Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Do Kinaray Episode 01 (Subtitles) 28th Apr 25 - Momina Iqbal - Junaid Khan - Hira Soomro

Category

📺
TV
Transcript
00:00جو قسمت تھی میری
00:11تم میری بیٹی جیسی ہو
00:15بھلکہ بیٹی ہو
00:17مگر پھر بھی بیٹی کے لحاظ
00:23اور ججب کو بالائے تاک رکھتے دے
00:27میں اس بات کا اقرار کرتا ہوں کہ
00:29میں ہانیا سے بہت محبت کرتا ہوں
00:34تو آپ موم سے شادی کر لینا
00:37تو میں پتہ ہے زریاف آج میں بہت خوش ہوں
00:40مجھے فائنلی اپنی گلدی کا احساس ہو گیا
00:44ورنہ میں محبت تلاش کرتی رہتی
00:49ہر اس شخص میں جو میری زندگی میں آتا
00:51نورک مجھے پتہ تھا
00:54تمہیں میری سچائی پر یقین ضرور رہے گا
00:56تو میں پتہ ہے زریاف
00:57میں نے اپنی فیصلہ اپنی موم کے کہنے پر بدلا
01:00انہوں نے مجھے احساس دلایا
01:02کہ پہلی محبت جون کی طرح ہوتی ہے
01:05جو ایک بار چمٹ جائے
01:07تو قبر تک ساتھ جاتی ہے
01:09تمہیں پتہ ہے
01:11اگر تو مجھ سے بات نہیں کرتی
01:13شاید میرا تو
01:15گون کیس تھا
01:16نہیں زریاف
01:18میں اب تمہیں کسی انتہان میں نہیں ڈالوں گی
01:21اور نہ ہی کسی مسنڈسٹیننگ کو ہمارے بیچ میں آنے دوں گی
01:24بس
01:26تم نہ
01:27اپنی مام کو میرے گھر لے آو
01:29تاکہ
01:30سب کو پتہ چل جائے کہ
01:32میں صرف تمہاری ہوں
01:33مجھے تمہارا
01:35باہر جا کے مارسٹرز کرنے کا پلان ہے
01:37اس کا کیا
01:37پڑھائی جتنی کرنی تھی
01:41میں نے کر لیا
01:41اور میں تم سے اور دون نہیں رہ سکتی
01:44اور نہ ہی مام کی خوشیوں کے بیچ دیوار بننا چاہوں گی
01:52ہماری شادی ہو گئی تو
01:55مام ضرور اپنے بارے میں سوچیں گی
01:57نورے
01:59کیا سوچ رہی ہوں
02:01کچھ نہیں
02:03اسے ذریعہ مجھے یونیورسٹری ڈاپ کر دو
02:05ڈرائیور بھی آ رہے ہوگا
02:07ٹھیک
02:07آج یہ خوشحوری میں
02:10ممکو بھی سراؤں گا
02:11شباز صاحب یہ تو
02:20بہت بڑا لوس ہو جائے گا ہماری کمپنی کا
02:23اب لوگ پلیز جا کر دوبائی دیکھیں
02:25اس کو کیا کرنا ہے
02:26اور
02:27یقین نہیں آرہا کہ ہماری کمپنی کا کوئی
02:30امپلوئی اتنا بڑا فراڈ کر سکتا ہے
02:31ہماری ٹیم پہلے ہی فلیٹ سے روانہ ہو رہی ہے
02:34لیکن میڈم آپ کا ہمارا پوچھنا بہت ضروری ہے
02:36آپ جانتے ہیں میں نہیں چل سکتی
02:39نوری اکیلی ہو جائے گی یہاں
02:41میڈم دو ہی دن کی تو بات ہے
02:43آپ اپنے سامنے آڈٹ کروائیں
02:45اور جو لوگ فراڈ کر رہے ہیں ان کے خلاف کانون میں کروائی کر رہے ہیں
02:47اور ان کو سزا دلوار کے باپس آ جائیں
02:49لیکن میرا ایک عزیز ہاسپٹل میں بھی ہے
02:53میں اسے چھوڑ کر نہیں آ سکتی
02:55لیکن میڈم آپ کے بنا ہماراں ان کے خلاف کانون میں کروائی نہ ممکد ہے
02:59آئی گیس آپ کا ہواں ہونا بہت ضروری ہے
03:01ٹھیک ہے
03:05آپ ایک کام کریں
03:07آپ لوگ نکلیں دوبھائی کے لیے
03:09میں کل کی فلائٹ دیکھ کر آ جاتے ہوں
03:11بہت بہتر میں ہوں
03:13تہنک یو
03:21جی آپ درائیور سے کہیں
03:23فریز جلدی سے گاڑی لگائیں مجھے نکلنا ہے
03:25جی تہنک یو
03:43موسیقی
04:13موسیقی
04:43موسیقی
05:13موسیقی
05:15موسیقی
05:17مام
05:19کیوں جا رہی ہیں آپ دبائی
