Current war news on dated: 10 May 2025
Category
😹
FunTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:25السلام علیکم ناظرین
00:25آپ یوٹیوب چینل دیکھ رہے ہیں
00:27لائف میں عمران ریاض خان
00:28پہلے آپ مجھے کنفرم کر دیں
00:30کہ کیا میری آواز آپ کو آ رہی ہے
00:32یہاں جو میسیجز آ رہے ہیں
00:33اس میں سے کوئی ایک میسیج مجھے بھیج دیں
00:35یا تھمز اپ بھیج دیں
00:37میری آڈیو اگر آپ کو آ رہی ہے تو
00:38تاکہ میں بقیدہ یہاں بھی
00:42ٹرانس میشن کا آغاز ہم کر سکیں
00:43میرے ساتھ کچھ اور لوگ بھی موجود ہوں گے
00:46ان سے بھی ہم بات کریں گے
00:47سیچویشن پاکستان اور انڈیا کی آپ کے سامنے ہے
00:49مجھے بالکل آپ کے میں نے دیکھ لی ہے
00:52تھمز اپ
00:53اس کا مطلب آپ کو میری آڈیو سنائی دے رہی ہے
00:55اب تک کی جو سیچویشن ہے
00:56بہت سارے میسیجز بھی محصول ہو رہے ہیں پاکستان سے
00:59اور بہت سارے ایریاز میں
01:00انڈیا نے بہت بڑا اٹیک کیا پاکستان میں
01:02تین چار بڑی ائر بیسز کو نشانہ بنایا گیا
01:05نور خان ائر بیس پہ اٹیک کیا گیا
01:07پاکستان میں ساتھ ہی ساتھ جو ہے وہ
01:09چکلالا ائر بیس کے اوپر اٹیک کیا گیا
01:11دیگر کئی اور جگہوں پہ بھی
01:13اٹیک کیا گیا پاکستان میں شور کورٹ پہ
01:15بھی حملہ کیا گیا ائر بیس پہ
01:17اور یہ جو نور خان ائر بیس ہے یہ اڈیالا جیل سے
01:19زیادہ دور نہیں ہے
01:20صرف مجھے ایک کال اپنی ٹیم کی میں ریسیب کر لوں
01:23اور میں اس کے بعد آپ کے ساتھ
01:25کنٹینیو کرتا ہوں جی اسلام علیکم
01:26جی ہم لائیو ہیں
01:30آپ اس کو وہاں سے
01:31جو سیٹ اپنس کو دیکھ سکتے ہیں
01:33جی ناظرین تو
01:39سب سے پہلے انڈیا نے آج جو ہے وہ
01:41ایک بڑا حملہ کیا ہے اس سے پہلے انہوں نے
01:43ڈرون بھیج کر وہ غالباً پاکستان
01:45کو چیک کر رہے تھے اور یہ حملہ
01:47پاکستان کی ائر فورس کے اوپر انڈیا نے کیا ہے
01:50اور اس کی جو
01:52وجہ ہے وہ یہ ہے کہ
01:53ائر فورس سے ہی انڈیا کو زیادہ
01:55پرابلم رہتا ہے پاکستان کی
01:57کیونکہ ائر فورس نے ہمیشہ انڈیا کو
01:59نقصان پہنچایا ہمیشہ انڈیا
02:01کو چوٹ دی ہے چاہے وہ
02:03پینٹسٹ کی جنگ ہو چاہے اس کے بعد ولی کو جنگ ہو
02:05چاہے وہ
02:07دوزار انیس ہو
02:08بلکہ بھی تھوڑے دن پہلے جب انڈیا
02:11نے پہلا اٹیک کیا
02:12تو اس کا جو پہلا تگڑا جواب پاکستان
02:15نے دیا تھا تو وہ
02:17پاکستانی ائر فورس نے دیا تھا
02:19اور اب ناظرین سچویشن یہ ہے کہ
02:21پاکستان کی ائر فورس کے اوپر یا ائر بیسز
02:23کے اوپر انڈیا نے اٹیک کیا ہے
02:25اور یہ وہ ائر بیسز ہیں جو اسلام آباد
02:27کو کیپٹل کو اور آس پاس
02:29کے علاقوں کو جو ہے وہ محفوظ رکھتی ہیں
02:31عمران خان صاحب اڈیالا جیل
02:33میں محفوظ نہیں ہے
02:35اس بارے میں خواجہ حاصل نے خود کہا
02:37کہ ڈرون ہے وہ کہیں بھی جا سکتا ہے
02:39اور اس کے علاوہ باقی بھی
02:41جو ہے وہ حکومت کے اندر بھی خچیات
02:43ہیں بہت ساری جو حکومتی لوگ ہیں ان سے
02:45رابطہ ہوئا اور انہوں نے کہا جی کہ بالکل
02:46ہمیں بھی اس بات کا ڈر ہے اور خوف ہے
02:49کہ اگر اڈیالا جیل میں کچھ ہو جاتا ہے
02:51تو پاکستان کے حالات جو ہے وہ
02:53سنبھالنا مزید مشکل ہو جائے گا کیونکہ
02:55اسی فیصد پاکستانیوں کا لیڈر اس وقت
02:57جیل میں ہے اگر اسے کچھ ہوتا ہے تو پاکستان
02:59کے اندر خودانہ خاصتہ خانہ جنگی
03:01والی صورتیاں لگ جائے گی ابھی
03:03جو ہے وہ ہمارے پاس
03:05جو اطلاعات ہیں اس میں پہلے انڈیا نے
03:07بہت بڑا حملہ کیا اور پھر فائنلی پاکستان
03:09نے انڈیا کو جواب دینا شروع کر دیا ہے
03:11اور اب پاکستان نے
03:13انڈیا کے اوپر اٹیک کیا ہے
03:14اسے پہلے انڈیا اٹیک کر رہا تھا اور
03:17جو لڑائی ہے وہ پاکستان کے اندر ہو رہی تھی
03:19پاکستان کی سرزمین میں لڑائی ہو رہی تھی
03:21اور اب لڑائی کو انڈین
03:23سرزمین میں شفٹ کیا گیا ہے
03:24چار دن سے پاکستانی مطالبہ کر رہے تھے
03:27کہ جناب لڑائی جو ہے
03:28وہ انڈیا میں شفٹ کریں
03:31پاکستان کے اندر لڑائی نہیں ہونی چاہیے
03:33پاکستانی جو ہے
03:35حالانکہ بڑے لمبے عرصے سے پاکستان
03:37کے لوگ جو ہیں وہ لڑائی لڑتے رہے ہیں
03:39لڑائی کو دیکھتے رہے ہیں
03:40لڑائی کو محسوس کرتے رہے ہیں
03:42اور ان کی بڑی ریزیلینس ہے لڑائی کے معاملے میں
03:44لیکن
03:46لیکن اس وقت
03:48انڈینس کو اب پہلی مرتبہ
03:50احساس ہوگا کہ لڑائی ہوتی کیا ہے
03:52جب ان کے اپنے ایریاز کے اندر بھی
03:54پاکستانی میزائل یا بمز جا کر گریں گے
03:57تین اطلاعات
03:58اب تک جو پاکستان نے دی ہیں
04:00اور انڈیا سے ان کی کنفرمیشن آ جائے گی
04:03کیونکہ ایسی کوئی بھی چیز چھپائی نہیں جا سکتی
04:05پاکستان نے نمبر ایک دعویٰ یہ کیا ہے
04:07کہ پتھان ائرپورٹ
04:08جو ہے پتھان پورٹ ائرپورٹ
04:10یہ انڈین پنجاب میں ہے
04:12لیکن کشمیر کے بارڈر کے بلکل قریب ہے
04:15یعنی جو کشمیر اور پنجاب کا بارڈر ہے
04:17اس کے بلکل قریب پتھان کوٹ
04:19ائر بیس ہے
04:20اور اس کو پاکستان کے خلاف انڈیا بڑا
04:22اگریسیولی استعمال ماضی میں بھی کرتا رہا ہے
04:25اور ابھی بھی استعمال کرتا ہے
04:26تو ایک پتھان کوٹ ائرپورٹ
04:28اس کے اوپر اٹیک کیا گیا اور دوسرا
04:30اودھمپور ائر بیس جو ہے
04:32یہ اودھمپور ائر بیس
04:33جو ہے یہ کشمیر کے مڈ میں کر کے آتی ہے یعنی اگر آپ سیالکورٹ کے سامنے
04:40والے ایریاز میں دیکھیں تو وہاں سے جو مقبوضہ کشمیر ہے اس کا جو
04:43مڈ کے ایریا ہے وہاں پہ یہ ادھمپور ائر بیس ہے انڈیا کی اس کو بھی وہ
04:48پاکستان کے خلاف استعمال کرتے ہیں تو اس ائر بیس کو پاکستان نے نشانہ
04:52بنایا اور تیسرا جو کلین کیا جا رہا ہے یہ بہت بڑا ہے یہ اگر کلین
04:56درست ثابت ہو جاتا ہے کیونکہ نشانہ پاکستان نے بنایا ہے وہاں
04:59نقصان کتنا ہوا ہے یہ ہمیں پتا چل جائے گا پاکستان نے نشانہ
05:03بنایا ہے جو بیاس کا علاقہ ہے وہاں پہ پاکستان کے بقول جو اب تک
05:09اتنا آتا رہی ہیں ایک سائٹ ہے جہاں براہموس میزائل انڈیا جہاں سے
05:14چلاتا ہے جہاں پہ براہموس میزائل کی سائٹ ہے پاکستان کے پاس
05:18یہ انفرمیشن تھی اس سائٹ کو پاکستان نے تباہ کیا یہ کلین بھی سامنے
