#pkdramaexpert #naqab58 #naqaabnewdramaepisode58 #naqaabnewepisode58 #pakistanidramanaqabepisode58#pakistanidrama #naqaabdramaupcomingepisode58
Naqaab 58 | Naqab New Episode 58 | Pakistani Drama Naqaab Upcoming Episode 58 | Naqab Drama Ep 58
Naqaab 58 | Naqab New Episode 58 | Pakistani Drama Naqaab Upcoming Episode 58 | Naqab Drama Ep 58
Category
📺
TVTranscript
00:00. . . . . . . . .
00:30. . . . . .
01:00. . . . .
01:30. . . . . . .
01:59. . . . . . . . . . . . .
02:07ڈیمور کو تو زارہ کی اس حرکت پر شدید گصہ آتا ہے
02:10اسے کہتا ہے کہ بے وکوف عورت
02:12اگر تم دوسری شادی کی پرمیشن لیٹر پر سائن کر دیتی
02:15تو ہمارا ہی فائدہ تھا
02:17کیونکہ تمہاری پروپٹی اور شیرز تمہارے نام واپس ہو جاتے
02:20لیکن تم نے تو خود ہی اپنا نقصان کیا
02:22یہ پیپرز پھار کے
02:24کیونکہ تمہیں کیا لگتا ہے
02:25کہ تمہاری پرمیشن کے بغیر میں ایمان سے شادی نہیں کر سکتا
02:29ایمان سے تو میں شادی آپ کر کے ہی دکھاؤں گا
02:31تیمور شاید اس غلط فہمی کا شکار ہے
02:33کہ ایمان اور بلال کا رشتہ تو ٹوٹ چکا ہے
02:36اور اب کبھی بھی دوبارہ ان کے درمیان میں
02:38رشتہ جڑنے والا نہیں ہے
02:40تیمور اس کا فائدہ اٹھا کر ایمان کو
02:42اپنی محبت کا یقین دلائے گا
02:44اور کسی نہ کسی طرح سے
02:45اس شادی کے لیے راضی کر ہی لے گا
02:47اب تیمور اپنی دوستیں ملتا ہے
02:49اور اسے بتاتا ہے کہ زارہ تو مجھے
02:51دوسری شادی کی پنویشن نہیں دے رہی
02:53اب مجھے زارہ کو طلاق دینی پڑے گی
02:55کاش کہ میں اس دن زارہ کو طلاق دے دیتا
02:58جب پہلی بار زارہ نے ایمان کے کردار پر بات کی تھی
03:01کاش کہ اس دن میں ایمان کا ساتھ دیتا
03:03سب گھر والوں کے سامنے
03:05اور اس کی کردار کشی پر زارہ کو کھڑے کھڑے
03:07ایمان کے سامنے ہی طلاق دیتا
03:09تو کم از کم محبت تو مل جاتی نہ مجھے
03:11کیونکہ اس طرح کرنے سے ایمان کو
03:13زائد ہے کہ میری محبت میں یقین آ جاتا
03:16اب دوسری طرف جب بلال
03:17ایمان کے کہنے پر اپنی شادی کی خوشی میں
03:19آہد کو بھی ریلیز کر دیتا ہے
03:21جس کے بعد ایمان آہد اور اپنی پیوری ٹیم کے ساتھ
03:24اس کے ہاؤس پہنچ جاتی ہے
03:26جہاں سے شاید سارا اسمان اٹھایا جا چکا ہے
03:29برحال ایمان آہد سے کہتی ہے
03:31کہ کسی خوش فہمی کا شکار مت ہونا
03:33اگر تمہیں معافی ملی ہے
03:34تو اس کی وجہ یہ ہے کہ میں اور بلال چاہتے ہیں
03:37کہ ہماری شادی کی خوشی میں
