Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Mehbooba Mufti has urged Indian Prime Minister Narendra Modi to initiate direct political dialogue with Pakistan's Prime Minister Shahbaz Sharif.

Category

🗞
News
Transcript
00:00As you can see, Ayyan and Aruba are twins, who are playing with her, after that, she was a child of Arteza, Abbas, 7-year-old, which is in Kashmir.
00:16so I can understand that these are the conditions of the children and the children in this crossfire
00:27where they are and in the problem of the problem of the problem of the problem of the problem
00:33these are the two of us that we remember that it has two countries in order to
00:40دہانے پہ لائے یعنی کہ اس پورے ریجن
00:42کو کیٹسٹرافی کے دہانے
00:44پہ لائے اور اگر خدا
00:46نہ خاصتہ یہ آگے چلتا ہے تو پوری
00:48دنیا میں بربادی
00:49ہونے کا خطرہ ہے
00:51تو کرگل ہو پتھان
00:54کوٹ ہو پلواما ہو یا پہلگام ہو
00:56تو ہم نے دیکھے ہیں کہ
00:57ملٹری ایکشن جو بھی جب بھی ہوتا ہے
01:00وہ سمٹم کا علاج
01:02کرتا ہے وہ بیماری کی جڑ تک نہیں
01:04پہنچ پاتا ہے تو اس لیے
01:06اس سے کوئی ہمیں
01:08نہ تو حل مل جاتا ہے
01:10نہ ہی کوئی اسے امن
01:11جو ہمیشہ قائم رہے وہ
01:14مل جاتا ہے تو ایسے میں میں
01:15سمجھتی ہوں کہ جو ہمارا ملک
01:18ہے وہ پوری دنیا میں
01:19ایک بہت بڑی فورس بن کے
01:21ابر رہا ہے اسے اور
01:24اسی طرح
01:25پاکستان کے اندرونی حالات بھی
01:28اچھے نہیں ہیں وہ ہم سب جانتے ہیں
01:29تو ایسے میں دونوں ملکوں کا
01:31کوشش یہ ہونی چاہیے کہ ہم
01:34آپس میں جو ہیں پولٹیکل
01:35انٹرونشن ہونا چاہیے ملٹری انٹرونشن
01:38سے کچھ فاصل نہیں ہوگا ہم دیکھ
01:40رہے ہیں پولواما کے بعد
01:42بھی ایک اسی طرح سے
01:44بالا کوٹ ہو گیا تو اس کے بعد
01:45کیا ہوا
01:47آج پہل گام ہوا تو اس کے بعد
01:50یہ جو ہو گیا آر پار جو
01:51اس وقت ہو رہا ہے مجھے لگتا ہے
01:54کہ میری آئے ارج
01:55دونوں طرح سے کی جو لیڈرشپ ہے کہ
01:57ان کو میری یہ گزارش ہے کہ یہ
01:59جو اٹیکس ہیں ان کو خدا کے لیے
02:01بند کر لیجئے ہمارے
02:04بچے مطلب کی جن کے
02:06کھیلنے کے دن ہیں میں نے
02:08خود دیکھا اس بچے کی جو
02:09فوڈو پہلے تھی وہ کھیل رہا
02:12تھا اسی کی شرٹ پر اس کے بعد جب
02:14اس کی معیت کو لے کے
02:16جا رہے تھے جو پونچ کا ہے
02:18تو اس کے سر کا یہ حصہ بلکل
02:19الگ تھا یہی آل
02:22ادھر ہیں اس سائیڈ میں بھی ہیں
02:23تو میں سمجھتی ہوں کہ آخر
02:26کار جمعہ کشویر کے لوگ ہمارے
02:28خاص کر جو بارڈر کے لوگ
02:30کب تک اس مسئیبت کو
02:32جہلیں گے
02:32یہ کب تک چلے گا کب تک ہماری
02:35ماں کی گودش
02:36گودے کب تک یہ خالی ہو جائیں گی
02:43اس طرح کی جنگی جنون ہے دونوں
02:45طرف سے
02:46اب تو یہ بھی ہو گیا کہ دونوں
02:49طرفوں نے کہا ہماری طرف سے یہ کہا
02:51جا رہا ہے کہ ہم نے وہاں
02:53ملٹنٹس کے کیمپ اڑا دینے تھے اور وہ
02:55ہم نے اڑا دیا
02:56ان کا پرپس سر ہو گیا جو بہت ہی وہ کہتے ہیں میجر ہم نے ایک
03:03سٹرائک کی تو اسی طرح سے پاکستان کا کلیم ہے کہ ہم نے جی پانچ جنگ اڑا دیے
03:10ہم نے جی بریگیڈ ہیڈکوارڈر
03:12ادھر پنچ کا
03:14تباہ کر دیا ہم نے چوکیاں تباہ کر دیا
03:17نہیں کہ دونوں نے حساب برابر کر دیا
03:19تو پھر ہمارے بچوں کو کیوں مارا جائے
03:21ہمارے لوگوں کو کیوں
03:23اس طرح سے
03:24ان کا خون کیوں بہائے جا رہا ہے تو میری گزارش ہے
03:27I appeal
03:29میں وہاں کی لیڈرشپ
03:31کو بھی اپیل کرنا چاہتے ہیں یہاں
03:33پرائیم نیسٹر موڈی جی آپ نے خود
03:35کہا تھا کہ آج کل کے
03:37اب جو وقت ہے جو
03:38era of war ختم ہو چکا ہے جب آپ نے
03:41یوکرین کے مسئلے میں بات کی
