#BJPleader #LOC #IndianSpy #Turbat #ISPR #RAW #India #modi #naushki #balochistan #pahalgamattack #pakistanindiawar #indianarmy #breakingnews #headlines
Pakistan forces shoot down Indian spy quadcopter on LOC
IMF board to decide $1.1bln disbursement for Pakistan on May 9
Sindh lawyers end all sit-ins except Baberlo after CCI decision on contentious canals
CCI backs govt’s decision to halt canals project until provincial consensus
Khawaja Asif issues clarification over ‘war is imminent’ statement
Security forces kill 17 khawarij in follow-up operation at Pak-Afghan border
CCI session on contentious canals summoned today: Sharjeel
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Pakistan forces shoot down Indian spy quadcopter on LOC
IMF board to decide $1.1bln disbursement for Pakistan on May 9
Sindh lawyers end all sit-ins except Baberlo after CCI decision on contentious canals
CCI backs govt’s decision to halt canals project until provincial consensus
Khawaja Asif issues clarification over ‘war is imminent’ statement
Security forces kill 17 khawarij in follow-up operation at Pak-Afghan border
CCI session on contentious canals summoned today: Sharjeel
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00ڈی جی آئی اس پی آر لیفٹینن جنرل احمد شریف چوہدری نے بتایا مہارت پاکستان میں شہری اور فوج پر حملوں کے لیے دہشتگردوں کو باروبی مواد پر راہم کر رہا ہے
00:16آئی ڈیز ڈرون کے ذریعے بھیج جاتی ہیں 25 اپل کو جہلم سے گرفتار بھارٹی تربیتی آفتہ دہشتگرد عبدالمجید گرفتار کیا
00:23مہارتی ڈرون، دھماکہ خیز مواد اور لاکھا روپے برامت کیے گئے عبدالمجید نے پاکستان میں دہشتگردی کی سن تالیس کروائیاں کی ہیں
00:32وزیراعظم کا اقوام متحدہ کے سیکیرٹی جنرل انٹونیو گوترے سے ٹیلیفونک رابطہ پاکستان پر بھارتی الزامات بے بنیاد کرا دے دیئے
00:48کہا پاکستان ہر قسم کی دہشتگردی کی مضمت کرتا ہے انہوں نے واضح کیا پاکستان کو پہلگام واقعے سے جوڑنے کی کوشش مسترد کرتے ہیں
00:56پاکستان نے پہلگام واقعے کی شفاف اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے
01:01سنتاس معاہدے سے مطالب بھارت کے غیر قانون اقدامات ناقابل قبول ہیں
01:12اور پاکستان اور بھارت ذمہ دارانہ حل کے لئے مل کر کھان کریں
01:16امریکہ کا کہنا ہے پاکستان اور بھارت کی حکومتوں کے ساتھ گئی سقا پر رابطے ہیں
01:20ترجمان امریکی محکمہ خارجوہ ٹیمی بروس نے آر وائی نیوز سے خفتگو میں کہا
01:24پہلگام واقعے پر پیش آف قریب سے مانیٹر کر رہے ہیں
01:27جلد جافر ایکسپریس حملے میں بھارت کے ملوث ہونے کے ثبوت دیں گے
