ARY News 3 PM News Bulletin || 3rd May 2025 -
Category
🗞
NewsTranscript
00:00Welcome back
00:30ڈس کے دوران کیا گیا
00:31کمانڈر آرمی اسٹریٹیجیک فورسز کمانڈ نے تربیتی لانٹ کا مشاہدہ کیا
00:35اسٹریٹیجیک پلانز ڈیویجن فوجی کمانڈ اور اسٹریٹیجیک سائنس دانوں نے بھی شرکت کی
00:40صدر مملکت وزیر آزم چیئمن جوائنڈ چیفز آف صاف کمیٹی اور سرویسز چیفز نے کامیاب تجربے پر مبارک بات دی
00:48قومی سلامتی کے تحفظ اور موثر دفاع کے لیے مکمل اعتماد کا اظہار کیا
00:53پاکستانی اسٹریٹیجیک فورسز کی تقنیقی مہارات اور تیاری پر بھی مکمل اعتماد کا اظہار کیا گیا
01:09وزیر آزم شہباز شریف سے ترکیہ کے صفیر ڈاکٹر ارفان نیزرولو نے ملاقات کی
01:14وزیر آزم نے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے
01:19آپ کو اپڈیٹ کریں ہیں
01:25وزیر آزم شہباز شریف سے ترکیہ کے صفیر ڈاکٹر ارفان نیزرولو نے ملاقات کی ہے
01:29وزیر آزم نے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے
01:38وزیر آزم وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے یونانی وزیر خارجہ سے ٹیلفونی گفتگو کی ہے
01:43نائب وزیر آزم اسحاق ڈار نے انہیں خطے میں ہونے والی پیشرفت سے آگاہ کیا
01:47نائب وزیر آزم نے بھارت کے بے بنیاد الزامات اور یک طرف غیر قانونی اقدامات مسترد کر دیئے
01:53اسحاق ڈار نے کہا
01:54بھارت کی ڈیس انفرمیشن مہم اور یک طرف اقدامات سے علاقائی امن کو خطرہ ہے
01:59انہوں نے کہا
02:00بھارت کا سنتاس معاہدے کو یک طرف معتل کرنا بین الاقوامی قوانین کے خلاف فرضی ہے
02:05پاکستان اپنی خودمختاری اور قومی مفاد کا ہر قیمت پر تحفظ کرے گا
02:09یونانی وزیر خارجہ نے امن اور سلامتی برقرار رکھنے کے لیے
02:13ضبط اور تحمل کی اہمیت پر زور دیا
02:15انہوں نے پاکستان کی طرف سے معاملے کی غیر جانبدار شفاف تحقیقات کی تجویز کا خیر مقدم کیا
02:21اسحاق ڈار نے سویس وزیر خارجہ سے بھی چلفوں نے قرابطہ کیا
02:25اسحاق ڈار نے خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر شدید تحفظات سے آگاہ کیا
02:29بھارت کے الزامات اور اشتعال انگیز پروپیگنڈا پر تشویش کا اظہار کیا
02:33اسحاق ڈار نے آزاد اور شفاف بین الاقوامی تحقیقات کا مطالبہ دہر آیا
02:37پاکستان نے علاقائی امن کے لیے صبر اور تحمل کا آدھا کیا
02:41سویس وزیر خارجہ نے پاکستان کی امن کوششوں کو سراہا
02:45سویج زلین نے غیر جانبدار تحقیقات کے لیے تعاون کی پیشکش بھی کی
02:49پاکستان اور سویس وزیر خارجہ نے رابطے میں رہنے پر بھی اتفاق کیا
02:54امریکی صدر ڈانلڈ ٹرامپ پاک بھارت کشیدگی کم کرانے کے لیے کردار ادا کریں
03:03امریکہ میں پاکستانی صفیر ازوان سعید شیخ کا فاکس نیوز کو انٹریو
