Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6 days ago
Ghulam Rasool (Rabi ul Awwal Special

Category

😹
Fun
Transcript
00:00This cartoon is brought to you by Israr and Sons, Marble and Granite
00:05مرحبا یا مصطفی
00:08آئیے فیدان بھائی خوشبو خرید کر لاتے ہیں
00:16وہ کیوں؟
00:17خوشبو ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو پسند تھی
00:21اور مجھے اپنے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بہت محبت ہے
00:26جو چیز میرے پیارے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو پسند وہ مجھے بھی پسند ہے
00:32اور خوشبو استعمال کرنا سنت بھی ہے
00:34تو پھر جلدی سے چلیں
00:36محافل ملاد میں خوشبو لگا کر جائیے
00:40خوشبو لگانا سنت ہے
00:42خوشبو کا توفہ دوستوں کو دیجئے
00:44بہن بھائیوں کو دیجئے
00:46علماء کو پیش کیجئے
00:48بھائی ایک برگر لگا دیں
00:52پہلے کے پیسہ تو دیئے نہیں
00:54ایک برگر لگا دیں
00:56بھائی پہلا اتر بکتے ہی
00:58سب سے پہلے آپ کے پیسے دوں گا
01:00جب بک جائے تو کھا لیجئے گا
01:03محافل ملاد میں خوشبو لگا کر جائیے
01:06خوشبو لگانا سنت ہے
01:08یہ گلاب کا اتر کتنے کا ہے
01:10سو روپے کا ہے
01:11سو روپے کا
01:12آپ دس روپے کم دے دیجئے گا
01:15نہیں بھائی نہیں
01:15اگر اسی روپے کا دینا ہے تو دے دیجئے
01:18ہے تو نہیں
01:19لیکن آپ لے لیجئے
01:21یہ لیجئے
01:22یہ اتر تو آپ نے گرا دیا
01:26لیکن بیٹا
01:27یہ شیشی تو آپ کی ہاتھ سے گر کر ٹوٹی ہے
01:30لیکن ابھی تو میں نے صحیح سے بکڑی بھی نہیں تھی
01:33اور آپ نے چھوڑ دی
01:34غلطی تو آپ کی ہے
01:35میں آپ کو اتر کی دوسری شیشی بنا دیتا ہوں
01:38نہیں نہیں نہیں مجھے نہیں چاہیے
01:40دوستو اید ملاد النبی کے موقع پر
01:47ہمیں غریبوں کا خیال رکھنا چاہیے
01:49نومان بھائی ٹیپ دیجئے گا
01:51اور ان کے گھر راشن بھی ڈلوا دینا چاہیے
01:54کوئی اگر بیمار اور مستحق ہو
01:56تو اس کے علاج کا خرچہ بھی اٹھا لینا چاہیے
01:59واہ یعنی اید کا تو مزہ ہی آ جائے گا
02:02یہی تو سچی اید ہے
02:03کہ دوسروں میں خوشیاں تقسیم کی جائیں
02:05ہم اس دفعہ اید ملاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
02:09ایسے ہی منائیں گے
02:10آپ کو ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا ببلو بھائی
02:13میں نے ایسا کیا کر دیا
02:14ذرا سوچئے
02:15آپ کا یہ عمل رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
02:19کے سامنے پیش کیا جائے
02:20تو کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
02:22خوش ہوں گے
02:23مجھے معاف کر دیجئے
02:31مجھے ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا
02:33یہ میری طرف سے تو فتن رکھیے
02:35انکار نہیں کیجئے گا
02:36جزاک اللہ خیرہ
02:38آپ کی عیدے ملاد النبی کی تیاری ہو گئی ہے
02:40بس بیٹا
02:41بچوں کا اور اپنے کھانے پینے کا انتظام ہو جائے
02:44یہی بہت ہے
02:45آپ اللہ پاک کی عظیم نحمت
02:48رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
02:50کے ملاد منانے کی نیت کیجئے
02:53آپ اس خوشی میں ایک چراغ ہی روشن کیجئے
02:56لیکن روشن ضرور کیجئے
03:05اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
03:07میرے گھر ملاد کی محفل ہے
03:12آپ سب تشریف لائیے گا
03:14ہم تو عید ملاد النبی منانے کی تیاری کر رہے ہیں
03:18مگر کیسے منانا چاہتے ہیں
03:20کیسے کیا مقصد جیسے ہم مناتے رہے ہیں
03:23نہیں میرا خیال ہے کہ عید ملاد النبی ایسے منائیے
03:27کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خوش ہو جائیں
03:31بلکل عید ملاد النبی ایسے منائیے
03:34کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خوش ہو جائیں
03:38مگر کیسے
03:39کیا آپ کے تمام اطر بگ گئے
03:50تمام اطر ایک ہی رات میں کہاں بگتے ہیں
03:54انشاءاللہ آج رات سب سہل ہو جائیں گے
03:56اور آپ بھی بہت اچھے سے عید ملاد النبی کی خوشیاں منا سکیں گے
04:01اور ہاں کل شام میرے گھر محفل ملاد ہے
04:04آپ نے بھی آنا ہے
04:06جی انشاءاللہ
04:07بلکل بھائی بلکل
04:22بھائی ایک اتر مجھے بھی دیتی جائے گا
04:29نہیں نہیں مجھے بھی اتر ہی چاہی ہے
04:37مرحبا یا مصطفی
04:42مرحبا یا مصطفی
04:46ایسا پہلے تو کبھی نہیں ہوا کہ سب اتر بگ گئے ہو
05:02آج تو کمال ہی ہو گیا
05:04اے اللہ تیرا شکر ہے
05:06انکل ایک منٹ ایک اتر کی شیشی
05:09بیٹا معذرت
05:10اب تو تمام اتر بگ چکے ہیں
05:12میں نے تو آپ سے پہلے ہی کہا تھا
05:14بھگارو رازدارو
05:16مرحبا یا مصطفی
05:18کہ دو کعبے کے منارو
05:20مرحبا یا مصطفی
05:22ساز گمبت کے نظارو
05:24مرحبا یا مصطفی
05:26عید ملاد النبی
05:29امت کی خیر خواہی کرتے ہوئے ملاد منائیے
05:32اسلام کی تبلیغ اپنے عمل سے کیجئے
05:34سچ بولیے
05:35غصہ نہیں کریں
05:37تکبر نہیں کریں
05:38حسد نہیں کریں
05:40گناہوں سے بچیں
05:41نیکیا ہی نیکیا ہوں
05:43نماز باجہ مات پابندی سے ادا کریں
05:46سنتوں پر عمل کریں
05:47یہ ہیں عید ملاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی برکتیں
05:52کہ ہم یہ سب نیکیاں سیکھتے ہیں
05:55آئیے عید ملاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایسے منائیں
06:00کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خوش ہو جائیں
06:04یا رسول اللہ سلام علیہ
06:09یا حبیب اللہ سلام علیہ
06:13یا رسول اللہ سلام علیہ
06:18یا حبیب اللہ سلام علیہ
06:23This cartoon was brought to you by Israël & Sons, Marble & Granite
06:28Keep watching Kids Land

Recommended