05:22ہے تو تین کلیم پاکستان کی جانب سے ہیں اور تین کنفرمیشن میں تین
05:25چار آپ کو دے رہا ہوں اچھا ایک مرید ایر بیس کے اوپر بھی کیونکہ
05:28میرے کچھ دوست وہاں پہ رہتے ہیں راول بنڈی اسلام آباد
05:31والوں نے تو مجھے فورا بتایا کہ چکلالہ میں اور سپیشلی نور خان
05:35ایر بیس پہ کیا ہو رہا ہے اور آج کل آپ جانتے ہیں نور خان ایر بیس
05:39کو وی وی آئی پیز مومنٹ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے پرائم
05:42آرمی چیپ بلکہ ابھی جو سعودی وزیر خارجہ کٹی وزیر خارجہ
05:46آئے ہوئے تھے انہوں نے بھی اسی ایر بیس کو استعمال کیا دس بجے وہ
05:49واپس گئے ہیں اور اس کے باوجود انڈیا نے بڑا بھینکر اٹیک کیا
05:54اور اسی ایر بیس کو نشانہ بنایا اس کے مناظر جو ہے وہ ہم دیکھ
05:57رہے ہیں ڈرونز پہ ڈرونز آ رہے ہیں لاہور سے جو مناظر سامنے آئے
06:01ان میں ہم یہ دیکھ رہے ہیں کہ لگاتا ہے ڈرونز گزرتے چلے جا
06:12یہ وہاں پہ جنرلسٹ ہیں اور ریپورٹنگ کر رہے ہیں فیلڈ میں
06:15اسمان چودری صاحب سے ہم بات کر لیتے ہیں اسمان چودری صاحب سے
06:19ہم جانتے ہیں کہ اسلام آباد میں وہ کہاں پہ ہیں اور اس وقت وہ
06:23کیا سیچویشن دیکھ رہے ہیں کیونکہ اسلام آباد میں پہلے دھماکے
06:27ہوئے اسلام علیکم اسمان جی اسمان ابھی اسلام آباد میں جو کچھ ہوا اور
06:35پچھلے چند گھنٹوں میں جو کچھ آپ نے دیکھا جو فیلڈ میں ہو رہا ہے وہ
06:39آپ کو سکون تھا لیکن میں تقریباً دو بجے کے قریب جو سٹویشن بری
06:50بری بری خطب رات تھی یا اقدم کھڑکیاں ہماری جو ہیں وہ کام پتا شروع
06:54ہوئی تو جب آپ نے چیک کیا تو پتا چلا کہ نور خواب نے اس پر
06:58انگیر نے حملہ کیا ہے وہاں پر دو اٹیک ہوئے مزائل اٹیک
07:02تھے وہ بہر گھر کیونکہ وہ داس کلومیٹر دور تھا تو میں وہاں پہ
07:06فوراں پہنچا تو اس وقت پولیس میں اور سکرٹی فورسل میں وہاں
07:10پہ جو ہے وہ لائٹس آف کروار دی ہوئی تھی اور میڈیا بڑی دناز میں
07:15پہنچا تھا اور کارڈ جو عام لوگ ہیں وہ بڑی سلا دوا پہنچے پاکستان کے
07:19جنلے میں ایک امام پہنچ ہوئے تھے نارے بازی کارے میں نے
07:21کوئیو بھی لگائی ہے تو پاکستانی کال بھی کٹھے ہو گئے تھے جب ادھر اٹیک
07:27یہ کتنے دماغے ہوئے ہیں نور خان ایر بیس پہ کتنے دماغے ہوئے ہیں
07:30نور خان ایر بیس پہ دو دماغیوں میں اور باقی دو تین تقریبا
07:34فضاء میں اور انہوں نے اٹرسٹ کیے ہیں اور وہ فضاء میں گرے ہیں
07:37ایک دماغہ جوہاں گلبر گرین مارکہ آرکیہ نے کلاتا ہے اس کے اوپر
07:41میرا خیال ہے وہ درون تھا وہ آگے گرہا تھا تو وہاں پہ کوئی
07:45اس طرح کوئی زیادہ نقصان نہیں ہوا لیکن نور خان ایر بیس پہ وہاں
07:47پہ دماغہ ہوا تھا لیکن وہ بھی میرے خیال سے انٹرسٹ کر لیا گیا
07:51تھا کیونکہ انڈیا یہ ویسے دعویٰ کر رہا ہے کہ وہاں پہ کسی
07:54ڈیپو کو نشانہ بنایا ہے جب اچھانا بات گیا تو وہ زیادہ وہاں
07:59پہ آگے ہیں نقصان ہوں تھے لیکن وہ پورا نہ وہاں پہ پہنچے تھے
08:02دیکھیں جہاں پہ یہ بارود ہوتا ہے وہاں پہ سیجویشن کچھ
08:06اور ہوتی ہے جب اٹیک ہوتا ہے تو تو آپ کا یہ کہنا ہے کہ وہاں
08:10پہ ایسی جیز آپ نے کوئی نہیں دیکھی اچھا عثمان مجھے مجھے
08:14یہ بتائیں کہ اڈیالہ کتنی دور ہے یہاں سے
08:16یعنی آپ یہ کہہ رہے ہیں کہ جتنی شدت سے آپ نے اپنے گھر میں
08:30محسوس کیا اس دھماکے کو اڈیالہ میں بھی اسی شدت کے ساتھ
08:34یہ دھماکے سنائی دے رہے ہیں جی بھلیئے صاحب گریبا سینٹر
08:37پوائنٹ ہے یہاں سے اسلام آباد کی اتنا ہی دور ہے اور یہ
08:40اڈیالہ بھی اس کے دور ہے یہ سینٹر پوائنٹ ہے یہ اولڈ
08:42اپورٹ ہے درمیان میں واقع ہے یعنی کہ فیضاباد ہے جس طرح
08:45سینٹر پوائنٹ اسلام آباد اور اپنڈی کا تو اس طرح یہ بھی
08:48سینٹر پوائنٹ ہے پرال جوک اور یہ جو خانے کے سائیے
08:51کچھ افوائیں آ رہی دی عثمان کے عمران خان صاحب کو شاید شفٹ
08:55کر دیا گیا ہے اس میں کچھ اداقت ہے بات میں یا انہیں شفٹ کیا جا
08:59رہا ہے
08:59سر اس کے سوالے سے بھی جو اڈیالہ کے نوے ہیں وہ لاتنی
09:04کوئی نہ بھی باہر سے کیا پچھر کرتے کیونکہ وہاں کے
09:06دوک کچھ باہر آ جاتے ہیں جب بھی ایسا باقیہ ہوگا کہ اڈیالہ کے
09:10دوکے وہ آ جاتے ہیں تو ایسی کوئی ویڈیو وہاں سے سامنے آئی تو نہیں
09:14لیکن وہاں سے اڈیالہ سے شفٹ کرنا ظاہرہ وہ پھر بہر دوٹ کے لئے بھی
09:20مشکل ہوگا وہاں سے شفٹ کرنا کیونکہ ایسے حالات میں اگر خدا
09:23خاص سے رہاں خانوں کو چھو جاتا ہے تو وہ ان کے جو ہے وہ مشکل
09:28ہو جائے گا ڈیالہ سے شفٹ کرنا ہے اگر ان کو شفٹ کرنا بھی
09:29ہے تو میرے حیال سے وہ راپر ان کو بتاہا کی کریں گے کہ یا تو
09:35پھر اس کو رہا کر سکتے ہیں یا پھر بتاہا کی کریں گے ایسے
09:37مطلب نہیں وہ گنڈا پور صاحب نے آئی پیرون کی کوشش کی ہے یہ
09:40ایک سلوشن ہو سکتا ہے لیکن اس وقت جو آپ بتا رہے ہیں وہ
09:44سیچویشن یہ ہے کہ بھارت نے ایک بڑا اٹیک کیا پاکستان کے
09:50اوپر اور جو میرے پاس انفرمیشن ہے اس میں پاکستان نے واپس
09:54ریٹیلیشن کی ہے بھارت کے اوپر چار دن گزرنے کے بعد پاکستان نے
09:58پوری دنیا کو یہ موقع دیا کہ وہ بھارت کو سمجھائے بھارت کے
10:02پاس اگر کوئی ثبوت ہے تو وہ لے کر آئے بار بار پاکستان یہ
10:05کہتا رہا اب پاکستان نے ایک فل فلیج اٹیک کیا ہے اور یہ بھارت
10:11کے اوپر کیا جا رہا ہے جبکہ کچھ مناظر بھی اب ہمیں نظر آ
10:14رہے ہیں یہ ادھمپور ائر بیس جو ہے وہ انڈیا کی اس کے بارے میں
10:19کچھ ویجولز ہیں جو کشمیر سے ریسیب ہوئے ہیں اور اس کے بارے میں
10:23کچھ چیزیں پتا چلی ہیں انڈیاں کو کیونکہ میدان جنگ پاکستان میں
10:26انہوں نے بنایا ہوا تھا تو انہیں اس بارے میں کوئی فکر نہیں
10:29تھی لیکن اب پہلی مرتبہ جو میدان جنگ ہے وہ اس طرف شفٹ
10:34ہوا ہے تو مقبودہ کشمیر میں تو پاکستان کی لڑائی لگی رہتی
10:38ہے مقبودہ کشمیر آزاد کشمیر میں آہ انڈیا کے ساتھ لیکن اصل
10:42بات یہ ہے کہ جو سیٹلڈ ایریا تھا انڈیا کے جہاں ان کی درجنوں
10:45ائر بیسز ہیں جہاں سے وہ پاکستان کے اوپر لگاتار اٹیک کر
10:49رہے ہیں اپنے ڈرونز کڑا رہے ہیں ان سینٹرز کو تباہ کرنا بہت
10:52ضروری ہے اور سب سے زیادہ ضروری یہ ہے جس پہ انڈیا کو تکلیف
