#donaldtrump #headlines #pmshehbazsharif #modi #pakarmy #asimmunir #dgispr #nationalassembly
Pakistan denies Indian claims of drone intrusions across LoC
PM Shehbaz announces Shuhada package for martyrs of Marka-e-Haq
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Official Facebook: https://www.fb.com/arynewsasia
Official Twitter: https://www.twitter.com/arynewsofficial
Official Instagram: https://instagram.com/arynewstv
Website: https://arynews.tv
Watch ARY NEWS LIVE: http://live.arynews.tv
Listen Live: http://live.arynews.tv/audio
Listen Top of the hour Headlines, Bulletins & Programs: https://soundcloud.com/arynewsofficial
#ARYNews
ARY News Official YouTube Channel.
For more videos, subscribe to our channel and for suggestions please use the comment section.
Pakistan denies Indian claims of drone intrusions across LoC
PM Shehbaz announces Shuhada package for martyrs of Marka-e-Haq
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Official Facebook: https://www.fb.com/arynewsasia
Official Twitter: https://www.twitter.com/arynewsofficial
Official Instagram: https://instagram.com/arynewstv
Website: https://arynews.tv
Watch ARY NEWS LIVE: http://live.arynews.tv
Listen Live: http://live.arynews.tv/audio
Listen Top of the hour Headlines, Bulletins & Programs: https://soundcloud.com/arynewsofficial
#ARYNews
ARY News Official YouTube Channel.
For more videos, subscribe to our channel and for suggestions please use the comment section.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00operation
00:30بھارتی حملے میں متاثرہ مکانوں اور شہید مساجد کی تعمیر وفاقی حکومت کرے گی
01:00ملکی فوجی تاریخ میں نیا باب رقم ہوا
01:03مارکہ حق اور بنیان مرسوس میں ہر پاکستانی کا جذبہ قابل تعریف رہا
01:07کوئی بھی دشمن پاکستان کی مسلحہ فاج کے عظم کو ختم نہیں کر سکتا
01:11آرمی چیف جنرل آسم منیر کا دشمن کو دو ٹوک پیغام کہا
01:15شہریوں جوانوں کی بہادری اور قربانیاں پاکستان کی سلامتی کی بنیاد ہیں
01:20پوری قوم مسلحہ فاج کے ساتھ ہے اور بھرپوری اکجہتی کا اظہار کرتی ہے
01:24آرمی چیف جنرل آسم منیر کا کمبائن ملٹری ہسپتال راولپنڈی کا دورہ
01:29آپریشن بنیان مرسوس اور مارکہ حق میں زخمی ہونے والوں کی آیادر
01:33آرمی چیف نے فردن فردن زخمیوں سے ملاقات کی
01:36جوانوں کی غیر معمولی بہادری ثابت قدمی کی تعریف کی
01:40پاکستان کا آپریشن بنیان مرسوس کی کامیاب تکمیل کا اعلان
01:5522 اپریل سے 10 مائی تک مارکے کو مارکہ حق کا نام دیا گیا
01:59آئی ایس پی آر کے مطابق 10 مائی کو آپریشن بنیان مرسوس کا آغاز کیا
02:03بھارتی اجاریت کا جواب دے کر اپنے شہیدوں کے خون کا بدلہ لیا
02:07آپریشن میں برری، فضائی، بحری اور سائبر فورسز کی مربوط کارروائی نے
02:12دشمن کو عبرتناک سبق سکھایا
02:14دشمن کی وہ تنصیبات تباہ کی گئیں جو پاکستانی شہریوں کو نشانہ بنانے
02:18اور دہشتگردی میں ملبس تھی
02:20بھارتی توب خانوں، مورچوں کو ایسے نشانہ بنایا
02:23کہ انہوں نے صفید جھنڈے لہرا دیئے
02:25پاکستان آرمی کے فتح سیریز، ایف وان اور ایف ٹو میزائل نے
