
09:29اچھا نادیہ اس کو جو ہے نا
09:30پرونولوجیکل آرڈر میں لگاؤ
09:31جیسے یہ لکھا ہے نا
09:32حسن
09:33پہلے آپ کو دلچسپ بات کرنے کی ضرورت ہے
09:35دیوار
09:36تاکہ پتہ چلے نا
09:37ہماری فکس کوست کیا ہے
09:40ایک سیکھنے
09:40مجھے بتاتی ہوں
09:46ہلو
09:48ہلو
09:51اور پھر
09:52کیا مسئیبت ہے
10:00کیا بات ہے بھئی
10:01بڑی ہارڈ ڈو ہارڈ ہو رہا ہے
10:03غیروں کے ساتھ
10:05میرے ساتھ تو کبھی نا
10:06تم نے استنا حس کر بات کی
10:08نہ ہی کبھی کچن میں حات بتایا
10:11نہ ہی کبھی مجھ سے کام کرنا
10:13جیسے
10:13آیا
10:14مجھے کبھی بات کرنا
10:15مجھ سے مجھے کچھ ڈالا
10:17نہ ہی کبھی مجھ سے اتنی زیادہ کھیل، چھیڑ چھاڑی کی
10:22جیسا تم تبصم کے ساتھ آج کر رہی تھی؟
10:24امی، آپ کو نہ کبھی کسی نے کچن میں دیکھا ہے
10:28اور نہ ہی صبح کے وقت کام کرتے ہوئے
10:30اگر آپ نے موقع دیا ہوتا تو آپ کے ساتھ بھی ضرور کھڑی ہوتی
10:35کس لحظے میں بات کر رہی ہو تم اپ سے؟
10:40کتنے افسوس کی بات ہے نا
10:42جنہوں نے ہمیں اپنوں سے بڑک اہمیت دیا
10:44آپ انہیں ہی غیر کہہ رہی ہیں
10:47سب سمجھ میں آرہے ہیں مجھے
10:49اچھی طرح سے سمجھ میں آرہے ہیں
10:52یہ جو بدلے بدلے انداز ہیں نا تمہارے
10:54کون تمہیں پٹیاں پڑھا رہا ہے
10:56اور تم ان کو کیا کچھ بتا رہی ہو؟
10:58ایسا کچھ بھی نہیں ہے امی
11:00میں انہیں اپنے آگے کے پلانز بتا رہی تھی
11:03کیونکہ آپ کو سننے میں تو انٹریسٹ ہے نہیں
11:05مجھے جہاں سے جواب آفر آئی ہے
11:07ان کا ہیڑ آفر اسلام آباد میں
11:09اور میں نے جانے کا فیصلہ کر لیا
11:12انہوں نے اجازت کسی لی ہے؟
11:14مجھ سے پوچھے بغیر تمہارا
11:15پوچھا اس سے جاتا ہے جو مشورہ دے سکے
11:18آپ نے کبھی مجھے گائیڈ نہیں کیا
11:20کبھی مجھے کوئی اڈوائیس نہیں دی
11:23آپ نے کبھی بات ہی کبھی کیا ہے مجھ سے
11:25بس ہمیشہ مجھے نیچہ دکھایا ہے
11:27میرے سیلف کانفیرنس کو ختم کیا ہے
11:29مشورے کے نام پہ صرف تنقید ہی کیا ہے
11:32اس لئے میں نے آپ سے پوچھنا ضروری نہیں سمجھا
11:35یہاں سے دور جا کے
11:37آپ سے دور جا کے
11:38شاید میں خود کو اور زندگی کو بہتر سمجھ سکوں
11:41آپ جئیے نا اپنی زندگی
11:43انجوائے کریں
11:44کون روک رہا ہے آپ کو
11:47کہاں جا رہی ہوں؟
11:48اتر آؤ
11:49آشاء میں تم سے بات کر رہی ہوں
12:02ہیلو
12:04ہیلو ہائی
12:05آگئی ہیں آپ
12:06یہاں بلانے کی کیا ضرورت ہی
12:07کتنا اکیلہ پڑنا یہاں
12:10بسیبھی ہر انسان اندر سے اکیلہ ہی ہوتا ہے
12:16کیا ہو گیا
12:17سب ٹھیک ہے کچھ
12:18پریشان لگ رہی ہیں
12:20ہم
12:22پریشان تو ہوں
12:23پتہ نہیں کون انو نمبر سے کال کیا جا رہا ہے
12:26فون اٹھاتی ہوں
12:27وہ جواب بھی نہیں دیتا
12:28تنکر کے رکھ دیا ہے
12:30اوہ میں گوڑ
12:32محرط ہے مجھے
12:34کون ہیں یہ لوگ
12:35جن کے پاس اتنا فارق وقت ہے
12:38اب آپ یہ مت کہے گا