03:07پاکستانی صفیر نے کہا موجودہ حالات پر قابو نہ پایا گیا
03:11تو خطہ ایٹمی تصادم کی طرف جا سکتا ہے
03:14نیو یورپین خارجہ امول کی سربراہ کاجہ کلاس نے پاکستان اور بھارت کے وزیر خارجہ سے فان پر بات کی
03:20ایکس پر لکھا پاک بھارت وزراء خارجہ سے تحمل رکھنے پر زور دیا ہے
03:24دور ممالک کے درمیان بڑھتی کشیدگی خطرناک ہے جو کسی کے مفاد میں نہیں
03:28فریقین صورتحال بہتر کرنے کے لیے بات چیت آگے بڑھائیں
03:32وزیر خارجہ اس حق دار نے یک طرفہ بھارتی اقدام سے آگاہ کیا اور کہا
03:36پاکستان پہلگام واقعے کی آزادانہ شفاف تحقیقات کے لیے تیار ہے
03:41الحمدللہ قابل آرمی چیف کی بدولت آج ٹاپ بھارتی چانلز بلوک ہیں
03:51سینیٹر فیصل وارڈا نے اس سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر لکھا
03:54گزشتہ روز بھارتی یو آرلز بلوک ہوئے
03:57یہ سب بھارتی تیاری کی طرح گرا دیے گئے
03:59پاکستان نے ہر سطح پر بھارت کو مو توڑ جواب دیا
04:02انڈین ٹاپ میڈیا چانلز ویب سائٹس یو آرلز کی لسٹ آپ خود دیکھیں
04:06اس کے علاوہ مزید ویڈیوز اور چانلز بھی گریں گے
04:09فیصل وارڈا نے بھارت کی بلوک کیے گئے چانلز کی لسٹ بھی شیئر کر دی
04:12لسٹ میں اے بی انٹالگو سینن نیوز ایٹین
04:15ڈی ڈی نیوز انڈیا ٹی وی نیوز ایٹین انڈیا
04:18ریپابلک ورلڈ اور ٹائمز ناو شامل ہیں
04:20بھارت کو عالمی سطح پر ایک اور ناکامی کا سامنا
04:27بھارت کی جانب سے آئی ایم ایف پروگرام کو سیاست زدہ کرنے کی کوشش ناکام ہو گئے
04:31ذرائع نے بتایا پاکستان نے بھارت کی جانب سے اس اقتام کو مسترد کر دیا
04:35آئی ایم ایف پروگرام کے خلاف منفی بیانیاں بھارت کی سنتاس معاہدے کی غیر قانونی معتلی کی طرح
04:41عالمی قوانین کے خلاف فرزی ہے
04:42مشہیر وزارت خزانہ خورم شہزاد کہتے ہیں
04:45پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کا پروگرام ٹریک پر ہے
04:48بھارت اپنے مفاد اور سیاست کے لیے آئی ایم ایف کو سیاست زدہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے
04:53جو بھارت کے اپنے لیے شرمندگی کا باعث ہے
04:55بھارت میں یہ اپنی سیاست کا نشانہ بنانا ایک بڑے انسٹویشن کو
05:00یہ اس ملک کے لیے شرمندگی کا باعث ہوتا ہے
05:03جو اس طرح سے کرتا ہے اور کبھی ایسا ہوا نہیں ہے
05:05کہ کوئی ملک اپنے پرسل انٹرس کے لیے اور اپنی جو ہے پولٹیکل جو ہے گینز کے لیے
05:11دوسرے ممالک کو جو ہے وہ نشانہ بنائے
05:13ایم ایف کبھی بھی پولٹیسائز نہیں رہا
05:15یہ بہت بڑا ادارہ ہے اور یہ اس کا ایک مقصد ہے
05:18اور وہ یہ ہے کہ جو ممالک مشکل میں ہوتے ہیں ایک نامی کلی ان کو سپورٹ کیا جاتا ہے
05:22ایسا نہیں ہوتا کہ اس کو پولٹیکلی جو ہے استعمال کیا جائے
05:25اور دوسری بات یہ کہ آپ دیکھ لیں