02:29دشمن کے پرخشے اڑائے
02:31پی ایف کے جدید ہتیاروں نے 26 اہداف کو نشانہ بنایا
02:34اب فاج نے عوام سے کیا وعدہ پورا کیا
02:37بے پایاں مدد و نسرت پر اللہ کے حضور سجدہ ریز ہیں
02:40بھارت پاکستان میں دہشتگردی کا سرپرست ہے
02:43کوئی غلط فہمی میں نہ رہے
02:45پاکستان کی خودمختاری کو خطرہ لاحق ہوا
02:48تو جواب فیصلہ کن ہوگا
03:01میں نے پاک بھارت جوہری تصادم رکوا دیا
03:05دونوں سے کہا جنگ روکو تجارت کرو
03:08امریکی صدر ڈانل ٹرامپ نے جنگ بندی کا فارمولا بتا دیا
03:11واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو میں بتایا
03:13تنازہ بدترین ایٹمی جنگ میں بدل سکتا تھا
03:16لاکھوں افراد اس میں مارے جاتے
03:18دونوں ملکوں سے کہا جنگ نہ روکی
03:20تو امریکہ تجارت روک دے گا
03:22پاکستان اور بھارت کی غیر متزلزل
03:24طاقت پر اور ذہین قیادت
03:26حالات کی سنگینی کا ادراک رکھتی ہے
03:28دونوں ملکوں نے جنگ روکنے پر آمادگی ظاہر کی
03:31امریکی صدر نے پاکستان سے تجارت کا اعلان کرتے ہوئے کہا
03:34جلد پاکستان کے ساتھ تجارت پر بات چیت کریں گے
03:37پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی عبرتناک شکست
03:54کراچی کو آرمی چیف جنرل سید آسمونیر کی تصفیروں سے سجا دیا گیا
03:58نمائش شورنگی باغ جنہ گران میں جلسے کا احتمام
04:01علماء کی شاندار فتح پر پوری قوم کو مبارک با
04:04مفتی تقی عثمانی نے خطاب میں کہا
04:06اللہ نے ہمیں اپنے سے پانچ گناہ بڑے دشمنت سے فتح نصیب فرمائے
04:10دنیا اعتراف کر رہی ہے
04:12پاکستانی فوج شاہینوں نے اپنی برطری کا سکہ منبایا
04:16پاکستان کا ہر شہری خوشی کے جذبات سے ربریز ہے
04:19ہماری افواج نے ہمیں خوشی کا دن دکھایا
04:21مفتی منیب نے خطاب میں کہا
04:23ہم اپنے شاہینوں ان کی ماں اور مسلح فوج اور ہر جوان کو سلام پیش کرتے ہیں
04:29بھارت کا دفاعی بجٹ ہم سے زیادہ ہے
04:31اس کے باوجود شاہینوں نے بے مثال کارنامہ انجام دیا
04:35دینی قوتیں قوم اپنی افاج کے ساتھ ہیں
04:38اور ہمیشہ رہیں گی
04:39پاکستان اور بھارت کے جی جی ایم اوز کے درمیان ہارٹ لائن پر رابطہ
04:51دونوں ملکوں کے ڈاریکٹر جنرل میلٹری آپریشنز کے درمیان
04:54بات چیتا پہلے رام مکمل ہو گیا
04:55جنگ بندی کی مزید تفصیلات پر بات کی گئی
04:58بھارت کی جانب سے جھوٹے الزامات کا سلسلہ جاری
05:09سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارتی میڈیا
05:11پاکستان کی جانب سے ڈرونز بھیجنے کی منگڑا جھوٹی خبریں چلا رہا ہے
05:15پاکستان کے کسی بھی ڈرونز نے سرحد یا لائن آف کنٹرول پار نہیں کیا
05:19بھارتی میڈیا کی خبریں ہمیشہ کی طرح جھوٹتا پلندہ ہیں
05:22پاکستان سیس فائر کی مکمل پاسداری تر رہا ہے
05:26بھارتی رونز، ایل او سی اور ورکنگ بانری پر سیس فائر کی خلاف فرضی کر رہے ہیں
05:30اور ہم نے مودی کو مو توڑ جواب دیا
05:39وہ اب پاکستان کی طرف مہلی آنکھ سے دیکھ نہیں سکے گا
05:42کراچی کے شہری وسیم وادامی کے ساتھ سرکھوں پر نکال آئے
05:45بچے، خواتین، بزرگ، تاجر، طالب علم سب نے آواز میں آواز ملائی
05:50پاکستان زندہ باگ، پاک فوج زندہ باگ کناروں سے فضا گونج اٹھی
05:53کراچی کے شہریوں نے وسیم وادامی اور اے آر وائی کو بھی زبردست قراج تحسین پیش کیا
05:58افادی پاکستان کی شاندار فتح پر شہر شہر ریلیاں
06:09کراچی میں تاجروں نے مسئلہ افاد سے اظہار یک جہتی کے لیے