12:39کہ صرف مجھ سے ملنے کے لیے ہڈ بوک کروایا ہے
12:42نہیں
12:43یہ میرے پرسنل بیچ ہائی راپ ہے
12:46جن لوگوں سے تنگ آ جاتا ہوں
12:49یہاں آکر خاموشی سے بیٹھ جاتا ہوں
12:51اچھا
12:52تو پھر آپ کو
12:54یہاں اکیلے بیٹھنا چاہیے نا
12:56خاموشی سے
12:56مجھے کیوں بلائے
12:57تاکہ آپ بھی خاموشی سے بیٹھ جائیں
13:00اور ویسے بھی دو خاموش لوگ
13:02اکیلے ہی مجھے
13:04مجھے ماننے کی ضرورت ہے
13:12کہہ رہے ہیں
13:13آئیے
13:14کھاؤ کچھ ماننے
13:15نہیں
13:16میں مجھے کھانا ہوں
13:17شکریہ
13:18اوہ
13:19یہ کہاں سے مانگوا ہے آپ نے
13:21اوہ اللہ خرید
13:23اتنی محنت سے مانایا میں نے سب
13:30سیاح
13:53تو
13:54پینٹنگ کا شوق ہے آپ کو
13:56شوق
13:57یہ کام آتا ہے مجھے
14:03وہ میرے پینٹنگوں کو دیکھنا چاہتے ہیں
14:06ہاں ہاں، کیوں نہیں؟
14:07ڈن ہو گیا
14:10ایک بڑی سی ایکزیبیشن کروں گا
14:11وہاں پر اپنی ساری پینٹنگز لگاؤں گا
14:14اور صرف آپ کو بلاؤں گا
14:17ٹھیک ہے
14:20ہم
15:27موسیقا
15:46یہ کیوں فون کر رہی ہے؟
15:54ہلو
15:56ہلو السلام علیکم خالا جان
15:57وعلیکم السلام. کیسے ہو زارہ بیٹا?
16:00میں ٹھیک ہوں. مجھے ساہم سے بات کرنی ہے.
16:05خالی جان آپ کچھ بول کیوں نہیں رہی?
16:08زارہ بیٹا ساہم کی آج فلائٹ تھی.
16:11وہ نکل چکا ہے ائرپورٹ کے لئے.
16:14ائرپورٹ؟
16:17زارہ.
16:18ہلو.
16:27موسیقا
16:57موسیقا
17:27موسیقا
17:57موسیقا
18:27موسیقا
18:37موسیقا
18:47موسیقا
19:05ہلو.
19:06میں آپ سے ملنا چاہتا ہوں.
19:07موسیقا
19:15موسیقا
19:23موسیقا
19:35مجھ سے کسی چیز پوچھو
19:40کیا آپ مجھے پسند کرتے ہیں؟
19:42بالکل
19:42کیوں؟
19:45کیونکہ مجھے یہ لگتا ہے کہ تمہارے ساتھ زندگی آسانی سے گزاری جا سکتی
19:51تم دنیا کے اُن چند لوگوں میں سے ہو
19:54اِن کے ساتھ مجھے الجھن میں آتی ہے
19:55اور بہت سے بہتر
19:57تم بہت خوبصورت ہے
19:58تو اِن ریزنز کی بنیاد پر آپ نے پروپوز کیا تھا
20:00نہیں پروپوز تو کیا ہی نہیں میں نے
20:02میں تو رشتہ بیجاتا
20:03میں پروپوز تو اب ہی کر رہا ہوں
20:06بلکہ مجھے
20:07زارہ یہ لگتا ہے کہ
20:10سوال سے زیادہ نا اسٹیٹمنٹ ہیوی ہوتا
20:14تو میں یہ نہیں کہوں گا کہ
20:16پلیز زارہ مجھ سے شادی کر لو
20:17بلکہ میں یہ کہوں گا کہ
20:18زارہ تمہیں مجھ سے شادی کر لینی چاہیئے
20:25کیونکہ یہ جو دنیا ہے نا
20:27اِس سے الگ ایک
20:30ایک میری دنیا ہے
20:32جو صرف میری
20:35جو میرے مطابق ہے جسے میں نے بسایا
20:40وہاں ہر وہ چیز ہے جو مجھے پسند ہے
20:45اور تم میری اس دنیا میں
20:48کلکل فٹ ہو
20:49the perfect match
20:53serious
20:54تمہارے
20:55لایف سٹائل میں کوئی فرق نہیں آئے گا
20:57بلکہ
20:58سج بتاؤں تو
21:00بہت بہتر ہو جائے گا
21:06so
21:08کیا خیال ہے
21:10کب کریں شادی
21:22زارہ
21:25کہاں گئی تھی تم
21:27بابا ایک دوست سے ملنے گئی تھی میں
21:31really
