Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • today
#bilawalbhutto #HanifAbbasi #modi #iran #ShahidDarjaiPort #pmshehbazsharif #armychiefasimmunir #india #pakistan #bulletin #arynews

Shutter-down strike being observed across Pakistan in solidarity with Palestinians

Ishaq Dar briefs Saudi, Iranian FMs on Pakistan’s response to India’s actions

Yaroslav Moskalik: Senior Russian military officer killed in car explosion

Senate unanimously passes resolution condemning Indian allegations

UN urges India, Pakistan to exercise ‘maximum restraint’ following Pahalgam attack

Foreign diplomats briefed on Kashmir situation

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00Welcome back.
00:30Peace is our preference, but must not be construed as our weakness.
00:38We will and we shall never compromise on our dignity and security.
00:44Ready to safeguard every inch of our homeland Pakistan.
00:49The recent tragedy in Pahlga is yet another example of the special blame game which must come to a grinding hall.
00:58Water is a vital national interest of Pakistan.
01:02Our lifeline, any attempt to stop, reduce or divert the flow of water belonging to Pakistan under the Indus Waters Treaty would be responded to with full force and might.
01:14Any misadventure as clearly demonstrated by measured yet resolute response to India's reckless incursion in February 2019.
01:26Our valiant armed forces remain fully capable and prepared to defend the country's sovereignty and its territorial integrity.
01:35Pahkistan का देशिद गर्दी से कोई लेना देना नहीं.
01:38पहलगाम वाकी की गहर जानिबदाराना तहकीकात में तावन को तैयान है.
01:41विफाकी वजिर दाखना मुसे नकपी का कहना है दुनिया का कोई भी गहर जानिबदार फरीग पहलगाम वाकिय की तहकीकात करें भरपूर तावन करेंगे.
01:49पाकिस्तान ये ड्रामा बेनाखाब करना चाहता है.
01:52वाज़ सुबूत हैं पाकिस्तान के मुख्तलिफ शेरों में तखरीब कारी की कोशिश की गई.
01:57गुज़र्शा तीन रोज में साथ आई-ई-डी धमाकों की कोशिश की गई.
02:00जिसे नाकाम बना दिया.
02:01बी ले और रोऑ एक ही है.
02:04जाफर एक्सप्रेस हमले की भी गर्य जानिबदार तकिकात के लिए तख्यार है.
02:08पाकिस्तान इस ताइम पे एकॉनमी के लिहास से प्रोग्रस कर रहा है.
02:11ओस दौरान इस तरह का वाकिया.
02:16इंडिया को फाइदा है.
02:17پاکستان کو نقصان ہے
02:18اس میں بہت کلیر ہیں
02:19کہ اگر
02:21کوئی بھی نیوٹر لوگ
02:23اس واقعے کی انکواری کرتے ہیں
02:25تو پاکستان
02:27اس میں بھرپور تعاون کرے گا
02:29ہم چاہتے ہیں
