Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
#khawajaasif #IMF #pakistan #india #kpk #Securityforces #ISPR #pakarmy #Abdalimissile #pakistanindiawar #breakingnews #pahalgamattack #headlines

Pakistan conducts successful Abdali Short Range Missile test

Israel’s attacks kill 30 in Gaza as minor girl dies of starvation

India failed to share any evidence on Pahalgam incident, says PM Shehbaz

Five Khwarij gunned down in KP operations

Pakistan to seek UNSC meeting when ‘appropriate’ amid tensions with India

Russian drones hit apartment block in Ukraine’s Kharkiv, 46 hurt

Pakistan Army warns of decisive response to any Indian misadventure

Former RAW chief blames Indian security agencies for Pahalgam attack

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00
01:00ڈالت کوشیدگی موجودہ قومی سلامتی سور اتحال پر دی جائے گی
01:03شرکہ کوفاج پاکستان کے دفاع تیاریوں سفاری دکتہ مار اور ریاستی موقع سے آگاہ کیا جائے
01:09مودی دیکھ لے پاکستان نے عبدالی میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے
01:14عبدالی میں ایٹمی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت موجود ہے
01:17وزرعظم کے مشیر رانہ سناولا کا کہنا ہے
01:20پاکستان کی میزائل صلاحیت دنیا میں کئی ملکوں سے بہتر ہے
01:24مودی سن لے پاکستان پر حملہ کیا گیا تو بھرپور جواب دیں گے
01:29ہم نے دنیا کو یقین دلایا ہے ہماری طرف سے پہل نہیں ہوگی
01:32بھارت پاکستان کی ترقی کا سفر روکنا چاہتا ہے
01:35اس لیے ہنگامہ کر رہا ہے
01:37مودی نے ایم ایف سے پاکستان کے معاہدے کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے
01:47پاکستان سفارتی محاص پر سرکرم دوست ملکوں سے رابطے
01:51وزیراعظم شہباز شریف سے ترکیہ کے سفیر کی اہم ملاقات
01:54ترک سفیر نے کہا ترکیہ پاکستان کے معاقف کی مکمل حمایت کرتا ہے
02:00وزیراعظم شہباز شریف بولے
02:02پاکستان کو پہل کام واقعے سے جوڑنا
02:04بھارت کی سازش ہے
02:05بھارت کسی بے قسم کا ثبوت دینے میں ناکام رہا
02:09بھارت کو تحقیقات کی پیشکش کا جواب دینا ہے
02:12تحقیقات میں ترکیہ شامل ہوتا ہے تو خیر مقتم کریں گے
02:15اس حق دار کے یونان اور سوچزر لینڈ کے ہم منصب کو ٹیلیفون
02:19نائب وزیراعظم نے پہل کام واقعے پر پاکستانی معاقب سے آگاہ کیا
02:23پہل کام ڈرامے کے بعد پاک پوچ کی پیشاورانہ تیاریاں دیکھ کر بھارت پر سکتا تھا
02:33پاک فضائے کی جدید ٹیکنالوجی اور تکنیقی صلاحیتوں نے بھارت کو حیران کر دیا
02:38پاکستان کے جدید ریڈار نظام نے دشمن کی سپرائز کاروائی کا امکان ختم کر دیا
02:44رافیل تیاروں نے سرحد کی جانے بڑھنے کی کوشش کی مگر موکی کھانا پڑے
02:49بھارت کا فرانسی سی صافتہ رافیل تیاروں پر انحصار پہلی ہی آزمائش میں بری طرح فلاپ ہو گیا