05:21نوری تمہیں بتایا بھی ہے
05:23آفس میں کچھ کرپشن ہوئی ہے
05:25میرا جانا ضروری ہے
05:27اتنا بڑا تو سٹاف ہے آپ کا کسی کو بھی بھیجھ دیں آپ کیوں جا رہی ہیں؟
05:32ہانیا سسس بتاؤ کوئی اور بات تلو
05:35ممی؟
05:36اور کیا بات ہوگی؟
05:38میرا مصدب ہے کہ آپ کا مطلب میں نہ خوب سمجھتی ہوں
05:41اور ایسی کوئی بات نہیں جو آپ سوچ رہی ہیں
05:43اگر میں کوئی فیصلہ کروں گی تو کسی سے کچھ نہیں چھپاؤں گی
05:47مام
05:50نوری صرف دو دن کی بات ہے بھائی
05:53آ جاؤں گی واپس
05:54اور دو دن میں اگر میں مر گئی تو
05:56کیا ہوگیا تم کیسی باتیں کر رہی ہو؟
05:58خوش میں تو ہو
05:59مام
06:01دو دن کیا میں تو دو منٹ آپ کے پر غیر نہیں رہ سکتی ہوں
06:04سارا دن جو میں باہر گزارتی ہوں
06:07وہ اس آس میں گزارتی ہوں
06:08کہ جب بھی گھر آؤں گی تو آپ کی شکل دیکھوں گی
06:11ماں کے ساتھ اتنا نہ جڑی رہو اچھا
06:13تمہیں پرائے گھر بھی جانا ہے
06:15تمہاری اممہ جہز میں ساتھ نہیں جائیں گی
06:17نہیں
06:18لیکن میں اس کو یہ بول دوں گی
06:20کہ مام میرے پاس ہی رہیں گی
06:22فاغل ہو گئی ہو
06:23جبھی کوئی ماں بیٹی کے سوسائل میں گئی ہے
06:30مام
06:31پلیز نا نہیں جائے نا
06:33نوری
06:35تم بس بچی بن جاتی ہو
06:37اچھا ایک کام کرو
06:39میرے ساتھ چلو تم
06:41سچی مام
06:43مام ہم دونوں ساتھ جائیں گے
06:45اور بہت ساری شاپنگ کریں گے
06:47ہاں ٹھیک ہے تم ساتھ چلو
06:55ہلو
06:59جی
07:01جی ٹھیک ہے
07:02میں آتی ہوں
07:04کیا ہوا مام
07:06کس کا فون تھا
07:07ہاں
07:08ہاسپٹل سے کال آئی تھی
07:10مجھے جانا ہوگا
07:12مام
07:13سب ٹھیک ہے نا
07:14میں چلوں آپ کے ساتھ
07:15ٹھیک ہے تم ساتھ چلو
07:17سب ٹھیک ہے
07:18کوئی بری خبر تو نہیں ہے نا
07:22امیمہ آپ کو آکے بتاتی ہوں
07:27چلو
07:28کبخت
07:37کی مارکب نجاو
07:39جائع
07:44ایرک ڈال
07:48ڈال
07:50زریاپ
08:04یہ تا کیا ہوگیا تمہیں
08:06کس کے پیچھے بھاگ رہے تھے
08:08وہ وہم تھا تمہارا
08:09تانی کس کو دیکھ لیا تھا
08:12ماں ممہ جس کو بھی دیکھا تھا
08:15میرا پورا بچپر میری آنکھوں کے سامنے آگئے تھا
08:18ہر چیز رک گئی تھی
08:20میرا وہ بچپن
08:22جس کو میں یاد نہیں کرنا چاہتا
08:24پیٹا
08:27لوگوں کی شکلیں بھی جیسی ہوتی ہیں
08:29تم سوچو اگر نورے
08:32اس وقت تمہارے ساتھ ہوتی
08:33اور تمہیں ایسے دیکھ لیتی
08:34کیا سوچتی تمہارے بارے میں
08:36کیا کہہ رہی ہے
08:38نورے تمہیں یاد ہی نہیں تھی
08:41پیٹا
08:43اس فیس سے باہر نکلو
08:45تمہیں جو بھی ہانیا جیسی لگے گی
08:47سب کے بیچے ماغو گے کیا
08:48تانی ممہ مجھے نہیں پتا کیا ہو رہا تھا
08:52تانی کن سڑکوں پہ گھوم رہا تھا میں
08:54کس کو تلاش کرنے کے لئے
08:56زیر آپ تمہا
09:00اپنی سٹوڈیز کے بعد
09:01اپنے بسنس سمالو
09:03آفیس جاؤ
09:04بھول جو یہ سب کچھ
09:05اور اپنا گھر بساؤ
09:06آج نورے بھی یہی کہنے کی
09:10ایترم جاپ کر لو
09:12مجھو اور نہیں پڑنا
09:14چیزاریو موون
09:15سٹل دون
09:16یہ تو اچھی بات ہے نا بٹا
09:18بس نورے
09:20ایک دفعہ ہاں کر دے
09:21میں اس کے گھر جاؤں گی
09:23اس کا ہاتھ مانگوں ہی
09:24تم لوگ کی شادی کرواؤں گی بھات ختم
