Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
#kkvsiu #psl10 #psl2025 #ppp #pmln #punjab #election #PIA #lahore #Baku #PTIaccountabilitycommittee #rain #islamabad #USSupremeCourt #Trumpadministration #israel #gaza #hamas #pakistan #heatwaves #headlines #breakingnews #arynews

PMD forecasts hailstorm in Islamabad, northern areas

Russia’s Putin declares unilateral Easter ceasefire in Ukraine

Armaghan Qureshi’s pictures firing at police released

Pakistan, Afghanistan discuss security and border management issues

Israeli strikes kill at least 70 as homes, tent shelters bombed in Gaza

NDMA issues high-alert travel advisory for KP regions

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00UAE K نائف وزیراعظم و وزیرا خارجہ پاکستان پہنچ گئے
00:06نائف وزیراعظم عساقیدار نے UAE حمن سب کا استقبال کیا
00:09شیخ عبداللہ بن زیادہ النہان دو روزہ دولے پر پاکستان پہنچ رہے ہیں
00:13عوام اور پولیس سمیت سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردی کا مقابلہ کیا
00:21ہمارے عوام میں سب سے زیادہ کربانی دی ہے
00:23لیرہ اسماعیل خان پر عام علاقہ ہے
00:26وزیراعظم خیبر پختونخواہ کہتے ہیں
00:28ریاست مدینہ کے طرز پر عوام کو حقوق فراہم کریں گے
00:32خیبر پختونخواہ میں سب کام مارٹ پر ہوں گے
00:34اور کراچی کنگز کا اسلامباد یونائٹڈ کو جیت کے لیے 139 رنز کا حادث
00:42پی ایس ایل ٹین کے ہم مارچ میں کراچی کنگز نے پہلے کھیل کر
00:45ساتھ اکٹو پر 128 رنز سکور کی
00:47سائفٹ کے تیس ساردے کے دیس خوشلنگ کے ستنہ رنز
00:50حدف کے تحقل میں اسلامباد یونائٹڈ کی بیٹنگ
00:52ایونٹ کے تمام میچز دیکھئے اسپورٹس پر براہ راست
00:55کنالز تنازے پر وفاق اور سندھ کا پہلا بازابتہ رابطہ
01:00لیگی اقاید نواز شریف اور وزیراعظم شہواز شریف کی ہدایت پر رانہ سنا متحرک
01:05وزیراعظم کے مشریم نے سندھ کے سینئر وزیر شرجین میمن کو ٹیلفان کیا
01:10دونوں کا کنالز تنازے بات چیت سے حل کرنے پر اتفاق
01:14شرجین میمن نے کہا پیبلز پارٹی اور سندھ کے عوام کو متناسے کنالز پر شدید تحفظات ہیں
01:20پیبلز پارٹی وفاق حکومت سے مذاکرات کے لیے تیار ہیں
01:24رانہ سنا نے یقین دہانی کرائی حکومت معاملے پر مذاکرات کرے گی
01:28نواز شریف اور شہباز شریف نے سندھ کے تحفظات ختم کرنے کی ہدایت کی ہے
01:34مرتضی وحاب کہتے ہیں نہروں کا معاملہ پنجاب کے وزیروں نے خراب کیا
01:38عبادی زیادہ پانی کم ہے
01:40یہ نہیں ہو سکتا کہ ایک دوسرے کا پانی کاٹ کر تیسرے کو دیا جائے
01:44نیونی کے ملک احمد خان کا کہنا ہے
01:47سندھ اور پنجاب کا حق ہے کہ اپنا پانی استعمال کریں
01:51عرصہ مہدے میں پانی کی تقسیم کا فارمولا تیہ ہے
01:54پانی کی تقسیم کے معاملے پر نمبرز اور ڈیٹا پر بات ہوگی
01:58وزیر مملکت کھیلداز کوہستانی کہتے ہیں
02:01ایکنک کی منظوری کے بغائے
02:02نئے کینالز کا منصوبہ آگے نہیں بڑھ سکتا
02:10پیپلز پارٹی کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا مطالبہ