10:56ہوگی کہ جو سٹرکچر بنانے میں اس نے دس دس بیس سال لگائے ہیں
10:59جو ہمارے پانیوں کے اوپر انہوں نے قبضہ کیا ہے اگر وہ سٹرکچر
11:03پاکستان ہٹا دیتا ہے اپنے پانیوں کے رستے سے تو یہ انڈیا کے
11:07لیے ایک بڑا تکلیف دے چیز ہوگی اور پاکستان کو وہاں پہ ان
11:12سٹرکچرز کو ہٹانے کے لیے کاروائی کرنی چاہیے یہ پاکستانی
11:15قوم بھی چاہتی ہے تو اسمان کوئی اور لیٹسٹ انفرمیشن آپ کے پاس
11:18یہاں سے ہے تو پلیس چیئر کیجئے گا سر کیسے آپ نے کہا
11:21کہ یہ اپریشن بنیان المرسوس سے شروع کیا ہے سیسا پلائی دیوار
11:25جس کو اردو میں کہتے ہیں تو یہ جب یہ شروع کیا تو پنڈی سے بھی
11:28آوازیں آ رہی تھی کیونکہ یہ جو ائر بیس ہے یہاں سے بھی
11:31کیا رہے تھے اور یہاں سے بلکل فائرنگ کی آوازیں بھی آ رہی
11:33تھی میرے خیال سے یہی سے اٹیک کیا گیا ہے اور مختلف شہروں
11:38اب یہ اودمپور کے مناظر ہیں یہاں میں دکھانا چاہتا ہوں ایک
11:47سیکنڈ ٹھیڑیے گا یہ ناظرین آپ کو سکرین پر دیکھ سکتے ہیں یہ
11:52اودمپور کے مناظر ہیں حرمید سینг صاحب نے شیئر کیے یہ دھوہ
11:55اڑ رہا ہے یہ وہاں مقبولہ کشمیر میں اودمپور ائر بیس ہے جہاں
12:03پہ پاکستان نے دھماکہ کیا ہے یہ جناب بسم اللہ الرحمن
12:08نہیں پڑھ کے
12:08تو ناظرین یہ پاکستان کی جانب سے جو ہے وہ الحمدللہ اب
12:29جوابی کاروی شروع ہوئی ہے اٹلیس پاکستانیوں نے بڑا زور
12:33لگایا بڑی کوشش کی پاکستان کی گورنمنٹ نے بڑا مایوس کیا
12:36وہ بہت ڈیفنسف تھے اس ساری صورتحال میں بار بار انہیں کہا
12:41گیا بار بار انہیں غیرت دلانے کی پوشش کی گئی کہ جناب انڈیا بار
12:44بار اٹیک کر رہا ہے بار بار حملہ کر رہا ہے اور وہ بار بار آپ کو
12:49چیلنج کر رہا ہے جو وار ہے وہ آپ کے ملک میں نہیں ہونی چاہیے
12:53اس کو ادھر شفٹ کریں انڈیا والی سائٹ پہ تاکہ ان کو بھی شدت کا
12:58احساس ہو کہ جنگ کیا چیز ہوتی ہے میں سابر شاگر صاحب کو لائن پہ
13:02لیتا ہوں ان سے بھی ہم بات کرتے ہیں سابر شاگر صاحب جو ہیں وہ
13:05تھوڑی دیر تک تھوڑی دیر پہلے میرے ساتھ بات چیت کر رہے تھے اور ان
13:09کو بھی ہم ساتھ لائن پہ لے لیتے ہیں کیونکہ وہ بھی لگاتار اس
13:12سیچویشن میں کمنٹری کر رہے ہیں آپ سابر شاگر صاحب کا چینل بھی
13:15جوائن کر سکتے ہیں آپ یہاں ہمارے ساتھ بھی بات کر سکتے ہیں آپ دونوں
13:20کو ایک ساتھ دیکھ سکتے ہیں یہ سابر شاگر صاحب کو ہم نے ساتھ
13:23میں آہ کال پہ لینے کی کوشش کر رہے ہیں جی اسلام علیکم سابر بھئی
13:27والیکم السلام جی سابر بھئی آپ کو مبارک ہو پاکستان نے بالاخر
13:33چار دن گزرنے کے بعد صبح فجر کے وقت آہ نماز کے وقت آزانوں کے
13:38بعد جب ہلکی سی روشنی پھیل رہی تھی تو جوابی کاروائی شروع کی
13:41اودمپور میں اب مناظر دیکھے جا رہے ہیں کہ وہاں سے دھواں اٹھ رہا ہے جبکہ
13:47بٹھان کوٹ کے مناظر بھی آپ تھوڑی دیر میں دیکھ لیں گے اور یہ جو
13:51بیاس والی خبر ہے جو برہموس مزائل ہیں ان کی جو سائٹ ہے اڈیا کی
13:55اگر وہ خبر کی تصدیق ہوتی ہے تو یہ اڈیا کے لیے یہ انتہائی پریشان
14:01کن بات ہوگی دیکھیں وہ اچھل اچھل کے جو ابھی کہہ رہے تھے آہ گورپ
14:05آریہ وہ یہی بات کہہ رہے تھے نا کہ دس پندرہ برہموس موبائل مار دو
14:09دس پندرہ برہموس مزائل مار دو تو یہ برہموس کو لے کر ان کو
14:13بڑا اپنے اوپر زوم ہے اڈیا کو تو یہاں پہ جو ہے وہ اب یہ سائٹ
14:19تباہ کر دی ہے پاکستان نے اور اگر اس کی کنفرمیشن آ جاتی ہے تو
14:23یہ بڑا دسپرکٹیو ہوگا اڈیا کے لیے بلکل اس میں کوئی شبہ نہیں
14:28ہے میں ان چیزوں کو منٹر کر رہا ہوں اور دیکھ رہا ہوں اور یہ
14:33بلا شبہ دیر آیت درست آیت اور پاکستان نے ایک بہت
14:38کلکولیٹڈ قسم کا ایک کیا ہے ان کے فوجی اڈے تباہ کر دی
14:45ہے اور ان کا جو زخیرہ ہے بہت بڑا زخیرہ وہ تباہ کیا ہے اور اگر
14:52یہ تمام کلیم درست ہوئے اور میرا یقین ہے کہ یہ درست ہوں گے
14:56کیونکہ آپ انٹرنیشنلی ایسا غلط کلیم کر نہیں سکتے کہ جو
15:00کل کو غلط ثابت ہو اور نہیں دیکھیں پاکستان نے سابر میں میں ایک
15:05چیزہ ہو پاکستان نے اس بات میں ذمہ داری کا مظاہرہ کیا ہے انڈیا
15:08نے آپ کے اوپر بڑے الزامات لگایا ہے انڈیا نے بہت دفعہ کہا جناب انہوں
15:12نے یہ کر دیا وہ کر دیا ہم نے کہا نہیں کیا ہم نے کہا نہیں کیا
15:14ہم نے کہا نہیں کیا حالانکہ ہمارے اوپر پاکستان کے اوپر بڑا
15:16دباؤ تھا پاکستانی عوام جو ہے وہ چڑی ہوئی تھی کہ یار آپ جواب کیوں
15:20نہیں دیتے آپ کو جواب دینا چاہیے فوری طور پر آپ جواب دیں
15:22کیوں نہیں دے جواب یہ سارا کچھ ہو رہا تھا پاکستان کے اوپر بڑا
15:26دباؤ تھا پھر بھی جو پرپیگنڈا ہوتا تھا پاکستان صاف کہتا تھا
15:29جی ہم نہیں کر رہے پاکستان نے بہت دفعہ کہ ہم نے نہیں کیا
15:32نہ ہم یہ کر رہے لیکن اب آپ یہ دیکھیں کہ جس وقت پاکستان نے
15:38کیا ہے تو پھر پاکستان نے انعنونس کر کے کیا ہے کہ جناب یہ اب ہم
15:42کر رہے ہیں تو کوئی وجہ ایسی نہیں ہے کہ ہم یہ کہیں کہ
15:44ہم نہیں کر رہے جب پاکستان نے کہہ دیا تو پھر پاکستان نے
15:47کیا بھی ہوگا جب نہیں کیا تھا انڈیا کہہ رہا تھا یہ کیا ہے تو
15:50ہم نے کہا نہیں اور دوسری بات یہ ہے کہ انڈیا نے جتنا پاکستان
15:53کو بدنام کر رہا تھا اب دیکھیں نا آئی پی ایل کا میچ انہوں نے
15:57منفوق کیا کیسے سابر بھئی ان کی واردہ چیک کریں نا پہلے انہوں
16:01نے سارے کھلاڑیوں کو بلایا انہوں نے تماشائیوں کو بلایا انہوں نے
16:05لائٹیں آن کی بقاعدہ میچ کا پورا محول بنایا حالانکہ ان کو یہ
16:10نہیں پتا تھا کہ کیا ہو رہا ہے اگر وہ کرنا چاہتے تو گھر سے
16:12ہی نہ آتے اس دن لائٹیں آن ہی نہ کرتے انہوں نے دنیا کو دکھانے
16:16کے لیے بتیاں بال کے بتیاں بند کی ہیں تاکہ پاکستان کو بلیم
16:20کیا جا سکے تو وہ ایک پرپیگنڈا وار کر رہے ہیں ہمارے خلاف ہمیں
16:23بہت گندہ کرنے کی انہوں نے کوشش کی لیکن اب دنیا کو پتا
16:27چلے گا کہ جب آپ مداخلت نہیں کریں گے جب آپ بھارت کو نہیں
16:30روکیں گے جب آپ اس کو باولہ ہونے سے منع نہیں کریں گے تو
16:34پھر اس کو جواب دیا جائے گا ہمارے پاس کوئی اور رستہ نہیں
16:37بلکل ایسا ہی ہے اور یہ ان ممالک کو اور ان طاقتوں کو یہ