02:30کہ اس ڈرامائے کو بے نکاب کریں
02:32ہم چاہتے ہیں
02:34کہ اصل حقائق سامنے آئیں
02:36اور دنیا کو جو ایک جھوٹا
02:38پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے
02:40اس کو ختم کیا جائے
02:42اور وہ کلیر ہو
02:43اب بال انڈیا کے پاس ہے
02:46کہ وہ اس کے اوپر کیا کرتا ہے
02:47پاکستان اس سیچوئیشن
02:50کو بہت تحمل سے ہینڈل کر رہا ہے
02:52لیکن کوئی صورت نہیں
02:55کہ ہم اپنی کسی
02:56ون پرسن بھی اپنی سوہویلنیٹی کو
02:57کمپرمائز کریں گے
02:58ہم ایک اور ڈیمانڈ کرنا چاہ رہے ہیں
03:00اور ہماری یہ ڈیمانڈ ہے
03:02کہ جعفر آباد کا جو انسیڈنٹ ہوا ہے
03:04اس کی بھی ایک نیوٹل انکواری کر لی جائے
03:06ہمارے ملک پہ اس طرح
03:08سیریس قسم کا
03:10ایکسسائز انڈیا کر رہا ہے
03:13ہمارے پاس کچھ
03:14سولیڈ ایویڈنس موجود ہیں
03:16کہ لازت تین دنوں میں
03:17ہم نے سات آئی ڈیز پکڑی ہیں
03:20جو وہ یہاں پہ بلاس کرنا چاہتا تھا
03:22ہماری انٹلیس ایجنسیز کی ایفٹ سے
03:24وہ سارے کے سارے منصوبے ناکام ہوئے ہیں
03:27میری خواہش تھی کہ میں آپ کو وہ
03:28سناتا بھی کہ کس طریقے سے
03:30وہ پلان کر رہے ہیں
03:31کس طریقے سے وہ
03:33لاشیں دیکھنا چاہ رہے ہیں
03:35بھارت کی الزام تراشی سے دہشتگردی
03:38کا مسئلہ حل نہیں ہوگا
03:39بدقسمتی ہے کہ دہشتگردی کا مقابلہ کرنے کے
03:42بجائے دو طرفہ تنازے میں تبدیل کر دیا
03:44جاتا ہے بلاول بھٹو کا
03:46برطانوی میڈیا کو انٹریو شہرمن پیپلز
03:48پارٹی نے کہا بھارتی الزام تراشی
03:50کا مقصد عوام کی توجہ اپنے داخلی
03:52معاملات سے ہٹانا ہے پاکستان
03:54کسی بھی تنازے کو ہوا دینے میں
03:55دلچسپی نہیں رکھتا لیکن ہم
03:57اپنے دفاع کے لیے تیار ہیں
03:59بہاتی تیوی
04:29چانلز کا جالی خبریں پھیلا کر
04:30منفی پروپاگینڈا جاری ہے
04:32بہاتی چانلز نے سولہ اپریل کو
04:34پی ایف یو جے کے پریس فریڈم مارچ
04:36پر جھوٹا پروپاگینڈا شروع کیا
04:38پی ایف یو جے نے ایک اخبار کے خلاف
04:40مقدمہ درش ہونے پر سولہ اپریل کو
04:42پریس فریڈم مارچ کیا تھا
04:44صدر پی ایف یو جے افضل بٹ کی زیر قیاد
04:46اسلام آباد سے مظفرہ بات تک
04:48مارچ کیا گیا تھا
04:49آزاد کشمیر ہائی کورٹ کی جانب سے
04:51ایف آئی آر موطل کرنے پر مارچ
04:53ختم بھی کر دیا گیا تھا
04:54بھارتی ٹی وی چانلز نے پرانی فوٹج دکھا کر
04:56پروپاگینڈا شروع کر دیا
04:58کہ پاک فوج کے خلاف مظاہرہ کیا جارہا ہے
05:00پی ایف یو جے کے جانب سے بھارتی میڈیا کے
05:03منفی پروپاگینڈی کی شدید مضمت کی گئی ہے
05:05اس معاملے پر بات کرتے ہیں
05:06بہت شکریہ
05:10بھارت کا ڈراما تو فلوپ ہو گیا
05:13اب پرانی فوٹج دکھا کر
05:15ایک اور منفی پروپاگینڈا کیا جارہا ہے
05:17کیا کہیں گے اس پر آپ
05:17دیکھیں میں سمجھ داؤں کہ
05:20موضی شرکار کے حوالے سے
