Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • today
Bold and vocal Veena Malik

Category

😹
Fun
Transcript
00:00متنازہ بیانات کی وجہ سے شہرت رکھنے والی مادل و ادھاکارہ ٹی وی میں زمان وینا ملک نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں کبھی کسی نے کوئی غلط پیش کرش نہیں کی کسی میں ایسی ہی مت ہوئی اور نہ کوئی ان کے ساتھ کبھی ایسا کر سکتا ہے
00:16وینا ملک نے حالی میں احمد علی برٹ کے پوسکات میں شکت کی جہاں انہوں نے مختلف معاملات پر کھل کر بات کی انہوں نے بتایا جب وہ ساتھویں کلاس میں تھی تب انہوں نے والدین سے آخری بار سو روپے لیے تھے اس کے بعد کبھی انہوں نے والدین سے ایک روپے نہیں لیا ان کے مطابق وہ کم عمری میں ہی کمانے لگ گئی تھی جب ان کی عمر محض چولہ برس تھی تب وہ مہنگے مہنگے برینڈز کی چیزیں ہریتی تھیں
00:45انہوں نے برینڈز کی چیزیں ہریتنے کا شوق تھا انہوں نے بتایا انہوں نے کم عمری میں ہی کیریر کا آغاز اور ان کی توقعات سے زیادہ شہرت اور پیسے ملے ان کے خواہش تھی کہ ان کے پاس دولت ہو لیکن ان کی خواہشات سے زیادہ دولت اور شہرت ملی
01:03ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا انہوں نے والدین کی مرضی سے شادی کی تھی ان کی دو ہزار تیرہ کی پہلے شادی ارنس تھی اور والدین کی مرضی سے انہوں نے شادی کی
01:15ان کا کہنا تھا کہ اس وقت وہ شہرت سے تانگ آگ چکی تھی محض چوبیس سال کے عمر میں انہیں ان کی دو قوات سے زیادہ شہرت اور دولت ملی
01:25جس وجہ سے وہ انڈسٹری سے دور ہونا چاہتی تھی اور پھر والدین کی مرضی سے انہوں نے شادی کر لی
01:31انہوں نے کہا انہیں شادی سے دو بچے بھی ہیں اور دونوں بچوں کی پتائش انہیں آئی وی ایف کے ذریعے ہوئی
01:38ایک اور سوال کے جواب میں وینا ملک نے دعویٰ کیا کہ انہیں آج تک کسی نے غلط کام کی پیشکش نہیں کی
01:45اور نہ ہی کسی میں طاقت ہے کہ انہیں ایسی پیشکش کر سکیں
01:49انہوں نے بتایا کہ انہیں آج تک اپنے کیریئر کے دوران کسی نے بھی نامرہ سے پیشکش نہیں کی
01:55البتہ انہیں لا تدار شادی کے پرپوزر آئے
01:59وینا ملک نے دلیل دی کہ کوئی بھی انہیں براہ راست غلط کام کی پیشکش اس لیے نہیں کر سکتا
02:06کیونکہ انہوں نے اپنے پروفیشنل کام کے انداز میں بہت سارے مراحل رکھے ہیں
02:11انہیں کسی منصوبے کے لیے پیشکش کرنے والوں کو پہلے ان کی ٹیم سے رابطہ کرنا بڑتا ہے
02:17اس لیے کوئی بھی براہ راست انہیں غلط کام کی پیشکش نہیں کر سکتا
02:22انہوں نے دعویٰ کیا کہ انہیں بھارت اور پاکستان میں کام کے دوران آج تک کسی نے نامرہ سب کام کرنے کی پیشکش نہیں کی
02:30ریپورٹ ایچ ٹی این کھاریاں

Recommended