06:12عبداللہ حارون روڑ سے پریس کلاب تک ریلی نکالی
06:14شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکا کے پاک فوج زندہ بات کے نارے
06:19آرمی چیف زندہ بات کے بھی نارے
06:21لاہور سمیت دیگر شہروں میں بھی ریلیاں نکالی گئے
06:24چمن میں پاک فوج کی بے مثال بہادری کا جہشن منایا گیا
06:27زیارت، جوب، لورالائی، ماشکل، خوزدار، سوئی
06:31اور کولوں میں بھی قومی پرچم اٹھائے لوگوں نے مارچ کیا
06:34جیکب آباد میں طلبہ اور اساتذہ نے جہشن منایا
06:37شکارپور، کنکوٹ اور نوشہر و فیروز میں بھی فضا
06:40پاک فوج زندہ بات کے ناروں سے گونج اٹھی
06:43آزربائی جان اور لندن میں بھی لوگ پاکستانی جھنڈے لے کر سڑکوں پر نکال آئے
06:47پاکستان زندہ بات کے نارے
06:59سینس فائر کی درخواست پاکستان نے نہیں کی
07:02جنگ بندی کی خواہش بھارت کی تھی
07:04پاکستان نے کچھ جنگی صلاحیتوں کا استعمال کیا
07:07متعدد جنگی صلاحیتیں آئندہ کے لیے محفوظ رکھیں
07:10ری جی آئی ایس پی آر لیٹنن جنرل احمد شریف چہدری کہتے ہیں
07:14تنازع کے دوران پاکستان نے ہر رد عمل ذمہ داری کے ساتھ دیا
07:18آپریشن کے دوران یقینی بنایا
07:20کوئی عام شہری متاثر نہ ہو
07:22چوراسی بھارتی ڈرونز گرائے
07:24مزید آئیں گے تو وہ بھی گرائیں گے
07:27افاد پاکستان ایل او سی پر سیز فائر کی خلاف فرضی نہیں کر رہی
07:30کوئی بھارتی پائلٹ پاکستان کی حراست میں نہیں
07:33مسئلہ کشمیر کے مرکزی تنازع کے حل تک
07:36پاکستان اور بھارت میں امن نہیں آسکتا
07:39کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں
07:42اور کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق حل ہونا چاہیے
07:45پاکستان اور بھارت ایٹمی طاقتیں ہیں
07:48دونوں کے درمیان جنگ ہماقت ہوگی
07:50پاک فضائیہ کو بھارتی فضائیہ کے مقابلے میں
08:03شہ سفر سے کامیابی ملی
08:04ائر وائس مارشل اور انگزیب احمد نے کہا
08:07بھارتی فضائیہ نے جارہیت کی تو اس کے تیارے مار گرائے
08:10ہماری کامیابی کی اصل وجہ ائر چیف کی ذہانت ہے
08:13بھارت نے ڈرونز اور بغیر پائلٹ تیارے بھیجے
08:16ڈی پی ایس جیمنگ سسٹم کے ذریعے تمام ڈرونز کو گرائے
08:20ڈرونز سیویلینز کی جگہوں پر آتے تھے
08:22تو اسے احتیاط سے گراتے تھے
08:25پاکستان کا ائر ڈیفنس سسٹم مضبوط اور شانددار ہے
08:27برہموس مزائلوں کے حملے کو بھی
08:30ائر ڈیفنس سسٹم نے ہی ناکارہ بنایا
08:32بھارت نے اپنی آبادی پر ہی مزائل گرائے
08:35جی ایف سیونٹین تیارے پاکستان کا فخر ہیں
08:38وائس ایڈمیرل رب نواز نے کہا
08:40چھے اور سات مائی کو بھارتی جہاز رتنا گری کے قریب موجود تھا
08:44سمندری حدود سے کوئی بھی بھارتی جارہیت ہوتی
08:47تو بروقت جواب مل جاتا
08:49پاک بحریہ نے ساحری پٹی کو بھرپور طریقے سے محفوظ رکھا
08:53پاکستان کے ساتھ پاکستان کے دوست جو ہے
09:06پاکستان کی اپنی برادری کھڑی رہی ہے
09:08اگر یہ کوئی اس قسم کی حرکت کریں گے
09:10تو انڈیا جو ہے پھر تیلے ہی رہے جائے
09:12جارت نے سیس فائر کی خلاف ورزی کی
09:15تو تنہا رہ جائے گا
09:17جارہیت کی دوبارہ کوشش کی
09:19تو پرسوں کی طرح جواب ملے گا
09:21وزیر دفاع خواجہ عاصف کی اے آلوائی نیوز سے گفتگری
09:24کہا امریکی صدر کی اپاک بھارت تنازع میں مداخلہ تاچھی بات ہے
09:28اس سے مسئلہ کشمی کے حل میں مدد ملے گی
