Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 4 days ago
Allama Farooqi Press Conference About Pak India War

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30بسم اللہ الرحمن الرحیم
01:00برید کے شامل ہیں
01:02اور یہاں نشانہ بنا کر اس نے
01:05معصوم بچوں اور عورتوں کو
01:08جو ہے وہ شہید کیا
01:10تاریخ اس بات کی گواہ ہے
01:12کہ وہ لوگ انتہائی بزدل ہیں
01:15جو عورتوں اور بچوں پر ہاتھ اٹھاتے ہیں
01:19بہارت نے اپنی بزدلی کا کھلا ثبوت دیا
01:23اور کھلا ثبوت دیتے ہوئے
01:25انہوں نے رات کی تاریخی میں سوئے ہوئے بچوں
01:29اور عورتوں پر جو ہے حملہ کیا
01:32اور نشانہ بنا کر انہیں شہید کر دیا
01:34اور دنیا کو یہ بات پتا چلی
01:37کہ بہارت ایک دہشت گردی نہیں
01:41بلکہ ایک بزدل ملک ہے
01:43جس نے اپنی بزدلی اور جہریت کا
01:47یہ ثبوت دیا
01:48کہ مساجد عبادت خانوں کو
01:51اور عورتوں اور بچوں کو نشانہ بنایا
01:53جو جنگی صورت میں
01:56کسی بھی قانون میں درست عمل نہیں ہے
01:58اس کے بعد
02:00اس جہریت کے بعد
02:02دنیا بر میں بھارت کا چہرہ
02:04بے نکاب ہوا
02:06کہ اپنے آپ کو دنیا کا
02:08سب سے بڑا جمہوری ملک کے لانے والا
02:11دنیا کا سب سے بڑا
02:13دہشت گرد ملک ہے
02:15جس نے اس طرح
02:17نہتے لوگوں کو نشانہ بنا کے
02:19اپنی اس جہریت
02:21اور بزدلی کا ثبوت دیا ہے
02:23پاکستان کی عوام نے
02:26اس حملے کے بعد
02:27برپور
02:29محبت کا اظہار
02:31اپنی فوج کے ساتھ کیا
02:33اور فوج نے
02:34ان کے اس حملے کے بعد
02:36ان کے آنے والے
02:37تیاروں کو مار گرایا
02:39اور ہندوستان نے
02:41پھر جواب میں
02:42اپنی سرحدوں پر
02:44سفید پرچم لے رایا
02:46جس کا مطلب شکست تھا
02:48کہ انہوں نے شکست کھالی ہے
02:50اور شکست کھا کر باگ گئے ہیں
02:52ہندوستان کے
02:54اس حملے کی دنیا بر میں
02:55مزمت کی جا رہی ہے
02:57اور
02:58یہ بات ثابت ہوئی
03:00کہ جناب نبی کریم
03:02صلی اللہ علیہ وسلم
03:03کے زمانے سے لے کر آج تک
03:05اسلام کے
03:06جتنے بھی دشمن آئے ہیں
03:08انہیں اسی طرح
03:09بزدلی کا مظاہرہ کیا
03:10کہ انہیں بچوں کو نشانہ بنایا
03:12اور قرون اولہ سے
03:14یعنی صحابہ کرام کی
03:15اولاد سے لے کر
03:16فلسطین تک
03:17اور فلسطین سے لے کر
03:19بھاولپور
03:20کشمیر اور مورد کے تک
03:21ہمارے بچوں نے
03:22جام شہادت نوش کر کے بتایا
03:25کہ اس قوم کے بچے بھی
03:26شہادت کے طلبگار ہیں
03:28انڈیا کے اس حملے کے بعد