03:42اب نے کہا era of war is over
03:44اب dialogue جو
03:46political intervention کی ضرورت ہے
03:49اب
03:50مسئلے مسائل کو
03:52politically resolve کرنے کی بات ہے
03:54اگر دونوں پرائیم نیسٹر ہیں
03:56ایک وہاں ہے ایک یہاں ہیں
03:58اگر فون اٹھا کے ایک دوسرے سے بات کر لیں
04:00اس وقت کی بہت ہو گیا
04:02آپ نے جو کرنا تھا آپ نے کر لیا
04:04ہم نے جو کرنا تھا ہم نے کر لیا
04:06مگر بیچ میں جمہو کشمی کے موسم لوگ مارے جا رہے ہیں
04:09اس لیے اس کو رکنا چاہیے
04:10میری جو میڈیا ہے
04:13دونوں طرف کے میڈیا سے
04:14war propaganda کی بھی ایک حد ہوتی ہے
04:17اس پر
04:19ان حدوں کو کچھ تو سچ بولیے
04:22چاہے یہاں کا میڈیا ہو
04:24چاہے وہاں کا میڈیا ہو
04:26انہوں نے جوٹ کی تمام حدیں
04:28پار کر دی ہیں
04:29یہ کہتے ہیں کہ کل
04:32کسی میڈیا ہاؤس نے چلایا
04:33جی کراچی کو بھی ختم کر دیا
04:35لاہور کو بھی ختم کر دیا
04:36پھر وہاں کے میڈیا والوں نے کہا
04:38ہم نے فلانی یہ کر دیا
04:40تو اتنا پینک فیل رہا ہے
04:42ہمارے border areas میں اتنا پینک فیل رہا ہے
04:44بجائے اس کے کہ دونوں میڈیا
04:46دونوں طرف کے میڈیا
04:47لوگوں کو تسلی دیتے
04:48لوگوں کو کچھ نہ کچھ
04:51ان کو
04:51یہ لگتا ہے کہ ان کے ٹھہراواتا
04:54اس کے بجائے ایسی ایسی باتیں کر رہے ہیں
04:57ایسے ایسے پروپاگنڈا کر رہے ہیں
04:58کہ لوگوں میں اور زیادہ خوافتاری ہو رہا ہے
05:00تو اس لئے میری پھر سے ایک بار گزارش ہے
05:03کہ یہ جو
05:04اس وقت حالات ہیں جو خدانہ خاصتہ دونوں نیوکلئر پاور ہیں
05:10جنگ کے دہانے پہ ہم پہنچ گئے ہیں
05:13یہ تو خالی
05:13سب سے خیلے تو ہم جمعہ کشمیر کے لوگ اڑ جائیں گے
05:16اس کے بعد یہ دونوں ملک
05:19اگر نیوکلئر خدانہ خاصتہ ہے اس میں انٹرمنشن ہو جاتا ہے
05:22تو کون بچے گا
05:24نہ یہ ریجن بچے گا اور نہ ساری دنیا بھی نہیں بچ سکتی اس میں
05:27تو اس لئے میری گزارش ہے دونوں طرف کی جو لیڈرشپ ہیں
05:30چاہے پاکستان میں ملٹری لیڈرشپ ان کنٹرول ہے
05:34ہمارے ملک میں تو ایک ڈیموکریٹک سسٹم ہے
05:36میری گزارش ہے کہ یہ اٹیکس بن کر لیجے
05:40وہ حد ہو گیا
05:41آپ دونوں کے کہنے کی مطابق آپ نے ٹارگٹس اچیو کر لیے ہیں
05:45آپ نے بدلے بھی لے لیے
05:46آپ نے کہا کہ ہم نے وہاں ٹیررس مار دیے ہیں
05:52انہوں نے کہا ہم نے یہاں بریگیڈ ہیڈکوارٹر اور جہاز گرا دی ہیں
05:56حالانکہ جو دونوں طرف کے ہسپتالوں کی کہانی ہیں وہ اور ہیں
05:59جو ہاں وہاں کی ہسپتالوں کی فوٹیج دیکھتے ہیں
06:03اور یہاں کی ہسپتالوں کی فوٹیج دیکھتے ہیں
06:05چاہے وہ پنچ ہو
06:06چاہے وہ اوڑی ہو
06:08چاہے کوئی اور جگہ ہو
06:09چاہے پار ہو
06:10تو وہاں ہمیں ہسپتالوں میں بچے بچیاں خون سے لگ پت ملتے ہیں
06:14بزرگ خون سے لگ پت ملتے ہیں
06:16I don't know when ever the truth is going to come out.
06:29so I'll give a message of this
06:31that I'll give a message
06:33here and I will make you
06:35and you will be
06:37I'll give you an idea of
06:39them and give it to you
06:41and this is the one that
06:43has come to
06:45the first step of this
06:47has come to the right
06:49because of the fact they have
06:51everything we can do
06:53but after that
06:55attacks are done
06:57ڈھیک نہیں ہے یہ انسانیت کے خلاف ہے میں اپیل کرتی اور مجھے امید ہے
07:02کہ دونوں ملک کے جو لیڈرشپ ہے وہ ہم جمہو کشمیر کے لوگوں کی آواز
07:06کو سنے گی بہت خون بہا اب یہاں بس ہونی چاہیے آپ سب کا بہت بہت
07:11شکریہ military is no solution it is it can address the symptoms but the real
07:16causes there only میں امید کرتی ہوں کہ اس میں political intervention ہوگا
07:21اور یہ جو اس وقت اٹیک سے ان کو بند کیا جائے

Recommended