09:25بٹا جو حرکت تم نے آج کی ہے نا
09:28تمہارا مت کرنا
09:29وہ تمہارا مازی تھا
09:31بہے میں تمہارا
09:32چلو چلو جاؤں کچن میں
09:38ناہیت کو بولو کی کھانا لگائے
09:40کھانا داتے ہیں
09:41نرس
09:59پلیز ہمیں کچھ تو بتائیں
10:01ان کی تو ریکاوری ہو رہی تھی
10:03پھر اچانک سے یہ ایک اور آپریشن
10:04ڈوکٹر آپ کو بریف کریں گے پلیز
10:07آپ ہمیں کچھ بتا کیوں نہیں رہی ہیں
10:10دو گھنڈے سے وہ آپریشن
10:12ڈوکٹر میں کچھ بتائیں کو ہمیں
10:14دیکھیں پلیز ویٹ کریں آپ
10:17دیکھیں آپ لوگ بس دعا کیئے
10:20لیکن ڈوکٹر آپ نے تو کہا تھا
10:22کہ ان کی ریکاوری ہو رہی ہے
10:24سہتھیاب ہو جائیں گے
10:25تو پھر آپ نے ایک اور آپریشن کیوں کیا ہے
10:28آپریشن اس کا واحد حلطہ
10:30جو ہم نے کیا ہے
10:31بس آپ دعا کریں کہ
10:33خون کے دباؤ کی وجہ سے
10:34یہ دوبارہ کنڈیشن نہ ہو
10:36ٹھیک تو ہو جائیں گے نا
10:38فلال ہم اس کے بارے میں
10:40ہوففل نہیں ہیں
10:41ہم نے سینئر سرجن کو
10:42اس پرابہ سے ہائر کیا ہے
10:43وہ بس آتی ہوں گے
10:44ہو سکتا ہے
10:46ان کا آپریشن اور کرنا پڑے
10:47بس آپ لوگ ان کے لئے دعا کیے
10:49مولی سب کیا ہو رہے
10:55کیا ہوا نورے
10:56تم کیوں اتنی پریشان ہو رہی ہو بیٹا
10:58چانک سے یہ سب کیا ہو گیا
11:01بس کیا کر سکتے
11:04دعا کرو
11:05موسیقی
11:24کیا ہو گیا تایار مجھے
11:26ہلو
11:38السلام نورے
11:40علیکم اسلام سریاب
11:42کیسے ہو
11:43میں ٹھیک ہوں
11:44تم اتنی پریشان کیوں لگ رہی ہو
11:46ہواس سے
11:46کیا ہو
11:47all good
11:47سریاب میں تم سے بعد میں بات کروں
11:51میں ابھی ہسپٹل میں ہوں
11:52ہسپٹل میں ہوں
11:53ہسپٹل میں کیوں
11:55خیریت تو ہے
11:56سب کون ہے ہسپٹل میں
11:56وہ موم کے ایک ریلیٹیف ہے
11:59ہم کی تقبت خراب ہے
12:01تم بس دعا کرو
12:03اوہ
12:04اچھا نورے کام کرو
12:05تم مجھے ہسپٹل کے نام بتا
12:06میں ابھی آ رہا ہوں
12:07تم آو گے
12:10ساہی رہے
12:11نئی زریاب
12:13تم پریشان نہ ہو
12:15میں گھر جا کے تم سے بات کرتی ہوں
12:17نورے میں پوچھ نہیں رہا
12:18مجھے نام بتا ہسپٹل کے
12:18میں آ رہا ہوں
12:19نئی زریاب
12:20تم آتا ہو
12:21موم میرے ساتھ
12:23ہم تھوڑی دیر میں
12:23گھر بھی چل جائیں گے
12:24چلو اپنا خیال رکھو
12:27اللہ حافظ
12:28میرے
12:29یہ کوئی بات ہی نہیں سنتی ہے میری
12:33آپ کو بلٹ کا انتظام کرنا ہوگا
12:37کیا مطلب
12:39اتنا بڑا ہسپٹل ہے
12:42بلٹ کا انتظام کیوں کرنا ہوگا
12:44اس وقت اس ہسپٹل کے بینک میں
12:46یہ گروپ آویلیبل نہیں
12:47کیا مطلب آویلیبل نہیں
12:49آپ ڈاکٹر ساجد سے کہیں
12:50وہ کریں گے کچھ
12:51یہ ہمارا کام نہیں ہے
12:54یہ آپ کی ذمہ داری ہے
12:55یا سٹھیک
12:56موم
12:58میں زریاب کو بلالیتی
13:00وہ یہ ساری چیزیں دیکھ لیتا
13:01نورے تم اسے کیا بتاتی
13:03کون ہے ناصر ہمارا
13:05موم
13:06تم بیٹھو
13:09میں ڈاکٹر سے بات کر کے آتی ہوں
13:12نورے
13:27موم
13:29کیا ہوا ڈاکٹرز نے
13:30کیا کہہ سکتے ہیں یہ لوگ
13:33جب ان کے پاس کوئی جواب نہیں ہوتا ہے
13:35تو کہتے ہیں کہ دعا کر لیں
13:36ہم کیا کر سکتے ہیں
13:38موم
13:40دعا کرو نا نورے