03:38سب گھر والے شریک ہوں
03:40اور ساتھ یا آت کو خاص طور پر
03:41شادی میں شرکت کے لیے انویٹیشن دیتی ہے
03:44اور دوسری طرف وکیل تیمور کے فادر
03:47کو کال کر کے یہ سب کچھ بتا دیتا ہے
03:49کہ تیمور صاحب نے
03:50ڈاکومنٹس تیار کروائے ہیں
03:51جس میں زارا کی تمام پروپٹیز کے نام کرنے والے ہیں
03:54تاکہ وہ انہیں دوسری شادی کی پرمیشن دے دیں
03:57تو ناصر صاحب کو تو تیمور کی سرکت پر شدید غصہ آتا ہے
04:00اتنی زیادہ ساتھ شکر کر کے
04:02تو ہم نے زارا سے یہ سب چھینہ تھا
04:04تیمور اپنے پاگلپن کی وجہ سے
04:06اتنے آرام سے وہ سب کچھ زارا کو واپس کرنا چاہتا ہے
04:08اور تیمور کی ماں کو بھی
04:10اور تیمور کی ماں کو بھی
04:12جب یہ سب کچھ پتا چلتا ہے
04:13تو خاصی پرشان ہو جاتی ہے
04:15کہ ایسا کیا کیا جائے
04:16کہ اس ایمان کا بھوت تیمور کے دل و دماغ سے اتر جائے
04:19اور تیمور کی اس حرکت پر بھی
04:21غصہ ایمان پر ہی آتا ہے
04:22کہ ایمان نے پتا نہیں تیمور کو کیا گھول کے پلا دیا
04:26کہ تیمور اس کے پیچھے دیوانہ ہوا جا رہا ہے
04:29اور ادھر وہ بلال بھی
04:30کس قدر جھوٹے اور کم ضرب خاندان میں
04:32رشتہ کرنا چاہتا ہے
04:33اور اب بلال یہ بھی چاہتا ہے
04:35کہ میں ان کم ضربوں کے گھر کے شادی کی
04:37ڈیٹھ فکس کرنے کی خوشی میں
04:39مٹھائی لے کر بھی جاؤں
04:40لیکن اب جانا تو پڑے گا
04:42مجبوری ہے
04:43بیسے بھی یہ آخری راستہ ہے
04:44تیمور کو اس ایمان سے دور کرنے کا
04:46ایمان کی بلال سے جلدی سے جلدی شادی ہو جائے
04:49اب جب وہاں جاتی ہے
04:50تو ایمان کے سامنے اپنی جھوٹی محبت کا
04:52ناٹک کرتے ہوئے کہتی ہے
04:54کہ میں نے تو ہمیشہ سے ہی تمہیں اپنی بیٹی سمجھا ہے
04:57اور اپنی بیٹی کی طرح ہی محبت کی ہے
04:59تب ہی تو میں ہمیشہ سے تمہاری اماعیت کرتی رہی ہوں
05:01تو ایمان کو بھی شدید گصہ آتا ہے
05:03اور تیمور کی ماں سے کہہ دیتی ہے
05:05کیا آپ واقعی ہو مجھے اپنی بیٹی سمجھتی نہ
05:08تو آپ کو اپنی بیٹی کا ہاتھ پکڑنا چاہیے تھا
05:11جب آپ کو پتا ہی تھا کہ وہ کتنا غلط کر رہا ہے
05:13اور میرے اوپر جھوٹی الزام تراشی کر رہا ہے
05:16بلال جو ایمان کے پیچھے ہی کھڑا ہے
05:18اسے سپورٹ کرتے ہوئے اپنی تائی امی کو سنا دیتا ہے
05:21کہ ایمان تمہیں پرشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
05:24اور نہ ہی آپ کسی میں اتنی جرت ہے
05:26کہ وہ تمہیں کچھ بھی کہہ سکے
05:27اب تیمور کی ماں جھوٹے آنسو بہاتے ہوئے
