Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
'দুঃখপ্রকাশের ভাষা নেই', বিধানসভায় বিবৃতি মুখ্যমন্ত্রী ওমর আবদুল্লার

Category

🗞
News
Transcript
00:00کہاں ارنانچل کہاں گجرات کہاں جمہو کشمیر کہاں کیرلا اور دیچ کی ساری ریاستیں
00:09پورا ملک اس حملے کے لیے پیٹ میں آیا ہے
00:14یہ بھائی سرن کا حملہ اکیس سال کے بعد اتنا بڑا حملہ ہوا ہے
00:21سیویلیل
00:22لیڈر آف دی اوپوزیشن کے ساتھ میں بھی پولیس کنٹرول روم پہ موجود تھا
00:28جب ہم نے ان چھتبیس لوگوں کو وہاں پہ شردانجلی پیش کی
00:36میرے پاس الفاظ نہیں تھے کہ میں کیا کہہ کے ان کے گھر والوں سے معافی مانگوں
00:47نیزبان ہوتے ہوئے میری ذمہ داری تھی کہ صحیح سلامت میں انہیں یہاں سے واپس بھیجوں
00:53نہیں بھیج پایا
00:57ہم میں سے کوئی اس حملے کے ساتھ نہیں ہے
01:01اس موقع پہ نہ کوئی سیاست
01:04نہ کوئی بزنس رولز
01:07نہ کوئی سٹیٹھوڑ
01:09نہ کچھ اور
01:11ایک ہی چیز نہیں
01:14اس حملے کی قری نندہ
01:17اور ان چھبیس لوگوں کے ساتھ دل کی گہرائیوں سے ہمدردی اور تازے
01:24اور کچھ نہیں
01:25نہ آج نہیں
01:27ٹیبل ہم کسی اور موقع پہ تھپ تھپائیں گے آج نہیں
01:31موسیقی
01:42موسیقی
01:42موسیقی

Recommended