02:55پاکستان نام چاہتا ہے لیکن کسی بھی جاریت پر پاکستان کا جواب ہوگا
02:59ایک کے بدلے دو
03:01وہگا بارڈر پر پنجاب رینجرز کی پریڈ جوانوں کے قدموں کی دھمک سے سرحد پار دل دہل گئے
03:07پرچم اتادنے کی تقریب دیکھنے شہلیوں کی بڑی تعداد جمع ہوئی
03:11تکبیر اور پاکستان زندہ بات کے فلک شگاف نارے
03:14پنجاب رینجرز کی خواتین اہلکاروں نے بھی شاندار پریڈ کا مظاہرہ کیا
03:19بیانیے کی جنگ میں پاکستان کی فیصلہ کن کامیابی وزارت اطلاف نے
03:31ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے ملی نغمہ بھارٹی یوٹیوب چینلز پر چلوا دیا
03:36سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی
03:38ملی نغمہ بھارت میں یوٹیوب پر بطار اشتہار نشر ہو رہا ہے
03:42جس میں پاک پوچ کی پیشاورانہ صلاحیتوں
03:45قومی آزم اور دفاع وطن کے جذبے کی آکاسی کی گئی ہے
03:48مزیر اطلاعات اطاعتارڈ کہتے ہیں
03:51بھارت سمجھ رہا تھا ہمارے چینلز بند کر کے بیانیاں بنانے میں سب قتلے جائے گا
03:55پاکستان نے بیانیاں بنانے میں بھارت کو شکست
03:58بھارت کا مہا ذرائی کے لیے نیا جھوٹا بیانیاں اور منگھڑت پروپیگنڈا بے نکاب
04:10بھارتی میڈیا بازا کشمیر کے مقلف علاقوں کو دشتگردی کے کیمپس کہنے لگا
04:15پاکستان نے بینر اقوامی اور قومی میڈیا کو آزاد کشمیر کا دورہ کا حصہ مام کرا لیا
04:20ذرائع کے مطابق پاکستان کل میڈیا کو انہی جگہوں کا دورہ کرا کر بھارتی جھوٹ کو بے نکاب کرے گا
04:25بانگلہ دیش کے ریٹائر میجر جنرل نے بھارت نے پاکستان پر حملے کی صورت نے حکومت کو بھارت پر حملے کی تجویز دے دی
04:36سوشل میڈیا پر ریٹائر میجر جنرل فضل الرحمان نے کہا اگر بھارت پاکستان پر حملہ کرتا ہے تو ہمیں بھی بھارت کی ساتھ شمالی مشرقی دیاستوں پر قبضہ کر لینا چاہیے
04:47اس معاملے پر بانگلہ دیش کو چین سے بات کرنی چاہیے
04:50بھارت نے غیر قانونی حراست میں رکھے گئے پاکستانیوں کو جالی مقابلوں میں استعمال کرنے کا منصوبہ بنا لیا
05:00سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں پاکستانیوں کو جالی مقابلوں میں مارنے کا منصوبہ بنایا ہے
05:08مارنے کے بعد انہیں دہشتگرد قرار دیا جائے گا
05:11بھارتی میڈیا کو پہلے سے لاشیں، پلانٹیڈ ہتھیار کے ویڈیوز اور تصویر شیئر کر دی جائیں گی
05:16بھارتی میڈیا ان افراد کو پاکستان سے آنے والے دہشتگرد ظاہر کرے گا
05:20بھارت کو عالمی سطح پر ایک اور ناکامی کا سامنا
05:24بھارت کی جانب سے آئی ایم ایف پروگرام کو سیاست زدہ کرنے کی کوشش نہ کام
05:28بھارت نے آئی ایم ایف سے مطالبہ کیا تھا کہ پاکستان کو دیئے گئے قرضوں کا اثر نوہ جائزہ لیا جائے
05:34پاکستان نے آئی ایم ایف پروگرام میں رکاورت کی بھارتی کوششوں کو مسترد کر دیا
05:38مشیر خزانہ خورم شہزاد نے روائٹرز کو انٹریو میں بتایا
05:42بھارت پاکستان کو معاشی طور پر دھشکہ پہنچانا چاہتا ہے