16:46میسیج ہے کہ جو یہ سمجھتے تھے اور سمجھتے ہیں کہ جناب سارا
16:51پریشر ڈال دیا جائے پاکستان پہ اور پاکستان کو کہا جائے
16:56کہ بس آپ یہ کریں بس آپ یہ کریں بس آپ یہ کریں آپ خموش
17:00رہی تو ان کو میرا خیال ہے اچھا خاصا جواب چلا گیا ہے اور آنے
17:05والے دنوں میں مزید اچھا جواب جائے گا اور اس کو اس سلسلے کو
17:12آگے بڑھانا چاہیے اور یہ جاری و ساری رہنا چاہیے کیونکہ آج
17:16قوم کا جو آہ مورال ہے وہ کافی بوسٹ ہوا ہے اور کافی آہ
17:23تگڑا جواب کیا ہے جناب بھارت کو برکل اور ابھی جو ہے وہ پہلی
17:29مرتبہ بھارت کو محسوس ہوگا کہ جنگ جب اپنے علاقے میں آتی ہے اور
17:34اپنے زمین پہ آتی ہے تو کیسا محسوس ہوتا ہے اس سے پہلے انہوں نے
17:38بڑا جنگ کو ایسا لگ رہا تھا جیسے وہ انجوائے کر رہے ہیں جیسے
17:42وہ اسرائیل کے اندر اسرائیلی بیٹھ جاتے ہیں جہاں کے وہ انچے پہاڑوں
17:46کے اوپر اور فلکتینیوں پہ بم گرتے ہیں تو وہ خوش ہو رہے ہوتے ہیں
17:48تالیاں بجاتے ہیں سیٹیاں بجاتے ہیں تو انڈینز اس طرح سے جنگ کو انجوائے
17:52کر رہے تھے لیکن اب ایسا نہیں ہوگا اور سر لاہور کی طرف بہت بڑے
17:58پیمانے پہ جو ہے وہ ایک حملہ کیا گیا ہے یہ دعویٰ ابھی سامنے
18:03آ رہا ہے اور اس کی کنفرمیشن ابھی نہیں کر سکتے لیکن چند انڈین
18:08اکاؤنٹس نے یہ دعویٰ کیا ہے اور ایک دو پاکستانی اکاؤنٹس بھی
18:12کہہ رہے ہیں کہ لاہور کی طرف انڈیا نے کچھ ویپنز لانچ کیے لیکن یہ
18:17منظر جو ہے جو اس کے ساتھ اٹیچ کیا گیا یہ بہت صبح کا ہے ابھی اس وقت
18:21پاکستان میں مکمل روشنی میرے خیال میں ہو چکی ہے جی اسمان ہمارے
18:24ساتھ ہیں عثمان پاکستان میں تو پوڑی روشنی ہو گئی ہے جی عثمان آپ
18:30سن رہے ہیں آئی سنگ عثمان نے عثمان چلے گئے ہیں عثمان چلے گئے ہیں
18:35سابر بھی میں اور آپ ہیں تو یہ جو ایک اور کلیم آیا ہے کہ لاہور کے
18:39اوپر ایک اٹیک انڈیا نے بڑا کیا ہے اچھا اس میں اس میں یہ ذرا ہم نے
18:43ساتھ ساتھ اپنے پاکستان کے اپنے عوام کو اور اپنے ناظرین کو تھوڑا سا اس
18:51کے لئے بھی ہمیں پیار رکھنے کی کہ دیکھیں یہ جنگ ہے اور جنگ میں
18:57کبھی ہمارا پلڑا بھاری ہوگا اور کبھی ان کا بھی کیونکہ وہ بھی ظاہر ہے
19:03ایک بہت بہت بڑی ایک بابلے ہوئے ہوئے ہیں اور ان کے پاس بہرحال
19:09اسلحہ بھی موجود ہے سب کچھ ہے لیکن لڑتا جو ہے وہ جذبہ ہے اور اس
19:15میں اس میں میں یہ کہوں گا کہ ہمیں جنگ میں آپ کو بھی مار پڑ سکتی ہے
19:24دشمن کو بھی پڑ سکتی ہے اور یہ یہ پارٹ آف دا گیم ہے دیکھیں جنگ لڑنا
19:29ضروری ہوتی ہے جنگ میں یاد یہ نہیں رکھا جاتا جیتا کون ہارا کون یاد یہ
19:33رکھنا جاتا ہے کہ کون کتنا اچھا لڑا اور کتنی جیداری سے لڑا نشانے
19:38حیدر شہدہ کو ملتے ہیں سابر بھائی جو اس دنیا میں نہیں ہوتے سب سے
19:43بڑا عزاز بھی انہیں ملتا ہے تو ہمیں یہ بات یاد رکھنی پڑے گی کہ
19:47جنگ کا نتیجہ کچھ بھی ہو ہم اپنی پورسز کے ساتھ ہوں گے ہم پاکستان
19:51کے ساتھ ہوں گے ہم جارہیت کے ظلم کے اور جبر کے خلاف ہوں گے ہم
19:55فستائیت کے خلاف ہوں گے اور یہ ایک یوزر کے اوپر جو مسلط کرنے
19:59والی ایک سوچ ہے کہ جناب ہم بالا دست ہیں ہم زیادہ طاقتور ہیں
20:03ہمارے پاس زیادہ پیسے ہیں ہمارے زیادہ اکتیارات ہیں ہم اس سوچ
20:07کے ہمیشہ خلاف ہوں گے یہ یہی اصل میں ہمیں ایڈیویٹ کرنا ہے اور ہم
20:14اپنے ناظرین کو بھی بتائیں گے پاکستان کے چیلیوں کو عوام کو کہ جناب یہ
20:19جو لڑائی ہے یہ جب لڑی جاتی ہے تو اس میں ظاہر ہے نقصان ہوتا ہے
20:25اور کچھ ہمارا نقصان ہوگا کچھ چھنکا ہوگا اس میں آخر میں یہ
20:31دیکھا جاتا ہے کہ ہم نے کیا بچایا اور اپنا عزت اور وقار اور
20:37جو ہے وہ بہت امپورٹنٹ ہوتی ہے اور بہت زیادہ امپورٹنٹ ہوتی ہے
20:42جی وہ اسے ہم نے بچانا ہے تو عمران بھائی تو
20:48آپ سن رہے ہیں نا مجھے جی جی آم لسن میں سن رہا ہوں نہیں
20:52اچھا اس میں اب یہ ہے کہ ہم دونوں اس وقت ہوں گے جی میں آپ کے
20:58میری آواز آپ کے چینل پہ جا رہی ہوگی آپ کی آواز میرے چینل پہ آ رہی
21:02ہوگی ٹھیک ہے جی اور ہم بہت ہمارے ناظرین کے کسرے کو سن سکیں گے
21:08اس لیے ہم اس طرح سے ٹیکنیکلی جو ہے وہ کر نہیں سکتے لیکن اب ہم
21:16دونوں جگہ پہ سنے جا رہے ہیں میری میرے چینل پہ آپ اور آپ کے
21:20چینل پہ میں تو صورت حیال اس وقت یہ ہے اس وقت ناظرین ہمارے
21:26ساتھ موجود ہیں عمران بیال بھائی اور میں عمران بیال بھائی کے ساتھ
21:30ہوں اور عمران بیال بھائی میرے ساتھ ہیں اور ہم اس وقت ایک جوائنٹ
21:35ڈسکوشن کر رہے ہیں جو اس وقت پاکستان اور بھائی کے ترمیان
21:39چل رہی ہے اپنے ناظرین کو میں عمران بھائی اپ ڈیٹ کر دوں جو لیٹر سٹیپ
21:47عمران بھائی پاکستان نے ایک تو ادھمپور ایئر فیلڈ کو تباہ کیا ہے
21:52نمبر ون اب تک پاکستان نے ریٹیلیٹ کیا ہے جوابی حملہ کیا ہے اور بھرکور
22:01قسم کا جوابی حملہ کیا ہے اور جس کا انتظار کیا جا رہا تھا
22:05پتھان کوٹ کا ہو جائے جی پتھان کوٹ کو گجرات اور دیلی ائرپورٹ کے
22:11حوالے سے کیا اطلاع ہے سابر بھائی ابھی کچھ کلیم سامنے آ رہے ہیں
22:14میں آپ کو بتا رہیتا ہوں اس سلسلے میں آپ کو بالکل بتاتا ہوں جی
22:19کیونکہ حرمید سنگھ صاحب نے ٹویٹ کیا حرمید سنگھ جنرلسٹ ہیں اسلام آباد
22:23میں ہیں بڑے اچھے جنرلسٹ ہیں ان کا یہ کلیم ابھی سامنے آیا انہوں نے
22:27کہا کہ گجرات ائر بیس اور دیلی ائر بیس پہ بھی پاکستان نے مبینہ
22:32طور پر حملہ کیا اور انہیں بھی تباہ کیا نقصان پہنچایا
22:35میں آپ کو بتا رہتا ہوں کہ میرے پاس کچھ چیزیں آ چکی ہیں اور میں
22:41آپ کو بتاتا ہوں کہ کون کون سے پوائنٹس جو ہیں وہ اس وقت نشانے پر ہیں
22:48اڈانی ائرپورٹ گجرات جی گجرات ہے اور دیلی ہے راجستان ہے ایک ایک
22:56کر کے میں آپ کو بتاتا ہوں جی کنفرمڈ جو اطلاعات آئی ہیں کنفرمڈ اطلاعات
23:01اور کنفلکٹ اسپلیٹ جو ہوا ہے جی اس میں پاکستان نے نیسیو
23:07ریلیٹیٹ کیا ہے اور اس میں پاکستان نے انڈیا کی آرپی فوج کی
23:15انسٹالیشنز کو تباہ کیا ہے اور اس میں جو کنفرمڈ سٹائٹس دیمیج ہے
23:21وہ بہموس میزائل سٹوریج ہے اور فیسیلیٹی ہٹ اینڈ ڈیسٹرائیڈ ہے جی اور اس کے
23:28بات پو تھم پور ہے نمبر ٹو پی ایر ڈیفنس سٹم ہٹ اینڈ کمٹیٹلی
