Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • today
#azamnazeertarar #nationalassembly #induswatertreaty #india #pakindiawar #pahalgamattack #fatehmissile #bulletin

Pakistan successfully test-fires FATAH series missile

UN Security Council meets today on post-Pahalgam regional tensions

Pakistan will respond decisively to Indian aggression, says DG ISPR in security briefing

Pakistan blocks all trade routes for India-bound goods

DG ISPR, Info Minister to brief political parties on national security

Indian Rafale jets were Jammed by Pakistan, confirms Khawaja Asif

Pakistan bans Indian ships from entering its ports

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00Welcome back
00:30بلوچستان کے عوام میں آگاہی پیدا کر رہی ہے
00:38بلوچستان کے نوجوان ترقی کے عمل میں کردار ادا کریں
00:41بلوچ شناکت کے نام پر دہشتگردی پھیلانے والے اناثر بلوچ قوم کی بدنامی کا سبب ہیں
00:47دہشتگردی کو پوری قوم کے اتحاد سے ہی شکست دی جا سکتی ہے
00:51پاک افواج اور ادارے عوام کی حوائد سے دہشتگردی کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے
01:00جنرل سید آسمونیر پاکستان کے مرد اہن ہے امریکی اخبار نیو یورک ٹائمز نے لکھا
01:04پاک بھارت کشیدگی اور تناؤں میں جنرل سید آسمونیر نے پاکستان کا واضح موقف تشکیل دیا
01:10سیاسی اور موشی مشکلوں میں گھری قوم کو متحد کر دیا
01:13پاکستان اور بھارت میں بڑتی کشیدگی
01:26امریکی اخبار نیو یورک ٹائمز نے آرمی چیف جنرل آسمونیر کو مرد اہن قرار دی دیا
01:32امریکی اخبار نے اپنے آرٹیکل میں آرمی چیف جنرل آسمونیر کے قائدادہ کردار کی اہمیت کو تسلیم کیا
01:40اخبار نے لکھا ایسے وقت میں جب پہلگام واقعے کے بعد بھارت پر دباؤ اور خطے میں تناؤں میں اضافہ ہو رہا ہے
01:46ایسے میں جنرل آسمونیر نے پاکستان کا واضح موقف تشکیل دیا
01:50کچھ دن پہلے ٹینک پر کھڑے ہو کر خطاب میں آرمی چیف جنرل آسمونیر نے دو ٹوک کہا
01:55کوئی ابحام میں نہ رہے بھارت کے کسی بھی مہم جوئی کا فوری پراز اور مو توڑ جواب دیا جائے گا
02:01نیو یورک ٹائمز کا کہنا ہے
02:08آرمی چیف کا یہ خطاب کسی بھی بھارتی حملے کا جواب دینے کے عزم کا مکمل آغادہ تھا
02:13ایک ایسے وقت میں جب پاکستانی قوم سیاسی اور معاشی مشکلات پر گھرے ہوئی تھی
02:17آرمی چیف جنرل آسمونیر نے پوری قوم کو متحد کر دیا
02:20آرمی چیف کے خطاب اور بیانات کو بھارت میں پاکستان کی جازم سے طاقت کے اظہار کے طور پر دیکھا جا رہا ہے
02:26براہ راست آپ کو لیے چلتے ہیں وفاقی وزیر حنیفہ باسی صاحب مخاطب ہیں
02:38پوری پاکستانی قوم جو اپنی افواج کے پیچھے کڑی ہے
02:42آپ دیکھیں کہ اس واقعے نے پوری پاکستانی قوم کو کٹھا کر دی ہے