21:32دوست سے یا مکایل سے
21:37دیکھو زارہ
21:39ہم نے تم پر کبھی بھی
21:40کوئی بابندی نہیں کی ہے
21:43تو at least
21:43میں یہ expect کرتا ہوں
21:44کہ تم مجھ سے
21:46ہر بات صاف صاف کروں گی
21:48کب سے تم مکایل
21:50سے رابطے میں ہو
21:53رشتہ منع ہونے کے لئے
21:56رشتہ منع ہونے کے بعد سے
21:58کیا تم نے رابطے میں پہل کی تھی
22:04no
22:05مکایل تم سے ابھی شادی کرنا چاہتا ہے
22:09جی بابا
22:10وہ مجھ سے شادی کرنا چاہتے ہیں
22:12اور میں نے
22:13فیصلہ کیا ہے کہ میں بھی
22:15مکایل سے شادی کرنا چاہتی ہوں
22:20تمہیں پتہ ہے کہ تم کیا کہہ رہی ہے
22:23بھول گئی
22:24یہ رشتہ ہم نے کس وجہ سے منع کیا تھا
22:28نہیں بابا مجھے یاد ہے
22:31لیکن کسی کے ماضی کو لے کی
22:32ہم اس کو پوری طرح سے جج نہیں کر سکتے
22:35میں یہ نہیں کہہ رہی کہ میرا فیصلہ ٹھیک ہوگا
22:37شاید
22:38غلط بھی ہو سکتا ہے
22:41لیکن میں یہی چاہتی ہوں بابا
22:43and
22:44I am sorry
22:44میں آپ کو
22:46ناراض نہیں کرنا چاہتی تھی
22:47اور نہیں
22:49آپ کے پیچھے جا کے کچھ کرنا چاہتی تھی
22:50I was just
22:52کیا تمہیں
22:55ان سب
22:57باتوں سے کوئی
22:59issue نہیں ہے
23:00جس کا ذکر اس کی بہن نے کیا تھا
23:05No
23:06I am alone
23:14تو آپ شہر سے کراچی میں رہتی ہیں
23:19ہاں
23:20یہی گھر ہے میرا
23:22اپنا گھر
23:24اپنا گھر ہے آپ کا
23:27جی
23:28میرا اپنا گھر ہے
23:32اچھا میرا خیال ہے کہ آپ شادی شدہ ہوں گی
23:34ہے نا
23:38نہیں نہیں
23:39کام اور بزنس سے فرصت ملی ہی نہیں کہ سوچتی
23:46اچھا
23:47لیکن میرا خیال ہے کہ
23:49میرا خیال ہے کہ آپ چاریس سو اوپر کی تو ہوں گی
23:52اور یہ تنہیں دیر نہیں کرنی چاہیے شادی کرنے میں
24:19مکایل
24:20یہ تو بلکل میس نیہا کی بیٹی لیلی جیسی لگتی ہے
24:24ہے نا
24:27ہاں
24:29لیلی
24:30میری پہلی فرنٹ تھی وہ
24:32I remember
24:33but she died
24:39مر گئی تھی
24:40لیکن سمجھو کہ پھر واپس آ گئی ہیں
24:44مکایل
24:45مر گئی تھی
24:46لیکن سمجھو کہ پھر واپس آ گئی ہیں
24:51یہ نہیں مرے گی
25:00اسے میں نہیں مرنے دوں گا
25:02yes
25:13کیسی طبیعت ہے آپ کی
25:15absolutely fine
25:16آپ نے پوچھا آپ کا شکریہ
25:18I thank you so much
25:20thank you so much
25:21well دیکھیں وشلے دو ہفتوں میں record sales ہوئی ہیں
25:24تو میں نے سوچا کہ آپ کو میں خود مبارک بات دے دوں
25:26یاوز صاحب this is all your effort
25:29میرا کوئی کمال نہیں ہے
25:31مکایل صاحب
25:33شاید ہم دونوں یہ جانتے ہیں کہ میں یہاں اس وقت کیوں موجود ہوں
25:38دیکھو زارا کو میں نے نازوں سے پالا ہے
25:41اس کے کہے بغیر میں نے اس کو سب کچھ دیا ہے
25:43وہ
25:45خود اپنی سوچ سمجھ رکھتی ہے
25:48اور اسی کے مطابق وہ فیصلے بھی کرتی ہے
25:50now I really don't know
25:52کہ آپ لوگ کب سے رابطے میں ہیں
