#headlines #asimmunir #pmshahbazsharif #pahalgamattack #modi #rain #attatarar #india #weathernews
COAS Munir vows swift response to any Indian military misadventure
Pakistan partially closes airspace in Karachi, Lahore
Pak Army holds war exercises amid hightened tensions with India
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Official Facebook: https://www.fb.com/arynewsasia
Official Twitter: https://www.twitter.com/arynewsofficial
Official Instagram: https://instagram.com/arynewstv
Website: https://arynews.tv
Watch ARY NEWS LIVE: http://live.arynews.tv
Listen Live: http://live.arynews.tv/audio
Listen Top of the hour Headlines, Bulletins & Programs: https://soundcloud.com/arynewsofficial
#ARYNews
ARY News Official YouTube Channel.
For more videos, subscribe to our channel and for suggestions please use the comment section.
COAS Munir vows swift response to any Indian military misadventure
Pakistan partially closes airspace in Karachi, Lahore
Pak Army holds war exercises amid hightened tensions with India
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Official Facebook: https://www.fb.com/arynewsasia
Official Twitter: https://www.twitter.com/arynewsofficial
Official Instagram: https://instagram.com/arynewstv
Website: https://arynews.tv
Watch ARY NEWS LIVE: http://live.arynews.tv
Listen Live: http://live.arynews.tv/audio
Listen Top of the hour Headlines, Bulletins & Programs: https://soundcloud.com/arynewsofficial
#ARYNews
ARY News Official YouTube Channel.
For more videos, subscribe to our channel and for suggestions please use the comment section.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00ڈیوڈ پائرنگ رینجر
00:30ڈیوڈ پائرنگ رینجر
01:00دونوں رہنماؤں نے اس بات پر اتفاق کیا پاکستان کسی بھی قسم کی جاریت کا اموت اور جواب دے گا
01:05پاکستان علاقہ سالمیت اور خودمختاری پر کبھی سمجھاتا نہیں کرے گا
01:10ملاقات میں ممکنہ بھارتی جاریت پر پاکستان کے رد عمل کا جائزہ لیا گیا
01:14سادر زردائی نے کہا پاکستان ہر قیمت پر اپنی خودمختاری علاقہ سالمیت اور اہم قومی مفادات کے تحفظ کے لیے تمام ضروری اقدامات کرے گا
01:23افواج پاکستان کسی بھی جاریت کا اموت اور جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے پاکستانی قوم متحد ہے اپنی مسلحہ افواج کے ساتھ کھڑی ہے
01:32سادر اور وزیراعظم نے کشمیری عوام کے حق خودرادیت کے لیے سلامتی کانسل کی قرآدادوں پر فوری عمل کا مطالبہ بھی کیا
01:40جنوبی ایزیا میام کے حصول کے لیے چین ہمیشہ پاکستان کی حمایت کرے گا
01:57چینی سفیر کی وزیراعظم سے ملاقات میں گفتگو شہباز شریف نے معجودہ سور اتحال میں پاکستان کی حمایت پر شکریہ ادا کیا