02:46کل بھی جب ہم تمام سیاسی جماعتیں کٹھی تھی
02:49تو تمام لوگوں کے یہی بیانات تھے یہی کہہ رہے تھے
02:53کہ ہم سب پاکستان کیلئے کٹھے ہیں
02:54ہمارے سیاسی اختلافات کو ہم نے پسے پشت پھینک دیا ہے
02:58پاکستان ایک نیوکلر پاہر ہے
03:00یہ وہ ملک نہیں ہے
03:02کہ جس کو ہندوستان سمجھے کہ برما نپال
03:05ہندوستان کے تو کسی امسایہ ملک کے ساتھ کوئی اچھے تعلقات نہیں
03:11بنگلہ دیش کے ساتھ اس کے تعلقات اچھے نہیں ہیں
03:13چائنہ کے ساتھ اس کے تعلقات اچھے نہیں ہیں
03:16پاکستان کے ساتھ اس کے تعلقات جو ہیں وہ اچھے نہیں ہیں
03:19کون سا ملک ہے جو ہندوستان کے ساتھ جس کے تعلقات اچھے ہیں
03:25تو اسی بنیاد کہنے جا رہے ہیں
03:28کہ ہم سب برے اور تم اکیلے اچھے نہیں
03:30ڈاکٹر عبدالقدیر خان تھے جنہوں نے اس کو عملی جامعہ پہنایا اور میرا لیڈر میاں نواز شریف جس نے ہندوستان کے پانچ دھماکوں کے مقاولے میں چھے دھماکے کر کے پاکستان کو ساری زندگی کے لیے مستحکم اور مضبوط بنا دیا
03:56اور آپ نے دیکھا کہ آپ دنیا جرت نہیں کر سکتی کہ پاکستان کی طرح وہ خاص طور پر جو ہمارا دشمن ہے ازلی دشمن ہے میں اس کو دشمن کہتا ہوں وہ ہماری سردوں کی طرح دیکھ بھی نہیں سکتا
04:07یہ 2930 کے درمیان جو ہندوستانی جہازوں نے پنجابی میں کہتے ہیں کہ رنگ بازی کی کوشش کی ان کو موں کی کھانی پڑی کیونکہ ہمارے شاہین جو ہیں وہ اپنے اپنے مستحق مستحق تھے انہوں نے اپنے بورڈر کی اپنے رکھوالی کی اور مار بھگایا
04:27اور یہ کہنا کے لئے ہم خود واپس چلے گئے ہیں یہ 2019 کا ذین ان کے سامنے واقعات آ رہے ہوں گے ہماری ائر فورس مضبوط ترین ائر فورس ہماری فوج ہماری نیوی ہم پھر کلرٹ ہیں تیار ہیں ہم پیس فل جسے کہتے ہیں پر امن ملک کہلاتے ہیں پوری دنیا کے اندر
04:45بھارت نے پانی روکا تو یہ اعلان جنگ تصور ہوگا قومی اسمبلی میں بھارت کے جارہانہ اقدامات کے خلاف متفقہ قرارداد منذور
04:53قرارداد میں کہا گیا بھارت مختلف ملکوں میں دہشتگردی میں ملوث ہے عالمی برادری بھارت کو دہشتگردی پر جواب دے ٹھہرائے
05:00پاکستان ہر قسم کی دہشتگردی کی مضمت کرتا ہے سپیکر قومی اسمبلی آیاس صادق نے کہا سینیٹ اور قومی اسمبلی متحد ہے
05:10وزیر قانون عظم نظیر طارد بولے بھارت سے انتاس معاہدے کی خلاف فرضی کر رہا ہے پوری قوم بھارتی جارہیت کا مقابلہ کرنے کے لیے سیسا پلائی دیوار کی طرح ہے
05:20آپ سب کی توجہ چاہتا ہوں آج بزنس ایڈوائزری کی میٹنگ ہوئی اس میں ٹریجری اور آپوزیشن کی سائٹ سے پیلگام میں حملہ ہوا
05:31ہم سب نے اس کو کنڈیم بھی کیا مگر جو ہندوستان کی طرف سے بانی روکنے کی بات ہوئی اور پاکستان کے اوپر حملہ کرنے کی بات ہوئی
05:39افسوسناک بات ہے پاکستان نے بار بار یہ کہا ہے کہ انڈیپینڈنٹ انکوائری کرا لیں اور پاکستان تیار ہے پوری سینٹ پوری نیشنل اسیملی اکھٹی ہے اس مسئلے پر