13:42موم
13:43یہ آپ خود کو سمالے ہیں
13:45میں تو ٹھیک ہوں
13:47لیکن
13:48ناصر کے بارے میں کچھ بھی کہا نہیں جا سکتا
13:51خدا کے لیے موم
13:54ایک منٹ
13:56ہلو
13:58ارے بھائی میں نے آپ سے کہا ہے
14:00کہ میں آج کل پرسویاں اس کے بعد
14:02بھی کوئی فلائٹ نہیں لے سکتی شہر سے باہر
14:04ہاں تو
14:06نقصان میرا ہو رہا ہے نا آپ کیوں پریشان ہو رہے ہیں
14:09آپ لوگ دبائی جائیں اور یہ معاملہ سولف کریں
14:11اور مجھے دوبارہ کال مت کیجے گا
14:13تھینکیو
14:15کتنے عجیب لوگ ہیں ان کو نقصان کی پڑی ہوئے
14:18اتنا بھی نہیں کہ
14:20ہمیں دیکھ لیں ہماری کیا حالت ہے یہاں
14:22موم
14:24موم آپ ہار چکی ہیں
14:26اپنی شکست تسلیم کریں
14:28شاید
14:29شاید آپ کو کل موقع نہ ملے
14:31نورے
14:32تم گھر جاؤ فوراں
14:34ہمیں ناصر انکل کو اس حالت میں چھوڑ کے نہیں جا سکتی ہوں
14:37ہاں آپ اپنی خود کی حالت تو دیکھیں
14:39مورے ہوسپیٹل ہے یہ
14:40یہ جراسیم ہے تم بیمار ہو جاؤ گی
14:42تم گھر جاؤ نا ڈرائیور ویٹ کر رہے نیچے
14:44ہم کیوں آپ انجے سبردستی بھیج رہی ہیں
14:46تم کیوں مجبور کر رہی ہو
14:48اپنی شکست تسلیم کرنے کے لئے
14:50میں نہیں کروں گی تمہارے سامنے اقرار
14:52کہ میں ہار چکی ہوں
14:54سمجھی تم
14:56تم جاؤ
14:58موسیقی
15:14پیشنٹ ناسر احمد کے ٹھڑنے
15:16آپریشن تھیٹر سے رجوع کریں
15:20نورے
15:22چلے موم
15:24نہیں بیٹا
15:26یہ تو کتم میں جان نہیں ہے
15:27چلے
15:35آپ پیشنٹ ناسر کے ساتھ ہیں
15:37جی ڈاکٹر
15:39آپ میسیز ناسر ہیں
15:41نو ڈاکٹر
15:43یہ ان کی کزن ہے
15:45ناسر صاحب کو تو اس دنیا میں کوئی بھی نہیں ہے
15:47ہو ہو
15:49ویری سوری
15:51ہم نے ری اپریٹ کیا ہے نا
15:53ان کی حالت خطرے سے باہر تو نہیں ہے
15:55لیکن وہ سروائب کر جائیں گے
15:57باقی آپ کا کوئی قویسٹن ہے تو بتائیں
16:01نہیں ڈاکٹر
16:03باقی پیشنٹ
16:05باقی پیشنٹ
16:19تین چار دن لگیں گے ناسر صاحب کو ٹھیک ہونے میں
16:21تو جب تا وہ ٹھیک نہیں ہوتے آپ
16:23ان سے مل نہیں سکتی
16:25ڈاکٹر
16:26ہم انہیں دیکھ سکتے ہیں
16:27نہیں بیٹا یہ بھی ممکن نہیں ہے
16:29میں ان کو سی آف کرنے جا رہا ہوں
16:31اور میں واپس آتا ہوں
16:32تو پھر آپ سے کونٹیک کرتا ہوں
16:33چھلو نورے
16:35گھر چلتے ہیں
16:37ہینکیو
16:39موم
16:41موم آپ کو ایسا نہیں لگتا ہے کہ ہمیں
16:43ہوسپٹل سے گھر واپس نہیں آنا چاہیے تھا
16:45موم
16:47موم آپ کو ایسا نہیں لگتا ہے کہ ہمیں
16:51ہوسپٹل سے گھر واپس نہیں آنا چاہیے تھا
16:53ڈاکٹرز تو بلکل بھی پور امید نہیں تھے
16:57نورے
16:59ہم ہوسپٹل میں بیٹھ کے کیا کر سکتے تھے
17:01دعا ہی کر سکتے تھے
17:03وہ ہم گھر میں بھی کر سکتے ہیں بیٹا
17:07موم آپ کو ایسا نہیں لگتا ہے کہ ہم
17:09ہسر انکل کو
17:11لوارسوں کی طرح چھوڑ کر آگئے ہیں
17:13ہاں تو وہ لاوارس ہی ہیں
17:15آپ کے ہوتے ہوئے
17:21اچھے کام کرتی ہوں
17:23میں ہوسپٹل پھر چلی جاتی ہوں
17:25تم اندر چلی جاؤ
17:29موم
17:31مجھے یقین ہے کہ اس دفعہ
17:33آپ کی خوشیاں آپ کا ساتھ ضرور دیں گی
17:35نورے میں نہیں جا رہی ہوسپٹل
17:37چلو اندر چلتے ہیں
17:39کتانی کیا بولتی رہتی ہو
