Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
কাশ্মীরে হামলা, নিন্দার ঝড় দেশের মুসলিম ধর্মগুরুদের, কি বললেন? দেখুন

Category

🗞
News
Transcript
00:00اسلام کے اندر اس کا کوئی جگہ نہیں ہے
00:03ہمارا قرآن شیف ہمارے پروفیٹ محمد حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
00:08کی جو تعلیمات ہیں جو ہدایتیں ہیں جو نصیتیں ہیں
00:11اس کے حساب سے اگر کسی ایک بھی ناحق بے قصور کا حقون کیا جاتا ہے
00:16تو پوری انسانیت کا حقون مانا جائے گا
00:18یہ جو حرکت انہوں نے شرمناک کیے
00:21اس سے نہ صرف دھرم مذہب دیشواسی یہ بدنام ہوتے ہیں
00:27کیا اسلام اس کی تعلیم دیتا ہے؟ نہیں دیتا
00:30کیا اس طرح کہ آپ کے بزرگوں نے یہ تعلیم سے دنیا انسانیت کو روشناز کرایا؟ نہیں کرایا
00:36تو پھر یہ چیزیں کیوں؟ یہ بے قصور لوگوں کا خون کیسے بہائے جا رہا ہے؟
00:41یہ میری نظر کے اندر اسلامی پوائنٹوی سے مسلمان کہلانے لائف ہے ہی نہیں
00:47یہ اور بھی شرمناک ہے
00:55انہوں نے نیشتہ کی حد کر دی
00:57کونسا مذہب اس قسم کی تعلیم دیتا ہے آپ کو؟
01:00کہ آپ کسی کا مذہب پوچھ کر کے اس کے اوپر جو ہے آپ گلییں چلا ہوگے
01:03بے قصور بچوں کو آپ مارو گے ماسوم بچوں کو یہ کہاں لکھا ہوا ہے؟
01:08ماسوم بچے کا خون بھی پوری انسانیت کا خون مانا جائے گا؟
01:13یہ ان لوگوں کو سمجھنا چاہیے
01:15ارے کیوں اسلام کو بدنام کر رہے ہو؟
01:17کیوں آپ اپنا نام اسلام کے اوپر کر رہے ہو؟
01:20کیوں آپ اپنے ملک کی بدنامی کر رہے ہو؟
01:22کیوں اللہ کے اس کے اندر
01:23تم کم سے کم ہاتھ بたい
01:24اللہ کے اس سے تو ڈرہو قیعر سے
01:26کیا ہمارے ساتھ اندر قبر کے اندر کیا ہوگا
01:29دنیا کے اندر تو ہوگا
01:31قبر کے اندر کیا حساب دھوگے تم؟
01:33تم شرم کرو
01:35اپنے آپ کو مسلمان کرا چلے نہیں ہو تم
01:37دیش کے پردان مندزی سے ہی میں اپیل کرتا ہوں
01:42کہ اب یہ وقت آ گیا ہے
01:44کہ ہمیں دیش
01:45جہاں جہاں یہ آتنکوات کی جڑے ہیں
01:48اس کے اندر
01:49خوش کے ہمیں مارنا ہے
01:52تاکہ یہ جڑے جو ہیں سمول روپ سے نسٹ ہو جائیں
01:55اور ہمارے
01:56بے قصور خوجیوں کا خون
01:59نہ تو سردوں کے اوپر بہے
02:00نہ شہروازشیوں کے اوپر بہے
02:03اور جو پریہ ٹک
02:04وہاں جا رہے تھے
02:05جو وہاں کے لوگوں کو جو روزگار مل رہا تھا
02:08تین سو سردہ اٹھنے کے بعد جو وہاں پر
02:10امن کی فضاء قائم ہو جی
02:12اس کو درم برنب کرنے کے لیے انہوں نے یہ سٹیپ دیا
02:15تاکہ یہ اپنے سوارسزی کر سکے
02:17اس لیے اندر
02:19گھس کے مارو اور ان کی جڑے
02:21سمول روپ سے نسٹ کرو
02:22جہاں جو بھی ہیں
02:28ان کو گھس کے مارا جائے
02:30چاہے وہ پاکستانی ہو
02:31چاہے وہ بھول گئے انیس سو پینسٹھ
02:33جب ہم نے لاہور پر قبضہ کیا تھا
02:36یہ دوبارہ چاہتے ہیں
02:38تو
02:39جو وہ گورنر جنرل تھا
02:43انگریز انیس سو سٹیل اس کے اندر
02:45اس کو جس نے بھارت کا پارٹیشن
02:47کیا تھا اس کے اوپر آپ واپس قبضہ
02:49کرو کہ اس کو یہ پارٹیشن
02:51کرنے کا کوئی رائٹ نہیں تھا
02:52جنہ اور انہیں کر رہا دوسرا جنہ پیدا
02:55نہیں ہوگا ہمیں واپس