05:27بھارتی کانگریس کے رہنما اور سابق وزیر سیف الدین سوز نے پاکستان کا پانی روکنے کے بھارتی دعووں کا پول کھول دیا
05:44سیف الدین کا کہنا ہے پاکستان کا پانی روکنے کی کوشش کی گئی
05:48تو پنجاب اور جمہو کشمیر مکمل طور پر ڈوب جائیں گے
05:52موڈی نے ریاست بہار کے انتخابہ جیتنے کے لیے پہلگام فالس فلاگ کا ڈراما رچایا
05:58بھارتی اپوزیجن جماعت کانگریس اور آر جے ڈی نے موڈی کے بہار دورے پر کڑی تنقید کی
06:03موڈی اور وزیر اعلیٰ نے تیش کمار کے خلاف بینرز لگا دیئے
06:06سینئر بھارتی صحافی نے سوال اٹھایا
06:08پوری قوم پہلگام واقعے کے غم میں مبتلا تھی کہ موڈی ووٹ مانگنے پہنچ گئے
06:13پہلگام فالس فلاگ آپوریشن مقبوضہ کشمیر کے بزرگ نے بھارتی میڈیا کو آئینہ دکھاتے ہوئے بھارتی فوج پر شدی تنقید کی
06:22کشمیری بزرگ نے کہا بند کرو یہ ڈرامے بوزی
06:25اب میڈیا پہلگام میں نہیں آنا چاہیے
06:27بھارت نے گیارہ لاکھ فوج کشمیر میں تائینات کر رکھی ہے اس کے باوجود پہلگام واقعہ ہوا
06:32کشمیری صحافی نے پہلگام حملے پر بھارتی میڈیا کو آڑے ہاتھ ہو لے لیا
06:36آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے نوجوان صحافی کا بھارتی میڈیا کو قرارہ جواب کہا
06:41پانی بند کرنے کی باتیں ہی کر رہے ہیں اب تک بند کیوں نہیں کیا
06:44آپ تعداد میں زیادہ ہو سکتے ہیں مگر ہماری فوج کالٹی میں آپ سے زیادہ ہے
06:48انگلہ دیش کے ریٹارڈ میجر جنرل نے بھارت کے پاکستان پر حملے کی صورت میں حکومت کو بھارت پر حملے کی تجویز دے دی ہے
06:55سوشل میڈیا پر ریٹارڈ میجر جنرل فضل الرحمان نے کہا اگر بھارت پاکستان پر حملہ کرتا ہے
07:00تو ہمیں بھی بھارت کی سات شمالی مشرقی ریاستوں پر قبضہ کر لینا چاہیے
07:04اس معاملے پار بنگلہ دیش کو چین سے بات کرنی چاہیے
07:08بھارت پاکستان کو پہلگام واقعے سے جڑنے کی سازش کر رہا ہے
07:14وزیر آزم شہباز شریف کی ترکیہ کے صفیح سے ملاقات میں گفتگو کہا
07:18بھارت کو حقائق کا پتہ لگانے کے لیے پاکستان کی تحقیقات کی پیشکش کا جواب دینا ہے
07:23پاکستان ایسی تحقیقات میں مکمل تعاون کرے گا
07:26اور اگر ترکیہ اس میں شامل ہوتا ہے تو خیر مقدم کیا جائے گا
07:29ترکیہ کے صفیح نے کہا ترکیہ پاکستان کے موقف کا حامی ہے
07:34جنگی جنون میں مبتلا بھارت اوچھے ہتکنڈوں پر اتر آیا
07:43بھارت نے پاکستان سے بلواستہ اور بلاواستہ درامدات پر پابندی لگا دی
07:47بھارتی وزارت تجارت نے نوٹس جاری کر دیا
07:50جس میں کہا گیا ہے پاکستان سے تیسرے ملک کے ذریعے بھارت آنے والی امپوچ بھی فوری بند کر دی گئی ہیں
07:56بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستانی بحری جہازوں کے بھارتی بندگاہوں پر لنگر انداز ہونے پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے
08:02بھارت نے غیر قانونی حراست میں رکھے پاکستانیوں کو جالی مقابلوں میں استعمال کرنے کا منصوبہ بنا لیا
08:10سیکیورٹی ذرائقہ کہنا ہے بھارتی فوج نے مقوضہ کشمیر میں پاکستانیوں کو جالی مقابلوں میں مارنے کا منصوبہ بنایا ہے
08:16انہیں مارنے کے بعد دہشتگرد قرار دیا جائے گا
08:19منصوبے کے مطابق بھارتی میڈیا کو پہلے سے لاشیں پلانٹیڈ ہتھیار کی ویڈیوز اور تصاویر فراہم کر دی جائیں گی
08:25بھارتی میڈیا روایتی طریقے سے ان افراد کو پاکستان سے آنے والے دہشتگرد ظاہر کرے گا
08:30بھارتی مضموع منصوبے کا مقصد پاکستان کے خراب جارہیت کی ایک اور من گھڑت کہانی بنانا ہے
08:36کچھ افراد کو میڈیا میں پیش کر کے پاکستان مخالف بیان اور اعتراف جرم کے بیانات بھی دلوائے جا سکتے ہیں
08:42ڈی جی آئی ایس پی آر پہلے ہی سات سو تیس پاکستانیوں کی بھارتی جیلوں میں غیر قانونی موجودگی کا بتا چکے ہیں
08:48چوبیس اپرل کو آزاد کشمیر کو دو شہریوں کو غلطی سے بارڈر پار کرنے پر بھارتی فوج نے جالی مقابلوں میں مارا تھا
08:55پقبوزہ کشمیر میں حالات تشویشناک ہیں اقوام عالم صورتحال کا فوری نوٹس لیں
09:00کشمیری رہنما مشال ملک کا کہنا ہے موڈی نے تمام حدیں پار کر لی ہیں
09:04اس جیسے فاشس ذہن کا شخص کوئی بھی مس ایڈونچر کر سکتا ہے
09:08پشمیر کے لوگوں کی نسل کشی اور بھی زیادہ تیزی سے کی جاری ہے
09:13پوسٹ کنفیشنز کرائی جاری ہیں
09:15ہوریت کی قیادت ہے
09:16ان کے ساتھ بھی بہت ترین سلوک اور بھی زیادہ بڑھا دیا گیا ہے
09:20وہ کسی کو بھی اسکیپ گورٹ اس وقت موڈی سرکار بنا سکتی ہے
09:23ٹائنا نے بھی بیرسیولی جو ہے سٹانس لیا ہے
09:26انگلا دیش کا آپ دیکھ لیں
09:27مو توڑ جواب دیا ہے جو انڈین فورسز وہاں پہ گئی ہیں
09:30جو ان کی بیستی ہوئی ہے
09:31موڈی سرکار نے اپنے پیروں پہ خود کلہڑی ماری ہے
09:34جس طرح جعفر ایکسپریس کی دہشت گردی کی ہے
09:36اس طرح کا بھی خدا نہ خواستہ کوئی اور اٹیک ہو سکتا ہے
09:39اندوستان کی طرف سے
09:40کوئی بھی مس ایڈونچر ایسے فیشس مائنڈ سیٹ کے ساتھ ہو سکتا ہے
09:45پاکستان کو بھی میجرز لینے پڑیں گے
09:47انٹرنیشنل پلینے کے لیے دور ایشو ہے
09:49اس کو حل کرنے کے لیے
09:51سارا کا سارا اب فوکس
09:52کمیونٹی کا آنا چاہیے
09:54خبر یہ کہ سیکیورٹی فورسز کے خیبر پخت انخواہ میں
09:57آپریشنز کے دوران پانچ خارجی حلاق اور دو پکڑے گئے
10:00آئی ایس پی آر کے مطابق
10:02باجور شمالی وزیرستان اور محمد میں آپریشنز کیے گئے
10:04باجور میں فائرنگ کے تبادلے میں تین خارجی حلاق ہوئے
10:08حلاق ہونے والوں میں اہم دہشتگرد فریداللہ بھی شامل ہے
10:11شمالی وزیرستان کے علاقے دو سالی میں دو دہشتگرد حلاق ہوئے