02:05کہا پاکستان نے ہمیشہ ہر قسم کی دیشتگردی کی مضمت کی ہے بھارت کا پانی کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے کا فیصلہ افسوسناک ہے
02:14وزیراعظم شہباز شریف اور امیر قطر میں ٹیلیفونک رابطہ ہوا
02:18وزیراعظم نے امیر قطر کی پاکستان کیلئے یہ جہتی اور حمایت پر شکریہ ادا کیا
02:23وزیراعظم نے بغیر ثبوت پہلگام واقعے کو پاکستان سے جوڑنے کی بھارتی کوششوں کو مسترد کر دیا
02:29واقعے کی شفاف اور غیر جانبدار بین الاقوامی تحقیقات کی پیشکش کو ایادا
02:35قطر کی امیر نے جنوب ایزیا میں امیر کے لیے پاکستان کی کوششوں کو سراہا
02:39قطر موجودہ بہران میں کمی کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتا ہے
02:52چیئرمن پیپل سوارٹی بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں گجرات کے قصاب موڈی نے سندھو دریا پر حملہ کیا ہے
02:59ہم جنگ نہیں چاہتے لیکن دریا پر حملہ کرنے والوں سے جنگ کے لیے تیار ہیں
03:04پاکستان اور بھارت کے عوام سندھو کا گلہ نہیں گھونٹنے دیں گے
03:07میر پورخاص میں جلسے سے خطاب میں کہا بھارت نے اعلان کیا سنتاس معاہدے کو نہیں مانتے
03:13مگر ہم اس فیصلے کو نہیں مانتے دہشتگردوں کو پکڑیں اور لٹکا دیں
03:18لیکن پاکستان پر الزام نہ لگائیں
03:20جانتے ہیں دہشتگردی بہانہ ہے
03:22اصل میں سندھو نشانہ ہے
03:24سازش کو ناکام بنائیں گے
03:26ثابت کریں گے
03:27موڈے جمہوریت پسند نہیں انتہا پسند ہے
03:30ہمارے مسلحہ فاج کسی بھی جاریت کا موت اور جواب دینے کی پوری صلاحیت رکھتی ہے
03:35آج بھی میں ان کو کہنا چاہتا ہوں کسی بھول میں نہ رہنا
03:48ہم پاکستانی ہیں
03:50اگر ہماری طرف میلی آنکھ سے دیکھا
03:53اگریشن کی
03:53ہم حساب جو ہے وہ دس گنا کر کے واپس کرتے ہوتے ہیں
03:58پچھلی دفعہ تمہارے پائلٹ کو فینٹیسٹک کپ آف تی بلا کے بھیجا تھا
04:02اس دفعہ فینٹیسٹک مار ماریں گے
04:03اس پر بھارت کو فینٹیسٹک چائے نہیں فینٹیسٹک مار پڑے گی
04:10بھارت سے مس ایڈونچر کا خدشہ ہے
04:12خبردار کرتے ہیں کچھ کرنے کی کوشش کی
04:15تو پاکستان کا جواب دس گنا زیادہ بڑا ہوگا
04:18وزیر اطلاعات اطاعتارڑ کی پریگرام خبر میں خصوصی گفتگو کہا
04:22دو دن پہلے رات میں پریس کانفرنس کرنے کی وجہ بھی یہی تھی
04:26کہ ہمارے پاس بھارت کے حملے کا پورا پلان تھا
04:29ہم تیار ہیں ہمیں آزمانہ نہیں
04:31پہل کام واقعے پر موڈی بیانیاں ناکام ہو چکا
04:34بھارت امریکہ سمیت کسی بھی ملک کو اپنا بیانیاں نہیں بیش پایا
04:38خطے کی صورتحال مونیشہ کر رہے ہیں
04:48پاکستان اور بھارت کے ساتھ کئی ستوں پر رابطیں ہیں
04:50ترجمان امریکی محکمہ خاجہ ٹیمی بروز کی پریس ٹریفنگ کہا
04:53وزیر خاجہ مارک اور روبیو نے دونوں ملکوں کو
04:56مسائل کی ذمہ دارانہ حل کا مشفرہ دیا ہے
04:58پاک فوج کی جنگی مشکے جوش و جذبے کے ساتھ جاری
05:11جنگی حکمت امری کی پیشے نظر
05:12مشکوں میں جدید ہتھیاروں کا استعمال
05:14افسران اور جوانوں کی جانب سے پیشا ورانہ محارتوں کا بھرپور مظاہرات
05:19جنگی مشکوں کا مقصد دشمن کی کسی بھی جاریت کا بھرپور اور موت اور جواب دینا ہے