01:31وزیر داخلہ محسن نقلی کا اعلان کہا
01:34بھارت نے پاکستان پر حملہ کیا تو رد عمل ایک کا دو ہوگا
01:38سرحدوں کی صورتحال مانیٹر کر رہے ہیں
01:40پھر واضح کر دیا کہ پاکستان کو کیا ٹیم اب بھارت نہیں جائی
01:44بھارت کا بیانیہ عالمی سطح پر بری طرح ناکام دوست ملک ڈٹ کر پاکستان کے ساتھ پڑے
01:57نائب وزیراعظم نے سینٹ کو آگاہ کر دیا
01:59اس حاق دار نے بتایا
02:01ترک اور چینی وزرائے خارجوہ نے بھرپور حمایت کا یقین دلائیا
02:05تمام دوست ملکوں کے وزرائے خارجوہ کو صورتحال سے آگاہ کیا
02:09سعودی عرب یو اے سمیت دوست ملکوں کو بتا دیا
02:12اس پار خاموش نہیں رہیں گے
02:13بھرپور جواب دیں گے
02:15بھارت نے پانی کے ساتھ گڑھڑ کی
02:17تو پھر جنگ تصور کریں
02:19بھارت کچھ کرتا ہے اور ہم خاموش پیٹھے رہیں یہ نہیں ہو سکتا
02:23پہل کام کے واقعے کا پاکستان سے کوئی لینا دینا نہیں
02:26وزیراعظم شہباز شریف نے دنیا کو پیش کرش کی
02:29کہ پہل کام واقعے کی آزادانہ تحقیقات کرالیں
02:32بھارت کے پاس ثبوت ہے
02:33تو پیش کریں
02:34ہمارا دامن صاف ہے
02:36اسی لیے ہم نے اتنی بڑی پیش کرش دی
02:38اور میں سلامتی کا مسئلہ آئے گا
02:40تو ہم سب بیکھیں
02:41اور میں سلامتی کا معاملہ آیا
02:43تو سب نے سیاست کو ایک طرف ہر دیا
02:45پاکستان نے ایلو سی پر ایک ہی دن
02:52دو بھارتی کوارکاپٹر مار گرائے
02:54پہلے کوارکاپٹر نے بھمبر کے منعبت سیکٹر میں
02:56جاسوسی کی کوشش کی
02:57بھارت نے دوسرا کوارکاپٹر ستوال سیکٹر میں
03:00جاسوسی کے لیے بھیجا تھا
03:01دفاعی ماہری ان کا کہنا ہے
03:03کوارکاپٹر کو گرانا پاک فوج کی مستادی
03:05پیشہ ورانا مہارت
03:07دفاعی تیاری کا ثبوت
03:08پاک فوج دشمن کی کسی بھی جاریت کا
03:11فوری جواب دینے کے لیے ہر دم تیار ہے
03:14دشمن کی طرف سے اس طرح کی حرکتیں
03:16خطے قیام کو ثبوتاج کرنے کی دانستہ کوششیں ہیں
03:19غیر ذمہ دارانہ اقدام
03:21حالات میں
03:21مزید کشیدگی کا باعث بن رہے ہیں
03:23پہلگام واقعہ پاکستان نہیں
03:35بلکہ ہمارے ملک سے ہی ہوا
03:37بھارت کے حاضر سرویس
03:39جنرل ایم فی کمار نے پہلگام
03:40ڈرامے کا بھانٹ اپورٹ دیا
03:42گھر کے بھیدی نے لنکا ڈھائی
03:44تو موڈی سرکار نے اپنے جنرل کو
03:46فارقر کے تحویل ملے لیا
03:47ڈی بریفنگ کے لیے نئی ڈیلی لے جایا جا رہا ہے
03:50بھارتی جنرل ایم وی کمار نے
03:52دھمکی دیتے ہوئے کہا
03:54سچائی پر میرے خلاف کاروائی ہوئی
03:55تو تمام معوری قانون اقدامات بتا دوں گا
03:58غیر معمول منتقلی کے بعد میں
04:00ڈیلی میں ہائی پروفائل انکوائری کا آغاز کیا جائے گا
04:03لیفٹنین جنرل ایم وی کمار کی
04:05فوجی عدالت میں پیش بھی متوقع
04:07بھارتی وزر دفاع راجنات سنگ
04:17بھارت حملہ کرتے وقت
04:19دس بار سوچے گا
04:21پاکستان ایٹمی طاقت ہے
04:22کوئی پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا
04:25وزیرعالہ پنجاب مریم نواز کا
04:27تقریب سے خطاب کہا
04:28پاکستان کے مضبوط دفاع کے پیچھے
04:31شہدہ آغازیوں کی قربانیوں
04:32اور نواز شریف کی کوشش شامل
04:34عوام کو فکر کی ضرورت نہیں
04:36اللہ نے آفواج پاکستان کو
04:38دشمن کے ہر بار کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت دی ہے
04:41عوام پاک فوچ کے شانہ بشانہ کھڑے
04:44بانی پی ٹائی نے کہا
04:53قوم تقسیم تھی لیکن موڈی کے اقدامات
04:56نے پوری قوم کو متحد اور یکچہ کر دیا
04:58پی ٹائی وکیل فیصل چوہدی کی اڈیالہ جن
05:01نے بانی سے ملاقات کے بعد گفتگو کہا
05:03ہم بھارت کے خلاف متحد ہیں
05:05حکومت قوم کو تقسیم نہیں کرنا چاہتی
05:08تو اے پی سی بلا
05:09چیئرمن پی ٹائی بیڈیسٹر بھار بولے
05:11بانی نے پہلے بھی کہا تھا
05:13سوچیں گے نہیں جواب دیں گے
05:15بھارت کے خلاف متحد ہو کر جنگ لڑیں گے
05:17بیڈیسٹر علی زفر نے کہا
05:19پاکستان نیوکلئر پاور ہے
05:21بھارت نے حملہ کیا
05:22تو پھر اسے ہر چیز کے لیے تو یار رہنا چاہیے
05:24اے آر وائی کا سچ دکھانا بھارتی حکومت کو گوارا نہیں
05:27اس لیے اس پر پابندی لکھائے
05:29وزیر داخلہ محسن نقفی کی منصورہ میں
05:40امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے ملاقات
05:42قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں پر بریفنگ دی
05:45حافظ نعیم الرحمن نے کہا
05:47بھارت کے معاملے پر پوری قوم متحد ہو
05:49رفاقی وزیر داخلہ محسن نقفی کی
05:51مولانا فضل رحمن سے ملاقات پر گفتگو
05:53کہا بھارت آگ سے کھیلنے کی کوشش کر رہا ہے
05:56پاکستان کسی بھی موہم جوئی کا پوری قوت سے جواب دے گا
06:00مولانا فضل رحمن نے کہا
06:02موڈی مسلمان دشمن ہے
06:03اسلام اور مسلمانوں کے مقابلے میں
06:05جہاں کوئی مہاد ملے گا
06:06موڈی وہاں کھڑا ہوگا
06:19بھارتی فوج اور میڈیا
06:20سفارتی آدھا بھول گئے
06:22اٹاری بارڈر پر پاکستانی ہائی کمیشن کے حملے سے
06:24برتمیزی اور توہین آمیز رویہ
06:26وطن واپسی کے دوران حراسانی کا سامنا کرنا مڑا
06:29بارڈر سیکیورٹی فورس نے پاسپورٹ تحویر میں لے کر
06:32پاکستانی عملے کی گاڑی روک لی
06:33اسی دوران بھارتی میڈیا کے نمائندوں نے گاڑی کو گھیر لیا
06:36عملے سے بتمیزی سے سوال کرتے رہے
06:39بھارتی فوج اور بارڈر پولس اہل کاروں نے
06:41سفارتی عملے کو بچانے کے لیے کوئی مداخلت نہ کی
06:44سیکیورٹی فورسز کا تربت میں انٹیلیجنس پیسٹ
06:56آپریشن تین دہشتگرد مارے گئے
06:58دہشتگردوں سے اسلحہ دھماکہ خیص مواد برامت
07:01ہلاک دہشتگرد شہریوں اور فورسز پر حملوں میں ملاوث تھے
07:05علاقے میں ممکنہ دہشتگردوں کے خاتمے کے لیے
07:07کلیرنس آپریشن
07:08پہلگام فالس پلیگ آپریشن کے بعد
07:17بھارتی فوج بہکلاہٹ کا شکار
07:19ذرائع کے مطابق 25-26 اپریل کی شب