02:17گورنر ہاؤس لاہور میں پیپلز پارٹی اور نونلی کی کوارڈینیشن کمیٹی کا اشکاس
02:21پاور شیئرنگ فارمولے اور گورنر سمیت مختلف امور پر بات چیت
02:25میڈیا سے گفتگو میں پی پی راہنما حسن مرتضی نے کہا
02:28بلدیاتی بل پر تحفظات ہیں جمہوریت کی اصل روحی ختم کرتی گئی
02:33گورنرس پر بھی تحفظات ہیں
02:35سیاسی انتقامی کاربائیوں کو دیکھا جائے ہمیں چند جامعات پر بھی تحفظات تھے
02:40اجلاس میں مصبت پیش رفت ہوئی ہے
02:42زراد سمیت قومی مسائل پر مل کر چڑھنے پر اتفاق ہوا ہے
02:46آئندہ ہفتے دوبارہ میٹنگ ہوگی
02:48اجلاس میں وزیراعظم کے مشیر رانہ سنہ اور سابق وزیراعظم راجہ پرویزہ شرف سمیت
02:53اہم رہنما شریک ہوئے
02:55نہروں کے منصوبے پر آج تک اجلاس ہی نہیں ہوا
03:00اوبوزیشن نیڈر عمر ایوب کہتے ہیں حقائق یہ ہیں کہ صدر زرداری نے سنگ کا پانی پہلے ہی بیچ دیا
03:07اوبوزیشن نے معاملہ اٹھایا تو اب وہ مگرمچ کے آن سے رو رہے ہیں
03:11استحکام پاکستان کانفنس سے خطاب میں عمر ایوب نے کہا
03:15عالمی سطح پر تیل سستا ہوا لیکن پاکستان میں عوام کو فائدہ نہیں دیا جا رہا
03:20مہنگائی کا طوفان ہے اور وزیراعظم کہہ رہے ہیں کہ مہنگائی کم ہوئی
03:24بلوچستان کے پیسے وہاں کے عوام پر خرش نہیں ہوا
03:28استحکام کے لیے مزید منوشت کی ضرورت ہے
03:31قومی ایئر لائن ترقی کے سفر پر گامزل
03:36لاہور سے بھی باقو کے لیے آپریشن چرو کر دیا
03:39پی آئی کے پہلی پرواز سے ایک سو باون مسافر لاہور سے باقو پہنچے
03:43حیدر علی ائرپورٹ پر پرواز اور مسافروں کا شاندار استقوال
03:47آزربائی جان کے وزیر ٹرانسپورٹ پاکستانی صفیر اور دیگر حقام
03:51نے مسافروں کو خوش آمدید کہا
03:52دوران پرواز کے کٹا گیا اور مسافروں میں تحائف تقسیم کیے گئے
03:56اور اندازی کے ذریعے مسافروں میں موبائل فون بھی تقسیم کیے گئے
04:00باقو سے لاہور کے لیے پرواز بھی ربانہ ہو گئی
04:03ابتدائی طور پر باقو کے لیے ہفتہ وار دو پروازیں چلے گی
04:06وزیر آزم شہباز شریف کا اثار مسرد کہا
04:09باقو اور لاہور میں براہ راست پروازوں سے سیاحت کو فروف ملے گا
04:13یہ سفارتی سطح پر پاکستان کے لیے ایک بڑی کامیابی ہے
04:17وزیر دفاع خواجہ آصف کہتے ہیں
04:19پی آئی اے اپنے نیٹ پک کو گسد دے رہا ہے
04:21باقو اسی سلسلے کی کڑی ہے
04:23وزیر آزم کی قیادت میں
04:25اصلاحاتی پروگرام کے بعد پی آئی اے اپنے قدموں پر کھڑی ہے
04:39روہ سال سرسٹھ ہزار پاکستانیوں کے حج سے محروم رہ جانے کا خطشہ
04:49نیجی ٹور آپریٹرز کے حج کے لیے جمع 36 عرب روپے بھی پھس گئے
04:53ذرائقہ کہنا ہے سعودی حکومت رقم واپس کرنے کے بجائے آئندہ سال ایڈجسٹ کرنے کا کہہ دیا
04:58حج پالسی کی تاخیر سے منجوری کے باعث درخواستے بروقت جمع نہ ہوئی
05:03وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے
05:05بعض کامپنیوں نے حکم امتنہ حاصل کر کے کوٹا روکا
05:08روہ سال پرائیویٹ حج سکیم سے 23,620 آزمین جا سکیں گے
05:13وزیر داخلہ محسن نقوی کی سعودی صفی نواف بن سعید احمد المالکی سے ملاقات