05:23جنگی جنون کے حوالے سے
05:24مسلمانوں کی نفرت کے حوالے سے
05:27کشمیریوں کی نفرت کے حوالے سے
05:29تو پوری دنیا آگا
05:30لیکن بھارتی میڈیا سے
05:33یہ امید نہیں تھی
05:34کہ وہ تمام صحافت کے آداب
05:36بھول جائے گا اخلاقیات بھول جائے گا
05:39اور وہ بھی
05:40اسی جنگی جنون کا حصہ بھل جائے گا
05:42پی اے پی جے نے تو اپنا
05:44ایک روٹین کا پریس فیڈم
05:46مارچ کیا روزنا مجموع کشمیر
05:48کے خلاق مقدمہ درج ہوا
05:49ہم نے مارچ کیا عزا شمیر ہائی کورٹ
05:52کے چیف جس سراکھر راجہ نے
05:54اف ای ار مطل کر دی ہمارا کام ختم ہو گیا
05:56لیکن آج
05:58انڈیا میڈیا اس انداز سے
06:00اس کوٹیج کو چلا رہا ہے
06:01ہمارے نارے جو لگ رہے ہیں
06:03کہ لے کے رہیں گے عزادی
06:05تو وہ ہمارے پریس فیڈم کے نارے ہیں
06:07جو معروف نارے ہیں
06:08لیکن انڈیا میڈیا
06:10اس کو بار بار اچھال کر
06:11یہ تاثر دے رہا ہے
06:13کہ اگر پاکستان پر انڈیا نے
06:15اٹیک کیا
06:16تو پاکستان کا میڈیا بھی
06:18پاک فوج کے خلاف ہے
06:19اور عوام بھی پاک فوج کے خلاف ہے
06:21ہم یہ واضح کرنا چاہتے ہیں
06:23کہ پاکستان کے ایک ایک انچ کے
06:26دفاع کے لیے پاکستان کا
06:27ہر صحافی پاکستان کی فوج سے
06:30ایک قدم آگے ہو کے
06:31اس وطن کی فردوں کا دفاع کرے گا
06:33اور ہم کسی کو اس وطن کی
06:35جو ہے وہ سالمیت کے خلاف
06:38کے ساتھ کھیلنے کی اجازت نہیں دیں گے
06:40ٹھیک ہے بہت شکریہ آپ کا
06:42افضل بٹ صاحب اے آوائنیو سے گفتو کرنے کے لیے
06:44لندن میں پاکستان ہائی کمیشن کے سامنے
06:48بھارٹی انتہا پسندوں کی
06:49ہلٹ بازی
06:50پاکستانی ہائی کمیشن کے اہلکار
06:52نے بھارٹی انتہا پسندوں کو دیا
06:54قرارہ جواب چائے کا کپ لے آیا
06:56ابھی لندن کی تصویر دکھا کر
06:58بھارٹیوں کو آئینہ بھی دکھایا
06:59ہلٹ بازی اور مظاہرے میں ناکامی پر
07:01بھارٹیوں نے برطانوی پولس کو
07:03نسلی امتیاز کا نشانہ بنایا
07:05لندن پولس نے دو افراد کو حراست میں لے لیا
07:07مقبوضہ کشمیر کی مضاہمتی
07:11تنظیم دی ریزیسٹنس فرنٹ
07:12نے پہل گام واقع میں ملوث ہونے کی
07:14تردید کر دی ہے
07:15ایک بیان میں تنظیم نے کہا
07:17ٹی آر ایف کو پہل گام واقع سے جوڑنا
07:18تحریک کشمیر کو بدنام کرنے کی بھارٹی
07:20سازش ہے پہل گام حملے کے بعد
07:22ان کے ڈیجیٹل پلیٹ فارم سے جھوٹ پر
07:24مبنی پیغام جاری کیا گیا
07:25تحقیقات سے پتا چلا
07:27ڈیجیٹل پلیٹ فارم سے جھوٹے پیغام
07:29کا جاری ہونا سائبر حملے
07:31کا نتیجہ تھا
07:31ابتدائی شواہد بھارٹی خوفیہ سابر اداروں
07:34کی مداخلت کی نشاندہ ہی کر رہے ہیں
07:35پاکستان اور بھارت خود ہی کشیدگی
07:46حل کر لیں
07:47امریکی صدر نے کشمیر کو
07:49ڈیر ہزار سال پرانا مسئلہ کرا دے دیا
07:51ڈالر ٹرامپ نے کہا کہ دونوں ملک
07:52میرے قریب ہیں دونوں کی قیادت