03:30پاکستان کی عوام میں
03:32جہاد کا جذبہ بیدار ہوا
03:34اور لوگوں کے اندر
03:35ایک شعور بیدار ہوا
03:36اور وہ جذبہ جہاد سے
03:38سرشار ہو کر
03:39باہر نکلے
03:40اور انہوں نے
03:41اپنی فوج کی
03:42حمایت کا
03:43اعلان کیا
03:44کہ ہم فوج کے
03:45شانہ بشانہ کھڑے ہیں
03:46قدم با قدم کھڑے ہیں
03:48اور فوج نے
03:49جس طریقے سے
03:50انہیں نشانہ بنایا
03:52اور ان جازوں کو گھرایا
03:53پاکستان کی ساری قوم
03:55پاک فوج کے
03:56اس عمل کو
03:57سرہاتی ہے
03:58اور انہیں
04:00جو ہے وہ
04:01خراج تحسین پیش کرتی ہے
04:02بالخصوص
04:03ہمارے
04:04ائر فورس کے ان شاہینوں کو
04:06جنہوں نے
04:07رات کی تاریکی میں
04:08جس میں
04:08دشمن نے یہ سمجھا تھا
04:10کہ یہ سو رہے ہوں گے
04:11اور ہم ان پر
04:12حملہ آور ہو جائیں گے
04:13ہمارے ان شیروں نے
04:15اور شاہینوں نے
04:16جس طرح
04:17ہواوں میں اڑ کر
04:18اور
04:18لپک کر
04:20اور جپک کر
04:21اور پلٹ کر
04:21اور پلٹ کر
04:22پھر جپڑ کر
04:23جس طرح ان پر حملے کی ہے
04:25یقیناً یہ تاریخ میں
04:26یہ
04:27ہمیشہ زندہ رہیں گے
04:29اور یہ بات بھی
04:30تاریخ میں ہمیشہ لکھی جائے گی
04:31کہ حملہ آور آئے
04:33اور واپس
04:34سلامت نہیں جا سکے
04:35اور ان کے ہواوں میں
04:37اُڑتے ہوئے جہاز
04:38زمین بوس ہوئے
04:40اور راک کا ڈیر بن گئے
04:41ہم
04:42پاک فوج کو
04:44اور پاک فوج کے سپاہ سالار کو
04:46خراج تحسین پیش کرتے ہیں
04:48اور ائر فورس کے تمام جوانوں کو
04:50بری اور بحری فوج کے تمام جوانوں کو
04:53خراج تحسین پیش کرتے ہیں
04:55اور انہیں پیغام دیتے ہیں
04:56کہ قوم تمہارے ساتھ کھڑی ہے
04:58اور ہم انڈیا کو یہ بات بتانا چاہتے ہیں
05:00کہ آپ نے جس دور میں
05:02پاکستان پر حملہ کیا
05:04اس دور میں اللہ کے فضل سے
05:06ہمارا سپاہ سالار
05:08حافظ قرآن ہے
05:09اور وہ جہاد کی آیاتوں کو
05:12بڑی خوبی سے پڑتا بھی ہے
05:13اور اس کا ترجمہ اور مطلب
05:15اور مفہوم بھی سمجھتا ہے
05:17اور اس وقت ہماری فوج کا
05:18سپاہ سالار ہے
05:20فوج کے اندر جذبہ جہاد
05:21پہلے سے بیدار ہے
05:23اور جذبہ جہاد پر ہی
05:24ہماری فوج قائم ہے
05:26اور ہمارے لوگوں میں یہ بات
05:28دلوں میں رکھی ہوئی ہے
05:29کہ اگر ہم جائیں گے
05:31اور مر جائیں گے
05:32تو شہید ہو جائیں گے
05:33اور اگر واپس آ جائیں گے
05:35تو غازی ہو جائیں گے
05:36اس جذبے سے ہماری فوج لڑ رہی ہے
05:39ہم فوج کو خراج تحسین