05:25محسن نقوی نے کہا منشیات اور انسانی سمگلنگ روکنے کے لیے سعودی عرب سے تابن بڑھانا چاہتے ہیں
05:31بیکاریوں اور غیر قانونی امیگریشن روکنے کے لیے پاسپورٹ کی نئی شرائط آئیت کی جا رہی ہیں
05:36بیکاری مافیا کے خلاف غیرہ تنگ کر دیا گیا ہے
05:39سعودی شہریوں کے لیے پاکستان آنے پر کوئی ویزا نہیں جب چاہے آئے
05:42وزیر داخلہ نے منشیات کیس میں بے گناہ خاندان کی رہائی کے لیے
05:46تابن پر سعودی صفیر کا شکریہ آدھا کیا
05:49سعودی صفیر نے کہا پاکستان کے ساتھ انتہائی قریبی تعلقات ہیں
05:53اسے وزید پر روک دینا چاہتے ہیں
05:56اسلامباد میں غزہ یکچہتی مارچ
06:07امیر جماعت اسلامی حافظ نئیم و رحمان نے خطاب نے کہا
06:11حکمران اسرائیلی مظالم کے خلاف آواز اٹھائیں
06:14امریکہ اور اسرائیل کی خدمت کر کے عزت نہیں ملے کی
06:17حکومت اور اپوزیشن اسرائیلی مظالم کی مضمت کریں
06:21غزہ کے لیے نہیں اٹھیں گے
06:23تو اقتدار اور مقبولیت چلی جائے گی
06:25قائد عظم نے اسرائیل کو برطانیہ کا ناجائز بچہ کرا دیا تھا
06:30اسرائیل سے دوستی کا سوچنا بھی نہیں
06:32امریکی سفارت خانے کی طرف مارچ کرنا چاہتے تھے
06:35حکمرانوں نے پورا اسلام بات بند کر دیا
06:37تصادم نہیں چاہتے
06:39دنیا کو پیغام دیا کہ پاکستانی متحد ہے
06:42وزیراعظم فلسطین کے لیے کردار ادا کریں
06:45ورنہ آئندہ کنٹینر گرا دیں گے
06:47مسلم حکمران امریکہ اور یورپ کے طلبہ سے اس سبق سکھیں
06:51جنہوں نے اپنا کریئر تباہ کیا
06:53لیکن اہل غزہ کی حمایت سے پیچھے نہ ہٹیں
06:55کراچہ میں مرکزی مسلم نی کے تحت شہدہ غزہ کانفرنس
06:59حماس کے رہنما ڈاکٹر ناجی کی شرکت
07:02شرکن اپول نے شاور کر کے استقبال دیا
07:04بلوجستان میں دہشتگردی کے خلاف کراچی میں
07:14خواتین کی ریلی
07:16مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی خواتین کی
07:18بڑی تعداد میں شرکت
07:19ریلی کا آغاز مزار قائد سے ہوا
07:22بلوجستان میں دہشتگرد حملوں میں
07:24شہید افراد کے اہل خانہ سے اظہار اکچہ تھی
07:26پریس کلپ کے سامنے خواتین کے پاکستان اور پاک فوچ کی حق منارے
07:30لاہور میں بلوجستان پسے منار
07:33مقررین نے کہا
07:34عبدالغفار لانگو کی بیٹی مہرنگ بلوج
07:37دہشتگردی کر رہی ہے
07:38عبدالغفار لانگو کا حال
07:40بی ایل اے نے کیا تو دوسری مسلح تنظیموں میں چلے گئے
07:43انڈیا سے فننگ لے کر لاپتہ آفراد کے قیم قائم کیے جاتے ہیں
07:47ریاست کو بدنام کرنے کا پروپاگینڈا کر کے پیسے کمائے جاتے ہیں
07:56حکومت بجلی مزید سستی کرے گی
08:01وفا کی وزیر آزم نظیر تارر کہتے ہیں
08:04بجلی سات سے آٹھ روپے فی یونٹ سستی ہوگی
08:07جڑا والا میں کاشکاروں سے خطاب نے وفا کی وزیر نے کہا
08:10ذرات کو نساب میں شامل کرنا چاہیے
08:13چین نے پروگریسیف فارمنگ کے ذریعے انقلاب برپا کیا
08:16پاکستان کے ایک ہزار ذریعے گراجوئیٹس چین میں تربیت لے رہے ہیں
08:21سپورٹنگ پرائز ختم ہونے سے پیدا مشکلات آرزی ہیں
08:24حکومت گندم کاش کرنے والے زمینداروں کی بہتری کے لیے کوشہ ہے
08:28پنجاب حکومت نے کسانوں کو پندرہ ارب روپے کا پاکست لیا ہے
