Naqaab EP 48 last episode | Ali Ansari | Humayoun Ashraf | Hina Tariq | Ghana Ali | 4 May 2025 | ARY Digital
ary drama,drama watch,drama serial,drama 2025,ghana ali new drama,top pakistani drama,best pakistani drama,new drama,ali ansari drama,watch pakistani drama,latest pakistani drama,new drama 2025,latest drama 2025,ali ansari new drama,drama in hindi,latest naqaab drama,naqaab drama,new drama naqaab,pakistani drama,drama,naqaab daily drama,drama new,naqaab drama series,naqaab drama shorts,naqaab pakistani drama,pakistani drama naqaab
ary drama,drama watch,drama serial,drama 2025,ghana ali new drama,top pakistani drama,best pakistani drama,new drama,ali ansari drama,watch pakistani drama,latest pakistani drama,new drama 2025,latest drama 2025,ali ansari new drama,drama in hindi,latest naqaab drama,naqaab drama,new drama naqaab,pakistani drama,drama,naqaab daily drama,drama new,naqaab drama series,naqaab drama shorts,naqaab pakistani drama,pakistani drama naqaab
Category
📺
TVTranscript
00:00ڈراما سیریل نقاب
00:30جائے گا جاب سے بھی جاؤ گی اور باقی کی زندگی جیل کے سلاکوں کے پیچھے چکی پیستے ہوئے گزارنی پڑے گی ہاں اگر دوسری طرف تم میری محبت کو قبول کار لو تو یہ دولت کا بیک تو کچھ بھی نہیں اس سے زیادہ دولت بھی تمہارے قدموں میں نیچھاور کر دوں گا لیکن این اسی وقت جب بلال کی انٹری ہوتی ہے تو پہلے تو تیمور خاصا گبرا جاتا ہے لیکن اسے پھر گسہ آتا ہے کہ یہ میرا بنا بنایا کھیل بگاڑنے کہاں سے آن پہنچا تیمور بل
01:00لازہ ہے آن ڈیوٹی آفسر کا گربان پکڑنے پہ تمہیں کیا کتنی لمبی سزا ہو سکتی ہے اور جب تیمور کو پتہ چلتا ہے کہ بلال اب وہ عام سا بلال نہیں رہا بلکہ ڈی سی بن چکا ہے تو تیمور بچارے کو تو تھنڈے پسینے چھوٹنے شروع ہو جاتے ہیں اور اب گربان پکڑنے کی باری تو بلال کی ہے تیمور کو گربان پکڑ کر وارن کرتا ہے کہ آج کے بعد اگر تم ایمان کے گھر کے یا آفیس کے اردگرد بھی نظر آئے تو اپنی ٹانگوں
01:30اور ایمان دل و جان سے بلال کی شکر گزار ہوتی ہے کہ اگر این وقت بلال میری مدد کے لیے نہ آتا تو تیمور نے مجھے بدنام کرنے میں کوئی قصر نہیں چھوڑی تھی اور اب پھر ایمان کو یاد آتا ہے کہ جب لیلہ آفیس آئی تھی اپنی طرف سے تو مجھے دھمکیا دے رہی تھی لیکن اس نے باتوں ہی باتوں میں انکشاف کیا تھا کہ بلال گھر تو آیا تھا تمہاری پاک دامنی کی سمانت دینے کے لیے لیکن تیمور اور آد نے اسے گربان سے پکڑ کر گھر سے ب
02:00ہر آنے کی اجازت نہیں ہوئی اس سب کے بعد ایمان کے دل میں بلال کے لیے محبت اور عزت تو ہونی تھی تب ہی جب ایمان کے فادر کی ویڈیو کال آتی ہے تو وہ کافی زیادہ پرشان ہوتے ہیں کہ پتہ نہیں ایمان کس طرح سے ریاکٹ کرے گی کہ اس نے یہ منع کرنے کے باوجود بھی ہم نے بلال کے گھر میں بٹھایا اور پھر رشتے کی بات کریں گے تب تو شاید ایمان بہت زیادہ گصہ کرے لیکن جب وہ رشتے کی بات کرتے ہیں تو ایمان پر ریاکشن دیکھ کے حیرت