02:56اس کے اندر بھارت کا حصہ ہے بھارت
02:58کوئی کرنا پڑے گا
02:59اس وقت دہشت گردانہ واقعہ
03:02پیش آیا ہے
03:04ہماری پوری ریاست کے
03:06علماء برادری اور ہماری یہاں کی
03:09عوام اور مکمل پورے
03:10ہندوستانی اس کے
03:12سخت الفاظ میں
03:14مضمتی کلمات بیان کرتے ہیں
03:17چونکہ یہ
03:18بزدلانہ حملہ ہے
03:20اور اس طرح کی حرکتیں
03:22کر کے کیا بتانا چاہتے ہیں
03:24یہ ہمیں سمجھ میں نہیں آتا
03:26چونکہ آپ بھی اس بات سے
03:28اچھی طرح واقف ہیں یہ ملک
03:30ہندوستان ہے اور ہندوستان سے
03:32ہم محبت کرتے ہیں
03:34ابھی کشمیری بھائی بھی
03:36رات میں کیانڈل لائٹ
03:38جلا کے یہ پیغام دیا تھا
03:41کہ اس ملک کو ہم روشن کریں گے
03:44سارے جہاں سے اچھا
03:45ہندوستان ہمارا
03:46ہم بلبلے ہیں
03:48اس کی یہ گلستان ہمارا
03:50یہ دہشت گردانہ
03:51حملہ ٹورسٹ پہ خرکے
03:53چونکہ میں بھی پہلگام گیا ہوں
03:55کشمیر گیا ہوں
03:56سری نگر گیا ہوں
03:57ہمارے شیموگا کے ایک فیاملی
03:59وہاں سری نگر میں
04:01ایک شکارے میں بیٹ کے جا رہے ہیں
04:04اور اپنی بات کہہ رہے ہیں
04:05اور اس کے بعد پہلگام بھی گئے ہیں
04:08وہاں اس حادثے کا وہ
04:09شکار ہو گئے
04:10شہادت پا گئے
04:11ستائیس لوگ
04:13اس واقعے میں شہادت پائے ہیں
04:15اور تقریباً بارہ افراد
04:17اس سے متاثر ہو کر
04:18زخمی ہوئے ہیں
04:19سخت الفاظ میں
04:21ہم اس کی مضمت کرتے ہیں
04:22اور حکومت ہند سے
04:24ہم پرزور مطالبہ کرتے ہیں
04:26کہ آپ ان دہشتگردوں کو پکڑیں
04:29اور ان کو
04:31ایسی عبرتناک سزا دیں
04:34کہ پھر کبھی کسی دہشتگرد کو
04:37اس طرح کا حملہ کرنے کی
04:38ہمت ہو نہ پائے
04:40اس طرح یہ یہ ہے
04:42کہ سرعام ان کو
04:43فانسی پر لٹکا دیا جائے
04:45اور بتا دیا جائے
04:47کہ اس طرح دہشتگرد حملہ کرنے والوں
04:49کا انجام کیا ہوتا ہے
04:51ورنہ یہ لوگ
04:52عدالت میں
04:54ادھر ادھر گھوم کے
04:55اپنی زندگیاں
04:56یوں گزار کے
04:58دہشتگردانہ
04:59حملہ کر کے
05:00سمجھتے ہیں
05:01کہ ہم بڑے مجاہد ہیں
05:02یہ مجاہد نہیں ہیں
05:04کبھی اسلام
05:05اس طرح کی
05:06اجازت نہیں دیتا
05:07ہم سخت الفاظ میں
05:09پرزور الفاظ میں
05:10اس کی مضمت بیان کرتے ہیں
05:12جو پہلگام میں
05:13اتنا دردناک حادثہ پیش آیا ہے
05:15اس نے تمام ہندوستانیوں
05:17کو ظاہر سی بات سے
05:18جھنجھوڑ کے رکھ دیا ہے
05:19اور جو لوگ بھی
05:21بیچارے بے قصور
05:23انیسنٹ لوگ مارے گئے ہیں
05:24ان کے گھر والوں سے
05:26ہم لوگ پوری اپنے
05:27اہمدردی کا اظہار کرتے ہیں
05:28اور جو لوگ بھی
05:30اس حملے میں انجرد ہیں
05:33زخمی ہیں
05:33ان کی سپیڈی
05:34ریکاوری اور ان کے
05:36مکمل اللہ تعالیٰ
05:38ان کو شفاہ اتا فرمائیں
05:39فرمائیں اور اپنے
05:41سیکیورٹی فورسس کو
05:42دہشتگردی سے
05:43پوری طاقت اور قوت سے
05:44نپٹنے کی
05:46اللہ تعالیٰ طاقت دے
05:47اور اسی کے ساتھ ساتھ
05:49پورے پہلگام
05:50اور پورے کشمیر میں
05:51امنامان قائم ہو
05:52اور ہماری پہلگام
05:54اور پورے کشمیر کے
05:55عوام سے یہ اپیل ہے
05:56کہ ہر طریقے سے
05:58پیس اور کرمینل
05:59ہارمینی کو