08:32پنجاب میں گندم خریداری کا نظام شفاف بنانے کے لیے بڑا اقتاب
08:43وزیر آلہ نے الیکٹرونک ویر ہاؤس سسٹم کی منظوری دے دی
08:47نظام پال رکھنے کے لیے سٹیرنگ کمیٹی بھی بنا دی گئی
08:50جو روزانہ کی بنیاد پر وزیر آلہ کو ریپورٹ پیش کرے گی
08:53پی ٹی احتساب کمیٹی نے اسپیکر خیبر پختون خیر سمنی بابر سلیم سواتی کو کلین چھٹ دے دی
09:03الزامات سے باری الزامات پر آ
09:05احتساب کمیٹی نے آزم سواتی سے الزامات کے ثبوت طلب کیے
09:09تو انہوں نے ایک کتاب چاہ کمیٹی کو دیا
09:11رہائے کے بعد آزم سواتی کا رویہ اور مواقف تبدیل ہوا
09:15رکن احتساب کمیٹی قاضی انبر کہتے ہیں
09:18رپورٹ ذمہ داری اور دیانت داری سے مکمل
09:21گوانر سن کامران ٹی سوری کا دورہ ایراق
09:30روزہ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر حاضری تھی
09:33گوانر سن کے جانب سے عقیدت پندوں میں لنگا تقسیم کیا گیا
09:37کامران ٹی سوری نے حضرت علی کے تاریخی گھر اور عظیم مصدے پوفا بھی گئے
09:41حضرت مسلم بن عقیل وزی اللہ تعالیٰ عنہ کے روزہ اقدس پر بھی فاتحہ خوانی کی
09:47مہمانوں کی یادگار کتاب میں اپنے قلبی تاثرات کلم بند کیے
09:51گوانر سن کے نجف کے گوانر سے ملاقات
09:54تجارت سرمایہ کاری اور وفود کے تبادلے پر بات چی
09:57کامران ٹی سوری نے کہا
09:59ایس آئی ایف سی منصوبہ غیر ملکی سرمایہ کاروں کی مؤثر رہنمائی کرتا ہے
10:03سن میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع ہیں
10:06جلد آلہ سطح تجارتی وفود کے تبادلے پر اتفاق
10:10سارچی کنگز کے گفتان ریویڈ وارنر پی ایس آل ٹین کی ٹروفی جیتنے کے لیے پورا ازم کہا
10:21کوشش ہے گراؤن میں اچھی پرفارمنس دکھاؤں
10:24وہ کھلاری بنوں جس سے دوسرے کھلاریوں کو اعتماد ملے
10:27سٹیڈیم آئے میچ اس کو انجوائے اور سپورٹ کریں
10:30اسلامباد راولپنڈی میں بارش اور یالابار
10:41گاڑیوں کو یالاباری سے محفوظ رکھنے کے جھتن
10:43اسلامباد والوں نے گاڑیوں پر فوم اور کپڑے بچھا دیئے
10:47ایوٹ آباد مان سہرہ میں بھی تیز ہواں کے ساتھ بادل برس پڑے
10:51موسم خوشکوار
10:52کراچہ میں شدید گرمی
10:54درجہ حرارت چالیس ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
10:57شدت تین تاریس ڈگری تک محسوس دی گئے
10:59محکمہ موسمیات نے بتایا
11:01کراچی دو روز تک ہیٹ ویو کی لپیٹ پرہنے تھا
11:04حالیہ بارشوں کے باعث دریاؤں میں پانی کی سطح بلند
11:12عرصہ نے آپ پاشی کے لیے صوبوں کا کوٹہ سولہ فیصد بڑھا دیا
11:16صوبوں کے لیے پانی کی قلت تین تالیس سے کم ہو کر ستائیس فیصد ہو گئی
11:20پنجاب کو چون سٹھ ہزار آٹھ سو
11:23جب کہ سندھ کو پین تالیس ہزار کیوں سے پانی فراہم کیا جا رہا ہے
11:26بلوجستان کو پانسو اور خائب پختون خواہ کو انیس سو کیوں سے پانی فراہم کیا جا رہا ہے
11:32ایسا ای ایف سی کی موافنے سے ڈیجیٹل معیشت کا نیا باب
11:39پاکستان کا پہلا ڈیجیٹل ایف ڈی آئی فورم
11:41انتے سو تیس اپریل کو اسلام آباد میں منعکت ہوگا
11:44دنیا بھر سے پانسو سے زائد سرمایہ کاروں