05:41پیش کرنے کے ساتھ
05:42ساتھ انہیں پیغام دیتے ہیں
05:43وہ اپنے محاضوں پر ڈٹے رہے
05:45وہ برپور جواب دیتے رہے
05:47پوری قوم ان کے ساتھ ہے
05:49اور جب ضرورت پڑے گی
05:51اور وہ پکاریں گے
05:52تو ہماری قوم کے بچے
05:54بوڑے اور جوان
05:56اٹھ کر انشاءاللہ
05:58فوج کے شانہ بشانہ
05:59محاضوں پر لڑنے کے لیے
06:01تیار ہوں گے
06:02اور فوج کی
06:04اس کاروائی کو
06:05جو انہوں نے
06:06بلکل این
06:07جردت اور بہادری کے ساتھ کی ہے
06:10اس کو انشاءاللہ بڑھانے کے لیے
06:12پاکستان کی قوم کے
06:14تمام طبقات ایک ساتھ ہوں گے
06:16اس لیے
06:16اس وقت انڈیا نے حملہ کیا ہے
06:19اور پاکستان نے
06:20اس حملے کا جواب دیا ہے
06:22پاکستانی قوم یہ مطالبہ بھی کرتی ہے
06:25کہ اس وقت اس کا جواب بھی دیا جانا چاہیے
06:28ایک تو حملہ ہے
06:29کہ ان کے حملہ آوروں کی
06:31اس طاقت کو ہم نے کچلا ہے
06:34ایک یہ کہ اپنی طاقت کے ذریعے
06:36ان کے علاقوں کو بھی نشانہ بنایا جائے
06:38اور یہ کیوں ہے
06:39اس لیے کہ
06:40انڈیا نے ہم پر حملہ کر کے
06:42ہم کو جانچنے کی کوشش کی ہے
06:44کہ یہ کیا کریں گے
06:45ہمیں اپنی فوج پر
06:46ہمیں اپنے سپسالار پر
06:48ہمیں اپنے انشاہینوں پر فخر ہے
06:51کہ انشاءاللہ یہ ہی نہیں
06:52کہ اپنے ملک میں آنے والے
06:54اس حملہ آوروں کو روکیں گے
06:56بلکہ جہاں سے
06:57وہ ان کے ٹھکانیں
06:59ان ٹھکانوں کو بھی نشانہ بنائیں گے
07:01اور پاکستانی قوم اس کی منتظر ہے
07:03اور اسلام اور شریعت بھی کہتی ہے
07:05کہ جب تم پر حملہ ہو جائے
07:07پھر حملہ آور کو جواب دینا
07:08یہ ضروری عمر ہوتا ہے
07:10ہماری فوج انشاءاللہ العزیز
07:12ہمارے مسلمانوں کے دلوں کو
07:15اس حملے کا جواب دے کر
07:16دلوں کو تھنڈا کرے گی
07:18اور ان دستان کو سمجھنا چاہیے
07:20کہ تم نے ابھی پہل کی ہے
07:22اور پہل کر کے
07:23تم نے اس کا آغاز کیا ہے
07:25اس کا اختتام ابھی تمہاری وجہ سے نہیں
07:27ہماری وجہ سے ہوگا
07:29ہم جب اختتام چاہیں گے پھر ہوگا
07:31اس لئے کہ عالمی دنیا کو
07:32ہم نے بتایا تھا
07:33کہ بہارت کو
07:34اس خلط
07:36وہ سوچ روکا جائے
07:38لیکن شاید وہ روکنے میں ناکام ہوئے
07:40اور اس نے حملہ کیا
07:41اور اب پاکستان کو
07:42اس کی برپور
07:43حمایت دنیا کی حاصل ہونی چاہیے
07:45کہ وہ اس کو جواب دے
07:47اور برپور دے
07:48اور انشاءاللہ
07:49یہ جواب ضرور دیا جائے گا
07:50تو اب ان کے ساتھ کھڑی ہوگی