07:22ایلو سی پر بھارتی فوج کے دو یونٹ نے
07:25ایک دوسرے پر فائرنگ کر دی
07:26جس میں پانچ سیک فوجی ہلاک ہوئے
07:29واقعہ لائن آف کنٹرول جاپالا بریج
07:31بارہ مولا سیکٹر میں دورانے پیٹرولنگ پیش آیا
07:34واقعے کے بعد سکھ لائٹ انفنٹری کے سکھ جوانوں میں
07:38شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے
07:40پاکستان اور بھارت کشیدگی روکنے کے لیے
07:42انتہائی تحمل سے کام لے
07:44اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹوریو گوتریز کا کہنا ہے
07:47وہاں اس اقدام کی حمایت کریں گے
07:50جس سے تناہوں میں کمی اور باتچیت دوبارہ شکل ہو
07:52مشکل ترین مسائل بھی مانی خیز اور مصبت باتچیت سے حل کیے جا سکتے ہیں
07:57شیئرمن بی بی بلاول بھٹو سے وزیراعال حسن اور وزیراعپاشی کے ملاقات
08:08بلاول بھٹو نے کینال زیشو پر مراد علی شاہ اور جام خان شورو کی محنت کو سراحہ کہا
08:13آپ نے آئینی اداروں کے سامنے حسن کا کیس بھرپور لڑا
08:16محنت رنگ لائی سی سی آئی کی کاروائی حسن کے مواقف کی فتح ہو
08:20وزیراعال حسن سید مراد علی شاہ نے سی سی آئی اچلا سے مطالق بریفنگ کی
08:24جو منصوبہ سندھ کے خلاف ہوگا اسے کبھی منظور نہیں کریں گے
08:32وزیراعال حسن سید مراد علی شاہ کا کراچی ایپورٹ پر جیالوں سے خطاب
08:36کہا سوبوں کی منظوری کے بغیر کوئی کینال نہیں بن سکتی
08:39معاملے پر چیئرمن پیپلز پارٹی پیچھے نہیں ہٹے
08:42بھارت پانی پر ہمارا مواقف جانتا ہے
08:45سنتاس موہدے کی گیدر بھبکیوں میں نہیں آئیں گے
08:48سندھو کا قطرہ پانی لیا تو جنگ کا اعلان سمجھیں گے
08:53بھارت پر خوفتاری سچ چپانے کیلئے اوچھے حد کنڈے
09:00پاکستانی وزیر دفاع خاج آصف کا ایکس ایکاؤن بھارت نے بلوک کر دیا گیا
09:05گزشتہ روز بھارت نے یوٹیوب پر ای آر وائی نیو سمیت
09:08سولہ پاکستانی چینلز کی نشریات بلوک کر دی تھی
09:11پاکستانی عبام نے مطالبہ کیا ہے
09:13پاکستان میں بھارت کی یوٹیوب چینلز کو بھی بلوک کیا جائے
09:17بھارتی وزیر آصف موڈی سے اپنے بھی نالا
09:27حکمران جماعت بی جے پی کے سینئر رہنما
09:29سبرامنین سوامی کا موڈی سے سیپے کا مطالبہ
09:32سبرامنین سوامی نے سوشل میڈیا پوست میں لکھا
09:36چین اور ترکیے پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں
09:39بھارت تنہا ہو گیا ہے
09:41نرندر موڈی استیفہ دے
09:42ہمیں ایک نئے رہنما کی ضرورت ہے
09:44پہل گام فالس لیگ آپریشن ڈرامے کی آرمیں
09:47مقبودہ کشمیر میں گھروں پر چھاپے
09:49بھارتی فوج نے نہتے کشمیریوں کو گھروں تک محدود کر دیا
09:52کشمیری شہری کہتے ہیں
09:54بھارتی فوج نے نام نہات سرچ آپریشن اور چیکنگ سے خوف پھیلا رکھا ہے
09:58بھارت کے سنتاس معاہدے کی موصلی کے یک تارفہ فیصلے کو
10:02عالمی سطح پر تنقید کا سامنا
10:04فائننشل ٹائمز نے اہم رپورٹ جاری کر دی