05:24پاک فوج دشمن کی کسی بھی جاریت کا دندان شکن جواب دینے کے لیے ہر دم تیار ہے
05:29ڈی جو آئی ایس پی آر کا پیغام ہم تیار ہیں ہمیں آزمانہ نہیں
05:40عوام کی آواز بن گیا
05:42بھارت کے فالس پلاغ آپریشن اور دھمکیوں کے جواب نے
05:46مسئلہ افواج اور پاکستان کے عوام متحد
05:48ہم تیار ہیں آزمانہ نہیں
05:51سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا
05:52ڈی جو آئی ایس پی آر نے گزشتہ روز میڈیا بریفنگ میں کہا تھا
05:562019 میں بھی ہم نے یہی بتایا تھا
05:59ہم وہ نہیں جو مہازہ رائی شروع کریں
06:01ہم زبادار ملک ہیں لیکن اگر دشمن یہ سمجھتا ہے
06:04کہ جانیت ہی راستہ ہے تو ہم تیار ہیں
06:07پیلگام فالس لائگ آپریشن بی بی سی نے بھارتی جھوٹ کا پردہ چاک کر دیا
06:21جس جگہ اتنی بڑی تعداد میں سیاہ آتے ہیں وہاں ایک بھی سی سی سی ٹی وی نہیں
06:25پیلگام حملے کے بعد پولیس کم از کم ایک گھنٹے بعد جائے وکو پر پہنچی
06:30بی بی سی نے موڈی سرکار اور انٹیلیجنس ایجنسز کے کردار پر سوالات اٹھا دیئے
06:34سعافی انورادہ بھرسن کے مطابق پوسیس کو پہنچنے میں تاخیر ہوئی
06:39مگر چند گھنٹے میں ان کے پاس حملہ آوروں کی تصابیر
06:42بدنامے زمانہ بھارتی اقفی ایجنسی رو اور فتنہ خوارش کو ایک اور گھڑ جوڑ
07:06بینہ قاب ہو گیا خوارش کے گروپوں کی گفتگو نے پھر رو کی پاکستان میں دہشتگردوں
07:11کی سرپرستی کا پردہ فاش کر دیا افغانستان میں موجود انس نامی خارجی
07:17نے شمالی وزرستان میں موجود اپنے ساتھی ابوزر کو بتایا ایک بھارتی ایجنٹ
07:22کے کہنے پر اپنے گروہ کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا مذکورہ گروہ تحریک
07:26طالبان غزوہ ہن کہلاتا تھا مگر رو ایجنٹ سے اس کا نام بھارت مخالف
07:31ہونے کے باعث بدلنے کا کہا خوارش کی گفتگو نے واضح کر دیا بھارتی
07:35ایجنسی رو پاکستان میں ان دہشتگردوں کو استعمال کر رہی
07:39ایک سو نووے ملین پاؤنڈ کیس پہ بانی پی ٹی آئی کی سزا کے خلاف
07:49اپیل روا برس مقرر ہونے کا امکان نہیں اسلام آباد ہائی کورٹ کے
07:53ریجسٹر آر آفس نے رپورٹ قائم مقام چیر جسس کے بینچ میں جمع کروا دی
07:57موقف اپنا ہے مچموعی طور پر سزا کے خلاف دو سو ناسی اپیلیں
08:01زیرے التواہ ہیں اپیلیں اپنی اپنی باری پر مقرر کی جاتی ہیں
08:04بانی پی ٹی آئی نے چودہ سال قید کی سزا کے خلاف اپیل 31 جنوری کو
08:08دائر کی اپیل پر پہلے پیپر باکس تیار ہوگا اس کے بعد نمبر لگے گا
08:12پالیسی کے مطابق ہی زیرے التواہ کیسز اور اپیلوں کو نمٹا آئے جائے گا
08:16پاکستان نے بھارتی تیاروں کے لیے فضائی حدود کیا بن کی
08:29بھارتی ائرلائنز کو دو دن میں تارے نظر آکھا
08:31موڈی حکومت سے نقصان کی ایزالے کا مطالبہ کر دیا
08:34بھارتی ائرلائنز نے موڈی حکومت کو خط میں کہا
08:38پاکستانی فضائی حدود بن ہونے سے اخراجات میں اضافہ ہو گیا ہے
08:42پاکستان نے فضائی حدود ایک سال بن رہی تو سات کروڑ ڈالر دکار نقصان ہوگا
08:47گزشتہ سات روز کے دوران سات سو سے زائد بھارتی پروازہ متاثر ہوئی