05:45آئی ایم ایف کا پروگرام مکمل طور پر ٹریک پر ہے
05:48آئی ایم ایف کے ایک ایزیکٹیو بورٹ کا اجلاس نو مائی کو ہوگا
06:00امریکی صدر ڈانل ٹرام پاک بھارت کشیدگی کم کرانے کے لیے کردار ادا کریں
06:04امریکہ میں پاکستانی صفیر رزوان سعید شیخ کا فاکس نیوز کو انٹریو کہا
06:09موجودہ حالات پر قابو نہ پایا گیا تو خطہ جہری تصادم کی طرف جا سکتا ہے
06:13جس کے نتائج تباکن ہوں گے
06:15امریکی صدر سے اپیل ہے بہران کے حل میں اپنا کردار ادا کریں
06:19اور مسئلہ کشمی کا بنیادی تنازع حل کرنے میں مدد کریں
06:23جو دونوں ملکوں کے درمیان جہری فلیش پوائنٹ ہے
06:25صدر ٹرمپ کے لیے موقع ہے وہ اس مسئلے کو مستقل بنیادوں پر حل کریں
06:30پہلگام واقعی کی تحقیقات میں پیش کش کا جواب نہ آنے کا مطلب یہ ہے
06:34کہ بھارت اس میں سنجیدہ نہیں
06:36پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے حوالے سے بھارتی میڈیا کے الزامات اور پروپیگنڈا کا
06:46اے آر وائی نیوز پر بھرپور جواب
06:48فالس فلیگ آپریشن بے نقاب کرنے میں اے آر وائی نیوز رہا سب سے آگے
06:52اے آر وائی نیوز نے بھارتی میڈیا کے ہر پروپیگنڈا کا ناصر جواب دیا
06:56بلکہ ثبوت کے حقائق دنیا کے سامنے رکھے
06:59ہیڈ لائنز، بولٹن اور خصوصی ٹرانسمیشن کے ذریعے
07:03بھارتی میڈیا کے ہر جھوٹ کا پردہ چاک کیا
07:06اپنے ناظرین کو ہر لمحہ باخبر رکھا
07:09سیکیورٹی فورسز کے خیبر پختونفوا میں تین آپریشن
07:13پانچ خارجی حالات، لوگ گرفتار، کاروائیاں باجور، شمالی وزیرستان اور موہمن میں کی گئے
07:19آئی ایس پی آر کے مطاوئے کاؤپوڈیشن کے دوران اسلحہ گولہ بارود اور بارودی مواد بھی برامد ہوا
07:24پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے لیے پورازم ہے
07:28پانچ خارجی جہنم واصل کرنے پر صدر آسف زرداری اور وزیراعظم کا سیکیورٹی فورسز کو خراج تحفیم
07:34تہاں ملک سے دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک دہشتگردوں کے خلاف جنگ جاری رہی گی
07:39اور اسلامباد کلپ کے سامنے ٹاور پر چڑھے شخص کو اتار لیا گیا
07:49ظلہ انتظامیہ نے ٹاور پر چڑھے شخص سے مذاکرات کر کے نیچے اتارا
07:53پھولے سوش شخص کو گرفتار کر کے تھانے لے گئی
07:56وزیراعظم پنجاب مدیب نواز نے اپنی زمین اپنا گھر سکیم کا افتتاح کر دیا
08:02کہتی ہیں پہلے مرحلے میں دو ہزار لوگوں کو تین مرحلہ کے پلوٹس
08:06پر اندازی کے ذریعے مفت دیں گے
08:08گزرشتہ حکومتوں نے دہائیوں میں بھی تین فیس ہزار گھروں کی تعمیر نہیں کی
08:12پوری کوشش ہے ایک سال میں کم از کم ایک لاکھ گھر دیں
08:15پانچ سال میں پانچ لاکھ لوگوں کو گھر دیں گے
08:25وفا کے وزرد آقرہ کی زیر صدارت ناشنل پولیس بیورو میں
08:28اسلاحات سے متعلق اجلاس محسن نکمی نے کہا
08:31ملک میں پولیسنگ نظام بہتر بنانے میں
08:33ناشنل پولیس بیورو کا کردار انتہائی اہم ہے