10:07لکھا بھارت کے فیصلے سے علاقائی سلامتی کو سنگین خطرہ ہے
10:11پاکستان اور بھارت میں آبی تناؤں بڑھنے کا خدشہ
10:14معاہدے کی آرزی موصلی سے دونوں ملکوں پر منفی اثرات پڑھ سکتے ہیں
10:18محولیاتی خطرات بڑھ رہے ہیں
10:20بھارت کو یک ترپہ اقدامات پر نظرسانی کرنی چاہیے
10:23ماضی کے تنازیات کے باوجود سنتاس معاہدہ ام کی بنیاد رہا ہے
10:27گامیہ کراچی میں پانی کے 84 انچ کی لائن پھٹ گئی
10:35سٹاف کالونی زیرے آب
10:36گھروں میں پانی داخل ہو گیا
10:38تجمان وارٹر کارپوریشن کا کہنا ہے
10:40مرامت کام چار دن میں مکمل کر لیا جائے گا
10:43مختلف علاقوں میں پانی کی فراہمی جسوی طور پر موطفل رہے گی
10:46جمشیٹ ٹاؤن، گیاکت آباد، ناسواباد، کورنگی، لانڈھی اور دیگر علاقے متاسف ہوگی
10:57کراچی کے شہریوں کو سفری سہولتیں فراہم کرنا حکومت سن کی اولین ترجی ہے
11:04ایوی ٹیکسی سرویس کے آغاز میں شہریوں کو سہولت ملے گی
11:07سن کے سینئر وزیر شرجی میمن کا اپنی زیر صدارت محکمہ ٹرانسپورٹ کے اجلاس میں سارے خیال کہا
11:13ٹیکسی سرویسز کو ایک پلیٹ فارم کے تحت منظم کیا جائے گا
11:17کراچی کے شہریوں کے لیے دبر ڈیکر بسے روہ سال جون تک بھانچائے گی
11:27بانی پی ٹی آئے سے وقلہ اور فاملی کی ملاقات کا دن
11:30فیصل چہدری، محمود جوئیہ، عثمان گل، حارون نباز، زہیر عباس کو بانی سے ملاقات کی اجازت مل گئی
11:37بارسٹر گوہر، سلمان سفتر، ابوزر سلمان نیازی، نئی پنجوتھا کو ملاقات کی اجازت نہ مل گئی
11:43پولس سے بانی کی بہنوں کو گور خپور ناکے پر روک دیا
11:47علیمہ کانم نے پولس افتر سے کہا آپ توہین عدالت کر رہے ہیں
11:51پولس افتر نے کہا ہمیں کسی نے نہیں بھیجا، قانون کی پاسداری چاہتے ہیں
11:55بوشرا بی بی کو جیل میں الگ خوشادہ کمرہ دیا گیا ہے
12:06جس میں میٹرس، کرسی، ٹیبل، کتابل پی علماری، لسی ڈی موجود ہے
12:10موسم گرمہ کی مناسبت سے روم کولر فراہم کیا گیا ہے، الگ کچن بھی دیا گیا ہے
12:15جیل سپریٹنڈر نے ریپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرادی
12:19ریپورٹ کے مطابق بوشرا بی بی کا دو بارتی بھی معاینہ کیا جاتا ہے
12:22عدالت کی آئندہ سمات پر بوشرا بی بی کے وکیل کو ریپورٹ پر مواقع دینے کی ہدای
12:27ایٹی سی نے 26 نیویمبر کے 29 مقدمات نے بوشرا بی بی کی عبوری زمانتوں میں 20 ماہ تک توصیح کر دی
12:33عدالت کا بانے پی جار وکلا کے موجودگی میں بوشرا بی بی کو شامل تفتیش کرنے کا حکم
12:39آئیم ایف ایگزیکٹیو بورٹ کا اجلاس 9 ماہ کو ہوگا پاکستان کے لیے ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کرز کی منظوری بھی جائے گی
12:47ریکرڈک منصوبے کے لیے 6 ارب 40 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کی راہیں کھلنے لگی
12:52ذرائع کا کہنا ہے منصوبے میں سرمایہ کاری کے لیے فائننشل کلوجر آئندہ ماہ ہونے کا امکان ہے