23:32جسٹرائیڈ ایر بیس ہٹ اینڈ ڈیسٹرائیڈ اور اس کے بات اگلی ہے جی پتھانکوٹ
23:38کا پتھانکوٹ کا ایر فیلڈ ہٹ کیا ہے ہم نے اور اس کا جو بیزائل سے
23:44اس کو نکارہ بنائے ہیں ان کے پتھانکوٹ کا پھر جلندر ایر بیس نئی دلی بھائی نئی دلی سابر بھائی
23:52نئی دلی سے بھی ادلہ آ رہی ہے نئی دلی میں آپ کو بتا رہا ہوں یہ آگیا جی
23:56نئی دلی ریجن آ رہی ہے جلندر جلندر کو ہم نے ہٹ کیا جی جلندر ایر بیس ہٹ اور یہ
24:03آن بوئنگ ہے اس پہ سٹرائیڈ جاری ہے اس کے بعد گجرات ملٹی پر ایئر بیس
24:09اینڈ لوکیشنز ہٹ کی ہیں جی ہم نے گجرات پہ یہ سٹرائیڈ کی ہے ہم نے بہلی
24:14ریجن آ بیزائل انٹرسیپٹڈ نیئر آ حساب بہلی ریمینز آ پوٹینشنل ٹارگٹ اور بہلی پہ ہم نے بہلی بھی ہمارے
24:25پہ ہے اور اس کو بھی ہم کر رہے ہیں راجستان نمبر سیون پوائنٹ ہے جی راجستان ملٹری اسٹالیشن ہٹ
24:32ہٹ سری نگر سری نگر ایر بیس کو ہٹ کیا ہے راجستان کا ملٹری اسٹالیشن ہٹ کیا ہے ہم نے
24:40اور ٹونٹی جو فوجی ہیں بیس فوجی مارے گئے ہیں جی بھارت کے سری نگر ایر بیس پہ بیس فوجی مارے گئے
24:49ہیں اور اس طریقے سے چندگڑ چندگڑ چندگڑ کو ہم نے ہٹ کیا ہے آدم پور ایئر فیلڈ آدم پور ایئر فیلڈ
24:59اور اس میں چندگڑ پیپنڈ ڈیپو کو تباہ کیا ہے یعنی کہ ہتھیاروں کا
25:05زخیرہ اس کو ہم نے ہٹ کیا ہے اور ٹوٹل ایمپیکٹ جو ہے وہ بیس جو ہیں وہ انڈیا کی ملٹری سائٹس بیس سے زیادہ کی
25:16ملٹری سائٹس کو ہم نے ڈیمیج کیا ہے اور اس کو ہٹ کیا ہے بہت دیپ کامیادی کے ساتھ ایک اور کام کیا ہے
25:26بھائی ہم نے اور وہ ہے کہ ہم نے ایک سائبر حملہ کیا سائبر حملے کے ذریعے
25:32بھارت کے ستر پیسر بجلی گھروں کو ناکارہ بنایا ہے یہ ایک ایڈیشنل خبر ہے اور اس کی تصدیق
25:42بھی ہو رہی ہے ایک اور میں آپ کو بتا دوں کہ یہ تفصیلات جو ہیں ایک آپ کو انڈین
25:50جنرلسٹ ہیں انہوں نے بھی ٹوٹ کیا ہے انڈیا سے ٹوٹ کیا ہے اور انہوں نے کہا
25:57ہے کہ یہ تجسوائی تجسوی تجسوی ہیں جی یہ بڑی مقبول جنرلسٹ نے دیا تجسوی تجسوی
26:06پرکاش انہوں نے انہوں نے جو خبر دی ہے وہ یہ دیا ہے کہ پاکستان
26:10پاکستان has destroyed the براموس storage site in بیاس یہ confirm
26:17کر رہی ہے انڈین جنرلسٹ کہ پاکستان نے بیاس میں جو براموس کا پورا
26:21ایک سائٹ ہے اس کو تباہ کر دیا اور جہاں سے ہم اپنے میزائل لانچ
26:26کر رہے تھے اودمپور ائر بیس کو بھی پاکستان نے تباہ کر دیا انہوں
26:30نے لکھا کہ اودمپور ائر بیس gone even our pathan court in field has been reduced
26:37to rebel ہماری جناب پتھان کوٹ ائر بیس بھی تباہ برباد this is
26:43a dark day for us یہ ان کا ٹویٹ ہے اور یہ ان کا ٹویٹ اس وقت کا ہے جب
26:49پاکستان نے اپنا حملہ شروع کیا تھا سابر بھئی ابھی situation مختلف ہے ابھی
26:55یہ تین جگہوں پہ حملے کے بارے میں کہہ رہی تھی کہ ہم برباد ہو گئے لیکن انہیں
27:00ایک بات کا idea نہیں تھا کہ جو مزید اطلاعات آ رہی ہوں میں یہ
27:03ساری اطلاعات کیونکہ جنگ کی اطلاعات ہے سابر بھئی ہم پہلے یہ
27:06disclaimer بھی دے دیں کہ یہاں ساری چیزیں confirm نہیں ہوتی کیونکہ
27:09جنگ کا محول ہے یہاں ایک propaganda war بھی چل رہی ہوتی ہے لیکن اب
27:13تک کی اطلاع کے مطابق پاکستان نے بے شمار area جو ہیں بے شمار جو
27:17شمار جو انڈیا کی installations ہیں جو ان کی air force سے related sites
27:23ہیں یا ان کی missile sites ہیں یا ان کے air defense sites ہیں پاکستان
27:27نے actually ان کو target کیا ہے اور زیادہ تر جو ہوای اڈے ہیں بھارت
27:31کے جو پاکستانی سرزمین کے ساتھ ساتھ لگتے ہیں جنہیں چندگڑھ
27:34ہے عمرستر ہے پتھانپورٹ ہے اودمپور ہے دیلی ہے شرنگر ہے اور اس کے
27:40ساتھ نیچے آپ آتے چلے جائیں تو راجستان ہے یہاں پاکستان نے
27:44بھرپور اٹیک کیا ہے بھارت کے اوپر اور اس وقت جو ہے وہ international
27:49میڈیا بھی اب آہستہ ایستہ ریپورٹ کر رہا ہے کہ پاکستان اور انڈیا
27:53کے بیچ میں آج فل فلیچ وار کا دن ہے آج بقاعدہ جنگ شروع ہو
27:58چکی ہے دوسرا سابر میں میں بتاؤں کہ line of control کے اوپر situation
28:01گمسان کی لڑائی کی ہے اس وقت line of control پہ ایک گمسان کا رن
28:06پڑا ہوا ہے اور شدید لڑائی ہو رہی ہے وہاں پہ اس کو کوئی
28:09ابھی سمجھوں نہیں دے رہا اس طرف کیونکہ ہماری air force
28:12لڑ رہی ہے ہماری میزائلز چل رہے ہیں لہذا جو line of control
28:16ہے وہاں پہ بڑی شدت سے لڑائی ہو رہی ہے اور border پہ کسی وقت
28:19بھی زمینی forces بھی لڑائی کے اندر اتر سکتی ہے
28:22بلکل اس میں کوئی شبہ نہیں ہے کہ ہماری line of control پہ
28:28working boundary پہ international borders پہ ہمارے لڑائی چل رہی ہے اور اس
28:33میں ساتھ بتا دوں کہ آج پشاور میں بھی ڈرون حملے کیے گئے پشاور
28:39میں بھی ہوئے کراچی میں بھی ہوئے اور ایک بار پھر میں آپ کو بتا دوں
28:43اپنے ناظرین کو کہ اس وقت عمران بھائی آپ کے اور اپنے
28:48مشترکہ ناظرین کو کہ operation بنیان برسوس operation بنیان
28:55برسوس کے نام سے operation launch کیا اور پاکستان نے
28:59declare کر دیا ہے کہ اب ہم حالت جنگ میں ہیں کیونکہ پہلے پاکستان
29:05درہا تھوڑا سا passive تھا اور اس کی وجہ میں آپ کو بتا دوں کہ پیچھے
29:09backdoor channel پہ کچھ باتی چل رہی تھی کچھ سربراہان مملکت
29:14کچھ وزراء خارجہ اور اس میں UAE کے دوست ہمارے اور سعودی عرب
29:20کے پتر کے بہرین کے اور اسی طریقے سے ہمارے جو ہیں خاص طور پر
29:27امریکہ برطانیہ یہ سب کے سب انوال تھے چائنہ ریشیا ایران ہمارا
29:33بردر ملک ہمسایہ ایران جو ہے وہ سب کے سب یہ کام کر رہے تھے
29:37لیکن ان میں سے mostly جو نہیں mostly چائنہ اور ترکی کو نکال
29:43کے باقی سے تمام دوست ممالک دوست ممالک امریکہ برطانیہ سب یہ
29:50پاکستان کو کہہ رہے تھے کہ آپ سپین کا مظاہرہ کریں سبر
29:53تحمل کا مظاہرہ کریں اور آہ بلکل ایک غلط بات کر رہے تھے اور وہ
29:58یہ کہ آپ بھارت کے ساتھ کی تحشت گردی کے خلاف جو جنگ ہے اس نے بھارت
30:03کے ساتھ آپ کوپریٹ کریں اور بھاری پاکستان یہ بار بار کہہ
30:07رہا تھا کہ اکوام امدیدہ کی سلامتی کانچل کے اجلاس پروائیا اس میں