25:55اور اس رابطے کی وجہ کیا بنی
25:57but
26:00میں زارا کی future کو لے کر میں بہت serious ہوں
26:04دیکھیں میں آپ کی ہر بات سے agree کرتا ہوں
26:08ہر بات سے
26:09اور
26:11یہ بات آپ بھی جانتے ہیں
26:12میں بھی جانتا ہوں کہ میری اور زارا کی شادی
26:16ہم دونوں کے future کے لیے بہت ضبطست ہے
26:19کئی بات زارا کی
26:21میں نے force نہیں کیا
26:22میرا یہ ماننا ہے
26:24کہ اس کا جو بھی فیصلہ ہو
26:25وہ اپنا فیصلہ ہو
26:26وہ خود فیصلہ کرے ہر چیز
26:29and above all she is a fantastic girl
26:31اس لئے اچھی لگتی ہے مجھے
26:33اور ہمیشہ اچھی لگتی رہے گا
26:36I'm sorry
26:36tea or coffee?
26:38coffee
26:40okay
26:42ویسے
26:43زارا بتا رہی تھی کہ آپ ایک painter بھی ہیں
26:47ایک curator ہے
26:48تو
26:49if you want
26:50میں آپ کی exhibition کروا سکتا ہوں
26:53yeah sure
26:54why not
26:55why not
27:00امی
27:01ارے
27:02کیا دیکھنی ہے
27:03یہ دیکھو نا
27:04یہ میری جو
27:05یہ دیکھو
27:08this was my favorite dress
27:10اینا
27:11look at me
27:13میں پتہ ہوں
27:14تمہارا party پہ
27:15ہر جگہ
27:16مجھے یہ پہننے کے جا دیتی
27:17حد ہو گئی دیکھیں
27:19اور میں کہتی تھی
27:20میں کبھی نہیں اتاروں گی
27:20اس والے dress کو
27:22یہ راہ بہت ہو رہا ہے
27:23میں پتہ ہوں
27:23تمہیں کوئی چیز بھی اچھی لگتی تھی
27:25اب تمہیں
27:25مجھ سے اس کو یوں کر کے
27:26دل سے لگا کے رکھتی تھی
27:29بس
27:31شاید
27:33یہ ہم لوگوں کی غلطی تھی
27:36ہاں
27:39بچپن میں
27:41ہمیں چاہیئے تھا
27:42کہ ہم اپنے بچوں کی خواہشہ
27:45ان کو کیا چیز چاہیئے
27:46ہر چیز کی قدر کرنی چاہیئے
27:49ہم اپنے بچوں کی خواہش کی عزت نہیں کر دیں
27:53کوئی چیز
27:55جب تمہیں پسند آتی تھی نا
27:57تو ہم اسی جگہ تمہیں
28:00کوئی دوسری چیز لے کر دے دیتے تھے
28:02ہاں
28:04کہ شاید تم
28:05اسی چیز پر خوش ہو جائے
28:07ہماری غلطی تھی
28:10لیکن تم خوش ہو جاتی تھی
28:12منان ہو جاتا تھا تمہیں
28:14اور یہ بچوں کی فطرت بن جاتی ہے
28:17یہ نہیں
28:18تو یہ سائی
28:21بچپن اب گزر چکا ہے
28:27اور یہ کھیل نہیں ہے
28:29زندگی ہے
28:31جس کو بہت سریوسلی لینا ہے
28:34جس کو بہت سریوسلی لینا ہے
28:38میں تو بہت پریشان ہوتی ہوں تمہارے بارے میں
28:40اور تمہیں پتہ ہے
28:41مجھ سے کئی زیادہ
28:43تمہارے اببو پریشان رہتے ہیں
28:47امی
28:50آپ اور اببو کچھ زیادہ تو نہیں سوچ رہے
28:53لیکن
28:54تم نہیں سوچ رہے ہو
28:58اگر مکایل اور
29:00سائم میں تمہیں چوز کرنا ہو تو
29:01کس کو چوز کرو گے
29:02بتاؤ مجھے
29:04امی کائل میں تم نے کیا دیکھا ہے
29:07کیا ہے اس میں
29:09کیا ہے اس میں
29:12بتاؤ مجھے
29:15وہ اپنی پسند کا اظہار کرنے سے
29:17ڈردہ نہیں ہے امی
29:23شاید زندگی میں
29:23مجھے صرف یہی چاہیئے تھا ابھی
29:26ایک ایسا انسان