07:52میں اس کے ساتھ ساتھ
07:53دوسری اپیل
07:54اپنے
07:54اس عوام سے کرنا چاہتا ہوں
07:56اور عوام سے میری اپیل یہ ہے
07:58کہ آپ
07:59اپنے دلوں میں
08:00جذبہ جہاد کو
08:02جو ہے وہ
08:02بیدار رکھیں
08:03پاکستان کیا ہے
08:05اور پاکستان
08:06ہم نے کیسے حاصل کیا
08:07اس کی بریادوں پر نظر رکھیں
08:09پاکستان کو
08:10ہم نے محفوظ کیسے رکھنا ہے
08:17اگاہی دیں
08:18اور
08:18ایک جذبہ رکھیں
08:20کہ انشاءاللہ
08:20ہم آخری مرحلے تک
08:22اور آخری دم تک
08:24اور خون کے آخری کترے تک
08:25ہم فوج کے
08:26شانہ بشانہ رہیں گے
08:28اور پاکستان کی حفاظت کے لیے
08:30جو قربانی ہمیں دینی پڑی
08:32وہ ہم دیں گے
08:32اس کے ساتھ ساتھ
08:34میں علمائی کرام سے
08:35اپیل کرنا چاہتا ہوں
08:36کہ کل کو جمعہ ہے
08:37اور جمعہ کے اجتماعات میں
08:39تمام کے تمام لوگ
08:41نماز جمعہ میں آئے ہوتے ہیں
08:42آپ نمبر ایک
08:43اس نماز جمعہ کے اجتماع میں
08:45غزوہ ہند کی اہمیت کو بتائیے
08:48کہ غزوہ ہند کیا تھا
08:50اور کیسے شروع ہوگا
08:51اور اس میں شرکت کرنے والوں کے لیے
08:53کیا عجر و ثواب ہے
08:54اس کے ساتھ ساتھ آپ
08:56جمعہ کے اجتماع میں
08:57پاکستان اور پاکستان کی اہمیت
09:00اور پاکستان کا بنانا
09:01اور پاکستان کے مقصد پر بھی
09:03جو ہے وہ
09:04روشنی گاریں
09:05تاکہ ہمارے بچوں کو پتا چل سکے
09:06ہمارا ملک
09:07ہمارا سائبان ہے
09:08ہماری چھتری ہے
09:09ہمارا سب ہی کچھ ہے
09:10اس ملک کی وجہ سے
09:12ہم آج دنیا میں
09:13پیچھانے جاتے ہیں
09:14اور جانے جاتے ہیں
09:15لہذا ملک یہ ہمیں بھی
09:17اپنے بچوں کو بتائی جائے
09:18اس کے ساتھ ساتھ
09:20اپنے بچوں
09:20اپنے ان آنے والے
09:22لوگوں کو
09:23جذبہ جہاد کے لیے
09:24تیار کیا جائے
09:25کہ جہاد کیا ہے
09:26اور ہمیں جہاد کیوں کرنا چاہیے
09:28اور دشمن جب حملہ آور ہو
09:30تو ہمیں جہاد کس طریقے سے کرنا چاہیے
09:32اس کے لیے ہمیں
09:33حضرت حنزلہ
09:34رضی اللہ عنہ کے واقعات سنانے چاہیے
09:37حضرت معاذ
09:38اور معاوض کے واقعات سنانے چاہیے
09:40بدر احد
09:41ہنین
09:42اور خیبر کے واقعات سنانے چاہیے
09:44حضرت صحابہی کرام کی
09:45جو جہاد کے اندر جہادی کارنامے ہیں
09:48اور انہوں نے جو دنیا کے اندر
09:49اسلام کو پھیلایا
09:51اور بڑی بڑی قوتوں کو شکست دی
09:53ان کے واقعات سنا کر
09:54لوگوں کو اس بات پر تیار کرنا چاہیے
09:57اگر کئی مشکل گڑی آئے گی
09:58تو ہمیں کس طریقے سے