30:11انہوں نے نکال کہ آپ انٹرنیشنلی کوئی انویسٹیگیشن کر لیں
30:15اچھا سابر پی اس میں طرح ایک سکنڈ میں آپ کو ایک اور چیز بھی بتاؤں
30:18کہ جو بی بی سی ریپورٹ کر رہا ہے دیکھیں ہمیں یہ بھی دیکھنا ہے کہ
30:22انٹرنیشنل میڈیا کیا کہہ رہا ہے الجزیرہ اور بی بی سی کو ہمیں
30:24دیکھنا پڑے گا آہ سب سے پہلے ہم بی بی سی کی بات کرتے ہیں تو
30:27بی بی سی انٹرنیشنل آہ وہ یہ کہہ رہا ہے کہ بھارت نے پاکستان کی
30:32ائر بیسز کو نشانہ بنایا اب تک جت میں نور خان ائر بیس ہے رفیقی
30:36ائر بیس ہے آہ جس میں چکلالا ائر بیس ہے اس کے علاوہ لیگر جو
30:40ائر بیسز ہیں شورکورٹ والی ہے مرید ائر بیس ہے تو انہوں نے
30:43کنفرم کیا کہ اس کو نشانہ بنایا گیا بھارت کی جانب سے پھر ساتھ
30:48انہوں نے کہا جی پاکستان نے جو مزائل دھا گئے ہیں ان میں پتہ
30:51مزائل ہے اور یہ آہ مختلف لوکیشنز پہ بھارت کی جانب گئے ہیں اور اس
30:56میں انہوں نے کہا کہ کچھ مزائل بھارت نے تباہ کر دیئے ہیں یعنی جس
31:00مہمانے پہ پاکستان میں اطلاعات آ رہی ہیں آہ کہ اٹیک پاکستان نے
31:04کیے ہیں آہ بھارت کے اوپر مختلف ائر بیسز پہ اور ان کو نقصان بہت
31:08بڑے پیمانے پہ ہوا ہے ابھی انٹرنیشنل میڈیا اس پیمانے پہ اس
31:12کو ریپورٹ نہیں کر رہا آہ جو خبریں ہمارے پاس آ رہی ہیں سابر بھئی
31:15ہم ایک دفعہ پھر یہ بات بتا دیں کہ یہ ہمارے پاس خبریں پاکستان
31:20سے آ رہی ہیں ہمارے ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے جو سورسز ہیں پاکستان کی
31:24ملٹری کے وہاں سے آ رہی ہیں اور کچھ جن چیزوں کی تصدیق ہو جاتی ہے
31:29انڈیا سے وہاں سے آ رہی ہیں یہاں بہت ساری انفرمیشن ایسی ہو
31:32سکتی ہے کہ جو پوری طرح درست نہ ہو لیکن اب تک جو چیزیں سامنے
31:37آئیں اب آپ کے ساتھ ایز ایز شیئر کر رہے ہیں آہ پاکستان کی آہ
31:41تین ائر بیسز جو ہے ان کے بارے میں یہ سی این این نے دعویٰ کیا
31:46ہے اب سی این این میرے پاس ہے سی این این نیوز ایٹین آہ وہ یہ دعویٰ
31:49کر رہے ہیں کہ آہ تین ائر بیسز جو ہے پاکستان کی وہ اب
31:52آپریشنل نہیں ہے آہ جبکہ دیگر جو میڈیا ہے ان کا یہ
31:58کہنا ہے کہ انڈیا پہ بھی آہ پاکستان نے جو اٹیک کیا ہے اس کا
32:02نقصان انڈیا کو بھی بڑے پیمانے پر ہو رہا ہے آہ جی سامن
32:06بھائی اچھا اس میں ایک بات بتا دوں بلکل ہم یہ اس وقت ریپورٹنگ
32:09کر رہے ہیں اور ریپورٹنگ میں آہ ہوتا یہی ہے کہ جو جو کلیمز آ رہے
32:15ہیں جو جو دعویٰ کیے جا رہے ہیں ہم اس کو ریپورٹ کر رہے ہیں
32:17دوسرا ایک بات دوسرا ہے کہ پاکستان کی طرف سے ڈی ڈی آئی ایس
32:21ڈی آئی نے آہ اس بات کی تصدیق کی ہے اور انہوں نے آتے کہ
32:26ہمارے یہ آہ رفیقی ائر بیس مورید ائر بیس کو آہ اور آہ رفیق
32:31ائر بیس شورکوٹ کو شورکوٹ کو ہٹ کیا ہے چکوال میں اور اس بات
32:35نور خان کے ائر میں اب آپ کو بتاؤں کہ آہ یہ سارے کا سارا آہ یہ
32:41تینوں ٹارگٹ کیوں تھے آہ پہلے کہ میں آپ کو یہ بتا دوں آہ کچھ بات
32:45ہوئی ہے یہ تینوں اس لیے ٹارگٹ تھے کہ بھارت جو ہے وہ
32:50ہمارا ائر ڈیفنس سسٹم اس کے ہاتھوں سے بہت تنگ ہے ہمارے ائر
32:54ڈیفنس سسٹم کی وجہ سے بھارت کے لڑاکہ تیارے جنگ کی جہاز وہ
33:00پاکستان کی حدود میں داخل نہیں ہو پا رہے ہیں اور سابر بھئی سابر
33:05بھئی سابر بھئی ایک اور ایک اور خبر ہے یہ الجزیرہ خبر دے رہا ہے
33:08الجزیرہ نے اس بات کو کنفرم کیا ہے کہ پاکستان بلٹری سید
33:12میزائل سٹوریج ان انڈیا ان دہلی سٹیٹ گجرات اینڈ راجستان
33:19یہ اب جو ہے وہ الجزیرہ بھی یہ خبر دے رہا ہے کہ پاکستان
33:25نے ان جگہوں کو ہٹ کیا ہے بی بی سی جو ہے اس کا کلیو ہے کہ پاکستان
33:29کے کچھ میزائلوں کو انٹرسل دیکھنے جب آپ میزائل چلاتے ہیں تو انڈیا
33:33ایک بڑا ملک ہے ان کے پاس بھی اپنا ایک ائر ڈیفنس سسٹم ہے پاکستان کے
33:37پاس بھی اپنا ایک ائر ڈیفنس سسٹم ہے ہم نے بہت سارے ڈرون گرائے ہیں
33:40بہت سارے میزائل جو ہیں ان کو انٹرسپٹ کیا ہے مرید ائر بیس کی طرف جو
33:44میزائل آیا وہ تو میرے جو دوست ہیں وہاں پہ موجود تھے انہوں نے کہا
33:47جی کہ اس کو انٹرسپٹ کیا گیا ہے اور میزائل ہوا میں تباہ ہوا ہے اور
33:51بہت تھوڑا نیچے بیچے جنگل میں کچھ چیزیں گری ہیں ان کا نقصان ہوا
33:55لیکن وہ یہ کہتے ہیں کہ یہاں پہ نقصان نہیں ہوں پایا تو اسی
33:58طرح سے جو ہے وہ انڈیا کے پاس بھی یہ کپیسٹی ہے کچھ میزائل کو
34:01روک لے گا کچھ کو ہم روک لیں گے لیکن اب لڑائی جب انڈیا کی
34:05سرزمین پہ منتقل ہوئی ہے تو پہلی مرتبہ انہیں بھی اب لڑائی کی
34:08شدت کا احساس ہونا شروع ہوگا بیتکل ایسا ہی ہے دیکھیں ایک باتیں
34:13آپ کو بتا دوں کہ نمبر ون یہ کہ میزائل جو ہیں وہ داگے جاتے ہیں ایک اگر
34:20آپ نے کسی ایر بیس کو ہٹ کرنا ہے تو اس میں آپ ملٹیپل کرتے ہیں
34:25دو چار چھے دس بارہ ہٹ کرتے ہیں اور یہ آپ کا ہوتا ہے کہ ایک بھی
34:31جا کے لگ جیا دو بھی لگ جائے تو آپ کا کام ہو جاتا ہے اور ظاہر ہے
34:35آج یہ بیٹھیں ان کے پاس بھی ایر دیفنس سسٹم موجود ہے ان کے پاس
34:38رشیا کا ہے ہمارے پاس جائنا کا ہے اور ہمارا لیٹسٹ ہے اور جو میں آپ
34:42کو بات بتا رہا تھا کہ انہوں نے ہماری ایر بیسس کو آج نشانہ
34:46بنایا لیکن ایر بیسس کو وہ ہمیں ہمارے ایر دیفنس سسٹم کو وہ
34:51نقصان نہیں پہنچا سکے اس لیے انہوں نے ایر بیسس کو پشاور
34:54کو نور خان کو اور باقی دو ایر بیسس کو اس کا مقصد یہ تھا کہ ہم
34:59کسی بھی طریقے سے اپنا ایر دیفنس سسٹم ان کا نقارہ کریں اس کے
35:03بعد وہ ہم پہ ایر سپرائب کرنے کی پوزیشن میں ہوں گے لیکن وہ آج
35:08بھی اس میں کامیاب نہیں ہو سکے ڈرون تیاروں ڈرون حملوں کا بھی مقصد
35:12یہی تھا کہ ڈرون حملے آئیں گے اور وہ بھی ڈرون کے ذریعے بھی وہ
35:16یہی کام کرنا چاہتے تھے جازو سی اور وہ پیلوڈ لے کے بھی آ رہے
35:20تھے اور والٹن میں ایک صرف اب تک واقعہ ہوا ہے کہ ڈرون جو
35:25ہے والٹن میں ہماری ہمارا ایک فضائیہ کا ایک آفسر جو ہے وہ شہید
35:31ہوا ہے اور تین زخمی ہوا ہیں آدھر وائز وہ کوئی ہماری جو جسے
35:36کہتے ہیں اسٹریٹیجک ایسٹس اس کو نقصان نہیں پہنچا سکے اور اس وقت بھی