29:29جو پوری ذمہداری کے ساتھ
29:30مجھے پسند کرے
29:32اور اپنا نہ چاہے
29:33اور جو لوگ اپنی پسند سے بھاگتے ہیں
29:35اور
29:37ان کا سامنہ نہیں کرتے ہیں
29:40ان کے لئے میری زندگی میں کوئی جگہ نہیں
29:43میں یہ رب دیتا ہوں
30:03اگر کھانا بنا رہا ہے تو چولا بند کر دے
30:05نہیں بند کر سکتا تو کھانا جلنے دے
30:07but come out right now, I don't have two minutes
30:09ماں کہاں ہے تمہاری
30:11آنٹی
30:13آنٹی
30:15آتیف
30:17where is آتیف
30:19آتیف
30:21oh, so everyone is here
30:23تو درہا کان کھول کے سن لیجے میری والد
30:25آتیف
30:27آتیف
30:29آتیف
30:31تو درہا کان کھول کے سن لیجے میری والد
30:33پچھ کام ہے جو
30:35جلد آس جلد مکمل کرنے ہے
30:37بجل maximum
30:39میں بہت بازی رہتا ہوں
30:41سب سے پہلے
30:43اس گھر کی wall stress
30:45کچھ accessory
30:46جنگ ہو نهیں ہے
30:47I want brighter wall
30:49مجھے
30:51واقع
30:53کیاinstitution
30:55جت میں工ی
30:59لیتی ہو تو بہتر ہی ہوگا کہ مجھ سے اپروف کروانے نا، اوکی؟
31:02دوسری ایک امپورنٹ بات کہ
31:05سٹڈی میں جتنا کچھرا ہے، بیکار سامان ہے
31:07ان کو اٹھا کے بار پھینک دو کتابوں کو
31:08کوئی ہاتھ نہیں لگائے گا
31:09اُس کے لوکس بھی چینج ہونے
31:11کوئی آنے والا ہے تو آبیسلی
31:13سامان آئے گا وہ بھی اڈجسٹ ہونا ہے
31:14سو آئی نیڈ سپیس
31:15کون آرہا ہے؟
31:17کامون آنٹی
31:20آپ کو پتہ ہی نہیں ہے
31:21کی بہو آنے والی ہے چند دن میں
31:23ریلی آتیف
31:25تم ایک کام کرو کہ
31:27تم گھر کے جتنے بھی
31:29مسئلے مسائل ہیں وہ
31:31سولف کروا ہو یعنی کیا کچھن میں سیلنگ وغیرہ
31:33اُس کے ساتھ لائٹس کا کچھ ایشو ہے
31:35ڈور لوکس خراب ہیں تو پیلمبر
31:37ایلیکٹریشن، ہو ایور جو یہ سارا
31:39کچھ فکس کرسکے اُس کو بلاؤ
31:41فوراں گھر کے اندر سارا کام کروا ہو
31:43اور اگر کوئی اچھا انٹیریئٹ ڈیزائنر
31:45سوری
31:47میں بھول گیا تھا تم اور انٹیریئٹ
31:49ڈیزائنر
31:51وہ میں اپنے مینجر کو کہہ دوں گا
31:53اور انٹی آپ
31:55آپ کریں گی شوپنگ
31:57کھیت ساری شوپنگ
31:59اتنی شوپنگ اتنی شوپنگ کہ جب آپ کی بہو آئے
32:01تو وہ دیکھ کے حیران ہو جائے
32:03کہ اُس کی ساس اُس سے کتنا پیار کرتی ہے
32:05جانب
32:07اس کے ساتھ ساتھ ہوگا یہ
32:09جب تک کچھن میں کام ہو رہا ہے
32:11اندر کھانا نہیں بنے گا کھانا وغیرہ
32:13جانب
32:15اور میرے کمرے کو کوئی بھی ہاتھ نہیں لگائے گا
32:17جو جیسا ہے سب ویسے ہی رہے گا
32:19ایک چیز بھی اپنی جگہ سے نہیں ہلے گی
32:27کیا
32:29کھڑے ہو کے آپ لوگ میری شکل کیا دیکھ رہے ہیں
32:31وقت کم ہے
32:33مقابلہ سخت ہے
32:35جاؤ جا کے اپنے اپنے کام کرو گو
32:37اور یہاں
32:39گو
32:43وقت کم ہے
32:55ہر آدمی
32:57ہر آدمی
32:59ایک دقائق
33:01واقع
33:03مقابلہ
33:05ہر آدمی
33:07آپ
33:09گو
33:11میں لے لوں گی!