11:47رہنماؤں اور ماہرین کی فورم میں شرکت متوقع
11:49بین اللہ پاوے ماہرین کی شرکت سے ڈیجیٹل مارکٹ میں سرمایہ کاری کے امکانات روشن
11:54پاکستان نے دوہزار تیس تک ڈیجیٹل معیشت کے ذریعے ساٹھ ارب ڈالر کا حدف مقرر کیا ہے
12:00وزیرعالم مریم نواز نے پنجاب کی پہلی فلم سٹوڈیو پوسٹ پرڈکشن لیب کی منظوری دے دی
12:13ملک کے پہلے فلم سکول کے قیام کی بھی منظوری
12:16فلموں کی تیاری کے لیے امدادی رکوم فراہمی کے لیے آٹھ رکنی کمیٹی تشکی
12:20پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کمیٹی کی کنوینر ہوں گی
12:30خیبر فخصوم کا حکومت کا ٹرانسپلانٹ اور امپلانٹ کو سہت کارٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ
12:36گردیز جگر اور بون میرو ٹرانسپلانٹ کا خرش حکومت برداشت کرے گی
12:40مشہر اطلاع بیریسٹر سیف کہتے ہیں منشعات کی آدھی افراد کی بحالی کو بھی جلد سہت کارٹ میں شامل کیا جائے گا
12:47کوکلیر امپلانٹ کا خرش بھی حکومت اٹھائے گی
12:50مراد علی شاہ نے کہا ڈمپر لوڈر اور کمرشل وحیقل کی سپیڈ 30 کلومیٹر پر ایک گھنٹہ مقرر ہے
13:02اس پر ہر صورت عمل کروایا جائے
13:05ٹرافک پولیس نے سولہ سے انیس اپریل کی پیشرف ریپورٹ وزیر اعلی کو پیش کی
13:09ریپورٹ پر بتایا گیا ٹرافک گوانین کی خلاف برزی پر تحت تر گاڑیوں کے خلاف
13:14ایف آئی آر درج کی گئے
13:15ایک سو بہت تر گاڑیوں کو ضبط اور ڈرائیورز کو گرفتار کیا گیا
13:18شہری گاڑیاں اور موٹر سائیکل سرکوں پر پاک کرنے سے اجتناب کریں تاکہ مسائل حل ہو
13:32مہر کراچی مرتصہ وحاب کی اپیل کہا
13:35ایم ای جنا روڈ پر ٹرافک کے مسائل حل کرنے کے لیے
13:38بولٹن مارکٹ کی پارٹنگ کا مسئلہ 15 جون تک حل کر لیں گے
13:41شاہتے ہیں آئی آئی چاندھریگر روڈ پر پارٹنگ مسئلہ حل کرنے کے لیے
13:45ریلوے کی زمین ہمیں دی جائے
13:47غزہ میں اسرائیلی فورسز کی جارہیت
13:55سہونی فورسز کی سیف زون علمواسی میں بمباری
13:58چبون فلسطینی شہید
14:00اسرائیلی فورسز نے جنوبی غزہ بے گھر فلسطینیوں کے کیمپ پر بم برسائے
14:05نصیرات میں رہائشی امارت پر بمباری میں تین افرانچ شہید
14:08شمالی غزہ میں حماس نے اسرائیلی ٹانک تباہ کر دیئے
14:12حملے میں ایک اسرائیلی فوجی حلاق
14:14اسرائیلی وزیراعظم کی ڈھٹائی برقرار
14:17کہتے ہیں حماس کو ختم کیے بغیر جنگ ختم نہیں کریں گے
14:21کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشواہ پوپ فرانسز کا ایسٹر کے موقع پر
14:29فلسطین سے اظہار یک شہتی
14:30جنگ مندی کا مطالبہ کرتے ہوئے غزہ کی صورتحال کو افسوس نہ کرا دیا
14:34پوپ فرانسز کی بھوک سے ملنے والے فلسطینی بچوں کی مدد کیا پی
14:38پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری
14:46ایسٹر کا تہوار مذہبی جوش و جزبے سے منا رہی ہے
14:49گرجہ گھروں میں خصوصی عبادات اور تقیبات
14:52سادر آسف علی زرداری وزیراعظم شہباز شریف کی مسیحی برادری کو مبارک پار
14:57سادر نے پیغام میں کہا
14:58ایسٹر کا تہوار امیت محبت اور خوشحالی کا پیغام لاتا ہے
15:02پاکستان میں اقلیتوں کی ترقی اور انہیں با اختیار بنانے کے لیے کام کرتے رہیں گے