08:36ناشنل پولیس بیورو کو جدید تقاضوں کے مطابق
08:39دھاننے کیلئے ایکشن پلان دیا جائے
08:41اس پر ماضی میں توجہ نہیں دی گئی
08:44بین الاقوام اداروں کے ساتھ تعاون کو فروغ دیا جائے
08:47زیادہ سے زیادہ افسران کو بیرونے ملک ٹریننگ اور پوسٹنگ پر دے جا جائے
08:51جنہ ہاؤس حملہ سمیت نو مائے کے آٹھ مقدمات میں
09:03بانی پی ٹی آئی کی درخواست زمانت سمات کے لیے مقرر
09:06جسٹس سید شہباز علی رزبی اور جسٹس تاریخ محمود باجوا پر
09:10مشتمل لاہور ہائی کورٹ کا دو رکنی بینچ آٹھ مائے کو سمات کرے گا
09:14بانی پی ٹی آئی کے وکیل کے دلائل مکمل ہو چکے
09:16سپیشل پروسیکیوٹر دلائل دیں گے
09:19ای ٹی سی لاہور نے عمر آیوب کی عبوری زمانت میں
09:21چھبیس مائے تک توسی کرتی
09:23کانسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز کے انتخابات
09:36قاسم خان سی پی این ای کے صدر اور غلام نبی چانڈیو
09:40سیکیٹری جنرل منتخب
09:41آیاس خان سینئر نائب صدر اور تندیل شاکر
09:44ڈیپٹی سیکیٹری جنرل منتخب ہوئے ہیں
09:46نومنتخب صدر قاسم خان نے کہا
09:49پیکا اکٹ کے ناجائز استعمال کے خلاف مزاہمت کریں گے
09:53حکمرانوں کو تاہین اور تنقید کے درمیان فرق سمجھنا ہوگا
09:56حکومت کو اشتہاروں کی منصفانہ تقسیم پر عمل کرنا ہوگا
10:00صدر اور وزیراعظم کی ای سی پی این اے کے
10:02نومنتخب وحدداروں کو مبارک بار
10:05صدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کے آزادی
10:14صحافت کی عالم دن پر پیغامات
10:16صدر زرداری نے کہا
10:17غزہ فلسطین جیسے جنگ زدہ علاقوں میں جانے گوا دینے والے
10:21صحافیوں کو خراج یقیدت پیش کرتے ہیں
10:23جالی خبروں غلط معلومات سنسنی کے محول میں
10:26میڈیا کے ذمہ داری اور بھی بڑھ گئی ہے
10:28وزیراعظم نے کہا میڈیا کو جھوٹ پروپوگینڈے
10:31سیاسی مفادات کی تکمیل کے لیے استعمال نہ ہونے دیا جائے
10:34میڈیا نے بھارت کے خطے میں جنگ کی فضا پیدا کرنے کے
10:37مضموم مقاصد کو خاک میں ملایا
10:39ہمارا ذمہ دار میڈیا
10:40قومی مفادات کے تحفظ کے حوالے سے
10:43کابشوں کی حمارت کرتا رہے گا
10:45انڈین ٹاپ میڈیا چینلز ویب سائٹس
10:47یو آر ایلز کی لسٹ دیکھیں
10:49سنیٹر فیصل وارڈا نے بھارٹی بلوگ چینلز کی لسٹ پر شیئر کرتے
10:53ہماری افاظ کا ریکارڈ ہے
11:01جو میلی آنکھ سے دیکھتا ہے
11:03اسے گرانا جانتے ہیں
11:04دشمن کو معافی مانگنے پر چائے پیلانا بھی جانتے ہیں
11:07گورنس انکامران ٹی سوری کا تقریب سے خطاب
11:10کہاں مودی کو خبردار کرتا ہوں
11:12کہ پیار کرو گے تو پیار کریں گے
11:14اگر آنکھیں دکھاؤ گے تو تمہاری آنکھیں نکال لیں گے
11:17بھارت کی مہم جوئی پر عوام
11:18پاک فوج کے ساتھ ہوں گے
11:20ایک کے بعد ایک بھارتی سیاستدان پہلگام واقعہ پر
11:30مودی حکومت سے سوال پوچھنے لگا
11:32دعویٰ کیا کہ پہلگام واقعہ سہت پار سے کیا گیا
11:35تو ثبوت کہاں