33:15پانی پانی پانی
33:20بری
33:30تم یہاں سے چلے جاؤں
33:32اسے پہلے میں تمہیں نقصان پہنچا دوں
33:34تو ہو کیا گیا تم کیا کہہ رہی ہے؟
33:37مجھے صرف
33:39میکائل کا کام کرنے اور
33:42مجھے وحیدر کرنے کی ضرورت ہے
33:43مجھے وحیدر کرنے کی ضرورت ہے
33:45مجھے وحیدر کرنے چاہتا ہوں
33:47مجھے مجھے وحیدر کرنے چاہتا ہوں
33:53زارہ
33:58کیا ہو رہا ہے؟
34:00چلو
34:01اچھا بھائی
34:02میرا تم سے ایک بات کرنی تھی
34:05جی
34:07سیٹھ یہاں
34:15اوکی
34:19زارہ بیٹا
34:20اس دن تم نے
34:22جو کچھ ہم سے کہا تھا
34:24کیا تم اس بات میں قائم ہو
34:25یا تم نے بس
34:27ایسی زبردستی میں
34:29جذبات میں آ کر یہ کہہ دیا
34:31بابا اس بات پر قائم ہوں
34:33میں
34:34امی کو بھی بتا چکی ہوں
34:38چھیک ہے
34:40بیٹا پھر
34:41میرے لیے بھی تمہیں کچھ
34:43باتیں بتانی ضروری ہے
34:46زندگی کبھی بھی
34:47ہر ایک کے ساتھ
34:48انصاف کرنے کا موقع نہیں دیتی
34:51کسی کی بھلائی کی ہو
34:52تو وہ
34:54کہیں نا کہیں
34:55کسی دوسرے کے لیے
34:56برائی بنی جاتی ہے
34:58سب بھی
34:59برائی بنی جاتی ہے
35:01سب کے خلاف جا کر
35:02میں نے
35:03تمہاری پپو
35:05ستارہ کو
35:06اس گھر میں جگہ دی
35:07اور
35:08ان کے ساتھ
35:09انصاف
35:10کے تقاضے پورے کرنے میں
35:11میں تمہاری
35:12ماں کے ساتھ
35:13انصاف نہیں کر پا ہے
35:15لیکن پھر بھی
35:16کوشش یہی رہی
35:17کہ فیملی لائف
35:18ڈسٹرب نہ رہے
35:20کیا تم نے
35:21کبھی دیکھا ہے
35:22کبھی
35:23ہمیں کسی
35:24رشتدار کے گھر جاتے ہو
35:26یا ان میں سے
35:28یہاں آیا ہو
35:30جانتے ہو کیوں
35:32کیونکہ ستارہ کی
35:33طلاق کے بعد
35:34سب نے
35:35تعلق توڑ دیا تھا
35:36ہم سے
35:38اور آپ جانتے ہو
35:41کیونکہ ہمارے خاندان میں
35:44پہلی بار
35:46ایسی کوئی چیز
35:48ہوئی تھی
35:50لیکن ستارہ کی
35:52حمایت میں
35:53کھڑا ہونا
35:55بھاری پڑ گیا مجھ میں
35:57بھاری پڑ گیا