05:50پوری دنیا کے ایک پیغام دیا ہے سیاسی اختلاف جمہوریت کا حسن ہے لیکن سر جب بات پاکستان کی ہے جب بات نیشنل سیکیورٹی کی ہے پیارے وطن کی بات ہے تو ہم اس طرح ایک بند ہاتھ کی طرح ایسے کھڑے ہیں سارے
06:03ایک بہت بڑا پیغام ہے دشمن کو بھی اور اقوام عالم کو بھی ہم پاکستان پہ آنچ نہیں آنے دیں گے
06:10پہلگام واقعے سے پاکستان کا کوئی تعلق نہیں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال کہا پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کی مضمت کرتا ہے
06:19بھارت کے طرفہ طور پر سن تانس معاہدہ معتل نہیں کر سکتا پاکستان کا پانی روکا گیا تو یہ اعلان جنگ ہوگا ایک آواز ہو کر موڈی کو مو توڑ جواب دینا ہوگا
06:30کبھی بھی دشمن کے آگے ایک کمزور آواز میں بات نہیں کرنی چاہیے خدا نہ خاصتہ جنگ چھڑتی ہے ہم لوگ اپنی جانیں نشاور کرنے کے لیے اپنے مادر وطن کے لیے حاضر ہوں گے اور موجود ہوں گے
06:43انڈس وارٹر ٹریٹی موڈی سرکار نے اس کو ویپنائز کیا آج پاکستان بھیک آواز ہو کے موڈی کو کہہ رہا ہے کہ یا تم نے انڈس وارٹر ٹریٹی کو وائلیٹ کیا یہ ایک ڈیکلریشن آف وار ہوگی
06:58ہمارا ریسپونس کیا ہوگا ہمارا ریسپونس ایک ایسا ٹکڑا ریسپونس ہونا چاہیے کہ ہندوستان کا موں توڑ کے ہم لوگ رکھیں تب بات پرنے کی جناب سکتا
07:12بھارت نے دریائے چناب کا پانی روک لیا
07:15ہیڈ مرارا کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کا بہاؤ پانچ ہزار تین سو کیوسک رہ گیا
07:20گزشتہ ہفتے دریائے چناب میں پانی کا بہاؤ چالیس ہزار کیوسک کے قریب تھا
07:25بھارت نے بگلہار ڈیم میں پانی زخیرہ کرنا شروع کر دیا ہے جس کے باعث دریائے چناب میں پانی کی مزید کمی متوقع ہے
07:32برطانیہ علاقائی امن و سلامتی کے لیے پاکستان اور بھارت سے مل کر کام کرے گا
07:40برطانوی ہائی کمیشنر جین میریٹ نے اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی
07:45پاکستان کے موقع سے آگاہ کرنے پر وزیراعظم کا شکریہ آدھا کیا
07:49وزیراعظم نے واقع کی شفاف غیر جانبدار بین الاقوامی تحقیقات کی پیشکش کا آدھا کیا
07:54کہا پاکستان کو بغیر ثبوت واقع سے جوڑنے کی بھارتی کوشش مسترد کرتے ہیں
07:58حکومت کی اولین ترجی ملک کی اقتصادی ترقی ہے
08:01پاکستان کبھی ایسا اقدام نہیں کرے گا جس سے علاقائی امن خطرے میں پڑے
08:05وزیراعظم نے پہلگام واقع کی شفاف تحقیقات کے لیے برطانیہ کو شمولیت کی دعوت دی
08:10اور کہا برطانیہ خطے میں کشیدہ صورتحال بہتر بنانے میں اپنا کردار ادا کرے
08:15چین جنوبی ایشیا میں امن و استحقام کے لیے ہمیشہ پاکستان کی حمایت کرے گا
08:24صدر آسف علی زرداری سے پاکستان میں چینی صفیج یانگ جے ایڈونگ نے ملاقات کی
08:28دو طرفہ تعلقات اور پہلگام واقع پر پاکستان اور بھارت کے درمیان صورتحال پر گفتگو کی گئی