35:40ہمارا ائر ڈیفنس سسٹم جو ہے وہ فعال ہے وہ کام کر رہا ہے اور وہ
35:45بھرپور طریقے سے اب جو ہے پہلے تو تھی ہماری ڈیفنس یہ پچھلے
35:50تین چار پانچ گھنٹوں سے ہم ڈیفنس پہ تھے اور اس کے بعد ایک ہوتیہ
35:54ہی آہ آہ سٹرائیگ کور اس کے بعد اب ہمارا ایکٹیو ہوا ہے سسٹم
35:58سٹرائیگ کور کا اور سٹرائیگ کور نے یہ مختلف جو آہ ہم نے بتائی ہیں میں
36:05آپ کو دوبارہ بھی شیئر کروں گا تاکہ جو جنہوں نے ہمیں ابھی ابھی
36:10جوائن کیا ہے چی ان کے لیے ان کے لیے سابر بی آپ اوپر سے شروع
36:14ہو جائیں نا اودمپور سے شروع ہو جائیں اور نیچے تک بتائیں کہ
36:17پاکستان نے ابھی تک جو کلیم ہے پاکستان کا اور جو ریپورٹ ہوئی
36:21ہیں چیزیں اور کچھ انڈینز نے کنفرم بھی کیا نا ابھی وہ ہم بتا
36:25رہے تھے انڈین جنرلسٹ نے جو کنفرم کیا وہ تو پتھانپورٹ کو
36:28کنفرم کیا انہوں نے اس کے ساتھ انہوں نے کنفرم کیا اودمپور
36:32کو اور تیسرا انہوں نے بیاس کو کنفرم کیا کہ وہاں پہ جو
36:35انڈین میزائلز جن کے اوپر انہیں بڑا زہوم ہے بڑا موس اس کو
36:39تباہ کیا گیا تو اب ذرا سابر بھی آ جائیں اس پہ کہ یہ اوپر سے
36:43نیچے تک پاکستان کا جو کلیم ہے وہ کیا کیا ہے میں آپ کو نمبر
36:47ون سے بتانا چاہتا ہوں چونکہ میرے پاس پوری کے پوری ایک
36:52سٹیٹمنٹ بلکہ کہنا چاہیے اوفیشالی اوفیشالی انوفیشالی
36:58یوں کہہ لیں میرے پاس ہے اور جو ہم نے ٹارگٹ فٹ کیے ہیں اور یہ
37:02سارے کے سارے فوجی ٹارگٹس ہیں اور اس میں جو کینفرمند
37:07سپرائٹیں ڈیمیج ہے کنفرم یہ وہ ہیں جو کینفرام ڈ ہیں میں آپ کو
37:11بتارا ہوں کہ بیاس کا ہم نے سب سے پہلے بیاس ہے براہموس
37:16مزائل سٹورج پیسیلٹی ڈیسٹ ونب missing 찍اری ملویا ون اس کے
37:20بعد ہم نے اودھمپور کا آہ تباہ کیا اور یہ برہموس میزائی ہیں یہ وہ ہیں
37:25جس پہ بہت زیادہ فخر کیا جا رہا تھا ان کا اور برہموس میزائی کا
37:30سٹورج آپ نے اگر تباہ کر دیا ہے رسکرائی کر دیا ہے یہ فیسیلٹی ختم
37:35کر دیا ہے تو یہ بہت بڑا نقصان ہے کیونکہ آہ آپ درہا تھوڑا سا ریکال
37:39کریں آہ ڈیزی آئی ایس پیار نے یہ کہا تھا کہ ہم ابھی جو انٹرنیشنل
37:44میڈیا سے آج انہوں نے بریش کیا انہوں نے کہا کہ ہم آہ آپ ہمیں
37:48دیکھیں ہم اپنی ٹوائس کے مطابق وقت کا تائین کریں گے اپنی ٹوائس
37:54کے مطابق آہ ان کے ٹارگٹس جو ہم نے لوگ کی ہوئے ہیں وہ ہم جواب
37:57دیں گے تو برہموس میزائی کا سٹورج تباہ کرنا ایک بہت بڑی کامیاتی
38:03ہے اور اس کے بعد اودھمپور نمبر دو اودھمپور ہے یہ بھی آہ آہ اس میں
38:08ایئر ڈیفینس سسٹم آہ ان کا ہٹ کیا ہے اور جو ہمارا ایئر ڈیفینس
38:13سسٹم ہٹ کرنے کے لیے آئے تھے تو ہم نے اودھمپور ایئر ڈیفینس
38:17سسٹم ہٹ اور کمپلیٹلی دسٹروائیڈ یہ ہمارا ہماری جو افاجے پاکستان
38:23کا آفیشلی آہ جو ہے وہ کلیم ہے اور اس کے بعد آہ نمبر آہ
38:28تھری پہ ہی آہ جو ہے ایئر بیس ہٹ اور ہیولی ڈیمیج اور تیسرا ہے جناب پتھان
38:33کوٹ کا پتھان کوٹ ایئر پیلڈ ہٹ اور پرسیشن مزائل اٹیک اس پہ
38:40کیا ہے جی اور جلہندر کا ہم نے کیا جی ایئر بیس ہٹ کیا ہے اور اس
38:45پہ جو آخری تلائی تھی کہ اس کو دوبارہ بھی ہم ہٹ کریں گے گجرات
38:49گجرات میں ملٹیپل ایئر بیسز اور لوکیشنز جو ہیں ان کو ہٹ کیا گیا
38:55ہے اور ہم نے مزائلوں کی بارش کی ہے یہ باز ذہن میں رکھے گا ہمارے
39:00بھی دو آ آآ ہائٹر جیٹ ہیں وہ انڈیا کے سائٹ پہ نہیں گئے بلکہ
39:06اپنے یہ آآ آ زمین سے زمین پر بھی آ مزائل ہم نے تاگے ہیں اور
39:13خضا سے زمین پر بھی مزائل تاگے ہیں آگے جاتے وہ بھی بتائیں گے
39:16آپ کو اور جلہندر کے جلہندر ایئر بیس ہٹ کیا ہے جی جلہندر کا اور
39:21پھر ہم نے گجرات کا کیا ہے اور گجرات کے بعد پہلی ریجن میں آ جائیں
39:24اور یہاں پہ انہوں نے بتایا کہ ہمارے مزائل جی میں انٹرسپ ہوئے ہیں
39:29حصار کے قریب یہ میرے والدین کا زلہ ہے جی
39:33یہ بہلی ریجن میزائل انٹرسپٹ نیر حصار
39:38بہلی ریمینز آ پوٹنچل ٹارگٹ
39:41یہ بڑی ذمہ داری کے ساتھ جو سٹیٹمنٹ ایشو ہے
39:45یہ میں آپ کو بتا دوں دوبارہ سے
39:47کہ بہلی ریجن میں میزائل انہوں نے کہا جی انٹرسپٹ ہو ہے
39:51اور حصار کے قریب ہو ہے
39:52لیکن بہلی ریمینز آ پوٹنچل ٹارگٹ
39:55آگے ہے جی راجستان
39:57راجستان میں میلٹرین سٹالیشن ہٹ کیا ہے
40:00اور سری نگر کا ایئر بیس ہٹ کیا ہے
40:02اور سری نگر میں بیس بھارتی فوجی جو ہیں
40:05وہ بھی مارے گئے ہیں
40:07اور اس کے بعد ہے چندیگر
40:09نمبر نو
40:11نائن پوٹ ہے چندیگر
40:12ویپنز ڈیپو کو ہٹ کیا ہے
40:15اور اس کو نیٹرلائز کیا ہے
40:17ان کو نے فوجی ستلاح استعمال کیا ہے
40:19چندیگر کے بارے میں
40:21ویپن ڈیپو ہٹ
40:22اور اس کے بعد
40:24ٹوٹل ایمپیکٹ جو ہے جی
40:26وہ بیس سے زیادہ
40:28بھارتی ملٹری سائٹس کو
40:30ہم نے ڈٹ کیا ہے
40:32اور وائٹ سپیٹ ڈیمیج ہے
40:34اور ڈسٹپشن ہے
40:36اکراؤس نورتن انڈیا
40:38سیچوشن ریمائنس
40:40ایکسٹریم لی
40:41وولٹائل
40:44اور اس کے بعد ہی
40:45اوفیشل سٹیٹمنٹس کا
40:47وہ کہتے ہیں آپ انتظار کریں
40:49اور اس میں جو سائبر حملہ ایک کیا ہے
40:52سائبر حملے میں
40:53ستر پیسد بیجلی کے
40:55گریٹ کو ناکارہ بنا دیا گیا ہے
40:58یہ اگلی خبر ہے
41:00سائبر حملے کے ذریعے
41:01بھارت کے بیجلی کے
41:03رضام کو
41:04الیکٹر سسٹم کو
41:05گریٹ سٹیشن کو
41:06ستر پیسد ناکارہ
41:08بنایا گیا ہے
41:09اس کے ساتھ
41:09یہ جو میں نے آپ کو
41:13بتایا ہے
41:15عمران بھائی
41:16یہ جو میں نے آپ کو
41:17سٹیٹمنٹ پڑھ کے سنائی ہے
41:19یہ سٹیٹمنٹ
41:20آپ
41:21ملٹیپل
41:22ملٹیپل سورسز سے
41:24اس کو
41:25کنفرم کیا جا رہا ہے
41:26اور
41:27اس کے بارے میں
41:28ابھی ہو سکتا ہے
41:30یہ سٹیٹمنٹ
41:31اوفیشلی بھی
41:32اگلی جو پریس کانتہ سوگ
41:34ہمارے فوجی ترجمانوں کی
41:36تو
41:36اس میں
41:37یہ سٹیٹمنٹ
41:39بیس بنے گی
41:40اور
41:40اس کے بارے میں
41:41مزید تفصیلات
41:42اگاہ کی جائیں گی
41:43اور اگلی بات یہ ہے
41:44کہ ہو سکتا ہے
41:45ہو سکتا ہے
41:46کہ کچھ ویجولز بھی
41:48دکھائے جائیں
41:49کچھ
41:50آڈیوز
41:51ویجولز
41:52وہ بھی دکھائے جائیں
41:53ثبوت کے طور پر
41:55اگلی جو
