Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Karachi k bacho k liye puray saal ki School ki kitabei bilkul muft aur uniform adhi qeemat per…
Mehngai k toofan mein waldein ki mushkil Hal hogai

Category

🗞
News
Transcript
00:00As-salamu alaykum, ڈیلی پاکستان کے ساتھ میں ہوں مرزا صوبان بیگ
00:03ناظرین اکرام شہر قائد میں
00:05نئے تعلیمی سال کے آغاز کے موقع پر
00:08ایجوکیشن کے حوالے سے بہت ہی نایاب اور
00:10different activity کی جاتی ہے
00:12جس کا نام ہے پڑھو پڑھاؤ
00:15جہاں پہ بچوں کو یہ موقع ملتا ہے
00:17کہ جناب والدین یہاں آئیں
00:19اور بغیر کسی رقم کی
00:21ادائیگی کے اپنے ساتھ
00:23اپنے بچوں کے لیے course لے جائیں
00:25جس سارا کام اس طرح ہو رہا ہے
00:27کن کن classes کے courses ہوتے ہیں
00:29اندر چلتے ہیں اور آپ کو دکھاتے ہیں
00:31چار دن تک جاری رہنے والی
00:36اس activity میں
00:37ہزاروں families visit کرتی ہیں
00:39شہر کے مختلف علاقوں سے
00:41لوگ اپنے بچوں کے course کے لیے
00:43اس جگہ کا رخ کرتے ہیں
00:45اور آپ کو بتاتے چلیں کہ یہاں پہ
00:46ہر class کے اعدوار سے
00:48الگ الگ stores لگائے گئے ہیں
00:50nursery اور kg سے لے کر
00:52matrix class کا course یہاں پر
00:54معایہ کیا جاتا ہے
00:55جبکہ ساتھ ہی بچوں کے لیے
00:56free bags بھی موجود ہوتے ہیں
00:58اور پڑھو پڑھاؤ کے اس event کے ذریعے
01:00بچوں کو یہ سہولت بھی مل رہی ہے
01:02کہ انہیں uniform بھی بہت کم
01:05price پر دیا جا رہا ہے
01:07السلام علیکم
01:09علیکم السلام
01:11کیا نام ہے آپ کا
01:11کونسے class میں
01:13two class میں
01:15یہاں پر آئے book مل گئی
01:16یا ابھی ملنا باقی ہے
01:17ملنا باقی ہے
01:19بک لے کر کیا کرو گے
01:21پڑھو گے
01:22پڑھیں گے
01:24پڑھیں گے
01:25ساتھ میں کون امی آئی ہے
01:26یا ابو آئیں
01:27امی ابو دونوں
01:29امی ابو دونوں آئیں
01:30ٹھیک ہے
01:30بڑے ہوگی کیا بننا ہے
01:31ڈاکٹر
01:32بڑے ہوگی
01:33بننا ہے ڈاکٹر
01:34اچھا یہ جو ایکٹیوٹی
01:37یہ پڑھو پڑھا ہوگی
01:38جتنی فائدہ مند ہے
01:39parents کے لیے
01:40جب ایک طرف
01:41مہنگائی آسمان پر
01:42پہ پہنچی بھی ہے
01:42chapter 3 of course
01:44جو ہے وہ
01:44course مل جاتے ہیں
01:45اس میں کوئی زکاة
01:46صدقہ بھی
01:46کوئی قیرات شامل
01:47مل نہیں ہے
01:48کیسی ایکٹیوٹی ہے یہ
01:49بہت اچھی بات ہے
01:50تو پتر میرے رہے
01:51جماعت اسلام
01:52یہ سب کو کرنا چاہیے
01:56پڑھو پڑھو کا مقصد کیا ہے
01:58پڑھتا رہے
01:59یہ صدقہ جاریہ بھی ہے
02:00کونسے کلاس میں ہو
02:03میں نائن
02:04نائن کلاس میں ہو
02:05یہاں پہ تم آئے ہو
02:07course کا اتمام ہے
02:08لوگ آ رہے ہیں
02:09کتابیں لے رہے ہیں
02:10بچے بڑے خوشی نظر آ رہی ہے
02:12بڑے ڈیفرنٹ سی ایکٹیوٹی ہے
02:13کیسی لگ رہی ہے
02:14اچھی لگ رہی ہے