17:43موسیبت
17:45موسیبت
17:47دونوں مابیٹیاں فون نہیں اٹھا رہی
17:49خالدہ
17:51خالدہ
17:53موسیبت
17:55موسیبت
17:57موسیبت
17:59موسیبت
18:01موسیبت
18:03موسیبت
18:05موسیبت
18:07موسیبت
18:09موسیبت
18:13موسیبت
18:15موسیبت
18:17بیگم صاحبہ کافی پریشان لگ رہی ہیں
18:19وہ آجائے نیچے تو میں کھانا لگا لگتی ہیں
18:25وہ آجائیں گی بیٹھ تھوڑی جائیں گی اوپر
18:27جاؤ کھانا لگاؤ جلدی کرو
18:29سی بات
18:32موم
18:40موم پلیز
18:44آپ بہت سٹرونگ ہیں
18:46سمحا لیں خود کو
18:48نوری میں
18:49میں کیا کروں
18:52تمہاری ہر بات کا مقصد میری خوشی کیوں ہوتا ہے
18:57مجھے نہیں چاہیے کوئی اور خوشی
19:00خود کو دوکا مت دے موم
19:03تینے دو مجھے خود کو دوکا
19:07پلیز موم
19:08اگر ناصر انکل کے دل میں حسرت رہی
19:11اور وہ اس دنیا سے چلے گئے
19:13تو آپ خود کو کبھی معاف نہیں کر پائیں گی
19:15میں کیا کروں نورے
19:19کس کے سامنے اقرار کروں کہ وہ
19:23جا رہے ہیں مجھے چھوڑ کر
19:25پر اب اقرار کرنے کا کوئی فائدہ بھی نہیں
19:30اقرار کر کے میں اپنا بھرم نہیں توڑ سکتی نورے
19:34موم ایسے بھرم کا کیا فائدہ
19:38تو زندگی بھر کا روک بن جائے
19:40وہ اور کیا کروں میں نورے
19:44اس سے کہوں جا کر
19:48کہ مجھے چھوڑ کر مت جاؤ
19:50کہ موت کو شکست دے کر واپس آ جاؤ
19:54آواز دے کر تو دیکھیں موم
19:58کس طرح دوں میں آواز نورے
20:00میں ہی اس کی ذمہ دار ہوں
20:06میں نے قتل کیا ہے ناصر کو
20:10اس کی محبت کا امتحان لیا ہے میں نے
20:13موم کھڑ کو الزام نہیں دے
20:16بس دعا کریں
20:19اچھا ہم دونوں ساتھ میں دعا کرتے ہیں
20:24اللہ تعالیٰ سے
20:25اچھا
20:27تو یہ بات ہے
20:49بات ہے
20:51مومن
20:52کیا ہے آپ کھڑ
20:54کیا ہے اچھا اٹھے بیڈے ایک سکے
20:56اچھا پانی ہم کھڑ کر دے
20:57سلام
20:58اچھا اچھا آپ سوپر آجیں
20:59روک
21:14ٹھیک ہورا
21:15ٹھیک ہوریا
21:16خیلائے
21:16ہی
21:18کیا پسکتے کے لہوڑا ہے
21:19اینے راکھؤ کے لئے
21:20اینے رہنے رہنے
21:27امسے بیٹھیں
21:28اچھے
21:31امسے
21:36اچھا عمام ڈاکٹر کے باس آگے
21:38دیکھیں آپ کی دبیت بھی بہتر لگ ہوتا ہے
21:40مجھے ابھی فارمیسی سے دبائی لینے آپ کے لئے
21:43تو وہ میں لے کر آتا ہوں
21:44نیچے گئے
21:45صحیح
21:46کلتی آنا
21:47ٹھیک ہم آتا
21:54تو بیٹھ جو یہاں پر
22:17موسیقی
22:37آپ لوگوں کو یہاں آنے سے پہلے زریعہ کو ڈھونڈنا چاہیے تھا
22:41پتہ نہیں بچارہ کہاں بھٹک رہا ہوگا
22:44جہاں تک رہی بات سمجھانے کی تو میں اسے یہ بات کئی بار سمجھا چکی ہوں
22:50لیکن ہر بار میرے سمجھانے پر اس نے اپنے آپ کو نقصان ہی پہنچایا ہے
23:01احمانیا
23:03اگر ذریعہ نے دیکھ لیا تو
23:14موسیقی
23:15موسیقی
23:29آپ دو رہی ہیں
23:31چا باتیں سب ٹھیک ہیں
23:33ہاسپٹل میں کہاں سب ٹھیک ہوتا ہے
23:36میرے ایک عزیز ہیں
23:38کی حالت بلکل ٹھیک نہیں ہے
23:42اچھا
23:43اللہ خیر کرے آپ کا نام کچھ ہوں میں
23:46نہیں
23:47ہانیا
23:50اچھا
23:51میری ایک جاننے والی تھی
23:53آپ کے جیسی ہی تھی بلکل
23:55اللہ خیر کرے آپ کے عزیز کو جل سے حد دے
23:58شکریہ آپ کا
23:59موسیقی
24:02چلنا سے
24:23کدر رہ گئے ذریعہ