41:56بریفنگ ہونی ہے
41:57آج یہ متوقع ہے
41:58آج متوقع ہے
41:59یہ بریفنگ
42:00یہ میں آپ کو بتا دوں
42:01کہ آج کسی وقت بھی
42:03یہ متوقع ہے
42:04آج بریفنگ
42:05پریس بریفنگ
42:06اور اس ترسلے میں
42:08فالوئنگ
42:10اچھا جی
42:10اگلا
42:11ایک اور خبر دے دیں
42:12جی آپ کو
42:13عمران بھائی
42:14خبر بریکنگ نیوز آئی ہے
42:16اور وہ بریکنگ نیوز آئی ہے
42:18کہ ہم نے
42:18سائپر حملہ کیا ہے
42:20ایک اور
42:20بی جے پی کی ویب سائٹ
42:22جی بلکل
42:23بلکل میں آپ کو بتا دوں
42:24کہ بہت یوچ
42:26یوچ
42:27اور
42:27یہ ویب سائٹ
42:29ہیکٹ کی ہیں
42:30اور
42:31کرائیم ریسرچ انویسٹیگیشن ایجنسی
42:33سی آر آئی اے آئی
42:36یہ کیا ہے جی
42:37اور اس کے بعد
42:38مہنگر ٹیلی کاؤن کمپنی
42:40اور اس کے بعد ہے جی
42:41بھارت ارخ موورس لیمیٹیڈ
42:43بی ای ای ای ای ل
42:44آل انڈیا
42:45نیوز تیکنیکل سپرمائی سٹاف
42:47اسوسییشن
42:49اور ہندوستان
42:50ایرو نوٹکس
42:52ایرو نوٹکس لیمیٹیڈ
42:54اس کو ہم نے
42:55یہ کیا ہے جی
42:56اور اس کے ساتھ ساتھ
42:57بھارت ارخ موورس ہو گیا
43:00اور اس کے ساتھ
43:01نمبر پانچ
43:01ہندوستان
43:03ایرو نوٹکس لیمیٹیڈ
43:05اور اس کے بعد
43:05بارڈر سیکیورٹی فورس
43:07یہ بہت بڑا ہے گی
43:07بی ای ای س ای ای ف
43:09بی ای ای ایف
43:10کو ہم نے
43:10آہ ان کی جو
43:12اوپیشل ہے
43:13اس کو ہم نے
43:14جی کر دیا ہے
43:15ڈیڈا لیگ کیا ہے
43:16بی ای ای س ای پڑا
43:17اور بارڈر سیکیورٹی پوس
43:18نمڈان بھائی
43:19ان کی بہت ہی
43:20میں آپ کو
43:22ایک کنفرم کر دوں
43:23بھائی جن
43:23جب آپ یہ بتا رہے تھے
43:24نا تو
43:24سابر بھی پتا ہے
43:25کہ اپرپیکنڈا
43:26دونوں طرف سے
43:26بہت زیادہ چلتا ہے بعض اوقات یہ بیجے بھی کی میں نے ویب سائٹ
43:29کھولی ہے یہ کھل گئی ہے اور اس کے پر نرندر مودی بھی نظر آ رہا
43:32ہے باقی لوگ بھی نظر آ رہے ہیں تو کچھ ویب سائٹ پاکستان کی
43:36ہےکنی ہیں کچھ پاکستان نے بھی ہےک کی ہیں لیکن اوبر ڈو ہو جاتا
43:40ہے تھوڑا سا ہمارے دوستوں ہیں وہ جذباتیوں کے چیزیں لگا دیتے
43:42ہیں سوشل میڈیا پہ ہمیں ہر چیز کو کاؤنٹر چیک بھی کرنا ہوگا
43:45ساتھ ساتھ آہ پاکستان تحریک انصاف کا جو پولیٹیکل اپ ڈیٹ
43:50والا ان کا آکاؤنٹ ہے انہوں نے بھی یہ کلیم کیا ہے کہ you
43:53have been hacked آہ پی اے ایف سائبر فورس کے جناب یہ سائبر فورس
43:59ہے پی اے ایف کی اور آپ کو انہیں hack کر دیا لیکن یہاں میں نے
44:02کیونکہ آہ پتہ نہیں اب وہاں کھلتی ہے یہ نہیں پاکستان میں لیکن
44:06میں نے یہاں پہ اس کو جب بھی برطانیہ میں چیک کیا ہے تو اٹل
44:08بہاری باجپائی کی فٹو بھی ہے اس کے اوپر اور یہ بی جے پی
44:12ڈاٹ او آر جی سلیش ہوم یہ تو یہاں پہ چل رہی ہے کچھ
44:17ایسی ہیں جو نہیں چل رہی کچھ ایسی ہیں جو واقعی hack ہو گئی
44:20ہیں تو پاکستان کا اور انڈیا کا کیونکہ سائبر کا بھی وار ہوتا
44:23ہے آپ کو پتہ ہے ابھی پیردل یہ چیزیں بھی چلتی ہیں اور یہ
44:27والی وار بھی چلتی رہے گی ایک سابر پہی جو بڑا سوال ہے آج کی
44:31رات اگر پاکستان حملہ نہ کرتا تو کیا پاکستان کے پاس کوئی
44:35اور چانس تھا کہ کچھ اور کر پا تھا آہ بلکل نہیں ہی آہ وہ
44:39کہتے ہیں کہ دیکھیں ہم تو پہلے دن سے یہ کہہ رہے ہیں یہ بات
44:43جن میں رکھئے گا میں ذرا آتا ہوں پہلے ذرا ایک تھوڑا جی آہ
44:47تین چار دو آہ خبریں آئی ہیں وہ میں ایک ایک آہ پھرٹی سیکنڈ میں
44:52پاکستان نے بہرنگیاری میں بھارتی آٹلری گن آہ جو ہے پوزیشن
44:58تباہ کیے نمبر ون اور اس میں آٹلی گن پوزیشن اور اس کے
45:03بعد نگروٹا میں براہ مو سٹوری سائٹ تباہ ہونے سے بھاری
45:07نقصان آتی اتنا آت موصور ہو گئی ہیں اور آرتی میڈیا میں نے
45:13سامنے لگایا ہوا ہے ان کے جو چہرے ہیں نا جی عمران بھائی نہیں وہ
45:17بتا رہے ہیں کہ آہ یہ گیم پہ گئی ہے کہاں گیم پہ گئی جو نا
45:22دے چہرے داثرہ نے ورنہ وہ بہت کل جو محول تھا وہاں کا آج وہ
45:27محول ہمیں نظر نہیں آ رہا اور وہ چہے بھی آج ہمیں نظر
45:31نہیں آ رہے کل جس طریقے سے یہ ڈانس کر رہے تھے وہ ڈانس ہمیں
45:35نظر نہیں آ رہے اور اب اس کو انٹرنیشنلی بھی آہ جو ہے ظاہر ہے
45:41یہ آپ کو پہرے دن سے ہم یہ کہہ رہے ہیں کہ یہ ایک کلیم ہوتا ہے
45:46اور ظاہر ہے آہ جب کوئی بھی بزائی جا کے گر جائے ہر ایک گمپل آج
45:51دور خان کیئر بیس پہ آہ جو آفیشل سٹیٹمنٹ آئی ہے کہ وہ ہمارے
45:56تمام کی تمام فوجی تنصیبات محفوظ ہیں میرے سورس نے بتایا
46:00ہے کہ ایک جو ہے آہ ٹرمینل اور رنوے یا رنوے کا کچھ حصہ وہاں
46:06پہ نقصان پہنچا ہے اور اب آہ کچھ ہفتہ تک جو آپ بات کر رہے تھے
46:12کہ ہماری اب یہ نون فونشنل ہیں یہ اس لیے ہیں کہ جب ایک حملہ ہو
46:16جائے تو اس کے بعد پھر آہ کافی اس کی کلیننگ کی جاتی ہے اور اس کے
46:22بعد آہ دوبارہ سے تازہ دموں کے کلیننس گلتی ہے تو اس کو ایکٹیویٹ
46:26کیا جاتا ہے کیونکہ ان ڈرونز کا مقصد ہی آہ ایک آہ بہتی جو نکتے کی
46:32بات ہے ڈرونز بھیدنے کا مقصد اور آج رات جو آہ ڈبل انہوں نے کام کیا
46:39ایک ایر سپرائیس کین تھی اور ایک ڈرونز تھی تاکہ ہم ڈرونز کی طرف
46:44انگیج ہو جائیں اور ادھر سے جو میزائل ہیں وہ اپنی منزل مقصود تک
46:48پہنچیں اور ہمارے بیسز کو ہٹ کریں تو یہ آہ توجہ دوسری جانب مبزول
46:54کراو والی پالیسی تھی کہ ہم لگے ہم آہ جو ہماری فورسز ہیں مارا ڈیئر
46:59ڈیفین سسٹم ہے وہ آہ انگیج ہو جائے گا ڈرونز کے ساتھ اور بڑا
47:03کاروائی ہم کر دیں گے لیکن آج سابر بھائی سابر بھائی سابر بھائی
47:09آپ میرے اور اپنے ویورز کو تھوڑی در انگیج کیجئے مجھے صرف
47:13یہاں سے پانی کا گلاس لے کر آنا ہے اور دوسرا میں اس کی
47:17چارجنگ کا بندوبست کروں کیونکہ یہاں سسٹم کی چارجنگ اگر
47:20ختم ہو گئی تو پھر ہمارا کونیکٹیوٹی ختم ہو جائے گی صرف
47:23آپ دو منٹ مجھے دیجئے گا اور آپ اپنی بات جاری رکھیں
47:25آپ کے لوگ بھی جو موجود ہیں پورے پاکستانی بہت بڑی
47:29تعداد میں آپ کے چینل پہ اور جو سن رہے ہیں وہ وہاں پہ
47:31انگیج رہیں گے اور جو میرے ویورز ہیں میں ان سے مادرت
47:34چاہتا ہوں صرف دو منٹ کے لیے سابر شاکر صاحب اپنی بات
47:37جاری رکھیں گے