09:30بھارت سے بات ہوئی تو مسئلہ کشمیر پانی اور دہشتگردی کے نکات پر بات ہوگی
09:35سب سے زیادہ دہشتگردی کے شکار ملک پر دہشتگردی کا الزام لگانا ستم زریفی ہے
09:47بھارت کے خلاف کامیابی پر اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں
09:51قومی اسمبلی میں قرارداد متفقہ طور پر منظور
09:53بھارت کے خلاف تاریخی فتح پر قوم کو مبارک بات پیش کرتے ہیں
09:57مسئلہ فاج کو خراج تحسین پیش کیا گیا
10:00پارلیمان میں موجود تمام سیاسی جماعتوں نے پاکستان زندہ بات کا نعرہ لگائے
10:05شہدہ کے لیے دعا کی گئی
10:07پنجاب اسمبلی نے آپریشن بنیان مرسوس کی کامیابی پر قرارداد منظور کی
10:12سپیکر پنجاب اسمبلی نے ایوان میں ارکان کے ساتھ کھڑے ہو کر پرجوش خطاب کیا
10:16کہا دو دن تک کہتے رہے کہ ایسا نہ کرو
10:19پاکستان نے ایسا جواب دیا جو دشمن کو ہمیشہ یاد رہے گا
10:24پاک بھارت جنگ بندی کا اعلان کرنے والے بھارتی سیکیٹری خارجہ ہندو انتہا پسندوں کے نشانے پر
10:38دھمکیوں اور بدسلوکی کا سامنہ ہندو انتہا پسندوں نے غدار قرار دے دیا
10:43سیکیٹری خارجہ کی بیٹیوں کو بھی گالیاں دی
10:46بھارتی حیدر آباد میں واقع اکراسی بیکری پر بی جے پی کے انتہا پسندوں نے دھاوا بول دیا
10:51بیکری کا نام بدلنے کا مطالبہ
10:53بیکری مالکان کا کہنا ہے یہ نام تقسیم ہند کے وقت ان کے خاندان کی حضرت سے جڑا ہے
10:58ان کا پاکستان سے کوئی تعلق نہیں
11:08پاکستان کامیاب ہو گیا
11:10مقوضہ کشمیر کے کٹ پتلی وزیر اعلی عمر عبداللہ کا اعتراف کہا
11:14پاکستان مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر اٹھانے میں کامیاب رہا
11:17امریکہ تنازع کشمیر حل کرنے میں دلچسپی لے رہا ہے
11:21جنگ کے بعد ہم جہاں کھڑے ہیں سوچا نہیں تھا
11:25بھارتی میڈیا نے صحافت کو شرم سار کر دیا
11:30صحافیوں کی ناک کر دی
11:32انہوں نے جو کچھ کیا وہ پیسہ کمانے اور حکمرانوں سے قریب آنے کی دور تھی
11:36سینئر بھارتی صحافی نے اپنے ہی میڈیا کی کلاس لے دی
11:40راجیش جوشی نے کہا یہ ایسی مثال قائم کر رہے ہیں جس پر زمانہ تھو تھو کرے گا
11:45دی و نے بھارتی گمراہ کن پروپیگینڈا اور فیک نیوز کو بے نقاب کر دیا
11:49ریپورٹ میں بتایا بھارتی سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے سیاہ کورٹ پر حملے کی ویڈیو شیئر کی گئی جو جھوٹ پر مطنی ہے
11:55ویڈیو ایک ماہ پرانی اور ممبئی میں گیس سیلنڈر دھماکے کی تھی
11:59بھارتی اکاؤنٹ سے ڈی جی آئی ایس پی آر اور امریکی صدر کی اے آئی سے بنائی گئی ویڈیو بھی شیئر کی گئی
12:17میں اپنے افواج پاکستان کو سلام پیش کرتا ہوں
12:20انہوں نے انڈیا کا غرور حق میں ملایا پوری قوم اس بات سے خوش ہے پورا ملک اس بات سے خوش ہے
12:26سیز فائر اب آپس میں بھی ہو
12:27اپنے سارے مسائل مل جل کے ڈائل آگ کے ذریعے سے حل کرنے کی ضرورت ہے
12:31تحریک انصاف نے بازابطہ طور پر مذاکرات کی خواہیں ظاہر کر دی
12:35جو ایمن پی ٹی آئی بیریسٹر گوھر کہتے ہیں
12:38بھارت سے سیز فائر ہو گیا اب آپس میں بھی سیز فائر ہو جانا چاہیے
12:42ہمیں تمام مسائل مل کر مذاکرات سے حل کرنے کی ضرورت ہے
12:45سابق سپیکر قومی اسمبلی اسرد قیسر نے کہا
12:48پی ٹی آئی نے ذمہ دارانہ رویہ اپنایا
12:51ملک کے لیے اپنے تحفظات کو پیچھے اور قومی مفاد کو آگے رکھا
12:55ملک کے لیے اپنے تحفظات کو پیچھے اور قومی ملک کے لیے اپنے تحفظات کو پیچھے اور قومی ملک کے لیے