02:30مانگا فوراں ہاں نہیں کی ورنہ تو بلال پتہ نہیں خود کو کیا سمجھنے لگ جاتا ایمان کی ماں باپ حیرت سے پوچھتے ہیں کہ اس کا مطلب ہے کہ تمہیں بھی بلال کے اس رشتے پر کوئی اطراز نہیں ہے تو ایمان کہتی ہے کہ آپ بھی بتائیں کہ یہ اطراز کی کوئی وجہ بنتی ہے ایمان کی ماں باپ تو یہ بات سن کر بہت زیادہ تک خوش ہوتے ہیں کیونکہ انہیں تو بلال ہمیشہ سے ہی پسان تھا اب بلال اور ایمان کی شادی کی تیاریاں دھوم دام سے شروع ہو جاتی ہیں ادھر
03:00کمیشنر بننا ہی حضم نہیں ہو رہا تھا اور یہ بلال کابور کیسے ڈپتی کمیشنر بن گیا آپ جب وہ لیلہ کو بتاتا ہے تو لیلہ کو بھی تھوڑی دیر کے لیے حیرت کا جھڑکہ ضرور لگتا ہے لیکن پھر وہ سوچتی ہے کہ مجھے کیا میں تو تیمور سے محبت کرتی ہوں جبکہ تیمور اپنی شادر دماغ میں فوراں ہی ایک نیا پلین بنا لیتا ہے کہ اگر لیلہ اپنی طلاق کو منسوق کروا کے بلال کی زندگی میں پھر سے شامل ہو جائے تو میرے لی
03:30میں کسی مولوی سے بات کروں فتوہ لوں اگر یہ طلاق کسی طرح سے منسوق ہو سکتی ہے کیونکہ آپ تو وہ ڈپتی کمیشنر بن گیا ہے اور تمہیں تو بلال سے اس لیے نفرت تھی نا کہ وہ انپارڈ اور جائل تھا اور تمہیں اس کو اپنے دوستوں میں انٹریڈیوز کرواتے ہوئے شرم آتی تھی آپ تو وہ اتنی اوچی پوسٹ میں ہے کہ تم پورے فقر سے اپنے سوشل سرکل میں اس کا انٹریڈیکشن کرواتے ہوئے تمہیں فقر محسوس ہوگا جبکہ لیلہ کہتی ہے کہ تمہیں کی
04:00اس سے دھوکہ کیا اور میرے ساتھ شادی کی حامی بھار لی جس کی وجہ سے میں اپنی محبت سے مزید دور ہو گئی اس طرح سے لیلہ تیمور پر انکشاف کر دیتی ہے کہ مجھے تو ہمیشہ سے ہی تم سے محبت تھی اور میں تم سے ہی شادی کرنا چاہتی تھی جب تیمور لیلہ سے نظریں چورانے لگتا ہے اسے کہتا ہے کہ میں زارہ کو پسند کرتا ہوں لیکن لیلہ کو تیمور کی اس جھوٹ پر شدید گصہ آتا ہے کیونکہ وہ اچھے طریقے سے جانتی ہے کہ تیمور زارہ
04:30کی پروپٹی کی وجہ سے کی تھی ادھر زارہ اپنی تایا اور تائی اور تیمور کی باتیں سن لیتی ہے کہ وہ لوگ فارم ہاؤس اور تمام لیٹر ہیٹس بلال کے نام پر کر رہے ہیں جبکہ لیلہ کو وہاں صرف ایک امپلائی کی طور پر منچر کیا جائے گا تاکہ آت کو جیل سے چھڑوایا جا سکے اور اسے سارے کیس میں بلال کو پسایا جائے کیونکہ تمام پروپٹی بلال کی ہے تو ظاہر ہے کہ اس ساری کرپشن کا ذمہ دار بھی بلال ہے اب زارہ کو تو نہیں پتہ نہ کہ بلال
05:00کہ پہلے ان لوگوں نے میرے بھائی کو گھر سے نکال دیا اب اسے کرپشن کے کیس میں پسانا چاہتے ہیں تاب وہ بلال کے نمبر پر وائس میسج کرتی ہے کہ بلال تم جہاں پر بھی ہو وہاں پر ہی رہنا پلیس کبھی بھی کراچی واپس نہ آنا اور اس کو بتا دیتی ہے کہ کس طرح تمہارے تایت آئی تمہیں تمہارے فارم ہاؤس واپس تمہارے نام پر کر کے تمہیں کرپشن کے کیس میں پسانے کا پلان کر رہے ہیں پلیس میرے بھائی کہیں چھپ جاؤ اور ان لوگوں سے کبھی بھی