08:34صدر نے بھارتی حکومت کے غیر ذمہ دارانہ اور جارہانہ بیانات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا
08:40بھارتی اقدامات سے علاقائی امن و استحقام کو خطرہ ہے
08:43چینی صفید نے کہا پاکستان اور چین آہری برادر ہیں
08:47ہمیشہ مشکل وقت میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا
08:49صدر مملکت نے مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دینے پر چینی حکومت کی مسلسل حمایت کو سراہا
08:56پھر فاقی وزیر اطلاعات اور ڈی جی آئی ایس پی آر کی سیاسی قیادت کو ان کیامرا بریفنگ
09:05بھارت کی انتہا پسندی اور موڈی سلکار کے دہشت گردانہ ازائم بے نقاب کر دیئے
09:10سیاسی قائدین نے کہا پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں بھارت کا ہاتھ مازے ہے
09:15بھارت پہل گام سمیت کسی بھی دہشت گردی کے خودساختہ واقعات کے شواہد نہیں دے سکا
09:19بھارتی حکومت اپنے ناپاک ازائم پر پردہ ڈالنے کے لیے پاکستان پر الزام لگاتی رہی ہے
09:25انہوں نے اس آزم کا اظہار کیا کہ بھارت کا سیاہ چہرہ اقوام عالم میں بے نقاب کریں گے
09:30جاپر ایکسپریس سمیت اہشت گردی میں بھارت کے ملوث ہونے کے شواہد دنیا تک پہنچائیں گے
09:35سیاسی امائیدین نے پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑا رہنے کا آزم دوہر آیا
09:39کہا مسئلہ کشمیر دنیا کے سامنے دوبارہ اُبھر کر سامنے آیا ہے
09:43بھارت کو کسی صورت مقموضہ کشمیر کا سٹیٹس تبدیل نہیں کرنے دیا جائے گا
09:47سنتانس معاہدہ اور پانی کے منصوبے پاکستان کی ریڈ لائن ہے
09:50مرفاقی وزیر اطلاع تطا تارڑکا بینر اقوامی اور مقامی میڈیا کے ساتھ کنٹرول لائن کا دولہ
10:01بھارتی پرابیگنڈا بے نقاب کرنے کے لیے زمینی حقائق پیش کر دیئے
10:05کہا آزاد کشمیر میں دہشتگرد کیمپوں کا بھارتی الزام مسترد کرتے ہیں
10:09بھارت نے اب جارہیت کی تو ایسا جواب دیں گے کہ اس کی نسلیں یاد رکھیں گی
10:14نور شاہ اور پیس جناسی کا انہوں نے کہا کہ یہاں پہ ٹریننگ کیمپس ہیں
10:19اور پہل گام واقعے میں جو ملوث لوگ تھے وہ یہاں سے ٹرین ہو کے گئے ہیں
10:23اب ایک ایسا واقعہ جس سے پاکستان کا کچھ تعلق نہیں ہے
10:25پاکستان کو اسوسیٹ کرنے کی کوشش کی گئی ہم آن گراؤنڈ موجود ہیں
10:28آپ جائیں لوگوں سے انٹرویو کریں سکولوں کے اندر جائیں اور دیکھیں
10:31انڈین گورنمنٹ جو کہہ رہی ہے یہاں پہ ٹرینس کیمپس ہیں
10:34یہ جو جھوٹ اور پروپگینڈا ہے بھارت کا یہ بے نکاب ہو چکا
10:39یہاں آنے کا مقصد یہ تھا کہ جو بھارت پروپگینڈا کر رہا ہے
10:42پاکستان کی کچھ جنگوں کا نام لے کے وہ بے بنیاد ہے
10:45من گھڑت ہے
10:46پاکستان کی امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے
10:52ہم اپنے آپ کو ڈیفینڈ کرنا جانتے ہیں
10:54ہماری ملٹری کیپیبلٹی آپ سے بہت بڑکے ہیں