09:59جو ہے وہ
10:00اپنے آپ کو پیش کرنا ہوگا
10:02اور ہم نے کس طریقے سے
10:03اپنے ملک کا دفاع کرنا ہوگا
10:05اور اپنی مساجد اور مدارس
10:07اور اپنے
10:08ملک کا
10:09ہمیں کیسے دفاع کرنا ہوگا
10:11جمعہ والے دین
10:12تمام علمائی کے نام
10:13جس مستق سے ان کا تعلق ہے
10:15جس مکتبہ فکر سے ان کا تعلق ہے
10:17وہ اس بات کو ضرور اجاگر کریں
10:19تاکہ ہمارے لوگوں میں
10:21جذبہ جہاد جو ہے
10:22وہ بیدار ہو سکے
10:23اور ہمارے بچے اس جذبے کو لے کر
10:25پاکستان کے ساتھ
10:27اور پاکستان کی فوج کے ساتھ
10:28کھڑے ہو سکیں
10:29اور اگلی بات جو ہے
10:31وہ یہ ہے
10:32کہ مساجد میں
10:34اجتماعات کے بعد
10:35نماز جمعہ کے بعد
10:36تمام کے تمام
10:38مساجد کے
10:39نمازی باہر کو نکلیں
10:41اور باہر نکل کر
10:42وہ اظہار یک جہدی کریں
10:44پاک فوج سے
10:45اور مضمت کریں
10:47وہ ہندوستان کی
10:49اور اس کی دہشتگردی کی
10:50اور اس کی جاریت کی
10:51مضمت کریں
10:52اور باہر نکلیں
10:54اور اس کے ساتھ ساتھ
10:55میرا یہ مطالبہ ہوگا
10:58اور درخواست ہوگی
10:59پاکستان کی پوری پورم سے
11:01کہ وہ اپنے گھروں پر
11:02پاکستان کے جنڈے لے رائیں
11:04اپنی گاڑیوں پر
11:06پاکستان کے جنڈے لگائیں
11:08اپنی موٹ شیکلوں پر
11:09پاکستان کے جنڈے لگائیں
11:11ہر طرف ہر گھر پر
11:13اور ہر علاقے میں
11:13پاکستان کے پرچم لہر آ رہے ہوں
11:16تاکہ محبت بطن
11:17ہمارے سامنے آئے
11:19اور دنیا کو پتا چلے
11:21کہ پاکستان میں مختلف جماعتیں
11:23اور مختلف طبقات کے لوگ رہتے ہیں
11:25لیکن جب حملہ ہوا
11:27تو یہ سب کے سب طبقات کے لوگ
11:29ایک ساتھ ہو گئے
11:30اور انہوں نے
11:30اپنے ہاتھوں میں جنڈے لیے
11:32اور جنڈے لے کر
11:33وہ لہرانے لگ گئے
11:35اس کے ساتھ ساتھ میں
11:36اپنی ماں بہنوں اور خواتین سے
11:38درخواست کرنا چاہوں گا
11:39کہ آپ اپنی اپنے گھروں میں
11:41بیٹھ کر جو ہے
11:42وہ تصویحات پڑھیں
11:43دعائیں کریں
11:45اور جو ہے وہ
11:47اپنے ملک کے لیے
11:49اس کی سلامتی کے لیے
11:50مسلح پر بیٹھ کر دعا گو رہیں
11:52اور اس کے ساتھ ساتھ
11:54میں ان تمام شہدہ
11:56اور ان کے گھرانوں
11:57اور ان کے فیملیوں کو
12:00مبارک بات دیتا ہوں
12:01اور ان کے اس قربانی کو
12:03سلام پیش کرتا ہوں
12:04اور صرف میں ہی نہیں
12:05انہیں یہ بات کہہ رہا ہوں
12:06کہ آج فخر ہے
12:07ہمیں کہ ہمارے ان بچوں نے
12:09قربانیاں دی ہیں
12:10ساری قوم انہیں