24:24آپ اچانک کتنے پریشان کیا ہو گئی ہیں
24:27مارے گئے
24:29ممم
24:32ممم
24:34کان رہ گئے تھی تو
24:35مممام ڈاکٹریز نے منہ ہے
24:37آپ اثر کیوں اٹھکے بیٹھ گئی
24:38مہا جاڈاکٹریز نے منہ کیا
24:39مہا جاہاں
24:41مممم میں نے بھی کیا بلائی
24:42ابھی آنے مجھ سے ٹائم نہیں
24:43پیٹھیں تو رہیش کر
24:44نکر چلو مجھے گھبراہ اٹھو رہی ہے
24:46بس نیچے چلو
24:47چلو میرے ساتھ
24:53مقرال صاحب
24:54میں تو اتتے فاکن آگئی
24:56لیکن مجھے لگ رہا ہے
24:57اگر میں نہ آتی تو میری بیٹی تو یہیں بیٹھی رہتی
24:59میں آپ کو گھر پھون کرنے ہی والا تھا
25:02کہ مجھے اطلاع میلی کہ آپ واپس آگئی ہیں
25:03اس امرزنسی آپریشن کے بعد
25:05مجھے یقین ہے کہ ناصر صاحب خطرے سے باہر ہو جائیں گے
25:09لیکن آپ کی بلائے ہوئے سبسرجنس تو جا چکے ہیں
25:13یہ آپریشن انہی کی ہدایت کے مطابق ہو رہا ہے
25:16اور اس آپریشن کے بعد انٹرنل بلیڈنگ ڈھک جائے گی
25:19انشاءاللہ
25:21چھنے آپ یہ دیکھ لیں اور کچھ اور کام ہو تو مجھے بتائیے گا
25:25نہیں تینکیو
25:26یہ فائل کانٹرل پہ جمع کرو
25:51اممہ کہاں ہے تمہاری
25:57تمہاری اممہ نہیں آئی انپی تک
26:02باہر گئی ہیں آ جائیں گی
26:05اتنی رات کو
26:06نانو آپ کو سب معلوم تو ہے
26:09پھر کیوں پوچھ رہی ہیں
26:10نورے
26:11بہت معصوم اور بھولی ہو
26:13بلکل اپنی ماں کی طرح
26:15یہ جو ناصر ہے نا
26:17سگا بھانجا ہے میرا
26:19جانتی ہوں
26:20یہ ہانیا کو پچھپن سور غلا رہا تھا
26:24محبت کے جھوٹے دعوے کر رہا تھا
26:28اور محلے کے لڑکوں کے ساتھ بیٹھ کے اسے بدنام کرتا تھا
26:31اور اس کی ماں نگت
26:32میری سگی بہن تھی
26:34اور وہ بھی
26:35پورے محلے میں
26:36میری بیٹی کو بدنام کرتی پھر رہی تھی
26:39الٹی سی دیپاتے کرتی تھی اس کے لیے
26:41اسی وجہ سے
26:43کہ ہانیا بدنام نہ ہو جائے
26:46میں نے اس کی شادی تمہارے پاپا سے کر دی
26:49اس کا مطلب ہے آپ نے پاپا کو دھوکا دیا
26:52میرے پاپا کو
26:54اور موم پاپا کو پسند نہیں کرتی تھی
26:57اس کے باوجود
26:58آپ نے
26:59آپ نے ان کی زبردستی پاپا سے شادی کروا دی
27:02ماں ہونا
27:04اور میں بیٹی ہوں
27:06اور میں موم کے ساتھ
27:07کوئی زیادتی نہیں ہونے دوں گی
27:09تم اپنی ماں کو کھو دوں گی
27:11یہ شخص تم سے تمہاری ماں بھی چھین لے گا
27:13اور تمہارے پاپا کی دولت بھی
27:14نانو میں ہر نقصان برداشت کرنے کے لئے تیار ہوں
27:19بس موم کو کسی کے بھی رحموں کرم پر نہیں رہنے دوں گی
27:23سن لیا آپ نے
27:25دیکھ
27:39تو ان سے جھوٹ کی بولا
27:50بولا آپ کی طبیت ٹھیک ہے
27:52کہاں ٹھیک ہے آپ کی طبیت
27:54اچھا ہے نا
27:55مردنے دوں مجھے
27:57کسی باتیں کریں مما
27:58مجھے یہاں پر نہیں رہنا
28:02میرے ساتھ لاہور چلو
28:04لاہور چلو
28:05آپ کے دل کی خواہشتی ادھر آنا
28:08جس خوف کی وجہ سے
28:12میں تمہیں یہاں سے لے کر گئی تھی
28:14اس نے میرا پیچھانی چھوڑا
28:16بس لاہور جانے کی تیاری کروں میرے ساتھ
28:19میں ایسے کیسے پوسیبل ہوں
28:21میری یونیورسٹی ادھر ہے
28:22میرا بزنس ادھر ہے
28:23اور نورے بھی ادھر ہے
28:25تم دونوں کی محبت
28:28شہر بدلنے سے بدلنی جائے گی