10:14محمد میں خفیہ ٹھکانہ تباہ کر دیا گیا
10:17دو خارجی دہشتگرد گرفتار کر لیے گئے
10:19گرفتار ہونے والوں میں اہم خارجی لال امیر عرف ابراہیم بھی شامل ہے
10:24آپریشنز کے دوران اسلحہ گولہ بارود اور بارودی مواد بھی برامت ہوا
10:28حلاق خارجی متعدد دہشتگرد کار روائیوں میں ملوث تھے
10:32بلوچستان کے علاقے نوشکی میں آئل ٹینکر دھماکے میں جھلسنے والے
10:39مزید چھ زخمی کراچی کی اسپتال میں دم توڑ گئے
10:42حادثے میں جانبہاق ہونے والوں کی تعداد نو ہو گئی ہے
10:45ریس کی حکام کے مطابق جانبہاق افراد کی میتیں
10:48سوہراب گوٹ سرتخانے منتقل کر دی گئی ہیں
10:50حکام کا کہنا ہے کراچی کے نجی اسپتال میں
10:53نوشکی آئل ٹینکر دھماکے کے پندرہ زخمی زیرے علاج ہیں
10:56آئل ٹینکر دھماکے کے چوبیس زخمیوں کو
10:59علاج کے لیے کراچی منتقل کیا گیا تھا
11:01نوشکی میں چند روز قبل آئل ٹینکر کے دھماکے میں
11:04متعدد افراد جھلس گئے تھے
11:05وزیرالہ پنجاب مریم نواز نے
11:12اپنی زمین اپنا گھر سکیم کا افتتاح کر دیا
11:15کہا پہلے مرحلے میں دو ہزار لوگوں کو
11:17تین مرلے کے پلوٹس قرآن دازی کے ذریعے مفتیں گے
11:20مریم نواز نے کہا
11:21گزشتہ حکومتوں نے دہائیوں میں بھی
11:23تینتیس ہزار گھروں کی تعمیر نہیں کی
11:25پوری کوشش ہے ایک سال میں کم از کم
11:27ایک لاکھ گھر دیں پانچ سال میں پانچ لاکھ
11:29لوگوں کو گھر دیں گے
11:31علاقہ ہم اتنا شکر ادا کرتے ہیں
11:33کہ چھے مہینے کی قلیل مدت میں
11:35تھرٹی فور تھاؤزنڈ
11:37گھر جو ہیں وہ بن رہے ہیں
11:39اور یہ ان لوگوں کی لئے سکیم تھی
11:40جن کے پاس زمین کا ایک ٹکڑا تھا
11:42جتنی بھی حکومتیں رہی ہیں
11:44تو کسی نے دہائیوں میں بھی کبھی
11:46تھرٹی تھرئی تھاؤزنڈ گھر جو ہے
11:48وہ چھے ماں میں نہیں بنائے اور میری یہ پوری
11:50کوشش ہے کہ ایک سال میں کم از کم
11:53ایک لاکھ گھر ہم دیں
11:54اور پانچ سال میں پانچ لاکھ گھر
11:56انشاءاللہ تعالی ہم بے گھر لوگوں کو
11:58دیں ایک بہت بڑی تعداد ایسے
12:00لوگوں کی بھی ہے جن کے پاس
12:02پلوٹ بھی نہیں ہے
12:03تو آج ہم نے جو سکیم لانچ کی ہے
12:05اس نے ہم نے پہلے مرحلے میں دو ہزار
12:06پلوٹس ایڈنٹیفائی کیے
12:08جن کو ہم ڈیویلپ کر رہے ہیں
12:09تو ہم ان کو پہلے یہ زمین
12:10بلکل فری آف کاؤس دیں گے
12:12یہ تین مرلے کے پلوٹس ہیں
12:14اے زیڈ اے جی اپنی زمین
12:16اپنا گھر ڈاٹ پنجاب ڈاٹ گورنٹ ڈاٹ پی کے
12:19آپ اس پہ اپلائی کیجئے
12:21راول پنڈی میں انشاءاللہ
12:23آپ کا نام آ جائے گا
12:24تو یہ دو ہزار پلوٹس ہیں
12:26یہ پلوٹ آپ کو مل جائے
12:27تو آپ اپنے کرزے کیلئے بھی
12:28اپلائی کر سکتے ہیں
12:29اور آپ بھی اپنا گھر بنا سکتے ہیں