10:56اگر بھارت پاکستان کی طرف میری آنگ سے دیکھے گا
10:59یا اگریشن یا پرووکیشن کرے گا
11:00تو پاکستان اس طفح جو اپنے آپ کو ڈیفینڈ کرے گا
11:03کہ ان کی نسلیں یاد رکھیں گی
11:04اس طفح ریسپانس بڑا ڈیسائسیب ہوگا
11:06تو کسی بھول میں نہ رہے
11:07یہ اکثر تاک میں رہتے ہیں
11:08کوئی نہ کوئی حملہ کر لیں
11:09میس ایڈونچر کا مو توڑ اور بھرپور جواب دیا جائے گا
11:12امریکی نیوز چانل سی این این کے مایا ناس
11:15بین الاقوامی سپارتی ایوارڈ یافتہ
11:17ایڈیٹر نیک روبرٹسن نے کنٹرول لائن کا دورہ کیا
11:20نیک روبرٹسن سرجوار گاؤں پہنچے جا
11:22انہوں نے بھارتی فوج کے جالی مقابلے میں شہید محمد فاروق
11:25اور محمد دین کے اہل خانہ سے ملاقات کی
11:28لوائقین نے سی این این کے سامنے دل دہلا دینے والے انتشاپات کی
11:31سوگواروں نے بین الاقوامی میڈیا کے ذریعے انصاف کی اپیل کی
11:34اپنے دورے میں نے کروبرٹسن نے اینی شاہدین کے انٹرویو بھی کیے
11:38انہوں نے میڈیا ٹیم کو بھارتی فوج کے مظالم سے آگاہ کیا
11:42بھارتی فوج نے چوبیس اپرل دوزار پتچیس کو
11:44آزاد کشمیر کے محمد فاروق اور محمد دین کو
11:47جالی مقابلے میں شہید کر دیا تھا
11:49وزیراعظم شہباز شریف سے اسلام آباد میں ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات
11:57وزیراعظم نے کہا بغیر ثبوت پہلگام واقعے کو پاکستان سے منسلک کرنا
12:01مسترد کرتے ہیں
12:02پاکستان نے پس پردہ حقائق کا پتہ لگانے کے لیے عالمی تحقیقات کی پیشکش کی
12:07تمام صورتحال میں پاکستان نے انتہائی ذمہ داری سے کام لیا
12:11وزیراعظم نے پہلگام واقعے کے بعد
12:13بھارت کے اشتہال انگیز رویے پر شدید تشویش کا اظہار کیا
12:16وزیراعظم نے ایرانی سپریم لیڈر اور صادر کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا
12:21دونوں ملکوں کے تعلقات میں مضبط پیشرفت پر اتمنان کا اظہار کیا گیا
12:28پاکستان کسی بھی صورتحال میں پہلا قدم نہیں اٹھائے گا
12:31لیکن بھارت نے جارہیت کی تو مو توڑ جواب دیں گے
12:34وزیراعظم نے پاکستان کا پہلگام واقعے سے کوئی لینا دینا نہیں
12:42حقائق سامنے لانے کے لیے کسی بھی بنے لقوامی شفاف اور آزادانہ تحقیقات کا خیر مقدم کریں گے
12:48پاکستان کسی بھی بنیڈیوہ
13:18ישainour.पاکستان نے120km تک زمین سے زمین پر مارکنے والے فتح مزائل
13:22کا کامیاب تجربہ کر لیا فتح مزائل کا تجربہ پاکستان نے جاری
13:26مشقوں انڈس کے دوران کیا آئی ایس پی آر کا کہنا ہے فتح مزائل
13:30کے تجربے کا مقصد جوانوں کی آپریشنل تیاری کو یقینی بنانا مزائل
13:35کے جدید نویگیشن سسٹم اور درستی کے ساتھ حدف کو نشانہ بنانے
13:38aahem t techniquei parameters ki tosig kirna tata
13:42tarbiati ta careful ka mocha hida
13:44paak faug ke senior afsarani ke sate sate