08:51نقصان میں جانے والی ائرلائنز میں ائر انڈیا انڈی کو سپائیس جڈ شامل تھے
09:02لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر سکھوں کا احتجاج
09:05خالستان تحریک کے پرچم تھامے مظاہرین کے انڈیاں حکومت کے خلاف نارک
09:09فضائل لے کر رہیں گے خالستان کے ناروں سے گونڈیٹی
09:13مظاہرین کا کہنا تھا ہماری پاکستان سے کوئی لڑائی نہیں
09:16سکھ فوجی پاکستان کے خلاف نہیں لڑے
09:19سکھوں کے مظاہرے میں پاکستانی کمیونٹی میں نے یہ بھی شرکت کی
09:31مودی سرکار مسلسل ست سے آنکھیں چرا رہی ہیں
09:35وہ کلاہٹکا اور شرکات بھارتی حکومت نے پاکستانی چانلز کے بعد
09:39پاکستانی اداکاروں کے سوشل میڈیا ایکاؤنٹ پر اپنے ملک میں بلوک کرنا شروع کر دیئے
09:43مہرہ خان، ہانی آمیر، سنم سید، اکرازیز، بلال عباس خان
09:47اور گلوکار علی زفر کے ایکاؤنٹ کو بلوک کر دیا گیا
09:50اس سے پہلے بھارت پاکستان کے سب سے بڑے نیوز چانل
09:54ایر وائی نیوز میں پاکستان کے سونہ یوٹیوب چانلز پر بابندی لگا چکا ہے
09:58غزہ میں فلسطینیوں کا قتل عام سہونی فوسز کے وحشیانہ حملوں میں
10:09مزید 26 فلسطین شہید اسی کے قریب زخمیں
10:12قابض فوج نے دیر الولا اور مواسی میں بے گھر افراد پر بمباری کی
10:17انربا کا کہنا ہے کہ غزہ میں امدادی سامان کے زقائر ختم ہونے کو ہیں
10:21قید کا خطرہ بڑھنے لگا مقبوضہ بیتن مقتص کی اعتراف
10:25وسائی گئی غیر قانونی یہودی بستیوں کو خوفناک آف نے گھیر لیا
10:29یہودی اپنے محلات اور فارم ہاؤس چھوڑ کر جانے بچانے کے لیے بھاگتے نظر آئے
10:34کچھ ہلاکتیں بھی ہوئیں لیکن اسرائیلی حکام نے تصدیق نہیں کی
10:37اسرائیل نے مجنسی نافذ کرتے ہوئے پانچ ملکوں سے مدد طلب کر لی
10:51اسلامباد راولپنڈی اور لاہار سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں تیز بارش
10:59خیبر پختونخواہ کے مختلف علاقوں میں گرچ و مکے سات بارش
11:02مان سہرہ میں دن کے وقت اندھیرہ چھاکیا
11:05ایبٹ آباد میں بھی آندھی اور بارش سڑکیں تالا بن گئیں
11:09بونیر میں بھی گرچ و مکے سات بارش
11:11کچھ علاقوں میں یالہ باری بھی ہوئی
11:13مزفر آباد آزاد کشمیر میں بھی بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا
11:17وادی نیلم وودی پا میں بھی زبردست برسا
11:20بارش اور طوفانی ہواوں سے حادثہ
11:22دو افراد جانبھاگ متعدد زخمی
11:24راولپنڈی میں مکان کا چھجہ گرنے سے
11:27ایک بچہ جانبھاگ دو افراد زخمی ہوئے
11:29راولا کوٹ اور منگلا ڈائم کے قریب آسمانی بجلی
11:32گرنے سے دو افراد جانبھاگ ہوئے
11:33in the final four years
11:44as you know, the final
11:45and the final
11:46and the final
11:47and the final
11:47so that's why
11:48that's why we're
11:50the finalist
11:51so that their team
11:51will give them
11:52the team
11:53the pressure
11:54the champion
11:55the trophy
11:55also
11:56the performance
11:56the strangler series
11:57is coming
11:58then
11:58the PSL
11:59also
12:00the team
12:00came
12:01in the bottom
12:01P.S.L.
12:31P.S.L.
13:01P.S.L.