28:30بوسات ہی رہے گی
28:33لیکن ایسا کیا ہوا کہ
28:37آپ کو لگ رہے ہیں نورے و میری محبت
28:38خطرے میں کنی
28:39تم نے اگر میری بات نہ مانی نا
28:43تو تمہیں اپنی محبت
28:44راستے کی دیوار لگنے لگے گی
28:45تم بس
28:47نورے سے منگنی کرو یا
28:49نکار کرو
28:51منگنی کرو
28:52ہو بھی اتنی جلدی
28:53کیوں نہیں ہو سکتا
28:55میں بات کروں گی نا
28:56میں نورے کو بولوں گی
28:58کہ ہم لوگ کل نہیں آرہے ہیں
28:59اس کے طرف رشتہ لینے
29:00ماں ابھی ایسا نہیں کر سکتے
29:02آپ
29:03آپ پر اس کی موہم بھی بہت پریشان ہے
29:05اور آپ کی طبیت
29:06میری طبیت ٹھیک ہے
29:08ڈاکٹر نے آپ کو انہیلر لینے کا بولا تھا
29:10آپ نے لیا ہے وہ
29:11میں تمہیں جو کہہ رہی ہوں نا
29:14تم میری بس وہ بات سنو
29:15چلو میرے ساتھ لہور
29:22میں تمہیں کیسے سمجھاؤں زریاب
29:31خانیا میری جفاہوں کو
29:37میری خطاہوں کو
29:38ماف کر تیرا پلیس
29:39اس کے بعد پتہ نہیں
29:42تمہیں مجھے موقع ملے یا نہ ملے
29:45نہیں ناصر
29:46ایسا مت کہو
29:48تم ٹھیک ہو جاؤ گے
29:52سب ختم ہو چکا ہے
29:53سب ختم ہو چکا ہے
29:54ناصر خدا کے لئے
29:55ایسی باتیں مت کرو
29:58تم میری بات مانو گی
29:59ہاں
30:00ایک بار کہہ دو
30:03ایک بار کہہ دو
30:03تم مجھ سے آج بھی
30:04محبت کرتے ہیں پلیس
30:06ناصر
30:07پلیس کہہ دو
30:08میں چین سے مر جانا چاہتا ہوں
30:10پلیس خدا کے لئے پلیس
30:12پلیس کہہ دو
30:13پلیس
30:17ناصر
30:19میں تم سے بہت محبت کرتی ہوں
30:22میری پہلی اور آخری محبت
30:25تم ہو
30:26صرف تم
30:28تمہارا
30:34تمہارا بہت
30:35بہت شکریہ
30:38ناصر
30:40ناصر
30:42ناصر
30:46ناصر کیا ہوا
30:48ناصر
30:49ناصر در دیکھو
30:50ناصر
30:51ناصر
30:53ناصر
30:53سفر میں تو خوشیاں تھی
31:00پر منزل خالی تھی
31:04سب تھا دکھرا
31:07شکر ہے یہ
31:08صرف ایک خواب تھا
31:10کسی ہے تنہائی
31:13ہائے اب میں کیا کروں
31:17ساری رات گزر گئی
31:23سات بجریں صبح کے
31:25اور موم ابھی تک نہیں آئی
31:27فون بھی بند رکھا ہے
31:29اسلام علیکم نانو
31:39والیکم اسلام جیتی رہو
31:41کیا بات ہے سبھا جلدی اٹھ گئی
31:44رات سو ہی نہیں تک ہے
31:45نانو میں یونیورسٹی جاتی ہوں
31:47جلدی اٹھ جاتی ہوں
31:49ارے تو پھر یہاں
31:50لاؤنج میں کیوں تہل رہی ہو
31:52انتظار کر رہی ہو کسی کا
31:53میرا گھر ہے نانو
31:55میری مرضی میں تہلو
31:56اچھا
31:58امہ کب آئی رات کو
32:00وہ جب آپ کمرے میں گئی تھی
32:02نا سونے کے لئے
32:03تب ہی آگئی تھی
32:04اچھا نانو
32:05ہان سامنا صبح سے نہیں آئیں گی
32:07کچھ بنا دے نا
32:08بہت بھوک لگ رہی ہے
32:09ارے بھوک تو مجھے بھی
32:11بہت لگ رہی ہے
32:12خالدہ سکیتیوں ناشتہ بنا لے
32:14ارے نہیں نہیں
32:14آپ کے جو لچھے دار والے
32:16پراتھے ہوتے نا
32:18نانو پلیز وہ بنا دیں
32:19بہت مزے کے ہوتے ہوتے ہیں
32:20ارے لچھے دار پراتھے
32:22تو میرے ہاتھ کے سب کو بہت پسند ہے
32:24اچھا وہ جو
32:26مجھے چیز آملیٹ ہوتا ہے
32:28مشروب والا وہ بھی بنا دیں
32:30میں بناتی ہوں
32:31مجھے بھی بہت پسند ہے
32:32اچھا جا کے دیکھو
32:34امہ جاگ گئی ہوں
32:35تو ان سے بھی پوچھو