05:30پلائے نہ کرنا لیکن بلال کو اچھ سے پتہ ہے کہ اس نے ان لوگوں کے انہی کے بچھا ہوئے جال میں کس طرح پسانا ہے اور اب وہ بڑے طریقے سے اپنی تمام پروپٹی ان لوگوں سے نکلوانے والا ہے اور فارم ہاؤس تو یہ پہلے ہی بلال کے نام کر چکے ہیں جبکہ تیمور جو بلیک چیک دے کر گیا تھا اس پر بھی بلال اپنی مرضی کی رقم لکھتا ہے کیونکہ یہ سارا روپیہ پیسہ دراصل بلال کا ہی تھا جس پر یہ آج تک یہ لوگ تھاٹ کرتے آئے تھے بلال ف
06:00بھی بلال نہیں ہے اپنی بین کے وائس پیسج سے بلال کو اندازہ ہو جاتا ہے کہ زارا اس وقت تکلیف میں ہے زارا کا شور بائر مو مارتا پھر رہا ہے وہ عورت بھلا کہاں خوش رہ سکتی ہے تب بلال فیصلہ کر لیتا ہے کہ اب وقت آ چکا ہے سب گھر والوں کو خاص طور پر اپنی بین زارا کو دکھانے کا کہ میں کس قدر طاقتور ہوں اور یہ لوگ چاہ کے بھی میری بین کے ساتھ کوئی بھی برا سلوک نہیں کر سکتے اور زارا آپ کبھی بھی خود کو کمزور نہ سمجھے تب بھی وہ
06:30ہے اپنے تائے تائے کی گھر پر کہ تائے تائے اور آت کی ماں اور زارا کی بھی آنکھیں بلال کو اس طرح دیکھ کر پھٹی کی پھٹی رہ جاتی ہیں ادھر چونکہ آت کی شادی کی ڈیٹ سر پہ ہے تو اس کی تائے اپنی سورسز چلا کے آت کی زمانت کروا لیتے ہیں اب آت جب جل سے گھر آتا ہے تو اپنے ہاتھوں کی طرف دیکھتا ہے اسے ہتکڑیاں یاد آتی ہیں اور ساتھ ہی ایمان کی کئی کئی بات یاد آتی ہے کہ ایک عزت دار انسان کے لیے تو ہتکڑیاں
07:00یہ سب کچھ ایمان نے جان بجھ کر کیا تھا تاب یہی غصے میں اگلے ہی دن ایمان کے آفس پہنچ جاتا ہے اسے ڈرانے دھمکانے ایمان جب یوں اچانک آت کو اپنے آفس انٹر ہوتے دیکھتی ہے تو اسے غصے میں کہتی ہے کہ آپ میرے آفس میں کیا کر رہے ہیں یہ میرا آفس ہے کوئی آپ کے تائے چچا کا گھر نہیں کہ جب بھوک لگے مو اٹھا کر کھانا کھانے آ جائیں جس پر آت ایمان کو کہتا ہے کہ تمہاری بھوک تو ہمیں ظلیل کرنے کے بعد بھی ختم نہیں ہوئ
07:30اس بدتمیزی پر شدید غصہ آتا ہے انگلی سے وان کرتی ہے کہ جس پر آت کہتا ہے جو کھیل تم نے مجھے لاقب میں بند کروا کے شروع کیا تھا نا اس کا انٹ تو میں بھی ایسا کروں گا کہ تم خود سے بھی نفرت کرنے لگ جاؤ گی اب آت تو یہ سب کچھ کہہ کے وہاں سے چلا جاتا ہے جبکہ ایمان کو آت کے ایک ایک لفظ پر شدید غصہ آتا ہے اسی دوران میں بلال ایمان کے آفس آتا ہے کیونکہ وہ آت کو ایمان کے آفس سے نکلتے ہوئے دیکھ چکا ہے ایمان کا غصہ تھ
08:00تو ایک دم سے اس کو کھانسی آ جاتی ہے جب بلال کی طرف دیکھتی ہے تو بلال بہت زیادہ محبت سے ایمان کی طرف دیکھ رہا ہوتا ہے اب ایمان شدید گبرا جاتی ہے بلال سے کہتی ہے کہ میں مزید اس حافظ میں نہیں رکھ سکتی کیا میں جلدی گھر جا سکتی ہوں بلال ایمان کو باہر تک سی اف کرنے جاتا ہے اور راستے میں ایمان کو وہ کہتا ہے کہ مجھے اپنی فیوچر وائف کو آٹھ بجے ڈینر پر لے کر جانا ہے ٹھیک ہے میں تمہیں آٹھ بجے پ
08:30بلال کی یہ بات سنتے ہی اس کی یہ ساری ٹینشن دور ہو جاتی ہے تو ناظرین آپ کو تایت آئی کے گھر پر بلال کی انٹریک کیسی لگی ہمیں کمنٹ سیکشن میں لازمی بتائیے گا ویڈیو پسند آئیے تو ویڈیو کو لائک اور چینل کو سبسکرائب کر دیں