Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
سوشل میڈیا پر بیٹھے جنگی ماہرین کے نام اہم پیغام

Category

🗞
News
Transcript
00:00Assalamualaikum
00:00Nاظرین بھارت کی جانب سے پاکستان پر ڈرون اٹیک کیا گیا ہے
00:03پاکستان ڈیفنس نے 25 ڈرونز کو ناکارہ بنایا ہے
00:07یہ اسرائیل منفیکچر ڈرونز تھے
00:09اس معاملے کو لے کر کچھ تنقید بھی کی جا رہی ہے
00:13لیکن تنقید کرنے سے پہلے
00:14ضرور دنیا میں ہونے والے ڈرون اٹیک
00:16اور اس کے بعد جو ڈرونز پاکستان بھیجے گئے
00:19اس پر کچھ غور کرنا ضروری ہے
00:21پاکستان کو ٹارگٹ کرنے کی کوشش کی گئی
00:24آئی اے آئی ہیر آب ڈرونز سے
00:26جو کہ اسرائیل میں بنایا گیا ہے
00:28اس پر بات کرنے سے پہلے
00:30اگر ہم دنیا کے اندر
00:31منیمم ڈرون کا سیکسس ریٹ دیکھیں
00:34تو وہ کم از کم
00:3532-40% بتایا جاتا ہے
00:37اگر آپ کو یاد ہو
00:39تو یوکرین اور ریشیا کی بار کے دوران
00:412022 سے لے کر
00:432024 کے درمیان
00:44یوکرین نے ریشیا کے اوپر
00:46مختلف مواقعوں پر
00:48جو ڈرون اڈیکس کیے
00:49ان کا سیکسس ریٹ
00:5160% بتایا گیا
00:52جس میں ڈرون نے
00:53سیلک کیے گئے
00:54ٹارگٹ کو ہٹ کیا
00:55جبکہ 30%
00:57ڈرونز کو
00:58ریشیا انٹرسپ کرنے میں
00:59کامیاب ہوا
01:00دوسری طرف اگر ہم آئے
01:01تو ایران نے
01:02جب اسرائیل کی طرف
01:04پچھلے سال
01:04ڈرونز کو روانہ کیا تھا
01:06تو اس موقع کے اوپر
01:07اسرائیل اور ایران کے درمیان
01:09تقریباً
01:101600 سے 2000 کلومیٹر
01:12کا فاصلہ ہے
01:13اور اس فاصلے کو
01:14طے کرتے کے لیے
01:15جو ڈرون بھیجے گئے تھے
01:17ان کی رفتار
01:17180 to 200 کلومیٹر
01:20پر آر تھی
01:20جنہیں اسرائیل نے
01:22تین مختلف ملکوں کی
01:23مدد سے
01:24جس میں یوکے
01:25یو ایس
01:25جارڈن
01:26اور دیگر بھی
01:27کچھ ممالک شامل تھے
01:28ان کو انٹرسپ کیا تھا
01:30اس کے باوجود
01:31کسی نہ کسی ایک
01:32ایران ہٹ کرنے میں
01:34کسی درجے کے اوپر
01:35کامیاب ہو گیا تھا
01:37اگر آپ
01:37اس موقع کے اوپر
01:38اور ان تمام چیزوں
01:40کو سامنے رکھتے ہوئے
01:41دیکھیں
01:41تو پاکستان
01:42اور بھارت کے درمیان
01:43کوئی لمبا فاصلہ نہیں ہے
01:44ہم ایک دوسری کے ساتھ
01:46جڑے ہوئے اور
01:46ملے ہوئے ملک ہیں
01:47ایک طرف بھارت ہے
01:49دوسری طرف پاکستان ہے
01:50اس کے بعد
01:51جو پاکستان کی طرف
01:52جو ڈرون بھیجے گئے
01:53ان کی رفتار
01:55400 کلومیٹر
01:56پر آر بتائی جاتی ہے
01:57آئی اے آئی ہروف
01:59وہ ڈرون ہے
02:00جو کہ زمین سے
02:01تقریبا 10 کلومیٹر
02:02کی بلندی
02:03کے اوپر پرواز کرتا ہے
02:04دوسری بات
02:05جو قابل غور ہے
02:06وہ یہ ہے
02:07کہ یہ ڈرون
02:08انٹی ریڈار ہیں
02:10جیہاں
02:10ان ڈرونز کے اندر
02:11ریڈار کو
02:12ہیک کرنے کی
02:13اس کو جیم کرنے کی
02:14بھی صلاحیت ہوتی ہے
02:15سگنل روڑنے کی
02:16بھی صلاحیت ہوتی ہے
02:17اور یہ ڈرونز
02:18ریڈار سے
02:19بچنے کی بھی
02:20صلاحیت رکھتے ہیں
02:21اور جب یہ
02:22بالکل ٹارگیٹ
02:23کے نزدیک پہنچتے ہیں
02:24تو اس موقع کے اوپر
02:25ریڈار ان کو
02:26کیچ کرنے میں
02:27کہیں کامیاب ہوتا ہے
02:28کہیں نہیں ہو پاتا
02:29اس کے باوجود
02:30الحمدللہ
02:31ہماری افواج نے
02:32ہمارے
02:33ڈرونز اداروں نے
02:34ان ڈرونز کو
02:35ناکارہ بھی بنایا
02:36انہیں ان کے ٹارگیٹ
02:37تک مکمل
02:38ان کی کوشش کے
02:39باوجود نہیں
02:40پہنچنے دیا
02:41اور وہ جو دنیا کے اندر
02:42سیکسس ریڈ
02:43ڈرون اٹیکس کا ہے
02:44اس کو بھی
02:45یہاں پر مکمل
02:46ہونے نہیں دیا گیا
02:47تو یہ بات
02:48تنقید کی نہیں
02:49بلکہ تعریف کی ہے
02:50کہ ہماری افواج
02:51نے اپنی
02:52ذمہ داری کو
02:53بہت حسن و خوبی
02:54نبھایا ہے
02:54الحمدللہ
02:55ہمارا دفع
02:56مضبوط حطوں میں ہے
02:58جو اس موقع کے اوپر
02:59تنقید نہیں کیجئے
03:00بلکہ اپنے سفہ سالار
03:01اور اپنی افواج
03:03کے اوپر
03:03بھروسہ کیجئے
03:04اعتماد رکھئے
03:05انشاءاللہ
03:06پاکستان کو
03:08کوئی دنیا کی
03:09طاقت
03:09نقصان
03:10نہیں پہنچا سکتی
03:11پاکستان
03:12زندہ باد

Recommended