12:12سلام عقیدت پیش کر رہی ہے
12:13ساری قوم ان کی اس قربانی
12:16کو سلام کر رہی ہے
12:17اور انشاءاللہ
12:18ان کی اس قربانی کے نتیجے میں
12:21ہندوستان کی بربادی ہوگی
12:23اور پاکستان کا
12:24سبز ہلالی پرچم
12:26ان کی اس قربانی کی وجہ سے
12:28انشاءاللہ
12:29لہراتا رہے گا
12:31اور صرف حدود پاکستان میں
12:33ہی نہیں لہرائے گا
12:34بلکہ وہ دشمن کے
12:36اس قیامگاہ پر بھی لہرائے گا
12:38جس نے وہاں سے
12:39پاکستان پر حملہ کیا
12:41اور حملہ کر کے
12:42اسے نقصان پہنچانے کی
12:44کوشش کی گی
12:45ایک بات میں
12:46مودی کی نظر کرنا چاہتا ہوں
12:48مودی سرکار کی
12:49اور وہ یہ
12:49کہ پوری دنیا میں
12:51ہندوئزم پر
12:52صرف ایک ہی ملک ہے
12:54جسے بہارت کہا جاتا ہے
12:56یا جسے ہندوستان کہا جاتا ہے
12:58اور دنیا میں
12:59اسلام کے نام پر
13:00اسلامی ملک
13:01صرف پاکستان نہیں ہے
13:03بلکہ بہت سارے ملک ہیں
13:04ہندوؤں کے نام پر
13:07ایک ہی ملک ہے
13:08اور
13:08اسلام کے نام پر
13:10ایک ملک نہیں ہے
13:11کئی ملک ہیں
13:12اس لیے پاکستان
13:13مٹ نہیں سکتا
13:15اور ہندوستان
13:16اگر مٹے گا
13:17تو مٹے گا
13:18تو دنیا میں
13:18ہندوئزم
13:19باقی نہیں رہے گا
13:21اور تمہارا کوئی
13:22پرسان حال نہیں ہوگا
13:24اور دوسری بات انہیں یہ بتانا چاہتا ہوں کہ تمہارے ہاں طاقت ضرور ہوگی
13:29اور تمہارے پاس قوت ضرور ہوگی اور تمہاری تعداد زیادہ ضرور ہوگی
13:33لیکن یہ بات یاد رکھنا کہ تم گائے کے پجاری ہو اور ہمارے پاس بہت ساری گائیں ہیں
13:40جو ہمارے گروں میں ہمارے دہاتوں میں ہمارے بازاروں میں بہت سی جگہ پر ہے
13:44بہت ساری گائیں ہمارے اس ملک میں موجود ہیں
13:48تم گائیں کے پجاری ہو اور ہم اللہ کے پجاری ہیں
13:51اور اللہ کے پجاری کسی سے ڈرتے نہیں ہیں
13:55ان کے اندر ایک بات اور بھی ہے
13:57اور وہ ہے جذبہ شہادت اور شوق شہادت اور جذبہ جہاد
14:02اور ہم جہاد کو عبادت سمجھتے ہیں
14:05اور شہید ہونے کو سعادت سمجھتے ہیں
14:08اور ہمارے بہت سے لوگ ایسے ہیں جو اس کے شوقین تھے
14:11کہ جب کوئی موقع ملے گا تو ہم شہادت پائیں گے
14:14تم نے یہ میدان کھولا ہے
14:16اس لئے تمہارے لوگ دیر تک یہ جنگ نہیں لڑ سکیں گے
14:20اور ہمارے لوگ اس جنگ سے پیچھے انشاءاللہ والعزیز نہیں ہوں گے
14:24جمعہ والے دن تمام مساجد کے اندر
14:27تمام علماء کرام قائدیہ علیہ السنت حضرت علامہ مولانا محمد احمد لدہانوی صاحب کی بھی یہ اپیل ہے