06:00انشور کرتے ہوئے
06:01وہاں پہ جتنے بھی
06:02ٹورسٹ ہیں
06:04ان کی ہر طریقے سے
06:05سیفٹی سیکیورٹی
06:06اور ان کے ہر ممکن
06:07مدد کریں
06:08اور پورے کشمیر کو
06:10ہر طریقے کے آتنواس سے
06:11ہمیشہ کے لیے
06:12اللہ تعالیٰ نجات دے
06:14ان تمام باتوں کے لیے
06:16آپ نے دیکھا بھی
06:17ہمیں یہاں دار الروم
06:18فرنگی محل
06:20لقنوں
06:20اور شاہین اکیرمی
06:22لقنوں کے بچوں
06:23نے جمع ہو کر کے
06:24صویرے صویرے
06:26یہ خصوصی دعا کی ہے
06:28اور ہم لوگ
06:29ان تمام لوگوں کے ساتھ
06:31اس غم کی گھڑی میں
06:33برابر سے شریک ہیں
06:34اور حکومت سے
06:35ڈیمینڈ کرتے ہیں
06:36کہ جو لوگ بھی
06:37قصوروار ہیں
06:38ان کے خلاف
06:39ان کو سخت سے سخت
06:40سزا کو
06:40یقینی بنایا جائے
06:42جمع کشمیر کے پہل گاما
06:44میں جس طرح سے
06:46آتنگوادی دوارہ
06:47قائرتہ پور وقت
06:49ہمارے بھارت کے
06:51چھبیس بے گناہ
06:52نردوش لوگوں کی
06:54نرمہ محتیائیں کی ہیں
06:56جس سے پورا دیش
06:59اکروشت ہے
07:00ہم چاہتے ہیں
07:02کہ اس کا بدلہ
07:04جل سے جل لیا جائے
07:05مانی پردان منتری
07:07نرندر موڈی جی بھی
07:08سعودیا سے
07:10بیچ میں ہی پروگرام
07:11چھوڑ کر
07:12بھارت آ چکے ہیں
07:13جس طرح سے
07:15آتنگوادیوں نے
07:16دھرم کا نام لے کر
07:18نرمہ محتیائیں کی ہیں
07:20تو ایسے
07:22آتنگوادیوں کے
07:23خاتمے کا سمیں
07:24اب آ گیا ہے
07:25بھی بھارت
07:28بھارت کا سمرتن
07:29مانیے نرندر موڈی جی کے
07:31نیترت میں
07:32آتنگوادی
07:33گندگی کو
07:34بھارت سے ختم کرنے کا
07:36اور سوپڑا ساپ کرنے کا
07:38وقت
07:39اب آ گیا ہے
07:41اور ان کا
07:42سوپڑا ساپ ہونا
07:43تیہ ہے
07:44اور میں دوسری بات یہ بتا دوں
07:46کہ بھارت میں بھی
07:47جس طرح سے
07:47کچھ لوگ
07:49اس حملے کی آڑ میں
07:50راج نیتی کر رہے ہیں
07:52اور
07:54یہ
07:55ایک
07:56تو ایسے لوگوں کو
07:58راج نیتی کرنے سے
08:00باز آنا چاہیے
08:01اور
08:03ایسے لوگوں کو
08:04چنہت کرنے کی بھی
08:05ضرورت ہے
08:06کہ ان کی مانسکتہ
08:07کیا ہے
08:08اور
08:09کیا ان کی مانسکتہ
08:11آتنگوادیوں کے لیے
08:12سمپیتھی کی تو نہیں ہے
08:13تو کہیں نہ کہیں
08:15اس طرح کی راج نیتی سے
08:16راشتر ہت کا نقصان ہے
08:18تو ایسے لوگوں کو بھی
08:19چنہت کیا جائے
08:20اور
08:21ایسے لوگوں کو
08:22باز آنا چاہیے
08:23اس طرح کی حرکتوں سے
08:25تو
08:26ہم تو یہی مانگ کر رہے ہیں
08:27کہ
08:28اب جس طرح سے
08:30دھرم کا نام لے کر
08:31یہ
08:32نرمہ مہتیاں ہوئی ہیں
08:33اب
08:34آتنگوادیوں کا صفایہ
08:36بھارت کی دھرتی سے ہوگا
08:37اور
08:38ایسے آتنگوادیوں کا
08:40ٹھکانہ
08:40جہنم ہوگا
08:42انہاں کہی بھی
08:43جہنم کے علاوہ
08:45جگہ نہیں ملے گی
08:46اور
08:46انہاں معاف نہیں کیا جائے گا
08:48اما دیر ویڈیو بھالو لگ لیں
08:50لائک ایبان شیئر کروں
08:51کامینٹ سیکشنے گی
08:52ایت جانان اپنا دیر موتا موت
08:54آر او ویڈیو پہ تے
08:55اما دیر چینل سبسکرائب کروں
08:57ایبان پروتی مو
08:58تیک خوابور ایر اپ ڈیٹ پہ تے
08:59پریس کروں
09:00بیل آئیکن

Recommended