05:30ایمان سے کہتی ہے کہ ہو سکتا ہے
05:32تم میری گلتی پر مجھے معاف کر دینا
05:34کیونکہ بیٹا مجھے سچ میں نہیں پتا تھا
05:36کہ تیمور نے یہ سب کچھ کیا ہے
05:38یہاں وہ ایسا نکلے گا
05:39کیونکہ تیمور کی کردار کی گوائی تو
05:41صرف میں ہی نہیں بلکہ پورا کھاندان دیتا تھا
05:44اور ادھر بلال کو جب پتا چلتا ہے
05:46کہ تیمور زارہ سے دوسری شادی کی پرمیشن پر
05:49سائن کروانا چاہتا تھا
05:50تو اسے ایک دفعہ پھر زارہ پر مزید گسہ آتا ہے
05:53اور کہتا ہے کہ آخر کار زارہ اس عادوی کو چھوڑ کیوں نہیں دیتی
05:57تب ہی وہ زارہ کے پاس پہنچ جاتا ہے
05:59اسے سمجھانے کی کوشش کرتا ہے
06:01کہ مجھے سمجھ نہیں آتی کہ تم اس رشتے میں
06:03زمردستی کیوں رہنا چاہتی ہو
06:05اس تیمور سے طلاق کیوں نہیں لے لیتی
06:07لیکن زارہ بلال کو بہت محبت سے
06:09اس کے چہرے پر ہاتھ رہ کر کہتی ہے
06:11کہ بلال میں صرف یہی چاہتی ہوں
06:13کہ تم اپنی زندگی میں خوش رہو
06:15اور میں بھی تمہاری خوشی میں خوش ہوں
06:17اور تمہاری اور ایمان کی شادی میں
06:18میں ضرور شرکت کروں گی
06:20مجھے کوئی روک نہیں سکتا
06:21تیمور بھی نہیں
06:22ادھر تیمور ایمان سے ریکویسٹ کرتا ہے
06:25کہ پلیز مجھ سے ملو
06:26میں تم سے کچھ بہت ضروری بات کرنا چاہتا ہوں
06:28ایمان بھی پتہ نہیں کیا سوچ کے
06:30تیمور سے ملنے کی حامی بار لیتی ہے
06:32ہاں البتہ اپنی شادی کا انیوٹیشن کارڈ
06:34اور مٹھائی ساتھ لے کر جاتی ہے
06:36اور تیمور اس خوش فہمی میں رہتا ہے
06:38کہ ایمان جو ملنے کو راضی ہو گئی ہے
06:40تو اس کا مطلب یہی ہے کہ کہیں نہ کہیں
06:42ایمان کے دل میں بھی میرے لیے محبت موجود ہے
06:45ویسے بھی تیمور کو بڑی خوش فہمی ہے
06:47جس طرح سے اس کی بیوی اتنی زلیل ہونے کے بعد بھی
06:50تیمور کی زندگی سے نکلنے کو تیار نہیں ہے
06:53اور دوسری طرف
06:54لیلہ جو اپنا گھار ہے اس تیمور کے پیچھے اجار چکی ہے
06:57تو تیمور کو تو یہی لگتا ہے
06:59کہ اس کے اردگرد کی لڑکیاں
07:00اس کی پرسنیلٹی سے اس قدر متاثر ہیں
07:02تو یقیناً ایمان بھی ہوگی
07:04اب ایمان جب تیمور سے ملنے ریسٹورنٹ پہنچتا ہے
07:06تو تیمور ایمان کو خریدنے کی کوشش کرتا ہے
07:09کہ ایمان تمہیں ایک بار
07:10مجھ سے شادی کے لیے ہاں کر دو
07:12یہ تمام پرابٹی میں تمہارے نام لگوانے کو تیار ہوں
07:15جہاں تک ظاہرہ کی بات ہے نا
07:18تو میں اس کے ساتھ بھی
07:19کوئی نائنصافی نہیں کروں گا
07:29لیکن بس ایک دفعہ تم میری زندگی میں واپس آ جاؤ