13:46paakistan ke strategic cadarun ke afsarani
13:49science dano
13:49or engineers ni bhi kiya
13:51chairman joint chiefs of staff committee
13:53or chief of army staff
13:54ne hyssa lene wat fawjiyon
13:56science dano
13:57or engineers ko mubarak bad di
13:58انholle ne paakistan ki rakaai salmiyet
14:01ke kilaaf ki si bhi
14:02jarayet ko naakam banane ke liye
14:03paak faug ki operational tiyariyong
14:06اور تقنیقی محارت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا
14:09پاک فوج دشمن کی کسی بھی جارہیت کا بھر پور جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے
14:15پی ایس ایل تین میں آج پشاور ظلمی اور ملتان سلطانس کی ٹیمیں مدد مقابل ہوں گی
14:28پشاور کے لیے ماک جیتنا ضروری
14:30اب تک سات پیچوں میں صرف تین ماک جیتے
14:33ملتان سلطانس پہلے ہی ٹورنمنٹ سے باہر ہو گئی ہے
14:36آئی سی سی کی سالانہ رینکنگ اپ ڈیٹ میں پاکستان ٹی ٹوینٹی ٹیم کی بڑی تنظلی
14:41آٹھویں پوزیشن پر چلی گئی
14:43سلی لنکن ٹیم بھی پاکستان سے آگے نکل گئی
14:45تسوے نمبر پر موجود افغانستان اور پاکستان میں صرف پانچ پوائنٹ کا فرق ہے
14:49ٹیسٹ میں پاکستان کا ساتھوہ اور ونڈے میں پانچوہ نمبر ہے
14:53سٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد کمی کا اعلان کر دیا
14:56پولیسی ریٹ بارہ سے کم کر کے گیارہ فیصد کر دیا
14:59سٹیٹ بینک کا کہنا ہے
15:00امریکہ کے جانب سے لگایا گیا تجارتی ٹارف اور جغرافیائی سیاسی پیش ٹرف
15:04معیشت کے لئے چیلنج بن سکتی ہے
15:06مونٹری پولیسی کمیٹی نے روا مالی سال مہنگائی بڑھنے کی شرح پانچ سے سات فیصد تک رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے
15:12اپریل میں مہنگائی بڑھنے کی شرح سفر اشاریہ تین فیصد رہی
15:15مارچ اور اپریل میں بجلی اور غزہ عشق کی قیمتوں میں تیزی سے کمی ہوئی
15:19مہنگائی ساٹھ سال کی کم ترین سطح پر دیکھی گئی
15:22سکھر میں سبزیوں کی قیمتیں حیران کن حد تک گر گئیں
15:30کسانوں نے سڑک کنارے سٹال لگا لیے
15:32سلیم سہتو کی رپورٹ دیکھئے
15:34مقامی طور پر کاشت ہونے والی سبزیاں مارکیٹ میں پہنچتے ہی
15:40سبزیوں کی قیمت میں کمی آگئی ہے
15:42خاص طور پر ٹاماتر کریلے توری اور بینگن کی مناسب قیمت نہ ملنے کی وجہ سے
15:48اب کاشتکار سڑک کنارے خود سبزی بیچنے پر مجبور ہو گئے ہیں
15:52کاشتکاروں کا کہنا ہے کہ منڈیوں میں بیوپاری ان کی محنت
16:02کوڑیوں کے مول خرید کر رہے ہیں
16:04جبکہ کمیشن اور مزدوری کے نام پر بھی
16:07رکم کا بڑا حصہ وصول کیا جا رہا ہے
16:09کاشتکاروں کا کہنا ہے کہ اپنی فصل فروغ کرنے کے بعد
16:25اب اتنی رکم بھی نہیں بچتی
16:27کہ وہ اگلی فصل کی تیاری کر سکیں
16:29کسانوں کا کہنا ہے کہ ان کی بدولت شہریوں کو تازہ اور سستی سبزی
