Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
In this insightful video, we explore the life and legacy of Pope Francis, the beloved leader of the Catholic Church who passed away recently. Known for his progressive views, Pope Francis was not only a spiritual figure but also a passionate advocate for science, social justice, and even football. Join us as we delve into his journey from Argentina to the Vatican, his groundbreaking use of social media, and his efforts to bridge the gap between faith and modernity. Discover how his unique approach to leadership has left an indelible mark on millions around the world. Don't forget to like, share, and subscribe for more content on influential figures in history.
Anchor: Hira Naveed

#PopeFrancis #PopeFrancisDeath #CatholicChurch #CatholicLeader #CatholicChristian #VaticanCity

Follow Us on Facebook: https://www.facebook.com/urdupoint.network/
Follow Us on Twitter: https://twitter.com/DailyUrduPoint
Follow Us on Instagram: https://www.instagram.com/urdupoint_com/
Visit Us on Web: https://www.urdupoint.com/

Category

🗞
News
Transcript
00:00ایک عرب سے زائد مسیحیوں کے روحانی پیشواہ، سائنسی رجحانات رکھنے والے کیاتھلک چرچ کے روحانی پیشواہ اور ویٹیکن سٹی کے سربراہ پاپ فرانسز انتقال کر گئے ہیں
00:10وہ تیرہ مارچ دوہزار تیرہ کو پاپ منتقب ہوئے اور یہ عزاز حاصل کرنے والے پہلے لیٹن امریکن، پہلے یسوئی اور پہلے غیر جورپی پاپ تھے جنہیں صدیوں بعد یہ مقام ملا
00:21پاپ فرانسز کا اصل نام جورج میریو برگوگلیو ہے وہ سترہ دسمبر انیس سو چھتیس کو بیونس آئرس ارجنٹائن میں پیدا ہوئے اور ان کے والد ایک اطالوی ریلوے ورکر تھے جبکہ والدہ گھرے لو خاتون تھیں
00:35پاپ فرانسز پانچ بہن بھائیوں میں سے ایک تھے اور ابتدائی تعلیم کے بعد انہوں نے کیمسٹری میں ڈپلومہ کیا لیکن ان کا دل مذہبی زندگی کی طرف مائل ہو گیا
00:44انہوں نے یسوی مذہبی جماعت میں شمولت اختیار کی اور تھولوجی کی تعلیم حاصل کرنے کے بعد انیس سو انتر میں پادری مقرر کیے گئے
00:52وہ پیپرو کے مرز میں مبتلا تھے اور اکیس اپریل کی صبح انتقال کر گئے
00:56پاپ فرانسز نے مختلف مذہبی اور تدریسی ذمہ داریاں نبھائیں
01:00وہ سادگی خدمت اور غریبوں کے ساتھ ہمدردی کے لیے مشہور ہوئے
01:03انیس سو اٹھانوے میں انہیں بیونس آئرس کا آرچ بشپ مقرر کیا گیا
01:07اور دوہزار ایک میں پاپ جان پول دوم نے انہیں کارڈینل بنایا
01:11دوہزار تیرہ میں پاپ بینیڈکٹ شانز دہم کے استفعے کے بعد
01:15قور کے برگوگلیو پاپ منتخب ہوئے اور انہوں نے اپنا نام فرانسز رکھا
01:19یہ نام انہوں نے سینٹ فرانسز آف اسیسی سے متاثر ہو کر رکھا جو غربت اور امن کے علمبردار تھے
01:26پاپ فرانسز نے چرچ میں اصلاحات کا عمل شروع کیا جس میں شفافیت، مالیاتی اصلاحات اور بدنوانی کے خلاف اقدامات شامل تھے
01:32انہوں نے حمجنج پرستی، محولیاتی، تبدیلی، غربت، بین المظائب، ہم آہنگی اور مہاجرین کے مسائل پر کھل کر بات کی
01:39ان کا پیغام ہمیشہ رحم برداشت اور سادگی پر مبنی رہا
01:43واکسر خود کھانا کھا لیتے، خود اپنے جوتے پہنتے اور سادہ گاڑی استعمال کرتے جو ان کی آجزی کی علامت سمجھی جاتی تھی
01:51پاپ فرانسز نے ویٹیکن کے شہانہ اپارٹمنٹ میں رہنے سے انکار کر دیا تھا اور ایک چھوٹے سے گیسٹ ہاؤس میں رہنا پسند کیا تھا
01:57وہ سادہ لباس، عام گاڑی اور سادہ طرز زندگی اختیار کرتے تھے
02:01پاپ فرانسز جب بیونس آئرس میں چرچ کے آرچ بشپ تھے تو کئی بار انہوں نے خود زمین صاف کی اور غریبوں کے پاؤں دھوئے
02:09سائنس کے طالب علم انہوں نے پادری بننے سے پہلے کیمسٹری میں ڈپلومہ حاصل کیا تھا اور ان کی سائنسی دلچسپی انہیں جدید دور کے تقاضوں سے اہمہ ہنگ بناتی تھی
02:20پاپ فرانسز ایک بڑے فٹبال فین تھے اور ارجن ٹائن کے مشہور کلب سین لورینزو کے مدہ بھی تھے
02:26پاپ فرانسز بین المظاہب اہمانگی کے زبردست حامی تھے انہوں نے اسلام یہودیت ہندومت اور دیگر مظاہب کے رہنماؤں سے قریبی روابط قائم کیے
02:36پاپ فرانسز سوشل میڈیا کو کسرت سے استعمال کرتے تھے وہ ٹویٹر جیسے پلاتفارمز پر کافی سرگرم تھے اور ان کے لاکھوں فالورز تھے
02:45وہ سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے پیغامات پوری دنیا تک پہنچاتے تھے
02:56موسیقی

Recommended