15:07وزیراعظم نے کہا
15:08مسیحی برادری پاکستان کا قیمتی احساس آہے
15:11وزیر داخلہ موسی نکوی اور بلاول بھٹو کی بھی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارک پار
15:24روسی سادر پیوٹن کا ایسٹر پر یوکرین پر حملے روکنے کا اعلان
15:27فوجی سربرہ سے ملاقات میں یک طرفہ عرضی جنگ بندی کا اعلان کرتے ہوئے
15:31پیوٹن نے کہا
15:32انسانی بنیادوں پر مذہبی تہوار کے موقع پر
15:35ایکیس اپرل رات بارہ بجے تک تمام فوجی کارروائیاں بند رہیں گی
15:39امید ہے یوکرین بھی ایسا ہی کرے گا
15:41ممکن ہے خلاف ورزی پر روسی فوج جوابی کارروائی کرے گی
15:51بچوں کا مستقل محفوظ بنانے کا آزم
15:54وزیر آسم نے بچوں کو قطرف علاقہ روان سال کی دوسری اقامی انسداد پولیو مہم کا آغاز کر دیا
16:00شہباز شریف نے کہا
16:01بچوں کے محفوظ مستقبل کے لیے پولیو کا خاتمہ ضروری ہے
16:05انسداد پولیو مہم کامیاب بنانے کے لیے والدین تعاون کریں
16:09پولیو ورکرز کی سیکیورٹی کے خصوص انتظامات کیا کہیں
16:12عالمی شرکہ داروں کے تاہب ان کے بغیر پولیو موزی وائرس کا خاتمہ ممکن نہیں
16:32غی قانونی غی ملکی اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کا انخلاق جاری
16:37انیس اپریل کو چار ہزار ایک سو تیس غی قانونی افغان باشندو کو وطن واپس
16:41روانہ کیا گیا مجموعی طور پر پاکستان سے واپس جانے والے
16:45تاہب قانونی افغان باشندو کی تعداد نو لاکھ چھہتر ہزار سے زائد ہو گئی
16:50موڈی کی بین الاقوامی دہشتگردی کی طرف توجہ دلانے کے لیے
16:58سکھ فور جسٹس کے رہنما گروپ توان سنگھ پنوکا امریکی نائب سردر کوخت
17:03لکھا بی جی پی کے سینئر کارکن نے میرے قتل پر اعنام مقرر کیا
17:07میرے قتل پر اعنام کا اعلان امریکی خود مختاری اور قومی سلامتی پر براہ راست حملہ ہے
17:12آپ سے درخواست سے دورہ بھارت میں اس معاملے کو اٹھائیں
17:15امریکی فوج تاریخ قانون کے تحت بھارت پر سفارتی بابندی آئیت کی جائیں
17:20قتل کی سازش میں ملوث بھارتی ایجنسیوں اور ایجنس کو غیر ملکی دہشتگرد نامذر کیا جائیں
17:26امید ہے بغیر کسی سمجھوتے کہ امریکی خود مختاری کا دفاع کیا جائے گا
17:30بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے تین خلابازوں کی زمین پر واپسی
17:42دو روسی اور ایک امریکی سائنسان نے روسی راکٹ کے ذریعے کازکستان میں لائننگ کی
17:47انہیں زمین تک پہنچنے میں ستائیس گھنٹے لگے
17:50سائنسانوں نے تحقیقی مشن کے دوران دو سو بیس دنوں میں زمین کے گیت تین ہزار پانک سو بیس مرتبہ چک کر لگایا
17:57پی اے سل کا جنون کرکٹ کا مقبول ترین پرگرام ہر لمحہ پرجوش
18:07آج مہمان بنیں گے اداکار کاشک محمود
18:09سابق سٹار کرکٹرز باسی تلی اور کامران اکمل دیں گے جاندار تجزیہ
18:14آدھی اور وصفہ چاطری چہروں پر مسکرہتے پہرے گئے
18:20اور نیلے امبر پر دھنک کے رنگ
18:26چرین میں انٹرنیشنل کائٹ پیسٹیول دیوہیکل پتنگوں سے آسمان سچ گیا
18:30شینڈانگ کے ساحل پر سیکڑوں پتنگ باز جمع ہوئے
18:33مختلف ڈیزائنز کی رنگ برنگی پتنگیں ہو رائیں

Recommended