16:34تو مل رہی ہے لیکن کسان کو اپنے پانچ ماہ کی محنت کا
16:38مناسب معافظہ نہیں مل رہا
16:40کیمرہ میں نسگر علیہ باسی کے ساتھ سلیم سہتو
16:43ایار وائی نیوز سکھر
16:45خبر دیں گے آپ کو کراچی سے اورنگی ٹاؤن گلشن بحار میں
16:48شہری کی ڈاکووں کو پکڑنے کی کوشش
16:50ملزمان بہادر شہری کو گولی مار کر فرار ہو گئے
16:53تفصیلات جانتے ہیں ادنان راجپوت سے
16:55اپ ڈیٹ کیجئے ادنان
16:57جو بلکل یہ اورنگی ٹاؤن کا علاقہ گلشن بحار ہے
17:00جہاں شہری نے ڈاکو کو پکڑنے کی کوشش کی
17:02تو ملزمان شہری کو گولی مار کر فرار ہو گئے
17:05واردات کی فوٹیج بھی منظر عام پر آ گئی ہے
17:07فوٹیج میں بازے دور پر دیکھا جا سکتا ہے
17:09موٹر سائیکل سوار دو ملزمان واردات کے لیے
17:11بیکری میں داخل ہوئے
17:13ملزمان نے بیکری سے نگدی اور قیمتی سامان
17:15لوٹ کر فرار ہونے کی کوشش کی
17:16شہری نے واردات کے بعد فرار ہونے کی کوشش
17:19کرنے والے موٹر سائیکل سوار ملزم سے
17:21اکلہ ہاتھی نا
17:22ملزم کے دوسرے ساتھی نے شہری پر فائرنگ کر دی
17:25شہری گولی لگنے سے سڑک پر تڑپتر
17:27اور ملزمان اندھا دھن فائرنگ کر کے
17:29فرار ہوگا جبکہ پولیس کا بتانا ہے
17:31کہ ٹاکو کو پکڑنے والا
17:33پکڑنے کی کوشش کرنے والا جو شخص ہے
17:35نشے کا عادی ہے
17:36نشے شخص نے بہدوری کا مظاہرہ کرتے ہوئے
17:38ڈاکو کو پکڑنا چاہا
17:39بدکسمت سے ناکام رہا
17:41جبکہ پولیس کی جانے سے بتایا جا رہا ہے
17:42کہ واردات کے بعد فرار ہونے والے
17:44ملزمان کی تلاش جاری ہے
17:46اپ ڈیٹ کرنے کے لئے شکریہ ادنان
17:48سرگودھا کی تحصیل
17:49کوٹ مومن میں ایک ہی خاندان کی
17:51چھے بچیاں گندم کے ڈرم میں
18:03جناح کالونی کے گھر میں بچیاں کھیلتے ہوئے
18:05گندم کے ڈرم میں چلی گئیں
18:06جس کا ڈھکن بند ہونے سے ان کا دم کھٹ گیا
18:09اس دوران اہل خانہ صفائی کے لئے
18:11گھر سے باہر تھے
18:12جانبھاک بچیوں میں ایک سال کی دعا فاطمہ
18:15چار سال کی سویرہ
18:16چھ سال کی سونیا اور آمنہ
18:18سات سال کی مریم اور آٹھ سال کی سمیہ شامل ہیں
18:21واقعے کے بعد علاقے میں کوہرام مچ گیا
18:24کرانچی میں دمپر کی ٹکر سے
18:30پانچویں کلاس کا بچہ دم توڑ گیا
18:32دس سال کے سمامہ کی پہلی پوزیشن آئی تھی
18:35خوشی خوشی گھر جا رہا تھا
18:37چنگچی میں سوار اس کے ماں باپ بھی
18:39ٹکر سے زخمی ہوئے
18:40حکومتی دعووں اور اقدامات کے باوجود
18:43دمپروں سے ہاتھوں کا سلسلہ رکھ نہیں سکا ہے
18:45عفضل خان کی ریپورٹ
18:46دمپر ڈرائیور کی مبینہ غفلت اور تیز رفتاری سے
18:50کراچی میں ایک اور ماں کا لخت جگر جان سے چلا گیا
18:53سائٹ ایریا گلوائی پل کے قریب
18:55ڈمپر نے چنگچی رکشے میں سوار خاندان کو رون دیا
18:58ہمیں چنگچی میں ہم لوگ آئے تھے
19:00تو گلوائی جو نیچے کا راستہ