11:36کانگریسی رکنے پارلیمنٹ اور پنجاب کے سابق وزیرعالہ
11:40چرنجید سینگ چنی کا مطالبہ
11:42کہا پہلگام واقعہ بڑے پیمانے پر سیکیورٹی کو تاہی ہے
11:45مودی کو جواب دینا ہوگا
11:47چرنجید سینگ نے مودی سرکار کے سرجکل سٹرائک کے دعوے پر بھی اعتراض اٹھایا
11:51پاکستان تو کیا دنیا میں کسی نے سرجکل سٹرائک نہیں دیکھی
11:55چرنجید سینگ کے جانب سے سوال پوچھتے پر بھارتی گودی میڈیا کو آگ لگ گئی
11:59گودی میڈیا نے چرنجید سینگ کو پاگل قرار دینا شروع کر دیا
12:03سربرا مرکسی جمعیت اہل حدیث سینیٹر ساجد میر انتقال کر گئے
12:13ساجد میر سینیٹ کی سٹاننگ کمیٹی برائے سائنس ان ٹیکنالوجی اور سٹاننگ کمیٹی برائے
12:18مذہبی عمور کے چیرمن رہے
12:19پروفیسر ساجد میر دو اکتوبر انیس سو اٹیس پوسیال کورٹ میں بیدا ہوئے تھے
12:24وزیراعظم شہباز شریف کا پروفیسر ساجد میر کے انتقال پر افسوس گئے تھا
12:28غزہ پر اسرائیلی فوج کی بمباری میں مزید 43 پلستینی شہید
12:38غزہ میں اسرائیلی فوج کی طبی عملے کو نشانہ بنانے کی ایک اور ویڈیو منظر آم پر آگئی
12:43نیو یوک ٹائمز کے مطابق ویڈیو نے اسرائیل کے دعوے کو غلط ثابت کر دیا
12:47اسرائیل کی جانب سے غزہ میں امداد کی بندش تیسر محمد آخل ہو گئی
12:52امداد ناملنے سے اہل غزہ کو کھانے پینے کی اشیاء کی شدید کمی کا سامنا
12:56آسٹریلی انتخابات میں لیبر پارٹی نے میدان ماد لیا
13:03انتھنی آلبانیز دوبارہ وزیراعظم منطق ہے
13:06اوفوزیشن لیڈر اور لیبرل پارٹی امید بار پیٹر ڈوٹر نے شکست تسلیم کر لی
13:11انتھنی آلبانیز نے وکٹری سپیچ میں کہا پیر سے حکومت کام پر پاپس آ جائے گی
13:16آسٹریلی کو عالمی چیلنجوں کا مقابلہ کرنا ہے لیبر پارٹی کی فتح کو تاریخ یہ قرار دیا جا رہا ہے
13:22کوئیٹا کے خلاف اسلامباد کی بیٹنگ پر اعتماد آغاز کے بعد لڑکھڑا گئی
13:31صاحبزادہ فرحان اور قائل میرز نے اٹھان ونڈز کی اوپننگ شراکت بنائی
13:35پھر یکے بعد دیگرے چار وکٹی گر گئی
13:38صاحبزادہ فرحان انتالیس قائل میرز بائیس کولن مندو نور کپتان سلوان علی آگا
13:43بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے قداف اسٹیڈیا میں اسلامباد کی ٹیم
13:47گلیڈی ایٹرز کی دعوت پر بیٹنگ کر رہی ہے
13:49ایونچ کے تمام آچی سے اسپورٹس پر براہ راست دکھائے جا رہی ہیں
13:52پی ایسل کا بڑھائے جوش کرکٹ کا مقبور ترین پرگرام ہر لمحہ پوچھو
14:05آج مہمان بنیں گے معروف فیشن ڈیزائنر حسن شہریہ
14:09کھیلیں گے معصومانہ کھیل وسیم بادامی کے ساتھ سابق سٹار پرکیٹرز
14:14واسی تلی اور کام رانک مل دیں گے جاندار تجزیہ
14:17آگر مصطفیٰ چودری چہروں پر مشکرہت بکھی رہیں گے
14:20پاکستان کی بھارت کے خلاف ایک اور جی
14:24تھائیلنڈ میں رینکنگ فائٹ میں پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے ترجوت سنگھ کو پچھار دیا
14:29شہیر نے روایتی حریف کو چوتھے راؤنڈ میں ناک آؤٹ کیا
14:33شہیر

Recommended