Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Imagine falling through the sky, surrounded by floating trees, flowers, and cosmic wonders. 💫 A surreal journey through time and space! 🚀✨

💭 What would you feel if this happened to you? Tell us in the comments! 👇

#Skyfall #CosmicDream #IslamicShort #FantasyJourney #SurrealMagic #HeavenlyFall #MindBlown #ArtisticVisuals #Dreamscape

Category

📚
Learning
Transcript
00:00لوگوں, بتاؤ میں نے تبلیگر کا حق ادا کر دیا
00:02لوگوں نے جواب میں کہا
00:04یقغینن یقغینن
00:06اس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے آسمان کی طرف رخ کیا
00:10اور شہادت کی انگلی اٹھا کر فرمایا
00:12اللہم اشہد
00:14اے اللہ آپ گواہ رہیے گا
00:19خدبے سے فارغ ہو کر
00:24آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
00:26حضرت بلال رضی اللہ عنہ کو
00:28اجان کا حکم دیا
00:29اجان کے بعد جہر کی تقبیر کہی گئی
00:32اور نماز ادا کی گئی
00:33پھر اصر کی نماز کے لیے تقبیر کہی گئی
00:36اور نماز ادا کی گئی
00:37یعنی دونوں نمازیں ایک ساتھ ادا کی گئی
00:40دونوں نمازوں کے لیے اجان ایک کہی گئی
00:43اور تقبیریں الگ الگ ہوئیں
00:44عرفات میں ایک جماعت
00:46خدمت اے اقدس میں حاضر ہوئی
00:48انہوں نے پوچھا
00:49حج کس طرح کیا جاتا ہے
00:50آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
00:54حج دراصل وقوف اے عرفات کا نام ہے
00:57یعنی عرفات میں ٹھہرنا حج کرنا ہے
00:59عرفات کا پورا میدان
01:00وقوف کی جگہ ہے

Recommended