14:35اور ان سے بھی یہ بات ہوئی ہے ان نے کہا
14:37اس طرح تمام مساجد کے علماء سے اپیل کریں
14:41کہ وہ اپنا اپنا کردار ادا کریں
14:43اور آخری بات تمام مکاتب فکر اپنے تمام کے تمام اختلافات بلا کر
14:48تمام سیاسی جماعتیں اپنے تمام اختلافات بلا کر
14:52جو ہمارے گھر کے مسائل ہیں
14:54ہم بعد میں سے حل کرتے رہیں گے
14:56اس وقت اندرونی اختلاف کی بات قطعا نہیں کرنی چاہیے
15:00اور ہمیں سب کو ایک ہو کر
15:02ایک قوم ہو کر
15:04ایک قوت ہو کر
15:05ہمیں ملک کو بچانے کے لیے آگے بڑھنا چاہیے
15:08یہ ملک آپ کا بھی ہے
15:10یہ ملک میرا بھی ہے
15:11یہ ملک پنجابیوں کا بھی ہے
15:13پتھانوں کا بھی ہے
15:14سرائکیوں کا بھی ہے
15:16بلوچوں کا بھی ہے
15:17سندھیوں کا بھی ہے
15:18اور برمیوں کا بھی ہے
15:20اور بنگالیوں کا بھی ہے
15:21یہاں اور میمنوں کا بھی ہے
15:23یہاں رہنے والے تمام لوگوں کا یہ ملک ہے
15:26اور اب تمام لوگ مل کر
15:29انشاءاللہ العزیز
15:30اس ملک کو بچانے کے لیے
15:31اپنا کردار ادا کریں گے
15:33اس کے ساتھ ساتھ جو اہم بات ہے وہ یہ ہے
15:35کہ اس وقت چونکہ جنگ کا ماحول ہے اور ہر لمحے کے بعد کوئی نہ کوئی یہ خبر شائع ہوتی ہے
15:41اور جب وہ خبر شائع ہوتی ہے تو اسے سوشل میڈیا پر پھیلا دیا جاتا ہے
15:46سوشل میڈیا کے لوگوں سے میں بڑی محبت کے ساتھ یہ بات کہنا چاہتا ہوں
15:51کہ ہر اس خبر کو نشر کریں جو تصدیق شدہ ہو کہ یہ ایسے نہ ہو
15:55کہ آپ کی کسی خبر کے نشر کرنے کی وجہ سے پاکستان کا نقصان ہو جائے
16:00اور ہماری قوم کا نقصان ہو جائے اور ہمیں غلط خبر کو نشر کر بیٹھیں
16:03اس لیے پہلے اس کی تصدیق کریں پھر اس کے بعد اس کو پھیلائیں
16:07اور ایسی خبر مت پھیلائیں جس خبر میں بجدلی ہو ایسی خبر مت پھیلائیں
16:12جس خبر کے اندر جو ہے وہ حوصلے ٹوٹ رہے ہوں
16:15ہر وہ خبر جس سے حوصلہ بلند ہوتا ہو جذبات بلند ہوتے ہو ملک کا مورال بلند ہوتا ہو
16:20ہمیں اس موقع پر تحمل کے ساتھ بردباری کے ساتھ اور شعور کے ساتھ آگے بڑھنا ہوگا
16:27انشاءاللہ العزیز ہماری فوج نے جس طرح سے ان کے ڈرونز گرائے وہ درجنوں کے حساب سے وہ گرائے ہیں
16:33اور اس کو کس حکمت عملی سے گرائے جا رہا ہے وہ ہمارے علم میں
16:36اور کیسے گرائے جا رہا ہے وہ بھی ہماری فوج اچھے طریقے سے سمجھتی ہے
16:41ہمارے جو ادارے جہاں کام کر رہے ہیں ہمارے سمجھتے ہیں وہ برپور کام کر رہے ہیں
16:46ہمارا جو کام ہوگا ہم بھی اسے برپور طریقے سے کریں گے