07:54کو جانتا ہوں پاکستان اور بھارت میں
07:56ہمیشہ کشیدگی رہی ہے
07:58ایران کے شہر بندر عباس میں
08:26پورٹ پر خوفناک دھماکہ
08:28چار افراد جاں بہت
08:29پانچ سو سولہ افراد زخمی ہو گئے
08:31ایرانی میڈیا نے بتایا
08:33شاہد راجائی بندگاہ کے کنٹینر
08:35یارڈ میں آگ لگنے کے بعد
08:36دور دار دھماکہ ہوا
08:37جس سے ایک امارت گر گئی
08:39امدادی کاروائیاں جاری ہیں
08:40زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے
08:43دھماکے سے درجن و گاڑیوں کو
08:44نقصان پہنچا ہے
08:45آس پاس کی امارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے ہیں
08:48فوری طور پر دھماکے کی وجہ
08:49معلوم نہیں ہو سکی ہے
08:50خبریں اور بھی ہیں
08:51لیکن یہاں وقت ہوا ہے ایک بریک کا
08:53ہمارے ساتھ رہیے
08:54بھارت کو بتا دینا چاہتے ہیں
09:00کہ آپ ہمارا پانی بند کریں گے
09:01تو ہم آپ کی سانسے بند کر دیں گے
09:03وفاقی وزیر حنیف عباسی کہتے ہیں
09:05پاکستان کے مزائل غوری شاہین
09:07اور غزنوی چوک چوراہوں پر
09:09سجانے کیلئے نہیں ہیں
09:10یہ ہم نے ہندوستان کے لیے رکھے ہیں
09:12پاکستان کے ایٹمی وار ہیڈز نہ ہوتے
09:15تو ہندو بنیا کئی بار پاکستان پر
09:17حملہ آور ہو چکا ہوتا
09:18سوارٹر ٹریٹی نشانہ ہے ہمارا
09:23اور پہل گام جو ہے وہ بہانہ ہے
09:24آپ ہمارا پانی بند کریں گے
09:26ہم آپ کا سانس بند کر دیں
09:27میں ایک وفاقی وزیر کی حیثیت سے کہتا ہوں
09:30اگر ہمارا پانی بند کریں گے
09:32تو پھر جنگ کے لیے تیار ہو جائیں
09:33بھارت نے پالی روکنے کی بات کر کے
09:58جنگ کا اعلان کر دیا
09:59پاکستان کی ذمہ داری ہے کشمیریوں کا مقدمہ لڑے
10:02امیر جماعت اسلامی پاکستان
10:04حافظ نیم و رحمان کہتے ہیں
10:05پہل گام واقعہ بھارت نے خود کرایا
10:07بھارت اور اسرائیل کا گھڑ جوڑ ہے
10:09اور ان کا سپرس امریکہ ہے
10:11مظلوم کشمیریوں اور فلسطینیوں سے
10:13اظہر ایک جہتی کے لیے پوری قوم نے متحد ہو کر
10:16شیٹر ڈاؤن ہرٹال کی
10:17آج کی اس ہرٹال نے یہ ثابت کر دیا
10:22کہ پاکستان کی پوری قوم
10:24وہ ساتھ ہے فلسطینیوں کے
10:26اور خلاف ہے امریکہ اسرائیل اور بھارت کے
10:28دنیا میں اس وقت دہشتگردی کی
10:31جتنی ریاستی شکلیں موجود ہیں
10:33اس میں پیش پیش اسرائیل اور بھارت ہیں
10:36اور ان دونوں کا سرپرست امریکہ ہے
10:37جس طرح فلسطینیوں کو
10:41ان کی زمین پر قبضہ کر کے
10:43بے دخل کرنے کی کوشش کی جاتی ہے
10:45بلکل اسی طرح سے بھارت یہ کام کشمیر میں کرتا ہے
10:48یہ پاکستان کی بنیادی ذمہ داری ہے
10:50کہ وہ کشمیریوں کا مقدمہ لڑے
10:51ہمیں اس بات کا انتظار نہیں کرنا ہوتا
10:53کہ بھارت اٹیک کرے اور ہم جواب دیں
10:55لیکن ہمیں تو درقی تک کشمیریوں کا
10:57ساتھ دینا چاہیے کہ وہ قربانیاں دے رہے ہیں
11:00پاکستان کی تکمیل کے لیے
