Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
U.S. Working to Ease Tensions Between Both Countries, Tammy Bruce

Category

🗞
News
Transcript
00:00ترجمان امریکی محکمہ خاجہ ٹیمی بروس نے پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ وزیر خاجہ مارکو روویو بھارت اور پاکستان کے وزارہ خاجہ سے رابطہ کرنے جا رہے ہیں
00:09امریکہ دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی ختم کرنے پر کام کر رہا ہے
00:13مزید جانتے ہیں بیورچیف واشنگٹن جہانزیب علی سے بتائے گا جہانزیب
00:18جی دیکھئے بھی کوئی شہر پہلے ہی ایبی بروس کی پریس کانفرس ہوئی اور اس پر میں نے ان سے سوال کیا کہ پاکستان بھارت کی جو پشیدگی چل رہی ہے
00:28اس پر کیا امریکہ کوئی کردار ادا کر رہا ہے اس سوال سے کوئی اپ ڈیٹ ہے تو انہوں نے کہا کہ وزیر خاجہ مارکو روویو جو ہیں وہ بھارت اور پاکستان کے وزارہ خاجہ سے رابطہ کرنے جا رہے ہیں
00:40امریکہ دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی ختم کرنے پر کام کر رہا ہے اور اس وقت امریکہ جو ہے پاکستان بھارت ہے اس پر صورتحال کو قریب سے دیکھ رہا ہے
00:50انہوں نے کہا کہ نہ صرف امریکہ بلکہ دنیا بھی پاکستان اور بھارت کی کشیدہ صورتحال کو دیکھ رہی ہے
00:56انہوں نے ایک سوال کے جواب میں یہ بھی کہا کہ امریکہ جو ہے وہ اس وقت دیگر ملکوں کے وزرائے خاجہ کی بھی حوصلہ اضائی کر رہا ہے
01:07کہ وہ پاکستان بھارت سے رابطہ کرے اور جو اس وقت کشیدہ صورتحال ہے اس کو کام دون کرنے میں اپنا قدارہ دا کر رہا ہے
01:15انہوں نے کہا کہ صدر ٹرم کی قیادت میں پاکستان اور بھارت کی قیادت سے باتجز ہو رہی ہے
01:21قریب سے اس تمام معاملے کو جو ہے مونٹر کر رہے ہیں
01:24اس موقع پر ایک بھارتی صحافی نے بھی جو ہے کچھ سوال کیا
01:30وہ چاہ رہی تھی کہ پاکستان کے خلاف کوئی ردیہ مرائے
01:33لیکن جس کے جواب میں ٹائم بروس نے کہا کہ ہم جو ہے پاکستان کے ساتھ بہتر تعلقات ہیں
01:39اور گزشتہ کچھ عرصے میں کچھ ماہ پہلے پاکستان نے ایک درشتگرد بھی جو ہے وہ امریکہ کے حوالے کیا تھا
01:46جس پر امریکہ جو ہے وہ پاکستان کا شکر گزار ہے
01:50اس موقع پر چند اور سوالات ہوئے ان سے انہوں نے کہا کہ غزہ کی سیچویشن جو ہے
01:55اس پر بھی سادہ ٹرم کہہ چکے ہیں کہ وہاں خورات اور عدویات کی ضرورت ہے
02:00اور وہاں پہنچانے میں امریکہ اپنا اتدار ادا کر رہا ہے
02:03لیکن اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ وہ جو اتنی بھی انسانی انداز ہے
02:08وہ کسی درشتگرد گروہ کے ہاتھ نہ لگے
02:11ایک اور سوالات پر انہوں نے کہا
02:12کہ امریکہ جلد روس اور یوکرین کے درمیان تنازے کا خاتمہ چاہتا ہے
02:17اور اگر امریکہ نے یہ محسوس کیا
02:19کہ جو ہے مذاکرات میں کامیابی نہیں ہو رہی
02:23تو امریکہ روس اور یوکرین کے مذاکراتی عمل سے جو ہے علیدہ ہو جائے گا
02:28اس موقع پر سادہ ٹرم کے جو سو سال
02:30سادہ ٹرم کے جو پہلے سو دین اقدار کے
02:32اس کی کامیابی کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا
02:35بڑی خبر یہ کہ وزیر خارجہ
02:36امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بھوچل
02:38پاکستان اور بھارت کے وزرائے خارجہ
02:40سرابتہ کرنے جا رہے ہیں
02:41اور امریکہ پاکستان اور بھارت کے دیان
02:44تشید کی ختم کرنے میں
02:46سادساد دوسرے ملکوں کے
02:49وزرائے خارجہ کو بھی حساب دائی کر رہا ہے
02:51کہ وہ بھی پاکستان اور بھارت کی قیادت سرابتہ کریں
02:53اور تشید کی کو ختم کریں
02:54He said that the United States is in touch with the leadership of both Pakistan and India.
03:09That is correct.
03:10Do you have anything to say?
03:11Yes, the Secretary also gave me a note about that as well, sir.
03:15So we are reaching out regarding the Kashmir situation, India and Pakistan.
03:19That he said we are reaching out to both parties and telling, of course, them to not escalate the situation.
03:27The Secretary expects to speak with the foreign ministers of Pakistan and India as early as today or tomorrow.
03:35He is encouraging other national leaders, other foreign ministers to also reach out to the countries on this issue.
03:43So it is, again, as I've noted, every day action is being taken.
03:47In this case, the Secretary speaking directly to his counterparts in India and Pakistan.
03:54And we expect certainly the impact he's usually had with the individuals he's spoken with and certainly with President Trump's leadership, India and Pakistan, having those conversations.
04:06It's very important for them.

Recommended