16:49جمعہ المبارک کے بعد انشاءاللہ العزیز تمام جگہوں سے پاکستانی پرچم اور جماعتی پرچم لے کر آپ باہر نکلیں گے
16:57اور آپ انشاءاللہ اس کو برپور طریقے سے چلائیں گے
17:02میں اس کے ساتھ اقوام متحدہ اور آئی سی اور عالمی برادری سے بھی مطالبہ کرتا ہوں
17:07کہ وہ بھارت کے اس غیر ذمہ درانہ رویے کا نوٹس لیں
17:12کہ اس طرح پورے خطے کے اندر ایک بدمنی پھیلی ہے
17:16اور وہ بدمنی جب آگے بڑھے گی تو جنگ ہوگی تو جنگ میں پھر سکون تو ختم ہو جائے کرتا ہے
17:22لہٰذا وہ بھارت کے اس رویے کا نوٹس نے جو اس نے حملہ کیا
17:26اور پاکستان کی حدود میں داخل ہوئے اس کا نوٹس لینا ان عالمی اداروں کی ذمہ داری ہے
17:33اور اگر وہ انصاف کے ادارے یہ نوٹس نہیں لیتے
17:37تو اس کا مطلب ہے کہ وہ اس کا روائی میں ان کے ساتھ شریک ہیں
17:42پاکستان ایک پور امن ملک ہے اور یہ پور امن رہے گا
17:47مگر پور امن کا مطلب یہ نہیں ہے
17:49کہ ہم اپنے دفاعی معاملات پر کسی سے سمجھو دا کر بیٹھیں
17:52اور ہم اس سے غافل ہو جائیں
17:54ہم پور امن لوگ ہیں اور ہم سمجھتے ہیں
17:56اس وقت پور امن ہونے کی دلیل یہی ہے
17:58کہ ہم ملک میں ہونے والی تمام کے تمام جو ہے وہ
18:02تمام کے تمام جو ملک میں ہونے والی صورتحال ہے
18:07اس پر ہماری نظر ہم ہر قسم کی قربانی دینے کے لیے بلکل تیار ہیں
18:11اور کتان دریغ نہیں کریں گے
18:13اپنے ملک کے دفاع کے لیے
18:14اسی طرح سیکورٹی سے متعلق اجلاس کا جو اعلامی آیا ہے
18:18اور سیکورٹی اداروں نے جو کیا ہے
18:20ہم اس کا خیر مقدم کرتے ہیں
18:22اور ہم ان سے پھر مطالبہ کرتے ہیں
18:23کہ آپ برپور کاروائی کیجئے
18:25پوری قوم کل بھی آپ کے ساتھ تھی
18:27اور آج بھی آپ کے ساتھ ہے
18:29پاکستان زندہ بات
18:31اسلام زندہ بات
18:33پاک فوج زندہ بات
18:35میرے خیال سے جو اس وقت
18:59میزائل ملے ہیں
19:01یا ڈرون گرے ہیں
19:02اس پر اسرائیل ساخت کی پٹیاں لگی ہوئی ہیں
19:06اور اس پر لکھا ہوا ہے
19:07یہ اسرائیل سے ہماری اور
19:09بہارت میں اگٹھے مل کر
19:12پاکستان میں جنگ چھیڑی ہے
19:14اور ہم یہ بھی سمجھتے ہیں
19:15کہ اس وقت انڈیا اور ایران کا
19:18گٹ جوڑ بھی ہے
19:19یعنی انٹیلیجنس ان کی
19:21مشترکہ طور پر پاکستان میں کام کر رہی ہے
19:24جب جنگ چھیڑتی ہے
19:25تو بہت سارے چہرے بے نکاب ہوتے ہیں
19:27اور یہ بھی بے نکاب ہوئے ہیں
19:28جو بھی ہمارا ملک دشمن ہے
19:30وہ ہمارا دشمن ہے
19:31اس سے ہماری جنگ جاری رہے گی انشاءاللہ

Recommended