11:01پی اے سیل کی براڈکاسٹ کامپنی میں شامل
11:03بھارتی عملے کو پاکستان سے نکال دیا گیا
11:06پولیس ذرائع نے بتایا
11:0723 بھارتی شہریوں کو واہگا بودر کے راستے
11:09انڈیا بھیجا گیا ہے
11:10حکومت نے بھارتی شہریوں کو فوری پاکستان
11:13چھوڑنے کی ہدایات جاری کی تھی
11:14خبریں اور بھی ہیں لیکن
11:20کیا وقت ہوا ہے ایک بریک کا
11:22ہمارے ساتھ رہی ہے
11:23ویلکم بیک
11:27کراچی میں چند ہزار کے موبائل کے لیے
11:30ایک اور قیمتی جوان لے لے گئے
11:32قرنگی میں مسجد کے خادم مدیم گھر کا خرٹ
11:34چلانے کے لیے موٹر سائیکل پر سواری لے جاتے تھے
11:37ڈاکو نے شاہ فیصل پول پر
11:38مزہ احمد پر گولی مار دی
11:40افضل خان کی ریپورٹ
11:41شہر قائد میں سرگرم ڈاکو نے ایک اور گھر کے
11:44کفیل کو عبدی نیت سلا دیا
11:46پچپن سالہ ندیم احمد ناغن چورنگی سے
11:49کورنگی میں اپنے گھر آتے ہوئے
11:51شاہ فیصل پول کے قریب ڈاکو کا نشانہ بنا
11:54ہم نے ایک رائٹ اٹھائی تھی
11:55آخری رب ہم نے رائٹ اٹھائی تھی
11:59دو سو تیرے پہل
12:00میں نے بنا تابو
12:03ندیم احمد قورنگی کی جامعہ
12:11مسجد کا خادم تھا
12:12جو خاندان کی گزر بسر کے لیے
12:15موٹر سائیکل پر سواری لے جانے کا کام کرتا تھا
12:18پولیس کا کہنا ہے کہ
12:29لوٹ مار کرنے والے ملزمان کی تعداد تین تھی
12:32جنہوں نے دوران واردات ندیم احمد کو گولی ماری
12:35اور پھر پیدل ہی موقع سے فرار ہو گئے
12:38کراچی میں فائرنگ کے واقعات کے دوران
12:40معصوم شہری لکمہ اجل بن رہے ہیں
12:42اور پولیس کی کارکردگی صرف زبانی جمع خرچ
12:46اور داؤں تک محدود ہے
12:47کامرامین مستنصر حسین کے ساتھ
12:50افضل خان اے آر وائی نیوز کراچی
12:52گورن پنجاب سلیم حیدر خان اور یو اے ای کے
12:55کاؤنسل جنرل کے درمیان پاکستانیوں کے لیے
12:58ویزا پالسی میں نرمی اور آسانیاں پیدا کرنے پر اتفاق ہو گیا
13:01گورن پنجاب سردار سلیم حیدر خان کراچی میں
13:04متحدہ عرب امارات کاؤنسلیٹ پہنچے
13:06کاؤنسل جنرل نے گورن پنجاب کو
13:07ویزا سنٹر کا تفصیلی دورہ کرایا
13:09گورن پنجاب نے کہا
13:11پاکستان اور یو اے ای کے تجارتی
13:13روابط اور کاروباری سرگرمیوں کو
13:14مزید فروغ دیا جائے
13:16گورن پنجاب نے کاؤنسل جنرل کو پنجاب آنے کی دعوت دی
13:19جسے کاؤنسل جنرل نے قبول کیا
13:21بھارت نے دریائے جہلم میں پانی کا بڑا ریلہ چھوڑ دیا
13:29اس ڈی ایم اے نے بتایا کہ دریائے جہلم کے
13:31دو میل کے مقام پر
13:33بائیس ہزار کیوسک کا ریلہ گزر رہا ہے
13:35انتظامی نے دریائے دریائے کے قریب
13:37رہنے والوں کو دور رہنے کے ہدایت کی ہے
13:39ڈی سی نے کہا پریشانی کی بات نہیں
13:41دریائے جہلم میں نجلے درجے کی تغیانی ہے
13:44اس موسم میں پانی کا بڑھ جانا
13:46معمول سمجھا جاتا ہے
13:47پانی کا دہشت گردی سے کیا تعلق