07:32یقین کرو کہ میں تمہیں ہمیشہ خوش رکھوں گا
07:34اور اس بلال کو چھوڑ کر
07:36تم نے بہت ہی بہتر فیصلہ کیا ہے
07:37کیونکہ یقین کرو وہ کبھی بھی تمہارے قابل نہیں تھا
07:41جس کے بعد تیمور ایمان کی طرف
07:42خوشی خوشی پروپٹی کے پیپرز بڑھاتا ہے
07:45جبکہ ایمان جو اتنی دیر سے
07:47خاموشی سے تیمور کی ساری بکواس سن رہی ہوتی تھی
07:49لیکن اس کے اندر جیسے گسے کا لاوہ ابر رہا ہو
07:53تو تیمور کے ہاتھ سے پیپر پکڑتی ہے
07:55اور ٹھیک اسی طرح پھار کے پھینک دیتی ہے
07:57جس طرح سے زارانے پھارے تھے
07:59اور پھر تیمور کی تمام غلط فہم
08:01یا دور کرتے ہوئے کہتی ہے
08:02کہ آپ تو محبت کے قابل ہی نہیں
08:04اور نہ ہی اعتماد کے قابل ہیں
08:06جہاں تک بلال کی بات ہے
08:08تو بلال کا اور میرا رشتہ کبھی ختم نہیں ہوا تھا
08:11اور نہ ہی کبھی ہوگا
08:12ہاں صرف بدگمانیوں کی نظر ہوا تھا
08:14لیکن بدگمانیوں کے بادل چھٹ چکے ہیں
08:16اور ہمارا رشتہ پہلے سے بھی زیادہ مضبوط ہو چکے ہیں
08:19یہ بات سن کر
08:20تیمور کو نہ صرف حیرت کا جھٹکہ لگتا ہے
08:22بلکہ شدید گصہ بھی آتا ہے
08:24اور ایمان سے کہتا ہے
08:25کہ تم تو بلال سے محبت ہی نہیں کرتی تھی
08:27تو پھر آخر اس سے شادی کیوں کر رہی ہو
08:29ایک بات کان کھول کر سن لو
08:31کہ میں تمہاری اور بلال کی شادی کبھی نہیں ہونے دوں گا
08:34اور اگر میری مرضی کے خلاف جا کر
08:36تم بلال سے شادی کرتی ہو
08:38تو اسے بتا دینا کہ اس کی بین ابھی تک میرے گھار میں ہے
08:41اور اس کے ساتھ کچھ بھی ہو سکتا ہے
08:43جس پر ایمان بھی تیمور کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالتے ہوئے کہتی ہے
08:46کہ میں تمہاری ان فضول دھمکیوں سے ڈرنے والی نہیں ہوں
08:49مٹھائی کی پلیٹ آگے بڑھاتی ہے
08:51اور تیمور سے کہتی ہے کہ کل میری اور بلال کی شادی ہے
08:54اور بلال کی بین بھی اس میں شریک ہوگی
08:56تم بھی اپنا موں میٹھا کر لو
08:58اب ایمان تو وہاں سے چلی جاتی ہے
09:00جبکہ تیمور اس مٹھائی کی پلیٹ کو زور سے زمین پر پھینکتا ہے
09:04اور چکنا چور کر دیتا ہے
09:06تو ناظرین آپ یقیناً بلال اور ایمان کی شادی پہ تو
09:09تیمور کوئی نہ کوئی ہنگامہ تو کرنے والا ہے
09:11لیکن دیکھنا یہ ہے کہ کیا تیمور اپنے ناپاک ارادوں میں کامیاب ہو سکتا ہے یا نہیں
09:16آپ کا اس بہرے میں کیا خیال ہے
09:18ہمیں کمنٹ سیکشن میں لازمی ہوتائیے گا
09:20ویڈیو پسند آئیے تو ویڈیو کو لائک اور چینل کو سبسکرائب کر دیں