32:35کیا ناشتہ کریں گی
32:36موم کو سونے دیں
32:38وہ آفیس بھی نہیں جائیں گی
32:39ٹھیک ہے
32:40میں بھی بناتی ہوں
32:41ٹھیک ہے
32:41توبہ ہے
32:46چان کو ہٹلر بن جاتی ہے نانو
32:48موم
33:01نورے
33:03موم کیا ہوا
33:04آپ پوری رات ہسپٹل میں تھی
33:06سب ٹھیک ہے نا
33:08کیا بتاؤں تمہیں میں
33:10خود کو لاکھ روکنے کے باوجود
33:14اکھرکار میں نے ناصر کے سامنے
33:16اپنی
33:16شکست تسلیم کر لی تھی
33:19لیکن میری ہاں کا ان پر
33:23کوئی اثر نہیں ہوا
33:24موم آپ کیا بول رہی ہے
33:27ناصر انکل میرا مطلب
33:29رات کو ڈاکٹر نے
33:30ایک اور آپریشن کیا تھا
33:33پر
33:34اس کو صبح تک ہوش نہیں آیا
33:36اور نہیں اس کی کنڈیشن میں
33:39کوئی پروگریس کی سائن
33:41دکھائی دے رہی ہے
33:42تو آپ آ کیوں گئے
33:46آپ مجھے کال کر لیتی
33:47میں آ جاتی آپ کے پاس
33:48نورے
33:49وہاں بیٹھ کر
33:53یہ صبر آمیز لمحے
33:54مجھ سے نہیں برداشت ہو رہے تھے
33:57موم
33:58چھا آپ آرام کریں
34:00آپ بیٹھ جائیں
34:01میں وہ ہسپٹل چلی جاؤں گی
34:03لیکن اگر
34:07ذریعب آنے کا کہے
34:09تو
34:09اسے منع کر دینا
34:11تانہی وہ
34:14ساری کہانی کے کیا مطلب لے گا
34:17اور
34:17ایسا نہ ہو کہ
34:19میرے اور تمہارے لیے
34:21یہ
34:22یہ ساری باتیں
34:23ایک تانہ بن کر رہ جائیں
34:24پلیز آپ ٹینشن نہ لیں
34:27اللہ نے چاہا
34:28تو سب ٹھیک ہو جائے گا
34:29اچھا وہ
34:31نانو کو نہیں بتائے
34:33کہ آپ پوری رات باہر کی
34:34تانک یو
34:36تانک یو بیٹا
34:38ہلو فریہ
34:51آئے آئے آئے آپ کو ناشتہ میں گراتوں
34:53نائی
34:55تم بیٹھو اور جلدی ناشتہ کرو
34:57اور جلدی جاؤ اور واپس آتے وقت
34:59آفیس چلے جانا میں نے
35:01بورٹ آف ڈیریکٹر کی میٹنگ بلائی ہے
35:02آفیس چلے جانا کیوں
35:04میں نے بتایا تھا نا رات کو
35:06ممہ میں نے آپ کو بھی بتایا تھا کہ میں بھی انیوریسٹی کے لاؤس نہیں کر سکتا
35:12سر آپ ایک بات پہ بتاؤ مجھے
35:15کل تم جس لڑکی کے پیچھے ہانیا سمجھ کر بھاگ رہے تھے
35:18اگر سچ میں ہانیا تمہارے سامنے آگئی
35:21تو تمہارا کیا ریاکشن ہوگا
35:22کیوں بوچھ رہی ہوں
35:24مجھے سننا ہے
35:25آپ پہ جانتی تو ہے میرا جواب
35:28نہیں میں نہیں جانتی
35:30تم مجھے بتاؤ
35:31ہانیا یا نورے
35:33ممہ پلیز
35:34مجھے پتہ ہے
35:35اگر سچ مچ تمہارے سامنے ہانیا آگئی نا
35:38تو مجھے بھی بھول جاؤ گے اور نورے کو بھی
35:40اور چلے جاؤ گے ہمیں چھوڑ کر تو
35:41کیسی بات ہے کہہ رہی ہیں آپ یہ
35:43چھوڑے ان بات کو ہائے ناشتہ کریں
35:45مجھے نہیں کرنا ناشتہ
35:47مجھے نہیں کرنا کچھ پی
35:48کانٹ
35:49کیا ٹھیک ہے آپ بیٹے ناشتہ کرنا بات کرتے ہیں
35:52مجھے نہیں کرنا ناشتہ
35:53میرا دماغ خراب ہو گیا سمجھ نہیں آری تمہیں
35:56مجھے نہیں رہنا اس شہر میں مجھے
35:58مجھے نورے کی طرف لے کر چلو
36:00میں آج ہی تمہارا رشتہ تائے کروں گی
36:02یہ کیسے پوسیبل ہے کیسی باتیں کر رہی ہیں آپ یہ
36:04بیٹے ناشتہ کرنا بات کرتے ہیں اس بارے
36:05نہیں کرنا ناشتہ سمجھ نہیں آری تمہیں
36:07تمہیں نہیں سننی نا میری بات
36:09میں خود چلی جاؤں گی
36:11ماں
36:28مجھے نہیں
36:29مجھے نہیں

Recommended