13:57بھارت کمزور ویکٹ پر ہے
13:59پہلگام واقعہ بھارت کی اندرونی سیکیورٹی
14:01کی ناکامی ہے
14:02چیئیمین پی پی بلاول بھٹو کہتے ہیں
14:04پاکستان نے سخت لیکن ضروری فیصلے لیے ہیں
14:07دنیا کے اہم ممالک چاہیں گے
14:09کوئی نہ کوئی کردار ادا کریں
14:11وزیراعظم نے کنال معاملے پر بڑا فیصلہ کیا
14:13الہدگی پسند قوتیں سیاست کر رہی ہیں
14:16جس کی مضمت کرتے ہیں
14:17چیئیمین پی پلس پارٹی بلاول بھٹو کا خصوصی انٹرویو
14:20دیکھئے آج رات آٹھ بچ کر تین منٹ پر
14:23پروگرام سوال یہ ہے میں
14:25جو موجودہ صورتحال ہے
14:28آپ کو لگتا ہے کہ اس وقت صلاحیت ہے
14:29دونوں ملکوں میں کہ خود فگر آؤٹ کر لیں
14:32کسی دراسٹک اقدام کے بغیر
14:35بالکل دونوں ممالک میں
14:37اتنا صلاحیت تو ہے
14:38کہ ہم ایک دوسرے سے بات چیت کر کے
14:40اپنے مسائل کا حل نکال سکتے ہیں
14:42یہی انڈس ووٹر ٹریٹی
14:44جس کا آج کل
14:46انڈیا کے فیصلے کے بعد
14:48متنازع بن چکا ہے
14:50یہ ایک گولڈ سٹینڈڈ ہے
14:52کہ پاکستان اور بھارت نے
14:53دنیا بھر میں مانا جانتا ہے
14:55as a gold standard of diplomacy
14:57water diplomacy
14:58جب ہم نے یہ تے کر کے
15:02بات چیت کے
15:03کر کے آپس میں ایک مسئلہ حل کیا
15:05ویسے ہی میں سمجھتا ہوں
15:07کہ جو باقی مسئلے ہیں
15:08پاکستان اور بھارت کے درمیان
15:10چاہ وہ کشمیر کا مسئلہ ہو
15:14جو یونائیٹڈ نیشن سیکیورٹی کانسل کے مطابق
15:16ایک انفینش ایجنڈا ہے
15:18چاہ وہ دیشتگردی کا مسئلہ ہو
15:21کراچی والے بجلی کی
15:22لوٹ شیڈنگ اور گرمی سے پریشان
15:24گرم موسم کے دوران کام کاج
15:26کے لیے گھر سے باہر شہریوں نے
15:28پارکوں میں سائے دار درختوں میں آرام کیا
15:30مزید بتا رہے ہیں ہماری نمائندے چاند نوا
15:32بتائیے گا چاند نوا
15:33یہ ملکل شہر قائد میں
15:36کبھی سمندری ہوائے چلتی ہیں
15:38تو کبھی بند ہو جاتی ہیں
15:40شہری بجلی کی غیر اعلانیہ
15:42لوٹ شیڈنگ سے پریشان تو ہیں
15:44لیکن گرمی کی وجہ سے
15:46سائے دار درختوں میں
15:47پارکوں میں بیٹھے ہوئے ہیں
15:50گھر میں لائٹ نہیں ہے تو اس وجہ سے
15:51پانی کا بھی مسئلہ بجلی کا بھی
15:54ہر چیز کا بھی مسئلہ چل رہا ہے
15:55لوٹ شیڈنگ بہت زیادہ ہے
15:56جس کی وجہ سے ہم لوگ باہر آکے
15:58پارک میں سائے دار جگہ پر بیٹھ جاتے ہیں
16:01گھر سے زیادہ باہر گزارہ ہو رہا ہے
16:03ہم لوگ گرمی کی وجہ سے گھروں سے باہر کے
16:05یہاں پر سائے دار درختوں کے نیچے بیٹھے ہوئے ہیں
16:08ہم پر بھی نہیں سکتے گھر میں بجلی بھی نہیں ہے
16:10کہہر کی اہم شہرہوں پر
16:12ٹریفک بھی کم نظر آ رہا ہے
16:13جبکہ تجالتی مراکز میں خریداری ہوتی ہے
16:16لیکن گرمی کی وجہ سے
16:18خریدار بھی کم نظر آ رہے ہیں
16:20اس کے ساتھ ہی نیوز پولٹنز سے
16:22فضلت اتنا ہی
16:22دیکھتے رہیے اے آر بائی نیوز

Recommended