12:58امریکی برطانوی ایفزم بینک اور عالمی بینک فائننشل کلوجر میں شامل ہو سکتے ہیں
13:04وفاق بلوچستان اشیائی طرح کیاتی بینک فائننشل کلوجر میں شامل ہوں گے
13:08فائننشل کلوجر مکمل ہونے پر تین سال تک پیداوائی شروع ہو سکے گی
13:13پرڈکشن کے پہلے سال وفاق بلوچستان کو تین ارب دولار مننے کا امکان ہے
13:17وزیراعظم سوحباز صرف کی دنیا بھر کے سرمایہ کاروں کو آئی ٹی کے شعبے میں سرمایہ کاری کتابہ
13:24دیجیٹل فارن ڈائریکٹ انویسمنٹ کانفرنس سے خطاب نے کہا
13:27دیجیٹل دنیا آج تمام شعبوں میں غر معمولی اثر رکھتی ہے
13:31دو دہائیوں کی نسبت آج کا دیجیٹل دنیا یک سے تبدیل ہو چکی ہے
13:35پنجاب نے آئی ٹی کے شعبے میں بہت زیادہ ترقی کی ہے
13:38پاکستان کی آبادی کا بڑا تناسب نوجوانوں پر موسیمر ہیں
13:42پاکستانی نوجوان دنیا بھر میں اپنی صلاحیتوں کا لحظہ ملوان ہے
13:46اسلام آباد سے آزمین حج کو لے کر پہلی حج پرواز مدینہ منورہ پہنچ گئی
13:55پی آئی اے کی پرواز میں تین سو ترانوے آزمین سوارٹھے
13:59لہور سے حج کی پہلی پرواز دیر سو آزمین کو لے کر مدینہ منورہ روانہ ہوئی
14:03کوئٹا سے پی آئی اے کی پرواز میں ایک سو باون آزمین حج کو لے کر مدینہ کے لیے اڑان بھری
14:09ملتان سے تین سو ترانوے کراچی سے دو سو پچانسی آزمین کو لے کر پرواز رات ساڑھے نو بجے روانہ ہوگی
14:15وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے حج فلائٹ آپریشن 31 مائی تک جاری رہے گا
14:22کینیڈا کے انتخابات میں لیبرلز نے چوتھی بار میدان مار لیا
14:25وزیر آزم مارک آرنی نے وکٹری سپیچ میں کہا یہ کم باک ہے
14:33کینیڈا اپنا دفاع کر سکتا ہے
14:35کراچی کنگز کا پی اے سیل میں پتہ کے ساتھ واپسی کمیشن کھلاری ملتان کے خلاف مارچ کے لیے پریکٹس کر رہے ہیں
14:48لہور کے لسی سی اے گراؤنڈ میں تمام کھلاریوں نے ٹریننگ میں حصہ لیا
14:51کراچی اور ملتان کے درمیان میک جمعرات کو لہور میں کھیلا جائے گا
14:55کنگز نے اب تک میگا ایونچ پہ تین کامیابیاں حاصل کی ہیں
14:58ڈو اور ڈائی میچ میں بھی ملتان سلدانس کا براہا
15:03کوئٹا کلیڈیٹرز کے خلاف آدھی سے زیادہ تین پچاس سے پہلے ڈگ آؤٹ لوٹ کرے
15:07یاسر خان کامران خان
15:09افتخار احمد کوئی ڈبل فگر میں بھی نہ پہنسکا
15:14اسمان خان اور مائیکل بریسویل کھاتا بھی نہیں کھول سکے
15:17خرم شہزاد نے تباہ کن بولنگ کر کے چار شکار کیے
15:20فاہیم اشرف نے بھی دو بیٹرز کو چلتا کیا
15:22ایون کے تمام میچ دیکھئے سپورٹس پر براہ راگ
15:25پی ایسل کا جنون
15:34پرکٹ کا مقبول ترین پروگرام ہر لمحہ پر جوش
15:37آج بنیں گے مہمان ادھاکار فہد مصطفیٰ
15:39کھیلیں گے ماسومان آکھین
15:41سابق سرار پرکٹ ازواسی طلیہ اور کامران اکمل دیں گے
15:43جاندار تجزیہ آدھی اور مصطفیٰ چہدری چہروں پر
15:47مسکرہتیں بھی کھیلیں گے
15:48موسیقی