12:31راول پنڈی میں ان چدادے دہشت گردی
12:33کی خصوصی عدالت کے باہر
12:35فیاس چوہان اور پی ٹی آئی کے کارکن
12:37آپس میں علچ پڑے
12:37فیاس چوہان نے کہا
12:39اپنے اندر اتنی جرت رکھیں
12:40اگر آپ نے یہ حرکت کی ہے
12:41تو اسے مان لیں
12:42جس پر پی ٹی آئی کارکن نے کہا
12:44آپ ہیں کون
12:45اپنا تاررف تو کرائیں
12:46فیاس چوہان نے کہا
12:47مجھے تاررف کرانے کی ضرورت نہیں
12:49یہ بد تہذیبی ہے
12:50یہ بد تہذیبی ہے
13:01یہ شعور نہیں ہے
13:05صدر آسف علی زرداری اور وزیر آزم
13:22شہباز شریف کے آزادی صحافت کے عالمی دن پر پیغامہ
13:25صدر مملکت نے کہا
13:27غزہ فلسطین جیسے جنگ زدہ علاقوں میں جانے
13:29گواہ دینے والے صحافیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں
13:32بدنوانی بے نقاب کرنے
13:34پسماندہ طبقات کے لیے
13:35آواز بلند کرنے میں میڈیا کا اہم کردار ہے
13:38جالی خبروں، غلط معلومات
13:40سنسنی کے محول میں میڈیا کی ذمہ داری
13:42اور بھی بڑھ گئی ہے
13:43وزیر آزم شہباز شریف نے کہا
13:45میڈیا کو جھوٹ، پروپیگنڈا، سیاسی مفادات کی تکمیل
13:48کیلئے استعمال نہ ہونے دیا جائے
13:50غزہ میں ایک سو چھے سا اٹھ
13:52صحافی اور میڈیا ورکرز اسائلی مظالم
13:54کا نشانہ بنے
13:54جامو کشمیر میں قابض نو لاکھ بھارتی فوج
13:57بنیادی انسانی حقوق کو
13:59بندوق کے زور پر کچل رہی ہے
14:00مسنوی زہانہ تار
14:05جدید ٹکنالوجی کا بہترین امتزاج
14:07چین میں پولس روبورٹس، ٹرافک مسائل پر
14:09قابو پانے کے لیے سڑکوں پر فرائز انجام دینے لگے
14:11مجرموں کے لیے خطرے کی علامت بھی بن گئے
14:14پسانوں کی مشکلات میں کمی کے لیے
14:15جدید ٹکنالوجی کا مہارت سے استعمال
14:17چین نے ٹرافک مسائل اور جرائم پر
14:19قابو پانے کے لیے پولس روبورٹس
14:21مطارف کروا دیے
14:22سیچوان کی شہر میانگ میں
14:29پولس روبورٹ، ٹرافک سگنل پر
14:30فرائز بھی انجام دینے لگے
14:32گاڑیوں کو روکنے اور آگے بڑھنے کے
14:34اشارت دیتے ہوئے روبورٹس شہریوں کی
14:36توجہ کا مرکز بھی ہے
14:37مسنوی زہانت سے ہم آہنگ چین کی پولس روبورٹس
14:40صرف ٹرافک ہی کنٹرول لہیں کرتے
14:42مجرموں کو پکڑنے میں بھی مدد کرتے ہیں
14:44حملہ آور کو پکڑنے کے لے جال بھیگتے ہیں
14:46راستے کتنے ہی مشکل کیوں نہ ہوں
14:48مفروروں کا تاقب بھی کرتے ہیں
14:50اور باکسنگ میں پاکستان کی بھارت
14:54کے خلاف ایک اور جیت
14:55تھائیلنڈ میں ہونے والے مقابلے میں پاکستان کے
14:58باکسر شہیر آفریدی نے
15:00بھارت کی ترجوت سنگھ کو ہرا دیا
15:01پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے
15:04چوتھے راؤن میں بھارتی حریف کو
15:06شکست دی
15:06نیوز بلٹن سے فیل وقت اتنا ہے
15:10دیکھتے رہیے اے آ وائی نیوز