02:15ایکٹیوٹی اچھی ہے
02:16بچوں کو
02:16پڑھو پڑھاؤ کے لیے بھی اچھی بات ہے
02:24پڑھو پڑھاؤ کے چیف ارگنازر آزم صاحب ہمارے ساتھ موجود ہے
02:29آپ کا آئیڈیا آپ کا گام تو بڑا ڈیفرنٹ ہے
02:31کتنے سالوں سے کر رہے ہیں
02:32یہ ہمارا پڑھو پڑھاؤ کا جو ایونٹ ہے
02:35یہ دوہزہ سترہ سے جاری ہے
02:37بیچ میں کووٹ کی وجہ سے دو سال ہم نے نہیں کیا
02:40دو تھی سال ہم نے دوبارہ شروع کیا
02:42کتنی فیملیز انٹرٹین ہوتی ہیں
02:44دیکھیں یہ اس پر ریجسٹریشن کا سسلہ ہوتا ہے ہمارے ہاں
02:47ہماری ویب سائٹ ہے پڑھو پڑھاؤ ڈاٹ کام
02:48یہاں پر آن لائن ریسٹریشن کر لیتے ہیں
02:50اور اس کے بعد تقریباً ہماری جو ابھی ریجسٹریشن ہوئی ہے
02:53پانچ ہزار تک ریسٹریشن ہو چکی ہے
02:55آج تک کی
02:55اچھا صرف میٹریک کلاس تک کی کتابیں ہوتی ہیں
02:58آپ لوگ پاس
02:59دیکھیں یہ کتابوں کا سسلہ ہوتا ہے
03:01ای لیویل او لیویل کی بھی کتابیں ہمارے پاس
03:03بکاوم کی بھی کتابیں ہیں
03:05اور جتنی بھی
03:06یعنی پہلی کلاس تک کی تمام کتابیں یہاں پر موجود ہیں
03:11دیکھیں یہ کتابیں جب ہم جو جمع کرتے ہیں
03:13یہ وہی کتابیں ہوتی ہیں جو والدین یہاں پر لے کے آتے ہیں
03:16جو ان کے کام کی ابھی ہوتی نہیں ہے
03:18کیونکہ یہ سیشن گزر چکا ہوتا ہے
03:20اب نیا سیشن جب شروع ہوتا ہے
03:22تو اس وقت ان کو نئی کتابیں چاہیئے ہوتی ہیں
03:24یہاں پر جو والدین کتابیں چھوڑکے جاتے ہیں
03:30تو وہ ان کو مل جاتی ہے
03:31کہ ایکسچینج فیسٹیویل ہے ہمارا ہی
03:33اچھا یہ جو لگی ڈراغ لوگوں کا چلتا تھا
03:35اس میں بڑے نمبر ومبر نکل دے تھے
03:37کیا بات رہے ہیں اس میں
03:38دیکھیں اس میں ہم نے جو نئے بیک
03:40ان کو ہم لکی ڈراغ میں ہم دے رہے ہیں
03:42روزانہ ہم پانچ پچاس جو روزانہ بیک ہم یہاں سے تقسیم کرتے ہیں
03:47اور بچوں کی یونیفارم کا ایک بڑا معاملہ ہوتا ہے
03:49سنے ایک کوئی نئی چیز انٹروڈیوز کروائی ہے
03:51یونیفارم کی حوالے سے وہ بھی بتا جاتا
03:53اس پہ بھی ہم نے سوچا کہ یونیفارم
03:54کے لیے پہلے ہم یہ کرتے تھے
03:56کہ جو لوگ پرانے یونیفارم لے کے آتے تھے
03:58وہ یہاں پر دیکھے جاتے تھے
03:59ان کو ہم دھلوا کے
04:00ریکن کروا کے یہاں پر ہم رکھتے تھے
04:02لیکن ہوتا یہ تھا کہ اس میں
04:03بچوں کے سائز اس کے ایشو آتے تھے
04:05اس کے لیے پھر ہم نے ایک وینڈر سے بات کی
04:06ان سے بات کر کے ٹوئنٹی فائف پرسنٹ
04:08ڈسکاؤنٹ پہ وینڈر نے ہمیں دیا ہے
04:09ٹوئنٹی فائف پرسنٹ ہم اس کو پے کر رہے ہیں
04:11اور ففٹی پرسنٹ پہ ہم یہ والدین کو
04:13یونیفارم ہم دے رہے ہیں
04:18خدا کرے کہ سارا زلطلہ اسی طرح چلتا رہے
04:20اور آنے والی نسل تعلیم سے جڑ کر
04:23پاکستان اور شہر کراچی کی
04:24ترقی میں اپنا کردار ادا کرتی رہے
04:26اب تک کے لیے اتنا ہی
04:27مزوان مرزا سبان بیگ کو اجازت دیجئے
04:29اللہ نیچوان

Recommended