Judwaa - Episode 50 Review - 7 May 2025 #judwaa #drama
Category
😹
FunTranscript
00:00Jundwa ڈرامے کی آج کی قسط میں آپ نے دیکھا کہ مظاہر صاحب نے سارا کی شادی عادل سے تے کر دی ہے
00:05سارا کو اب اپنی فوپو سے ہمدردی ہو گئی ہے اور وہ ان کی ساری زیادتیاں بھول چکی ہے
00:10بلکہ اپنی ماں کے سامنے وہ فوپو کا ساتھ دیتی ہے کہ فوپو نے تو اسے بڑے پیار سے پالا ہے وہ تو بہت اچھی ہیں
00:16فرہت بیگم بھی سارا کی حمایت پا کر خوش ہو جاتی ہیں
00:19وہ یہ سب صرف عادل کی محبت میں کر رہی ہیں تاکہ سارا کو عادل مل جائے اور ان کی شادی نہ ٹوٹے
00:25خود غرضی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سارا اس وقت اپنی ماں اور بہن کو چھوڑ کر اپنی فوپو کے ساتھ کھڑی ہے
00:31پہلے تو سارا مجھے معصوم لگتی تھی اور زارا کی سمجھ نہیں آ رہی تھی کہ وہ اپنی بہن کو دھوکہ دے رہی ہے
00:36عادل سے محبت بڑھا کر
00:38لیکن اس قسط کو دیکھ کر اندازہ ہوا کہ سارا معصوم نہیں بلکہ موقع پرست ہے
00:43اسے صرف اپنی محبت عزیز ہے
00:45ہے ماں باپ کی علی حدگی یا بہن کی محرومیاں اس کے لیے کوئی معنی نہیں رکھتے
00:49لیکن زارا کو تو شدید غصہ ہے
00:51وہ کہتی ہے کہ اس عورت نے میرے نانا میاں کو جھوٹا کہا
00:54شازیہ بیگم تمام باتوں پر پریشان ہو کر کبھی اپنے والد کو دیکھتی ہیں
00:58اور کبھی اس عورت کو کہ وہ جھوٹ کیوں بول رہی ہے
01:01ایسے میں فرہد بیگم تمام باتوں سے انکار کر دیتی ہیں
01:04کہ آپ جھوٹ بول رہے ہیں
01:05میں نے آپ سے ایسا کچھ نہیں کہا
01:07آپ کی تو عمر ہو گئی ہے
01:09آپ کو یاد بھی نہیں ہوگا
01:10کہ میں نے کیا کہا تھا اور آپ نے کیا سنا
01:12نانا میاں پریشان ہو جاتے ہیں
01:14کہ جھوٹ تو آپ نے بولا تھا مجھ سے
01:16مظہر صاحب بھی اس وقت اپنی بہن کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں
01:19انہیں لگتا ہے کہ سارا قصور شازیہ کے والد کا ہے
01:23اور وہی قصوروار ہیں
01:24شازیہ بیگم اور ان کی بیٹی کو ان سے دور رکھنے کے
01:27دوسری طرف شازیہ حیران ہے
01:29وہ آج بھی اس ہے عورت کے سامنے کچھ نہیں کہہ سکی
01:31اس کے پاس کوئی ثبوت نہیں جھٹلانے کا
01:34اور وہ چیخ چیخ کر اپنی سچائی بتا رہی ہے
01:36کہ میں نے تو ایسا کچھ نہیں کہا
01:38میں نے تو ہیں سارا کے مرنے کی بات ہی نہیں کی
01:40میں نے تو کوئی دھمکی بھی نہیں دی
01:42ایسے میں شازیہ بیگم کہتی ہیں
01:44کہ اباجی میرا خیال ہے ہمیں یہاں سے چلنا چاہیے
01:47لیکن زارا اپنی ماں اور نانا میاں کو روک لیتی ہے
01:50اسے فوپو پر اتنا شدید غصہ ہے
01:52کہ وہ سوال کرے گی
01:54جن کے جواب فرحد بیگم کے پاس نہیں ہوں گے
01:56اور اس کے نانا ہے
01:57میاں کو جھوٹا بنا کر سارا قصور ان پر ڈال دیا
02:00زارا یہ سب چھپ کر کے برداشت نہیں کر سکتی
02:02وہ اس فوپو کو اس کے انجام تک پہنچائے
02:05بغیر یہاں سے نہیں جائے گی
02:06اور یہاں پر سارا صاف طور پر
02:09اپنی فوپو کی ہمایت میں کھڑی ہے
02:10جب معاملہ کچھ تھمجھاتا ہے
02:12تو وہ زارا کو سمجھاتی ہے
02:13کہ تم فوپو کے پیچھے کیوں پڑ گئی ہو
02:15یہاں آ گئی ہو
02:17تو سکون سے رہو نہ
02:18فوپو بیچاری کا پہلے ہی ایکسیڈنٹ ہو چکا ہے
02:20اور سب ان پر الزام لگا رہے ہیں
02:22سارا کی بات سن کر
02:23زارا غصے سے لال ہو
02:25جاتی ہے کہ تمہیں شرم نہیں آئی
02:27فوپو کا ساتھ دیتے ہوئے
02:28وہ فوپو جس نے ساری زندگی
02:39شادی کو بچانا چاہتی ہے
02:40باقی سب جائے بھاڑ میں
02:41کتنی خود غرض نکلی سارا بھی
02:44آپ لوگ کیا کہتے ہیں اس بارے میں