19:02وہاں کسی نے اچانک سے کوئی گاڑی آئی ہے
19:04اس کے بعد ہسپٹل میں آنکھیں کھول لیا ہے ہماری
19:07حادثے میں جان بھر دس سالہ سمامہ
19:09کچھ روز قبل پانچویں کے امتحان میں
19:11امتیازی نمبروں سے کامیاب ہوا تھا
19:13حادثے کے بعد
19:18ڈرائیور ڈمپر چھوڑ کر فرار ہو گیا
19:21تو مشتہل افراد نے ڈمپر کو آگ لگا دی
19:23پولیس نے ڈمپر کو تحویل میں لے کر
19:32فرار ڈرائیور کے خلاف سائٹ بی تھانے میں
19:35مقدمہ درج کیا ہے
19:36کراچی کی سڑکوں پر سفر اب خوف کا سفر بن چکا ہے
19:40ہر حادثے کے بعد
19:41شہریوں میں ادم تافوس کا احساس بھی بڑھ جاتا ہے
19:45کامیرامین مستنصر حسین کے ساتھ
19:48افضل خان
19:48اے آر وائی نیوز کراچی
19:50اور لارکانہ کا ایک ٹرافک پولیس اہلکار
19:53رشوت نہیں لیتا
19:54گھر کا اضافی خرچ پورا کرنے کے لیے
19:56آلو پیاز بیچتا ہے
19:57بابو اقبال کی رپورٹ
19:59سڑکوں پر آلو اور پیاز بیچنے والا
20:01یہ غلام نبی کوئی عام محنت کش نہیں
20:03بلکہ پولیس اہلکار کی نوکری کرنے والا
20:06اماندار شخص ہے
20:07میں کسی سے ایک پائی نہیں لیتا
20:09یہ سارے شہر لارکانے کو پتا ہے
20:11غلام نبی صبح صویرے آلو اور پیاز فروٹ
20:14کرنے کے لیے گھر سے نکل جاتا ہے
20:16اور شام تین بجے سے رات ہونے تک
20:18شہر میں
20:19پریفک پولیس اہلکار کی ڈیوٹی نبھاتا ہے
20:22اس میں کفلت نہیں کرتا
20:23اس چیز میں ہمیں تنخواہ ملتی ہے
20:25غلام نبی نے مہنگائی کے دور میں
20:27امانداری سے زندگی بسر کرنے کی
20:29عالی مثال قائم کر رکھی ہے
20:31اور اب تکنالوجی اپ ڈیٹس
20:37گوگل کی اے آئی ایب جیمین آئی
20:41نے بچوں کے لیے بھی چیٹ باٹ تیار کر لیا ہے
20:43تیرہ سال سے کم عمر بچوں کے لیے
20:45آرٹیفیشل انٹیلیجنس ایب جیمین آئی کا چیٹ باٹ
20:48آئندہ ہفتے دستیاب ہوگا
20:49بچوں کے جیمین آئی اکاؤنٹس
20:51والدین کے گوگل اکاؤنٹس سے منسالک ہوں گے
20:53جس سے والدین کو بچوں کی سرگرمیوں کی
20:55معلومات ملتی رہیں گی
20:57اسلام آباد میں
20:59رنگ برنگی نئی پرانی گاڑیوں کا میلہ
21:01سج گیا دہائیوں پرانی کلاسک
21:03اور موڈرن کاریں ایک ساتھ رکھی گئی ہیں
21:05فرنہ ربانی کی ریپورٹ
21:07ادھر دہائیوں پرانی شیورلٹ
21:13تو ادھر چمچماتی
21:14ایلیکٹریک پوشے
21:15اسلام آباد کے پریر گراؤن پر
21:17ونٹیج اور موڈرن کارز
21:19ایک ساتھ جلوہ گر ہوئیں
21:20ایونٹ بہت زیادہ اچھا تھا
21:22اور گاڑیاں تو بہت زیادہ اچھا تھی
21:23لوگوں نے جو اتنی مہنگی مہنگی
21:25اپنی گاڑیاں لہی ہیں
21:26ان کو شو پیس کرنے کا موقع ملتا ہے
21:28چمچماتی گاڑیاں
21:45فراتے بھرتی نگاہوں سے
21:47اوجل ہو گئیں
21:48لیکن دیکھنے والوں کا دل مولیا
21:51کیامرمن فیاض احمد کے ساتھ
21:53فرربانی
21:54ای آر وائی نیوز
21:55اسلام آباد
21:56اب تک کے لئے اتنا ہی

Recommended